Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
1 week ago
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Dr. Allama Syed Zia Ullah Shah
#aryqtv #rabiulawwalspecial #zuban
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:00
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:30
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:32
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:34
Alhamdulillah
01:36
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:38
Alhamdulillah
01:40
Alhamdulillah
01:42
Alhamdulillah
01:44
Alhamdulillah
01:46
Alhamdulillah
01:48
Alhamdulillah
01:50
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:52
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:54
Alhamdulillah
01:56
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
01:58
Alhamdulillah
02:00
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:02
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:04
Alhamdulillah
02:06
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:08
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:10
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
02:12
Alhamdulillah
02:14
Alhamdulillah
02:16
Alhamdulillah
02:18
Alhamdulillah
02:20
Alhamdulillah
02:22
Alhamdulillah
02:24
Alhamdulillah
02:26
Alhamdulillah
02:28
Alhamdulillah
02:30
Alhamdulillah
02:32
کہ جن کے انوارِ رحمت سے جن کے انوارِ نبوت سے صدیوں پہلے انسانیت نے فیض پایا
02:39
آج آپ کو انہی کے اس دامنِ رحمت کے ساتھ وبستہ ہونا ہوگا
02:46
انسانیت کی فلوح بحبود کے لیے
02:48
کہ جس کی آج تعاید آپ کی میڈیکل سینس بھی کر رہی ہے
02:53
آج کی موجودہ سینس مختلف اپنے زاویہ میں
02:58
ان کی تعاید کرنے پر اپنے آپ کو مجبور پا رہی ہے
03:02
ابھی آپ گدشتہ گفتگو میں سر رہے تھے
03:06
آپ نے ہمیں رشاد فرمایا کہ جس علاقے میں
03:09
وبائی امراض پھیل جائیں وہاں پر مت جاؤ
03:13
اور اگر تمہارے علاقے میں وبائی امراض پھیل جائیں
03:18
تو تم وہاں سے نکل کر کسی اور صحت مند علاقے میں مت جاؤ
03:22
پھر اللہ کی تقدیر کے پر تمہیں راضی ہونا چاہیے
03:27
اور اللہ سے اپنی شفاہ اور آفیت کی دعائیں مانگنی چاہیے
03:31
نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس زمن میں رشاد فرمایا
03:35
فرہ من المجزومی کا فرارک الاسد
03:40
کسی کوڑی سے ہاتھ ملانا
03:44
کوڑی کے ساتھ خلق ملت ہو جانا
03:47
نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع کیا
03:51
چونکہ وہ جلدی مرض ہے اور جلدی امراض متعدی ہوتی ہیں
03:56
نبی کریم علیہ السلام کے پاس ایک پورا وفد آیا تھا
04:02
اور انہوں نے آ کر ربی کریم علیہ السلام کے در اقدس پر بیعت کی تھی
04:08
اور اس وفد میں ایک وہ بندہ بھی تھا جس کا ہاتھ وہ اس مرض کا شکار تھا
04:16
نبی کریم علیہ السلام آپ نے رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:22
قیامت تک کے لیے اپنی امت کے لیے عسوہ بنانے کے لیے
04:26
نمونہ بنانے کے لیے
04:27
جیسے ابھی ہمارا کرونے کے دورانیے میں
04:32
ہمیں بعض اوقات کہا جاتا تھا آپ نے مسافہ نہیں کرنا
04:36
ممکن ہے کہ ایک سے دوسرے کو بیماری نہ لگ جائے
04:40
جرا سیم منتقل نہ ہو جائے
04:42
تو یہ نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عسوہ ہمارے سامنے تھا
04:45
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُسْوَةٌ حَسَنَا
04:50
میرے آقا کی ہر عدام اللہ نے حمالی
04:52
اللہ نے مونہ رکھا
04:53
اور آپ کی ہر عدام کو اللہ نے حمالی عصوہ حسنہ بنایا
04:57
حالانکہ میرا
04:58
ہر مسلمان کا عقیدہ یہ ہے
05:01
نبی کریم علیہ السلام
05:02
اگر اسی وقت دعا فرماتے
05:04
تو آپ کے
05:06
دستِ اقدس سے
05:07
ملنے سے پہلے ہی
05:10
اس کا ہاتھ شفایاب ہو جاتا
05:12
یہ آپ کے دستِ اقدس کے ملنے سے ہی
05:17
اس لمس سے ہی
05:18
وہ بندہ شفایاب ہو جاتا
05:20
لیکن نبی کریم علیہ السلام نے
05:22
امت کے لئے رمونہ بنایا
05:23
اور آپ نے فرمایا کہ بوقتِ ضرورت
05:26
فرمایا کہ بیعت
05:28
اس طرح بھی لی جا سکتی ہے
05:30
تو آپ نے اس سے بیعت
05:31
ہاتھ مبارک ملائے بغیر ہی
05:34
دستِ مبارک ملائے بغیر ہی
05:36
آپ نے قبول فرما لیا
05:37
تو اب آپ اندازہ لگائیں
05:39
نبی کریم علیہ السلام نے
05:42
ہمیں متعدی امراض سے
05:44
بچنے کے لئے
05:45
جو تعلیمات ارشاد فرمائیں
05:47
آج میڈیکل سائنس
05:49
اس کی تائید کرنے پہ
05:51
اپنے آپ کا مجبور پا رہی ہے
05:52
اسی طرح آپ نے ارشاد فرمایا
05:55
فرمایا
05:56
اذا وقع زبابو فی شرابیاہ دیکم
05:59
فالیوغمس ہو
06:01
آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
06:03
جب تم میں سے کوئی آدمی
06:05
مشروع پی رہا ہو
06:06
کچے پی رہا ہے
06:08
دودھ پی رہا ہے
06:09
علیہ حاضر قیاس
06:11
کوئی بھی مشروع پی رہا ہے
06:12
اور مکھی آ کر
06:14
اس میں گر جائے
06:15
تو نبی کریم علیہ السلام
06:17
فرماتے ہیں
06:18
یاد رکو
06:19
فإن فی احدہ جنائی
06:22
جنائی
06:23
دان وفی الاخرہ شفاق
06:25
فرمایا
06:26
اس کے ایک پر میں
06:27
بیماری ہوتی
06:28
اور دوسرے پر میں
06:30
اللہ نے شفاہ رکھی ہوتی
06:32
اللہ اکبر
06:33
ڈاکٹر حسن خان
06:36
انہوں نے
06:37
قرآن پا کا بھی ترجمہ کیا
06:39
انگلیش زبان میں
06:40
اور صحیح بخاری شریف کا بھی
06:42
ترجمہ کیا انگلیش زبان میں
06:43
وہ لکھتے ہیں
06:45
اس حدیث پا کی شرعہ میں
06:46
کہ میں نے
06:48
اظہر یونیورسٹی کی
06:49
جو حدیث شریف کی فیکلٹی ہے
06:52
اس کے جو سربراہ ہیں
06:54
ڈاکٹر محمد سمحی
06:56
بہت بڑی علمی شخصیت
06:58
ان کو میں نے مکتوب بیجا
06:59
اس زمن میں
07:00
اس حدیث پا کی شرعہ میں
07:02
تو انہوں نے وہاں سے مجھے
07:04
جو لکھ کر بیجا تو فرمایا
07:06
کہ آج دنیا بھر کے
07:08
مائیکرو بیالوجسٹ
07:10
جو بالکل چھوٹی
07:12
بہت حکیر
07:14
ہم مخلوقات سمجھتے ہیں
07:16
بہت چھوٹی
07:17
جسامت کی اعتبار سے
07:19
ان پر غور و فکر کرنے والے
07:21
جو ماہرین ہیں
07:21
انہوں نے مکی کے اوپر
07:24
جو غور و فکر کیا ہے
07:25
تو انہوں نے چودہ سو سال
07:27
چودہ سو پچاس سال پہلے
07:29
نبی کریم علیہ السلام
07:31
کے اس ارشاد کی
07:32
اس طرح تائید کرنے پر
07:34
اپنے آپ کو مجبور پایا
07:35
کہ انہوں نے کہا
07:36
کہ واقعہ تن
07:37
اگر
07:38
اس کے اندر جراسیم ہوتے ہیں
07:41
مکی کے اندر
07:41
تو اس کے اندر
07:43
اللہ نے ایک حصہ
07:44
شفا کا رکھا ہوتا ہے
07:45
ایسی اللہ نے چیزیں
07:47
رکھی ہوتی ہیں
07:48
کہ جب وہ
07:49
محلول کے اندر
07:50
یا مشروب کے اندر
07:51
شامل ہو جاتی ہیں
07:51
تو جتنے جراسیم
07:53
اس کی وجہ سے آئے ہوتے ہیں
07:54
وہ سارے کے سارے
07:56
وہ ختم ہو جاتے ہیں
07:57
جراسیم کش اللہ پان
07:59
اس کے اندر
07:59
صلاحیتیں رکھی ہوتی ہیں
08:01
تو یہ نبی کریم علیہ السلام
08:02
نے ہمیں
08:03
کتنے سو سال پہلے
08:05
ارشاد فرمایا
08:06
اسی طرح آپ نے فرمایا
08:07
اِذَا وَلَغَ الْقَلْبُ فِي أَنَا يَحَدِكُمْ
08:12
فَلْيُغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتِ
08:14
اُوْ لَا هُنَّ بِالْتُرَابِ
08:17
اور جامع و ترمزی کے اندر
08:19
نبی کریم علیہ السلام سے یہ الفاظ
08:22
مبارکہ مروی ہیں
08:24
فرمایا
08:24
اُوْ لَا هُنَّ اَوْ اُخْرَا هُنَّ بِالْتُرَابِ
08:27
فرمایا
08:28
اگر تم میں سے کسی کے برطن میں
08:31
پڑے ہوئے کسی مشروب میں
08:33
کسی کھانے میں
08:34
کوئی کتہ آ کر مو ڈال لے
08:37
تو فرمایا
08:38
اس کو سات بار دھونا چاہیے
08:40
اور ایک روایت کے الفاظ ہیں
08:42
آپ فرماتے ہیں وہ چیز جو ہے
08:45
اس کو ضائع کر دو
08:46
اس کو انڈیل دو
08:47
اس کو ختم کر دو
08:49
اس کو استعمال نہ کرو
08:50
اس کو مت کھاؤ پیو
08:51
اور جو برطن تھا
08:53
آپ فرماتے ہیں
08:55
اس کو سات بار پانی سے
08:57
تمہیں دھونا ہوگا
08:58
اور ایک بار مٹی کے ساتھ
09:00
اس کو مانج کر
09:01
تمہیں صاف کرنا ہوگا
09:03
اور آج ماہرینِ طب
09:06
آج میڈیکل سینس
09:08
یہ کہنے پہ مجبور ہے
09:09
کہ اس کے
09:11
لواب کے اندر
09:12
بعض اوقات
09:13
ایسے جرہ سین پیدا ہوتے ہیں
09:15
کہ جو
09:16
کئی میٹر
09:17
تقریباً
09:17
چار چار میٹر
09:19
وہ خردبین سے
09:21
ان کو دیکھا جائے
09:21
تو چار چار میٹر
09:23
لمبے
09:24
وہ چیزیں پیدا ہوتی ہیں
09:25
کیڑے کی شکل میں
09:26
کہ جو
09:27
اگر ہم
09:28
ان چیزوں پر
09:29
احتمام نہ کرے
09:30
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:31
نے اشارت فرمائی
09:32
تو وہ انسانی جسم کے اندر
09:34
منتقل ہو جاتی ہیں
09:35
تو آپ اندازہ لگائیں
09:41
حظمت
09:41
پوری انسانیت کے نام ہے
09:43
آپ نے پوری انسانیت
09:46
کے لئے فرمایا
09:46
آج کیونکہ فرماتے ہیں
09:48
تلب العلم فریضت
09:50
انعلا کل مسلم
09:51
یہ سنن ابن ماجہ کے اندر
09:53
حدیث مروی ہے
09:54
آپ نے انشاءات فرمایا
09:56
علم حاصل کرنا
09:57
یہ فرض ہیں
09:59
ہر مسلمان کے اوپر
10:00
اور علم
10:01
یہ صرف علم
10:03
کوئی مخصوص انداز کا علم نہیں ہے
10:05
یا کی خاص شعبے کا نہیں
10:06
اس میں سائنس کا علم بھی موجود ہے
10:09
میڈیکل کا علم بھی
10:10
اس کے اندر موجود ہے
10:11
امام راضی رحمت اللہ علیہ
10:14
امام جابر بن حیان رحمت اللہ علیہ
10:17
جناب ابن الحسن رحمت اللہ علیہ
10:19
یہ اقابر حسنیاں کون تھے
10:21
ابو علی سینہ کون تھے
10:23
یہ نبی پاک علی صلی اللہ علیہ وسلم
10:25
کے امتی تھے
10:26
رسول اللہ علیہ وسلم
10:27
سے جو علوم ہمیں ملے
10:29
انوار وحی سے انوار نبوت سے
10:33
اور امت تک منتقل ہوئے
10:35
صحابہ کرام اور اہل بیعت
10:37
اضام رضوان اللہ
10:38
تعالیٰ علیہ مجمعین
10:39
کی وساطت اور نسبتہ جلیلہ کی برکت سے پھر آگے
10:42
ان کے جو تلامی ذات تھے
10:44
تابعین اطبع تابعین
10:46
امت تک یہ سلسلہ پہنچا
10:48
تو نبی کریم علیہ السلام نے ہمیں
10:51
صدیوں پہلے ارشاد فرمایا
10:53
کہ تم نے یہ علوم بھی حاصل کرنے
10:55
لیکن ساتھ ساتھ آپ نے ہمیں
10:57
وہ حقائق ارشاد فرمائے
10:59
وہ تعلیمات آپ نے ہمیں ارشاد فرمائیں
11:02
ہمیں وہ ہدایات عطا فرمائیں
11:04
کہ جن کو اپنا کر
11:06
آج بھی ہم وہ اصول زندگی اپنا سکتے ہیں
11:09
کہ جن کو مجودہ
11:11
ہمارے جدید دور میں
11:13
جو بڑے بڑے ادارے ہیں
11:14
جو ہمارا عالمی
11:16
ادارہ صحت ہیں
11:18
جو اصول وہ بیان کر رہا ہے
11:20
ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا اصول نہیں ہے
11:23
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:24
تعلیمات میں مبارکہ کے اندر
11:26
ہمارے لئے مذکور نہیں
11:28
اور موجود نہیں ہے
11:29
نبی کریم علیہ السلام نے
11:32
بعض چیزیں اکٹھی کھانے سے میں منع کیا
11:35
اندازہ لگائیں
11:37
نبی کریم علیہ السلام نے
11:40
بعض چیزوں کو جمع کر کے
11:42
ایک دسترخان پر
11:44
ایک وقت کھانے سے میں منع کیا
11:46
آپ فرماتے ہیں
11:47
خجور اور انگور
11:49
یہ اکٹھے نہیں کھانے چاہیے
11:52
یہ ملا کر ایک موقع پر نہیں کھانے چاہیے
11:54
الگ الگ ان کو کھانا چاہیے
11:56
آج جا کر
11:58
مہرینِ طب سے پوچھیں
11:59
نیوٹریشن سے پوچھیں
12:01
کہ کھجور اور انگور کو کٹھا کھانے سے
12:04
کیا نقصان ہوتا ہے
12:05
اندازہ لگائیں
12:06
کہ رسول کریم علیہ السلام نے
12:09
ہمیں
12:10
جو سینس کے دیگر شعبہ جاتے ہیں
12:13
فلقیات ہیں
12:13
ان میں بھی ہمیں رہنمائی فرمائی
12:16
آپ فرماتے ہیں
12:16
سومو لے رعیت ہی
12:18
وافترو لے رعیت ہی
12:21
فرمایا کہ میرے
12:23
جو مقدس و مبارک مہینہ
12:25
اللہ نے میری وساطت سے
12:26
تمہیں عطا کیا ہے
12:27
مہرمزان کا
12:28
اس کے روزے تم نے شروع کرنے
12:30
تو چاند کو دیکھ کر
12:32
اور جب تم نے عید الفطر منانا ہے
12:35
تو وہ بھی چاند کو دیکھ کر
12:38
اب آپ اندازہ لگائیں
12:40
آج فلقیات کے ماہرین
12:42
وہ اس بات کو بخوبی جانتے ہیں
12:45
کہ چاند کے ساتھ
12:47
ہمارے جو اوقات
12:48
متین کیے گئے
12:50
اور جس کی تاریخ
12:51
وہ
12:52
کیسے بدلتی ہے
12:54
وہ
12:55
نماز مغرب کے وقت بدلتی ہے
12:57
یعنی غروب آفتاب کے ساتھ بدل جاتی ہے
12:59
اس تاریخ کو
13:01
اور جس سے ہمارا
13:02
اسلامی
13:03
اسلامی کلنڈر تو خیر
13:05
وہ سارا اسلامی ہے
13:06
وہ چاہیئے سا علیہ السلام کے
13:08
کتر منصوب ہو تب بھی اسلامی ہے
13:10
اور رسول کریم
13:12
سرور کائنات
13:13
امام الانبیاء
13:14
صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:16
ہجرت مبارکہ کے ساتھ منصوب ہو جائے
13:18
تو وہ بھی اسلامی ہے
13:20
اور ہجری
13:21
جو کمری ہمارے مہینے
13:22
نبی کریم علیہ السلام نے
13:24
ہمیں اس زمن میں بھی ارشاد فرمایا
13:27
کہ تم نے روزے رکھنے
13:28
سومو لے روئیت ہی
13:29
روزے رکھو
13:31
اس کی روئیت کے ساتھ
13:32
اس کو دیکھ کر
13:33
وَفْتَرُوا لِ روئیت ہی
13:36
اور افتاری کرو
13:37
اور
13:38
اید الفطر
13:39
کہت امام کرو
13:40
اس کی روئیت کے ساتھ
13:41
فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ
13:43
اگر بادل آجیں
13:44
تو فرمایا
13:45
پھر تم نے
13:46
فَأَكْمِرُ عِدَّ سَلَاسِينَ
13:47
تم نے پھر تیس دن پورے کرنے
13:50
تو یہ اندازہ لگائیں
13:52
کہ فلقیات کے بارے میں بھی
13:53
رسول کریم علیہ السلام
13:55
نے
13:56
ہمیں
13:56
کتنی صدیوں پہلے رہنمائی
13:59
رشاد فرمائی
13:59
آج
14:00
علم فلقیات جو ہے
14:02
جو یہ فن
14:04
ایک بہت بڑا علم
14:05
کے ایک بہت بڑا حصہ ہے
14:06
آج لوگ اس میں
14:07
جو تشریحات کر رہے ہیں
14:09
اس کی احساس
14:10
اس کی بیس
14:11
اور اس کی بنیاد
14:12
وہ سرورِ کائنات
14:14
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:15
نے
14:15
ہمیں صدیوں پہلے عطا کی
14:17
تو یہ نبی کریم علیہ السلام
14:19
کی جو
14:21
حدیثِ پاک کا
14:22
مبارک علم ہے
14:23
پر نور علم ہے
14:25
اور انوار سے
14:27
لبریز علم ہے
14:28
روحانیت سے
14:29
ایمانیات سے
14:30
برا ہوا علم ہے
14:31
اور بصیرت فراست
14:33
اور میں سمیتا ہوں
14:35
نورِ نبوت کی
14:37
میں سمجھتا ہوں
14:38
وہاں سے جلکی
14:39
ہمیں محسوس ہوتی ہیں
14:40
اور ہمارا جو
14:41
ذوقِ ایمانی ہے
14:42
اس کو لذت محسوس ہوتی ہے
14:43
میں دعا کرتا ہوں
14:45
اللہ تعالیٰ
14:45
ہمارا یہ ذوق
14:47
اس میں اور اضافہ فرمائے
14:48
اور نبی کریم
14:49
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:51
کی حدیثِ بارکہ کے مطابق
14:53
اپنی زندگی کے
14:54
تمام اصولوں کو
14:55
استوار کرنے کی
14:56
سعادت اور شرف
14:58
عطا فرمائے
14:58
وما ذالک
14:59
اللہ بعزیز
15:01
وآخر دعوانا
15:02
ان الحمدللہ رب العالمین
15:04
روشن روشن
15:08
سینہِ ہستی
15:12
روشن روشن
15:18
کہہ کشاں ہے جگہ
Recommended
14:39
|
Up next
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 6 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago
15:26
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 5 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago
16:23
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
14:43
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
34:52
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 10 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
32:08
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
2 weeks ago
15:48
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 27 August 2026
ARY QTV
3 weeks ago
15:42
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 26 August 2026 - ARY Qtv
ARY QTV
3 weeks ago
15:19
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
43:13
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
1 week ago
39:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 27 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
3 weeks ago
39:19
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago
38:13
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 8 - 2 September 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
37:32
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
2 weeks ago
14:55
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
39:13
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
37:04
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 10 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
35:22
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 6 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
1 week ago
32:24
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 1 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
2 weeks ago
32:25
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 7 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
1 week ago
39:26
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 1 - 26 August 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
3 weeks ago
38:45
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 5 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago
36:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 9 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 days ago
34:57
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 weeks ago
35:45
Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special - 5 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago