00:00As-salamu alaykum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ڈراما
00:04سیریل لادلی
00:06جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:08بہت آنے والی ہے
00:10آپ دیکھیں گے
00:12کہ بلاخر عبرش رخصت ہو کر آ ہی جاتی ہے
00:14نازو کے گھر
00:16اور جب وہ اسے کمرے میں بٹھایا ہوتا ہے
00:18تو وہ ادھر ادھر نازو دیکھتی ہے
00:20کوئی بھی نہیں تو وہ سیدھا اس کے کمرے میں
00:22چلی جاتی ہے
00:24وہ اس لیے جاتی ہے عبرش کے پاس
00:26کہ جا کر اس سے کوئی وعدہ لے سکے
00:28کیونکہ وہ جیسے اپنے پہلے بابیوں
00:30کے ساتھ کرتی آئی ہے
00:31ویسے ہی اس کے ساتھ بھی کرے اور اس کو بھی
00:33دبا کے رکھے ابھی یہ عبرش کے پاس
00:35پہنچتی ہی ہے اس سے پوچھتی ہے
00:37کہ عبرش کیا حال ہے ابھی ٹھیک ہونا
00:39تو وہ کہتی ہے ہاں میں ٹھیک ہو بھی یہی باتیں
00:42کری ہوتی ہے تو وہ اوپر سے آ جاتا ہے
00:44ارخم اور ارخم کہتا ہے
00:46کہ نازو تم یہاں پر
00:48کیا کر رہی ہو اس پر وہ کہتی ہے
00:49میں تو بس ویسے ہی عبرش کا حال وال
00:52پوچھنے آئی تھی وہ کہتا ہے
00:54کہ بس کرو جو تم حال وال پوچھنے آئی تھی
00:56مجھے پتا ہے اور ایک باہ یاد
00:58رکھنا کہ تم اسے
00:59بابیوں کی طرح مجھ سمنا یہ
01:01میری بیوی ہے میں کوئی عمر نہیں ہوں
01:04کہ تمہاری باتیں سن کر اپنی بیوی کے
01:06کو بڑا بھلا کہوں گا
01:07ایک باہ یاد رکھنا کہ میں اس کا ہوں
01:10حال وال پوچھنے کے لئے اور میں
01:11اپنی بیوی کا اچھے طریقے سے
01:13خیار رکھ سکتا ہوں تمہاری کوئی ضرورت
01:22دونوں کو گسیٹنے کی کوشش مت
01:23کرنا میں نے اپنی بیوی سے پہلے ہی
01:26وعدہ کر چکا ہوں کہ میں
01:27اس کی آنکھوں میں کبھی آنسو نہیں
01:29آنے دوں گا اسی لئے تم سے میں
01:31ایک درخواست کر رہا ہوں کہ تم
01:33ابرش سے ذرا دور ہی رہنا اس پر نازو
01:36کو غصہ آ جاتا ہے نازو کہتی ہے
01:37کہ کیا تم سمجھتے ہو کہ میں
01:39ان دونوں کے درمیان میں لڑائی
01:41ڈلواتی ہوں میں ہوں لڑاکی تو
01:43تمہارا کیا مطلب ہے اس پر وہ کہتا ہے
01:45کہ میں تمہارے مو نہیں لگنا جاتا
01:48جو تم نے شادی سے پہلے کیا ہے
01:50ابرش کی بری کے ساتھ وہ تم
01:52جانتی ہو اس لئے مجھے تم پر بہت
01:54غصہ ہے اس لئے میں کہہ رہا ہوں کہ تم
01:55میرے کمرے سے چلی جاؤ ادھر آپ دیکھیں گے
01:57کہ وہاں سے نازو باہر آ جاتی
02:00اور دیکھتی ہے کہ جب سارے گھر والے باہر
02:02بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں تو وہ رونا دونا شروع
02:03کر دیتی ہے زور زور سے اپنی ماں کو آوازیں
02:06لگانا شروع کر دیتی ہے اس وہ
02:07اس کے ماں کہتی ہے کہ کیا ہوا نازو بیٹا
02:10ہم سب ادھر ادھر آتا
02:11وہ کہتی ہے کہ امی آپ جانتی ہیں
02:13کہ آپ کے لڑلے بیٹے نے میرے ساتھ کیا
02:15کہ وہ کہتی ہے کہ کیا وہ کہتی ہے
02:17کہ آپ کے لڑلے بیٹے نے ابھی بیوی پہنچی
02:20ہی نہیں تو مجھے زلیل کرنا شروع کر دی
02:21اس نے مجھے کہا ہے کہ میرے کمرے سے دفع ہو جاؤ
02:24یہاں سے آپ تمہارا اس گھر میں
02:25کوئی تعلق نہیں ہے تم اپنے گھر میں چلی جاؤ
02:27کیوں میں اتنی بری ہوگی کیا میرا اب اس گھر میں
02:30کوئی تعلق نہیں ہے تو اس کی ماں سے گھلے
02:32لگا لیتی ہے اور کہتی ہے کہ نہیں نازو بیٹا
02:34یہ تمہارا گھر ہے اتنی جرت
02:36ارحم کی ابھی دیکھنا میں اس کی خبر لیتی
02:38ہوں اور فوراں اس کے باپ ساکھ کو کہتی ہے
02:39کہ ادھر آئیں اور یہ دیکھیں ارحم نے اس کے
02:41ساتھ کیا کیا ہے جب وہ بھی اپنے باپ کو بتاتی
02:44ہے تو وہ تو ویسے بھی اپنے باپ کی لادلی
02:46ہوتی ہیں تو وہ فوراں ارحم کو آواز دیتا ہے
02:48وہاں پر عمر اور عمر بھی بیٹھا ہوتا ہے اور عمر
02:51کو بھی بہت گسہ آتا ہے جب عرحم باہ رہا تھا تو عمر
02:53اس کو بھرا بھلا کہنا شروع کر دیتا ہے تو وہاں پر
02:56رساک صاحب کہتے ہیں کہ عمر تم چھپ کرو میں مجود ہوں
02:59میں خود پوچھتا ہوں ارحم تم نے کیوں نازک اپنے
03:01کمرے سے نکل جانے کو کہا اس پر وہ آگے سے ارحم
03:04کہتا ہے کہ ابا جان آپ پہلے اس سے تو پوچھیں یہ
03:07کیا کر رہی تھی اس پر وہ کہتے ہیں کہ کیا مطلب یہ
03:10کیا کر رہی تھی تو وہ کہتا ہے کہ یہ الٹی سی تھی
03:12پٹیاں پڑا رہی تھی عبرش کو اور یہ کہہ رہی تھی کہ
03:15جیسے یہ دوسری باپیوں کے ساتھ کرتی ہے ویسے ہی یہ اس
03:18کے ساتھ کرے گی میں یہ بلکل بھی نہیں چاہتا اور میں
03:21آپ لوگوں کو سب کو بتا چکا ہوں کہ میں عبرش کی بہت عزت
03:24کرتا ہوں میں عبرش سے بہت پیار کرتا ہوں میں اس کے
03:26آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھنا چاہتا ہے اس پر وہاں
03:29پر دیکھیں گے کہ سندس چاری کا کام کرتے ہیں سندس
03:31کھڑی ہو جاتی ہے سندس آتی ہے ارحم کے پاس وہ کہتی
03:34ہے کہ بس کرو ارحم جاؤ تم کمرے میں تمہارا انتظار
03:37کری ہے عبرش انتظار کری ہے بری بات ہوتی وہ اندر کمرے
03:40میں چلا جاتا ہے اور ادھر آپ دیکھیں گے کہ وہ نازو
03:43کو تو موقع مل جاتا ہے سندس کو بھی کرنے کا بیضت کرنے
03:47کہ وہ فوراں سندس کو کہتی ہے کہ تم کون ہوتی ہو ہم دونوں
03:50بہن بہن بھائیوں کے معاملے میں بولنے والی تم جانتی ہو
03:53نا کہ میں تمہارے ساتھ کیا سرور کروں گے تو اس پر سندس بول
03:56پڑتی ہے اور کہتی ہے کہ ایک بھائی یاد رکھا نازو اب یہ
03:59تمہارا گھر نہیں ہے تمہارا گھر روحان کا ہے تم وہاں پر جاؤ
04:03اپنی حکمرانی چلا ہو دوسرے بھائی یہ کہ تم مجھے مریم بابی
04:06مت سمجھنا اور کہ تم مریم کو برا بلا کہتی ہو پھر بھی وہ
04:10تمہارے آگے پیچھے پھرتی رہتی میں ویسی نہیں ہوں اگر تم
04:12مجھے ایک ایک بات کہو گی تو میں دس باتوں کی تمہیں جواب دوں
04:16گی اور اگر تمہیں ایک پتھر مارو گی تو میں اینٹ سے جواب دوں
04:19گی تو مجھے جانتی ہو کہ میں کون ہوں اور ایک بات یاد رکھنا
04:22کہ میں تم سے بڑی ہوں اور اندہ سے مجھے اس لائجے میں میرے
04:25ساتھ بات مت کرنا اس پر نازو کہتی ہے کہ تم ہو جو مجھے تمیز
04:29سکھاؤ گی تم کون ہوتی ہو مجھے تمیز سکھانے والی وہ کہتی ہے
04:32کہ میں جو بھی ہوں میں اس گھر کی بہو ہوں اور اب یہ میرا گھر ہے
04:36تمہارا گھر نہیں ہے تم اپنے گھر چلی جائے یہ کہہ کر وہاں سے
04:38سندر چلی جاتی ہے نازو رونا شروع ہو جاتی ہے نازو اپنی ماں کے
04:42گلے لے کر کہتی ہے کہ کیا ماں یہ میرا گھر نہیں ہی رہا میں اپنے
04:45گھر واپس چلی جائوں تو ادھر صبح نراز ہو کر اپنے گھر واپس
04:48چلی جاتی ہے ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب رات گزر جاتی وہ کسی
04:52کچھ نہیں ہی بتاتی تو صبح روحان اسے جگھانے کی کوشش کے تر کہتا
04:55کہ اٹھو تمہارے تمہارے ابو کے گھر کھانا لے کے جانا ہے ابریش
04:59کا ناشتہ تو ہوتا وہ برکل بھی نہیں اٹھتی تھوڑی در جگھانے کے
05:02باوجود جب اٹھتی تو کہتی ہے کہ تمہیں کیا مسئلہ ہے تم کیوں
05:05بار بار مجھے اٹھانے کی کوشش کر کر کر تم نے جانا ہے تو اپنی
05:08ماں کے ساتھ ناشتہ لے کر چلے جو اپنی بہن کا مجھے جب جی
05:11چاہے کہ میں اپنے باپ کے اگر اس کے بیٹی بن کر آ جاؤں گی میری
05:14فکر مت کرو لیکن اس پر بہت سمجھانے کے باوجود بھی روحان کے
05:17ایک بات نہیں مانتی روحان کو تو بہت غصہ آ جاتا ہے لیکن وہ
05:20اپنی بہن کی وجہ سے خاموش رہتا ہے کیونکہ وہ اپنی بہن سے بہت
05:24محبت کرتا ہے وہ کہتا ہے کہ اگر میں نے اس لڑکی کو کچھ
05:26کا تو یہ نہ ہو کہ میری بہن کی وہاں پر زندگی خراب نہیں
05:29تو وہ ایک پل کری بھی اسے اپنی زندگی میں نہیں رکھتا کیونکہ
05:32وہ جانتا ہے کہ جو یہ سب کے ساتھ سلوک کری اس کی ماں کے ساتھ
05:35جو یہ سلوک کر رہی ہے سب کو اس کو نظر آ رہا ہے در آپ دیکھیں
05:39گے کہ روحان بات جاتا ہے اپنی ماں کو کہتا ہے کہ ہمیں آپ ناشتے
05:41کی تیاری کریں ہم دونوں جا کر ابرش کو ناشتہ دے کر آئیں
05:44کہ وہ پیچھے سے خود آ جائے گی اس پر اس کی ماں کہتا ہے کہ
05:47نہیں بیٹا بہت برا لگتا ہے اگر وہ کہیں گے کہ آپ کے بہو
05:51کہاں ہیں تو ہم کیا کہیں گے کیونکہ یہ ہے تو ان کی بیٹی لیکن
05:54ہمارے گھر کی تو بہو ہے نا ہمیں کہ ہم تینوں یہاں سے جائیں
05:57لیکن روحان کہتا ہے کہ میں کیا کر وہ میری بات ہی نہیں سنتی
Comments