00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05ایک بہن بتاتی ہیں کہ میرا شوہر پچھلے ڈیڑھ سال سے بیرون ملک مقیم ہے
00:10اس دوران حالات کی وجہ سے میں بہت زیادہ پریشان رہتی تھی
00:14کیونکہ بار بار ملک سے باہر جانا اور واپسی کا سفر آسان نہیں ہوتا
00:19چند ماہ پہلے میں نے کسرت سے استغفار پڑھنا شروع کیا
00:23الحمدللہ اس کے بعد سے زندگی کے حالات میں بہتری آنا شروع ہو گئی
00:28دل کو سکون محسوس ہوتا ہے اور گھر کا محول بھی پہلے سے بہتر لگ رہا ہے
00:33ایک اور چیز جو میں نے نوٹ کی ہے وہ یہ ہے کہ
00:36اللہ تعالیٰ استغفار کی برکت سے مجھے وقتن فوقتن ایسی نعمتیں عطا فرما رہے ہیں
00:41جن کی میں نے توقع بھی نہیں کی تھی
00:44گریلو ضروریات خود بخود پوری ہو رہی ہیں
00:47اور جہاں کمی کا ڈر ہوتا ہے وہاں اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے آسانی فرما دیتے ہیں
00:52یعنی استغفار اللہ کی طرف سے ایک عظیم واجزہ ہے
00:56جو بندے کی زندگی میں سکون رزق میں برکت اور دل کو سکون عطا کرتا ہے
01:04اللہمہ صلی اللہ محمد عقماتو حبو و تردالہو
Comments