Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Transcript
00:00کہانی شروع ہوتی ہے اور ہم دیکھتے ہیں چک نولنڈ کی لائف کے بارے میں
00:03جو ایک آئیلنڈ میں پھس گئے تھے اور چار سال تک اس میں رہے
00:07کہانی کمپنی سے سٹارٹ ہوتی ہے اور ہم چک کو دیکھتے ہیں
00:10وہ اپنے کام میں بہت زیادہ سیریس ہوتے ہیں
00:12آفیسرز چاہتے ہیں کہ ہر کورئیر ٹائم پر پہنچے
00:16اس سلسلے میں وہ آؤٹ آف کنٹری ویزٹ کرتے ہیں
00:18जहां इनकी branchies होती हैं और employees इनको काफी appreciate करते हैं
00:22और इनको time की कीमत का अंदाजा बताते है
00:25चक किसी लड़की से प्यार करता है
00:28इसका नाम कैली होता है
00:29इनका relationship काफी अच्छा होता है
00:31और ये शादी भी करना चाते हैं
00:33अगर business की मसरूफियाद की वज़ा से नहीं कर पाते
00:35क्रिस्मस भी करीब है और चक को मलाइशिया काम पढ़ जाता है
00:40इसे company के सिलसले में जाना होता है
00:43चक कैली से कहता है मैं new year पर जरूर आ जाऊंगा
00:46कैली कहती है मैं क्रिस्मस कैसे गुजारूंगी
00:49चक उसे मना लेता है
00:51चक और कैली एक दुसरे को क्रिस्मस का तवफा देते है
00:55कैली चक को एक घड़ी देती है
00:56इसमें कैली की तस्वीर होती है
00:58अब चक मलाइशिया के ली निकल जाता है
01:00और रास्ते में ही बहुत तौफान आ जाता है
01:02which is therefore the plane is that plane is the personal plane.
01:08plane has 4 degrees of fireman and this plane is a specific ocean
01:13and is not just a plane has become like this plane
01:15The plane is when the plane is flying from the plane
01:17and when it is in the morning it is a plane
01:19when it comes to a plane
01:21it is not usually possible
01:23where the plane is the plane
01:26where the plane is behind the plane
01:28but there is no one no intention
01:30अब वो जमीन पर बढ़ा सा करके हेल्प लिग देता है ताब के उपर से गुजरता कोई प्लेन उसे देखकर उसकी मदद को आजाए
01:37Him
01:51He does not look like he can see
01:54He has got his head
01:55He had to pay attention to the company
01:57He has got nothing
01:59He has got his ear
02:02He has got it
02:04He has got it
02:05He has got it
02:07It's a good sound.
02:37He was very excited about his plane and his flight was a dead body.
02:50He was very frightened and he was very frightened.
02:53But he was very frightened and frightened.
02:57He was very frightened of his island.
03:01He was very frightened of his plane and his flight was a while.
03:04وہ مچھلی مارنے کی کوشش کرتا ہے
03:06مگر ناکام ہو جاتا ہے
03:07اسے کھانے کیلئے ناریل پانی اور
03:10رات کو پتوں پر گری اوس کے علاوہ
03:11کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
03:13وہ اسی کو کھا کر گزارا کرتا ہے
03:16اب رات کے وقت اسے سمندر میں
03:17ایک شپ نظر آتا ہے
03:18اسے دیکھ کر وہ بہت ایکسائٹڈ ہو جاتا ہے
03:21اور آوازیں لگاتا ہے
03:23ٹارچ کی لائٹ آن کرتا ہے
03:24مگر اتنی دور سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا
03:26اگلے ہی دن وہ یہ فیصلہ کرتا ہے
03:29کہ اس کے پاس جو ائر بوٹ ہے
03:31وہ اس میں بیٹھ کر بیچ سے نکل جائے گا
03:33وہ جان گیا تھا
03:35کہ ادھر کوئی بھی نہیں ہے
03:36اب جب وہ وہاں سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے
03:38تو لہریں اتنی تیز ہوتی ہیں
03:40کہ ان کی رفتار کی وجہ سے
03:41وہ سمندر میں گر جاتا ہے
03:43اسی دوران اس کے پاؤں پر چوٹ لگ جاتی ہے
03:46اور خون بھی بہت نکلتا ہے
03:48اب چک واپس اپنی جگہ آ جاتا ہے
03:50اور اب اسی دوران باری شروع ہو جاتی ہے
03:52اسے ایک غار دکھائی دیتا ہے
03:54وہ رات گزارنے کے لیے اس میں چلا جاتا ہے
03:56اور ٹارچ آن کر لیتا ہے
03:58اور ساری رات ٹارچ آن رہنے کی وجہ سے
04:00اس کی بیٹری بھی لو ہو جاتی ہے
04:02اب روشنی کے لیے اس کے پاس اور کچھ نہیں ہوتا
04:05کوئی یہ تک نہیں جانتا
04:07کہ آگ کیسے جلاتے ہیں
04:08اب وہ واپس آتا ہے
04:10اور کمپنی کے سامان میں اسے کچھ چیزیں ملتی ہیں
04:12جو تیر کر اس کے ساتھ آ گئی تھی
04:14وہ ان کو کھولتا ہے
04:16مگر اس میں اس کے کام کی ایک یا دو چیزیں ہی ہوتی ہیں
04:19ایک اسے جوتے ملتے ہیں
04:21جو سکیٹنگ کے لیے ہوتے ہیں
04:22اس کے نیچے بلیڈ لگا ہوتا ہے
04:24وہ اس سیناریل کو آرام سے پھار لیتا ہے
04:26اب وہ کسی بھی چیز کو کار سکتا ہے
04:29اب وہ ایک لکڑی کو کارتا ہے
04:31اور نوکیلی سی بنا لیتا ہے
04:32اور مچھلیوں کو پکڑ لیتا ہے
04:34وہ مچھلی کو کچھا تو نہیں کھا سکتا
04:36اسی لیے وہ آگ جلانے کی بہت کوشش کرتا ہے
04:39مگر کامیاب نہیں ہو پاتا
04:41اب چک کو آئیڈیا آتا ہے
04:43کہ اگر میں دو لکڑیوں کو رگنوں
04:45تو شاید میں کامیاب ہو جاؤں
04:46اور ایسا ہی ہوتا ہے
04:47اسے کامیابی مل جاتی ہے
04:49وہ پہلی بار اتنا خوش ہوا ہوتا ہے
04:51بیچ پر آنے کے بعد
04:52چک کو وہاں جو سامان نظر آتا ہے
04:55کمپنی کا
04:56اس میں ایک فٹبال بھی اسے دکھائی دیتا ہے
04:58اس پر چک کا بلڈ لگا ہوتا ہے
05:00وہ اس کو ہاتھ سے آنکھ ناکھ
05:02اور ہونٹو کی شیپ دیتا ہے
05:04اس کو ایک چہرے میں تبدیل کرتا ہے
05:05اور اس کو اپنا دوست بنا کر
05:08اس سے باتے کرتا ہے
05:09اور اسے آگ کے پاس
05:11کچھ کھونے کے لیے رکھ دیتا ہے
05:12اور اس کو ویلسن کا نام دیتا ہے
05:15وہاں پر چک کا ایک اور مسئلہ سامنے آتا ہے
05:18اس کے دانت کا درد
05:19یہ بہت پرانا درد ہے
05:21مگر اس نے کبھی چیک اپ ہی نہیں کروایا
05:23اب چک نے اسے توڑنا ہے
05:26اور وہ توڑ لیتا ہے
05:27اور ساتھ ہی بے ہوش ہو جاتا ہے
05:29اور وقت گزرنے کے ساتھ
05:30اسے چار سال ہو جاتے ہیں آئیلنڈ پر
05:33چار سالوں میں وہ اس جگہ جینا سیکھ لیتا ہے
05:36اس کا ہلیہ بگڑ چکا ہے
05:37اس کے سر اور موں کے بال بہت بڑے ہیں
05:40اور وہ بہت کمزور دکھائی دیتا ہے
05:42اسے اتنا تجربہ ہو گیا تھا
05:44وہ دور سے ہی ڈنڈا پھینک کے
05:45مچھلی کو پکڑ لیا کرتا تھا
05:47چک کی دوستی ویلسن سے کافی ہو گئی تھی
05:50وہ اس سے کافی باتیں کرتا تھا
05:52اب ایک دن مچھلی کھا رہا ہوتا ہے
05:54کہ اسے ایک آواز آتی ہے
05:55چک دیکھتا ہے تو وہ ایک سٹیل کی شیٹ ہوتی ہے
05:58اسے ایک آئیڈیا آتا ہے
06:00کہ اس کی مدد سے وہ یہاں سے نکل سکتا ہے
06:02وہ جب بھی نکلنے کی کوشش کرتا ہے
06:05لہرے اسے جانے نہیں دیتی
06:06اب وہ ناریل کی لکڑی کاٹ کاٹ کر
06:08ایک بورٹ تیار کرتا ہے
06:10اور سٹیل کی شیٹ اس کے آگے لگاتا ہے
06:12حالانکہ بورٹ تیار کرنا آسان نہیں تھا
06:15اور وہ یہ فیصلہ کرتا ہے
06:16کہ جب ہوائیں کم ہوں گی
06:18تو وہ نکلنے کی کوشش کرے گا
06:20اور شیٹ کو وہ بورٹ کے آگے لگاتا ہے
06:22تاکہ جب وہ بورٹ میں بیٹھے
06:23تو شیٹ کی مدد سے پانی کو دھکیل سکے
06:26اور وہ آگے جا سکے
06:27چک ویلسن کو اندر رکھتا ہے
06:29اور نکل جاتا ہے
06:30راستے میں بڑی بڑی لہروں کا مقابلہ بھی کرتا ہے
06:33مگر ابھی بھی وہ سمندر باقی ہے
06:36وہ نہیں جانتا کہ زمین کب آئے گی
06:38چک کے اندر ایک امید تھی
06:40کہ شاید اب وہ گھر پہن جائے گا
06:42مگر یہ سب آسان نہیں تھا
06:44سمندر میں اسے بہت برے حالات دیکھنے کو ملتے ہیں
06:48کھانے کا گزارہ تو وہ کر لیتا ہے
06:50کھانے کے لیے مچھلی اور پینے کے لیے
06:52بارش کا پانی جمع کر لیتا ہے
06:53بارش کا پانی جمع ناریل میں کرتا ہے
06:57اس نے اپنے پاس رکھے ہوتے ہیں
06:59اور بچا کر رکھتا ہے
07:00تاکہ مشکل میں وہ اس کے کام آئے
07:01اور دیکھتے ہی دیکھتے
07:03چک کا بال اس کا ویلسن فرینڈ پانی میں گر جاتا ہے
07:06اور جب اسے معلوم ہوتا ہے
07:08وہ بہت دور جا چکا ہوتا ہے
07:10اب وہ پانی میں کود جاتا ہے
07:12اور ویلسن کو بچانے کی پوری کوشش کرتا ہے
07:15مگر وہ ناکام ہو جاتا ہے
07:16اور واپس بوٹ میں آنے کے بعد
07:18وہ بے حد روتا ہے
07:19ویلسن نے اس کا چار سالوں میں بہت ساتھ دیا تھا
07:23چک کے لئے وہ ایک فٹبال نہیں تھا
07:25وہ اس سے بہت اٹیچ ہو گیا تھا
07:27اسی لئے اس کے جانے کا بہت دکھ ہوتا ہے
07:29اب چک بہت دنوں کے سفر کے بعد
07:32تھک چکا تھا
07:33اور ایک شپ اس کے آگے سے گزرتا ہے
07:35جو اسے دیکھ لیتا ہے
07:37اور اسے بچا لیتا ہے
07:39چک واپس آ چکا تھا
07:40واپس آنے کے بعد وہ دیکھتا ہے
07:42کہ سب بدل چکا تھا
07:44اس کے دوست اور گھر والے سمجھے تھے
07:46کہ وہ مر چکا ہے
07:47اور اس کے گرفرنڈ کیلی
07:49جو ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے تھے
07:51وہ شادی کر چکی تھی
07:52اور اس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے
07:54چک اس سے ملنے جاتا ہے
07:56تو وہ بہت خوش ہوتی ہے
07:58اور گلے سے لگا لیتی ہے
07:59اب کیلی شادی شدہ ہے
08:01اس لئے اب کچھ نہیں ہو سکتا
08:03اور ان کے راستے الگ ہیں
08:05چک کو کیلی نے جاتے ہوئے
08:07جو گھڑی دی تھی
08:07وہ اسے واپس کر دیتا ہے
08:09کیونکہ وہ کیلی کی فیملی گھڑی ہوتی ہے
08:11اور اس گھڑی کی تصویر
08:13اپنے پاس رکھ لیتا ہے
08:14کیلی اسے کہتی ہے
08:16تم نے وعدہ کیا تھا
08:17کہ تم ضرور آوگے
08:18چک اسے سوری بولتا ہے
08:20اور جانے لگتا ہے
08:21کیلی اب بھی چک سے پیار کرتی ہے
08:23مگر اس کی اپنی فیملی ہے
08:25اس لئے وہ نہیں جا سکتی
08:27کیلی کے پاس چک کی دی ہوئی ایک گاڑی ہوتی ہے
08:30وہ اسے واپس کر دیتی ہے
08:31اور چک اس گاڑی کو لے کر چلا جاتا ہے
08:34اور کیلی اسے دیکھ رہی ہوتی ہے
08:36وہ بہت دکھی ہوتی ہے
08:37وہ چک کو بلاتی ہے
08:39اور وہ بھاگ پڑتی ہے
08:40چک بھی واپس آ جاتا ہے
08:42اور گلے ملتے ہیں
08:43کیلی اسے بتاتی ہے
08:46کہ میں جانتی تھی
08:47کہ تم زندہ ہو
08:48اور مجھے یقین تھا
08:49کہ تم واپس ضرور آوگے
08:50مگر سب کے فورس کرنے پر
08:52مجھے یہ سب کرنا پڑا
08:53مجھے شادی کرنی پڑی
08:55اور وہ دونوں ایک دوسرے کو بتاتے ہیں
08:57کہ ہم اب بھی ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
08:59چک کیلی کو گاڑی میں بٹھا لیتا ہے
09:02اور اسے اس کے گھر چھوڑاتا ہے
09:04وہ کہتا ہے
09:05میں نہیں چاہتا
09:06کہ تمہارا گھر خراب ہو
09:07اب ہم دیکھتے ہیں
09:09کہ چک اپنے ایک دوست کے ساتھ بیٹھا ہوتا ہے
09:12اور اسے بتاتا ہے
09:13کہ میں نے بیچ پر
09:14خودکشی کرنے کی بھی کوشش کی تھی
09:16میں پھانسی لینے والا تھا
09:18مگر مجھے کیلی کا خیال آ گیا تھا
09:20کہ مجھے اس کے پاس جانا ہے
09:22اور آج جب میں واپس آیا ہوں
09:24تو اسے کھو چکا ہوں
09:25وقت نے کیلی کو مجبور کر دیا
09:27کہ وہ اپنا راستہ چن لے
09:29اور اس نے شادی کر لی
09:30اب چک اکیلا رہ گیا تھا
09:32لیکن زندگی کو آگے جانا ہی ہوتا ہے
09:35اور اینڈ میں یہ ہوتا ہے
09:36کہ چک کے پاس ایک پیکیج ہے
09:38جو وہ آئیلنڈ سے بچا کر لاتا ہے
09:40پلین ڈوبنے کے بعد
09:41بہت سے پیکیجز کنارے آ جاتے ہیں
09:43اور وہ سوچتا ہے
09:44کہ وہ گھر جانے کے بعد کھولے گا
09:46مگر وہ ایسا نہیں کرتا
09:48اور وہ پیکیج کو واپس کرنے آتا ہے
09:50مگر وہاں پر کوئی نہیں ہوتا
09:52اور وہ ایک نوٹ لکھ کر دروازے پر رکھ دیتا ہے
09:55جس میں لکھا ہوتا ہے
09:56This package saved my life
09:58اور وہاں سے چلا جاتا ہے
10:00چک کو اب ہم ایک کچھے راستے کی طرف دیکھتے ہیں
10:04اور وہاں وہ میپ دیکھ رہا ہوتا ہے
10:06کہ وہ کہاں جائے
10:07تو ایک لڑکی آتی ہے
10:08اور اسے راستہ بتاتی ہے
10:10اس کی گاڑی پر بھی وہی ونگز کا نشان ہوتا ہے
10:13جو پیکیج پر ہوتا ہے
10:14اب چک اس کا پیچھا کرتا ہے
10:16تو وہ اسی گھر جاتی ہے
10:18جہاں چک نوٹ لکھ کر رکھایا تھا
10:20اور اس نے بھی اپنا پارٹنر کھو دیا ہوتا ہے
10:23اب چک اور بیٹی نہ ہو سکتا ہے
10:25فیوچر میں مل جائیں
10:26چک کی آنکھوں میں ایک امید ہوتی ہے
10:29اور فرنک کی کہانی ختم ہو جاتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

1:59:03