00:00So the movie started, George Colony, which is Danny Ocean's name, is the name of the name of the name of the movie.
00:06He was the first scene in jail, and his partner in crime, Rusty Ryan, and his partner, Rusty Ryan, is the role of Red Pit, which is the role of the Red Pit.
00:14But he didn't leave the city, but he didn't leave the city.
00:20And then we see that Rusty and Danny, California, from Las Vegas, is the way to go.
00:25Here are the two of them, the two of them, and the two of them, and the two of them,
00:29they justcerede.
00:43And then have the plan in jails.
00:47They ultimately
00:57casino کی کمائی اسی casino کے اندر آیا کرتی ہے
01:00اگر ہم اس کو لوٹ لیں
01:01تو ہمیں کسی اور casino میں جانے کی ضرورت نہیں ہے
01:03اور وہاں پہ وہ estimate لگاتے ہیں
01:05160 million US dollars
01:08اگلے scene میں ہم دیکھتے ہیں
01:09کہ Danny اور Rusty اپنی ایک team بناتے ہیں
01:12جس میں مختلف speciality
01:13کے لوگوں کو add کیا جاتا ہے
01:15کوئی security کا ماہر ہے
01:16کوئی casino management بہتر طریقے سے جانتا ہے
01:19اور کوئی بہت اچھے طریقے سے
01:20explosive کا کام جانتا ہے
01:22تمام team کے members بہت زیادہ تیاری کرتے ہیں
01:25وہ نظر رکھتے ہیں کہ بلیجیو
01:27casino کے باہر کتنی security ہے
01:29کتنے لوگ ہیں کون آتا جاتا ہے
01:31کب staff کی shifting ہوتی ہے
01:33اور بہت سے معاملات پر یہ نظر رکھتے ہیں
01:35اور اس کے ساتھ ساتھ بلیجیو casino میں
01:37جو security vault ہوتا ہے
01:38یہ لوگ اس کی same copy بناتے ہیں
01:40تاکہ اس کو توڑ سکیں اور اس کے security system
01:43کو check کر سکیں تاکہ جب اصل
01:44مچوری کرنے جائیں تو انہیں کوئی problem پیش نہ آئے
01:47یہاں پہ تیری کو پتا چلتا ہے
01:48کہ اس کی ex wife جس کی اس سے
01:50divorce ہو چکی ہے
01:51وہ ڈینی اوشن کی current girlfriend ہے
01:54اب کیونکہ تیری ڈینی کے بارے میں جانتا ہے
01:56تو جس دن چوری ہونی ہوتی ہے
01:58اس دن ڈینی کھلے عام
01:59casino میں جا کر بیٹھ چاہتا ہے
02:01تاکہ وہ سب کی نظروں میں آ جائے
02:02اور تیری اسے دیکھتے ہی شک کا شکار ہو جاتا ہے
02:05اور وہ ڈینی کو پکڑوا کر ایک کمرے میں بند کر دے
02:08یہاں پر ایک باؤنسر ڈینی کو مارنے کے لیے آتا ہے
02:10لیکن ڈینی نے پہلے سی setting کی ہوتی ہے
02:13اسی باؤنسر کو ڈینی نے بہت سے پیسے دیئے ہوتی ہے
02:15وہ ڈینی کی help کرتا ہے
02:16چھت پر چڑھنے کے لیے
02:17جہاں سے ہم دیکھتے ہیں
02:19کہ ڈینی کی کچھ team وہی سے enter ہو کے
02:21اس کمرے میں آتی ہے
02:22تاکہ وہ security room تک پہنچ سکے
02:24جہاں پہ وہ vault ہوتا ہے
02:25اور اس میں بہت سے پیسے ہیں
02:26اب یہ تجوری والے کمرے میں پہنچ چکی ہیں
02:29وہاں پہ یہ تجوری کو seize کرتے ہیں
02:30اور ان کی team اپنے کام پر لگ جاتی ہے
02:32اب ہم دیکھتے ہیں کہ
02:33رسٹی جس نے ایک mobile phone
02:35test کے court میں ڈالا ہوتا ہے
02:37جیسے ہی اس کے ring ہوتی ہے
02:38تو رسٹی کہتا ہے
02:39میری terry سے بات کرو
02:40اور terry سے بات کر درمیان
02:41رسٹی اسے کہتا ہے
02:42کہ تمہاری تجوری seize کر دی گئی ہے
02:44اب نہ تو تم پیسے باہر لے کے جا سکتے ہو
02:46نہ تمہارا کوئی بندہ اندر جا سکتا ہے
02:48تو بہتر ہے
02:49کہ آدھے پیسے تو مجھے دے دو
02:50اور آدھے پیسے اپنے پاس خود رکھ لو
02:52تمہارے پاس صرف یہی حل ہے
02:53جب terry کیمرے سے اپنی تجوری کو دیکھتا ہے
02:55تو واقعی اس کمرے کا حال بہت برا ہوا ہوتا ہے
02:58وہ یہ بھی دیکھتا ہے
02:59کہ اس room میں واقعی چور گسے میں ہیں
03:01اور یہ room اندر سے lock بھی ہے
03:02اب ہم دیکھتے ہیں کہ
03:03سوارٹ ٹیم
03:04سوارٹ بسیکلی ایک پولیس کی
03:06قارڈ ہوتی ہے
03:06وہ یہاں پہ انٹر ہو جاتی ہے
03:08سوارٹ ٹیم
03:09اور اندر تجوری کے موجود لوگوں میں
03:11آپس میں firing ایک سینج ہوتی ہے
03:12اور یہاں پہ سوارٹ ٹیم
03:13ایک زور کا دھماکہ کرتی ہے
03:15جیسی دھماکہ کرتی ہے
03:16تو اندر جو کچھ بہت پیسے ہوتے ہیں
03:18وہ بھی دھماکے سے جل جاتے ہیں
03:19اور تھوڑی دیر میں
03:20سوارٹ ٹیم وہاں سے نکل جاتی ہے
03:22نہ ضروری سامان لے
03:24تہری یہاں پہ بڑا پریشان ہوتا ہے
03:25اور وہ بار بار ویڈیو کی فوٹیج دیکھتا رہا
03:28اور اسے ایک دم ریالائز ہوتا ہے
03:29کہ اس نے کچھ عرصہ پہلے
03:31تجوری والے کمرے کی زمین پر
03:33بلیجیو لکھوایا تھا
03:34جو کہ اس فوٹیج میں موجود نہیں ہے
03:35اب یہ کیا ہوتا ہے
03:36تو ہوتا یوں ہے
03:37ڈینی کے ٹیم کے سکیورٹی ایکسپرٹس
03:39ایک جھوٹی ایمیج
03:40تیری کو دکھا رہے ہوتے ہیں
03:42جو بسیکلی ان کے ٹریننگ والے کمرے کی ہوتی ہے
03:45اور یہاں ڈینی اور اس کے ٹیم
03:46مکمل طریقے سے
03:47تیری کو بے وکوف بنا چکے ہوتے
03:49اور اب ہمیں پتہ چلتا ہے
03:50جو سوٹ ٹیم تھی
03:51وہ کوئی اور نہیں
03:52بلکہ ڈینی کی ہی ٹیم
03:53اور وہ ان بیگز میں سے
03:55اپنا سامان نہیں
03:56بلکہ تیری کے بچے ہوئے پیسوں کو لے کر جاتے ہیں
03:58اور وہ سب ان کے سامنے سے ہی گزر جاتے ہیں
04:00اور کسی کو شک نہیں ہو پا
04:02کہ ان بیگز میں پیسے ہیں
04:03یا سوٹ ٹیم کے اپنے ویپنز اور سامان
04:05اب ہم دیکھتے ہیں
04:06کہ ڈینی اوشنز
04:07ابھی بھی اسی کمرے میں لاک ہوتا ہے
04:09اس باؤنسر کے ساتھ
04:09جہاں پہ تیری نے اسے بند کروایا ہوتا ہے
04:11تیری کو مکمل بھروسہ ہوتا ہے
04:13کہ اس ساری چیز کے پیچھے
04:14ڈینی کا ہاتھ ہے
04:15لیکن ڈینی بہت معصوم بنتا ہے
04:17اور وہ اس چوری میں
04:18انوالمنٹ سے انکار کر دیتا ہے
04:20تیری غصے میں آکر
04:21ڈینی اوشن کو پولیس کے حوالے کر دیتا ہے
04:23کیونکہ اس کے پاس
04:25کوئی پختہ ثبوت تو نہیں تھے
04:26لیکن ڈینی نے ایک قانون توڑا ہوتا ہے
04:28جو ہم نے مووی کو شروع میں جانا تھا
04:30کہ اس کو کیلیفورنیا چھوڑنے کی اجازت نہیں تھی
04:32جبکہ وہ کیلیفورنیا سے بہت دور
04:34لاس ویگس میں آ چکے
04:35اب ہم ڈینی کی ٹیم کو دیکھتے ہیں
04:37کیونکہ ان کا پلان یہ ہوتا ہے
04:39کہ پیسہ لوٹنے کے بعد
04:40سب برابر حصے میں
04:41ایک دوسرے سے پیسے بانٹ لیں گے
04:43اور وہ سب ایک دوسرے سے بانٹ لیتے ہیں
04:44اور اپنی اپنی مختلف جگہوں پر چلے جاتا
04:46کچھ مہینوں کے بعد
04:47ڈینی اوشن جب اپنی سزا پوری کر کر نکلتا ہے
04:50تو جیل کے باہر ہم ریسٹی اور ٹیس کو دیکھتے ہیں
04:53جو ڈینی کو پک کرنے کے لیے آئے ہوتا
04:54اور وہ یہاں سے کہیں دور چلے جاتا
04:56لیکن ٹیری کو ابھی بھی اس پر شک ہوتا ہے
04:58اور یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
04:59کہ ٹیری کے کچھ لوگ ان کا پیچھا کر رہے ہوتا
05:02ٹیری کچھ نہیں بھولا ہوتا
05:03اس کو مکمل اعتماد ہوتا ہے
05:04کہ اس سب کے پیچھے ڈینی کا کام ہے
05:06اور وہ ان کا پیچھا کر کے
05:08اپنے پیسوں تک پہنچ سکتا ہے
05:09اور یہی پر یہ مووی ختم ہو جاتا ہے
05:11اگر آپ کو یہ مووی پسند آئی ہے
05:12اس مووی کی ایکسپلینیشن پسند آئی ہے
05:14پلیز لائک کریں شیئر اور سبسکرائب
05:16اس کے علاوہ آپ مزید ہماری
05:18ایکسپلینیٹری موویز بھی دیکھ سکتے ہیں
05:20جو ہم اس چینل پہ وقتن فا وقتن
05:21اپلوڈ کرتے رہے
05:22thank you so much
Comments