00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا عمل جو نہ صرف آپ کے گناہ مٹاتا ہے
00:11بلکہ آپ کے رزق میں بھی احرت انگیز اضافہ کر سکتا ہے
00:15جی ہاں بات ہو رہی ہے استغفار کی
00:17آج ہم جانیں گے کہ کیسے استغفار آپ کے رزق کے دروازے کھول سکتا ہے
00:23قرآن کریم میں ارشاد ہے
00:25تو میں نے کہا کہ اپنے رب سے معافی مانگو
00:28یقیناً وہ بڑا بخشنے والا ہے
00:30وہ تم پر آسمان سے خوب بارش برسائے گا
00:33اور تمہاری اولاد اور مال میں اضافہ فرمائے گا
00:37اور تمہارے لئے باغات پیدا کرے گا
00:40اور تمہارے لئے نہریں جاری کر دے گا
00:42یعنی استغفار بارش اولاد مال و دولت اور باغات جیسی نعمتوں کا ذریعہ ہے
00:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:52جو شخص استغفار کو لازم پکڑ لے
00:55اللہ تعالیٰ اس کے ہر غم کو ختم کر دے گا
00:58ہر تنگی سے نکالے گا
01:00اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا فرمائے گا
01:03جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوگا
01:05تو دوستو اب سوال یہ ہے کہ کیسے کریں
01:08روزانہ ایک سو بار استغفار پڑھنے کی عادت ڈالیں
01:12خاص طور پر صبح اور شام کے اوقات میں
01:28اللہم سلی علیہ محمد عقمات حبو و تردع لہو
01:46اللہم سلی علیہ محمد عقمات حبو و تردع لہو
01:55محمد عقمات حبو و تردع لہو
Comments