- 3 months ago
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00The film of a film begins with a jail
00:02which is in a case of a jail
00:04which has a life in a case of a jail
00:06where the jail is.
00:08Then the jail is opened
00:10and a jail on a jail
00:12where the jail is on the ground.
00:14The people of this jail
00:16call it a jailer
00:18and call it a jailer.
00:20The jailer
00:22is a jailer.
00:24It says that the jailer
00:26says that the jailer
00:28He still had two days and after he came to his husband to his face.
00:31But his husband to get to his head when he goes on the floor of an island and his feet…
00:36Then he will see them when he will choke.
00:38Remember this last day.
00:41A story is a past week.
00:43This is an old boy in Paris.
00:45He was looking at the most part of the shift market.
00:47The people were taking their hair for 5 years.
00:50Here we are seeing one woman whoişを take a while.
00:53This wife is going to come to see one woman that was born.
00:56es Awal 나도
00:57ə ə əב
01:01ę
01:04ə
01:11ə
01:15ə
01:17ə
01:18ə
01:18ə
01:19ə
01:19ə
01:20ə
01:21ə
01:21ə
01:21ə
01:22ə
01:23ə
01:23This guy's name is John. It has two special features.
01:27One is that it's a good thing. It's a good thing.
01:32And the other is that when someone else has a good thing,
01:35it's a good thing.
01:37It's a good thing. It's a good thing.
01:43And John has a good thing.
01:46It's a good thing.
01:48It's just a good thing.
01:51But he has a good thing.
01:58But the shot goes in there.
02:00But he has a good thing.
02:05But he has a good thing.
02:09He has a good thing.
02:14And he has a good thing.
02:17Like John, she'll stay away and do this stuff, he can come to a shop and buy a house.
02:22She'll show her...
02:24trying to a shop, John takes a lot of money and she'll find a shop in law.
02:27She'll take their shop and will take a good job.
02:29She'll take a house with them.
02:31She'll even do it as well.
02:32John saw a shop look after he'll see a shop shop.
02:36John will walk in their shop and see a shop shop.
02:39He'll see some shop shop shop.
02:40He'll drive the shop shop shop inside behind.
02:43He'll look at a shop shop shop.
02:45ڈھائے دیکھتا ہے جو بہت ہی فیمس پرفیوم تھا
02:48اور اسی دوران
02:49اسے ایک اور خوشبو کا احساس بھی ہوتا ہے
02:51جو ایک پھل بیچنے والی لڑکی سے آ رہی تھی
02:53وہ اس کی طرف
02:55کھینچا چلا جاتا ہے
02:56وہ لڑکی اسے بھوکا سمجھ کر کچھ پھل دیتی ہے
02:59اور وہ اس کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے
03:01جسے دیکھ کر وہ ڈر جاتی ہے
03:02اور بھاگ جاتی ہے
03:04اب جون اپنی سونگنے کی ایبلیٹی سے
03:05اسے ڈھون لیتا ہے
03:15وہ لوگوں کے ڈر سے دبائی رکھتا ہے
03:17کہ لوگ ہی کٹھے نہ ہو جائیں
03:18اور جیسے ہی لوگ جاتے ہیں
03:20اور وہ لڑکی کے موں سے ہاتھ ہٹاتا ہے
03:22تو وہ مر جاتی ہے
03:23اور اس کی خوشبو آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہے
03:26اور جون حیران رہ جاتا ہے
03:28کہ خوشبو کہاں گئی
03:29اب ایک اور کریکٹر کی بات کرتے ہیں
03:31جو پیرس کا بہت ہی مشہور پرفیومر تھا
03:34اور شہر میں نئے پرفیومرز کے آنے کے بعد
03:36اس کا کام کم ہو چکا تھا
03:39اور وہ دوسرے پرفیومرز کی کاپی کیا کرتا تھا
03:41اور اسی شام جون بکری کی خال کی
03:43ڈیلیوری کے سلسلے میں
03:44اس کی شاپ میں جاتا ہے
03:46اور وہاں ترہ ترہ کے پرفیوم دیکھتا ہے
03:48وہ بالدینی کے جسم سے آ رہی
03:50خوشبو کو سونگ کر کہتا ہے
03:52کہ وہ اس کے لیے ویسا پرفیوم بنا سکتا ہے
03:54اور بالدینی اس کا مزاق اڑاتا ہے
03:57اور جون اسے اپنی ایبلیٹی کی پاور کا بتاتا ہے
04:00اب بالدینی اسے ایک اور موقع دیتا ہے
04:02جون مختلف پرفیوم بنا کر بالدینی کو دیتا ہے
04:05جسے سونگ کر اسے اومور اینڈ سائیکی کی خوشبو آتی ہے
04:08یہ بہت ہی فیمس پرفیوم تھا
04:10اور وہ حیران رہ جاتا ہے
04:12یہ سب دیکھ کر جون اسے بتاتا ہے
04:14کہ میں اس سے بھی کئی زیادہ اچھے پرفیوم بنا سکتا ہوں
04:16اور اسے سونگ کر بالدینی کو اپنی گرفرنڈ کی یاد آ جاتی ہے
04:21اس کے پاس بہت ٹیلنٹ آ چکا تھا
04:23اب جون کو وہ گریملز سے خرید لیتا ہے
04:25اب اسی رات گریملز شراب کے نشے میں ندی میں گر کر مر جاتا ہے
04:29جون کی وجہ سے بالدینی اور اس کے پرفیوم پورے پیرس میں مشہور ہو چکے ہوتے ہیں
04:34اور وہ جون کو اپنے پرفیوم بنانے کے طریقے سکھاتا ہے
04:37وہ جون کو بتاتا ہے کہ ہر پرفیوم کے تین سیٹ ہوتے ہیں
04:40ہر سیٹ کے چار الگ الگ خوشبویں ہوتی ہیں
04:43یعنی کہ ٹوٹل بارہ اور بارہ خوشبووں کو انسان آرام سے پہچان سکتا ہے
04:47اس سے ہٹ کر اگر تیرویں خوشبو کوئی بنا لے
04:51تو دنیا کا کوئی شخص اس پرفیوم کا توڑ نہیں نکال سکتا
04:54یہ بات جون کو بہت فیل ہوتی ہے
04:56وہ سوچتا ہے کہ وہ یہ کام کر دکھائے گا
04:59وہ بالدینی سے اس کا طریقہ سکھانے کو کہتا ہے
05:01اور دنیا کا سب سے بہترین طریقہ دینے کا پرامس کرتا ہے
05:04بالدینی دس ہزار پھولوں کو اپنے ڈیزائن کی گئی مشین کے مطابق
05:08ایک بوتل میں ڈالنے کا طریقہ بتاتا ہے
05:10جسے اس نے پیرس آنے سے پہلے سیکھا تھا
05:13ایک دن بالدینی جون کو روتے ہوئے دیکھتا ہے
05:15بالدینی کے پوچھنے پر جون کہتا ہے کہ تم جھوٹے ہو
05:18اور وہ بتاتا ہے کہ اس کا طریقہ فلوپ ہے
05:21میں کانچ لوہے جیسی چیز کو بھی بوتل میں قید نہیں کر سکا
05:24جون یہ سب دیکھ کر بالدینی کے واقعے کے بعد بے ہوش ہو جاتا ہے
05:28اب بالدینی اس کے بیمار ہو جانے سے پریشان ہو جاتا ہے
05:31کہ میری شہرت نہ چلی جائے
05:33جون بالدینی سے اور کئی نئے طریقوں کے بارے میں پوچھتا ہے
05:36بالدینی اسے جانرو کے جسم کی چربی سے خوشبو نکالنے کا طریقہ بتاتا ہے
05:41اور اسے گراس جانے کا حکم دیتا ہے
05:43اور بدلے میں اس سے ایک ہزار فارمولاز لیتا ہے
05:46بالدینی اسے وہاں سے بیج دیتا ہے
05:48اب جون گراس میں جا کر کام سیکھتا ہے
05:50اور جون کے جاتے ہی اس کا گھر ٹوٹ جاتا ہے
05:52جس سے بالدینی کی موت ہو جاتی ہے
05:54گراس جاتے ہوئے جون کو پہلی بار ازادی کا احساس ہوتا ہے
05:58وہ کسی کا غلام نہیں تھا
05:59اپنے فیصلے خود لے سکتا تھا
06:01اب گراس جانے کے دو راستے ہوتے ہیں
06:04ایک گاؤں سے جاتا ہے اور دوسرا پہاڑوں سے
06:06اب وہ پہاڑ سے جانا شروع کر دیتا ہے
06:08راستے میں اسے ایک غار ملتا ہے
06:10جہاں وہ آرام کے لیے رک جاتا ہے
06:12وہ وہاں سکون سے سو جاتا ہے
06:14اور کئی دن وہاں گزارتا ہے
06:15ایک دن اسے وہی پھل والی لڑکی کا خواب آتا ہے
06:18جون گبرا کر اٹ جاتا ہے
06:20اور اپنے جسم کو سونگنے لگتا ہے
06:21لیکن اسے کوئی خوشبو کا احساس نہیں ہوتا
06:24اب وہ باہر پارش میں جا کر نہ آتا ہے
06:26تب اسے احساس ہوتا ہے
06:27کہ اس کی اپنی کوئی خوشبو نہیں ہے
06:29اگلی صبح ہوتے ہی وہ گراس پر روانہ ہو جاتا ہے
06:33اور راستے میں اسے وہی خوشبو آتی ہے
06:35جو اسے پھلوں والی لڑکی سے آئی تھی
06:37وہ دیکھتا ہے کہ ایک بہت پیاری لڑکی
06:39ایک بگی سے اترتی ہوئی نظر آتی ہے
06:41جسے دیکھ کر وہ اس کا پیچھا کرتا ہے
06:44اور گراس میں آ جاتا ہے
06:45اس لڑکی کا پیچھا کرتے وہ ایک محل میں داخل ہوتا ہے
06:48جو وہاں کی امیر شخص رچز کا ہوتا ہے
06:51اور وہ خوبصورت لڑکی لورا
06:53اس کی بیٹی ہوتی ہے
06:54جو پورے گراس شہر میں سب سے خوبصورت لڑکی تھی
06:57گراس میں جان ایک عورت کے انڈر کام کرتا ہے
07:00اس عورت کا شہر جان پر پوری نظر رکھتا ہے
07:02جان ان کے پاس رہتے ہوئے
07:04جانوروں کی چربی سے خوشبو نکالنے کے دو نئے طریقے سیکھتا ہے
07:08اور پہلے طریقے کا استعمال
07:10وہ اپنے ساتھ کام کرنے والی لڑکی پہ کرتا ہے
07:12جس میں وہ اس لڑکی کی ڈیڈ باڈی کو
07:14ایک بڑے ٹینک میں جانوروں کی چربی کے ساتھ اُبالتا ہے
07:17مگر وہ کامیاب نہیں ہو سکتا
07:19اور دوسرے طریقے کے لیے وہ ایک تواف کو پکڑتا ہے
07:23اور جس میں وہ جانوروں کی چربی کا استعمال
07:25ایک کپڑے پر لیپ لگا کر کرتا ہے
07:27جان اسے مار کر اس کے بال کار دیتا ہے
07:29اور اس کی ڈیڈ باڈی کو لیپ لگا کر کپڑے میں لپیٹتا ہے
07:33اور پھر اس کپڑے سے چربی نکال کر
07:35بالدینی کے سکھائے ہوئے طریقے سے خوشبو نکالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے
07:39جسے وہ تواف کے پالتو کتے پر استعمال کر کے چیک کرتا ہے
07:42اب وہ بالدینی کے بتائے ہوئے تیرہ بوٹل کا سٹ تیار کرتا ہے
07:46یعنی کہ ہر بوٹل کے لیے ایک قتل
07:49لورا کی بچڈے پارٹی میں سب لڑکے اور لڑکیاں چھپن چھپائی کھیلتے ہیں
07:53جہاں موقع پا کر جان بھی آ جاتا ہے
07:56اور لورا پر حملہ کرتا ہے مگر وہ بچ جاتی ہے
07:58اور پارٹی سے دو جڑوا بہنیں غائب ہو جاتی ہیں
08:01اب ہم دیکھتے ہیں کہ جان ان دو لڑکیوں کو مار کر
08:04اپنے سٹ کی پہلی دو بوٹلیں تیار کرتا ہے
08:06اور ان دونوں کی لاشیں شہر کے پل کے نیت پانی میں تیرتی ہوئی نظر آتی ہیں
08:10اس کے بعد پورے شہر میں لڑکیوں کی موت کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
08:15اور ڈر کے مارے لوگ اپنی بیٹیوں کو بچانے کے لیے
08:18گھروں کے باہر تالے لگانا شروع کر دیتی ہیں
08:20لیکن جان بارہ بوٹلز کا سٹ تیار کر لیتا ہے
08:24اور انہیں ایک بڑی بوٹل میں ملا دیتا ہے
08:26اب پرفیکٹ پرفیوم بنانے کے لیے اسے ایک اور بوٹل چاہیے ہوتی ہے
08:30یعنی لورا کا قتل
08:31اب یہ سب دیکھ کر ریچز کہتا ہے
08:34کہ جتنے لڑکیوں کی موت ہوئی ہے وہ سب کواری تھی
08:36اور ان کی باڈی پر کوئی زور زبردستی کا نشان بھی نہیں تھا
08:40اس قاتل نے ان لڑکیوں کو کسی خاص وجہ سے مارا ہے
08:43سب لوگ مدد کے لیے چرچ میں جاتے ہیں
08:45اور چرچ کے فادر ان کی مدد کی حامی بڑھتے ہیں
08:47وہاں ایک آدمی آ کر اس قاتل کے پکڑے جانے کی خبر سناتا ہے
08:51جسے سن کر یہ سب لوگ بہت خوش ہوتے ہیں
08:54ریچز کو اس قبر پر یقین نہیں ہوتا
08:56اور وہ اپنی بیٹی کے لیے فکر مند ہو جاتا ہے
08:59وہ گراس چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے
09:01اور اگلے ہی دن اپنی بیٹی کو لے کر چلا جاتا ہے
09:04جان شہر سے جاتی لورا کی خوشبو کو فیل کرتا ہے
09:07اور ان کا پیچھا کرتا ہے
09:08اور اپنی ایبیلٹی سے ان کو ڈھون لیتا ہے
09:11اور دوسری طرف توایف کا کتہ
09:12اپنی مالکین کے کپڑے اور بالوں کو جان کے کمرے سے نکالتا ہے
09:16جسے دروٹ دیکھ لیتا ہے
09:18دروٹ جان کے ساتھ کام کیا کرتا تھا
09:21اور پولیس کی انویسٹیگیشن پر
09:22باقی لڑکیوں کے بال اور کپڑے بھی مل جاتے ہیں
09:25ریچز اپنی بیٹی لورا کے ساتھ
09:26ایک ہوتل میں رات گزارتا ہے
09:28جہاں وہ اپنی بیٹی کے کمرے کی چابی
09:30اپنے روم میں ہی رکھتا ہے
09:31اور جان اس کے کمرے سے وہ چابی اٹھا لیتا ہے
09:34اور لورا کے کمرے میں جاتا ہے
09:36اب اگلے دن ہی جیسے ہی ریچز کمرے میں جاتا ہے
09:39لورا کی لاج دیکھ کر بے حد روتا ہے
09:41اب جان تیرویں بوتل بھی بنا کر کامیاب ہو جاتا ہے
09:44اور اسے اپنی فائنل بوتل میں ملا دیتا ہے
09:46اب وہاں پولیس آ کر اسے پکڑ لیتی ہے
09:49اور کہانی دو دن بعد ہونے والی سزا سے شروع ہوتی ہے
09:52دور دور سے لوگ جان کی موت کو دیکھنے آتے ہیں
09:55اور جیسے ہی وہ اس کو جیل سے نکالتے ہیں
09:57جان موکہ پا کر پرفیوم کا ڈکن کھول دیتا ہے
10:00جیسے ہی لوگ جان کا انتظار کرتے کھڑے ہوتے ہیں
10:04جان ایک راج کمار کی طرح گاڑی سے اترتا ہے
10:06اور جلاد کی طرف بڑھتا ہے
10:08اور جلاد اس کے پاؤں میں گر جاتا ہے
10:10اور روتے ہوئے جان کو بے قصور بتاتا ہے
10:12اب جان ایک پرفیوم کو رومال پر لگاتا ہے
10:14اور ہواں میں لہراتا ہے
10:16جس سے وہاں کھڑے سب لوگوں کو جنت کا احساس ہوتا ہے
10:19اور وہ سب لوگ اسے فرشتہ کہتے ہیں
10:22وہ خود کو لوگوں کا مسیحہ سمجھنے لگتا ہے
10:24اور اپنے رومال کو لوگوں کے درمیان پھینک دیتا ہے
10:27اور کچھ ہی دیر میں سب لوگ چھوٹا بڑا امیر غریب
10:31کالا گورا سب بھلا کر پیار کرنے لگتے ہیں
10:33اور جون کو یہ سب دیکھ کر سچے پیار کا احساس ہوتا ہے
10:36اور وہ اس پھلوں والی لڑکی کو یاد کرتا ہے
10:39وہ سوچتا ہے کہ کاش اگر وہ اس لڑکی کو ایسے ہی پیار کرتا
10:42تو وہ اس کو اپنا بنا لیتا
10:44وہ یہ سوچ کر دکھی ہو جاتا ہے اور رونے لگتا ہے
10:47تب ہی رچس تلوار لے کر جون کو مارنے کے لیے آتا ہے
10:50لیکن اس کی خوشبو کے آگے وہ بھی بے کابو ہو جاتا ہے
10:54اور اپنے پیروں پر گر کر اس سے وہ مافی مانگتا ہے
10:57جون کو اپنی غلطیوں کا احساس ہوتا ہے
10:59اور وہ شہر سے روانہ ہو جاتا ہے
11:01کچھ دیر کے بعد شہر کے لوگوں سے پرفیوم کا اثر ختم ہو جاتا ہے
11:04اب جون اسی مچھلی بزار میں جاتا ہے
11:07جہاں وہ پیدا ہوا تھا
11:09اور اپنی جیب سے پرفیوم کی بوتل نکالتا ہے
11:11اور اپنے اوپر گرا لیتا ہے
11:13جسے دیکھ کر سب لوگ وہاں پر بیٹے ہوئے
11:16اس کے اوپر پرفیوم کی خوشبو کی وجہ سے گر پڑتے ہیں
11:19اور اسے نوچ ڈالتے ہیں
11:20اور اس طرح جون کا بھی خاتمہ ہو جاتا ہے
Be the first to comment