Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴Kaptaan Jeet Gya! Big Report Reveal Secrets || Imran Riaz Khan Exclusive

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آٹھ سال میں ایک ادھا سلاب آتا تھا لیکن اب ہم دیکھتے ہیں ہر سال دوسرے سال یہاں پہ سلاب آنا شروع ہو گئے ہیں
00:37اس کی ایک بجا تو یہ ہے کہ کلائمٹ چینج ہو رہا ہے یہاں پہ بہت زیادہ اس کی اثرات آ رہے ہیں
00:42ہم نے درختوں کی بڑی میسیف کٹنگ کی ہے اور پلوشن میں بہت زیادہ اضافہ کیا ہے
00:48ہوا کے اندر جو گیسیز کا اخراج ہے وہ پاکستان کی طرف سے اور ہمارے ہمسایہ ممالک کی جانب سے بہت زیادہ ہے
00:54تو یہ اثرات پاکستان کے اوپر لگاتار پڑ رہے ہیں کلائمٹ چینج کی صورت میں
01:00اور دیگر جو اس کے اندر ریزنز ہیں وہ ہم نے جس قسم کی آبادیاں تیار کر دی ہیں پانی کے رستوں میں
01:08ان کی وجہ سے بھی بہت تباہی ہوتی ہے
01:10جتنے دریاؤں کے کنارے تھے وہاں پہ قانون تو اجازت نہیں ہے
01:14نہ انگریز دور میں اجازت تھی نہ اب اجازت ہے
01:17لیکن لوگوں نے اپنے اثر اصول کو استعمال کرتے ہوئے اپنے تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے
01:22پورے پورے ہوتل پلازاز گھر امارتیں ریزنشل سوسائٹیز
01:27بہت سارا کچھ بنا دیا دریاؤں کے کناروں کے اوپر
01:30اور جو کچھ بھی کناروں پہ بنایا ان میں سے کچھ چیزیں ہم دیکھتے ہیں بہتی ہوئی چلی جاتی ہیں
01:35پورے پورے ہوتل پوری کی پوری امارتیں
01:37پورا کا پورا گھر بھی پانی کے اندر بہت کا چلا جاتا ہے
01:41اور اس کی وجہ سے نقصان زیادہ ہوتا ہے
01:43جو ندی نالوں کے اور برساتی پانی کے پرانے رستے ہیں
01:46ان رستوں کے رکاوٹوں میں بند بان کے رہائشی سوسائٹیاں بنا دی گئی ہیں
01:50پنجاب میں اس کی وجہ سے بہت نقصان ہوتا ہے
01:52ایون خیبر بکتون خوابی میں کی جگہوں پہ
01:54تو یہ جو تجاوزات ہیں
01:56جو پانی کے رستے میں بنائی گئی ہیں
01:58یہ ہمیں نقصان دے رہی ہیں
02:00دوسرا ہم نے اپنے ہاتھوں سے
02:02اپنے انوائرمنٹ کو تباہ کیا
02:04ہم نے درختوں کی کٹائی بہت زیادہ کی
02:06پھر نئے درخت لگانے میں
02:08ہماری دلچسپی بھی نہیں ہوتی
02:09اور یہ جتنا ٹیمبر مافیا ہے
02:12جو یہاں سے درخت کاٹ کے لے جاتا ہے
02:14اور پیسہ بناتا ہے
02:16یہ لوگ خود تو اس ملک میں رہتے نہیں ہیں پاکستان میں
02:19یہ اپنے بچوں کے لیے
02:20وہ ممالک دھونڈتے ہیں جہاں پہ درخت بہت زیادہ ہیں
02:23محول بہت اچھا ہے
02:24آب و ہوا اچھی ہے
02:25جہاں پہ ائر کوالیٹی انڈیکس
02:27جس کو ایکیوائی کہتے ہیں
02:29وہ بہت اچھا ہے
02:31تو یہ ان ممالک میں جا کر رہتے ہیں
02:32یہاں پاکستان کو انہوں نے ایک شکارگاہ کی طرح استعمال کیا
02:36کہ ہر چیز یہاں پہ تباہ کر دو
02:38ہر چیز بھیج دو
02:39اس کی مادنیات
02:40اس کی لکڑی
02:41اس کے درخت
02:43اس کا محول
02:43ہر چیز تباہ کر دیں بے شک
02:45لیکن یہاں سے یہ پیسہ نکالتے ہیں
02:47اب یہ جو سلاب کے نقصاناتیں بہت زیادہ ہیں
02:50اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق
02:52انتہائی افسوسناک صورتحال سامنے آ رہی ہے
02:55سلاب سے متاثرہ جو لوگوں کا نقصان ہوا ہے
02:59اس میں ڈیفرنٹ آداد و شمار میرے پاس ہیں
03:02اور اب تک کی جو
03:05مسدقہ اطلاعات آئی ہے
03:07ان میں خیبر پکتونخواہ میں صرف
03:09ایک سو سٹھ سٹھ
03:10افراد جانبہک ہو گئے ہیں
03:13سلاب کے نتیجے میں
03:14جن میں ایک سو سنتالیس مرد بتائے جا رہے ہیں
03:18بارہ بچے ہیں اور آٹھ خواتین ہیں
03:20اس سلاب میں
03:22جن کا یہ نقصان ہوا ہے
03:23جن کی جان گئی ہے جو جانبہک ہوئے ہیں
03:26اچھا اس پہ میں آپ کو بتایا دوں
03:28کون کون سے علاقے ہیں جو زیادہ متاثر ہوئے ہیں
03:30باجوڑ کا علاقہ ہے
03:32یہاں پہ
03:34اکیس لوگ جو ہیں وہ جانبہک ہوئے
03:36بنیر میں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے
03:38اور وہاں پہ
03:40بہت بڑے پیمانے پہ فلڈ آیا
03:42اس کا نقصان بھی زیادہ ہے
03:43اٹھتر لوگ وہاں پہ جانبہک ہوئے
03:45پانچ لوگ لوئر دیر میں
03:46شانگلہ میں تئیس لوگ
03:48سوات میں گیارہ لوگ
03:50اپر دیر میں جو ہے وہ نقصان ہوا
03:52لیکن لوگوں کی جان محفوظ رہی
03:54اسی طرح جو بٹگرام ہے
03:57وہاں پہ پندرہ اور جو مانسیرہ ہے
04:00وہاں پہ جو ہے وہ چودہ لوگ جانبہک ہوئے ہیں
04:03تو ٹوٹل ون سکسٹی سیون لوگ
04:05اب تک جانبہک ہو گئے ہیں
04:07جبکہ گھروں کو سکولوں کو
04:08اور دیگر امارتوں کو بھی
04:11جزوی طور پہ یا مکمل طور پہ
04:13کافی نقصان پہنچا ہے
04:14تو یہ ناظرین سلاب کی صورتحال ہے
04:16خبر پکتونخواہ میں
04:18ایک ہیلیکوپٹر بھی گر گیا
04:19خبر پکتونخواہ کی حکومت کا جو ہیلیکوپٹر تھا
04:22یہ امدادی سرگرمیوں میں
04:23اس وقت مصروف تھے
04:25کچھ دوسرے ہیلیکوپٹر بھی ہیں
04:27انتظامیہ کے جو ریسکیو کرتے ہیں
04:30وہ بھی موجود ہیں
04:30خبر پکتونخواہ کی حکومت کا ایک ہیلیکوپٹر گرہ
04:33اس میں پانچ لوگ تھے جو حملے کے
04:34وہ جامحق ہو گئے ہیں
04:36اور اس میں جو علی امین گنڈاپور صاحب
04:38انہوں نے سوک کا اعلان بھی کیا ہے
04:40تو اس وقت مشکل صورتحال ہے
04:42خبر پکتونخواہ میں
04:42سارے پاکستان کو سپورٹ کرنی چاہیے
04:44مدد کرنی چاہیے
04:45اور اب دیکھنا یہ ہوگا کہ
04:47فلڈ اگر یہ زیادہ ہے
04:48اور پانی کا یہ فلو نیچے آتا ہے
04:51تو پنجاب میں اور سندھ میں
04:52کس قسم کی صورتحال پیدا ہوتی ہے
04:54کیونکہ کیشمنٹ ایڈیا جو ہے وہ اوپر ہے
04:56اور وہ وہاں ہے جو
04:57خبر پکتونخواہ کے علاقے ہیں
04:59جو وہاں زیادہ تباہی ہوئی ہے
05:01آج سے دو تین سال پہلے
05:03دوہزار بائیس میں
05:04بلوچستان میں بہت تباہی ہوئی تھی
05:06وہاں سے جو ہے
05:07کوئی سلمان سے پانی نیچے اترا تھا
05:09اور بہت زیادہ بارش ہوئی تھی
05:11ستر گھنٹے تک
05:11ایک بارش تو لگا تار ہوئی تھی
05:13تو ابھی ساری کی ساری گورنمنٹ
05:16اس کے اوپر کام کر رہی ہے
05:17خبر پکتون کا کی حکومت نے
05:18امرجنسی لگا کر
05:20اس پہ کام شروع کر دیا ہے
05:22لوگوں کو سپورٹ کرنی چاہیے
05:23اپنے پیاروں کی
05:24جتنے بھی پاکستانی اس میں
05:26متاثر ہو رہے ہیں
05:26میری باقی پاکستانیوں سے گزارش ہے
05:28کہ ہم وطنوں کی مدد بھی کریں
05:30اس مشکل وقت میں
05:32ابھی جب بھالی کا ٹائم آئے گا
05:33تو پھر اس کا پورا روڈ میپ ہوگا
05:35ہم چیزیں آپ کے سامنے رکھیں گے
05:36ناظرین سیاسی لیڈرز کی
05:47سروے یہ کیا کہ لاہور کے اندر
05:48شہریوں سے پوچھا
05:49کہ سب سے زیادہ جو ہے وہ
05:52مقبول سیاسی لیڈر کون ہے
05:54آپ کی نظر میں
05:55تو شہریوں نے اس کا جواب دیا ہے
05:58یہ جواب میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
05:59بڑا انٹرسٹنگ ہے
06:00لاہور میں جولائی دوہزر پچیس میں
06:01ہونے والے سروے کے مطابق
06:03جو لاہور کے شہریوں سے
06:04سوالات کیے گئے
06:05چھپن فیصد لوگوں کے مطابق
06:08عمران خان ان کا سب سے مقبول لیڈر ہے
06:10چھپن فیصد
06:11اور اس کے بعد دوسرے نمبر پہ
06:14نواز شریف صاحب ہیں
06:15اور حالت ان کی یہ ہے
06:17کہ وہ ستنہ فیصد پہ رہ گئے ہیں لاہور میں
06:18پھر جو تحریک لبیق کے لیڈر ہیں
06:23سعاد رزوی صاحب
06:25وہ چار فیصد پہ ہیں
06:26تیسرے نمبر پہ ہیں
06:27بلاول زرداری
06:28ایک بڑی جمہوری پولیٹیکل پارٹی کے لیڈر
06:31وہ تین فیصد پہ ہیں
06:33جماعت اسلامی دو فیصد پہ ہیں
06:35باقی سیاسی جماعتیں دو فیصد پہ ہیں
06:38جبکہ سولہ فیصد لوگ ایسے ہیں
06:40جو کسی بھی سیاستدان کو پسند نہیں کرتے
06:42اب عمران خان چھپن فیصد کے تار سب سے آگے
06:46یہی تو پرابلم ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی اور حکومت کی
06:49عمران خان کی مقبولیت کا خوف
06:52انہیں ایک دوسرے کے خلاف کھڑے بھی نہیں ہونے دیتا
06:54اور جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور
06:57موجودہ حکومت کے اندر شامل جماعتوں میں
06:59ایک پیار محبت اور رومینس چل رہا ہے
07:01اس کی سب سے بڑی وجہ
07:03عوام میں عمران خان کی مقبولیت ہے
07:06اگر عمران خان صاحب عوام میں مقبول نہ ہوتے
07:09تو شاید یہ اتنا لمبا نہ چلتے
07:10اپنے اپنے سروائیول کے لیے اسٹیبلشمنٹ جو ہے وہ
07:13مدد کر رہی ہے
07:15روایتی سیاسی جماعتوں کی
07:17اور روایتی سیاسی جماعتوں کی جو حکومت ہے
07:20وہ مدد کر رہی ہے اسٹیبلشمنٹ کی
07:22تو ایک دوسرے کے سہارے یہ سب بیچارے
07:24کھڑے ہیں
07:25ناظرین پاکستانیوں نے پوری دنیا کے اندر
07:28جشنِ آزادی منایا
07:29دنیا بھر میں پاکستانیوں نے پاکستان
07:32طریقہ انصاف کے جنڈے بھی اٹھائے ہوئے تھے
07:33کہیں کہیں کسی اور ایک قدی پوری اٹکل پارٹی
07:36کا جنڈہ بھی نظر آ جاتا تھا
07:37تو پاکستانیوں نے جشن منایا
07:39جومِ آزادی منایا
07:41اور زیادہ لوگوں نے پی ٹی آئی کے
07:44جنڈے اٹھائے نعرے بھی لگائے وہاں پولیس
07:46بھی موجود تھی انتظامیاں موجود تھی
07:47لیکن اس کے باوجود
07:49سڑکیں رکھی
07:50ٹرافک سلو ہوئی
07:51بہت سارا کچھ ہوا لیکن مقدم درج نہیں ہوئے
07:55پاکستانیوں پر مقدمات درج نہیں کیے گئے
07:58پوری دنیا میں کیونکہ وہ پاکستان کا
07:59جومِ آزادی جو ہے وہ منا رہے تھے
08:02لیکن پاکستان میں پاکستانیوں پر
08:04مقدم درج کر دیے گئے
08:06یومِ آزادی منانے پر
08:07کیونکہ وہ ایک پولیٹیکل پارٹی کو بھی
08:09ساتھ میں سپورٹ کر رہے تھے
08:11اور حکومت اس پولیٹیکل پارٹی کی مخالف ہے
08:14لہذا پاکستان میں مقدمات درج ہو رہے ہیں
08:16اور پوری دنیا میں نہیں ہو رہے ہیں
08:18اور یومِ آزادی کس کا منایا جا رہا ہے
08:20پاکستان کا منایا جا رہا ہے
08:22پاکستان میں
08:23یعنی یہ جس کی لاتی اس کی بھینس والا سسٹم ہے
08:26یہ ایک اور بھی سڑک بلوک ہوئی ہے
08:28اس کے اوپر بھی مقدمہ درج کرو
08:29یہ ایک ویڈیو آئی ہے
08:31جو خیبر بکتون خواہ سے آئی ہے
08:34ڈی آئی خان
08:35نائنٹی کلومیٹر
08:37نبے کلومیٹر دور
08:38اس سے جو ہے وہ
08:38ڈیڑا اسماعیل خان کا شہر ہے
08:40اور یہ نبے کلومیٹر جب لکھتے ہیں
08:42تو یہ زلہ کچیری کو لکھتے ہیں
08:44تو بلکل
08:45وزیرِ اللہ خیبر بکتون خواہ کے
08:48زلے کے بلکل ساتھ ہی
08:49مین ہائیوے موڈروے کے اوپر
08:52یہ اسکریت پسند دہشتگرد جو ہے
08:54یہ رکس کر رہے ہیں
08:56ٹی ٹی پی جو ہے وہ وہاں پہ رکس کر رہی ہے
08:59انجوائے کر رہی ہے
09:00سوال یہ ہے کہ ان کو وہاں لے کر کون آیا
09:02سوال یہ ہے کہ انہوں نے بارڈر کیسے کروس کیا
09:06سوال یہ ہے کہ یہ ہتھیاروں کے ساتھ
09:08یہاں دندناتے کیسے پھر رہے ہیں
09:09سوال یہ ہے کہ ان کی سہولت کاری کس نے کی ہے
09:12گنڈاپور کئی دفعہ یہ کہہ چکے ہیں
09:15کہ گڑ تالیبان کا ایک معاملہ ہے
09:16جب بھی کبھی ہم کاروائی کرتے ہیں
09:17تو ہمیں کہا جاتا ہے یہ اچھے لوگیں انہیں چھوڑ دو
09:19تو کہیں یہ گڑ تالیبان تو نہیں ہیں
09:22اور اگر یہ گڑ تالیبان نہیں ہیں
09:24اور بیٹ تالیبان ہیں
09:25تو پھر یہ یہاں کیا کر رہے ہیں
09:27اور یہ یہاں پہنچے کیسے
09:29اور کوئی بھی کیسے ہی کسی سڑک کے اوپر
09:32کھڑا ہو کر رکس کر سکتا ہے
09:34سڑک کو بند کر کے
09:35اور دن دہارے کا ٹائم ہے
09:37آپ اندازہ کرنے کوئی رات کا وقت بھی نہیں ہے
09:39یہ ناظرین صورتحال ہے پاکستان میں
09:42آپ پتہ نہیں ہے ویڈیو کس مقصد کیلئے بنائی گئی ہے
09:44اور کس مقصد کیلئے
09:46اس کو وائرل کیا گیا ہے
09:47لیکن پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کی
09:50ایک بڑی ناکامی ہے
09:51کہ جنہوں نے بارڈر کنٹرول کرنا تھا
09:53وہ دہشتگردوں کو کنٹرول نہیں کر پائے
09:55حالانکہ پاکستان نے اناؤنس کیا تھا
09:57کہ سارے دہشتگرد پاکستان سے جا چکے ہیں
09:59پاکستان میں دہشتگردی کلیر کر دی ہے
10:00کوئی دہشتگرد پاکستان کے اندر موجود نہیں ہے
10:03ہمارے پاس کوئی نو گو ایریا نہیں ہے
10:05پھر ان لوگوں کو واپس کون لے کر آیا
10:08عمران خان پر یہ الزام لگاتے ہیں
10:10آپ میٹنگز کے منٹس اٹھا کر دیکھ لیں
10:12مراد صحیح دوزار بائیس سے چیخ رہ گئے
10:14ان کو مت لاؤ ان کو مت لاؤ ان کو مت لاؤ
10:16شاندانہ گلزار کہتی ہے
10:18کہ جنرل باجوا کا یہ منصوبہ تھا
10:20کہ ٹی ٹی پی کے لوگوں کو لا کر
10:22پاکستان طریقہ انصاف کو کمزور کرنا ہے
10:24فارق کرنا ہے تین سال میں
10:25اور آپ کو سڑکوں کے اوپر
10:27یہ لوگ دندناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
10:28نہ کوئی سوال کرنے والا ہے
10:30نہ کوئی جواب دینے والا ہے
10:32حالات تو یہ ہو گئے ہیں
10:34عسکریت پسند ہے وہ بندوقیں اٹھا کے
10:36جناب وہاں پہ مزے سے رکس کر رہے ہیں
10:39وہاں پہ گھوم رہے ہیں
10:40ناظرین کچھ چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
10:44کہ پاکستان کی حکومت کی توجہ اس طرف ہے
10:46تو پاکستان کے اندر جو بہترین سبسیڈیز دی گئی تھی
10:50اس سال وہ ٹریکٹروں کی خریداری پر دی گئی تھی
10:54کہ اگر کسان ٹریکٹر خریدنا چاہتے ہیں
10:57تو ہم انہیں سبسیڈی دے رہے ہیں
10:58کسان ٹریکٹر خرید لیں
10:59لیکن لگ بگ بائیس سال کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوا
11:05کہ پاکستان میں کسانوں نے ٹریکٹر نہیں خریدے
11:08بہت ہی کم لیول پہ آگے کسانوں نے ٹریکٹر خریدے ہیں
11:12یہ میرے پاس دوزار تین سے لے کر اب تک کا ڈیٹا موجود ہے
11:15اور یہ ڈیٹا گر آپ دیکھیں تو پاکستان ٹریکٹر سیلز ڈراب ٹو
11:22ٹوئنٹی ٹوئیئرز لو
11:23بائیس سال کے لویسٹ لیول کے اوپر پاکستان میں ٹریکٹروں کی خریداری پہنچ گئی
11:30کرونا وائرس جب آیا تھا نا
11:33تب لوگوں نے چیزیں خریدنا بند کر دی تھی
11:36کرونا وائرس کے دوران بھی
11:38جو ٹریکٹروں کی فروغت ہے وہ اتنی کم کبھی نہیں ہوئی
11:41جتنی اب ہو گئی ہے اس کی وجہ کیا ہے کسانوں کے بعد پیسی نہیں ہے
11:46کسان پیسے آئیں گے تو نیا ٹریکٹر لیں گے نا
11:50ان کے بعد پیسہ آئے گا تو کاشتکاری میں اضافہ کریں گے نا
11:53پیسہ آئے گا تو اپنی زمین کو سیراب کریں گے
11:56اس میں بیچ ڈالیں گے اس کے پر کھاٹ ڈالیں گے
11:58اس کا خیال رکھیں گے
12:00کسانوں کو جس طرح انہوں نے بھوکا مارا ہے
12:02اس کا نتیجہ یہی نکلنا تھا
12:03اس وقت جو ٹریکٹروں کی خریداری ہے پاکستان میں
12:06وہ لویس پہ چلی گئی ہے
12:07ٹریکٹر تو وہ اور بات ہے
12:09تنخواہ دار طبقے ہو
12:11یا تاجر برادری ہو
12:13یا جو تھوڑا بہت ایک میڈل کلاس ہے
12:15ان کی ایک گاڑی تھی آلٹو
12:16یہ پاکستان میں سب سے زیادہ بکنے والی گاڑی ہے
12:20اور اس کی جو سیل ہے
12:23اس میں پچھتر فیصد تک کمی آگئی ہے
12:26پچھتر فیصد
12:27فرض کرے اگر یہ ایک ہزار گاڑی بکتی تھی
12:30تو آپ یہ ڈھائی سو گاڑی بک رہی ہے
12:32سات سو پچاس گاڑی نہیں بک رہی
12:34یہاں سے آپ اندازہ کریں
12:36کہ پاکستان کے اندر
12:37بائشت کی اور عام آدمی کی معیشت کی
12:39جو سفید پوشت طبقہ ہے
12:41اس کی معیشت کی کیا صورتحال ہے
12:43کہ سب سے زیادہ بکنے والی گاڑی
12:45جو سزوکی آلٹو ہے
12:47اس کی فروخت میں بھی
12:49مبینہ طور پر یہ
12:51سٹارٹ اپ پاکستان کا ایک سروے ہے
12:54اس کے مطابق
12:55پچھتر فیصد
12:56اس کے اندر بھی کم ہی آئی ہے
12:57لیکن کچھ تو ایسا ہوگا
12:59جو پاکستان میں زیادہ بکرا ہے
13:01تو ناظرین وہ ہیں
13:02لنڈے کے کپڑے
13:03لوگ نیا کپڑا نہیں خرید سکتے
13:06لوگ بازار میں جاتے ہیں
13:08نئے کپڑے بہت مہنگے ہو گئے ہیں
13:09اور عام آدمی کی پہنچ سے دور جا رہے ہیں
13:12لہذا لوگوں نے
13:14لنڈے کی جو مسنوعات ہیں
13:16جو کپڑے ہیں وہ پہننا شروع کر دی
13:18اور غربت لگ بگ
13:20فاٹی فور پرسنٹ تک پہنچ گئی
13:23اس کے بعد لنڈے کے استعمال شدہ کپڑوں کی
13:25امپورٹ میں
13:25تاریخی اضافہ ہو گیا ہے
13:28یہ ڈان اخبار کی ریپورٹ کے مطابق
13:31دوزار پچیس میں
13:33لنڈے کے استعمال شدہ کپڑوں کی امپورٹ میں
13:35ریکارڈ پانچ سو گیارہ
13:37میلین ڈالر
13:38خرچ ہوئے ہیں
13:39لنڈا بازار
13:41غربت کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کا گڑ بن گیا ہے
13:44یہ ہے ناظرین پاکستان میں
13:46غربت کی صورتحال جو انہوں نے پاکستان کے ساتھ کر دیا
13:49اور یہ کہتے ہیں ہم نے میشہ ٹھیک کر دی
13:51ہم پاکستان کو بہتر کر رہے ہیں
13:52یہ آپ پاکستان کو بہتر کر رہے ہیں
13:55کہ پاکستانی پرانے کپڑے استعمال شدہ پہننے پر مجبور ہو گئے ہیں
13:59وجہ کیا ہے وہ نئے کپڑے افورڈ نہیں کر پا رہے ہیں
14:02اور چوالیس فیصد لوگ جو ہے
14:04لگ بگ آدھا پاکستان غربت کی لکیر سے نیچے
14:07دھکیل دیا گیا ہے
14:08ناظرین ایک اور خبر ہے یہ
14:11نرندر مودی نے دھمکیل گئی پاکستان کو
14:13دیکھیں پوری قوم کو ایک جنگی جنون میں تو مفتلا کیا ہوا ہے
14:17پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اور سیاستدانوں نے مل کر
14:20کیونکہ نرندر مودی کی غلطی کی وجہ سے
14:23اور اس کی بھونڈی حرکتوں کی وجہ سے
14:25جو شخص یا جو لوگ پاکستان میں مو نہیں اٹھا سکتے تھے
14:29بات نہیں کر سکتے تھے
14:30ان کو بھی زبان مل گئی
14:32اور پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو
14:34امریکہ کے قریب جانے کا موقع بھی مل گیا
14:35اب امریکہ پاکستان کا فائدہ تو انہوں نے لینا نہیں ہے
14:38اپنا ذاتی فائدہ لینا ہوتا ہے
14:40لہذا اب یہ عمران خان کو دبائیں گے
14:42اپنی مخالف پلٹیکل پارٹی کو دبائیں گے
14:44اور اس ظالمانہ رجیم کو طول دینے کی کوشش کریں گے
14:47جو یہ کر رہے ہیں
14:48لیکن وہی نرندرمودی ان کو دھمگیاں بھی دے رہا
14:52نرندرمودی
14:54نے یہ تیہ کر لیا ہے
14:56اور یہ بھارت نے جو سارا کچھ کیا نا پہل گام والا
14:59پاکستان کے اندر لوگوں کو ہم بے وقب بناتے ہیں
15:02یہ کہا جاتا ہے
15:03کہ پہل گام بھارت نے اس لیے کیا
15:05کہ وہ پاکستان پر حملہ کرنا چاہتا تھا
15:06بلکل نہیں
15:07بھارت پاکستان کے در کوئی جنگ لڑنا نہیں چاہتا
15:11میرا نہیں خیال کہ وہ اس طرح جنگ لڑے گا پاکستان کے ساتھ
15:13آرمی چیپ نے ٹھیک کہا ہے
15:15کہ ایک طرف ٹرک آ رہا ہے
15:17وہ ڈمپنگ والا دوسری طرف جنابوں کو مرسڈیز آ رہی ہے
15:20اے ٹکر ہو جائے گی
15:21بھارت کی ایکانومی بہت آگے جا رہی ہے
15:23اس کے بعد بہت پیسہ ہے
15:25وہ ٹرکی کر رہا ہے پاکستان سے بہت زیاد تیزی سے
15:28پاکستان نہیں کر پا رہا
15:30تو ایسے میں بھارت کو جنگ سوٹ نہیں کرتی
15:32بھارت صرف پاکستان کے پانی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
15:35اور اس پانی پر قبضہ کرنے کے لیے
15:37بھارت نے ایک لڑائی پاکستان کے ساتھ
15:40ایک جڑپ پاکستان کے ساتھ لڑی ہے
15:42تاکہ جواز گھڑا جا سکے
15:44جو مجھے سمجھ آتی ہے نا
15:46پہلے پہل گام کیا
15:47اس کے بعد پاکستان کے ساتھ پنگا کیا
15:49اس میں پاکستان نے ان کو دھو دیا پکڑ گئے
15:51ائر فورس نے
15:52اور اب بھارت کے بعد ایک سالڈ
15:54بہانہ موجود ہے اپنے ملک میں
15:56اور نیشنل اور انٹرنیشنل نیول پہ
15:59کہ ہم پاکستان کو پانی نہیں دیں گے
16:01نردن مودی نے کہا
16:02کہ بھارت نے تیہ کر لیا ہے
16:04کہ خون اور پانی ساتھ نہیں بیہ سکتا
16:06ہندوستان کے پانی پر حق صرف ہندوستان کا ہے
16:09ہمیں اب سندھ تاس معاہدہ منظور نہیں ہے
16:13یہ کیسا معاہدہ تھا
16:14جس نے سات دہائیوں سے
16:16ہندوستان کے کسانوں کا نقصان کیا ہے
16:18یہ نردن مودی کے سٹیٹمنٹ ہے
16:20اب نردن مودی نے
16:23سندھ تاس معاہدہ کو ختم کرنا تھا
16:25اور اسی معاہدے کے تحت
16:27پاکستان کو وہ پانی ملتا ہے
16:28جس سے پاکستان
16:29اپنے شہریوں کو کھانا کھلانے کے قابل ہوتا ہے
16:32اب اگر چار چھے دست
16:35یارے تباہ کر آگے بھی
16:36بھارت پاکستان کا پانی رکنے میں کامیاب ہو گیا
16:38جس طرح وہ بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے
16:40گزشتہ چند دہائیوں سے
16:42بھارت نے
16:43پاکستان کے پانیوں پر
16:45یا مغربی دریاؤں پر
16:46جن میں جینلم
16:47چناب
16:48اور سندھ
16:50ان کے اوپر بھارت نے بہت سارے بلوکش لگائے ہیں
16:52بہت ساری جگہوں میں بھارت نے پانی روکا ہے پاکستانیوں کا
16:56وہ جو پاکستانیوں کا پانی بھارت نے روکا ہے
16:59ڈیمز بنا کر
17:00رکاوٹیں بنا کر
17:01بند باندھ کے
17:01وہ پاکستان کے دریاؤں کو
17:05آہستہ آہستہ یہ معاملہ خوشک کر رہا ہے
17:07ہمارے ڈیموں کے اندر پانی کم ہوتا جا رہا ہے
17:09اس کو پاکستان
17:11روکنے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوا
17:13یہ باتیں تو کرتے ہیں
17:15لیکن پاکستان کی
17:16ملٹری کو
17:17یہ ذمہ داری لینی پڑے گی
17:19پاکستان کی حکومت کو پہلے لینی پڑے گی
17:20اور پھر ملٹری کو آرڈر دینا پڑے گا
17:22یہ جتنے سٹرکچرز بنائے گئے ہیں
17:25پاکستان کے پانیوں کے اوپر
17:27یہ غیر قانونی ہے
17:28بینل اقوامی قوانین کے خلاف ہیں
17:30اور ان کو کیسے ہٹانا ہے
17:32اس پہ سٹریٹیجی تو پاکستان کی گورنمنٹ
17:34اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ ملکے بنا سکتی ہے
17:36کہ کرنا کیا
17:37کیونکہ اگر کسی کو لگتا ہے
17:39کہ مزائل مار کے یہ سٹرکچرز گنا دیا جائیں گے
17:41تو کنکریٹ کے بنے ہوئے بہت بڑے بڑے سٹرکچرز ہیں
17:43یہ رشیہ نہیں کر سکا ابھی تک یوکرین میں
17:46تو ہم انڈیا میں کیسے کریں گے
17:48انڈیا نے بھی مارے تو کچھ مزائل
17:49ہمیں ویڈیوز دکھائی گئی تھی
17:51تصاویر بھی
17:53کہ جناب پاکستان کے جو وارٹر سٹرکچرز ہیں
17:55ان کے اوپر انڈیا کو مزائل مارے
17:56کوئی نقصان ہی نہیں ہوا
17:57یہ تباہ کرنے کے لیے
17:59کم سے کم اس لیول کے آپ کو
18:01بی فیفٹی ٹو بمبر یا تو چاہیے
18:02یا آپ کو بھارت کے اندر بڑی کاروائیاں کرنی پڑے گی
18:05اور آپ کو یہ
18:06یعنی اگر یہ چاہتے ہیں
18:07جیسے بلاول دھمکی دیتے ہیں
18:08کہ چھے کے چھے دریاؤں کا پانی ہم کھلوا لیں گے
18:10تو چھے دریاؤں تو بہت دور کی بات ہے
18:13جو مودی نے ابھی حرکت کی ہے
18:15کم سے کم اپنے تین دریاؤں کا پانی کھلوا لیں
18:17لیکن اس کی طرف توجہ نہیں ہے
18:19یہ ایک دوسرے کا حق مارنے میں مصروف ہیں
18:21خیبر پکتون کا کی مثال میں آپ کو دیتا ہوں
18:24اس وقتے جو خیبر پکتون کا اور پنجاب کو
18:26ہائیڈرو پاور پروجیکٹ جو پاکستان میں لگے ہوئے
18:28یعنی پانی سے بجلی بنانے کے جو منصوبے ہیں
18:30ان میں جو پیسہ تقسیم کیا گیا ہے
18:33اس کے اندر کھلی نائن صافی نظر آ رہی ہے
18:35کیونکہ دیکھیں نا اسٹیبلشمنٹ کھڑی ہوئی ہے
18:37اس وقت پی ایم ایل این کے ساتھ
18:41تو پنجاب میں پی ایم ایل این کی حکومت بھی ہے
18:42اور ساتھ میں ان کی حکومت وفاق میں بھی ہے
18:46تو انہوں نے پنجاب کو جو پیسہ دیا
18:49وہ دیا پینٹ سٹھ اشاریہ آٹھ ارب روپے
18:52اور خیبر پکتون کا کو دیا
18:56تیتیس ارب روپے
18:57اچھا دیا کس مد میں انہوں نے
18:59انہوں نے یہ دیا پانی سے بجلی پیدا کرنے کی مد میں
19:02اب میں آپ کو اگر ڈیٹا بتاؤں تو آپ حیران ہو جائیں گے
19:06کہ پنجاب سے دھگنے سے زیادہ
19:09پانی سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت خیبر پکتون خواہ میں ہے
19:12خیبر پکتون خواہ جو بجلی پیدا کرتا ہے پانی سے
19:16اس کی مقدار پنجاب سے دھگنی سے بھی زیادہ ہے
19:20یہ میں بڑا محتاط آپ کو بتا رہا ہوں
19:22فگر تو بہت بڑا ہے
19:23آپ سنیں گے آپ حیران رہ جائیں گے
19:25لیکن زیادہ بجلی کون دے رہا ہے خیبر پکتون خواہ
19:28زیادہ پیسہ کس کو مل رہا ہے پنجاب کو مل رہا ہے
19:30وجہ کیا ہے پنجاب میں اپنی چہیتی ٹک ٹاکر کو حکومت دی ہوئی ہے
19:35تو یہ جو ایک نائنصافی ہے
19:38اس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے
19:40آزاد کشمیر کے لوگوں نے اعتجاج کر کے
19:43اپنا حق لے لیا تھا
19:44لیکن خیبر پکتون خواہ میں بھی ایک کمپرومائز حکومت ہے
19:47اور وہ اپنا حق لینے کی بجائے
19:48صرف نارشارے لگاتی ہے اور بات
19:50ختم ہو جاتی ہے
19:52مریم نواز صاحبہ جو ہے وہ اب جپان نکل گئی ہے
19:54اور اس کے بارے میں ایک بڑا زبردست ٹویٹ کیا
19:57خیبر پکتون خواہ کی حکومت نے
19:59مریم نواز جناب پرائیوٹ جیٹ کے اوپر جا رہی ہے
20:02بڑے پروٹوکول شروٹوکول مل رہے ہیں
20:03جپان کے دھورے کے اوپر پاکستان کی پہلی وزریالہ
20:06جو جپان کے اس طرح دھورے پر جا رہے ہیں
20:08وہاں کوئی ایکزیبیشن لگی ہوئی ہے
20:09وہاں سے کوئی نئے کھلونے اور نئے
20:11کہانیاں لے کر اب یہ پاکستانیوں کو آگر سنائیں گے
20:13کہ ہم نے آپ کے لئے فلانی چیز پسند کی ہے
20:15فلانی چیز پسند کی ہے
20:16لاکر یہاں پہ یہ
20:18یہ ایکچولی لوگوں کو جو ہے نا
20:19لگجری کی طرف لے کر جاتے ہیں
20:21اور لوگ بھوکے ہیں ان کے بعد کھانے کے لئے نہیں ہیں
20:23کسان ٹریکٹر کے لئے ترسرہ ہے
20:26آپ ان کو کوئی اور کھلونا لا کے دے دیں گے
20:27بارحال یہ
20:29اس میں مضمل اسلام صاحب نے ایک
20:31گلیریٹی لے کر ہے
20:32اور انہوں نے کہا ہماری بھی ایک وفت گیا جپان میں
20:34خیبر پکتون کا کا وفت کمرشل فلائٹ سے
20:37ایکانومی کلاس کے اندر گیا تھا
20:39اور
20:40بڑے بجٹ ہوتل جو سستے ہوتل ہیں
20:43ان کے اندر جا کے ٹھہرا تھا
20:44ایکانومی کلاس ٹرین کا انہوں نے وہاں استعمال کیا تھا
20:48اب پنجاب کا وفت جو ہے وہ چارٹر جہاز پہ جا رہا ہے
20:51اور ہوتل کی
20:52جو ڈیٹیلز ہیں وہ صحافی اثرات نے خود پہلے بتا دیا
20:55کہ وہ ہوتل ہے جو بہت بڑا ہوتل ہے
20:57کچھ لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ شاید وہی پہ نرندر مودی بھی ٹھہرے ہوئے ہیں
21:01وہ استعمال کرتے ہیں اس ہوتل کو جہاں پہ مریم نواز صاحبہ جا رہی ہیں
21:04تو ان کی دعایشیں ہی ختم نہیں ہو رہی
21:07ایسا لگتا ہے کہ پنجاب کسی اور ملک کا حصہ ہے
21:10اور خیبر پکتونخواہ کسی اور ملک کا حصہ ہے
21:12پنجاب میں ایک پولیٹیکل ورکر جو ہے وہ سڑک پہ کھڑا ہو کے
21:16سیاسی نعرہ لگا دے
21:17تو سڑک بند کرنے پہ مقدمہ ہو جاتا ہے
21:19لیکن خیبر پکتونخواہ میں بندوق بردار لوگ جو ہے
21:23وہ رکس کر رہے ہیں سڑکوں کے اوپر کوئی کاروئی نہیں ہوتی
21:26خیبر پکتونخواہ سے لوگ جاتے ہیں
21:28اسی جاپان کے اندر اور ایکانومی کلاس میں جاتے ہیں
21:31ایکانومی ٹرینز میں سفر کرتے ہیں
21:32سستے ہوتلوں میں ٹھہرتے ہیں
21:33اور پنجاب سے ایک وفت جاتا ہے
21:35وہ جناب وی وی آئی پی قسم کے ہوتل کے اندر ٹھہرتے ہیں
21:37چارٹرڈ پلین کے اندر جاتے ہیں
21:39وہاں پہ وی وی آئی پی پروٹیکول لیتے ہیں
21:41کیا یہ دو الگ الگ ملکوں کے صوبے ہیں
21:44یا ایک ہی ملک کے دو صوبے ہیں
21:46یہ پاکستان کے اوپر مسلط کیے گئے
21:49حکمرانوں نے پاکستان کو
21:50اور پاکستانیوں کو دکھایا
21:52کہ دیکھو ہم یہ لوگ ہیں
21:54اور یہ اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے
21:56کہ سیاستدانوں سے عوام نفرت کرے
21:58اور ایک وقت آئے
22:00کہ جو ایک کلاس عمران خان صاحب سیاست کے اندر لے کر آئے
22:03وہ کلاس یہ کہہ کر ہاتھ پر
22:05جھاڑ کے کھڑی ہو جائے
22:06کہ ہم سیاست میں نہیں پڑتے یہ ہیں ہی سارے گندے
22:08اور انہوں نے یہی کرنا
22:10انہوں نے ایسی ملک چلانا ہے
22:11لوگوں کو یہ مایوس کرنا چاہتے
22:13لیکن ابھی تک تو لوگ مایوس نہیں ہو رہے
22:17ڈیٹے ہوئے
22:18اب تک کے لئے اتنی اپنا خیال رکھئے
22:19اپنے اس چینل کا بھی
22:20اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended