00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05درود شریف پڑھنا نہ صرف نیکی ہے
00:07بلکہ مومن کے دل و زبان کو مٹھاس اور نور بخشتا ہے
00:12بیان کیا جاتا ہے کہ جو شخص کسرہ سے درود شریف پڑھتا ہے
00:16اس کے کلام میں ایک عجیب سی کشش اور مٹھاس پیدا ہو جاتی ہے
00:21ایک مرتبہ ایک ڈرائیور نے بتایا
00:23کہ وہ ہر وقت سفر کے دوران درود شریف پڑھتا رہتا ہے
00:26جب وہ بس میں سواریوں کو لے کر جاتا
00:29تو واپسی پر بھی مسلسل درود پڑھتا رہتا
00:32ایک دن وہ پانی پینے کے لیے گھر پہنچا
00:34اس نے محسوس کیا کہ ہر گلاس کا ذائقہ شہد جیسا میٹھا ہے
00:38پہلے اسے لگا کہ شہد گلاس بدل گیا ہے
00:42لیکن بار بار ایسا ہی ہوا
00:44پھر سمجھ آیا کہ یہ درود شریف کی برکت ہے
00:46جس نے پانی کو بھی میٹھا کر دیا ہے
00:49اصل میں درود شریف پڑھنے والے کے چہرے
00:51زبان اور دل میں ایسی چمک اور مٹھاس پیدا ہو جاتی ہے
00:56جو دوسروں کو بھی محسوس ہونے لگتی ہے
00:58یہ اللہ کی طرف سے خاص کرم اور انعام ہے
01:02لہٰذا ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زبان کو ہر وقت درود شریف تطر رکھیں
01:07جتنا زیادہ درود شریف پڑھا جائے
01:09دل اتنا ہی روشن
01:11زبان اتنی ہی میٹھی
01:12اور زندگی اتنی ہی پرسکون ہو جاتی ہے
01:15اللہمہ صلی اللہ محمد وکماتو حبو و تردالہو
Comments