Skip to playerSkip to main content
🕋 ذوالحجہ کے پہلے 10 دن | تکبیرات کی کثرت | Islamic Reminder 2025

🌟 ذوالحجہ کے ابتدائی دس دن سال کے سب سے افضل دن ہیں!
📿 ان دنوں میں تکبیرات، تہلیل، تحمید اور ذکرِ الٰہی کی خاص تاکید ہے۔
📖 قرآن و حدیث کی روشنی میں ان دنوں کی فضیلت، اعمال، اور خاص طور پر تکبیرِ تشریق کے بارے میں مکمل تفصیل اس ویڈیو میں بیان کی گئی ہے۔

👇 یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں:
✅ ذوالحجہ کے 10 دنوں کی فضیلت
✅ کون سے اعمال سب سے افضل ہیں؟
✅ تکبیرات کن الفاظ میں اور کب پڑھی جاتی ہیں؟
✅ یومِ عرفہ کے روزے کی اہمیت
✅ نیکیوں کی کمائی کا بہترین موقع


---

🗓️ تاریخیں یاد رکھیں:
📌 1 تا 10 ذوالحجہ: نیک اعمال کا موسم
📌 9 ذوالحجہ: یومِ عرفہ (روزہ، دعا، توبہ)
📌 10 ذوالحجہ: عید الاضحی (قربانی کا دن)


---

📢 تکبیرِ تشریق کے الفاظ:
"الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد"
📌 9 ذوالحجہ کی فجر سے 13 ذوالحجہ کی عصر تک نماز کے بعد بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے۔


---

🔔 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شئیر اور سبسکرائب ضرور کریں!
📩 کمنٹس میں بتائیں آپ ذوالحجہ میں کیا نیکی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟


---

📚 مزید ویڈیوز کے لیے پلی لسٹ دیکھیں:
👉 Islamic Reminders Series


#ذوالحجہ #تکبیرات #اسلامی_تعلیمات #قربانی #یوم_عرفہ #تکبیر_تشریق #نیک_اعمال #IslamicReminders #DeenKiBaat #EidUlAdha2025#hafizmehmood

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02عن ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08ما من ایام اعظم عند اللہ
00:11ولا احب الیه من العمل
00:13فیهن من هذه الایام العشر
00:15فاکفرو فیهن من التحلیل
00:18والتکبیل والتحمید
00:19رواہ احمد
00:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:23نے ارشاد فرمایا
00:24کوئی دن نہیں جو اللہ تعالی کے
00:26یہاں عزمت والے ہوں
00:28اور جن میں نیک عمل اللہ کو
00:30سب سے زیادہ پسند ہو
00:31ذلحج کے ان دس دنوں کی نسبت
00:33لہذا ان دس دنوں میں
00:35تحلیل تکبیل اور تحمید کی کسرت کرو
00:38دوستو یہ بات پہلے بارہا
00:42بیان کی جا چکی
00:43کہ ذلحج کے پہلے دس دنوں میں
00:44اللہ رب العزت کو نیک عمل
00:46بہت زیادہ پسند ہیں
00:48اور آج کی روایت میں
00:50اس بات کا اضافہ ہے
00:51کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
00:52ان دس دنوں میں
00:53تحلیل تکبیل اور تحمید کی کسرت کرو
00:57تحلیل کہتے ہیں
00:58لا الہ الا اللہ کہنا
00:59تکبیر کہتے ہیں
01:01اللہ اکبر کہنا
01:02اور تحمید کہتے ہیں
01:03اللہ کی حمد بیان کرنا
01:05یعنی الحمد للہ
01:06یا للہ الحمد کہنا
01:08یہ تکبیرات کہنا
01:10اللہ رب العزت کو بے حد پسند ہیں
01:12امام بخاری رحمت اللہ علیہ نے
01:14ایک جگہ ترجمت الباب
01:16کچھ اس طرح باندھا ہے
01:17وَكَانَ بْنُ عُمَرَ وَأَبُوْ حُرَيْرَةَ
01:19رضی اللہ تعالی عنہما
01:21يَخْرُجَانِ
01:22اِلَى السُّقِ فِي أَيَّامِ الْعَشْرِ
01:24کہ حضرت ابو حریرہ
01:25اور حضرت ابن عمر
01:26رضی اللہ تعالی عنہما
01:27ان دس دنوں میں
01:28بازار کی طرف نکل جاتے
01:30يُقَبِّرَانِ وَيُقَبِّرُ النَّاسُ بِتَكْبِیرِهِمَا
01:33یہ دونوں حضرات بھی
01:34تکبیرات کہہ رہے ہوتے
01:35اور لوگ بھی
01:36ان کو سن کے
01:37تکبیرات کہنا شروع کر دیتے
01:39تو تکبیرات کہنا
01:41ان دس دنوں میں
01:42اللہ رب العزت کو
01:43بہت زیادہ محبوب ہیں
01:44تو لفظ تکبیرات میں
01:46دوستو تینوں چیزیں آ جاتی ہیں
01:48ہمارے یہاں جو تکبیر کہی جاتی ہے
01:49اس میں تکبیر
01:51تحلیل اور تحمید
01:52سب آ جاتا ہے
01:53اللہ اکبر
01:54اللہ اکبر
01:55لا الہ الا اللہ
01:57اللہ اکبر
01:58اللہ اکبر
02:00وللہ الحمد
02:01اس میں تحلیل بھی آگئی
02:03لا الہ الا اللہ
02:04اور تکبیر بھی آگئی
02:06اللہ اکبر
02:06اور تحمید بھی آگئی
02:08یعنی وللہ الحمد
02:09اس لئے ہم سب کو
02:11بھرپور کوشش کرنی چاہئے
02:12ان دستینوں میں
02:13خوب خوب نیک عمال کریں
02:15اور خاص طور پر
02:16تکبیرات کا بھرپور احتمام کریں
02:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended