00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05ایک بھائی نے بتایا کہ
00:07ڈیڑھ مہینے پہلے میں سخت پریشانیوں میں گھرا ہوا تھا
00:10میرے پاس کوئی ذریعہ نہیں تھا
00:12میں نے دو آن لائن کاروباروں میں سرمایہ کاری کی
00:15مگر نتیجہ کچھ نہ نکلا
00:16دل بہت معیوز ہو گیا
00:18لیکن پھر مجھے یاد ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:22نے استغفار کی فضیلت بیان فرمائی ہے
00:24میں نے تہیہ کیا
00:26کہ روزانہ کسرہ سے استغفار پڑوں گا
00:28چند دنوں میں ہی دل کا بوجھ ہلکا ہونے لگا
00:31ایک سکون سا نصیب ہوا
00:33میں نے اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسہ کیا
00:35اور استغفار کو اپنا معمول بنا لیا
00:37پھر حیرت انگیز طور پر صرف دو یا تین دن پہلے
00:41اسی کمپنی سے ایک پیشکش موصول ہوئی
00:44جس میں میں نے تقریباً چار سال پہلے چھوڑ دیا تھا
00:47ان کی پیشکش اتنی اچھی تھی
00:49کہ مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا
00:51یہ اللہ کی طرف سے ایک غیر متوقع رحمت تھی
00:54اچھی تنخواہ کے ساتھ ساتھ مزید سہولتیں بھی شامل تھیں
00:57ہم انسان اکثر عبادت کو صرف ظاہری طریقوں تک محدود کر دیتے ہیں
01:02لیکن حقیقت جو ہے کہ
01:03اللہ کو اپنے بندوں سے دل کی سچائی
01:06توبہ اور استغفار چاہیے
01:07کامیابی کا راز دولت
01:09شہرت یا بڑے کاروبار میں نہیں
01:11بلکہ اپنے رب کو منانے میں ہے
01:14جب اللہ راضی ہو جائے تو
01:15ناممکن بھی ممکن ہو جاتا ہے
01:17اللہمہ صلی اللہ محمد
01:19کماتو حبو و تردالہو
Comments