Skip to playerSkip to main content
Yemen ka aik bara sardar Habeeb bin Malik tha. Abu Jahl ne usse paighaam bheja ke Muhammad ﷺ ne chand ko do tukray kar dikhaya hai. Habeeb bin Malik safar kar ke Makkah aaya aur Abu Qais par pohanch kar khud dekha ke chand asal mein do hisson mein taqseem ho chuka hai. Ye Moajza Nabi Kareem ﷺ ki nabuwwat ki azeem daleel tha.
#ChandKaMoajza #MoajzaENabi ﷺ #IslamKiSachiTareekh #NabiPak ﷺ #ChandDoHissonMein #TareekhEIslam #HabeebBinMalik #AbuJahl #MoajzaatENabwi ﷺ #QuranAurHadees #IslamicHistory #NoorENabuwat #DarveshDiary #ChandKaTukra #MiracleOfMoon #ProphetMuhammad

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05ان کا نام حبیب بن مالک تھا
00:08اور وہ یمن کے بہت بڑے سردار تھے
00:10ابو جہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب
00:13محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فلان تاریخ کو چاند کے دو ٹکڑے کرنے ہیں
00:18تم یہاں آجاؤ
00:19اور چاند کو دیکھنا کہ وہ دو ٹوٹے ہوتا ہے یا نہیں
00:23چنانچہ حبیب بن مالک نے رخت سفر باندھا
00:26اور کوہ ابو قیس پر پہنچ گئے
00:29جہاں کفار نے مطالبہ کر دیا تھا
00:32کہ آسمانی معاجزہ یہاں دکھاؤ
00:34یا چاند کو دو ٹکڑے کرو
00:36میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے
00:40چاند کو دو ٹکڑے کیا اور واپس تشریف لے گئے
00:43خصائص القبرہ میں موجود ہے کہ
00:46ڈیڑھ گھنٹے تک چاند دو ٹکڑے رہا
00:48حبیب بن مالک یہ دیکھ کر حضور اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:52کے پاس تشریف لے آئے
00:54اور بولے یہ سب ٹھیک ہے
00:56لیکن بتائیں میرے دل کو کیا دکھ ہے
00:59آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:02تیری ایک ہی بیٹی ہے
01:03جس کا نام ستیہہ ہے
01:05وہ اندھی لولی لنگڑی بہری اور گنگی بھی ہے
01:09تجھے اس کا دکھ اندر سے کھائے جا رہا ہے
01:12جاؤ اللہ تعالیٰ نے اس کو شفا دے دی ہے
01:15حبیب یہ سنتے ہی دوڑ کر اپنے گھر آئے
01:18تو ان کی بیٹی ستیہہ نے کلمہ پڑھتے روازہ کھولا
01:22حبیب نے پوچھا کہ ستیہہ تجھے یہ کلمہ کس نے سکھایا
01:26تو اس نے حضور اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سارا حلیہ بتایا
01:31اور بولی آئے ابا وہ آئے
01:33مجھے زیارت بخشی اور دعا فرمائی
01:36اور مجھے کلمہ طیبہ بھی پڑھا گئے
01:38حبیب واپس گئے
01:40اور کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گئے
01:42اور نہ صرف مسلمان ہوئے
01:44بلکہ اسلام کی خدمت میں بھی پیش پیش رہے
01:47با حوالہ معجزات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ محمد
01:54ایک بار دروش شریف پڑھ لیجئے
01:57جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھے
02:01اللہ اس پر دس رحمت نازل کرتے ہیں
02:04اور اس کی رحمت نصیب ہو گئی ہے تو سب ہی خیر ہے
02:07ترجمہ درود ابراہیمی
02:09اے اللہ رحمت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
02:14اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر
02:18جیسا کہ تُو نے رحمت نازل فرمائی
02:20ابراہیم علیہ السلام پر
02:22اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر
02:24بے شک تُو بڑی تعریف والا بزرگی والا ہے
02:27اے اللہ برکت نازل فرما محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
02:32اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آل پر
02:36جیسا کہ تُو نے برکت نازل فرمائی
02:38ابراہیم علیہ السلام پر
02:40اور ابراہیم علیہ السلام کی آل پر
02:43بے شک تو بڑی تعریف والا
02:45بزرگی والا ہے
02:46دعا کریں کہ اللہ پاک ہم سب کو بھی
02:50دروش شریف زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی
02:52توفیق عطا فرمائے
02:53آمین
02:54سمہ آمین
02:56اللہم سلی اللہ محمد کما تو حب و تردالہو
Comments

Recommended