00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05لوگ تاج محل کو محبت کی علامت قرار دیتے ہیں
00:08مگر یقین کریں کہ عثمانی دور میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعمیر
00:14تعمیرات کی دنیا میں محبت اور عقیدت کی مراج ہے
00:19ذرا یہ سنیئے اور اپنے دلوں کو عشق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منور کریں
00:25ترکوں نے جب مسجد نبوی کی تعمیر کا ارادہ کیا
00:29تو انہوں نے اپنی وسیع و عریض ریاست میں اعلان کیا
00:33کہ انہیں امارت سازی سے متعلق فنون کے ماہرین درکار ہیں
00:38اعلان کرنے کی دیر تھی کہ ہر علم کے مانے ہوئے لوگوں نے اپنی خدمات پیش کی
00:44سلطان کے حکم سے استمبول کے باہر ایک شہر بسایا گیا
00:48جس میں اطراف عالم سے آنے والے ان ماہرین کو الگ الگ محلوں میں بسایا گیا
00:54اس کے بعد عقیدت اور حیرت کا ایسا باب شروع ہوا
00:58جس کی نظیر مشکل ہے
01:00خلیفہ وقت جو دنیا کا سب سے بڑا فرما روا تھا
01:04شہر میں آیا اور ہر شعبے کے ماہر کو تاقید کی
01:08کہ اپنے ذہین ترین بچے کو اپنا فن اس طرح سکھائے
01:13کہ اسے یکتو بے مثال کر دے
01:15اس اسنا میں ترک حکومت اس بچے کو حافظ قرآن آشا سوار بنائے گی
01:22دنیا کی تاریخ کا یہ عجیب و غریب منصوبہ کئی سال جاری رہا
01:27پچیس سال بعد نوجوانوں کی ایسی جماعت تیار ہوئی
01:31جو نہ صرف اپنے شعبے میں یکتہ روزگار تھے
01:35بلکہ ہر شخص حافظ قرآن اور باعمل مسلمان بھی تھا
01:40یہ لگ بھگ پانچ سو لوگ تھے
01:42اسی دوران ترکوں نے پتھروں کی نئی کانیں دریافت کی
01:46جنگلوں سے لکڑیاں کٹوائیں
01:48تختیں حاصل کیے گئے
01:50اور شیشے کا سامان بہم پہنچایا گیا
01:53یہ سارا سامان نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شہر پہنچایا گیا
01:58تو عدب کا یہ عالم تھا
02:00کہ اس سے رکھنے کے لیے
02:02مدینہ سے دور ایک بستی بسائی گئی
02:05تاکہ شور سے مدینہ کا محول خراب نہ ہو
02:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عدب کی وجہ سے
02:12اگر کسی پتھر میں ترمیم کی ضرورت پڑتی
02:15تو اسے واپس اسی بستی بھیجا جاتا
02:18ماہرین کو حکم تھا
02:20کہ ہر شخص کام کے دوران باوضو رہے
02:22اور دروش شریف اور تلاوت قرآن میں مشکول رہے
02:26حجرہ مبارک کی جالیوں کو کپڑوں سے لپیٹ دیا گیا
02:30کہ گرد و غبار اندر روزہ پاک میں نہ جائے
02:33ستون لگائے گئے
02:35کہ ریاض الجنت اور روزہ پاک پر مٹی نہ گرے
02:38یہ کام پندرہ سال تک چلتا رہا
02:41اور تاریخ عالم گواہ ہے
02:43ایسی محبت ایسی عقیدت سے کوئی تعمیر
02:47نہ کبھی پہلے ہوئی اور نہ کبھی ہوگی
02:49سبحان اللہ
02:51اللہمہ صلی اللہ محمد عقماتو حبو و تردالہو
Comments