Skip to playerSkip to main content
Here’s the complete Laadli Episode 72 teaser and promo review! Starring Bilal Qureshi and Asad Malik, HUM TV’s hit drama brings more emotional turns, shocking twists, and intense performances. Watch the full breakdown of the upcoming episode and get all the updates, predictions, and hidden details in this review by Review Queen.

👉 Don’t forget to like, comment, and subscribe for more HUM TV drama updates, teasers, and promo reviews.

#Laadli #LaadliEpisode72 #BilalQureshi #AsadMalik #HUMTV #PakistaniDrama #PromoReview #DramaReview #LaadliPromo #LaadliTeaser


Laadli Episode 72 teaser, Laadli Episode 72 promo, Laadli promo review, Laadli teaser review, Bilal Qureshi Laadli, Asad Malik Laadli, HUM TV drama Laadli, Laadli Episode 72 HUM TV, Pakistani drama review, Laadli 2025 promo, Review Queen


1. Laadli Ka New Twist 😱


2. Episode 72 Shocking Teaser!


3. Rohan Aur Nazo Ka Naya Mod!


4. Must Watch Promo Breakdown!





#Laadli #LaadliEpisode71 #BilalQureshi #AsadMalik #HUMTV #PakistaniDrama #DramaReview #PromoReview #LaadliPromo
Laadli Episode 71 Promo Review, Laadli Episode 71 HUM TV, Laadli Promo Review, Bilal Qureshi Laadli, Asad Malik Laadli, HUM TV drama review, Pakistani drama 2025, Laadli Episode review, Laadli drama updates, HUM TV Laadli promo

Category

📺
TV
Transcript
00:00Assalamualaikum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04ڈراما سیریل لارڈلی
00:05جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت ہونے والی انٹریسٹنگ
00:09آپ نے دیکھا کہ
00:10بالاخر نازو کا انجام ہونے ہی لگا ہے
00:14اس کا سارا پتہ
00:16چل جائے گا بابر کو
00:17اس کا راز اور جب وہ اپنی خالہ
00:19اس نبی کو ذرا ستن کر کے
00:22سب گلوا لے گا
00:23کہ نازو نے کس طرح اسے بلیک میل کیا
00:25اور اپنا راز چھپانے کے لیے
00:27اس کا مو بند کرتی رہی
00:29پیسے کا اب وہ دیکھنا کہ وہ
00:31نازو کو کیسے بلیک میل کرے گا
00:33اور اسے کس طرح پیسے ہتھائے گا
00:35اس لیے اب نازو کچھ تو پریشان
00:37بھی ہے اور کچھ تھوڑی بوتی
00:39اسے اشیاری بھی ہے کہ
00:40ایسا کچھ بھی نہیں ہو سکتا لیکن
00:43نازو ذرا بہت ہوتے ٹیڑی اور اس ٹیڑی
00:45کو ایسے ہی ٹیڑے انسان ملنے
00:47چاہیے اس نبی سے ملنے
00:49کے بعد وہ سیدھی چلی جاتی ہے
00:51شاپنگ کرنے اسے تو ذرا بھی
00:53احساس نہیں ہوتا کہ میرے صد کیا
00:55ہونے والا ہے اور میری سانس ہسپیٹل
00:57میں پڑی ہوئی ہے وہ تو کچھ بھی نہیں
00:59سمدھی وہ کھلی شاپنگ کر کے جب
01:01گھر واپس آتی ہے تو آگے
01:03پرویز آیا ہوتا ہے پرویز جب
01:05اسے یہ چیز دیکھتا ہے شاپنگ کر کے
01:07آگے تو بڑا حیران ہوتا ہے
01:08وہ نازو کے پاس آتا ہے اور نازو
01:11کہتا ہے کہ نازو تم کہاں گئی
01:13تھی شاپنگ کرنے مجھے لگتا ہے
01:15جیسے مجھے پتا چلا ہے
01:16کہ تمہاری سانس کی میجر سرجری
01:19ہوئی ہے وہ ہسپیٹل میں اور تمہیں
01:20تو کوئی فکر بھی نہیں ہے اس پر وہ
01:22کہتی ہے کہ تمہیں کیا تمہیں
01:24اس سے کیا مطلب کہ مجھے فکر ہے
01:26یا نہیں تم ایسی باتیں سے ذرا دوری
01:28رہو اس پر وہ کہتا ہے کہ جیسے تم
01:30شاپنگ کر کے آئی ہو اس کا تو مطلب
01:32یہی نکلتا ہے نہ کہ تمہیں ان کی
01:34کوئی فکر نہیں ہے اس پر وہ کہتی ہے کہ
01:36اپنی بقواس بند رکھو اپنے کام سے کام رکھو
01:38میرے ساتھ زیادہ فری ہونے کی کوئی
01:40بات نہیں ہے آپ دیکھیں گے کہ فری تو وہ
01:42تب ہوگا جب نازو کو طلاق
01:44ہو جائے گی روحان سے اور پھر
01:46وہ شادی کرے گی پرویز سے
01:48تو پرویز جب اس سے گن گن کر بدلے
01:50لے گا تب وہ کہے گا نا کہ
01:52اپنے کام سے کام رکھو اس وقت
01:54تمام اپنے نازو کی نکل جائے گی
01:56اس لیے اس لیے پرویز یہ سب
01:58کچھ دیکھ رہے پرویز کی تو یہی کوشش
02:00ہوتی ہے کہ نازو کو ایک دفعہ میرے پاس
02:02آنے تو ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب اندھر
02:04آتی ہے اور آگے
02:05آگے ابری شائع بھی بیٹھی
02:08ہوتی ہے اور وہ کہتی ہے کہ آپ کو
02:10تو ذرا بھی فکر نہیں ہے میری امی
02:12کہ اس وقت آپ کو ہسپیٹل میں میری امی
02:14کے پاس ہونا چاہیے اس پر وہ کہتی ہے
02:16کہ تم مجھے بتانے سے
02:18بہتر ہے کہ تم ان کے پاس رہ جاتی
02:20تمہاری ماں ہے اور تمہارا کام ہے کہ ان کی
02:21دیکھ بال کرنا مجھ سے کوئی توقع
02:23مت رکھنا کہ میں ان کی دیکھ بال کروں
02:26گے کیونکہ میرے پاس اتنا کوئی فالٹو ٹائم
02:28نہیں ہے ادھر آپ دیکھیں گے کہ سندس
02:29بھی بیٹھی ہوئی ہوتی ہے سندس کہتی ہے کہ نازو
02:31تم کیسی باتیں کر رہی ہو ابریش کے ساتھ
02:34کیونکہ وہ صحیح تو کہہ رہی ہے تمہارا
02:35کام بنتا ہے کہ تو وہ اپنی سانس کی
02:37کے پاس جاؤ ان کی خدمت کرو اس پر
02:39وہ کہتی ہے کہ اپنی زبان تو بند ہی رکھے
02:41سندس آپ نے آپ کو کس نے کہا کہ بیچ میں
02:44بولنے گا وہ میری سانس اور میرا ان کے ساتھ
02:46جو بھی تعلقوں میں جیسا بھی کروں
02:48آپ لوگوں کو بیچ میں بولنے کی کوئی
02:49چورت نہیں ادھر آپ دیکھیں گے کہ وہ وہاں سے
02:51چلے جاتی اور پرویز تو پریشان ہو جاتا
02:53اس کروئیہ دیکھیں وہ کہتا ہے یہ کیسی
02:55اکڑو لڑکی ہے اس کا تو شور بھی
02:57کچھ نہیں کہتا ہے ادھر آپ دیکھیں گے
02:59کہ روحان یا روحان بھی
03:01اب بہت ہی پریشان ہو جکے ہے
03:03نازو کی وجہ سے اس کی تو یہی
03:05کوشش ہے کہ کاش نازو
03:08صدر جاتی لیکن نازو بلکل
03:09بھی نہیں ہے صدر کے بلاخر وہ
03:11مجبور ہو کر نازو کو طلاق ہی دے دے گا
03:13کیونکہ اسے اپنی ماں سے آگے کوئی بھی نہیں ہوتا ہے
03:15اور یہ اس کی ماں کی بلکل بھی
03:17دیکھ بال نہیں کرتی کیونکہ اس نے
03:19بہت اسے کہا ہوتا ہے کہ میری ماں کے لیے
03:22کہہ لیے دیکھ بال کرو کیونکہ وہ
03:23بیماری ہیں یہ تو اسے دیکھنے کے لیے
03:25اسپیٹر نہیں گئی تو یہ اس کی دیکھ بال کیا
03:27کرے گی ادھر آپ دیکھیں گے کہ
03:28سندر بہت بھی پریشان ہوتی اور سندر سے
03:31بیٹھی ہوئی ہوتی ہے کمرے میں تو
03:33وہاں پر آپ دیکھیں گے ارسل آ جاتا ہے
03:35جب وہ ارسل کو نازو کے بارے میں بتاتا ہے
03:37تو وہ بھی پریشان ہو جاتا ہے کہ
03:38نازو کو کوئی بھی نہیں سمجھا سکتا
03:41کیونکہ نازو اپنی من مرضی کرتی ہے
03:43اسے جو چاہیے وہ کرتی ہے تو اس پر
03:45وہ کہتی ہے کہ ارسل ایسی بات
03:47تو نہیں ہے نازو کا کام بندہ ہے
03:49کہ وہ اپنے شور روحان کے ساتھ
03:51اسپیٹل میں اور اس کی ماں کی دیکھ بل کرے نہیں
03:53تو روحان اس کے بارے میں کیا سوچے گا
03:55جو اس نے ابرش کے ساتھ بتتمیزی کی
03:57یہ مجھے بینی برداشتی
03:58ابرش نے صرف سے یہ کہا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended