00:26ڈیپٹی شیریف کے پاس بھی جاتا ہے جو کہ ایک لوکل پولیس ہوتی ہے وہ اسے یہ بتاتا ہے کہ اس لڑکی کی شادی پہلے میرے دوست کے ساتھ تھی
00:56دے دیتا ہے لوگن اس لڑکی کے پاس جاتا ہے جس کا نام بیت ہے یہ اس کے سامنے ہوتا ہے لیکن اسے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہوتا ہے وہ اسے نہیں بتا پاتا کہ وہ یہاں کیوں آیا ہے اس سے پہلے کہ لوگن کچھ بولتا بیت خود ہی ازیوم کر لیتی ہے کہ شاید یہ جوب کے سلسلے میں آیا ہے اور یہاں پر بیت کی گرینڈ مادر اس کو ہائر کر لیتی ہیں شروع میں تو بیت کو بہت عجیب لگتا ہے وہ لوگن کو بلکل پسند نہیں کرتی ہے لیکن آہستہ آہستہ اس کو ا
01:26اسے جانتا ہے یہاں پر لوگن بیت کے بیٹے سے بہت گھل مل جاتا ہے اس کے ساتھ دوستی کر لیتا ہے بیت کافی عرصے سے اکیلی رہتی ہے خاص طور پر تب سے جب سے بیت کا بردر کی ڈیتھ ہو چکی ہوتی ہے بیت کا کوئی میل فرنڈ نہیں ہوتا بیت کافی عرصے کے بعد کسی میل فرنڈ سے دوستی کرتی ہے جو کہ لوگن ہے بیت کے پچھلے ہزبنڈ جو کہ شیریف ڈپٹی ہیں یعنی کہ پولیس میں ہوتے ہیں اس کو لوگن پر شک ہوتا ہے وہ لو
01:56اپنا وائلن مت بجایا کرو اس کے ساتھ زیادہ ٹائم مت سپینڈ کیا کرو اور اسی طرح ایک دن بن باہر کھیل رہا ہوتا ہے اور جب وہ واپس آتا ہے تو اس پر بہت سا خون لگا ہوتا ہے وہ زخمی ہوا ہوتا ہے گیم کے دوران بیت اور اس کے فارمر ہزبنڈ کے درمیان ایک آرگومنٹ ہوتا ہے بہت بحث ہوتی ہے اور یہ بحث پڑھتے بڑھتے اس بات پر آ جاتی ہے کہ بیت کے فارمر ہزبنڈ کہتے ہیں کہ میں عدالت کے پاس جاؤں گا اور اپنے بیٹے
02:26کچھ وقت گزرتا ہے اور بیت کے بردر کی ڈیٹھ اینیورسٹری ہوتی ہے بیت کافی پریشان ہوتی ہے اس دن بھی لیکن لوگن اس کے پاس آتا ہے اور اسے حوصلہ دیتا ہے کہ تم پریشان مت ہو سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا لوگن اور بیت کا ریلیشن اب کافی حد تک پوزیٹیو ہو چکا ہوتا ہے بہت آگے بڑھ رہا ہوتا ہے لیکن اس کا فارمر ہزبنڈ آ کے کہتا ہے کہ تم اسے دور ہو تم ایسا نہیں کر سکتی لیکن بیت اس کے آگے کھڑی ہو جاتی ہے اور کہت
02:56اور اسے پتا چلتا ہے کہ لوگن جب اس ٹاؤن میں پہلی دفعہ آیا تھا تو وہ بیت کی فوٹو لے کے ادھر ادھر لوگوں سے پوچھ رہا تھا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ لڑکی کہاں رہتی ہے تو وہ بیت کو بتاتا ہے کہ یہ تمہیں سٹاک کر رہا ہے یہ ٹھیک بندہ نہیں ہے اور میں سکھ جان کے رہوں گا بیت کو یہاں سب کچھ پتا چل جاتا ہے کہ لوگن ایک میرین ہے اور اسے میری تصویر مرنے والے شخص کے پاس سے ملی تھی جو کہ اس کا بہت اچھا دوست تھا لیکن یہاں
03:26جاتا ہے کہ اس میں لوگن کی کوئی غلطی نہیں تھی کہ وہ جنگ میں وہ بچ گیا اور تمہارا بھائی تمہارا دوست وہ مارا گیا لوگن ایک اچھا انسان ہے تم اس کے بارے میں سوچو لیکن اس وقت تک بیت پریشانی اور غصے میں ہوتی ہے بیت کا فارمر ہزبن نشے کی حالت میں ہوتا ہے اور وہ لوگن کو دیکھتا ہے کہ وہ اپنے ڈاگ کے ساتھ جا رہا ہوتا ہے تو بیت کا فارمر ہزبن لوگن کا سامنا کرتا ہے اور اپنی گن نکال کر اس کے سامنے ایم کر دیتا ہے اور آس پاس کھڑے
03:56بیت کے گھر جاتا ہے اور وہ اسے بتاتا ہے کہ تمہارا بھائی ڈریک کیسے مرا تھا وہ ساری ڈیٹیلز اسے بتاتا ہے کہ وہ ایک بہادر انسان تھا بیت کا فارمر ہزبن بیت سے ملتا ہے اور اسے کہتا ہے کہ میں شرمندہ ہوں اور میں ہمارے ریلیشنز دوبارہ سے سٹارٹ کرنا چاہتا ہوں یعنی کہ ہم دوبارہ سے ہزبن وائف بن سکتے ہیں ایک اچھی فیملی کا سٹارٹ لے سکتے ہیں لیکن بیت انکار کر دیتی ہے اور وہ اسے میں آ کر اس کا ہزبن پھر سے اپنے ب
04:26کی طرف چلا جاتا ہے اور یہ سب بھی گھبرا کے اس کے پیچھے جاتے ہیں کہ یہ ایک دم سے ایسے کیوں بھاگا ٹری ہاؤس کے راستے میں ایک رسی کی بنی ہوئی بریج آتی ہے اور وہ جب اس کے اوپر ہوتا ہے تو یہ بریج ٹوٹ جاتی ہے اور بیت کا بیٹا اور اس کا فارمر ہزبن دریاء میں گر جاتے ہیں اس وقت تک ان کو کچھ نہیں ہوا ہوتا کیونکہ فارمر ہزبن نے رسی اور اپنے بیٹے کو بہت مشکل سے پکڑا ہوتا ہے لوگن یہاں آ کر ان کی ہیلپ کرتا ہے اور بیت کے بیٹے کو
04:56ہے کہ ٹری ہاؤس ٹوٹ جاتا ہے اور بیت کے ہزبن پر گرتا ہے جس کی وجہ سے وہ مر جاتا ہے اور بیت کا ہزبن دریاء کے پانی میں بہ جاتا ہے یہ سب اپنے گھر آ جاتے ہیں بیت تھینکس کہتی ہے لوگن کو کہ تم نہ ہوتے تو شاید آج میرا بیٹا میرے ساتھ نہ ہوتا لوگن یہ بھی بتاتا ہے کہ بیت جنگ کے درمیان تمہارا بھائی تمہارا دوست اپنے ساتھی کو بچاتے ہوئے مرا تھا جو کہ ایک آنر کی بات ہے تو تمہیں پریشان نہیں بلکہ خوش ہونا چاہیے اس کے
05:26ہمارے ساتھ رہو تم ہم سے بھی لونگ کرتے ہو میرے لیے بھی اب مشکل ہوگا تمہارے بغیر رہنا اور اگلے سین میں ہم دیکھتے ہیں کہ بیت اس کا بیٹا اور لوگن سب ساتھ ہوتے ہیں اور بیت کے بیٹے کی نائیتھ برڈے سیلیبریٹ کر رہے ہوتے ہیں اور سب بہت خوش نظر آتے ہیں اور یہی پر دی لکی ون مووی کی سٹوری ایکسپلینیشن ختم ہو جاتی ہے آپ کو پسند آئے تو پلیز لائک کریں
Be the first to comment