- 7 weeks ago
- #moinuddinchishti
- #aryqtv
Seerat e Khuwaja Ghareeb Nawaz RA
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan
#SeerateKhuwajaGhareebNawazRA #moinuddinchishti #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed
Sana Khuwan: Shumaila Nasir Khan
#SeerateKhuwajaGhareebNawazRA #moinuddinchishti #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma asfalli ala sayyidna
00:30وَمَوْلَانَ مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَا فِي عِلْمِ اللَّهِ
00:33سْفَلَا تَنْلَائِمَةً بِدَوَامِ مُلْكِ اللَّهِ
00:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:40اس دعا کے ساتھ
00:42کہ ربنا آتنا فِي الدُّنْيَا حَسَنًا وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنًا وَقِنَا عَذَابًا نَار
00:48کہ یا اللہ
00:49تو ہمیں دین اور دنیا
00:53دونوں کی بھلائیتہ فرما دے
00:56یعنی مفہوم عرض کر رہی ہوں
00:58کہ ہم اللہ تبارک و تعالی سے
01:00دنیا میں رہتے ہوئے
01:03یعنی دنیا میں آتو گئی ہیں
01:05دنیا کو برتنا بھی ہے جناب
01:07دنیا میں رہنا بھی ہے
01:08لیکن مشکل ٹاسک ہمیں کیا پروردگار نے دی ہے
01:11کہ دنیا میں رہتے ہوئے
01:13خود کو آخرت کے لیے تیار کرنا ہے
01:16آخرت کے فکر بہرحال کرنی ہے
01:19اور یہ پرپریشن جاری اور ساری رہنے چاہیے
01:22دنیا میں ایک مسافر اور ایک اجنبی کی طرح رہتے ہوئے
01:25صلحہ امت اور اولیاء کرام
01:30یعنی وہ جماعت
01:31جنہیں اللہ تبارک و تعالی کی جانب سے
01:35خاص فضل یعنی خاص انعام حاصل ہے
01:39اس جماعت کو فالو کرنا
01:41اللہ کے حبیب سید الانبیاء
01:44امام الانبیاء حضور جان عالم
01:46صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے بعد
01:51کیونکہ یہ جو جماعت ہے
01:53اولیاء کرام کی
01:54کریم کی جماعت کرام
01:55یعنی زی رتبہ اشخاص
01:57تو یہ وہ جماعت ہے
01:58کہ جو حضور کے زیر سایہ
02:00یعنی جن کی سیرت کا
02:02جزے لا ینفق ہے
02:04اتباع رسول اللہ
02:05تو یہ حضور کے اتباع کرتے ہیں
02:06شریعت متحرہ پر سختی سے کاربند رہتے ہیں
02:10اللہ کو رازی کر لیتے ہیں
02:11اور پھر اللہ ان کی محبوبیت کو لوگوں میں عام کر دیتا ہے
02:15آج ایسے ہی پیارے اللہ کے محبوب کے ذکر کے ساتھ
02:19یہاں الحمدللہ ہم سب ارادت مند ہیں
02:21عقیدت مند ہیں
02:22اور حاضروں موجود ہیں
02:25کہ ایک ایک سے کہہ رہی ہے
02:27دو جہاں کی آفیت
02:29صوفیہ کی پیروی ہے
02:31دو جہاں کی آفیت
02:34تو جناب صوفیہ اکرام کی جماعت کا ذکر ہو رہا ہے
02:38اور رجب المرجب کے یہ جو خاص ایام ہیں
02:41انہیں بڑی خاص نسبت حاصل ہے
02:43خواجہ خواجغان
02:45خواجہ غریب نواز
02:47علی رحمہ سے
02:48اور عرص مبارک کے موقع پر
02:50اے آر وائی ٹیو ٹی وی
02:51ایز یوزول
02:52اس حسین بزم کو سجانے کی سعادت حاصل کر رہا ہے
02:56اور میرے ساتھ بزم افروز ہیں
02:59دو ایسی اسکولرز کے
03:01جنہیں ہم سننا چاہتے ہیں
03:02اور یہ جو خوبصورت پروگرام ہے
03:05یہ جو خوبصورت نشست ہے
03:06اس کا جو سرنامہ ہے
03:08وہ ہے سیرت خواجہ غریب نواز
03:12جس میں حسین تذکرے ہوں گے
03:14حضرت خواجہ غریب نواز کی
03:16تعلیمات آپ کی سیرت مبارک اور
03:18آپ کی خدمات کے تعلق سے
03:20جو پہلا نام
03:21ماشاءاللہ میری
03:22یعنی میری دائیں جانب آپ
03:25موجود ہیں
03:26تشریف رکھتی ہیں
03:27اور ماشاءاللہ
03:28پچھلی نشست میں بھی
03:29آپ نے اپنی تشریف آوری سے
03:31یہاں ہماری اس بزم کو رونک بخشی تھی
03:34اور آج بھی یہاں ہمارے ساتھ
03:36حاضروں موجود ہیں
03:37بزم مفروض ہیں
03:38اور میں ہمیشہ آپ کے لئے
03:40دعا گو رہتی ہوں
03:42اور آج بھی آپ کے لئے دعا کر رہی ہوں
03:43اللہ آپ کا سایہ
03:44سب پہ سلامت رکھے
03:45ہم سب پہ
03:46ہم سلامت کرتے ہیں
03:47ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ کو
03:50سلام علیکم
03:51بھالیکم
03:52السلام
03:53کیسی ہیں آپ
03:54الحمدلیلہ
03:55اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
03:57ماشاءاللہ
03:57جناب ہماری جو دوسری مہمان
03:59اسکولر ہیں
04:00نوجوان نسل کی یہ
04:01ہونہار اسکولر
04:03بہت خوبی کے ساتھ
04:04گفتگو فرماتی ہیں
04:05ہم سلام عرض کرتے ہیں
04:07عالمہ سعادیہ سعید کو
04:09السلام علیکم
04:10وعلیکم السلام ورحمت اللہ
04:11کیسی ہیں سعادی
04:12ماشاءاللہ
04:13سلامت رہیے
04:14جناب خوش اسلوبی کے ساتھ
04:18نات کے جزیات کو
04:20باریکنیوں کو سمجھتے ہوئے
04:21اگر کوئی سناخوانی کرتا ہے
04:23اور بڑی خوبی کے ساتھ کرتا ہے
04:25اور پھر فیرس دیکھی جا رہی ہے
04:26جناب خواتین کی
04:28تو مجھے یہ نام
04:29بڑا نمائیہ
04:30اور ممیز نظر آتا ہے
04:32میں بڑی ان سے عقیدت رکھتی ہوں
04:33اور انہیں سلام عرض کرتے ہیں
04:35محترمہ شمائلہ ناصر خان
04:37السلام علیکم
04:38کیسی ہیں آپ
04:40ماشاءاللہ
04:41اس کی آپ سب کو مبارک ہو
04:42اور میں چاہتی ہوں
04:44کہ ناتیہ کلام سے
04:46پروگرام کا آغاز کیا جائیں
04:47سلالہ علیکہ یا
04:55یا رسول اللہ
05:03وسلم علیکہ یا
05:09حبیب اللہ
05:17مدینے والے
05:25میرے لج پال
05:37مدینے والے
05:43میرے لج پال
05:53مدینے والے
05:57میرے لج پال
05:59مدینے والے
06:02میرے لج پال
06:05مدینے والے
06:08میرے لج پال
06:11صدقالی حسنین کا دے کر
06:16صدقالی حسنین کا دے کر
06:21کر دو مال آمال
06:24مدینے والے
06:27میرے لج پال
06:30مدینے والے
06:33میرے لج پال
06:37ناز ہے جن پر
06:41سب نبیوں کو
06:43ناز ہے جن پر
06:53سب نبیوں کو
06:55ایسے سخی
06:57داتا ہے وہ تو
07:00ایسے سخی
07:02داتا ہے وہ تو
07:05کنگا لوگوں
07:08کر دیتے ہیں
07:10کنگا لوگوں
07:12کر دیتے ہیں
07:15پل میں مال آمال
07:18مدینے والے
07:21میرے لج پال
07:23مدینے والے
07:26میرے لج پال
07:29اور واسطہ شپیر
07:34و شبر کا
07:36واسطہ شپیر
07:45و شبر کا
07:47واسطہ ج میرے خواجہ کا
07:52واسطہ میرے خواجہ پیا کا
07:58واسطہ میرے خواجہ پیا کا
08:03خواجہ پیا کا
08:06خواجہ پیا کا
08:08مشکل میری ٹال
08:11مدینے والے
08:14میرے لج پال
08:17مدینے والے
08:19میرے لج پال
08:23اور دردیں ویسی
08:27سوزے بینا لی
08:32دردیں ویسی
08:38سوزے بینا لی کی جیتا
08:42پوسر کے والے کی جیتا
08:48پوسر کے والے
08:51نا سنا نا چاندی مانگو
08:56نا سنا نا چاندی مانگو
09:01نا مانگو
09:03میں لال مدینے والے
09:07میرے لج پال
09:10مدینے والے
09:12میرے لج پال
09:17کہ تن من دن سب اپنا لٹا کے
09:33آپ کی عشق میں خود کو مٹا کے
09:38آپ کی عشق میں خود کو مٹا کے
09:43کوئی بلے شاہ بنار
09:48کوئی بلے شاہ بنار
09:53کوئی قلن لر لال
09:56مدینے والے میرے لج پال
10:01مدینے والے میرے لج پال
10:06صدقالی حسنین کا دیکھ کر کر دو مانا مال
10:15مدینے والے میرے لج پال
10:20مدینے والے میرے لج پال
10:27سبحان اللہ ماشاءاللہ بارک اللہ اللہ قبول فرمائے
10:34بہت پیارا ذکر ہے جناب آپ دیکھ رہے ہیں
10:36سیرتِ خواجہ غریب نواز
10:38علی رحمہ
10:39اور یہ اہلِ دل اہلِ نظر اہلِ طریقت اہلِ شریعت
10:43کا ذکر ہے
10:44کہ جو سختی سے شریعتِ متحرہ پر کاربند رہتے ہیں
10:48اور ان کے دلوں میں عشقِ الٰہی جاگزی ہیں
10:50اور یہ لوگوں کے دلوں سے حبِ دنیا نکال دیتے ہیں
10:53یہ بہت پیاری جماعت ہے
10:55اے کاش کہ ہم سب کو ان کی سیرت کو سمجھنا نصیب ہو جائے
10:58اور ہم اپنی اولادوں کو سکھا سکیں
11:00کہ کس طرح تمہیں ان کی سیرت پر چلنا ہے
11:02عمل پیرا ہونا ہے
11:04آپ ہم میں چاہوں گی کہ میں آپ کی سمتہ ہوں
11:06اور گزشتہ نشست میں بھی ماشاءاللہ
11:08ثمبہ ماشاءاللہ آپ کی مائیت ہمیں حاصل رہی
11:10مجھے یہ بتائیے کہ فروغِ اسلام اور اسلوبِ تبلیغ کے تعلق سے
11:16کس طرح رحمہ فرمائیں گے
11:18شکریہ ندا بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:20اللہ رب العزت نے اپنے ان محبوب بندوں کا ذکر فرمایا
11:24قرآن مجید میں
11:26اور فرمایا کہ
11:28صدق اللہ مولانا لزیم
11:34اللہ رب العزت ہمیں ان لوگوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
11:38اور وہ جو دوستی کا ولایت کا محبت کا جو نور انہیں عطا ہوا ہے
11:44اللہ رب العزت ہمیں بھی وہ نورِ باطن عطا فرمائے
11:48آپ نے بات کی ان کی فروغِ اسلام اور اشاہتِ اسلام کے حوالے سے
11:52دیکھیں یہ عجب حیرت میں ڈال دیتی ہے یہ بات
11:56کہ پچانوے لاکھ لوگوں کو آپ نے کلمہِ توحید پڑھایا
12:00آپ کے سر جو ہندوستان اور پاکوہن کے اس خطے پر نظر ڈالی جائے
12:05تو روحانی پیشواوں کی جو کہکشہ ہے اس کا ایک جگوگاتا ستارہ ہے
12:11کیونکہ اسلام اس خطے میں پہنچا ہے تو صوفیہ کے سریعے
12:15حضور ڈاتا گنج بخش وہ لاہور کی نگری میں اور حضور خاجہ غریب نواز عجمیر کی نگری میں
12:21تو یہ کوئی عام اور معمولی بات نہیں ہے
12:25کہ اس خطے کو اسلام کی روشنی سے منور کرنا
12:28سبحان اللہ
12:29پچانوے لاکھ لوگ آپ تصور کریں صرف ایک سفر آپ کرتے ہیں
12:33ڈلی سے عجمیر تک چھ ماہ لگتے ہیں اور اس ایک سفر میں ایک لاکھ لوگ مسلمان ہوتے ہیں
12:39سبحان اللہ
12:40آپ کی جب ہم صیرت پاک کا مطالعہ کرتے ہیں
12:43تو پتہ چلتا ہے کہ چالیس برس تک آپ نے علومِ ظاہریہ اور علومِ باطنیہ میں کمال حاصل کیا
12:50یہ آج جو لوگ الزام لگاتے ہیں نا صوفیہ پر اولیہ پر
12:54آپ ان کی تاریخ پڑھیں کوئی بھی نہیں آپ کو ملے گا جو عالمِ باعمل نہ ہو
13:00کہ انہوں نے قرآن اور حدیث اور تفسیر اور متداولہ علوم جو حاصل کیے
13:06فقط وہی ظاہری نہیں بلکہ علومِ باطنیہ کے لیے ریاضت کی عبادت کی مشکتے کی
13:12پھر اس کا نور وہ لے کر جب لوگوں میں گئے تو وہ اس مثال کے مصداق نظر آتا ہے
13:18وہ نور کے ساتھ چلتے ہیں یہ نورِ باطن ہے یہ نورِ الٰہی ہے
13:25یہ مظہر بنتے ہیں اللہ کے اور پھر جاتے ہیں اور لوگوں کے دلوں کو
13:30اللہ کے اس محبت کے نور سے منور کرتے ہیں
13:33تو آپ کی جو خصوصی بات میں بتانا چاہوں گی کہ دیکھیں
13:36انہوں نے اجمیر شریف پر ڈیوٹی لگائی گئی ہے
13:40تو پہلے وہاں کے لوگوں کی زباس ہی کی ہے
13:43آپ چار سال اور بعض میں آتا ہے پانچ سال آپ ملتان میں رہ کر
13:47آپ نے سنسکرت سیکھی تاکہ ان سے ان کی زباں میں بات کر سکے
13:51اور اس کے بعد آپ اجمیر تشریف لائے ہیں
13:54اور اجمیر میں جب آپ آئے ہیں تو آپ کا تبلیغ اسلام کا
13:58اسلوب دیکھیں کہ آپ کے پاس غریب موتاج ضرورت مند بیکس آتے ہیں
14:03تو ان سے ان کی نفسیات کے مطابق آپ دین کرتے ہیں
14:06وہ پیار محبت شفقت وہ مساوات جس کے تصور سے انسانیت محروم تھی
14:12آپ نے وہ عطا کیا
14:13غریب نواز ہے نا
14:14غریب نواز
14:15غریب ہوں کو نوازتے ہیں
14:16بے شک
14:16اور پھر جب کوئی آیا سادو آیا جادوگر آیا
14:20کوئی ایسے علم والا آیا
14:22تو اس کے ساتھ اسی کی زباں میں بات کی
14:24جنگ جو آئے تلواریں لے کر آئے
14:26آپ کو قتل کرنے کے ارادے سے آئے
14:28اور ایک خوبصورت مسکراہت تھی
14:30اس نے اخلاق تھا
14:32کہ وہ تلواریں لے کر آئے تھے دل دے کر گئے
14:34نگاہ میں بھی تاثیر ہے
14:36وہ آئے آپ حالت نماز میں ہیں
14:41اور انہوں نے چاہا
14:42کہ حالت نماز میں
14:43ماز اللہ آپ کو قتل کر دیا جائے
14:45مگر ہاتھ ان کے بڑھ نہ سکے تلوار پر
14:49اور کتنی دیر تک
14:50وہ اسی طرح ساکت رہے
14:51اور تیسری بار جب آئے
14:53اسی ارادے سے آئے
14:54تو اب دل ان کے قدموں میں رکھ دیا
14:57تو آپ کی زندگی
14:59ساری تبلیغ اسلام میں گزری مرتے
15:01دم تک آپ نے اللہ کی محبت کے نور سے
15:03لوگوں کے دلوں کو منور کیا
15:04سبحان اللہ
15:06ماشاء اللہ
15:07یہ اہلاللہ کے حسین تذکریں ہیں
15:09جناب یہ نگاہ سے
15:11قلوب و باطن سے
15:12زبان سے
15:14لوگوں کے قلوب کی
15:15کہفیات بدل لیا کرتے ہیں
15:17ایک بریک لے رہے ہیں
15:18سلام علیکم و رحمت اللہ
15:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:21سلام علیکم و رحمت اللہ
15:23سیرت خواجہ غریب نواز
15:25علی رحمہ میں
15:26یہ ذرہ یہ ناچیز
15:27آپ تمام کا خیر مقدم کرتی ہے
15:29اور آپ کی سیرت
15:30آپ کی حیات
15:31آپ کی خدمات
15:32کے تعلق سے
15:33اے آر وائی کیو ٹی وی کی یہ خوبصورت
15:35صحیح ہے
15:36مبارک
15:36مبارک نشست ہے
15:38جس میں ہم سب یہاں موجود ہیں
15:39اور اب میں
15:40آگے
15:40اپنے پروگرام کو بڑھا رہی ہوں
15:42اور ہماری ساتھ
15:43علمہ سادیہ سعید موجود ہیں
15:45سادیہ
15:46میں یہ جاننا چاہوں گی
15:47حضرت خواجہ غریب نواز
15:49علی رحمہ کے تعلق سے
15:50کہ آپ کی سیرت
15:51اور آپ کے
15:51اخلاق کریمانہ کیسے تھے
15:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
15:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:57مولای صلی وسلم
15:59دائماً
15:59ابدا
16:00على حبیبکا خیر الخلق
16:02کلی ہمی
16:03میرا خواجہ
16:04اتائے رسول ہے
16:06وہ بہار
16:07چشت کا پھول ہے
16:08وہ بہار
16:09گلشن فاطمہ
16:11چمن علی کا
16:12نحال ہے
16:13حضور
16:14خواجہ غریب نواز
16:15خواجہ
16:16ہندو الولی
16:16اتائے رسول
16:17نائب رسول
16:18خواجہ
16:18خواجگاں
16:19خواجہ غریب نواز
16:20رحمت اللہ علیہ
16:21آپ کی ذات
16:22وہ ذات
16:23اور آپ کی ذات
16:24پر گفتگو کرنے سے پہلے
16:25اللہ رب العزت سے دعا ہے
16:26کہ ہم سب کو
16:27سیرت خواجہ غریب نواز
16:28پر عمل کرنے کی
16:29توفیق اتا فرمائے
16:30دیکھیں
16:31اللہ رب العزت
16:32جو ولایت
16:33اتا کرتا ہے
16:34جو ولایت میں
16:35کمال اتا کرتا ہے
16:36جب تک
16:37سیرت
16:37سیرت محمدی
16:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:40میں
16:40ڈھلے نہیں جاتی
16:41تب تک
16:42وہ مقام
16:42اتا نہیں ہوتا
16:43اور خواجہ غریب نواز
16:44رحمت اللہ علیہ
16:45کی ذات
16:46وہ ذات ہے
16:47کہ آپ نے
16:48اپنی سیرت
16:49کو آقا علیہ
16:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:50کی سیرت میں
16:51ایسا ڈھالا
16:52کہ آپ فنا
16:52پھر رسول بن گئے
16:54اور پھر
16:54اللہ رب العزت
16:55نے آپ کو
16:56ولایت کے
16:56وہ مقامات
16:57اتا کیے
16:57کہ ابھی آپ نے
16:58بھی آپ کے
16:59فروغ اسلام کی
16:59جو بات کی
17:00تو اگر ہم آگے چلیں
17:01تو آپ کا یہ
17:02اخلاقی تو تھا
17:03کہ جس سے
17:04دین اسلام
17:04اتنی تیزی سے پھیلا
17:05اور یہ
17:06تصور میں
17:07آنے کی
17:08بات
17:09کہ
17:09نوے یا پچانوے
17:10ہزار نہیں
17:11بلکہ لاکھوں
17:12لوگ مسلمان
17:13ہوئے ہیں
17:14اور یہ
17:14آپ کا اخلاق
17:15و کردار تھا
17:16اور آپ کے
17:16اخلاق و کردار
17:17کو اگر ہم ایک
17:18فیرس کے طور پر
17:20دیکھیں
17:20تو ہمیں
17:20سب سے پہلے
17:21نظر آتے ہیں
17:21کہ آپ کی عبادت
17:22تو ریاضت
17:23کتنی شاندار تھی
17:24آپ کا
17:25اللہ رب العزت سے
17:26محبت کا انداز
17:27اتنا شاندار تھا
17:28کہ فضول گوئی میں
17:29نہیں لگتے تھے
17:29ہمتن اللہ رب العزت
17:31کی عبادت میں
17:32مشغول رہتے تھے
17:33آپ کو
17:34سب سے زیادہ
17:34کلام الہی سے
17:35محبت اتنی تھی
17:36کہ دن اور رات میں
17:38آپ دو کلام پاک
17:39کو ختم کیا کرتے تھے
17:40اور جب پہلا
17:41ختم کرتے تھے
17:42تو غیب سے صدا آتی تھی
17:43کہ ہم نے
17:44اسے قبول کیا
17:45پھر آپ دوسرا
17:45ختم کیا کرتے تھے
17:47تو یعنی
17:48یہ آپ کی عبادت
17:48ریاضت تھی
17:49سات سات دن
17:50روزے رکھتے تھے
17:51اور پانچ
17:52مسکال
17:52ٹکیا سے
17:53آپ اپنے
17:54آفتار کیا کرتے تھے
17:55اور زیادہ
17:56کھاتے نہیں تھے
17:57زیادہ تر
17:58سفر میں رہتے تھے
17:59اور جس جگہ
18:00آپ کی شورت ہو جائے
18:01وہاں سے جگہ
18:01کو بدل لیا کرتے تھے
18:02اور پھر آپ کے
18:03یہ ایک شان تھی
18:05یہ آپ کا ایک مقام تھا
18:06کہ آپ کی جو
18:07عبادت و ریاضت تھی
18:08یعنی آپ یہ خود
18:09فرماتے ہیں
18:10کہ قرآن پاک
18:11کو محبت سے
18:12دیکھا بھی کرو
18:13کیونکہ
18:14اللہ رب العزت
18:14دیکھنے والوں کی
18:15آنکھوں میں
18:16قوت عطا فرماتا
18:17اور اس سے
18:17آپ کے جو پانی آنکھوں کا
18:19وہ کبھی خوشک نہیں ہوا کرتا
18:21تو یہ آپ خود فرماتے تھے
18:22اور پھر اگر ہم دیکھیں
18:23تو اس کے بعد
18:24جو عبادت و ریاضت کے بعد
18:26آپ کا جو مقام آتا ہے
18:28وہ ہے آپ کا
18:29احترام انسانیت
18:31کہ آپ لوگوں سے
18:32محبت اتنی کرتے تھے
18:33کیونکہ جب آپ کو
18:34آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم
18:35نے
18:36ہند عطا کیا
18:37تو عطائے رسول ہیں آپ
18:39اور ہند الولی
18:40کہلاتے ہیں
18:41تو جب آپ کو
18:42ہندوستان عطا کیا
18:43جب آپ
18:44اجمیر شریف تشریف لیا
18:45اس سے پہلے
18:46آپ کا مقام
18:47ڈلی تھا
18:47جب آپ وہاں پر آئے
18:48تو آپ نے دیکھا
18:49کہ لوگ ذات پات میں
18:50بٹے ہوئے ہیں
18:51غریبوں کو کچھ سمجھا
18:52نہیں جاتا
18:53لوگوں میں ایک
18:54امتیازات موجود ہیں
18:56کہ وہ بادشاہ ہے
18:57تو وہ فلا ہے فلا
18:58آپ نے
18:59اس ساری چیزوں کو
19:00ختم کیا
19:00اور آپا ہی کی بات
19:02کہ ان کی زبان
19:03کو سیکھ کر
19:03اپنے آپ کو
19:04جب آپ وہاں پہ پہ پہنچے
19:06تو ان کو
19:07اسی انداز میں
19:08سکھایا اور بتایا
19:09اور اللہ رب العزت
19:10کی عبادت
19:10تو ریاضت میں لگے رہے
19:12یعنی کہ
19:12آتش پرست بھی آئے
19:14تو وہ بھی
19:14دین اسلام قبول کر کے گئے
19:16پولس کا دست آیا
19:17تو وہ بھی
19:17دین اسلام قبول کر کے گیا
19:19جو وہاں
19:19بادشاہ کی گائے
19:20گھوم رہی تھی
19:21تو آپ نے کہا
19:22مجھے اس چھوٹی گائے
19:23کا دودھ پلاو
19:24تو گوالے نے کہا
19:25یہ تو دودھ دیتی ہی نہیں ہے
19:26تو آپ نے کہا
19:27یہ دودھ دے گی
19:27اور وہ واقعی حیران رہ گیا
19:29کہ اس نے دودھ دیا
19:30آپ نے دودھ دھو کر دیا
19:31آپ نے پیا
19:31اور وہ بھی
19:32مسلمان ہو گئے
19:33یعنی وہاں
19:34آپ کی عبادت
19:35تو ریاضت ایسی تھی
19:36کہ لوگ جوگ در جوگ
19:38دین اسلام میں داخل ہوتے رہے
19:39اور پھر آپ نے
19:40جب احترام انسانیت
19:42کی بات پر آتے ہیں
19:43تو آپ نے
19:43لوگوں کے دل
19:44اپنے کردار سے مولی
19:46اور آپ کی عبادت سے
19:47مجھے ایک بات اور یاد آئی
19:48کہ آپ نے
19:49حضور داتا گنج بخش
19:50رحمت اللہ علیہ کی بھی پاس
19:51جو آپ کی چلا گائے
19:53وہاں بھی وقت گزارا
19:54اور جب آپ وہاں سے اٹھے
19:55تو آپ نے فرمایا
19:56گنج بخش فیض عالم
19:57مظہر نور خدا
19:59ناق سارا پیر کامل
20:00کامل آرہ رحنما
20:02یعنی یہ آپ کے الفاظ ہیں
20:03اور آپ یہ بتاتے ہیں
20:05اور آپ کا سیرت و کردار
20:06ہمیں یہ بتاتا ہے
20:07اور پھر ہم دیکھیں
20:08تو دنیا سے
20:09بلکل بے خبر ہیں
20:10یعنی جب نو سال کے بھی ہیں
20:12تب بھی وہ نابینہ
20:13بچے کو
20:14اپنا عید کا جوڑا
20:15پیش کر دیتے ہیں
20:16اور جب آپ پندرہ سال کے ہیں
20:18تو اپنا باغ اور چکی
20:19بیچ کر رہے
20:20خدا میں سارا مال لٹا کر
20:21دین اسلام کی تبلیغ کے لیے
20:23اور علم دین سیکھنے کے لیے
20:24نکل رہے ہیں
20:25سبحان اللہ
20:25ہمارے غریب نواز
20:26بچپن سے ہی غریب نواز ہیں
20:28اور یہ غریب نوازی
20:29ہم عمر کے ہر حصے میں
20:30ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
20:32دیکھ رہے ہیں
20:33جو بھی سیرت کا
20:34مطالعہ کرتا ہے
20:35میں بھی ایک طالبہ ہوں
20:37تصوف کی بھی
20:38سیرت کی بھی
20:38میں یہ چاہتی ہوں
20:39کہ بات کو آگے بڑھایا جائے
20:40اور آپ کی تعلیمات
20:42آپ کے ارشادات کے حوالے سے
20:43کلام فرمائیے
20:44شکریہ نیدہ
20:46جب بھی ہم
20:46اولیاء اعظام کی
20:47زندگیوں کا
20:48مطالعہ کریں
20:48تو وہ مرکزی نکتہ
20:50محبت الہی
20:51اور محبت رسول
20:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:53نظر آئے گا آپ کو
20:54کہ جب تک
20:56اسے مرکز نہ بنایا جائیں
20:57اس نکتے کو
20:58تو نہ تبلیغ اسلام
20:59نہ سیرت و کردار میں
21:01وہ رنگ آتا ہے
21:02تو وہی رنگ
21:03آپ میں نظر آتا ہے
21:04توہید کا
21:04رسالت کی
21:05محبت کا
21:06وہ نور ایسے آپ نے دیا
21:07تو خصوصی طور پر
21:09آپ کی جو بک ہے
21:10دلیل العارفین
21:11یہ کتب الدین بختیار کا
21:12کی رحمت اللہ علیہ
21:13جو آپ کے خلیفہ ہے
21:14انہوں نے لکھی ہے
21:15آپ کے فرمودات
21:16اور آپ کی مجالز کے
21:17احوال اور دوسرے
21:18اور جو آج کے لیے بھی
21:19ایک مرشد کتاب ہے
21:20روحانیت کے طالب علموں کے لیے
21:23وہ بہت اچھی ہے
21:24اس میں
21:24آپ کے چھوٹے چھوٹے جملوں میں
21:26بھی ایک سمندر پوشیدہ ہے
21:27ایک وہ جھپا ہوا ہے
21:29جیسے میں چند ایک
21:30آپ کے فرامین سامنے رکھوں
21:31تو آپ فرماتے ہیں
21:33کہ خود پرستی
21:33نفس پرستی
21:34ہے
21:35اور یہ
21:36بت پرستی ہے
21:37خود پرستی
21:38نفس پرستی
21:39بت پرستی
21:39تو جب تک
21:41بت پرستی نہیں چھوڑوگے
21:42خدا پرستی
21:43کیسے آئے گی
21:43تو ایک جملہ ہے
21:46اور آپ
21:47سوچیں
21:47تو ہم سب
21:48خود پرست ہیں
21:49اس سے نکل ہی نہیں پا رہے
21:50اللہ کی عبادت
21:51تو تب ہوگی
21:52جب خود
21:53کی چھوڑ دوگے
21:54اپنے ان بتوں
21:56کو توڑ دوگے
21:56تکبر کے
21:57خود غرزی ہوگے
21:58یہ بت رکھے ہوئے
21:59ہم نے اندر
21:59یہ نفس پرستی بھی ہے
22:00یہ خود پرستی بھی ہے
22:02تو یہی
22:03بت پرستی ہے
22:03حقیقت میں
22:04پھر آپ ہی
22:05کا فرمان ہے
22:06کہ پاچ چیزوں
22:07کو دیکھنا عبادت
22:08خانہ کعبہ کو دیکھنا
22:09علماء کو دیکھنا
22:11قرآن پاک کو دیکھنا
22:12مرشد کو دیکھنا
22:14تو ان چیزوں کو
22:15دیکھنا
22:16محبت کی نگاہ سے
22:17یہ بھی عبادت بن جاتا ہے
22:19پھر آپ ہی کا
22:20ایک فرمان ہے
22:21کہ بہتی ندیوں
22:22کا شور سنتے ہو
22:24وہ جو کہتے ہیں
22:25جب یہ دریا کے پاس
22:27پہنچتی ہیں
22:28تو یہ خاموشی
22:29اور سکوت آ جاتا ہے
22:30یہ بہتی ندیوں
22:32کا شور کیا ہے
22:33کہ جس کے پاس
22:34مکمل علم نہیں ہوتا
22:35وہ ادھر ادھر کی
22:37باتیں کرتا رہتا ہے
22:38جسے علم مل جاتا ہے
22:40اس کی قوتِ گویائی
22:41سلب ہو جاتی ہے
22:42سکوت تاری ہو جاتا ہے
22:44سکوت
22:45خاموشی
22:46اس کے اندر
22:48استراب نہیں ملے گا
22:49تو ندیوں کو
22:50سفر تو نہیں چھوڑنا پھر
22:51بلکل نہیں چھوڑنا
22:52بلکل اپنے سفر پر
22:54گامزن رہنا ہے
22:55اور بندہ مومن کی زندگی
22:56تو ہے ہی سفر
22:57مسافر ہے
22:58بے شک
22:59exactly یہی بات ہے
23:01اور آپ جب
23:02اپنا سفر ترک کر دیتے ہیں
23:03تو آپ نیچے گر جاتے ہیں
23:04نیچے گر جاتے ہیں
23:05تو آپ کو اپنا سفر
23:06کنٹینیو رکھنا ہے
23:07اور اس پر اگر آپ کو
23:08توفیق مل رہی ہے
23:09نیکی کرنے کی
23:10کبھی مت چھوڑیں
23:11لیکن آپ ہماری ہے
23:13خود پرستی اور
23:14انا کے
23:14متوں کو توڑتے ہوئے
23:15توڑتے ہوئے
23:16آگے بڑھنا ہے
23:17اور یہ یاد رکھنا ہے
23:18کہ اس سفر پر
23:19گامزن ہونا ہی
23:21در حقیقت منزل
23:21تک لے جائے گا
23:22آپ کو
23:23پھر آپ دیکھیں
23:24تو آپ ہی کا فرمان ہے
23:25کہ محبت کی آگ میں
23:27جو کچھ آتا ہے
23:28جل کر بسم ہو جاتا ہے
23:30جس کے اندر
23:31محبت کی آگ
23:31اور محبت کی آتش
23:33وہ بڑک رہی ہو
23:34تو اس کے اندر
23:35کچھ بھی نہیں رہتا
23:36پھر گھدگرزی
23:37لالہ
23:38تکبر
23:38ہیر
23:39سب جل کر راک ہو جاتا ہے
23:41کیونکہ محبت
23:42حقیقی کی آگ
23:43ایسی ہے
23:43پھر اسی طرح
23:45آپ کی کتاب
23:45گنج الاسرار ہے
23:47کشف الاسرار ہے
23:48آپ شاعری بھی
23:49کیا کرتے تھے
23:50جیسے ابھی
23:50شیر بھی
23:51انہوں نے سنایا
23:52گنج بکت
23:52اسی طرح
23:53آپ کا دیوان مؤیم
23:54کے نام سے
24:01کہ آپ وہاں جائیں
24:03تو آپ وہاں بھی
24:04ایک شیر کہتے ہیں
24:05جس کا ایک مصرہ یہ تھا
24:06کہ غلامیں
24:07تو ہم
24:07زئی سبب تاجدار ہوں
24:09کہ یا رسول اللہ
24:10آپ کا غلام ہوتو
24:12میں تاجدار ہوں
24:13تو یہ آپ کی
24:14قیفیت بھی رہتی تھی
24:16یہی آپ کی
24:16کتابوں میں بھی
24:17یہی نکات ملتے ہیں
24:19توحید
24:20رسالت
24:21محبت انسانیت
24:23اترام انسانیت
24:25اور تصوف کی
24:26معرفت کی
24:27وہ نکات
24:27جو ہر ایک کو
24:29سیکھنے چاہئے
24:29اللہ اکبر
24:30سبحان اللہ
24:31ما شاء اللہ
24:32جناب یہ
24:33اللہ تبارک و تعالی
24:35کے پیاروں کی
24:37وہ مقدس بارگاہ ہے
24:39کہ جہاں ہمیں
24:40علم و عرفان
24:41کہ جہاں ہمیں
24:42حب الہی نظر آتی ہے
24:45کہ جہاں
24:45معرفت الہی نظر آتی ہے
24:47ایک بریک لے رہے ہیں
24:48ہمارے ساتھ رہیں
24:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:50السلام علیکم ورحمت اللہ
24:52جناب آپ دیکھ رہے ہیں
24:53سیرت قواجہ غریب نواز
24:55علیہ رحمہ
24:56لدہ نسیم کازمی کے ساتھ
24:58میرے ساتھ
24:59یہاں
24:59ڈاکٹر امتیاز جعوید
25:01خاکوی صاحبہ
25:01ما شاء اللہ
25:02یہاں بزم افروز ہیں
25:04اور پشلی نشست میں
25:05بھی ہمارے ساتھ
25:05موجود تھیں
25:06ہمارے ساتھ
25:07عالمہ سادیہ سعید
25:08یہاں تشریف رکھتی ہیں
25:10اور ہماری پسندیدہ
25:12سینہ خواہ محترمہ
25:13شمائلہ ناصر
25:14بھی یہاں
25:15موجود ہیں
25:15میں آپ کی اسم تاؤں گی
25:17اور پوچھنا
25:19آپ سے یہ چاہوں گی
25:19کہ یہ
25:20اہل اللہ
25:21اہل نظر
25:22اہل طریقت
25:22و شریعت
25:23کی مقدس
25:24بارگاہ ہے
25:24اور جب بات ہوتی ہے
25:26خواجہ غریب نواز
25:28رحمت اللہ علیہ
25:28کے تعلق سے
25:29تو آپ کے
25:30وسال کے حوالے سے
25:31ہمیں
25:31مبارک
25:32احوال بتائیے
25:33کہ وہ سارا
25:34جو معاملہ تھا
25:35خوبصورت
25:35کیا تھا
25:36اور پھر آپ کا
25:37جو مزار مبارک ہے
25:38اس کے حوالے سے
25:39میں چاہتا ہوں
25:40بسم اللہ
25:41الرحمن الرحیم
25:43حضور خواجہ غریب نواز
25:44رحمت اللہ علیہ
25:45اللہ
25:45رب العزت کی بارگاہ میں
25:47ہر وقت دعا کیا کرتے تھے
25:48کہ رب العزت
25:49جہاں درد
25:49یعنی محبت
25:50بٹ رہا ہو
25:51وہ جگہ
25:52مجھے معلوم ہو جائے
25:53تو خواجہ
25:53قدب الدین
25:54بختیاری کاکی
25:55رحمت اللہ علیہ
25:56نے پوچھا
25:56آپ رب سے کیوں
25:57اتنا درد مانگتے ہیں
25:58تو آپ نے فرمایا
25:59کہ رب جب زیادہ درد دیتا ہے
26:00تو گناہوں کو
26:01معاف کر دیتا ہے
26:02اور محبت ایمان
26:03عطا کرتا ہے
26:04تو آپ کے لیے
26:05یہ بات مشہور ہے
26:06کہ آپ
26:07ایک تو یہ بات
26:08کہ آپ
26:08یا تو ستانوے سال
26:09یا پھر ایک سو تین سال کی عمر میں
26:11اس جہانے فانی سے
26:12کوچھ کر گئے
26:12اور دوسرا یہ
26:13کہ یہ جو
26:14چھٹی شریف کی شب
26:15ہوتی ہے
26:16یعنی آج تو
26:17چھٹی شریف کا دین ہے
26:17چھٹی شریف کی شب
26:18آپ کا وصال
26:19اس جہانے فانی سے ہو گیا
26:21اور آپ
26:22عشاء کی نماز کے بعد
26:23اپنے حجرے میں گئے
26:24اور یہ وہی جگہ ہے
26:25جہاں آپ کا
26:25مزار مبارک بنا ہے
26:26یہی آپ کا حجرہ تھا
26:28تو آپ وہاں پر
26:29تشریف لے گئے
26:30تو آپ کے مریدین
26:31بتاتے ہیں
26:31کہ روزانہ کا
26:32آپ کا یہ معمول تھا
26:33کہ آپ کی
26:34آہوزاری کی آواز
26:35ایسے باہر آتی تھی
26:36جیسے مچھلی کو
26:37پانی سے باہر نکال دو
26:38تو وہ تڑپتی ہے
26:39واپس پانی میں جانے کے لیے
26:40تو قربِ الٰہی کے لیے
26:52دین فرماتے ہیں
26:53کہ پھر تحجد کے وقت
26:54اور صبح فجر کے وقت
26:56آپ کے حجرے کا دروازہ
26:57کھلتا آپ باہر آتے
26:58اور جماعت کراتے
26:59لیکن اس رات
27:00دروازہ نہیں کھلا
27:01تو جب صبح فجر کے وقت
27:03آپ کے دروازہ کھولا گیا
27:04تو آپ اس جہان فانی سے
27:06رخصت ہو گئے تھے
27:07اور لوگوں نے یہ دیکھا
27:09کہ آپ کے ماتھے مبارک پر
27:11نورانی حرفوں سے لکھا ہوا تا
27:12حازہ حبیب اللہ ماتا فی حب اللہ
27:15کہ اللہ کا حبیب
27:16اللہ کے قرب میں
27:17اس جہان سے چلا گیا
27:18اور لوگوں کو بلا کر
27:20دکھایا گیا
27:20کہ اللہ کے ولی کو
27:22اللہ کے بندے کو
27:23اللہ کے محبت کرنے والے
27:24کو دیکھنا چاہتے ہو
27:25تو دیکھو مہین الدین چشتی
27:26علیہ رحمہ کو
27:28کہ آپ کی
27:28جو ولی ہونے کی صداقت
27:30تو آپ کے وصال کے وقت
27:32بھی مل گئی تھی
27:32کہ آپ کے ماتھے مبارک پر
27:34خود یہ حروف لکھے ہوئے تھے
27:35اور پھر آپ کی
27:37اللہ رب العزت سے
27:37محبت اتنی تھی
27:39کہ آپ کے مریدین
27:40خود بتاتے ہیں
27:41اور خواجہ قدوب الدین
27:41بختیاری کاکی
27:42رحمت اللہ علیہ
27:43کو خود جب
27:44دلی میں
27:45آقنے
27:45ٹھیرایا
27:46اور خود اجمیر کی طرف
27:47روانہ ہوئے
27:48تو آپ نے
27:49اس کا ذکر کیا تھا
27:49کہ تقریبا درمیان میں
27:51سات سو خاندان
27:52ایسے تھے
27:52جن کو آپ نے
27:53دین اسلام کی دعوت دے
27:54دین اسلام میں شامل کیا
27:56اگر آپ کے
27:56مزار مبارک کی بات کی جائے
27:58تو آپ کے
27:59مزار مبارک کا
28:00جو گمبت ہے
28:00پورے ہندوستان میں
28:02اس سے
28:02حسین ترین عمارت
28:04کوئی نہیں ہے
28:04اور آپ کا گمبت
28:06اتنا پیارا ہے
28:06اور اسے
28:07ہر دور کے
28:07بادشاہ نے
28:08تعمیر کیا
28:09اور آپ کے
28:09ہر دور کے حساب سے
28:11اس کی تعمیرات
28:12ہوتی رہی
28:12تو ہم دیکھیں
28:13تو اس کے جنوب میں
28:14خانکاہیں موجود ہیں
28:15جس میں صوفیہ کرام آکر
28:16ٹھہرتے ہیں
28:17اور پھر وہاں
28:18جو آپ کا برامدہ ہے
28:20جو سہن ہے
28:21جو جالیاں ہیں
28:21وہ ساری سنگے مرمر
28:22کی بنی ہوئے ہیں
28:23پہلے دوسرے
28:24چیزوں کی بنی تھی
28:25اب سنگے مرمر
28:25کی بن گئی ہے
28:26اور پھر وہیں
28:27ایک چھوٹا سا گمبت ہے
28:28اس کے اندر
28:28ایک درخت کی شاخے
28:30نکل رہی ہے
28:31اور پھر ایک چھوٹی
28:32دیکھ ہے
28:32ایک بڑی دیکھ ہے
28:33جو بادشاہوں نے
28:34فتح کے بعد
28:35وہاں لاکر لگائیں
28:36تو جو چھوٹی دیکھ
28:37اس میں سے پانچ ہزار
28:38افراد کھانا کھاتے ہیں
28:40آرام سے
28:40اور جو بڑی دیکھ
28:41اس میں سو من
28:43کھانا پکتا ہے
28:44اور لوگ
28:44اس سے فیضیاب ہوتے ہیں
28:45اور آپ کا در
28:46تو وہ ہے
28:47کہ آپ نے
28:48اپنی ظاہری زندگی
28:49میں بھی غریبوں
28:50کو نہیں
28:51اپنے در سے ٹالا
28:52اور آپ نے
28:53آپ کے
28:54جہاں سے جانے کے بعد
28:55وسال کے بعد
28:56بھی اگر ہم دیکھیں
28:57تو غریبوں کا
28:57تاتہ بندہ
28:58اور جو مانے
28:59یا نہ مانے
29:00ہر کوئی آتا ہے
29:01اپنے دامن کو
29:01بھر کے لے کے جاتا ہے
29:02آپ کا مزار
29:03وہ مزار ہے
29:04کہ آپ
29:05جب حیات تھے
29:06تو خواجہ
29:07قدب الدین
29:07بختیار کا
29:08کاکی
29:08اور آپ کے ساتھی
29:09جب لنگر کے لیے
29:11آپ سے
29:11حدیعہ مانگا کرتے تھے
29:12تو آپ اپنے
29:13مسلے کا
29:14پلو اٹھا دیتے تھے
29:15اور کہتے تھے
29:16جتنا آج کے لیے
29:17چاہیے لے لو
29:18وہ بیواؤں
29:18یتیموں
29:19مسکینوں
29:20مہتاجوں
29:20سب کے لیے
29:21وہ لنگر ہوتا تھا
29:21ہر خاص و عام کے لیے
29:23ہوتا تھا
29:23اور آج بھی
29:24وہ اسی طرح
29:25لنگر جاری
29:26اور ساری ہے
29:27پر آپ کے
29:28مزار مبارک کے
29:29آہاتے میں
29:29یہ ساری چیزیں
29:30موجود ہیں
29:31اور گمبت کی
29:32تعمیر ہر دور
29:33کے حساب سے ہوتی رہی
29:34اسی طرح
29:35خانکاہیں ہیں
29:35ساری چیزیں
29:36اور جو وہاں کی
29:37سڑکیں ہیں
29:37اس کو بھی
29:38پکا کروایا گیا
29:39کہ آنے والوں
29:40کو تکلیف نہ ہو
29:41اور جگہ جگہ
29:41نلکے لگائے گئے
29:42کہ لوگ اس سے
29:43پانی پی سکیں
29:44اللہ
29:44اور آپ کے در سے
29:45یہ سبق ملتا ہے
29:46کہ آپ نے
29:47کبھی بھی
29:47غریبوں کو
29:48نہیں ٹالا
29:48تو جب آپ
29:49سیرت خواجہ
29:50غریب نواز
29:51کا ذکر کرتے ہیں
29:52تو پھر آپ
29:53ان کے ذکر
29:53کو کرتے ہوئے
29:54اس بات کو
29:55دھیان میں رکھیں
29:56کہ غریبوں کو
29:57آپ نے بھی
29:58کبھی نہیں ٹالنا
29:59یا کبھی بھی
29:59ان سے برا بیہیو
30:00نہیں کرنا
30:01کیونکہ ہمیشہ
30:02آپ نے ان سے
30:03محبت کیے
30:04تو ہمیں بھی
30:04خواجہ غریب نواز
30:05کے نقشہ قدم پہ
30:06چلتے ہوئے
30:07غریبوں کو
30:07ساتھ لے کر چلنا ہے
30:09اللہ اکبر
30:10سبحان اللہ
30:11ماشاءاللہ
30:12میں ڈاکٹر امتیاز
30:13جعوید خاکوی صاحبہ
30:14آپ کی سمتا ہوں گی
30:15اور آپ کے خلفاء
30:16کا آپ
30:17ذکر کیجئے
30:18اور آپ کی
30:18اولاد امجاد
30:19کے تعلق سے
30:20رحمہ فرمائیے
30:21شکریہ نیدہ
30:23دیکھئے
30:23ہم روحانی سلاسل میں
30:25دیکھیں
30:25تو اس میں خلافت
30:26کا نظام ہوتا ہے
30:27کہ جس میں
30:28خلیفہ کو
30:28نائب بنا کر
30:29تو اسے مختلف
30:30علاقوں میں
30:30اس میں
30:31ذمہ داریاں
30:31دی جاتی ہیں
30:32سلسلے چشت پر
30:33جب نگاہ ڈالتے ہیں
30:35تو خصوصی طور پر
30:36ہندوستان میں
30:37چونکہ
30:37اس سلسلے کو
30:38نسبت ہے
30:38سلطان علیہ
30:39خاجہ غریب
30:40نواز رحمت اللہ علیہ
30:41سے
30:41تو آپ کے
30:42سلسلے چشت میں
30:43چند نام
30:44بہت نمائیہ
30:45نظر آتے ہیں
30:46کہ جن سے
30:47لاکھوں دنیا
30:48نے فیض پایا
30:49اور آج تک
30:50ان کی جگہ
30:50مزارات
30:51جو ہیں
30:51وہ ایک
30:52مرکز بنی ہوئی ہے
30:53ان میں
30:54دلی میں
30:55خاجہ بختیار کا
30:56کیر عحمت اللہ علیہ
30:56جو آپ کے
30:57خلیفہ آزم
30:58بھی کہلاتے ہیں
30:58تو ان کے
31:00پھر خلیفہ
31:01جو ہے
31:01بابا فرید
31:02گنشکر
31:02پاک پتن میں
31:03آپ نے
31:03ڈیوٹی دی
31:04اور آج تک
31:05آپ دیکھیں
31:05تو پاک پتن
31:06شریف جو ہے
31:07وہاں دنیا
31:08جاتی ہے
31:08اور وہاں سے
31:09فیض پاتی ہے
31:10بابا فرید
31:11گنشکر
31:11کہ پھر
31:12محبوب الائی
31:12خاجہ نظام الدین
31:13علیہ رحمت اللہ علیہ
31:14ان کا ایک
31:15اپنا مقام ہے
31:16ایک اپنی
31:17انفرادیت ہے
31:17جو انہوں نے
31:18پھر زمانے کے بعد
31:19پھر دلی کو
31:20آراستہ کیا
31:21اپنی تشریف آوری سے
31:22اور وہاں پر
31:24آپ کا مسکن ہوا
31:25اسی طرح
31:26عزت سابر
31:26کلیر
31:27رحمت اللہ علیہ
31:28مخدوم سابر
31:29ان کا ایک اپنا
31:30انداز تھا
31:30ایک جلالی رنگ تھا
31:32تو ان سے بھی
31:33فیض پایا
31:33لوگوں نے
31:34تو یہ تو
31:35آپ کے خلفاء
31:36کی ایک فیضست ہے
31:37جو بہت
31:37معروف ہوئے
31:38اور بہت
31:39جنہوں نے
31:40جن سے فیض کا
31:41سلسلہ جاری ہو
31:41ساری رہا
31:42آپ نے دو شادیاں کی
31:44آپ کے ایک
31:46مرید
31:46وجی الدین کی بیٹی
31:47اسمت اللہ سے
31:48آپ نے
31:49بی بی اسمت سے
31:50شادی کی
31:50اور پہلے
31:51ایک
31:52شادی اس سے
31:53پہلے ہو چکی تھی
31:54آپ کے تین بیٹے تھے
31:55خاجہ فخر الدین
31:56خاجہ زیاہ الدین
31:58چشتی اجمیری
31:58اور خاجہ سام الدین
32:00خاجہ سام الدین
32:01کے بارے میں آتا ہے
32:02کہ وہ
32:02اپنے وقت کے
32:03عبدال میں سے تھے
32:04اور اسی طرح
32:05آپ کی بیٹی
32:06حفظہ جمال بی بی
32:08جو ہیں
32:09وہ بھی
32:09ایک ولیہ تھی
32:10تو یہ
32:11کیسے ممکن ہے
32:13کہ جو
32:13جن سے فیض
32:14دنیا پا رہی ہے
32:15اور آج تک
32:16ان کا سلسل جاری
32:18ساری ہے
32:18تو ان کے بیٹے
32:19اور ان کی بیٹی میں
32:20وہ کیسے
32:21نہ منتقل ہوتی
32:21وہ ولایت
32:22تو ماشاءاللہ
32:23ان سب نے
32:24اپنے اپنے دور میں
32:25اپنا اپنا
32:26ایک فریضہ
32:27ادا کیا
32:27اور آج بھی
32:28آپ دیکھیں
32:29تو سلطان الہند
32:30کا کیا
32:30خاجہ نظام الدین
32:31علیہ کا کیا
32:33ایک سلسلہ
32:34ایسا جاری ہے
32:35کہ بے شمار
32:36لوگ آگے
32:37اب
32:37بتا اور دیوان
32:39مقرر ہیں
32:39اور جن سے
32:40یہ سلسلہ
32:41جو روحانیت کا ہے
32:42وہ جاری ہے
32:43اور جاری رہے گا
32:44انشاءاللہ
32:45کیونکہ
32:46فذکرونی
32:47اسکرکم کا
32:47وعدہ ہے
32:48اللہ کا
32:48تم نے
32:49زندگی میں
32:50مجھے یاد رکھا
32:51اب میں
32:51تمہیں یاد رکھوں گا
32:53تو اللہ کا
32:53یاد کرنا کیا ہے
32:55کہ ان کے لئے
32:56محبت ڈال دی جاتی ہے
32:57دلوں میں
32:58ان کا تذکرہ ہوتے ہیں
32:59آج آپ اور میں
33:00ہماری کیا مجال
33:01یہ ذکر کرانے والی ذات
33:03اللہ کی ہے
33:04ایمان تازہ ہوتا ہے
33:05ان کی صیرت
33:06کو پڑھ کر
33:07کچھ نہ کچھ تو
33:07سیکھیں گے
33:08کچھ نہ کچھ تو
33:09سبق حاصل ہوگا
33:10تو جتنا زیادہ
33:12ان اہل اللہ کا
33:13ذکر کیا جاتا ہے
33:14ایمان کو
33:15تازگی ملتی ہے
33:15انسان
33:16مضبوط ہوتا ہے
33:17دین میں
33:18اور تقویت پکڑتی ہے
33:19محبت الہی
33:20اور محبت رسول
33:21اللہ پاک ہمیں
33:22ہمارے دلوں کو
33:23اس نور سے
33:24منور فرمائے
33:25ماشاءاللہ
33:26سبحان اللہ
33:27اللہ تبارک و تعالی
33:28ماشاءاللہ
33:29اسی طرح آپ کی
33:30زباہ روا رہے
33:31اور ہم سب
33:32آپ کی خوبصورت زبان سے
33:34اہل اللہ کا
33:35اہل نظر کا
33:36اہل شریعت کا
33:37ذکر سنتے رہیں
33:38اور میں آپ کے لئے بھی
33:39دعا گوں ہوں
33:40عالمہ سعادیہ سعید
33:41ماشاءاللہ
33:41خوبی کے ساتھ
33:42آپ گفتگو کرتی ہیں
33:43اور جیسے جیسے
33:44مجھے یقین ہے
33:45کہ عمر بڑھتی جائے گی
33:46اس میں وہ مزید
33:47اضافہ ہی ہوتا چلا جائے گا
33:48اور میں شکریہ
33:50ادا کرنا چاہتی ہوں
33:51مطرمہ شمائلہ ناصر
33:52آپ کا
33:52اور ہم آخر میں
33:54یقیناً
33:54ایک منقبت
33:55شامل کریں گے
33:55خواجہ غریب نواز
33:57کی بارگاہ میں
33:58رحمت اللہ علیہ
33:59ہم سب اپنے
34:00عقیدتیں
34:01اپنی عقیدتوں
34:01کا خراج
34:02پیش کر رہے ہیں
34:03یہ عقیدت نامیں ہیں
34:04جناب
34:05جو پیش کیے جا رہے ہیں
34:06دعا ہے
34:07کہ مقبول بارگاہ
34:08بھی ہو جائیں
34:09اللہ تبارک و تعالیٰ
34:11اے آر وائی کیو ٹی وی
34:12کی اس صحیح کو
34:13اپنی بارگاہ میں
34:14قبول و منظور فرمائے
34:15اور آپ کی صیرت پہ
34:16ہم سب کو چلنے کی
34:17توفیقِ رفیق مرمد فرمائے
34:19السلام علیکم
34:20و رحمت اللہ
34:21over to you
34:21شمائلہ ناصر
34:22چراغِ چشت شہِ اولیہ غریب نواز
34:34بہارِ انجمنِ مصطفیٰ غریب نواز
34:44سنو سنو میرے حاجت رواز
34:50میں دے رہا ہوں صدا پر صدا
35:00غریب نواز
35:04خا جائے خا جگہ
35:07خامیے بے کسا
35:10خا جائے خا جگہ
35:13خامیے بے کسا
35:16التے جا سنو شاہِ امم کے لیے
35:21کر دو کر دو کر دو کرم
35:24مرشدِ مہترم
35:27کر دو کر دو کرم
35:30مرشدِ مہترم
35:32تم کو بھی جا گیا ہے
35:36کرم کے لیے
35:38خا جائے خا جگہ
35:40خامیے بے کسا
35:43التے جا سنو شاہِ امم کے لیے
35:50کہ نورِ شاہِ نجم
35:54میرے خا جا پیا
35:57نورِ شاہِ نجم
36:00میرے خا جا پیا
36:03تیری چاپٹ کو
36:05ولیوں نے بوسا دیا
36:09خالقِ دو جہا سے
36:12یہ رتبہ ملا
36:14خالقِ دو جہا سے
36:17یہ رتبہ ملا
36:20تیرے دربار
36:22خیض و کرم
36:24کے لیے
36:26کر دو کر دو کرم
36:28میرے خا جا پیا
36:31کر دو کر دو کرم
36:34مرشدِ مہترم
36:36تم کو بھی جا گیا ہے
36:40اے کرم کے لیے
36:43اور شاہِ اجم
36:46میرے میرا
36:48مسیحہ ہے تو
36:51شاہِ اجم
36:54میرے میرا
36:55مسیحہ ہے تو
36:57ترد مندوں
36:59کے دکھ کا
37:01مداوا ہے تو
37:04تیری نسبت کا
37:06دامن رہے ہاتھ میں
37:09بس دبا ہے
37:12یہ رنگ جو علم کے لیے
37:16کر دو کر دو کرم
37:18میرے خا جا پیا
37:20کر دو کر دو کرم
37:22مرشدِ مہترم
37:24تم کو بھی جا گیا ہے
37:26کر دو کر دو کرم
37:28مرشدِ مہترم
37:30تم کو بھی جا گیا ہے
37:32کرم کے لیے
37:34اے کرم کے لیے
37:37کہ کامنا ہاتھ
37:41اے سید مہربا
37:45کامنا ہاتھ
37:47اے سید مہربا
37:49تیرا کام ہے خواجہ
37:53خطہ پھوشیاں
37:56لاج رکھنا فنا کی
37:59موین جگہ
38:02لاج رکھنا فنا کی
38:05موین جگہ
38:07حشر میں تاجدارِ حرم کے لیے
38:12لاج رکھنا فنا کی
38:16تو کر دو کر دو کرم
38:27میرے خا جا پیا کر دو کر دو کرم
38:32مرشدِ مہترم
38:35تم کو بھی جا گیا ہے
38:40کرم کے لیے
38:43مرشد
38:45مرشاہ
39:06مرشد
Comments