- 7/4/2025
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑BIG BREAKING NEWS FROM ISLAMABAD || CORRUPTION CASE || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🛑BIG BREAKING NEWS FROM ISLAMABAD || CORRUPTION CASE || IMRAN RIAZ KHAN VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00موسیقی
00:30ایک ملین ہے
00:30لگ بگ ایک سٹھ لاکھ کے قریب اس میں
00:33فالورز ہیں اور یہ بڑے اکاؤنٹس میں سے
00:36ایک اکاؤنٹ ہے پاکستان کے
00:37تو یہ ٹویٹ نہیں کر رہا تھا بڑے لمبے عرصے سے
00:39اس کی وجہ یہ تھی کہ ڈی جی ایس پی آر کے
00:41اکاؤنٹ سے جب بھی ٹویٹ ہوتی تھی
00:43تو نیچے پاکستانی جو ہیں بڑی نیگٹیف
00:45کمنٹنگ کرتے تھے پاکستانی جو ہیں
00:47وہ بہت ناراض تھے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
00:50سے یعنی مثال کے دور پہ جو اس سے
00:52پہلے والا ٹویٹ تھا ڈی جی ایس پی آر کا
00:53وہ ستائیس پانچ دوہزار تئیس
00:56کا ٹویٹ ہے
00:56یعنی جو نو میں ہوا تھا اس کے بعد کا
00:59اچھا اس میں جو
01:02ان کا ری ٹویٹ ہوا تھا وہ صرف
01:03سات ہزار ہوا تھا لیکن اس کے اوپر
01:05جو لوگوں نے کمنٹ کیے تھے
01:07وہ لگ بگ چھاسٹھ ہزار کمنٹ
01:09کیے تھے لوگوں نے اور
01:11جب آپ یہ کمنٹس پڑھتے ہیں تو آپ کو پتا چلتا ہے
01:13کہ زیادہ تر نیگٹیو کمنٹس ہیں
01:15ماضی میں جب ریجیم چینج آپریشن
01:18نہیں ہوا اس سے پہلے جب بھی
01:19کبھی ڈی جی ایس پی آر کے اکاؤنٹ سے
01:21ٹویٹ ہوتا تھا تو اس کے ری ٹویٹ
01:23زیادہ ہوتے تھے اور کمنٹس
01:25بہت کام ہوتے تھے
01:27یعنی لوگ زیادہ تر اس کو فالو کرتے تھے
01:29لیکن جب ریجیم چینج آپریشن کیا
01:31تو لوگ ناراض ہو گئے اور اس کی وجہ سے
01:33ہزاروں کی تعداد میں بلکہ بہت
01:35بڑی اتعداد میں لوگ جو ہے وہ
01:37کمنٹ کرنا شروع ہو گئے اور
01:39ناراض ہو گئے لوگ تو پھر یہ
01:42ٹویٹر اکاؤنٹ تقریباً بند ہو گیا
01:43غیر فعال ہو گیا یہاں سے ٹویٹ نہیں ہوتے تھے
01:46اب دو سال کے بعد ایک ٹویٹ
01:47کیا گیا ہے اس اکاؤنٹ سے پہلے تو آپ یہ
01:49دیکھ لیں کہ ٹویٹ ہے کیا
01:50ٹویٹ کیا گیا ہے ایک
01:53کاروائی کی گئی فوج کی جانب سے
01:55نورت وزرستان
01:57کے علاقے میں اور
01:59یہ حسن خیل ہے نورت وزرستان
02:05اور وہاں پہ
02:08وہ یہ بتا رہے ہیں کہ انڈین پروکسی
02:09نے فتنہ دلخوارج
02:11انہوں نے جناب
02:13انفلٹریٹ کرنے کی کوشش کی ہے گسنے کی
02:15پاکستان میں افغانستان کے بارڈر سے
02:17اور پھر سیکیورٹی فورسز
02:19نے ان کے ساتھ لڑائی کی ہے
02:21وہاں پہ یہ سارے ثبوت جو ہیں
02:23وہ ڈی جی آئی اس پی آر نے یہاں پہ لگائے
02:25تاریخی انہوں نے بتائی ہے ان دا نائٹ آف
02:27وان ان ٹو یعنی یکم اور دو
02:29جولائی کی رات اور دو اور تین جولائی کی رات
02:32دوزر پچیس کو
02:32یہ مومنٹ وہاں پہ ہوئی ہے
02:34اس کے ساتھ انہوں نے دو سکرین شاٹ
02:37بھی جو ہے وہ شیئر کی ہے
02:39اور اس میں ایک پہ
02:41تاریخ لکھی ہوئے چار سات
02:43دوزر پچیس اور دوسرے میں بھی یہی تاریخ
02:45لکھی ہوئے تو انہوں نے یہ ٹویٹ کیا
02:47ڈی جی آئی اس پی آر نے اور
02:49اس کے اوپر نیجے کمیونٹی نوٹ بھی لگ گیا اور
02:51حیرت کی بات یہ ہے کہ پہلی مرتبہ ایسا ہوا
02:53دوزر سولہ میں یہ اکاؤنٹ بنا تھا
02:56تب سے لے کر
02:57اب تک یہ پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ
02:59اس اکاؤنٹ کا کمنٹ
03:00کا جو سیکشن ہے وہ بند ہے
03:02آپ یہاں پہ آپ کمنٹ نہیں کر سکتے
03:05نیگٹیو کمنٹنگ اتنی زیادہ ہوئی ہے
03:07یعنی ابھی تک
03:08جو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
03:10یا فوج کے جو ترجوان ہیں انہیں اس بات کا
03:13بھروسہ نہیں ہے کہ لوگ
03:15ان کی بات کو اتمنان کے ساتھ سنیں گے
03:17انہیں ابھی بھی یہ لگتا ہے کہ
03:19لوگ بہت ناراض ہیں اور نیگٹیو کمنٹنگ ہوگی
03:21لوگ نیگٹیو کمنٹس کریں گے
03:23تو اس لیے شاید یہ کمنٹ باکس
03:25بند کر دیا گیا ہے اور یہ پہلی مرتبہ
03:27ایسا ہوا ہے کہ لوگوں کو
03:29بات کرنے کی یا جواب دینے کی اجازت
03:31ڈی جی آئی اس پی آر کی جانب سے
03:32نہیں ملی ہے ڈی جی آئی اس پی آر نے
03:35جو بات کی اس کے ساتھ میں ایک اور بات
03:37کو جوڑ کر دیکھنا چاہتا ہوں دیکھیں یہ
03:38وزیرستان یا فاٹا کے وہ علاقے جو
03:41مرج ہو گئے ہیں خیبر پختون خواہ
03:43میں ان کے بارے میں
03:45اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے
03:47مختلف ذرائع کے حوالے سے
03:48کہ یہ علاقے اب وفاق
03:51واپس لے لے گا اس کی وجہ
03:53یہ ہے کہ فاٹا کے ان علاقوں میں
03:54بہت بڑے پیمانے پر مادنیات
03:56موجود ہیں اور ان مادنیات پر
03:59کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے
04:01اگر آپ نے امریکہ کو یہ مادنیات
04:02بیچنی ہے یا مغربی ممالک
04:04کو آپ نے یہ مادنیات بیچنی ہے
04:06تو ڈانلڈ ٹرمپ کو مادنیات میں بہت دلچسپی ہے
04:08آپ جانتے ہم سب جانتے
04:10اور بڑی بڑی کمپنیز جو ہیں وہ کس طرح
04:12آپس میں مل کر کام کرتے ہیں
04:13بڑی بڑی حکومتوں کے ساتھ بڑے بڑے ملکوں کے ساتھ
04:17تو انہیں بڑی دلچسپی ہے
04:18پاکستان کی مادنیات میں
04:19یوکرین کی مادنیات میں
04:20جو باقی ممالک ہیں
04:22افغانستان کی مادنیات میں
04:24بڑی دلچسپی ہے
04:25یہ ایراک بھی تیل کے بیچے گئے تھے
04:27تو عالمی طاقتیں ہمیشہ
04:29غریب ممالک کی مادنیات پر
04:31ان کے وسائل پر نظر رکھتی ہیں
04:32اب ڈی جی ایس پی آر نے جو ٹویٹ کیا
04:36وہ ایڈیا فاٹا کا ہے
04:37یعنی دو سال کے بعد
04:39اس بیچ میں دیکھیں نا
04:40انڈیا پاکستان کی لڑائی ہوئی ہے
04:41ڈی جی ایس پی آر نے
04:43اپنے ٹویٹر کو استعمال نہیں کیا
04:44اس بیچ میں ایک جنگ ہوئی
04:46انڈیا پاکستان کی مبینہ طور پر
04:48اور اس کے اندر انڈیا تیارے بھی گرے ہیں
04:51وہاں پہ بھی
04:52ڈی جی ایس پی آر نے
04:53اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا
04:55ٹویٹر اکاؤنٹ استعمال کیا
04:57فاٹا کے علاقے میں
04:59ایک انسیڈنٹ ہوتا ہے
05:00یعنی وزرستان جس کا انزمام کر دیا گیا تھا
05:03پچیس بھی آئینی ترمیم کے ذریعے سے
05:05پاکستان طریقہ انصاف کے دور میں
05:07کہ یہ اب خیبر پکتون خواہ کا حصہ ہے
05:10اور خیبر پکتون خواہ کو اس کے لیے بجٹ بھی ملے گا
05:13پیسہ بھی ملے گا
05:15سپورٹ کے لیے فنڈ بھی ملے گا
05:17اور خیبر پکتون خواہ کی اپنے جو فنڈز ہیں
05:19وہ ان کو دیے جائیں گے
05:20لیکن ہوا یہ کہ ابھی تک فاٹا کے فنڈز جاری نہیں کیے گے
05:23ابھی تک خیبر پکتون خواہ کی جو ادائیگیاں ہیں
05:26وہ بھی نہیں کی گئی
05:26بارڈر کے اوپر سیکیورٹی کو کامیاب بنانے میں
05:30ناکامی کا سامنا رہا
05:31یعنی سیکیورٹی فورسز بارڈر کو پوری طرح سے محفوظ
05:34نہیں کر سکیں
05:35اگر ان ساری چیزوں کی ذمہ داری
05:38خیبر پکتون خواہ کی حکومت پر ڈالی جائے
05:39اور ستائیسویں آئینی ترمیم میں
05:42فاٹا کو واپس وفاق کے انڈر لائے جائے
05:45تو جیسے ہی فاٹا
05:46وفاق کے پاس آئے گا
05:48اسی وقت فاٹا کے ساری مادنیات بھی
05:56سے رہی کیونکہ عمران خان صاحب کی
05:58بڑی کلیر انسٹرکشنز آگئی ہیں
06:00تو وہ بلتو علیہ امین گنڈاپور صاحب نے
06:02کوشش کی بلتو وہ پاس نہیں ہو رہا
06:04مائنس اینڈ منرلز کا
06:05تو مائنس اینڈ منرلز ہی خبر پکتون خواہ سے
06:08اگر نکال دی جائے وفاق کے پاس آ رہے ہیں
06:11تو پھر تو پانچ منٹ کا کام ہے
06:12پھر تو مسئلہ ہی کوئی نہیں رہے گا
06:14تو حافظ حمدللہ صاحب نے بھی
06:16اس کے اوپر ایک اشارہ دیا ہے
06:18ان کے مطابق انہیں اس بات کا شبہ ہے
06:20وہ کھل کر ابھی نہیں کہہ رہے وہ کہہ رہے ہو سکتا
06:22غلط ہو رہے ہیں یہ انفرمیشن ان تک گئی ہے نا
06:24تو انہوں نے کہا جی اس بات کا شبہ ہے
06:25کہ مائنس اینڈ منرلز مل پاس نہ ہونے کی وجہ سے
06:29ستائیسویں آئینی ترمیم میں
06:31فاٹا کو خبر پکتون خواہ میں
06:33جو شامل ہو چکا ہے
06:34اسے پچیسویں ترمیم کے ذریعے یہ کیا گیا تھا
06:37وہ ریورس کر دیا جائے گا
06:39اور وہ واپس وفاق کے پاس چلا جائے گا
06:40اور یہ آئینی عدالت بھی بنا لیں گے
06:43تو ناظرین یہ
06:45میں نے آپ کے سامنے چیزیں رکھ دی ہیں
06:46اب آپ خود اندازہ لگا لیں
06:47کہ ڈی جی آئیس پی آر کا جو ٹیٹر اکاؤنٹ ہے
06:50وہ کمنٹ جو سیکشن ہے
06:52اس کو بند کر کے ایک ٹویٹ کرتا ہے
06:54اور ٹویٹ فاٹا کے حوالے سے ہے
06:55حالانکہ اس سے پہلے
06:57انہیں انڈیا کے معاملے پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھا
06:59مودی کے معاملے پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھا
07:02انہیں فلسطین کے معاملے پر ٹویٹ کرنا چاہیے تھا
07:04انہیں ٹویٹ کرنا چاہیے تھا
07:06پاکستان کے آرمی چیف نے جا کر
07:08فیلڈ مارشل نے ملاقات کی
07:10ڈانلڈ ٹرمپ سے
07:11اس بارے میں ٹویٹ کرنا چاہیے تھا
07:13بہت ساری ملک کے حوالے سے
07:15ہماری سیکیورٹی کے حوالے سے بہت امپورٹنٹ چیزیں ہوئی ہیں
07:19بڑی زبردست ڈیولپمنٹس ہوئی ہیں
07:21لیکن ان میں سے کسی پہ بھی ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ نہیں کیا
07:24دو سال سے یہ ٹویٹر اکاؤنٹ خاموش ہے
07:26لیکن اچانک وہ ٹویٹ کرتے ہیں ایک ایسی چیز کے بارے میں جو نارمل ہے
07:30یہاں بارڈر پہ لوگ کوشش کرتے رہتے ہیں آنے جانے کی
07:33لیکن اس وقت یہ کرنا اور ساتھ ہی یہ خبر آنا
07:36کہ جناب وہاں پہ ایک لڑائی شروع کی جائے گی
07:40ایک آپریشن کا محول بنایا جائے گا
07:42فاتا کو جو ہے وہ واپس وفاق کے انڈر لے کر
07:45اس کے مائنڈز اینڈ منرلز
07:46اس کی مادنیات پہ کنٹرول لے لیا جائے گا
07:49اب یہ ایک کہانی ہے دیکھنے اس کے اوپر خیبر پکزون کا کی حکومت
07:52اور باقی پولیٹیکل پارٹیز جو ہے وہ کس طرح کا ردعمل دیتی ہیں
07:56ناظرین علیمہ خان صاحبہ نے ایک ٹویٹ کیا
07:59عمران خان صاحب کو لے کر یہ امپورٹنٹ ہے
08:02میں پہلے آپ کو وہ ٹویٹ پڑھ کے سما دیتا ہوں
08:04انگریزی میں ان کا ٹویٹ ہے
08:05اس کی ٹرانسلیشن میں نے رکھی ہے
08:06وہ یہ کہتی ہے کہ عمران خان کو آئیسولیٹ کر دیا گیا ہے
08:10الگ تھلک کر دیا گیا ہے
08:12تنہائی کا شکار کر دیا گیا ہے
08:15گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران عمران خان اڈیالا جیل میں
08:18لگاتار بڑھتی ہوئی تنہائی کا شکار ہو رہے ہیں
08:20جیل کے قوائد و ضوابط کے مطابق
08:23نمبر ایک پانچ پوائنٹ انہوں نے لکھے ہیں
08:24غالبا شاید اس سے زیادہ ہیں میں دیکھ لیتا ہوں
08:27انہوں نے جو پوائنٹس لکھے ہیں
08:29وہ ہیں جی
08:31چھے پوائنٹس ہیں
08:32تو پہلا پوائنٹ انہوں نے یہ لکھا کہ جیل کے قوائد و ضوابط کے مطابق
08:36ہفتہ بار
08:37جو ہے وہ انہیں فون کرنے کی اجازت ہے
08:39لیکن ان کی ان کے بیٹوں سے
08:41گزشتہ چھے مہینے سے بات نہیں کروائی گئی
08:43اور یہ غیر انسانی اور غیر قانونی ہے
08:46نمبر دو وہ یہ کہتی ہے
08:48کہ پچھلے مہینے کے دوران جیل حکام
08:50نے ہماری کتابیں ہم نے بجوائی تھی
08:51عمران خان صاحب کو وہ بھی ان تک
08:54نہیں جانے دی گئی
08:55تو ان کو انٹیلیکچولی اور روحانی طور پہ
08:58انہیں جو ہے وہ
08:59ڈیمج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
09:01انہیں منقطع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
09:03نمبر تین وہ کہتی ہے
09:05کہ اس تا آٹھ مہینے سے پاکستان کی سب سے بڑی
09:07سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے
09:09عمران خان کو ان کی پارٹی کے راکین سے
09:11ملنا ہوتا ہے ملنے سے روک دیا گیا ہے
09:13سیاسی مشاورت نہیں ہونے دی جاری
09:15اور قیادت کے آئینی
09:17حق سے انہیں محروم کیا جا رہا ہے
09:20نمبر چار پوائنٹ وہی لکھتی ہے
09:22عمران خان کو کئی ہفتوں سے ان کی
09:23قانونی ٹیم تک مناسب رسائی
09:25نہیں دی جاتی
09:26حتیٰ کہ جو
09:29منگل آیا تھا یکم جولائی کو
09:31ان کے وکیل کو عمران خان صاحب سے ملنے کے لیے
09:33جو وقت دیا گیا
09:34اس میں ان کی ملاقات صرف
09:36نائنٹی فائیو سیکنڈ
09:38یعنی پچانوے سیکنڈ تک
09:39عمران خان صاحب کی
09:40ڈیرڈ منٹ کی
09:41اپنے وکیل سے ملاقات ہوئی
09:43زہیر عباس نام کے وکیل ہے
09:45جو عمران خان صاحب کو ملے تھے
09:47پانچ ماہ پوائنٹ وہ یہ لکھتی ہے
09:49کہ ہمارے خاندان کو کئی مہینوں سے
09:52عمران خان سے ملنے سے روک دیا گیا ہے
09:53پچھلے تین مہینوں سے
09:55میں اور میری بہنیں اڈیالا جیل جاتے ہیں
09:57پنجاب پولیس جو ہے وہ
09:59کئی کلومیٹر پہلے روک دیتی ہے
10:00ہم ڈیڈ ڈیڈ کلومیٹر پیدل چلتے ہیں
10:03گھنٹو انتظار کرتے ہیں
10:05اور اس کے بعد بھی صرف
10:06ڈاکٹر عزمہ خان اور نورین نیازی کو
10:08اپنے بھائی سے مختصر ملاقات کی اجازت ہے
10:11جو پہلے آدھے گھنٹے کا دورانیا تھا
10:13اور اب اس کو پندرہ منٹ تک رہ گیا ہے
10:23ان کو معاینہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
10:26ضروری طبی نگداش سے
10:28مسلسل انکار کی وجہ سے
10:29ان کی صحت کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے
10:32اچھا انہوں نے یہ کہا کہ
10:33ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ انتہائی
10:35جو ہے وہ تنہائی اڈیالا کو
10:37کنٹرول کرنے والے کرنل کی نہیں بلکہ مریم نواز کی
10:39ہدایت پر نافذ کی جاری ہے
10:40یہ جیل پنجاب میں واقع ہے جہاں
10:43سترہ سیٹو والی مسلم علین کی حکومت اتنی خوفزدہ ہے
10:46کہ اس نے عمران خان
10:47تک تمام رسائی روک دی ہے
10:49وہ کسی بھی معلومات کے اندر جانے
10:51یا باہر آنے سے ڈرتے ہیں
10:52انشاءاللہ ہم عمران خان کا مکمل پیغام
10:55اس وقت تک سامنے لاتے رہیں گے
10:57جب تک کہ وہ اس غیر قرونی قید سے
10:59آزاد ہو کر ایک بار پھر
11:01اپنے لوگوں کی رہنمائی نہیں کر لیتے
11:04اچھا اس میں ایک چیز
11:06امپورٹنٹ ہے جو انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ بتایا جا رہا ہے
11:08اس میں انہوں نے
11:10تھوڑا سا جو ہے نا وہ مارجن رکھا ہے
11:12کہ یہ جو عمران خان صاحب کی تنہائی
11:14والا معاملہ ہے کمپلیٹ آئیسولیشن
11:16والا معاملہ ہے
11:17یہ مریم نواز کر رہی ہے
11:19اڈیالا جیل میں بیٹھا ہوا کوئی کرنل نہیں کر رہا
11:22پہلے یہ کرنل کے اوپر الیگیشن جاتا تھا
11:24اور اب وہ یہ کہہ رہی ہیں
11:26ان کو شاید کوئی نئی انفرمیشن آئی ہے یا انہیں بتایا گیا
11:28یہ ریکویسٹ کی گئی ہے
11:29تو اس پہ انہوں نے یہ کہا
11:30جی کہ وہ اڈیالا میں کوئی کرنل نہیں
11:32لیکن مریم نواز کی خواہش کے اوپر یہ سارا کچھ ہو رہا ہے
11:34سترہ سیٹو والی حکومت جو ہے
11:36وہ یہ گاندہ مار رہی ہے
11:37بارال انہوں نے یہ تفصیلات بتائیں
11:39جب ان سے سوال کیا گیا علیمہ خان صاحبہ سے
11:42ایک دن پہلے
11:43کہ جناب نواز شریف صاحب وہ خبر آئی تھی نا
11:45اب کامران شاہد صاحب کی
11:46اب ان سے سوال کیا گیا
11:47کہ جناب وہ نواز شریف صاحب اڈیالا جا کے
11:50ابنان خان صاحب سے ملنا چاہتے ہیں
11:51تو اس میں نا ایک وڑی زبردست بات ہے
11:54جو نصر جاویز صاحب نے کی
11:55انہوں نے کہا
11:55میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں
11:57کہ نواز شریف اگر اڈیالا جل جائیں گے
12:00تو بیزت ہو کر آئیں گے
12:01دیکھیں باہر کونسا
12:02میاں نواز شریف صاحب پر چادریں چڑھ رہی ہیں
12:04باہر کونسی ان کی کوئی بہت عزت ہو رہی ہے
12:06جس طرح میاں صاحب نے
12:08لاسٹک کی شلوار پہنی ہوئی ہے
12:09تو اس کے ساتھ تو عزت ہوتی نہیں ہے
12:11میاں صاحب نے
12:13جس طرح کمپرومائز کیا ہے
12:16ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر
12:18عزت تو انہوں نے اسی دن گوادی تھی
12:20جب انہوں نے ووٹ کو عزت دو کا بیانیاں
12:23تیاغ دیا تھا
12:23سر بازار انہوں نے بیش دیا تھا
12:26اقتدار کے لیے اپنی بیٹی کو وزیر اعل
12:28اور بھائی کو وزیر اعظم بنانے کے لیے
12:29جو کچھ یہ میاں نواز شریف صاحب نے کیا
12:32اپنے کیسس سے چھٹکارہ پانے کے لیے
12:34وہ سب جانتے ہیں
12:35تو علیمہ خان نے کیا کہا
12:36اور نے کہا جی نواز شریف سے کس نے بات کرنی ہے
12:38بھی نواز شریف کی دوست کے گھر والے نہیں سنتے
12:41یعنی سمپل لینگویج جو انہوں نے کہا
12:43جی اپنی فیملی میں ارریلیونٹ ہے ایک آدمی
12:45تو وہ ریلیونسی کے لیے
12:47یعنی آج آپ اندازہ کریں
12:48کہ عمران خان صاحب کی پکبولیت اس جگہ پہ ہے
12:50کہ نواز شریف کو
12:52ریلیونٹ ہونے کے لیے بھی عمران خان سے ملنے کی ضرورت ہے
12:55ناظرین یہ حقیقت ہے
12:57یہ مزاق نہیں ہے
12:59یا میں کوئی مخالفت میں نہیں کہہ رہا
13:01واقعی میں آج عمران خان اتنا پپولر ہے
13:04اور عمران خان کی ریلیونسی اتنی زیادہ ہے
13:07کہ نواز شریف صاحب کو سیاسی طور پہ
13:10واپس زندہ ہونے کے لیے عمران خان صاحب سے ملنے کی ضرورت ہے
13:13یا عمران خان کے ساتھ اپنی خبر کو جوڑنے کی ضرورت ہے
13:17یا اپنے آپ کو عمران خان صاحب سے ملنے کی خواہش ظاہر کرنے کی ضرورت ہے
13:21نواز شریف بالکل ارریلیونٹ تھا گزشتہ کئی مہینوں سے
13:24لیکن جیسے ہی یہ کہا گیا کہ وہ اڈیالہ جا کر عمران خان صاحب سے ملنا چاہتے
13:27نواز شریف صاحب کی ریلیونٹسی بڑھ گئی
13:29اب عمران خان صاحب آگے سے میاں صاحب کیا کریں گے
13:33یہ تو وقت بتائے گا اگر میاں صاحب گئے تو
13:36ناظرین مریم نواز پہنچ گئی پاک پتن اسپتال
13:41جس کے بارے میں خبر آ رہی تھی کہ بیس سے زائد بچے جاں بھاک ہو گئے ہیں
13:44وہاں پہ اسپتال انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے
13:47تو پہلے تو یہ مانتے ہی نہیں تھے
13:49پروں پہ پانی نہیں پڑھنے دیتے تھے
13:51لیکن میڈیا لگاتار خبر دے رہا تھا
13:53اور بالاخر عوامی تنقید سے پریشار ہو کر ان کو جانا پڑ گیا
13:58تو انہوں نے پلان کیا کہ جناب یہ جائیں گے پاک پتن
14:01جب یہ پاک پتن پہنچے تو ان سے پہلے پہنچ گئے میاں عمران عرشد
14:05میاں عمران عرشد صاحب کون ہے یہ جنرلسٹ نہیں
14:07اور یہ بڑے اچھے جنرلسٹ ہیں
14:09فیلڈ میں ریپورٹنگ بہت اچھی کرتے ہیں
14:11میاں عمران عرشد صاحب نے جاگے وہاں پہ نوٹ گیا
14:13کہ پورے شہر کے اندر سرکاری سطح بھی
14:16مریم نواز کے بڑے بڑے بل بورڈز ہورڈنگز
14:18یہ تو تباہی پھری بڑی ہے
14:20یعنی ڈی سی نے کوئی دیوار کوئی ایریا کوئی ہورڈنگ کوئی چیز نہیں چھوڑی
14:24جہاں پہ مریم نواز کا فوٹو نہ چپکایا ہو
14:27صرف ایک چوک ہے بختیار کاکی چوک
14:31وہاں پہ کھڑے ہو کر عمران عرشد نے
14:33گن کر قیمے کے اندر دکھایا
14:35کہ بیس کے قریب ہورڈنگز بورڈز
14:38مریم نواز کے لیے اسے خوشامدید کہنے کے لیے
14:41یا ان کی خوشامت کرنے کے لیے
14:44صرف ایک چوک میں بیس کے قریب لگائے گئے ہیں
14:46بیس سے زائد ہیں یا بیس ہیں
14:48بیس تو انہوں نے گن کر بتائیں
14:50میاں عمران عرشد صاحب نے
14:51تو یہ ان کی حرکتیں ہیں
14:53غریب کو دوائی ملے یا نہ ملے
14:55ان کی تشہیر ہونی چاہیے
14:57میں یہی کروڑوں روپیہ جو آپ نے بوڈوں پہ لگا دیا ہے
15:00یہی جو آپ نے فٹاور سڑکیں سیدھی کروائی ہیں
15:02یہی جو آپ نے مریم نواز کا پروٹوکول لگایا ہے
15:05اس بی بی کو آپ اس کے گھر میں رکھتے
15:07اور اسی پیسے سے آپ مریضوں کو دوائیاں دیتے
15:09آکسیجن دیتے
15:10تو اتنا رقصان تو نہ ہوتا
15:12اب مریم نواز وہاں پہ گئی
15:14اور جانے کے بعد وہاں پہ
15:16پورا بندوبست کیا گیا
15:17کوئی بندہ قریب نہ آئے
15:18کوئی مریض قریب نہ آئے
15:20کوئی ایسا بندہ جو شکایت کرنے والا ہو
15:30یعنی اسے موقع مل گیا
15:31وہاں قریب جانے کا
15:32اس نے کھپ ڈال دیا
15:32اس نے کہا کوئی دوائی نہیں ملتی
15:33ڈسپرین بھی نہیں ملتی
15:34رولا ڈال دیا
15:36اب مریم نواز کا وہاں پہ
15:37اگر آپ ایٹیچوڈ پہ غور کریں
15:39وہ ویڈیو اگر آپ نکال کے دیکھیں
15:41تو مریم نواز اس کی بات بھی نہیں سن رہی
15:44بس سن لیا نا
15:45ٹھیک ہے کہہ دیا نا آپ نے
15:46اور ہاتھ کا اشارہ کر کے اسے روک دیا
15:48یہ سن لیا نا ایک منٹ رکیں آپ
15:50یہ کسی غریب آدمی کی بات سننے کے لیے بھی تیار نہیں ہے
15:54ایسی فیرونیت ہے ان کے اندر
15:55میں جو غریب آدمی کی بات نہیں سن رہے
15:58جو بچارہ دوائی مانگ رہا ہے
16:00وہ پارلیمنٹ کے اندر تنقید برداشت کرے گی
16:02یعنی مریم نواز میں تنقید کرنے کا جرم اتنا بڑا ہے
16:06کہ اب عراقین اسمبلی اس بنیاد پہ نائل ہو جائیں گے
16:09اور الیکشن کمیشنر پاکستان میں
16:11ریفرنس جبا کروا دیا جا کے
16:12سپیکر پنجاب اسمبلی نے
16:14یہ جو روایات قائم کر رہے ہیں نا
16:16یہ ان کے مو پر آ کر واپس لگیں گی
16:18یہ وقت آئے گا یہ دیکھیں گے
16:19اور یہ پشتائیں گے
16:20بارال اسی غصے میں ایمیس کو پھڑکا دیا
16:23اور سی ای او کو بھی اسپتال کے پھڑکا دیا
16:26مریم نواز نے
16:27کہ یہ کیا ہو رہا ہے یہاں پہ آپ میری بیسی کروا رہے ہیں
16:30یہ ایمیس یا سی ای او پھڑکانے سے کچھ نہیں ہوگا
16:32آپ کو چیک کرنا پڑے گا
16:35کہ فنڈس جاکا رہے ہیں
16:36فنڈس کی تقسیم اور آپ کی ترجیحات
16:39ٹھیک نہیں آپ کی حکومت کی
16:40جب سے آپ نے ہیلتھ کارڈ بند کیا ہے
16:43ہوا یہ ہے کہ سارا پریشر سرکاری اسپتالوں پہ آ گیا ہے
16:46ہیلتھ کارڈ کی وجہ سے
16:47یہ مریضوں کی بہت بڑی تعداد چلی جاتی تھی
16:49پرائیویٹ اسپتالوں میں
16:50انہیں فکر ہی نہیں ہوتی تھی
16:52یہ پرائیویٹ اسپتالوں میں بہترین ڈاکٹر سے جا کے
16:54اسپتالوں میں جا کے چیک کروالیتے تھے
16:56پیسہ جو ہے وہ انشورنس سے چلا جاتا تھا
16:59تو ہیلتھ کارڈ کا ایک منصوبہ تھا
17:01جس سے بڑی کامیابی کے ساتھ
17:03جو لوڈ ہے وہ شفٹ ہو گیا تھا
17:05سارے کے سارے اسپتالوں کے اوپر
17:06پرائیویٹ اور سرکاری پہ
17:08اب جیسے ہی آپ نے ہیلتھ کارڈ کی سہولت بند کی ہے
17:10وہ سارا کا سارا لوڈ واپس آ گیا
17:12سرکاری اسپتالوں پہ
17:13سرکاری اسپتال اس لوڈ کے لیے تیار نہیں ہے
17:16نہ پہلے تیار تھے
17:17اور آپ نے فنڈز جاری نہیں کیے
17:19اس کے بعد یہ تو ہونا تھا جو ہو رہا ہے
17:21تو آپ کی پالیسی میں خرابی ہے
17:23بندوں میں اتنی بڑی خرابی نہیں ہے
17:25بندے بھی غلط ہوتے ہیں
17:26بندے بھی دون ابریاں کرتے ہیں
17:28اچھا ہے ایسے لوگوں کو سزا ملنی چاہیے
17:30لیکن ایکچول جو خرابی ہے
17:32وہ آپ کی پالیسی کے اندر ہے
17:33ایم ایس اور سی ای او ہیلتھ جو ہے
17:36وہ گرفتار کروا دی گئے جناب وہاں پہ
17:37تو آپ کو پاکستان کے
17:39اکثر اسپتالوں میں یہی کرنا پڑے گا
17:42آپ جس اسپتال بھی نہیں گئے
17:43وہاں پہ لوگ پنکھیں اپنے کندوں پہ
17:46رکھ کے لے کر آ رہے ہیں
17:47لاکے لگا رہے ہیں اپنے مریضوں کے لیے
17:48وہاں پہ بھی جا کے آپ کو پھر
17:50ڈاکٹرز کو سی ای او کو
17:51ایم ایس کو سب کو آپ کو محتل کرنا پڑے گا
17:53گرفتار کروانا پڑے گا
17:54تو یہ کرپشن آپ کو اپنے اندر روکنی پڑے گی
17:58اور جو انٹیلیکچول کرپشن آپ کے اندر ہے
18:00اس کو روکنا پڑے گا
18:01اس کو بریک لگانی پڑے گی
18:03ناظرین دو بڑے اہم ایشو ہیں
18:04میں دونوں آپ کے سامنے لگ دیتا ہوں
18:05ایک تو چینی مزید مہنگی ہو گئی ہے
18:08اور اس کی خبریں اخبارات میں چھپ رہی ہیں ہر جگہ پہ
18:10دو سو تیر روپے کلو مزید چینی مہنگی ہوئی ہے
18:14یہ جو شگر مافیا ہے نا انہوں نے پاکستان بننے سے لے کر
18:16اب تک کبھی اتنی دہاڑی نہیں لگائی
18:18جتنی دہاڑی اس ریجیم چینج کے بعد لگائی ہے
18:21وجہ یہ ہے کہ یہ شگر مافیا بینیفیشری ہے
18:25اس پورے ریجیم چینج کا
18:26آپ دیکھیں نا جتنے بھی لوگوں کی شگر ملے ہیں
18:29یا شگر کے کاروبار سے وابستہ ہیں
18:32وہ سارے ریجیم چینج کے بعد اس سیٹ اپ کا حصہ ہیں
18:35کوئی ایک بندہ آپ پوزیشن کے اندرہ
18:37آپ مجھے دکھائیں جو بیٹھے ہو جا کے
18:38کیونکہ شگر مافیا سارا کا سارا
18:41اس ریجیم چینج کا حصہ ہے اور بینیفیشری ہے
18:43لہٰذا یہ دبا کے پیسہ بنا رہے ہیں
18:45اور جو دہاڑی انہوں نے لٹ مار
18:48انہوں نے اس مرتبہ کی ہے
18:49پاکستان کی تاریخ میں انہوں نے کبھی نہیں کی
18:51اور انہیں پوچھنے والا بھی کوئی نہیں ہے
18:52کیونکہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ ملکہ بیٹھی ہوئی ہے
18:55وہی چینی ایکسپورٹ کرتے ہیں
18:57وہی امپورٹ کرتے ہیں
18:58قیمت اکاسی روپے بڑھا دیتے ہیں
18:59اکسٹھ فیصد کا چونہ لگایا ہے انہوں نے اس قوم کو
19:02خرب اور بیگا
19:03اور ابھی تک یہ چونہ لگا رہے ہیں
19:05اور یہ چونہ لگاتے رہے گے
19:07کیونکہ روکنے والا ہی کوئی نہیں ہے
19:08ان کے اوپر ہاتھ ڈالنے والا ہی کوئی نہیں ہے
19:10ایک بڑا عجیب و غریب ناظرین اور بڑا خوفناک
19:13سکینڈل آیا جیل سے
19:14اور یہ پکڑا ہے خدیجہ شاہ صاحبان
19:17ہوا یہ ہے کہ میں نے آپ کو کل بتایا تھا
19:20کہ انہوں نے جیل کے بعد
19:22ٹیسٹ کرنے کے لیے کیمپ لگایا
19:24کہ جو لوگ جیل میں رہے ہیں
19:26وہ آ کے اپنے مفت ٹیسٹ کروالے
19:27تاکہ پتہ چل جائے ان کو کونسی بیماری ہیں
19:30ان کا علاج بروقت کیا جا سکے
19:31کیونکہ نو لوگ انتقال کر گئے ہیں
19:34جو لیٹسٹ انفرمیشن ہے
19:36اس کے مطابق جتنے لوگ جیلوں میں گئے
19:37ان میں سے نو لوگ جیلوں سے باہر آنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں
19:41ان کو ہارڈ ڈیک کا پرابلم ہو رہا ہے
19:43کچھ کو کینسر کا پرابلم ہو رہا ہے
19:44اور کچھ کو پرابلم ہو رہا ہے ہیپٹائٹس کا
19:47یہ ہو کیسے رہا ہے
19:48اس کے بارے میں ایک اب تحقیق سامنے آئی ہے
19:51اور جتنے بھی وہاں پہ
19:53قیدی ہیں انہوں نے آ کر بتایا
19:55کہ ہمارے ساتھ ہوا کیا ہے
19:56ہوا یہ کہ جیل کے اندر زبردستی
19:59قیدیوں کے بال بھی کٹوائے جاتے ہیں
20:01اور ان کی شیف بھی کروائی جاتی ہے
20:02اور ایک ہی آزار سے نائے کرتا ہے
20:05یعنی نائی بلیڈ چینج کرنے کا
20:08کسی قسم کا تکلف ہی نہیں کرتا
20:10جیل ہے نا
20:12جیل کے اندر قیدی کیا کہہ سکتا ہے
20:13بلیڈ چینج کر دو
20:15وہ نائی چینج کرے گا تو آپ کیا کر سکتے ہیں
20:18وہ یہاں پہ بیٹھ کے شیپ کرے گا
20:19اس کی کرے گا اس کی کرے گا
20:20اور زبردستی کروائے
20:22یہ قیدیوں نے بتایا
20:24کتنی خوفناک بات ہے
20:25بھئی ایک قیدی ہے
20:26اس کو کوئی مولک بیماری ہے
20:28اس کو ہیپٹائٹس ہے
20:29کینسر ہے
20:29یا اسے کوئی اور بیماری ہے
20:31تو وہی بیماری جو ہے
20:33وہ دوسرے قیدی میں منتقل ہو جاتی ہے
20:35جب آپ اسی بلیڈ سے
20:36دوسرے قیدی کی شیپ بناتے ہیں
20:38اور یہ خدیجہ شاہ نے بتایا
20:40بڑی خوفناک بات ہے
20:41اس کے اوپر تو اقدام قتل کے مقدمات
20:43ہونے چاہیے
20:44سپریٹینڈنٹ جیل پہ
20:45اور باقی لوگوں کے اوپر
20:46اس کی غیر جانب درانت
20:48تحقیقات ہونی چاہیے
20:49کیا واقعی میں انسانوں کو
20:50یہ کیڑے بکوڑے ہی سمجھ لیا ہے
20:52انہوں نے
20:52اور میں تو مثال کے طور پر کہتا ہوں
20:54بھئی ایک ہی بلیڈ کے ساتھ
20:56سارے قیدیوں کی شیپ ہو رہی ہے
20:58یہ تو بہت بڑا جرم ہے
21:00یعنی یہ کیسے ہو سکتا ہے
21:02ممکن کیسے ہے
21:03سرکاری بجٹ سے
21:05جناب آپ کو پیسے ملتے ہیں
21:06اب وہ نائی آگیا
21:07وہ زبردستی بٹھا رہے ہیں
21:08لالا کے سپائی
21:09کہ جناب اس کے بھی بال کٹو
21:10اس کی بھی شیپ کرو
21:11جو نہیں کروانا چاہتے
21:12انہیں زبردستی بٹھایا جاتا ہے
21:13اور پھر ان کی شیپ کی جاتی ہے
21:15اور وہ قیدی یہ بتا رہے ہیں
21:17کہ ایک ہی بلیڈ سے
21:17وہ سبکی کر رہے ہوتے ہیں
21:19اب بیش شمار لوگ بیمار ہوتے ہیں
21:22یہ بیماریاں اس طریقے سے پھیلی ہیں
21:24صحت مند لوگ جیلوں میں گئے
21:25پھر ان کے ساتھ جو سلوک ہوا ایک تو
21:27جو جیلوں کی کپیسٹی تھی
21:29اس سے تین تین گناہ لوگ
21:30زیادہ جیلوں میں ٹھونس دیئے گئے
21:32اس کے بعد جو ان سے سلوک کیا گیا
21:34گندہ پانی پلایا گیا
21:35پھر ایک ہی بلیڈ
21:36یہ بڑا خوفناک ہے
21:38اس پہ مقدمات ہونے چاہیے
21:39یہ لوگ گرفتار ہونے چاہیے
21:41جنہوں نے یہ کیا
21:41اگر آج نہیں ہوگا
21:42تو کل یہ ضرور ہونا چاہیے
21:44ناظرین کچھ اور خبریں ہیں
21:45لیکن یہاں وقت بہت ہو گیا
21:47نیکسٹ چیزیں میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا
21:49اگلے وی لاغ میں
21:50اب تک لیے اتنے ہی
21:51اپنا خیال رکھیے گا
21:52اپنی چینل کا بھی
21:53اللہ حافظ
Recommended
19:13
|
Up next