00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05آج ہم بات کریں گے استغفار کے سردار سید الاستغفار کی
00:10جو استغفار کی سب سے عالی اور بہترین شکل ہے
00:14اور جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:18کہ جو بھی اسے پڑے گا اللہ اسے بخش دے گا
00:21ایک صحابی رسول حضرت شداد بن عوث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:25کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:29سید الاستغفاری آن تقولا
00:32یعنی استغفار کا سردار
00:34تب سے بہترین استغفار یہ ہے
00:36آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:39جو شخص اسے دن میں یقین کے ساتھ پڑے
00:42اور اسی دن شام سے پہلے فوت ہو جائے
00:44تو وہ جنت میں جائے گا
00:46اور جو اسے رات میں یقین کے ساتھ پڑے
00:49اور صبح سے پہلے فوت ہو جائے
00:51تو وہ جنت میں جائے گا
00:52اس کا اردو میں ترجمہ یہ ہے سید الاستغفار کا
00:56اے اللہ تو میرا رب ہے
00:58تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں
01:01تو نے مجھے پیدا کیا ہے
01:03اور میں تیری بندی ہوں
01:04اور میں تیرے اہد اور وعدے پر قائم ہوں
01:07جہاں تک میری استطاعت ہے
01:09میں تیری پناہ مانگتی ہوں
01:11اس برائی سے جو میں نے کی ہے
01:13میں تیرے احسان کا اقرار کرتی ہوں
01:15جو تُو نے مجھ پر کیا ہے
01:17اور میں اپنے گناہ کا اقرار کرتی ہوں
01:20پس تُو مجھے بخش دے
01:21کیونکہ تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے
01:25تو دوستو یہ تھی وہ عظیم دعا
01:27جو ہمارے پیارے نبی نے ہمیں سکھائی
01:30اسے روزانہ صبح و شام پڑھنے کی عادت بنائیں
01:33یہ نہ صرف آپ کے گناہوں کو مٹا دے گی
01:35بلکہ آپ کی آخرت کو بھی سمار دے گی
01:38اللہمہ صلی اللہ محمدیں کماتو حبو و تردالہو
Comments