Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Contagion (2011) Film Explained in Hindi
Its Theater Time
Follow
1 week ago
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
Welcome back to my channel, my name is Ifra Salim
00:03
Bait اپنی business کے سلسلے میں ہونگ کونگ گئی تھی
00:06
اور ابھی وہ واپس اپنے گھر آ ہی رہی تھی
00:08
اور بیچ میں ہی وہ کچھ ٹائم کا ہول لے کر شکاگو چلی جاتی ہے
00:12
اور اس کے بعد وہ اپنے گھر چلی آتی ہے
00:14
گھر آنے کے بعد وہ اپنے شہر اور چھوٹے بیٹے سے ملتی ہے
00:17
چھے سال کا کلار اس کے پہلے شہر کا بیٹا تھا
00:20
ایک دن اچانک بیت بیمار ہو جاتی ہے
00:23
اگلے دن اس کو سیزرز آنے لگتے ہیں
00:25
اور مچ اسے ہسپیٹل لے کر جاتا ہے
00:27
وہاں اس کی دیتھ ہو جاتی ہے
00:29
ڈاکٹرز کو اس کی بیماری کی وجہ سمجھ نہیں آتی
00:32
پوری دنیا میں لوگ بیمار ہوتے ہوئے نظر آنے لگتے ہیں
00:36
یہاں مچ گھر آتا ہے تو اسے پتا چلتا ہے
00:38
کہ کلارک کی بھی دیتھ ہو چکی ہے
00:40
وہ 911 کو کال کرتا ہے
00:42
اور مچ کو وہ آئیسولیشن روم میں لے کر جاتے ہیں
00:45
پوری دنیا کے لوگ آہستہ آہستہ مرنے لگتے ہیں
00:48
اور نیوز میں ہم دیکھتے ہیں
00:50
کہ کوئی نئی بیماری آئی ہے
00:51
US کے CDC دپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز کو
00:54
ہم اس بیماری کے بارے میں بات کرتے دیکھتے ہیں
00:56
ڈاکٹر ایرین کو شہر جانا پڑتا ہے
00:59
تاکہ اس انفیکشن کو وہ روکیں
01:01
کچھ گھنٹوں کے بعد وہ اس شہر میں پون جاتی ہے
01:04
اور مچ سے ملتی ہے
01:05
اور وہ بیت کے بارے میں پوچھتی ہے
01:08
کہ وہ ہونگ کونگ کیا کام کرنے گئی تھی
01:10
وہ مچ سے پوچھتی ہے
01:12
کہ وہ شکاگو میں کیوں روکی تھی
01:13
اور وہیں سے مچ کو پتا چال جاتا ہے
01:16
کہ شاید بیت اپنے پرانے دوست سے ملنے گئی تھی
01:19
اور وہ اس پر چیٹ کر رہی تھی
01:21
یہاں پر مچ کی بلڈ ٹیسٹ کرتے ہیں
01:23
اسے کوئی انفیکشن نہیں ہوتا
01:25
کیونکہ اس کا ایمیون سسٹم بہت سٹرونگ تھا
01:28
مچ کو گھر بھیج دیا جاتا ہے
01:30
مچ کی دوسری شادی بیت سے تھی
01:32
پہلی شادی سے اس کی سولہ سال کی
01:34
ایک بیٹی بھی تھی جوری نام کی
01:36
وہ بھی اپنے بابا سے ملنے
01:37
اسی ہسپٹل آتی ہے
01:39
مچ کو ٹینشن ہوتی ہے
01:40
کہ ابھی یہ اس شہر میں آئی ہے
01:42
اس سے بھی انفیکشن ہو سکتا ہے
01:43
اسی لئے اپنی بیٹی کو لے کر وہ گھر چلا جاتا ہے
01:47
اچانک یہ وائرس یو ایس میں آ گیا ہے
01:49
اس کا خطرہ دیکھتے ہوئے
01:51
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے لوگ
01:52
ڈاکٹر ایلیس سے ملنے آتے ہیں
01:54
انہیں لگتا ہے کہ یہ
01:56
ڈیزیز ایک بائیو ویپن ہے
01:57
جو جان بوجھ کر ریلیس کیا گیا ہے
01:59
بڑے بڑے ملکوں کو ٹارگٹ کرنے کیلئے
02:02
اور کوئی انٹرنیشنل ٹیرریسٹ
02:04
اورگینائزیشن اس میں انوالو ہے
02:06
اور دوسری طرف
02:07
ڈاکٹر اور نیٹ ہونگ کونگ ٹریول کرتی ہے
02:10
تاکہ وہ جان سکے کہ بیت
02:11
کہاں گئی تھی اور کیسے اس کے ذریعے
02:13
یہ وائرس پھیلا ہے
02:14
اسی ریسرچ کے دوران پتا چال جاتا ہے
02:17
کہ یہ وائرس سور اور چمکادر کی
02:19
جینیٹک میٹیریل سے بنا ہے
02:21
اور لوگ وائرس پر سٹڈی کر رہے ہیں
02:23
تاکہ کوئی ویکسین تیار ہو سکے
02:25
پر ابھی تک اس پر کام نہیں ہو پا رہا
02:28
کیونکہ جس بھی سیل میں
02:30
اس وائرس کو ڈالتے ہیں
02:31
وہ کچھ ہی دیر میں مر جاتا ہے
02:33
اور ابھی تک آٹھ ملین لوگ انفیکٹ ہوئے تھے
02:35
اس وائرس سے
02:36
ہر بارہ آدمیوں میں سے ایک کوئی انفیکشن ہونے کا خطرہ تھا
02:40
ان کے بچنے کے چانسز
02:41
پچیس سے تیس پرسنٹ ہی تھے
02:43
یہاں پر انفیکشن زیادہ بڑھے نہ
02:45
اس لیے گورنمنٹ ایک فیصلہ لیتی ہے
02:47
جو بھی انفیکٹڈ سیٹی ہیں
02:48
ان کو پورا آئیسولیٹ کر دیتی ہے
02:50
یعنی کہ کوئی بھی اس شہر سے باہر جا نہیں سکتا
02:54
21 دن تھا اور یہاں پر
02:55
سی ڈی سی میں ڈاکٹر ایلیس کو ایمیل آتا ہے
02:57
جس سے ان کو پتا چلتا ہے
02:59
اینی وی وائرس
03:00
جو ہے اس کا اوریجن افریقہ سے آیا ہے
03:03
اور یہ ایچ آئی وی سے بھی زیادہ ڈیڈلی وائرس ہے
03:05
ان کی رشتت چل ہی رہی تھی
03:07
الگ الگ سیمپل کی ویکسین وہ بنا رہے تھے
03:10
اور بندروں کے اوپر ٹیسٹ کر رہے تھے
03:12
مگر یہاں پر ان کو کامیابی نہیں ملتی
03:14
آفیسز، سکول، کالیجز، ائرپورٹ
03:16
راستے ایک بھی انسان نہیں تھے
03:18
سب لوگ ڈر کے مارے اپنے گھر میں بیٹھ رہے تھے
03:21
فائنلی 29 دن آتا ہے
03:23
جہاں پر سی ڈی سی کے لیب کے ڈاکٹرز تھے
03:25
انہیں ایک کامیابی مل جاتی ہے
03:27
ابھی بھی انسانوں کے اوپر ٹیسٹ کرنا باقی تھا
03:30
یہ پورے پروسس کافی لمبی تھی
03:31
کہ جو بھی انفیکٹڈ پیشنٹ ہیں
03:33
ان کے پہلے پرمیشن لینی ہوگی
03:35
اور پھر پیپر سائن کرنے ہوں گے
03:37
اسی لئے ڈاکٹر ایلیس ایک خطرناک طریقہ سوچتی ہے
03:40
جس میں ان کی خود کی بھی جان جا سکتی ہے
03:42
وہ پہلے تو اس ویکسین کا سیمپل خود کو انجیکٹ کرتی ہے
03:45
وہ اپنے فادر کو ملنے جاتی ہے
03:47
جو اسی وائرس سے انفیکٹڈ تھے
03:49
ماس نکال کر ان سے کافی دیر تک بات کرتی ہیں
03:52
اب اس بات کو دو سے تین دن گزر جاتے ہیں
03:55
ڈاکٹر ایلی کو اس وائرس کا کوئی بیٹ انفیکشن نہیں ہوتا
03:58
یعنی کہ ان کا خود پر ایکسپیرمنٹ سکسس ہوا تھا
04:01
یہاں پر WHO اور باقی ارگنائزیشن کو یہ ڈیکلیئر کر دیا جاتا ہے
04:06
کہ ہمیں ویکسین سکسسفلی مل گئی ہے
04:08
اور پوری دنیا میں یہ نیوز انٹرنیشنل لیول پر بتا دی جاتی ہے
04:13
ویکسین کے پروڈکشن میں کافی ٹائم لگ جاتا ہے
04:15
اتنے زیادہ لوگ ہوتے ہیں
04:17
اسی وجہ اس وائرس گورنمنٹ ایک لارٹری سسٹم نکالتی ہے
04:20
کہ جس کا برد دیٹ نمبر اس میں آئے گا
04:22
اسی کو وہ ویکسین ملے گی
04:24
اور نیکس لارٹری واپس تین ماہ کے بعد آئے گی
04:27
ایسے کرتے کرتے آہستہ آہستہ یہ ویکسین لوگوں کو دی جاتی ہے
04:31
یا آہستہ آہستہ دنیا واپس اپنی راہ پر آتی ہے
04:33
لوگ واپس کام پر جانے لگتے ہیں
04:35
آخر میں ہم دیکھتے ہیں کہ یہ وائرس کیسے پھیلا
04:38
تو ہانگ کانگ میں ایک بلڈوزر ایک درخت کو غلطی سے توڑ دیتا ہے
04:43
جس میں کچھ چمکادر بسٹر ہو جاتے ہیں
04:45
پھر وہاں سے وہ چمکادر کیلے کے درخت پر جا کر بیٹ جاتے ہیں
04:49
اور کچھ کیلوں کو بائٹ کرتے ہیں
04:51
اب وہاں سے چمکادر ایک پگ فارم میں جاتے ہیں
04:54
اور ایک چمکادر کیلے کو گرا دیتا ہے
04:56
اور ایک پگ اسے کھا لیتا ہے
04:59
اب پگ کو اگلے دن کے سینوں میں لے کر جاتے ہیں
05:01
اور اسی پگ کو صاف کرتے کرتے
05:03
ہاتھ ایک آدمی اپنے اپرنس سے پونچ دیتا ہے
05:06
اور کیجولی بیٹ سے جا کر ہاتھ ملا لیتا ہے
05:08
اور اسی طرح یہ چمکادر اور پگ کا وائرس
05:11
بیٹ کے تھرور پوری دنیا میں پھیل جاتا ہے
05:13
اب آپ کو کیا لگتا ہے
05:15
کہ کرونا وائرس کے بارے میں کیا سچ ہے
05:17
اور کیا جھوٹ ہے
05:18
ضرور بتائیے گا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
8:10
|
Up next
Saw (2004 film) Explained in Hindi
Its Theater Time
2 weeks ago
7:24
Wrong House (2012) Film Explained In Hindi
Its Theater Time
1 week ago
15:22
I Am Legend (2007) Explained In Hindi
Its Theater Time
2 weeks ago
10:37
Cast Away (2000) Explained in Hindi
Its Theater Time
1 week ago
13:35
The Experiment (2010) Explained in Hindi
Its Theater Time
1 week ago
11:49
BloodShot Explained In Hindi
Its Theater Time
1 week ago
8:54
Arena (2011) Film Explained in Hindi
Its Theater Time
3 weeks ago
5:45
The Lucky One 2012 Film Explained In Hindi
Its Theater Time
2 weeks ago
5:24
Oceans Eleven (2001) Film Explained in Hindi
Its Theater Time
3 weeks ago
13:29
The Great Battle 2018 Film Explained In Hindi
Its Theater Time
2 weeks ago
5:26
High Rise (2015) Film Explained in Hindi
Its Theater Time
2 weeks ago
11:31
Perfume (2006) Explained in Hindi
Its Theater Time
4 weeks ago
0:41
Silent Night, Deadly Night - Teaser Trailer (English) HD
Snap Cine
3 months ago
1:12:34
Firefighter Fiance Returns as a Billionaire Full Movie
Snap Cine
4 months ago
1:59:03
THE GOSSIP TRAP.
NakedFrame
6 weeks ago
2:10:21
Captain Of Her Own Sky Full Movie
Snap Cine
4 months ago
1:23:34
A Sweet Contract with the Mafia Boss Full Movie
Snap Cine
4 months ago
1:35:05
Surrender to My Dangerous Boss (2025) - Full Movie
Snap Cine
5 months ago
1:04:48
Heiress Returns Boss's Defense and Love Full Movie
Swift Drama
3 weeks ago
1:23:50
A Royal Christmas (2014) Full Movie HD
Real Zone
3 days ago
1:42:15
A Walk in the Clouds (1995) Full Movie HD
Real Zone
3 days ago
1:50:11
Something the Lord Made (2004) Full Movie HD
Real Zone
2 months ago
1:59:00
Shastry Viruddh Shastry( 2023 ) Full Hindi Movie
Malik Tariq Arain
9 months ago
1:20:40
Queen of Masks (2023) Ep 2 EngSub
Kdrama Army Ph
2 years ago
1:21:28
Queen of Masks (2023) Ep 1 EngSub
Kdrama Army Ph
2 years ago
Be the first to comment