Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Transcript
00:00This is a scene where two barriers you can learn from each other.
00:06This is a public eye online and excitement.
00:11One of the office is a game.
00:15One of the other is a game.
00:17One of the other is a game.
00:21The other is a game.
00:23One of the other is a game.
00:29The other is a game that they do.
00:32The other is a movie.
00:37The other is a movie.
00:39The other is a real real life.
00:41Filmm the scene, David Law is the main character.
00:47She gets the character with her as well.
00:49She gets the character with her own daughter.
00:52She gets the character with her wife.
00:54Both are the male characters and the male characters.
00:58کہ بیوی اس سے بات کرنا شروع کر دیتی ہے
01:00بیوی جس کا نام لاری ہوتا ہے
01:02وہ اس کو کہتی ہے کہ تم اپنا اپینین بتاتے ہو
01:05اور دوسرے کو اس کی حقیقت مان لینے کا بولتے ہو
01:07اور یہ good thinking ہے
01:09بیتیانی میں گاڑی کو ڈیویڈ رکھتا ہے
01:11اور دوسری گاڑی آ کر اس سے ٹکرا جاتی ہے
01:13ابھی ڈیویڈ باہر نکلتا ہے گاڑی سے
01:15کیونکہ گاڑی الٹ چکی ہوتی ہے
01:17تو فائرنگ سٹارٹ ہو جاتی ہے
01:18ان سے نمٹنے کے بعد جب وہ دیکھتا ہے
01:20تو اس کی بیوی کو بہت زیادہ blood بہ رہا ہوتا ہے
01:23اور وہ اس کی death ہو جاتی ہے
01:25دو مہینے کے بعد
01:27میکسیکو میں ڈیویڈ کو ایک بار میں دکھایا جاتا ہے
01:29جہاں وہ بیٹھا نشے میں ہوتا ہے
01:31وہ بیر دینے والی لڑکی کو
01:33ایک ڈرنگ دینے کا بولتا ہے
01:34اور اسے counter پر پیسے رکھ دیتا ہے
01:36کچھ تیر میں جب وہ بار شور کر جاتا ہے
01:38تو وہی لڑکی جس نے پیسے وصول کیا ہوتے ہیں
01:41وہ ساتھ کھڑے ایک ان لڑکے کو
01:43اشارہ کر دیتی ہے اس کے پیچھے جانے کا
01:45جیسے ہی وہ اس کے پیچھے جاتا ہے
01:47تو ڈیویڈ اس کو پش کر کر اندر دھکا دے دیتا ہے
01:50اور گرا دیتا ہے
01:50اور دوبارہ اپنی سیٹ پر آکے بیٹھ جاتا ہے
01:53اور اسی لڑکی کو یہ کہتا ہے
01:55کہ میری ڈرنگ کہاں ہے
01:56ایک فاصلے پر بیٹھی ایک لڑکی ملا
01:58جو کہ death games کی ریکروٹر ہے
02:01سب observe کر رہی ہوتی ہے
02:03وہ آدمی ڈیویڈ کے پیچھے
02:04اسے smoking کرنے کا کہتی ہے
02:06لیکن ڈیویڈ اسے بتاتا ہے
02:07کہ وہ smoking نہیں کرتا
02:08پھر وہی لڑکی ڈیویڈ کے گھر تک
02:10اس کے ساتھ پہنچ جاتی ہے
02:11اور ڈیویڈ سے اس کی بیوی کا پوچھتی ہے
02:13تو ڈیویڈ اسے بتاتا ہے
02:15کہ اس کی death ہو گئی ہے
02:16اگلے سین میں ڈیویڈ کی جب آنکھ کھلتی ہے
02:18تو اسے پتا چلتا ہے
02:19کہ کسی جگہ پر قید کیا جا چکا ہے
02:21وہ بے چینی سے آواز نکالتا ہے
02:23تو اسے ایک آواز آتی ہے
02:24کسی آدمی کی
02:26ایک ہول کے ذریعے وہ جھان کر دیکھتا ہے
02:28تو اسی جیسا ایک مسلوم شخص سائٹ پہ بیٹھا ہوتا ہے
02:31وہ اس کو اپنا دوست بنا لیتا ہے
02:33اسے دوران مختلف لوگوں کی آوازیں آنے لگتی ہیں
02:36اور وہ کہتے ہیں
02:38کہ جو چیز یہاں آ رہی ہے وہ death ہے
02:40وہ آدمی جس کا چہرہ چھپا ہوا ہے
02:42ہوتا ہے وہ executioner ہوتا ہے
02:43جو کہ کہتا ہے کہ تمہارا نام جیویڈ ہے
02:45تمہیں یا تو قتل کرنا ہوگا
02:47یا پھر مرنا ہوگا
02:48جیویڈ کہتا ہے کہ تم کون ہو
02:50اور کیا چاہتے ہو
02:51یہ کہہ کر وہ آدمی جواب دیے بغیر چلا جاتا ہے
02:53جیویڈ آواز لکاتا ہے
02:55کہ کوئی تو میری مدد کرو
02:56کہ اچانک سے ایک ساؤنڈ کی آواز آنے لگتی ہے
02:58کچھ لوگ اندر آتے ہیں
03:00اور اپسٹرل سے اس کی بوری میں کچھ انجیک کر دیتے ہیں
03:02جس سے وہ بے ہوش ہو جاتا ہے
03:03آفیس میں ملا اور اس کا بوس لوگین وغیرہ
03:06جیویڈ کے بارے میں بات کرتے ہیں
03:08ملا کہتی ہے کہ جیویڈ میری ذمہ داری ہے
03:10میں نے اسے ریکروٹ کیا ہے
03:11وہ میری فائٹ ہے
03:13اس کا بوس لوگین کہتا ہے
03:14کہ یہ ساری میری فائٹ ہے
03:16یہ میری دنیا ہے
03:17ملا یہ بات سن کر چلی جاتی ہے
03:19اس جگہ پر جہاں جیویڈ کو قید کیا ہوتا ہے
03:22دوسرے آدمی سے
03:23جیویڈ وال ہول کے تھرور بات کر رہا ہوتا ہے
03:25وہ آدمی سے کہتا ہے
03:27کہ تم مرنے کے لئے پیدا ہوئے ہو
03:28جبکہ دیویڈ کہتا ہے
03:29تم ایسا بات بات نہیں کہنا
03:32وہ آدمی بتاتا ہے
03:33کہ اس کی بیوی اسے بہت سٹرونگ سمجھتی تھی
03:35جب دیویڈ اٹلے سین میں جاکتا ہے
03:37تو خود کو زنجیروں میں بندہ ہوا پاتا ہے
03:38ملا اس کے سامنے زمین پر بیٹھی ہوتی ہے
03:41اور وہ اس کا نام پوچھتی ہے
03:42اور یہ کہ وہ اپنے بیٹے کا نام کیا رکھنے جا رہا تھا
03:45پھر ملا کہتی ہے
03:46کہ تمہاری بیوی بہت خوبصورت تھی
03:48جو چلی گئی ہے
03:49اب تم جی ہو گئے یا مر ہو گئے
03:50یہ تمہاری چوائس ہے
03:51تمہارے اندر ایک جذبہ ہے
03:53یہ کہہ کر وہ چلی جاتی ہے
03:55اسے دوران کچھ میلز اندر آتے ہیں
03:57تو دیویڈ نہیں نہیں کہہ کر چلاتا ہے
03:59وہ اسے زنجیروں میں ڈال کر لے جاتے ہیں
04:02اور سکرین پر دیویڈ کی تصویر کے ساتھ
04:04ڈیٹھ ٹیلر لکھا ہوا آ جاتا ہے
04:06اور فائٹ کرنے کے لئے سامنے آدمی آ جاتا ہے
04:09دوسری طرف آفیس میں
04:10لیگون اس گیم کو ان لیڈیز کے
04:12ترورن کر رہا ہوتا ہے
04:13اور اس کے ذریعے
04:15جیویڈ کے اپوننٹ کو ہتھیار پروائیڈ کیا جاتا ہے
04:18جیویڈ ہتھیار کے بغیر لڑتا ہے
04:20لیکن پھر بھی جیت جاتا ہے
04:22اور اپنے اپوننٹ کا ہاتھ تھوڑ دیتا ہے
04:24پھر وہی ایکسکیوشنر
04:26کھیجن چہرہ چھپائے اسی جگہ پر آ جاتا ہے
04:28اور ہارے ہوئے فائٹر کا سر جسم سے
04:30الگ کر دیتا ہے
04:31اور دوبارہ جیویڈ کو سنجیروں میں
04:33ڈال کر لے جایا جاتا ہے
04:34پھر کچھ دیر بعد وہی آدمی جیویڈ کو
04:37مارنے جاتا ہے
04:38تو لوگین اس کو روک لیتا ہے
04:40اور کہتا ہے کہ اسے لڑنا ہے
04:41ہماری گیم کیا حصہ بننا ہے
04:44اور ہم اس کو ایسا بنائیں گے
04:45کہ وہ ہمارے لیے لڑے گا
04:46اب جیویڈ اس آفیس کے
04:48ہیٹ لوگین کے سامنے کھڑا ہوتا ہے
04:50اور سامنے باؤنڈ ہوتا ہے
04:52اور وہ لوگین کہتا ہے
04:53کہ میں جاتا ہوں
04:54کہ میں تمہارے لیے مینک ہوں
04:56جیویڈ اسے سکھ بولتا ہے
04:57پھر لوگین بتاتا ہے
04:59کہ اس کا باپ بھی بیک کیارڈ پر
05:00فائٹ کرتا تھا
05:02اور وینرز کو چیئرز کرتا تھا
05:04تم ایسے ہو جو لڑنا چاہتے ہو
05:06لیکن مرنا نہیں چاہتے
05:07اور اسے کہتا ہے
05:08کہ تم اگر دس گیم جی چاہتے ہو
05:10وہ تم کو آزاد کر دے گا
05:11اور تنزیہ حسنا شروع کر دیتا ہے
05:13کلین پر اس کے دوست کی وائف کو دکھاتا ہے
05:15اور کہتا ہے
05:16کہ اگر تین منٹ میں
05:17تم نے اپنے اپنے اپوننٹ کو نہیں مارا
05:19میں تمہاری دوست کی بیوی کو مار دوں گا
05:22یہ وہی دوست ہوتا ہے
05:23کہ جو سیل میں اس کے ساتھ باؤنڈ ہوتا ہے
05:25اب جیویڈ فائٹ کے لیے آتا ہے
05:27دوسری طرف جیویڈ کو اپوننٹ سامنے آتا ہے
05:29جس کا چہرہ چھپا ہوا ہوتا ہے
05:31اور فائٹ شروع ہو جاتی ہے
05:32کچھ دیر بعد جیویڈ
05:34اس کو ایک ایسا وار کرتا ہے
05:35کہ وہ نیچے جا کر گر جاتا ہے
05:37تو اس کے سر کا جو نکاب ہوتا ہے
05:39اس کے چہرے کا نکاب اتر جاتا ہے
05:41تو وہ دیکھتا ہے
05:42تو اسی کا فیلو فرنڈ ہوتا ہے
05:43اور اسے دیکھ کر حیران رہ جاتا ہے
05:45اس کا فیلو فرنڈ سکرین پر دیکھتا ہے
05:47کہ ٹائم اپ ہو جاتا ہے
05:48اور اس کی بیوی کی گردن پر چاکو چلا کر
05:50اسے مار دیا جاتا ہے
05:51جیویڈ اور اس کا دوست بہت پریشان ہو جاتے ہیں
05:54اتنی دیر میں وہی بندہ
05:56ایکسکیوشنر مو چھپائے آتا ہے
05:58اور آواز لگاتا ہے
05:59کہ کل ہم
06:00اس کا دوست دیویڈ کو کہتا ہے
06:02کہ وہ ایسا کرے
06:03اور اپنے مو سے اشارہ کرتا ہے
06:05دیویڈ ہی مت کر کے
06:06اس کا گلہ الگ کر دیتا ہے
06:08ویورز اس کیم کو آسم کہتے ہیں
06:10دیویڈ کی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں
06:12کیونکہ وہ اپنے دوست کو مار دیتا ہے
06:14تو دیویڈ کہتا ہے
06:15کہ یہ آخری فائٹر جس کو میں ماروں گا
06:18وہ کیجین اور ایکسکیوشنر ہوگا
06:19تو آدمی اس آفر کو قبول کر لیتا ہے
06:22کہ پانچ کنٹس سے آگے
06:23کوئی بھی نہیں جا سکا
06:24اور یہ بھی نہیں جا پائے گا
06:26پھر ملا دیویڈ کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے
06:28اس کے لیے ایک الگ روم ارینج کر دیتی ہے
06:30اور اس کی زخموں کی خود حفاظت کرتی ہے
06:32اگلی سینر میں دیویڈ بہت سی لڑائیاں لڑتا ہے
06:34اور ہر بار ملا اس کے آکر زخموں پر مرہم لگاتی ہے
06:37اور اس کی حفاظت کرتی ہے
06:39اس کے علاوہ ملا جایویڈ کی تمام ضروریات پوری کرتی ہے
06:42دوسری طرف آفس میں بہت سلوگین
06:44جس آدمی سے آخری لڑائی ہوتی ہے
06:46اسے کہتا ہے کہ جایویڈ ایسے ہی بہتر لڑتا ہے
06:48جیسے کہ تم لڑتے ہو
06:50جایویڈ ملا کو اس کے بھائی سیم تک پیغام پہنچانے کا بولتا ہے
06:54اور یہ کہہ کر چلا جاتا ہے
06:56ملا الگ سے آن لائن سیم کے ساتھ کنٹیک کرنے کی کوشش کرتی ہے
07:00اور میسیج بھیجتی ہے
07:01کہ میں سیم جیویڈ کے بھائی سے کنٹیک کرنا چاہتی ہوں
07:04اسے پوچھا جاتا ہے کہ تم کون ہو
07:06جس پر ملا کہتی ہے کہ میں صرف اس کی دوست ہوں
07:08تو کہا جاتا ہے کہ یا ایک مزاق ہے
07:10تو ملا کہتی ہے کہ نہیں
07:12یہ سب کچھ اس کو بتانا چاہتی ہے
07:14کیونکہ اس کو سیم سے کنٹیک کرنا ہے
07:16کیونکہ اس نے جیویڈ نے کہا تھا
07:19اس رات کو ایک ٹورنمنٹ ہوتا ہے
07:20جو کہ death dealers اور executioner کا ہوتا ہے
07:24David fight میں بہت زخمی ہو جاتا ہے
07:26جیسے ہی وہ گرتا ہے
07:28اس کا ذہن میں اس کی بیوی کی death کا scene آ جاتا ہے
07:30جو کہ اس میں جذبہ پیدا کر دیتی ہے
07:33اور اس کے بھائی کا بھی scene آ جاتا ہے سیم کا
07:35اب پتہ چلتا ہے کہ جو David ہوتا ہے وہ ایک agent ہوتا ہے
07:40اور سیم جو ہوتا ہے
07:42سیم سے بات کروانا بھی اس کا ایک purpose ہی تھا
07:44جو کہ spirit agent کو location کا inform کرنا purpose تھا
07:48یہ ابھی سوچ رہا ہوتا ہے
07:49کہ اٹھ کر اپنے opponent کو مارنا شروع کر دیتا ہے
07:51تھوڑی دیر میں سائرن بچنے لگتا ہے
07:54اور پتہ چل جاتا ہے کہ پولیس والے اس office تک بھڑ رہے ہیں
07:57بوس الگون گھبرا جاتا ہے
07:59دوسری طرف David شدید قصے میں پرانی باتوں کو ذہن ملا کر
08:02اپنے opponent کو بیٹ کرتا ہے
08:04اور آخر اس کی گردن توڑ دیتا ہے
08:05ویرز بہت خوش ہو جاتے ہیں
08:08اور کل کل کی آوازیں نکالتے ہیں
08:10جو بوس لگان ہوتا ہے
08:11تو وہ سارے پیسوں کو اکٹھا کر کے بھاگنے کی کوشش کرتا ہے
08:14لیکن David اس کا پیچھا کرتا ہے
08:17کیونکہ اس میں یہ deal کی ہوتی ہے
08:19کہ وہ اس کو بھی مار دے گا
08:20وہ اپنا weapon اور طریقے سے مارنے لگتا ہے
08:23تو پولیس جلدی سے دروازہ کھول کر
08:25فورس اندر آ جاتی ہے
08:26اور آواز لگاتے ہوئے کہ اپنے ہتھیار پھینک دو
08:29David اپنا weapon پھینک دیتا ہے
08:31اور لیگون اسکیپ کر جاتا ہے
08:33اور وہ باہر جاتا ہے
08:35تو باہر اس کا مکھار تھے
08:36اس کا spirit agent کھڑا ہوتا ہے
08:38ملا کو arrest کر لیا جاتا ہے
08:40اور ساتھ میں دونوں assistance کو بھی arrest کر لیا جاتا ہے
08:43David مکھارتے کو بتاتا ہے
08:45کہ ملا میرے زندہ ہونے کی وجہ ہے
08:48جس پر مکھارتے کہتا ہے
08:49کہ ملا صحیح ہاتھوں میں ہے
08:50اور David کو گاڑے میں بٹھا کر لے جاتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended