00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05اپنے بچوں کو روزانہ ایک درود پاک کی ایک تسبیح پڑھوانا صرف ایک عمل نہیں
00:10بلکہ رحمتوں کا دروازہ کھولنے کی کنجی ہے
00:14جب بچے روز درود پڑھتے ہیں
00:16تو ان کے معصوم لبوں سے نکلا ہر کلمہ گھر بھر کو بھرکتوں نور اور سکون سے بھر دیتا ہے
00:23ایسا گھر جہاں درود پاک کی آواز گونتی ہے
00:26وہ فرشتوں کی محبت میں آ جاتا ہے
00:29اور شیطانی وسوسوں سے محفوظ ہو جاتا ہے
00:32آج سے آغاز کریں
00:34روزانہ ایک تسبیح ایک درود ایک خوشبو بھری محفل
00:39کل یہی عمل آپ کے بچوں کا محافظ اور گھر کا نور بنے گا
00:44اللہ ہمیں اپنے گھروں کو ذکر مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روشن رکھنے کی توفیق اطاف فرمائے
00:52آمین سمہ آمین
00:54اللہم سلی علا محمدِ حکمات و حب و تردالہو
Comments