- 5/27/2025
#supremecourt #ptijalsa #aliamingandapur
Imran Khan vs Field Marshal: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Imran Khan vs Field Marshal: Who Won? || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ملکی قیادت
00:30ملکی قیادت
01:00ملکی قیادت
01:30گہور صاحب ان کو بھی نہیں بلایا گیا
01:31سلمان اکرم راجہ صاحب ان کو بھی نہیں بلایا گیا
01:34سینٹ اور قومی اسمبلی میں
01:36جو دونوں اپوزیشن لیٹرز ہیں
01:38ان کو بھی نہیں بلایا گیا
01:39یعنی ایسا لگا کہ
01:41اس وقت کی جو ملکی قیادت ہے
01:44اس نے شو کیا کہ ہم حکومت کے ساتھ ہیں
01:46اور سیاسی قیادت
01:48کو تو بلایا ہے لیکن انہوں نے اپنی
01:50پولٹیکل چوائیس بھی بتائی کہ اس وقت جو حکومت بنی ہوئی ہے
01:52اس کے ساتھ انہوں نے اپنی
01:54الائنمنٹ شو کی ہے
01:56جبکہ دیکھیں تھوڑے دن پہلے
01:58جو کچھ ہوا پاکستان اور انڈیا کی لڑائی میں
02:00اس میں یہ جو حکومتی
02:02جماتے ہیں یہ زرداری صاحب
02:04یہ اب تصویریں دیکھ لیں ساتھ ساتھ
02:07یہ جو اس وقت فیلڈ مارشل کے ساتھ
02:08کڑے ہیں ان کی تو زبان نہیں کھولی تھی
02:10یہ جو شہباشرک صاحب
02:12ان کی بھی زبان نہیں کھولی تھی
02:14یہ مریم نوات انہوں نے ابھی تک مودی کا نام نہیں لیا
02:17نواشرک انہوں نے ابھی تک
02:19مودی کا نام نہیں لیا
02:19یہ وہ سارے لوگ ہیں جو انڈیا کو جواب نہیں دے پا رہے تھے
02:23اور جن لوگوں نے انڈیا کو
02:24ٹکا کر جواب دیا ہے
02:25انہیں مدعو نہیں کیا گیا انہیں بلایا نہیں کیا
02:28ویسے میں نے ان سے پوچھا انہوں نے کہا
02:30ہم جانا بھی نہیں چاہتے کوئی اتنا مشوق نہیں ہے
02:31جانے کا لیکن یہ ہے کہ
02:34روایت تو یہ ہے کہ بلایا جاتا
02:35لیکن شاید ایسا لگتا ہے
02:37انہوں نے کہا ہمیں ایسا لگتا ہے
02:41کہ آرمی چیف نے
02:43یا فیلڈ مارشل نے
02:44اپنی پسندید کی شو کی ہے
02:46کہ یہ میرے پسندیدہ لوگ ہیں
02:47تو ان کو میں بلا لیتا ہوں
02:48تو وہ تو سب جانتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف
02:51اس وقت پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی
02:53سخت ناپسندیدہ جماعت ہے
02:56یہ تو سب جانتے ہیں
02:58بارال
02:59وہاں پہ آرمی چیف نے ایک اور بات کی
03:01انہوں نے کہا جی فیلڈ مارشل آسیم منیر کا کہنا ہے
03:03کہ نوجوان اور میڈیا
03:05بھارتی ڈس انفارمیشن مہم کے خلاف
03:08آہنی دیوار ثابت ہوئے
03:11یہ ان کا سٹیٹمنٹ بڑا مشہور ہو رہا ہے
03:13اچھا یہ کیسے ثابت ہوئے
03:15سوشل میڈیا کے ذریعے ہوئے نوجوان
03:16سوشل میڈیا پر کیسے ثابت ہوئے
03:19تو جو سب سے بڑا پلیٹ فارم
03:21استعمال ہوتا ہے دنیا بھر میں
03:23پرپاگنڈا ٹول کے طور پر
03:25وہ تو ٹوٹر ہے
03:25اس کے بعد یوٹیوب ہے
03:27اس کے بعد فیس بک ہے
03:29اور ایسے پھر بہت سارے اور پلیٹ فارمز ہیں
03:32اب مزے کی بات یہ ہے
03:34کہ دوسری جانب ٹوٹر پاکستان میں دوبارہ سے
03:37رکاوٹ کا شکار ہو رہا ہے
03:40یہاں میرے پاس ایئر وی کی خبر ہے
03:42پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی
03:45سرفیسز دوبارہ متاثر ہونا شروع
03:47تو آپ تو جانتے ہیں
03:48ایک ایسے متاثر ہو جاتی ہیں
03:50ویسے یہ انٹرنیشنلی بھی بعض اوقات آ جاتا ہے
03:52پرابلم
03:53لیکن پاکستان میں متاثر ہو جائے
03:54تو ہماری توجہ فارم کہاں جاتی ہے
03:56گورنمنٹ کی طرف
03:57کہاں جاتی ہے
03:58پی ٹی اے کی طرف جاتی ہے
03:59پی ٹی اے وہی جس کے چیرمن نے بھی تھوڑے دن پہلے
04:02ایک سینیٹر کو
04:04یا ایک پارٹی کے لیڈر کو یہ کہا
04:05کہ مجھے بھی چرس دو پینے کے لیے
04:07مجھے بھی چاہیے چرس والا سگرٹ
04:09جس کے اوپر ایک جھگڑا بھی ہو گیا
04:10انتہائی بائیوب
04:11اور گھٹیا حرکت اور بات انہوں نے کی ہے
04:13اپنے آپ کو پتہ نہیں کیا سمجھتے ہیں
04:15کہ کسی کو بھی آپ کچھ بھی کہتے رہیں گے
04:17اور لوگ برداشت کرتے رہیں گے
04:19کیونکہ آپ یونی فارم میں رہے ہیں
04:20یا آپ کے سر کے اوپر یونی فارم والوں کا ہاتھ ہے
04:23تو آپ کی زبان آپ جتنی مرضی لمبی کر لیں
04:25آپ کو کوئی جواب نہیں دے سکے گا
04:27یہ نہیں ہو سکتا ہے
04:28ایمل ولی خان کو اس معاملے میں شاباش
04:30کہ انہوں نے جواب دیا ہے تگڑا
04:32ہاں ایمل ولی خان صاحب کے بارے میں سنا ہے
04:34وہ بھی اس فیلڈ مارشل کی جو مٹنگ ہے
04:36جس میں انہوں نے بلوائی تھی
04:37اس میں وہ بھی گئے ہیں
04:38بلاول بھی گئے
04:38مریم نواز کی بھی وہاں پہ ویڈیو سی نظر آ رہی ہے
04:42اور بلکہ سالے زافر نے یہ بتایا تھا
04:45پچھلے پروگرام میں
04:45کہ مریم نواز فیلڈ مارشل بننے کی جو تقریب تھی
04:49جرنل آسف منیر کی
04:51اس میں بہت مسرور نظر آئی
04:53سالے زافر صاحب جو ہیں
04:55وہ مریم نواز کی باڈی لینگویج کے ایکسپرٹ جنرلسٹ ہیں
04:57یہ غیر ملکی دوروں پر بھی جاتے رہے ہیں
05:00اور یہ بتاتے رہے ہیں
05:01کہ مریم نواز نے کس رنگ کا لباس
05:03زیبتن کیا تھا
05:05اس رنگ کے لباس سے
05:07فضاء میں کس قسم کے اثرات ہو رہے تھے
05:09یہ سالے زافر صاحب اس قسم کی ریپورٹنگ
05:11بہت اچھی کرتے رہے ہیں
05:12شریف خاندان کی ریپورٹنگ میں ان کو ایک طرح امتیاز ہے
05:15اور یہ جب جرنل مشرف کا دور تھا
05:18تو شریف خاندان کے بیٹروم سے بھی چیزیں نکال کر
05:20جو لوگ لے کر آئے تھے
05:22وہاں انہوں نے خاصا نام کمایا تھا
05:23تو ناظرین یہ خبر میں نے آپ کو بتائی
05:26کہ یہاں پہ اپوزیشن کو
05:27پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
05:29یا چلے فیلڈ مارشل کی تقریب میں
05:30موہ نہیں لگایا گیا انہیں
05:32لیکن دوسری خبر ایک اور بڑی انٹرسٹنگ ہے
05:34یہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر سے
05:37ایکسلوسیف خبر میں آپ کو دے رہا ہوں
05:39تھوڑے دن پہلے پاکستان تحریک انصاف
05:41نے ایک چیز کی بڑی پرموشن کی تھی
05:43انہوں نے کہا تھا جی کہ سارے اکٹھے ہو گئے
05:45اور اب تحریک بڑی چلے گی اور بڑی کامیاب تحریک چلے گی
05:48اس میں آپ نے دیکھا تھا کہ ایک میٹنگ میں
05:50علیمہ خان صاحبہ کو بڑا آنر دیا گیا تھا
05:53حلیم عادل شیخ صاحب نے بڑی کھل کر بات کی تھی
05:56اور سب نے کہا تھا کہ جس طرح یہ کھڑی ہوئی ہے
06:00نظام کے سامنے ڈٹ گئی اپنے بھائی کے لیے
06:02اور ان کا کوئی پولٹیکل ایجنڈا بھی نہیں ہے
06:04تو اس پہ سب نے ان کو اپریشیئٹ کیا تھا
06:07علیمہ خان صاحبہ کو
06:08عمران خان صاحب کی بہن کو
06:09تو اس وقت جنید اکبر صاحب بھی موجود تھے
06:13علی امین گنڈا پور بھی باقی سارے لوگ بھی
06:15تو اب جناب وہاں پہ سب نے یہ کہا
06:17جنید اکبر نے بھی کہا
06:19کہ جب عمران خان صاحب کا کیس عدالت میں لگے گا
06:21تو ہم سارے عدالت میں آ جائیں گے
06:22اور بڑی تعداد میں ہم سارے عدالت میں پہنچیں گے
06:26جنید اکبر صاحب نے اپنی ذمہ داری لی
06:28کہ میں بھی آؤں گا
06:28اپنے سارے ساتھیوں کو لاؤں گا
06:30وزراہ کو لے کر آؤں گا
06:31خیبر پکتون خاصے اے میں اس کو
06:32سب کو میں لے کر پہنچوں گا
06:34اسی طرح جو ہے وہ
06:35جو پنجاب والے انہوں نے بھی رسپانسیمیلٹی لی
06:38جو سندھ والے انہوں نے بھی رسپانسیمیلٹی لی
06:40حلیم عادل شیخ صاحب نے کہا
06:41میں جو جو ہے لے کر آؤں گا بندے
06:43تو سب نے اپنی اپنی ذمہ داری لے لی
06:45اور جب یہ عدالت میں انہوں نے جانا تھا
06:48تو دو دن کے بعد
06:49سترہ تاریخ کو
06:51سترہ مئی کو
06:52ایک میٹنگ ہوتی ہے
06:53پاکستان طریقہ انصاف کی سیاسی کمیٹی کی
06:56اور یہ زوم میٹنگ ہوتی ہے
06:58زوم کے اوپر
06:59یہ ڈیجیٹل ایک میٹنگ ہوتی ہے
07:02اور اس میٹنگ میں
07:03جو
07:05جنید اکبر صاحب ہیں
07:07یہ بیٹھتے ہیں آ کر اور زوم میں خاموش رہتے ہیں
07:11بولتے نہیں ہیں زیادہ
07:12تو ان کے بارے میں پتہ ہی نہیں چلا
07:14کہ یہ کہاں سے بیٹھے ہوئے اور کہاں سے بول رہے ہیں
07:16لیکن اس کے بعد جب عمران خان صاحب کا کیس لگا
07:19تو جنید اکبر صاحب غائب تھے
07:20نہ صرف جنید اکبر صاحب غائب تھے
07:22بلکہ باقی لوگ بھی جن کو انہوں نے لے کر آنا تھا
07:24وہ بھی نہیں پہنچے
07:25تو پھر ذرا پتہ کروایا کہ جناب یہ گئے کام پہ ہیں
07:29تو یہ ای وائے 303 کی فلائٹ ہے
07:32یہ پاکستان سے دبائی گئی
07:34اور دبائی سے آسٹریلیا چلی گئی
07:36ایک سرکاری دورہ ہے قومی اسمبلی کے عراقین کا
07:39یہ سرکاری دورہ اتنا امپارٹنٹ ہے
07:41کہ جنید اکبر صاحب
07:42عمران خان صاحب کی رہائی کی جو تحریک ہے
07:45اسے چھوڑ کر
07:46آسٹریلیا کے سرکاری دورے پر
07:48جس میں ان کو پیسہ خرچ نہیں کرنا پڑے گا
07:50سرکار ان کے قیام و تاعم اور ٹریولنگ کا بندوبست کرے گی
07:53اس دورے میں چلے گئے ہیں
07:55میں ان دوروں کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں
07:57بہت سارے ایم این ایز ہمارے سینیٹرز دوست ہیں
07:59وہ بتاتے ہیں جناب ایاشی ہوتی
08:01کوئی چکر نہیں ہوتا ان دوروں میں
08:02یہ صرف ہوتا ہے کہ بس آپ نے
08:04عراقین اسمبلی کو ابلائج کرنا ہوتا ہے
08:07یہ پی ٹی اے کے دور میں بھی ہوتے تھے
08:08پی ایم ایل این کے دور میں بھی
08:10پیپس پارٹی کے دور میں بھی
08:11یہ عراقین اسمبلی کو اپوزیشن اور حکومت کے اکٹے کر گئے
08:14یہ میچ کھیلنے بھی چلے جاتے ہیں
08:15دوسرے ملکوں میں
08:17یہ مختلف کانفرنس مختلف چیزیں
08:19ان میں شرکت کے لیے
08:20ملکوں کے دورے یورپ کے
08:22آسٹریلیا کے مختلف جگہوں کے ان کے لگتے رہتے ہیں
08:24تو آج کل آسٹریلیا کا موسم اچھا ہے
08:27تو جناب ای وائی 303 سے دبائی چلے گئے
08:29وہاں سے آسٹریلیا چلے گئے
08:31اور اس طرح جو ہے وہ
08:33اتحاد ائر ویس کے ذریعے سے
08:35جنید اکبر صاحب وہاں پہنچ گئے
08:37جس کی وجہ سے وہ عمران کھان صاحب کی
08:39رہائی کے معاملات میں
08:40عدالت میں پیش نہیں ہو سکے
08:42تو میرے پاس اتنی خبر ہے
08:43میں کچھ اور نہیں کہنا چاہتا
08:45جنید اکبر صاحب اس کے پر کوئی مواقع دیں
08:46اس کے بعد پھر میں آپ کو
08:47فردر چیز جو ہے اس کے اندر ہوئی ہے
08:49وہ بھی میں آپ کو بعد میں بتاؤں گا
08:51اچھا ناظرین میں نے پچھلے بی لاغ میں آپ کو کہا تھا
08:54کہ ایک بڑا معاملہ اٹھایا گیا پاکستان میں
08:56اور یہ
08:57میں بالکل نہیں اٹھانا چاہ رہا تھا
09:00کیونکہ یہ مناسب نہیں ہے
09:01ایک سرکاری ملازم کا
09:02ایک سرکاری آفیسر کا جو تنخواہ دار ہے
09:05ایک سیاسی لیڈر کے ساتھ
09:07آپ موازنہ کر ہی نہیں سکتے
09:09حتیٰ کہ اگر آپ فیلڈ مارشل کا
09:11موازنہ کرنا چاہیں
09:13ایک نارمل ایم ای کے ساتھ
09:16یا ایم پی اے کے ساتھ
09:17وہ بھی آپ نہیں کر سکتے
09:18کیونکہ وہ کچھ بھی ہو جائیں
09:20آسمان کے ساتھ جا کر لگ جائیں
09:22سرکاری ملازم
09:23عوام سے وہ تنخواہ لے رہے ہیں
09:24ان کی ڈیوٹیز الگ ہیں
09:25یہ عوام کا نمائندہ ہے
09:27اس کی حیثیت کچھ اور ہے
09:29اس کا معاملہ کچھ اور ہے
09:31یہ گورنمنٹ ہوتا ہے
09:32پبلک کی نمائندگی کر رہا ہوتا ہے
09:34تو اس میں جناب لوگوں نے
09:36مقابلہ شروع کر دیا تھا
09:37سویل وڑائیس صاحب نے
09:38کچھ اور لوگوں نے لکھا
09:38کہ جی آرمی چیف بہت مقبول ہو گئے ہیں
09:41ان کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہو گیا
09:43اور عمران خان کے ساتھ
09:44غیر محسوس طریقے سے
09:45اور بعض لوگ محسوس طریقے سے
09:47کمپائریزن کر رہے تھے
09:49کہ جناب اب تو بہت مقبولیت مل گئی
09:51فیلڈ مارشل صاحب کو
09:52لہذا عمران خان صاحب والے معاملات جو ہیں
09:54وہ تو اب آپ فارغی سمجھیں
09:56عمران خان صاحب کی مقبولیت
09:57وڑ چکی ہے
09:58فارغ ہو چکی ہے
09:58اس قسم کی باتیں کی گئیں
09:59اور یہ بقاعدہ
10:01ٹاؤٹس نے ٹی وی چینلز پہ
10:02اور سوشل میڈیا پر بیٹھ کے بار بار کہا
10:04کہ جناب ایڈیا پاکستان کی یہ لڑائی جو ہی ہے
10:06اس لڑائی کے بعد اب سچویشن وہ نہیں ہے
10:08جو پہلے ہوا کرتی تھی
10:10لوگوں نے یہ کلیم کیا
10:11اس کلیم کے بعد جو ہے نا
10:13میں نے بہت ساری جنگوں پر پتا کروایا
10:14چھے اضلاع کی ریپورٹ میں نے دی
10:16تو میرے پہ اعتراض آ گیا
10:17کئی لوگوں نے مجھے فون کیے
10:19میسیجز کیے
10:20کہ جناب آپ کی یہ مصدقہ نہیں ہے
10:22آپ یہ ٹھیک بات نہیں کر رہے
10:24تو میں نے کہا چلیں
10:25آپ کو پھر مصدقہ ایک سروے کروا کے دکھا دیتے ہیں
10:28تو پھر میں نے ٹویٹر کے اوپر ایک سروے کروایا
10:31یہ جو سروے ہے
10:32اس کا سب سے پہلے میں آپ کو سوال پڑھ کے سناتا ہوں
10:35اور پھر میں آپ کو اس کا ریزلٹ بتاتا ہوں
10:37اور یہ سروے صرف اس لیے کیا
10:38کہ کئی لوگ جو ہے وہ گمراک ان باتیں کر رہے تھے
10:47جبکہ لیڈر جو ہے وہ جیل کے اندر بند ہے
10:50اس کی مقبولیت ایک الگ چیز ہے
10:51بارال جو میں نے سوال پوچھا تھا وہ بتاتا ہوں
10:54پھر جواب لینے کا طریقہ میں نے تبدیل کیا تھا
10:57کیونکہ دیکھیں جب آپ ووٹنگ کرواتے ہیں
10:59تو ووٹنگ میں یہ پرابلم ہوتا ہے
11:00کہ آج کل بوٹس بیٹھے ہوئے
11:02جالی ووٹنگ ہو جاتی ہے
11:03اس جالی ووٹنگ کے ذریعے یہ کیا جاتا ہے
11:06کہ ایک طرح کی ووٹنگ کو سپورٹ کر دیا جاتا ہے
11:09لہذا ہم نے کمنٹ کے اندر ووٹس بھانگے تھے
11:11اب جب میں یہ ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں
11:14تو ہمیں اب تک جو کمنٹس محصول ہوئے
11:16ان کی تعداد ہے
11:17دس ہزار
11:19دس ہزار کمنٹس آئے ہیں
11:21جو میں نے پوچھا پہلے وہ بتاتا ہوں
11:23آج کل بہت سارے ٹاؤکس جیل میں قید
11:25عمران خان کا فیلڈ مارشل پاکستان سے
11:27مقمولیت میں موازنہ کر رہے ہیں
11:29حالانکہ سرکاری آفیسر اور لیڈر میں
11:32یہ مقابلہ نہیں ہونا چاہیے
11:33لیکن اپنی مرضی کے دعوے کرنے والوں کے لیے
11:36آپ پتائیے کہ آپ کی نظر میں
11:38کون مقبول ہے
11:39داندلی سے بچنے کے لیے
11:41کمنٹ میں لکھئے
11:43اب دو آپشن میں نے دیئے تھے
11:44نمبر ایک
11:44قیدی عمران خان کے لیے ایک لکھئے
11:47اور فیلڈ مارشل آسم منیر کے لیے
11:50دو لکھئے
11:51تو ناظرین جو نتائج نکلے ہیں وہ بڑے خوف نہ آگئے
11:53ہم نے کوئی چار ایک ہزار میسیجز
11:55جو پہلے والے ہیں وہ چیک کروائیں
11:56دس ہزار میسیجز
11:58ہم نہیں چیک کروا سکتے
11:59میرا اندازہ تھا کہ دو اٹھائی ہزار تین ہزار میسیجز آئیں گے
12:02ہم پڑھ لیں گے
12:03لیکن دس ہزار لوگوں نے اس کے اوپر میسیجز کیے ہیں
12:05چار ہزار ہم نے چیک کی ہیں
12:07باقی بہت سارے اور لوگوں نے چیک کی
12:09انہوں نے رابطہ کر کے مجھے کنفرم کیا
12:10کہ جناب یہ ریزلٹ ہے
12:12اب تک جو ہماری اطلاع ہے
12:14اس کے مطابق نائنٹی پلس
12:16یعنی دس ہزار کمنٹ میں سے
12:18نوے سے زیادہ کمنٹس یہ کہہ رہے ہیں
12:21کہ آسم منیر پاکستان میں
12:23زیادہ مقبولیت رکھتے ہیں
12:24جبکہ باقی جو ہیں وہ
12:27لگ بگ دس ہزار کے قریب کمنٹس
12:29وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
12:30عمران خان آسم منیر سے زیادہ مقبول ہیں
12:32پاکستان میں
12:33اب مقبولیت کا یہ جو فرق ہے نا
12:35یہ نائنٹی نائن پرسنٹ با مقابلہ
12:38ایک فیصد ہے
12:39تو میں اس لئے کہتا ہوں کہ
12:41کسی بھی سرکاری ملازم کی
12:43مقبولیت کا موازنہ
12:44آپ کسی بھی سیاسی لیڈر سے نہیں کر سکتے
12:47آج نواز شریف کتنا غیر مقبول ہے
12:49آپ آسم منیر صاحب کا مقابلہ
12:51نواز شریف سے بھی کر لیں گے
12:52تو نواز شریف صاحب بھی جیت جائیں گے
12:54وجہ کیا ہے
12:55وجہ یہ ہے کہ سیاسی لیڈر
12:57وہ کوئی اور چیز ہوتا ہے
12:59جو سرکاری ملازم ہے وہ کوئی اور چیز ہوتا ہے
13:01لہذا آسم منیر صاحب ایک سرکاری ملازم ہے
13:04آپ کو یہ کرنا نہیں چاہیے تھا
13:05نہ سویل وڑائی صاحب کو کرنا چاہیے تھا
13:07نہ باقی صاحب یوں کو اس طرح کا تاثر دینا چاہیے تھا
13:09دانشوروں کو اس سے گریز کرنا چاہیے تھا
13:11لیکن ان کے بار بار یہ کرنے پر
13:14میں نے مجبور ہو کر
13:15کیونکہ وہ بار بار یہ انسٹیگیٹ کر رہے تھے
13:17تو ہم نے یہ سروے کروایا
13:18اب اس کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے
13:19جس نے چیلنج کرنا ہے کر لو
13:20جس نے جا کے کمنٹ پڑھنے ہیں پڑھ دو
13:22آپ آ جا کے دیکھ لیں
13:23کہ لگ بگ 9900 کے قریب جو کمنٹس ہیں
13:28یا اس سے زیادہ
13:29وہ عمران خان کے حق میں ہیں
13:30اور لگ بگ 100 سے کم کچھ جو ہیں
13:32وہ اب تک کی اطلاع کے مطابق
13:34وہ آسم منیر صاحب کے حق میں ہیں
13:36یعنی 99% بمقابلہ 1%
13:40لیکن اس کے باوجود آپ اندازہ کریں
13:42کہ جھوٹے پالش کرنے کا کتنا شوق ہے
13:45مریم نواز صاحبہ کو
13:46شہزادی صاحبہ کو
13:48کہ انہوں نے پی ایم ایل این کی
13:50بقاعدہ جو افیشل
13:52جو ایکس ہینڈل ہے
13:54جو ٹوٹر اکاؤنٹ ہے
13:55وہاں سے اپنی تصویر پوسٹ کروائی
13:57اوپر کارڈر میں اپنے ابو کا مو
13:59اور پی ایم ایل این کا لوگو بھی لگوایا
14:01اور مریم نواز لکھتی کہ آئندرہ
14:03یہ گوھر سے دیکھئے
14:05مارخور کے عالمی دن پر
14:07مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب کا پیغام
14:10مارخور کے عالمی دن پر
14:12اب دیکھیں
14:13آج ہم فخر سے پاکستان کے
14:15قومی جانور مارخور کا دوسرا عالمی دن
14:17منا رہے ہیں
14:18مارخور ہماری سیکیورٹی ایجنسی
14:20آئی ایس آئی کا نشان بھی ہے
14:21مارخور نے حالیہ پاک بھارت جنگ میں
14:24دشمن کے گھر میں گز کر جواب دیا ہے
14:26مارخور کے نشان والی ایجنسی
14:28آئی ایس آئی کا شمار دنیا کی
14:30بہترین سیکیورٹی ایجنسیوں میں ہوتا ہے
14:32اس دن کو عالمی صدبر منانے کا مقصد
14:34مارخور اور جنگلی حیات کا تحفظ ہے
14:37مارخور کے اس عالمی دن پر
14:38عالمی برادری سے مطالبہ کرتی ہوں
14:40کہ وہ محولیاتی تحفظ کے لیے
14:42اپنے عظم کا آدھا کریں
14:43ہم سب عید کرتے ہیں
14:45کہ نہ صرف مارخور
14:46بلکہ تمام انواہ کے تحفظ کے لیے
14:48مل کر کام کریں گے
14:49نمبر ایک
14:50جس صوبے کی یہ وزیر اعلی ہے
14:52وہاں کا یہ جانور ہی نہیں ہے
14:53یہ خیبر پکتونخواہ میں چترال میں ہوتا ہے
14:56یا گلگت بلتستار میں ہوتا ہے
14:58یہ ان دو علاقوں میں
14:59افغانستان کے کچھ ایریاز میں ہے
15:00چائنہ والی سائٹ پہ بھی ہے
15:02اور دنیا کے کچھ ملکوں میں یہ ملتا ہے
15:04لیکن زیادہ یہ سب سے زیادہ
15:05جو تعداد میں میں نے یہ دیکھا ہے
15:06مارخور یہ ایکچولی ہوتا ہے
15:09چترال میں
15:11وہاں تو یہ سامنے آپ کو دریہا پہ پانی پیتا ہوا نظر آتا ہے
15:13تو مارخور کے بارے میں جناب ایک تو یہ
15:16کہ یہ پاکستان کا قومی جانور ہے
15:18یہ آئی ایس آئی کا نشان نہیں ہے
15:20میں آپ کو پھر بتا رہا ہوں
15:21کہ یہ پاکستان کا قومی جانور ہے
15:23یہ آئی ایس آئی کا نشان نہیں ہے
15:27اب یہ آپ کی وزیر اعلیٰ کی
15:29جھوٹے پالش کرنے کی جو عادت ہے
15:30یا جھوٹے پالش کرتے کرتے کرتے
15:33وہ اس لیول پہ پہنچ گئی
15:34کہ انہوں نے مارخور کو آئی ایس آئی کا
15:36نشان بنا دیا
15:37اب آئی ایس آئی کا نشان کیا ہے
15:39ذرا یہ آپ دیکھ لیجئے
15:41یہ میں نے بلکہ کھول کے نکالا ہوا ہے
15:43یہ سامنے نظر بھی آ رہے ہیں
15:44یہ نیا نشان بھی آئی ایس آئی کا
15:46اور پرانا نشان بھی ہے
15:47آئی ایس آئی نے آئی سے چند سال پہلے
15:48اپنا نشان تبدیل کر لیا تھا
15:50تو ناظرین میں آپ کو آئی ایس آئی کے
15:51پرانے لوگوں کے بارے میں بتا رہا تھا
15:53یہ گولڈن کلر کا آئی اس میں
15:54تین نشان ہوتے تھے
15:55اوپر تلواروں کا چاند تارے کے ساتھ
15:57نیچے دو الگ نشان تھے
15:58ایک میں شاہین ہے
15:58اور ایک الگ نشان ہے
15:59تو اس میں کئی پہ بھی مارکور
16:02ہمیں نظر نہیں آ رہا
16:03اور جو نیا نشان ہے
16:05اس کے اندر ایک گولڈن ایگل ہے
16:07اور ساتھ میں
16:09قرآن پاک کی آیت کا
16:11ایک چھوٹا تھا حصہ بھی لکھا ہوا ہے
16:12جس کا مطلب ہے
16:14کہ ہوشیاری کے ساتھ
16:15یہ اپنی تیاری رکھو
16:16کہ ایمان والو ہوشیار رہو
16:18اور اپنی تیاری رکھو
16:19یہ قرآن پاک کی آیت ہے
16:21جس کے اندر یہ سورہ نساء کی آیت
16:23نمبر اکہتر ہے
16:25اور اس کا ایک آیت کا چھوٹا تھا حصہ بھی
16:27اس میں لکھا ہوا ہوتا ہے
16:29یہ ہے جی آئی ایس آئی کا لوگ ہو
16:30اب جناب انہوں نے اس کو قرار دے دیا
16:32مارکور کا نشان
16:33مریم نواز صاحب نے
16:35حالانکہ چند سال پہلے یہ نشان تبدیل ہو گیا
16:37اور اس سے پہلے بھی یہ نشان نہیں تھا
16:39تو مارکور پاکستان کا قومی جانور ہے
16:41لیکن یہ خیبر پکتون خواہ میں ہوتا ہے
16:43پنجاب میں نہیں ہوتا
16:44اور دوسرا صرف اس لیے
16:46کہ چاپلوسی کی جا سکے
16:47اس وقت پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسی کی
16:50کیونکہ یہ الیکشن بھی ایسے ہی جیتے ہیں
16:52انہوں نے صحافیوں کو
16:53اور سیاستدانوں کو اغوا بھی ایسے ہی کروایا ہے
16:55انہوں نے لوگوں کو پھینٹا بھی ایسے ہی لگوایا ہے
16:58انہوں نے جالی فارم 47 بھی ایسے ہی حاصل کیے ہیں
17:01یہ اقتدار کے اندر بھی ایسے ہی بیٹھے ہیں
17:03یہ بڑی بڑی سیٹیں انہوں نے ایسے ہی چھینی ہیں
17:05اپنے مخالف عمران خان کو جیل میں بھی انہوں نے ایسے ہی رکھا ہے
17:08تو یہ سارا کچھ کر کے انہوں نے سسٹم کو کنٹرول کیا
17:11تو پھر جوتے تو پالش کرنے پڑیں گے ان کو
17:14اچھا اس میں جو ہے وہ
17:16سلمان اکرم راجل صاحب نے بھی ایک چیز کی طرف نشاندی کی ہے
17:19جو بڑی اہم ہے
17:20سلمان اکرم راجل صاحب یہ کہتے ہیں
17:22کہ مقدمات صرف آزاد عدلیہ سن سکتی ہے
17:24اور
17:26کوئی کرنل صاحب نہیں سن سکتے
17:28انیس سو
17:30سرسٹھ میں عسکری حکومت نے
17:32آرمی ایکٹ میں تبدیلی کر دی
17:34اور کہا کہ اگر سویلین کسی امارت کی طرف
17:37بڑھتا ہے تو اس کا
17:38ٹرائل ملٹری کوٹ کر سکتی ہے
17:40صرف الزام لگانا ہے اور کرنل صاحب
17:43نے سزا سنا دینی ہے
17:44یہ ترمیم انیس سو ستاسی میں
17:46مکمل طور پر غیر آئینی
17:48ہو گئی تھی یہ سلمان اکرم
17:50راجل صاحب نے کہا
17:52لیکن ناظرین آپ پاکستان کی صورتحال دیکھ لیجئے
17:54اس وقت کہ صورتحال پاکستان
17:56کی یہ ہے کہ
17:57پاکستان میں ملٹری کوٹس کو جائز قرار
18:00دیا گیا ہے پوری دنیا میں پاکستان
18:02کا مذاق نہیں اڑے گا
18:04تو اور کیا ہوگا اس سے تو مذاق ہی
18:06اڑے گا ایک اور خبر ہے ناظرین
18:08اور مریم نواز
18:10کی شکل آپ نے دیکھا
18:12کچھ پیپرز کے اوپر لگی ہوئی تھی
18:14اور یہ کلیم کیا گیا کہ یہ جالی خبر
18:16ہے اس کے اوپر جو ہے وہ
18:19پہلے تو خبر آتی ہے نا
18:20کہ جناب یہ جو سرکاری پیپر ہے
18:22جس کے اوپر لوگوں کے ٹیسٹ ہوتے ہیں
18:24اسپطالوں میں جاؤں نا تو ٹیسٹ ہوتے ہیں
18:26بلڈ ٹیسٹ جیسے ہوتا ہے آپ کا یورن ٹیسٹ ہو جاتا ہے
18:28آپ کا کوئی اور ٹیسٹ ہو جاتا ہے
18:30آپ کا شوگر ٹیسٹ ہو جاتا ہے
18:31کوئی اور ٹیسٹ آپ کا ہو جاتا ہے آپ کا سیٹی سکین ہو جاتا ہے
18:34تو وہ جو آپ کے ٹیسٹ ہوتے تھے نا
18:36وہ ان پہ نیچے مریم نواز کی
18:38مبہم سی شکل لگائی ہوئی تھی
18:40تو اس کے اوپر بڑی تنقید ہوئی پاکستان میں
18:43بعد میں یہ مکرگے انہوں نے کہا رہی
18:44ہم نے تو یہ کیا ہی نہیں
18:45لیکن پھر ان کے اپنے پسندیدہ میڈیا نے جا کے انکواری کی
18:48اور بتایا کہ نئی جی نہیں
18:49آپ جھوٹ بول رہے ہیں حکومت والے
18:51یہ خبر بالکل درست تھی اور جو خبر دے گی وہ ٹھیک تھی
18:54آپ اندازہ کریں کہ پہلے یہ گندہ کام کرتے ہیں
18:57پھر ساتھ گندہ مو بناتے ہیں
18:58کہ ہم نے تو یہ کیا ہی نہیں
18:59میں نے آپ سے کہا تھا نا
19:01کہ نوازشریف صاحب نے فیلڈ مارشل والی تقریب میں
19:03جو مو بنایا ہوا ہے
19:05وہ اس لیے بنایا ہوئے تصویریں بھی تو انہوں نہیں جاری کی ہیں
19:07حکومت نے جاری کی ہیں
19:09تو جان بوجھ کے میاں صاحب کی اچھے مو والی تصویر بھی جاری کر سکتے تھے
19:12لیکن بور مو والی تصویر جاری کرنے کا مطلب ہے
19:15کہ جناب ہم سے یہ زبردستی کروایا جا رہا ہے
19:17حالانکہ یہ آئیڈیا بھی ان کا ہے
19:19اس سے پہلے انہوں نے جرنل راہیل شریف کو بھی
19:22فیلڈ مارشل بنانے کا لالچ دیا تھا
19:25کچھ یہ جرنلسٹ ہیں کچھ لوگ ہیں
19:27انہوں نے اس کے بارے میں دعویٰ بھی کیا ہے
19:28اب ناظرین ایک اور پاکستان نے نیا ریکارڈ لگا دیا
19:31اور وہ ریکارڈ لگایا برطانیہ میں
19:34ہمارے آرمی چیف کہہ رہے تھے
19:36برینڈرین نہیں ہے
19:38یہ برینڈ گین ہے
19:39یعنی اس میں تو ہم بہت پیسہ کمارے ہیں
19:41ہمارے لوگ باہر جا رہے ہیں
19:42تو باہر جا کے آپ کے لوگ کیا کر رہے ہیں
19:44یہ صورتحال آپ دیکھئے
19:45کہ پاکستان کی ریاست اتنی کمزور ہے
19:48اور یہاں لوگ اتنے خطرے میں ہیں
19:50بہت سارے لوگ تو پاکستانی ایجنسیوں سے خطرے میں ہیں
19:52بہت سارے لوگ جو پاکستان کے اداروں سے خطرے میں ہیں
19:55بہت سارے لوگ پاکستان کے اندر جو پولیریزیشن بھر گئی ہے
19:58اس میں خطرے میں ہیں
19:59بہت سار لوگ پاکستان میں مذہبی جنونیوں کے آتوں خطرے میں ہیں
20:02تو یہ جو لوگ بھی خطرے میں ہیں جو برطانیہ پہنچے ہیں
20:05پوری دنیا سے جو درخواستیں محصول ہوئی برطانیہ میں
20:09وہ ایک لاکھ نو ہزار تین سو ترتالیس
20:12اور اس میں دنیا کا نمبر ون ملک پاکستان ہے
20:15کہ جناب ہمیں اسائلم دے دیں ہماری جان پاکستان میں خطرے میں ہے
20:19یہ بھی ریکارڈ پاکستان کو مل گیا ہے
20:21اور گیارہ ہزار ارتالیس پاکستانیوں نے
20:23اس سال جو ہے وہ اسائلم کی درخواستیں دی ہیں
20:25برطانیہ میں
20:27کہ جناب ہمیں اسائلم دے دیں ہم اگر اپنے ملک میں جائیں گے
20:30تو ہمیں وہاں پہ قتل کر دیا جائے گا
20:32یا ہماری جان وہاں پہ خطرے میں ہوگی
20:34یہ ہو رہا ہے یہ ریکارڈ پاکستان نے لگا دیا
20:36اور پاکستان نے افغانستان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے
20:39اس ریکارڈ میں
20:40ناظرین شاہممت قریشی صاحب کو جس طریقے سے واپس پہنچایا گیا
20:46اسپتال سے جیل
20:53جو بندہ ویڈیو بنا رہا تھا وہ بھی یہ کہہ رہا تھا
20:55کہ آرام نلوی لے جا ساکتنے ہر بیمارہ آدمی ہے
20:57جیسے وہ ایک دم کھینچتے ہوئے لے کر جا رہے ہیں
20:59پولیس والے سیکیورٹی والے
21:01اور وہاں عدالت میں لے کر گئے
21:04تو شاہممت قریشی
21:06کو اسپتال سے خراب حالت کے باوجود
21:07عدالت پیش کیا گیا
21:08تو عدالت نے جوڈیشل ونگ
21:11کے اہلکاروں سے پوچھا
21:13کہ ان کو اس حالت میں کیوں لائے گیا
21:15شاہ صاحب کو تو طلب ہی نہیں کیا گیا
21:16تو جوڈیشل ونگ نے نمیداری سیکیورٹی
21:19اہلکاروں پر ڈال دی
21:19اور سیکیورٹی کے اہلکار بھی بعد میں
21:21ہیلے بہانے کرتے رہے
21:23آپ اندازہ کریں کہ یہ نظام کتنا ظالم ہے
21:25کہ یہ شخص دو دفعہ پاکستان کا وزیر خارجہ رہا
21:28پاکستان کا ایک امپورٹنٹ سیاستدان ہے
21:31ایک بڑی پولیٹیکل پارٹی کا وائس چیئرمن ہے
21:34سزا صرف اس لیے دے رہے ہیں
21:35کہ جھوٹی گوائی نہیں دے رہا عمران خان کے خلاف
21:38اور اس کو گسیڑتے پھر رہے ہیں
21:40یہ اس نظام کی حالت ہے
21:41اور جو لوگ یہ کہتے ہیں نا
21:43کہ یہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو ہوش آ گیا
21:45یا یہ کچھ معاملات کو درست کرنے جاری ہے
21:47تو اس وقت جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں
21:49ابھی تک تو کوئی امید نہ رکھے
21:51ابھی تک تو نہ ان کے تیور بدلے نہ ان کے اتوار بدلے
21:54یہ سارا کچھ ویسے ہی چل رہا ہے
21:55جیسے پہلے چل رہا تھا
21:57اب تک کہ اتنی اپنا خیال رکھیے گا
21:58اپنے چینل کا بھی
21:59اللہ حافظ