Skip to playerSkip to main content
________________________________________
📌 English Titles:
1. Dajjal Series – Episode 1 | Introduction & First Signs
________________________________________
📌 اردو عنوانات: قیامت کی بڑی نشانی – دجال کا تعارف
________________________________________
📝 English Description:
This is the first episode of our Dajjal Series, where we introduce the reality of Al-Masih ad-Dajjal (The Antichrist) from an Islamic perspective.
In this episode, we discuss who Dajjal is, his origin, and the first few facts every Muslim should know about him.
Stay tuned as we continue this series to uncover the signs, events, and trials related to Dajjal before the Day of Judgment.
#DajjalSeries #IslamicEndTimes #AntichristInIslam #SignsOfQiyamah
________________________________________
📝 اردو تفصیل:
یہ ہماری دجال سیریز کی پہلی قسط ہے جس میں ہم نے المسیح الدجال کا تعارف، اس کی حقیقت اور اس کے بارے میں دو تین اہم باتیں بیان کی ہیں۔
اس ویڈیو میں جانئے دجال کون ہے، کہاں سے آئے گا اور اس کے متعلق ابتدائی حقائق جو ہر مسلمان کو معلوم ہونے چاہئیں۔
مزید قسطوں میں ہم دجال کی نشانیاں، فتنہ اور قیامت سے پہلے کے واقعات بیان کریں گے۔
#دجال_سیریز #قیامت_کی_نشانیاں #اسلامی_معلومات #فتنہ_دجال
________________________________________
🔖 Tags (English + Urdu Mixed):
Dajjal series episode 1
Who is Dajjal
Dajjal introduction
Dajjal Islamic perspective
Signs of Qiyamah
Al-Masih ad-Dajjal
Fitna Dajjal
Islamic eschatology
End times in Islam
Prophecies about Dajjal
فتنہ دجال
دجال کا تعارف
قیامت کی بڑی نشانی
اسلامی سیریز دجال
دجال کے فتنوں سے بچاؤ
________________________________________

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:04مدام سامین امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھکٹا کر خوش ہوں گے
00:08آج ہم شروع کر رہے ہیں ایک ایسی صدیت جو فتنے کے سب سے بڑے دروازے کو کھولتی ہے
00:12یہ وہ فتنے ہے جس پہ ہر نبی نے اپنی امت کو خبردار کیا
00:16جسے سب سے بڑا دھوکہ کہا گیا ہے جسے کہتے ہیں الدجال
00:20دجال کون ہے دجال ایک انسان ہوگا مگر اس کے اندر فتنے شعبدے جادو اور جھوٹ کی انتہا ہوگی
00:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:29دجال کا فتنہ حد آدم کے وقت سے لے کر قیامت تک سب سے بڑا فتنہ ہے
00:34صحیح مسلم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دجال کی کئی نشانی بیان فرمائی ہیں
00:39جیسے اس کی ایک آنکھ خراب ہوگی جیسے انگور کا دانا
00:44اس کی پیشانی پر کافر لکھا ہوگا جو ہر مومن پڑھ سکے گا
00:48اس کے پاس جنت اور دوزخ ہوگی لیکن اس کی جنت دراصل دوزخ ہوگی
00:52دجال کا مقصد لوگوں کو گمراہ کرنا ہوگا وہ کہے گا میں تمہارا رب ہوں
00:57اور بہت سے لوگ اس کے شعبدے دیکھ کر اس پر ایمان لیں گے
01:00مبارش برشائے گا زمین کو گائے گا مگدر حقیقت یہ سب دھوکہ ہوگا
01:05دجال کان سے لکھ لے گا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:10وہ مشرق کی طرف سے نکلے گا خراسان یا مشرق کی علاقوں سے
01:13وہ پہلے ستر ہزار یہودیوں کے لشکر کے سار نکلے گا
01:17اور ایک ایک شہر پر قبضہ کرتا جائے گا
01:20سوائے مکہ اور مدینہ کے
01:21دجال کے فتنے سے بتنے کے لیے مسلمانوں کو سورہ کاف کی ابتدائی دس آیات کی تلاوت کرنی چاہیے
01:27انہیں حفظ کرنا چاہیے
01:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:32جو بندہ سورہ کاف کی ابتدائی دس آیات پڑھتا ہے
01:35وہ دجال کی فتنے سے محفوظ رہے گا
01:37ایمان کو مضبوط کرنا چاہیے
01:39علم حاصل کریں اور دجال کے علامات کو سمجھیں
01:41یہ تھی ہماری دجال کی سیریز کی پہلی قسط
01:44اگلی قسط میں ہم جانیں گے دجال کب آئے گا
01:47اور اس کا مقابلہ کون کرے گا
01:48اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے
01:50تو ضرور لائک کیجئے گا
01:52سبسکرائب اور شیئر کیجئے گا
01:53تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ
01:55دجال کی فتنے سے آگاہ ہو سکیں
01:57السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended