Skip to playerSkip to main content


The drama in Laadli reaches new heights! Episode 72 promo reveals two shocking twists — Rohan’s mother’s tragic death and Nazo facing divorce. Starring Bilal Qureshi and Asad Malik, this HUM TV serial continues to grip viewers with emotional and dramatic turns. Watch the full promo review to catch all the details.

👉 Stay tuned with Review Queen for drama reviews, teasers & updates on HUM TV dramas.

📌 Hashtags:
#Laadli #LaadliEpisode72 #BilalQureshi #AsadMalik #Rohan #Nazo #PakistaniDrama #PromoReview #DramaReview #HUMTV

📌 Tags:
Laadli Episode 72 promo, Laadli Episode 72 review, Rohan’s mother death Laadli, Nazo divorce Laadli, Bilal Qureshi Laadli, Asad Malik Laadli, HUM TV dramas 2025, Laadli Episode 72 HUM TV, Pakistani drama reviews, Laadli latest promo


#Laadli #LaadliEpisode71 #BilalQureshi #AsadMalik #HUMTV #PakistaniDrama #DramaReview #PromoReview #LaadliPromo
Laadli Episode 71 Promo Review, Laadli Episode 71 HUM TV, Laadli Promo Review, Bilal Qureshi Laadli, Asad Malik Laadli, HUM TV drama review, Pakistani drama 2025, Laadli Episode review, Laadli drama updates, HUM TV Laadli promo

Category

📺
TV
Transcript
00:00asalamu alaykum nashirin
00:02آپ دیکھیں گے کہ
00:03روحان ہر ممکن کوشش کرتا ہے
00:06کہ وہ abrish کو
00:07کوئی مشکل یا پرشانی نہ آنے دے
00:10لیکن نازو جو ہے
00:12وہاں پر تو ایک دوسرے کے ساتھ
00:13سٹھا بازی جیسے چل رہی ہے
00:15مقابلہ چلتا ہے
00:17اس لیے وہ تو ہر وقت abrish کو
00:19نیچا ہی دکھانا چاہتی ہے
00:21ادھر آپ دیکھیں گے کہ وہ چاہتی ہے کہ
00:23abrish کبھی بھی میرے سے اوپر نہ ہو
00:25اس لیے وہ جا کر اپنے بھائی سے وعدہ بھی لینا چاہتی ہے
00:28لیکن
00:29لیکن روحان بہت اچھا ہے
00:31وہ پورا ساتھ دے رہا ہے abrish کا
00:33وہ کبھی بھی نازو کو اس کے اوپر کمراری نہیں کرنے دے گا
00:36اسے صاف صاف بتا بھی دیا ہے
00:39کہ تم یہ کبھی مت سوچنا
00:40کہ میں اس کے ساتھ برا کروں گا
00:42یہ میری بیوی اور میری ذمہ داری ہے
00:44کہ میں اس کے ساتھ کیسا سلو کرتا ہوں
00:46اور کیسا نہیں کرتا
00:48اس پر نازو کہتی ہے کہ
00:49کیا مطلب تم میں ہیں
00:51تو بس یہی کہہ رہی تھی نا
00:52کہ جیسے دوسرے بھائی میرا خیار رکھتے ہیں
00:54ویسے ہی تم رکھو تو
00:55اس میں کون سا برا ہے
00:56وہ کہتا ہے کہ یہاں سے تم چلی جاؤ
00:58نازو یہ نہ ہوگی میں کچھ کہہ بیٹھو
01:00ادھر باہر وہ آتی ہے
01:01وہ اللہ مچاتی ہے
01:02کہ سب حیران ہو جاتے ہیں
01:04ادھر آپ نے یہ بھی دیکھا
01:05کہ اس کی ماں
01:06روحان کی ماں بیمار ہونے کے
01:08باوجود بھی اسے کوئی فکر ہی نہیں ہے
01:10کہ اس کی ماں بیمارہ یا نہیں
01:12روحان نے اسے بہت ساری
01:14کالز بھی کین
01:15لیکن نازو نے ایک کالز پک نہیں کی
01:17اور بالاخر جب سندس اس کو یہ چیز بتاتی ہے
01:20کہ روحان کی ماں بیمار ہے
01:22اسپیٹل میں تو وہ اور ہنگامہ مچار لیتی ہے
01:24اور حساق صاحب کو کہتی ہے
01:25کہ ابھی اس کو سندس کو بلائیں
01:27اور اسے
01:28اسے ڈانٹے
01:29جب سندس کو حساق صاحب بلائی لیتے ہیں
01:31اور وہ جب
01:32اسے پوچھتے ہیں
01:33کہ سندس بیٹا کیا ہوا
01:34بتاؤ تو تا
01:35وہ کہتی ہے
01:35کہ نازو سے پوچھا
01:39نازو بیٹ میں سے جو اپنی بات ہوتی ہے
01:41وہ کھا جاتی ہے
01:42دوسری بات بتا رہی ہے
01:42وہ کہتی ہے
01:43کہ کیوں تم آتی بات بتا رہی ہے
01:44جو میں تمہیں کہہ رہی ہوں
01:45وہ تو بتاؤ نہ
01:46لیکن نازو کچھ بھی نہیں بتاتی
01:48اور وہ کہتی ہے
01:49کہ کیوں میں یہ سب کچھ کے لیے کروں
01:51کیا میں جھوٹھی ہوں
01:52اور یعنی
01:52اس پر حساق صاحب کہتے ہیں
01:54اچھا بس کرو
01:54اپنے معاملات
01:55ہمیں جلدی سے ہسپیٹل جانا چاہیے
01:57ادھر آپ دیکھیں گے
01:58کہ وہ ہسپیٹل پہنچ جاتے ہیں
01:59وہاں پر
02:00وہاں پر روحان کی ماں کا پریشن ہوتا ہے
02:02لیکن اس کی ماں کہتی ہے
02:04کتنا بڑا پریشن کے پیسے
02:05کہاں سے لائے گا
02:06اس پر نازو کہتی ہے
02:07کہ میں اچھا ہی ہے
02:08آپ ابو کہہ کر
02:09تھوڑے سے پیسے روحان کو دے دیں
02:11تاکہ وہ ساری عمر یہ نیچے
02:12ہمارے پاؤں میں ہی
02:14میرے پاؤں کے نیچے ہی رہے گا
02:16اس پر اس کی ماں کہتی ہے
02:17کہ پاگل اتنا پیسہ میں کیوں دینے دوں
02:19کہتی ہے کہ جو بھی ہے
02:20لیکن روحان
02:20اس پیسے لینے سے انکارت کر دیتا
02:23اور وہ نازو سے
02:24تو اب بہت ہی اکتا چکے
02:25اسے نازو سے نفرت ہونا شروع ہوگی
02:27کیونکہ نازو کی وجہ سے
02:28اس کی ماں کی یہ حالت ہوئی ہے
02:30بل آخر آپ دیکھیں گے
02:31کہ اس کے
02:32پر اپریشن کے درمیان ہی
02:35موت ہو جائے گی
02:35جس کی وجہ سے
02:36روحان کو جب ڈاکٹر آ کر بتائیں گے
02:38تو روحان بہت ہی دکھی ہوگا
02:39اور رونا شروع ہو جائے گا
02:41اور کہے گا
02:41کہ ایسا نہیں ہو سکتا
02:42میرے آپ ہمیں چھوڑ کر نہیں جا سکتی
02:44ادھر سب کھڑے ہوئے ہوتے ہیں
02:45وہ گلے لگاتی
02:46لیکن نازو تو ٹس سے مس نہیں ہوتی
02:48جیسے یہ خوشی سے پاگل ہو رہی ہوتی
02:50کہ جان چھوٹی اس بڑھیہ سے
02:51کیونکہ اسے
02:52میں سے تو میں نے خود دی
02:54جان چھڑوانی تھی
02:55ادھر آپ دیکھیں گے
02:55کہ جب ہم نازو
02:57گھر واپس آتی ہے
02:58روحان وغیر آتے ہیں
02:59انمیت لے کر آتے ہیں
03:00اور اس کے ماں کا جنازہ ہو جاتا ہے
03:02اور جب وہ
03:02اس سب کوئی دیکھتا ہے
03:04تو روحان بلاکر یہ فیصلہ کاری لیتا ہے
03:05کہ ہم میں
03:06نازو کو اپنے گھر میں نہیں رکھوں گا
03:08شاید میرے نازو کے ساتھ نہیں چل سکتی
03:10اس پر نازو کہتی
03:11کہ ہاں میں تمہارے کنگلہ کے ساتھ
03:12بھی نہیں رہنا چاہتی
03:13میں تم سے
03:13طلاق لینا چاہتی
03:15کیونکہ ابھی تو اس نے
03:16دماغ میں پرویز کو بٹھا لیا
03:17تو وہ یہی چاہتی ہے
03:18ادھر تو میں طلاق لوں
03:19اور پرویز کو اپنے
03:20عشق میں پسا لوں
03:22اور اسے ساری جداد ہتھیا کر
03:24اسے بھی چکتہ کرو
03:25لیکن
03:25روحان نے بس یہی سوچ لیا
03:27کہ اب وہ اسے طلاق دے
03:28بلا آخر آپ دیکھیں
03:30کہ نازو کو طلاق ہی ہو جائے گی
03:31لیکن ابریش کا
03:32ابریش کا ارحم پورا سا دے گا
03:34اور کبھی بھی
03:35ابریش کو طلاق نہیں دے گا
03:36اور اس طرح نازو
03:37پرویز کے پیچھے پیچھے
03:39گھومنا شروع ہو جاتی
03:40اور کہتی ہے
03:40کہ پرویز میں تم سے
03:41بہت محبت کرتا ہوں
03:42میں تم سے شادی کرنا چاہتی
03:43لیکن پرویز بھی اسے
03:45پیار کے جانسے میں
03:46ڈالے کے وہ جانتا ہے
03:47کہ جو اس نے
03:47اس کی بہن کے ساتھ کیا
03:49اس کے ساتھ ایسا ہی
03:50کرنا ہوگا
03:50کیونکہ جو بھی
03:51ہوگا وہ بہتر ہی ہوگا
03:53اس لیے پرویز
03:54اسے میٹھی میٹھی بیٹھی
03:54باتیں کرتا ہے
03:55کہ میں پھر تم سے
03:56نازو شادی کرنا چاہتا ہے
03:57تو میں تم سے بہت
03:58محبت کرتا ہوں
03:58تو اس پر وقت
03:59نازو کہتی ہے
04:00کہ تو پھر ٹھیک ہے
04:01کہ تمہیں کیا پریشانی ہے
04:02تو پھر نے
04:03بہن کو کاؤں نا
04:04کہ میرے ماں پاپ سے
04:05میرا ہاتھ مانگ لے
04:06تمہارے وہ کہتا ہے
04:07کہ اتنی جدی کیا ہے
04:08باستوری سے دین دوگوزار
Be the first to comment
Add your comment

Recommended