00:00ڈراما سیریل شیئر کی لاسٹ اپیسوٹ ہونے والی ہے بہت زیادہ دلچسپ
00:04یا ملک شجات شیئر اور فجر کو ماف کر دے گا یا فجر ملک چھوڑ کر چلی جائے گی
00:08یا دونوں ہی خود کو مار ڈالیں گے
00:10سبجیک نکنے سے پہلے اگر آپ میرے چینل پر نئے ہیں تو میری ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کر دیجئے
00:16جی ناظرین شیئر جیسا کہ آپ جانتے کہ اپنے تمام ہی دشمنوں سے انتقام لے چکا ہے
00:21وہ فاد اور آج کو تو پہلے ہی جیل بجوا چکا ہے
00:23باقی رہ گیا اس کا چچا تو چچا کو بھی وہ اس کے انجام تک پنچا چکا ہے
00:27اس نے اپنے چچا کا بھی ویسے ہی ایکسیڈنٹ کروایا جیسا اس نے اپنے باپ اس کے باپ کا کروایا تھا
00:33اس کا چچا بھی اس حالت میں ہے کہ وہ بستر پر سے فلیٹا ہوا ہے اور صرف دیکھ سکتا ہے کچھ بول نہیں سکتا
00:39اور شیئر تو چاہتا بھی یہی تھا کہ اس کا چچا زندہ رہے لیکن اس حالت میں کہ وہ اپنے انجام کو دیکھتا رہے
00:44دوسری طرف شیئر اپنی بہنوں کو کہتا ہے کہ انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
00:48ان کا بھائیہ بھی زندہ ہے وہ ان کو ایک مضبوط سہارہ ہے اور ان کو مضبوط بنا کر رہے گا
00:54جبکہ ملک شجاد کی بیوی اس کو کہتی ہے کہ کب تک آپ فجر کو معاف نہیں کریں گے
00:58اب تو میں بھی بار بار کہہ کے تک چکی ہوں
00:59اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں اپنی بیٹی کے ساتھ ہی جاؤں گی
01:02اس پہ ملک شجاد کہتا ہے کہ جیسے تمہاری مرضی اگر تمہیں جانا ہے تو چلی جاؤ
01:06جبکہ دوسری طرف سمرہ بڑی اچلاکی کے ساتھ ڈاکٹر ریاض کو تاج بی بی سے شادی کرنے پر راضی کر لے گی
01:13ڈاکٹر ریاض بھی کہے گا کہ اگر تاج بی بی کوئی شادی سے کوئی مسئلہ نہیں تو میں بھی شادی کے لیے راضی ہوں
01:19اس پہ سمرہ کہتی ہے کہ میرا مسئلہ ہے میں خود ہی تاج بی بی کو راضی کر لوں گی
01:23جبکہ جب ڈاکٹر ریاض تاج بی بی سے بات کرتا ہے تو وہ بھی رشتے کے لیے مان جاتی ہے
01:28دوسری طرف ملک شجاد اپنی بی بی سے کہتا ہے کہ ڈاکٹر ریاض کی خاطر مدارت میں کسی قسم کی کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے
01:34اس پہ وہ کہتی ہے کہ کیا آپ نے اپنی بہن کے پیار میں کبھی کوئی کمی چھوڑی جو ہم اس کی خاطر مدارت میں کمی چھوڑیں گے
01:40اس پہ ملک شجاد کہتا ہے کہ کیا تمہیں خوشی نہیں ہو رہی کہ اس غریب کا گھر بس جائے
01:44تو اس کی بیوی کہتی ہے کہ یہ وہی غریب ہے جس کی وجہ سے میری بیٹی کا گھر نہیں بسا
01:49دوسری طرف فجر شہر کو کہتی ہے کہ وہ ملک چھوڑ کر جا رہی ہے اور کل شام اس کی فلائٹ ہے
01:55جس پہ شہر پریشان ہو جاتا ہے تو فجر کہتی ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
01:58اب کی بار میں اکیلی نہیں جا رہی میری ماں بھی میرے ساتھ جائے گی
Comments