- 2 months ago
Islam mein sharm o haya imaan ka ek aham hissa hai.
Haya insaan ke akhlaaq ko mehfooz rakhti hai aur gunaah se bachati hai.
Rasool Allah ﷺ ne farmaya: "Haya imaan ka ek hissa hai."
Jahan haya hoti hai, wahan adab, sharafat aur paakiza soch hoti hai.
Haya se zindagi mein sukoon, izzat aur Allah ki raza hasil hoti hai.
Haya insaan ke akhlaaq ko mehfooz rakhti hai aur gunaah se bachati hai.
Rasool Allah ﷺ ne farmaya: "Haya imaan ka ek hissa hai."
Jahan haya hoti hai, wahan adab, sharafat aur paakiza soch hoti hai.
Haya se zindagi mein sukoon, izzat aur Allah ki raza hasil hoti hai.
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00الحمد لله الذي زل عزت والعلاح والصلاة والسلام على سيد الانبیاء شمس الدهاء بدر الدجاء نور الهدا منبع الجود والعطاء
00:18اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قل للمؤمنین یغد من ابسارهم صدق اللہ العظیم وصدق رسوله النبی الكریم ونحن على ذلك لمن الشاہدین والشاکرین والحمد للہ رب العالمين
00:48اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
01:00والصلاة والسلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ وعلى آلکہ وعشحابک یا سیدی یا حبیب اللہ
01:13تمام تعریفیں حمد الرسلاء اللہ تبارک و تعالیٰ کے لئے
01:19درود السلام نبی اکرم نور مجسم شفی معظم
01:24آقاِ کل ختمِ رسول دانہِ سبول
01:28احمدِ مجتبا جنابِ حضرتِ محمدِ مصطفیٰ
01:33صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ذاتِ والا صفات کے لئے حمد الرسلاء کے بعد
01:40اسلام فطرت کے این مطابق دین ہے
01:46نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا ہے
01:51کہ میں اخلاقِ عالیہ کی تکمیل کرنے کے لئے دنیا میں آیا
01:55جتنے اخلاق ہو سکتے تھے
02:00جتنی خوبصورتیاں ہو سکتی تھیں
02:03جتنی اللہ کو محبوب تھیں
02:07وہ ساری میرے نبی قریب نے بیان فرمائی
02:09ساری رسولِ قریب
02:12صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بیان کر دی ہیں
02:17جتنی خوبصورتیاں ہو سکتی تھیں
02:19کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیچارے
02:21بائی نیچری کچھ پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں
02:27اور قرآنِ مجید نے
02:29جو ارشاد فرمایا نا
02:31کہ کچھ لوگ نفس کی خواہش کو اپنا خدا بنا لیتے ہیں
02:35تو وہ بلا وجہ بھی بہت ساری باتیں کرتے ہیں
02:38جن کا کوئی وجود نہیں ہوتا
02:39عورت کو حقوق دلانے کے لیے
02:42بہت سارے لوگ
02:43بہت ساری غلط باتیں کرتے ہیں
02:46جو لوگ
02:47یہاں سے کسی کو لے جاتے تھے نا
02:51دبائی
02:52دھوکہ دے کے
02:54اور لے جاتے تھے
02:56یورپ میں
02:57عرب مبالک میں
02:58دھوکہ دے کے لے جاتے تھے
03:00تو وہ بھی کوئی خواہ بھی تو دکھاتے تھے
03:03کہ اتنے لاکھ تنخواہ ہوگی
03:05اتنا کچھ ہوگا وہاں جا کے پتا چلتا تھا
03:07کہ جیب سے بھی دینے پڑھیں گے کچھ
03:08بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں
03:12وہ سارے خوبصورتی کے نام پر ہی دھوکہ دیتے ہیں
03:15آپ کو پتہ ہے
03:17کہ جو آدمی کسی کو لالش دیتا ہے
03:19تو کسی کو لوٹنے کے لیے
03:22اسے لالش دینا بڑا
03:23ضروری ہوتا ہے
03:25لوگ پہلے لالش دیتے ہیں
03:26پھر لوٹتے ہیں
03:28پہلے مکمل لالش دیتے ہیں
03:30یہ چیز مل جائے گی
03:31لوگ مکمل لالش دیتے ہیں
03:35اس کے بعد پھر لوٹتے ہیں
03:36اور اگر لالش نہ دیں
03:38تو کوئی آدمی کابو آئے گا
03:41لوگ لوٹتے ہیں لالش دے کر
03:43اچھا اب وہ جو جس کو لالش دیا جا رہا ہوتا ہے
03:47وہ کہہ رہا ہوتا ہے
03:48کہ نہیں نہیں تمہیں نہیں بتا
03:49وہ اس وقت ماننے کو تیار نہیں ہوتا
03:52وہ کہتا ہے تو تھی خوبصورت باتیں کر رہا ہے
03:54اتنی اچھے پیغام دے رہا ہے
03:56تم میرے دشمن ہو تم مجھے منع کر رہے ہو
03:59ہوش تب آتی ہے
04:01کہ جب
04:02سب کچھ لٹ جاتا ہے
04:04عورت کو ویسے بھی
04:07کابو کرنا بڑا آسان ہوتا ہے
04:11اللہ حضرت بریلوی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
04:14بیٹیاں نازک شیشیاں ہوتی ہیں
04:17ان کو تو ذرا سی چھوٹ لگے تو ٹوٹ جاتی ہیں
04:21دیکھیں کتنا بڑا جملہ کا بریلی کے امام
04:25نازک شیشیاں ہیں
04:28ذرا کوئی آدمی گمراہ کرتا ہے
04:30ذرا خراب کرتا ہے
04:31آپ دیکھیں نا
04:33یہ جو بچیوں کو بچے ایک میس گائیڈ کرتے ہیں
04:35انہیں بڑے بڑے خواب دکھاتے ہیں
04:37وہ بیچاری
04:38ماں باپ کو چھوڑ کے
04:40بہن بھائی کو چھوڑ کے
04:42اس کے ساتھ شادی کرتی ہے
04:43پھر جو اس کا بعد میں اشر ہوتا ہے
04:45آپ ادلینہ نو سردار پین تکے
04:48تو شرمہ والینہ نو چھوٹے
04:51ڈولینہ دے
04:51پھر وہ بیچاری
04:53ماں باپ رکھتے نہیں
04:55وہ ظلم کرتا ہے
04:57تو کتنی بڑی تکلیف میں وہ بچی آ جاتے
04:59نازک شیشی ہوتی ہے
05:01نہ تو ٹوٹ جاتی
05:02یہی حال
05:04اب جدید خواتین
05:06اور یہ جو کچھ انکر پرسن ہے
05:08یہ اصل میں نا
05:09یہ آپ کو سیاستہ سکھاتے ہیں
05:11لیکن یہ مادر پیدر آزاد لوگ ہیں
05:13بیلکل آزاد
05:15یہ تو علماء شعور نہ کریں
05:18بات نہ کریں
05:20گفتگو نہ کریں
05:21مشایخ بات نہ کریں
05:24اور یہ جو کچھ سنجیدہ اور دینی طبقہ ہے
05:26یہ کچھ شور نہ کریں
05:27یہ تو روڈوں پہ ننگے ہو کے آ جائیں
05:29خوفناک نظریہ رکھتی ہیں یہ لوگ
05:32عورت کو کہتے ہیں
05:33تیرے حقوق ہم تجھے لے کے دیں گے
05:35مثلا وہ کون سا حق ہے
05:36جو تم نے لے کے دینا ہے
05:38میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:40اس کو بیٹی بھی بنایا ہے
05:42اس کو بہن بھی بنایا ہے
05:43اس کو ماں بھی بنایا ہے
05:45اسے بیوی کا عالی شان رتبہ بھی عطا فرمایا ہے
05:48اور
05:50چونکہ بیٹی کا بھی حق بڑا بیان کیا جاتا ہے
05:53بہن کا بھی
05:54ماں کا بھی
05:54اور بیوی کے معاملے میں
05:55لوگ سمجھتے ہیں
05:56کہ زیادہ بات نہیں کرنی چاہیے
05:57شاید مسئلہ خراب ہو جائے
06:00حالانکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:02نے بیوی کے بارے میں
06:04پتہ کیا فرمایا
06:04فرمایا جب تم نکاح کر لیتے ہو
06:07تو اپنا ایمان محفوظ کر لیتے ہو
06:09اب میں اس کی شرح نہیں کرتا
06:11اب خود کر لیے گا
06:12کہ وہ ایک ایسی شخصیت ہوتی ہے
06:14کہ جس کی موجودگی میں
06:15آپ کا ایمان محفوظ ہے
06:17اب میں نہیں سمجھتا
06:19کہ اس سے بڑی بات کوئی اور ہو سکتی ہے
06:21جس کی موجودگی میں آپ کا ایمان
06:24او بھئی یہ دیس پاک ارز کر رہا ہوں
06:27نکاح
06:28جب کوئی کر لے
06:29تو اس نے اپنا ایمان
06:30مکمل کر لیا
06:32اس کا معنی یہ ہوا
06:34کہ آپ کا ایمان محفوظ ہے
06:36اس کی موجودگی
06:37میں تو اس سے زیادہ بھی
06:38یعنی ایمان سب سے قیمتی چیز ہے نا
06:40تو اس کے محفوظ ہونے کی وجہ
06:43حضور نے نکاح بیان کر دی
06:44اب میرا خیال ہے
06:46بی بی اگر کوئی اس سے بڑا حقوق مانگے گی
06:48تو بے وکوفی کرے گی
06:50اتنا بڑا درجہ نبی کریم نے اسے عطا کر دی
06:53اتنا بڑا مقام دے دیا
06:54کہ تو خامد کے ایمان کے محفوظ ہونے کا ذریعہ بن گئی ہے
06:59عورت کو جو حقوق رسول کریم
07:02صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے عطا فرمائے
07:06نبی پاک نے جو حقوق دی
07:08دیکھیں نا
07:09حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اہلیہ بیمار تھی
07:13تو جلدی جلدی سے وہ آئے
07:16تو جب بہت جلدی ہو
07:17سفر بڑا شدید تھا
07:18تو آپ نے جلدی سے نماز ادا کی
07:20جلدی سے چلے
07:21آپ کے خادم کہنے لگے
07:22حضور خریت ہے
07:23فرمایا میری بیوی بیمار ہے
07:24تو اس نے عرض کی
07:27حضور آپ کی اہلیہ بیمار ہے
07:28تو آپ نے نماز بھی جلدی سے پڑھی
07:30سفر بھی جلدی جلدی کیا
07:32تو فرمانے لگے
07:33یہ وہ چیزیں ہیں
07:34جو ہمیں مدینہ والے رسول نے سکھائی
07:36آپ اس کیفیات کو سمجھیں
07:40کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے درس دیا
07:42اور پھر ایک اور بہت بڑی بات
07:44یہ فضیلت کسی اور کو نہیں دی
07:46جو عورت کو حضور نے فضیلت دی
07:50یہ فضیلت کسی اور کو نہیں دی
07:52کبھی حضور نے فرمایا ہے
07:53کہ تمہارا اببہ تمہارے ساتھ
07:55بہت سخت رویہ کرے تو تم نے
07:57اس کو اس سختی پر داد دینی ہے
07:59فرمایا چلو اگر وہ زیادتی بھی کرے
08:02تو تم نے اس کے ساتھ سلوک
08:03اچھا ہی کرنا ہے
08:05لیکن آپ ایک بات کو سمجھے نہ
08:07کہ بچے کے بارے میں
08:09بیٹے کے بارے میں
08:10بیٹی کے بارے میں
08:11فرمایا دار سال کے ہو
08:12کہ نماز نہ پڑھیں تو سختی کرو
08:14تمہارا ڈنڈا بھی لٹکنا چاہیے
08:17بہت سارے جگہوں پہ
08:19بہت سارے لوگوں کے لئے
08:20سختی کا حکم دیا
08:21لیکن عورت کے لئے
08:22حضور نے جو جملے کہے
08:23اصل میں ہم سمجھتے ہیں
08:25کہ یہ ایک بات ہے
08:26مشہور ہو گئی ہے
08:27روایت حدیث
08:28تو بس اس کے پاس منظر پر
08:30اور جملوں کے حسن پر
08:31شاید ماز اللہ غور کرنے
08:32کی ضرورت نہیں
08:33ذرا اس لفظ کی تاثیر پر
08:35غور کریں
08:36حضور نے فرمایا
08:37عورت ٹیڑی پسلی سے پیدا کی گئی ہے
08:40یہ ٹیڑی ہے
08:42کہ سیدھا کرنے کی کوشش کرو
08:44تو ٹوٹ جائے گی
08:45تو حضور پھر ہمارے لئے
08:46حکم کیا ہے
08:46فرمایا جیسی ہے
08:47تم اسی کے ساتھ نبھا کرو
08:49آپ سمجھیں
08:51کہ اتنا محفوظ
08:53حضور نے درجہ دے دیا
08:54بی بی کو
08:55اتنا محفوظ
08:56کہ فرمایا
08:57غلطی بھی ہو
08:58تو میرے غلاموں
08:59تم اس کے ساتھ نبھا
09:01کرو
09:02گزارا
09:03کر لو
09:04کو کیا اور حق چاہیے
09:06عورت کو
09:06جس کو اس کی غلطیوں
09:09سمیت نبی پاک نے
09:10قبول کرنے کا حکم دے دی
09:14اب اس کو اور کیا
09:15کوئی کمزوریوں
09:16سمیت قبول کرتا ہے
09:17کبھی آپ دکان پر بیٹھے ہو
09:20تو آپ کہیں بھی
09:20اس میں یہ بھی غلطی
09:21میرے مال میں
09:22یہ بھی کمزوری ہے
09:23یہ بھی کمزوری ہے
09:23یہ بھی کمزوری ہے
09:24تو کر لے قبول
09:25کرتا ہے کوئی
09:26کوئی شخص ایسا ہو
09:28جو کسی چیز کی
09:30کمزوریاں بیان کر کے
09:31کہ اسے قبول کرو
09:32پر رسول کریم
09:33صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
09:35نے نہ ہمیں سبق دیا
09:37حضور نے ہمیں درس دیا
09:38نبی پاگ نے ہمیں
09:39پیغام دیا
09:40فرمایا یہ ٹیڑی ہے
09:42سیدھی کرنے کی
09:43کوشش کرو گے
09:44تو بیچاری
09:45ٹوٹ جائے گی
09:47تو اس کے ساتھ
09:47نبھا کر جاؤ
09:48آپ میری بات کو
09:50سمجھئے گا
09:51چلے میں
09:52اس پر ایک اور
09:53بخاری مسلم کی
09:54حدیث پڑھتا ہوں
09:55حضرت سلمان فارسی
09:57رضی اللہ تعالیٰ
09:58نور حضرت ابو دردہ
09:59کے درمیان
09:59بھائی چاہ رہا تھا
10:00مکہ سے مدینہ
10:01جب لوگ آیا
10:02تو حضور نے
10:03بھائی بھائی بنایا تھا
10:04ان کے درمیان
10:05بھائی چاہ رہا تھا
10:06تو ابھی پردے کی آیات
10:07نازل نہیں ہوئی تھی
10:08تو لوگ ایک دوسرے
10:09کی طرف جاتے تھے
10:11حضرت سلمان فارسی
10:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:13حضرت ابو دردہ
10:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:15کے گھر میں تشریف لے گئے
10:17تو دیکھا کہ
10:17ان کی بیوی
10:18بڑی گمگین بیٹھی ہیں
10:19تو ہم نے فرمایا
10:20بہن کیا ہوا
10:21تو کہنے لگی
10:22تمہارے بھائی کو
10:23دلچسپی کوئی نہیں رہی
10:24ہر روز روزہ رکھ لیتا ہے
10:25اور ساری ساری رات
10:26نفل پڑتا ہے
10:28حضرت سلمان فارسی
10:30کہنے لگے
10:30ٹھیک کر لیتے ہیں
10:31بندبست
10:32نماز دین ہے
10:33کہ نہیں
10:34دین ہے نا یہ چیزیں
10:36لیکن حضرت سلمان فارسی
10:37جناب ابو دردہ سے
10:38کہنے لگے
10:39آج میں نے تیرے گھرمی
10:40رہنے رات کو
10:40کیونکہ وہ
10:42ساری رات نماز پڑتے تھے
10:43نفل پڑتے تھے
10:44انہوں نے کہا
10:45ٹھیک ایک بستر لا کے
10:46بچھا دی
10:46حضرت سلمان فارسی کے لیے
10:48سلمان فارسی فرمانے لگے
10:49دوسرا بھی لا
10:50کہ وہ کیا کرنا ہے
10:52فرمانے لگے
10:52تُو نے بھی سونا ہے
10:53میں نے بھی سونا ہے
10:55تُو نے بھی سونا ہے
10:56عشاء پڑھیں گے
10:57اور پھر دونوں
10:57سویں گے
10:58کہا میں نے
10:59تو نماز پڑھنی ہے
11:00فرماتا ہے
11:00جت کے وقت
11:01تو اٹھ کے پڑھیں گے
11:02اللہ کے رسول بھی رات
11:03آخری اسے میں
11:03جا کے نماز پڑھتے
11:04آہ ادھر
11:06ساتھ سولا لیا
11:07وہ تھوڑی کو دیر سوئے
11:08اب عادت تھی
11:09ساری رات اٹھنے کی
11:10ذرا اٹھنے لگے
11:10بستر سے
11:11تو حضرت سلمان فارسی
11:13فرماتا چپ کر کے سو جا
11:14وہ بڑی رات پڑی ہوئی
11:16چپ کر کے سو جا
11:17وہ لیٹ گئے
11:18پھر اٹھنے لگے
11:19تو فرماتا سو جا
11:19چپ کر کے
11:20بڑا ٹائم ہے
11:20سہری کے وقت
11:22اٹھے نفل پڑے
11:23ان کا ارادت
11:24روزہ رکھنے کا
11:25تو فرمانے لگے
11:25کال رکھا تھا
11:26نفلی روزہ
11:28جی رکھا تھا
11:28پرسوں بھی رکھا تھا
11:29رکھا تھا
11:30ترسوں بھی رکھا تھا
11:30فرمایا
11:31آج نہیں رکھنا
11:32آج ماں تیرا
11:34میں مانوں
11:34سارا جن کٹھے
11:35مل کے روٹیاں کھائیں گے
11:36آج نہیں روزہ رکھنا
11:38سلا دیا
11:39اب حضرت ابو دردہ
11:41رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:42کہا تو کچھ نہ سکے
11:43پر کہنے لگے
11:44سلمان تم پتہ
11:45تم کیا کر رہے ہو
11:46نہ تم نے
11:46مجھے رات اٹھ کے
11:47زیادہ نفل پڑھنے دی
11:48یہ سویرے روزہ
11:49نہیں رکھنے دیا
11:49تو حضرت سلمان فارسی
11:50کہنے لگے
11:51کوئی لمبی بات تو نہیں
11:52چلتے ہیں نا
11:53ابھی فجر میں
11:53مسجد نبی میں
11:54تو نبی پاک کو بتاتے ہیں
11:56سرکار دعالم
11:58علیہ السلام کی خدمت میں
11:59تو اپنی بات کرنا
12:00میں اپنی کروں گا
12:01حضور نتیجے کا
12:02اعلان فرما دیں
12:03کہ بات تیہ ہو جائے گی
12:04حاضر خدمت ہوئے
12:06عرض کی
12:08یا رسول اللہ
12:09صلی اللہ تعالیٰ
12:09یہ ساری رات
12:11نفل پڑھتے ہیں
12:11ہر روز روزہ رکھتے ہیں
12:13ان کی اہلیہ
12:14گمگین بیٹھیں ہیں
12:15حکم فرمائیں
12:16تو نبی پاک
12:18صلی اللہ علیہ وسلم
12:19نے فرمایا
12:19پھر ہوا کیا
12:20یا رسول اللہ
12:21میں نے رات سلایا ہے
12:22سہری میں اٹھایا ہے
12:23سویر روزہ
12:24نہیں رکھنے دیا
12:24نبی پاک نے فرمایا
12:26سلمان فارسی نے ٹھیک ہے
12:27سلمان فارسی نے ٹھیک ہے
12:30پھر حضور نے فرمایا
12:31نبی کریم نے فرمایا
12:33اب وہ دردہ
12:35تیرے اوپر
12:36اگر اللہ کا حق ہے
12:37اس کے رسول کا حق ہے
12:38دین کا حق ہے
12:39تو فرمایا
12:40تیری آنکھ کا بھی
12:41تیرے اوپر حق ہے
12:42تیرے وجود کا بھی
12:44تیرے اوپر
12:45حق ہے
12:46یہ حضور نے فرمایا
12:47تیرے بچوں کا بھی تیرے اوپر حق ہے
12:49تیری بیوی کا بھی تیرے اوپر حق
12:51اس حق کو بھی سمجھیں
12:53حقوق اللہ بھی ہیں
12:55پر تیری آنکھ کا بھی تیرے اوپر
12:57کیا معنیٰ کہ تیری آنکھ سونا چاہتی ہے
12:59تو اسے سلا بھی
13:01تیرے وجود کا بھی تیرے اوپر حق
13:03تو تیرا وجود آرام کرنا چاہتا ہے
13:05تو اسے آرام بھی کرا
13:07اور پھر وہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:09نے فرمایا میں تم سب سننا
13:11یہ لفظ حدیث کے
13:12حضور نے اسی موقع پر فرمایا
13:14میں تم سب سے زیادہ اپنے رب کو جانتا ہوں
13:16اور میں تم سب سے بڑھ کر اپنے رب سے ڈرتا ہوں
13:19حضور فرمانے لگے
13:20میں روزہ بھی رکھتا ہوں
13:21افطار بھی کرتا ہوں
13:22یعنی کبھی رکھتا ہوں
13:24اور کبھی نہیں رکھتا
13:26فرمایا میں نفل بھی پڑھتا ہوں
13:28اور اپنی بیویوں کو وقت بھی دیتا ہوں
13:30سرکار مسجد میں بھی آتے تھے
13:32نواسوں کے ساتھ کھیلا بھی کرتے
13:34ان کے ساتھ پیار بھی کرتے
13:36تو اتنے بڑے حقوق
13:38حضور نے بیان فرمائے عورتوں کے
13:40کہ تمہاری بیوی کا بھی تمہارے اوپر
13:42لو اے قدیس بخاری کی اور
13:44یہاں بیان کر دیتا ہوں
13:45ایک شخص نے آکے عرض کی
13:47یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:49جہاد کے لیے تیاری ہو گئی ہے
13:52صفحیں بان رہی ہیں
13:54مجاہدین کی تیاری ہے
13:56تو میرا بھی نام لکھ دیا گیا ہے
13:58مجاہدوں کی لسٹ میں
13:59لیکن یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:03میری بیوی نے حاج کی تیاری کر لی ہے
14:05اور میرے دوستوں نے
14:08صحابہ نے میرا نام مجاہدین
14:10کی لسٹ میں لکھ دیا ہے
14:11تو میرے لیے کیا حکم ہے
14:12یہ بخاری مسلم ہے
14:14تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:17نے فرمایا جہاد پہ کوئی اور چلا جائے گا
14:19تو بیوی کے ساتھ حاج کرنے جا
14:20اسے محرم کی ضرورت ہے
14:23وہ تیرے بغیر کیسے جائے گی
14:25مجاہدین کو تو اور مجاہد مل جائے گا
14:28پر تو تو اپنی بیوی کے ساتھ جانا
14:30نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:32مرد کو محافظ بنایا ہے
14:34عورت کو مرد کا قیدی نہیں بنایا
14:36بلکہ عورت کو عفاظت اتا کی
14:38اور مرد کو اس کا محافظ بنایا ہے
14:41اب بچیاں
14:43ازاد ہونا چاہتی ہیں
14:45اور ازادی بھی وہ والی
14:46جو بنیادی طور پر ازادی نہیں
14:47فہاشی ہے
14:48میں نے بہت پہلے کہا ہے
14:50کہ اسلام بیٹیوں کو قیمتی سمجھتا ہے
14:52جس بندے کے پاس
14:53بیس تولے سونا ہو
14:54وہ چوک میں لے کے نہیں آتا
14:56وہ قیمتی چیز ہے
14:57اس نے چھپا کے رکھی ہوتی ہے
14:59تو جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:01کا کلمہ پڑھنے والے بی بی ہیں
15:02اسلام انہیں قیمتی سمجھتا ہے
15:05کہتا ہے کہ تم قیمتی ہو
15:06لہذا گھر کے اندر رہو
15:08تم باہر نہ ہو
15:10لیکن عورتیں ہیں
15:11کہ ان کو بلا وجہ لوگ خراب کر دیتے ہیں
15:13اور بلا وجہ وہ
15:20سورہ نور کی آیت نمبر 30 میں کہا
15:23کہ
15:23فرمایا کہ
15:28اے محبوب علیہ السلام
15:30مومن مردوں سے کہہ دو
15:31کہ اپنی نظریں جھکا کے رکھیں
15:33اپنی نظریں
15:36اور اگلی آیت میں فرمایا
15:37فرمایا کہ
15:43اے محبوب مومن عورتوں سے بھی کہہ دو
15:46کہ اپنی نظریں جھکا
15:49مرد بھی
15:51اپنی نظر جھکا کے رکھے گا
15:53عورت کی طرف
15:53لیکن یہ ساری پبندی
15:56صرف مرد پر نہیں
15:57عورت بھی غیر محرم کچھرہ نہیں دیکھے گی
15:59اس پر بھی
16:01اسی طرح نظر جھکانے کا
16:02وہ کم ہے جس طرح کہ
16:03وہ ہر دکاندار کو
16:05بھائی جان کہہ کے
16:06بھائی جان کہہ کے
16:07گفتگو کرنے کی
16:08اس کو بھی اجازت نہیں ہے
16:10کہ وہ بھی وہ سمجھے
16:11کہ پبندی تو مرد نے کرنی تھی
16:13میں نے دھوڑی کرنی تھی
16:14وہ جس کے پاس جائے
16:16جہاں بھی جائے
16:16ڈاکٹر کے پاس جائے
16:18باہر جائے
16:18تو وہ جس طرح مرضی
16:19اس کا دل چاہے
16:20وہ بات چیت کرے
16:21اس کی عورت کو بھی اجازت
16:23اسلام نہیں دیتا
16:25بنیادی طور پر
16:26اسلام شرم و حیاء کا دین ہے
16:27حیاء کی بات کرتا ہے
16:30حیاء کی جب ہم تعریف کرتے ہیں
16:31تو حیاء کی تعریف یہ ہے
16:33کہ
16:33کوئی کبھی چیز دیکھ کے
16:35نا تو آپ کی طبیعت میں
16:36کراہت محسوس ہو
16:38آپ کوئی غلط جملہ
16:40مو سے نکالتے ہوئے
16:41ذرا جھچکیں
16:42آپ کوئی غلط بات کرتے ہوئے
16:44تھوڑا بوجھ محسوس کریں
16:46ہمارے گاں تیزی سے
16:47فروغ پایا ہے
16:48بے حیائی میں
16:49سنگیوں کی محفلیں
16:52یاروں کی محفلیں
16:53اس میں غلیظ گفتگو ہوتی ہے
16:54اللہ ماشاء
16:55ان دوستوں کو
16:57بڑی پاک صاف گفتگو کرنی چاہیے
16:59دوستی کا رشتہ
16:59بڑا مقدس رشتہ ہے
17:01جو یہاں ایک دوسرے سے
17:02پیار کریں گے
17:03جنت میں بھی اکٹھے داخل کیے جائیں گے
17:05شرطی ہے
17:06کہ پیار اللہ رسول کی
17:07رضا کے لیے ہو
17:08لیکن اس کے اندر
17:09اگر آپ کی گفتگو کچھی ہو
17:11کمزور ہو
17:12فاشی والی ہو
17:14اریانی والی ہو
17:15وہ ہمارے ہاں تو
17:18اب اس کو لوگ فیشر سمجھتے ہیں
17:20اس کو مردانگی کی علامت سمجھتے ہیں
17:22کہ وہ جی ساری باتیں
17:23وہ جی وہاں ہو گئیں
17:24اور جس کا جو جی چاہا
17:26اس نے کہا
17:27آپ جب حیاء کے دائرے میں ہوتے ہیں
17:30تو آپ خود بھی سکون محسوس کرتے ہیں
17:32دیکھیں نا
17:33آپ کو نین
17:35سکون سے کہاں آتی ہے
17:37جہاں کمرہ باندھو
17:39چاروں جانب دیوار ہے
17:41اوپر چھاتا ہے
17:42خالی دروازہ بھی کھلا ہوا ہونا
17:45تو جب بندہ سکون لینا چاہتا ہے
17:46تو کہتا ہے
17:47یار درہ دروازہ درہ باندھ کر دو
17:48وہ اچھی طرح
17:50اپنے آپ کو چھپا لیتا ہے نا
17:52حیاء کے پردے میں
17:52تو اللہ اسے سکون عطا کرتا ہے
17:54اور جو اس سے بھی زیادہ
17:56تھنڈی نین میں جانا چاہتا ہے
17:57وہ کہتا ہے
17:58لائٹ بھی بند کر دو
17:59اب وہ مکمل طور پر سمجھتا ہے
18:01کہ میں
18:02چاروں جانب سے چھپ گیا ہوں
18:04اگر میں
18:04کھل کے بھی سو جاؤں گا
18:06تو میرا چونکہ پردہ قائم ہے
18:07تو مجھے کوئی دشواری
18:09نہیں ہوگی
18:10آپ جب چھپ جاتے ہیں
18:12جب آپ حیاء کے اندر سیمٹ جاتے ہیں
18:14جب آپ چادر کے اندر آ جاتے ہیں
18:16تو آپ بہت ساری جگہوں پہ
18:17آسانی محسوس کرتے ہیں
18:19تو حیاء تو آپ کو سکون دیتی ہے
18:21حیاء تو دل کو راحت دیتی ہے
18:24میں بڑی ذمہ داری سے بات ارز کرتا ہوں
18:26قرآن مجید نے نا
18:27ایک مقام پہ مزاک کو
18:30ایک مزا ہوتا ہے خوشتبی
18:32وہ نہیں مزاک
18:33مزاک اڑانا
18:35قرآن پاک نے نا
18:38مزاک کو ایک جگہ پہ
18:39جاہلوں کا طریقہ بھی قرار دی ہے
18:41بنی اسرائیل کے لوگوں سے
18:43حضرت موسیٰ نے کہا
18:44کہ گائے زیبہ کرو
18:45اور ایک ٹکڑا مقتول کو مارو
18:46زندہ ہو کے خود بتا دے گا
18:48مجھے کس بندے نے قتل کیا
18:49تو کہنے لگے آپ ہمارے ساتھ مزاک کر رہے ہیں
18:52تو قرآن مجید کہتا ہے
18:54کہ حضرت سیدنا
18:55موسیٰ علیہ السلام فرمانے لگے
18:57اعوذ باللہ ان اکون من الجاہلین
19:00فرمانے لگے
19:02میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں
19:03کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
19:05یہ مزاک کرنا تو جاہلوں کا طریقہ ہے
19:07اگر آپ کی زبان سے
19:09بے حیائی کا جملہ نکل گیا
19:11اگر آپ کی زبان سے
19:13بے حیائی کا جملہ نکل گیا
19:15آپ نے کہہ دیا
19:15کہ ہم ازاد لوگ ہیں
19:17جو مرضی کریں گے
19:18جو مرضی کہیں گے
19:19جو مانا دل میں آئے گا کریں گے
19:21تو پھر تو لوگ آپ کا وہ عشر کریں گے
19:23کہ آپ سے برداشتی نہیں ہوگا
19:24جس کا لوگ مزاک بنا لیتے ہیں
19:27اور جو مزاک بن جاتا ہے
19:29پھر اسے کو جینے دیتا ہے
19:30آپ حیاء کی چادر میں چھپیں گے
19:33تو بچیں گے
19:33اگر آپ نے اپنا مزاک بنوا لیا
19:36یہ کہہ کے کہ میں نے مرضی کرنی ہے
19:39پھر یاد رکھنا چھپنے کو جگہ نہیں ملے گی
19:42پھر تکلیف میں آ جائیں گے
19:44پھر بہت بڑی عذیت کا شکار ہو جائیں
19:46شرم و حیاء
19:48عرب کے اندر جو کواری لڑکیاں تھی
19:50ان میں بڑی حیاء ہوتی تھی
19:52الحمدللہ میں بڑے فخر سے کہتا ہوں
19:55کہ میرے پنجاب کی میرے پاکستان کی بیٹیاں بھی
19:59بیس دفعہ ان کا ابا کہہ تیری شادی کرنی ہے
20:01تو وہ آنکھ نہیں اٹھا پاتی
20:04آج بھی
20:05یہ تو بہت چند لوگ ہیں
20:07جو کہتے ہیں ہم ہائی کلاس ہو گئے
20:08ہمیں نہیں پتا کہ وہ
20:09وہ روشن خیال ہو گئے ہیں
20:12کہ روغن خیال ہو گئے
20:13پتہ نہیں کدھر چلے گئے
20:14ورنہ ہماری بیٹیاں آج بھی
20:16آج بھی جب ان سے ان کا باپ
20:19ان کی ماں بات کرتی ہے
20:20تیری شادی کی
20:21تو وہ تو شرم کے ساتھ
20:22پچھلے سے پچھلے کمرے میں چھپتی ہیں
20:24یہ اللہ نے فضل کیا ہوا ہے
20:26اس ملت پر
20:31بیس دفعہ بات کی جاتی
20:33پھر بھی وہ عورت
20:34چھپتی پھرتی تھی
20:35حضرت عائشہ صدیقہ
20:37رضی اللہ تعالیٰ
20:39فرمانے لگیں
20:40میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
20:42عرب کی
20:43کواری لڑکیوں سے بھی
20:44زیادہ حیاء کرنے والے
20:45قضیعہ یاز مالکی نے
20:48شیخ عبدالعکمہ
20:49صدیلوی نے
20:50دیگر بزرگ جو
20:51سیرت نگار گزر
20:52انہوں نے لکھا ہے
20:52کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
20:54کے اندر سو مردوں سے زیادہ
20:56طاقت تھی
20:57سو مردوں سے زیادہ
21:00طاقت
21:00اب جو بات کہنے لگا ہوں
21:02جو نتیجہ دینے لگا ہوں
21:03اس پر خاص توجہ
21:04آپ احباب فرمائیں گے
21:05ذرا فکری طور پر
21:07نظریاتی طور پر
21:08ایک چیز کو سمجھئے
21:09ہم سمجھتے ہیں
21:10کہ جوان لڑکا ہے جو
21:11عمرزی کرے
21:11عمر ہے جو
21:13آپ ذرا بات پر
21:15غور کیجئے گا
21:16کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
21:18میں طاقت
21:19سو مردوں سے زیادہ ہے
21:22اور حیاء
21:24قواری لڑکیوں سے بھی زیادہ ہے
21:25ذرا اس بات کا
21:28تقابلی جائزہ کیجئے گا
21:29کہ طاقت
21:30سو مردوں سے زیادہ ہے
21:32لیکن حیاء
21:33قواری لڑکی سے بھی
21:34زیادہ ہے
21:36اس کا معنی یہ ہوا
21:37اس کا معنی یہ ہوا
21:39کہ جس ٹینی کو
21:40پھال زیادہ لگ جاتے ہیں
21:42وہ جھکا کرتی
21:43جھکا کرتی
21:45تو حیاء تو حسن ہے
21:47حیاء تو آپ کو
21:48پاک صاف کرے گا
21:50حیاء تو آپ کو
21:51نرالہ کرے گا
21:52انوکھا کرے گا
21:53وہ ہمارے دانشوار ہے
21:54تو انہوں نے مضمون لکھا
21:55کئی باتیں بڑی پسند آتی ہیں
21:57وہ کہتے ہیں
21:58کہ میری اہلیہ
22:00ان کو بھی
22:00کسی نے نا
22:01میس گائیڈ کر دیا تھا
22:02حالانکہ اچھی خاتون ہیں
22:03انہیں کسی نے میس گائیڈ کر دیا
22:05تو وہ بھی
22:07سماج جی اور
22:08ویل فیر اور
22:09یہ خواتین کو شوق ہوتا
22:10نا بننے کا
22:11تو وہ بھی
22:12سماج کے اندر
22:13اچھا مقام
22:14تلاش کرنے کے
22:14موڈ میں آگئی
22:15تو کہیں ایک دن
22:16جانا تھا
22:17تو بڑی بن سور کے
22:18میرے ساتھ وہ
22:18گاڑی میں بیٹھ گئی
22:19تو میں گاڑی میں
22:20عورتوں کو یہ بھی
22:21مسئلہ ہوتا ہے نا
22:21کہ ہماری تعریف کرو
22:22تو
22:24کئی دفعہ بعد
22:25مردوں بیچاروں کو
22:26جھوٹ بولنا پڑتا ہے
22:27تو زبردستی کراتی ہے نا
22:29جی
22:29تو اس میں گنجائش بھی دی ہے
22:31شریعت نے
22:31شریعت نے
22:32گنجائش دی ہے
22:33کہ بیوی کو
22:34راضی کرنے کے لئے
22:35خلاف واقعہ
22:36بات کرنی پڑے
22:36تو کر لینی چاہیے
22:37تو وہ کراتی بھی ہیں
22:40تین موقع پر
22:40خلاف واقعہ
22:41بات کرنے کی
22:42اجازت ہے
22:43نہیں واقعہ کے خلاف
22:45بھی آپ بات کر سکتے ہیں
22:46جنگ کے موقع پر
22:47دو لوگوں کو
22:48صلح کرانے کے لئے
22:49اور بیوی کو
22:50راضی کرنے کے لئے
22:51کر لیں
22:52کوئی ایسی بات
22:53پیشہ کا اپنی طبیعت
22:54پہ جبر کر کے
22:55کر لیں
22:56کر لیں
22:56گنجائش ہے
22:57اجازت ہے
22:58تو وہ کہتے ہیں
22:59جب وہ گاڑی میں
23:00میرے ساتھ بیٹھی
23:00بان سور کے
23:01تو وہ تقاضہ کرنے لگی
23:04کہ میں نے
23:04مطلب بڑے اچھے
23:05کپڑے پہنے ہیں
23:06پر آپ نے
23:06توجہ نہیں کرائی
23:07تو وہ سیانہ بندہ تھا
23:09وہ چاہ رہا تھا
23:10کہ میری خاتون
23:10سمجھ جائیں
23:11وہ کہتے ہیں
23:12مجھے پتہ تھا
23:13کہ بیچاری میسک آئیڈ ہو گئی
23:14یا دل کی بڑی اچھی
23:15سیانی ہے
23:25تو میرے ساتھ
23:27گاڑی میں بیٹھی
23:28کہیں جانے کے لیے
23:28تو مجھ سے کہنے لگی
23:29کہ آپ
23:30نے میری طرف
23:31توجہ ہی نہیں کی
23:32آپ نے کوئی ذکر ہی نہیں کیا
23:34کہ میں کیسی لگ رہی ہوں
23:35تو وہ کہتے ہیں
23:36میں نے اسے کہا
23:37کہ اگر تو نراز نہ ہو
23:38تو پھر میں
23:38صحیح والی تعریف کر دوں
23:39تو اس نے کہا
23:42کہ آپ کر دیں
23:43تو کہتے ہیں
23:43میں نے درد سے
23:44اور خلوص سے
23:45اپنی بیوی سے کہا
23:46خلوص کے ساتھ
23:47میں نے کہا
23:48میں تو روز گھار ہوتا ہوں
23:50روز شام کو گھار ہوتا ہوں
23:53اگر تو میرے لیے
23:54تیار ہوتی
23:54تو میں تیری تعریف کرتا
23:56لیکن آج تو
23:56تو باہر جانے کے لیے
23:57تیار ہوئی
23:58تو پھر ان سے
24:00تعریف کی امید رکھ
24:01جن کے لیے
24:01تو نے تیاری کیے
24:02میرے لیے تیاری کرتی
24:04تو میں تو
24:05ہر شام تیرے پاس ہوتا ہوں
24:06کہتے ہو
24:07میرے لفظوں میں
24:07درد تھا
24:08تو وہ بھی رو پڑی
24:09کہنے لگی
24:10آپ گاڑی روک دیں
24:11مجھے باہر جا کے
24:14کسی کو راضی نہیں کرنا
24:15میں نے اسے راضی کرنا ہے
24:16جس کو رب قریب
24:18نے میرا شہر بنایا
24:19اور میرے لیے
24:21یہ منتخب کی ہے
24:21میرے ماں باپ کو
24:22میں واپس لوٹتی ہوں
24:23یہ ایک پہلو ہے
24:25سو لگتا ہوا
24:26اس کو سمجھا جائے
24:27رسول کریم
24:28صلی اللہ علیہ وسلم
24:30عرب کی
24:31کواری لڑکیوں سے
24:32زیادہ حیاء والے تھے
24:33کواری لڑکیوں سے
24:34زیادہ حضور حیاء
24:36فرمایا کرتے تھے
24:37جب خانہ کعبہ کی
24:39مکہ شریف میں
24:40تعمیر ہو رہی تھی
24:41اہلِ عرب
24:42اس کو تعمیر کر رہے تھے
24:44تو
24:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
24:49اپنے چچا حضرت عباس کے ساتھ
24:51خانہ کعبہ کی
24:53تعریف میں
24:54مصروف تھے
24:54تو عرب کے لوگ
24:57چونکہ لمبا کرتہ پہنتے تھے
24:58پیروں تک
24:59تو نیچے اگر کسی وقت
25:01کچھ چیز نہیں بھی ہوتی
25:02جی تو کسی کو
25:03بنظر نہیں آتی تھی
25:05چونکہ پردہ رہتا تھا
25:06ایک لمبا کرتہ پہنا ہوا ہوتا تھا
25:08تو جب بچے
25:09سرکار کی عمر مبارک بھی
25:11ابھی تھوڑی تھی
25:11تو اس طرح بچے جب نکلتے
25:13تو وہ کئی دبا
25:13اپنی تحمد اتار دیتے
25:15نیچے سے
25:16اور کوئی مزدوری کرنے لگتے
25:18تو تین چار تیہ کر کے
25:20نا تحمد کی کندے پر رکھ لیتے
25:21جس طرح کبھی دے ہاتھوں میں
25:23لوگ
25:23کپڑا سر پر رکھتے تھے
25:25کہ اوپر اگر کوئی وزنی چیز
25:27رکھیں گے
25:27تو وہ تکلیف
25:28نہیں دے گی
25:29نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
25:31بھی سب لوگوں کے ساتھ
25:32خانہ کعبہ کی
25:33تعمیر میں شامل تھے
25:35تو حضرت عباس
25:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
25:37کہا
25:38حضور سے
25:39ابی علانہ نبوت بھی نہیں
25:40فرمایا تھا
25:41بھتیجے آپ بھی تحمد اتاریے
25:42یہ صحیح مسلم میں
25:43حدیث موجود
25:44اور اس کو کندے پر
25:45رکھ لیجی آپ
25:46انٹیں اٹھا اٹھا کے لارے ہیں
25:47تو ذرا آپ کو
25:49تکلیف نہیں ہوگی
25:50تو سرکار دوالم
25:52صلی اللہ علیہ وسلم
25:53سے یہ بات کہی
25:54اور پھر جلدی سے
25:54حضور کی تحمد کو
25:55نکال کے
25:56حالانکہ
25:56لمبا کرتہ پہنا ہوا ہے
25:58تو وہ جیسے ہی
26:00ان کے کندے پہ رکھا
26:01انٹیں رکھنے کے لیے
26:02تو سرکار تو
26:02زمین پہ گر گئے
26:03بے ہوش ہو گئے
26:05آنکھیں آسمان کی طرف
26:07اور پھر حضور پکار رہے ہیں
26:09آزاری آزاری آزاری
26:11میرا تحمد دے دو
26:12میرا تحمد دے دو
26:14کبھی کوئی شخص
26:15اس وجہ سے بھی
26:16بے ہوش ہوا ہے
26:17کہ میرے وجود سے
26:17کپڑا اتر گیا ہے
26:18حالانکہ
26:20سرکار پر وہ
26:21بے ہوشی بھی
26:21نبی پاک کا
26:22وہ جو غلبہ ہے نا
26:23شرم و یا کا
26:24اس کی وجہ سے ہو
26:25ورنہ تو حضور فرماتے ہیں
26:26کہ میری آنکھیں
26:27سو جاتی ہیں
26:28دل تو میرا
26:29اس عالم میں بھی
26:30جاگتا رہتا ہے
26:31تو سرکار
26:32زمین پہ تشریف لے آئے
26:34آنکھیں آس
26:34میرا تحمد دے دو
26:35میرا تحمد دے دو
26:36تو جلدی سے
26:37انہوں نے تحمد دیا
26:38تو حضور نے باندھ لیا
26:39پھر طبیعت مبارک میں
26:41تسلی ہوئی
26:41یعنی ہم اس رسول کے
26:43غلام ہیں
26:44کہ جن کے تو
26:46وجود سے کپڑا اتر جائے
26:47تو حضور برداشت نہیں کرتے
26:49قبول نہیں فرماتے
26:51تکلیف شروع ہو جاتی
26:52لیکن یہاں نوجوان ہیں
26:53اور بڑا قد کاتھ ہے
26:56اور بڑے بڑے
26:57سمجھدار لوگ ہیں
26:58گرمی آتی ہیں
26:59تو شاٹ کپڑے پہن کے گھومتے ہیں
27:01ان کو خیال نہیں
27:02کہ یہ وہ لباس ہے
27:04جو باہر تو کیا گھر
27:05میں اممہ کے سامنے نہیں پہننا چاہیے
27:07بہنوں اور بیٹیوں کے سامنے نہیں پہننا چاہیے
27:10آپ کی گفتگو میں شرمو حیاء ہو
27:12آپ کے لبو لہجے کے اندر حسن ہو
27:14آپ کو پتہ ہے
27:16نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
27:18میری امت میں سب سے زیادہ حیاء کرنے والے عثمانِ گنی ہیں
27:27میں نے کبھی اپنی شرمگاہ بھی نہیں دیکھی
27:29میں نے آنکھوں کا وضو نہیں توڑا
27:32اور جب سے حضور کے دست مبارک میں
27:34میں نے بیعت کے لیے سیدھا ہاتھ بڑھایا
27:36تو پھر سیدھا ہاتھ میں نے کبھی گندگی کو نہیں لگایا
27:39حیاء تھی
27:40آپ باثروم کے اندر بھی غسل فرماتے تھے
27:43تو کپڑوں شمیت کرتے تھے
27:45کسی نے کہا حضرتی باثروم کے اندر کیوں نہیں کپڑے اتارتے
27:49آپ فرمانے لگے باہر بندوں سے حیاء کرتا ہوں
27:52اندر جاتا ہوں
27:53تو رب سے حیاء نہیں شروع ہو جاتا
27:54وہ تو دیکھ رہا ہے نا
27:56تو میں جو بات آپ کی خدمت میں
27:58عرض کرنا چاہتا ہوں
28:00اس کو آپ سمجھئے گا میرے عزیز
28:02کہ شرم والا مزاج
28:03گفتگو بھی شرم والی
28:05آنکھیں بھی
28:06شرم والی لباس بھی
28:08شرم والا دوستی یاری بھی
28:10شرم والی
28:12بہت ساری ایسی باتیں
28:13دیکھیں نا
28:14آپ ذرا
28:15میں نے کہا کہ باتوں کو سن کے گزر نہ جائے کریں
28:17اس کی گہرائی پر غور کریں
28:22علم دنیا میں کسی کے پاس موجود ہے
28:24نہیں ہے
28:26اور صحابہ کو موقع ملا ہوئے
28:28اس سمندر سے فیض لینے کا
28:29لیکن ان کی حالت یہ ہے
28:31کہ حضرت علی المرتضاء فرماتے ہیں
28:33چودہ چودہ دن گزر جاتے
28:34حضور سے کوئی سوال پوچھنا ہوتا تھا
28:37پر میں شرم کے مارے نہیں پوچھ پاتا تھا
28:39چودہ چودہ دن
28:40بخاری شریف میں موجود ہے
28:42ایک دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
28:44صحابہ سے کہ وہ کون سا درخت ہے
28:46جس کے پتے نہیں گرتے
28:47اور وہ درخت اس طرح ہے جس طرح مومن ہوتا ہے
28:51وہ درخت میرے مومن کی طرح بتاؤ
28:54حضرت عبداللہ ابن عمر
28:57فرماتے ہیں
28:58مجھے پتا تھا کہ وہ خجور کا درخت ہے
29:00لیکن چونکہ ابو بکر صدیق بھی بیٹھیں
29:03عمر فاروق بھی بیٹھیں
29:05مولا علی بھی بیٹھیں
29:06عثمان غنی بھی بیٹھیں
29:08اتنے اتنے جید لوگ بیٹھیں
29:10تو مجھے حیات ہی تھی
29:12کہ میں کیوں جواب دوں
29:14کہ تیسرکار نے کئی دفعہ پوچھا
29:16لوگوں نے کئی اور درخت بتائے
29:18پر فرمایا تمہارا جواب درست نہیں ہے
29:20آپ حیاء کے اس پہلو پر غور کریں
29:22کہ سوال کا جواب آتا ہے
29:25سوال کا جواب
29:27یعنی مجھے سوال کا جواب آتا
29:29اور پھر میں دوں نہ مجھے بدعزمی نہ ہو جائے گی
29:32یہ کیسے ممکن ہے کہ میری رات گزر جائے
29:33مجھے پتا بھی تھا اور میں نے بتایا نہیں
29:35بہت سارے لوگ آکے بہت ساری باتیں بتاتے ہیں
29:38بہت ساری باتیں وہ سمجھاتے ہیں
29:41تو ہم گوھر سے ان کا چہرہ دیکھنے لگ جاتے ہیں
29:43کہتے ہیں یاری اس کا تو دعویٰ تھا
29:45کہ میں سمجھ نہیں آتا ہوں
29:47تو یہ تو ہمیں سمجھا رہا ہے
29:48چلو الحمدللہ ہم سمجھنے کو تیار ہے
29:50لیکن میرے عزیز
29:52پتہ بھی ہے جواب کا
29:54علم بھی ہے
29:56لیکن فرماتے ہیں میری حیاء نے
29:58مجھے اجازت
29:59نہ دی کہ میں جواب دوں
30:02آپ فرماتے ہیں پھر حضور سے صحابہ نے
30:04عرض کی کہ یا رسول اللہ آپ ہی بتا دیں
30:06وہ درخت کونس ہے تو حضور نے فرمایا
30:08بھئی وہ
30:08خجور کا درخت ہے
30:10تو آپ فرماتے ہیں میں دل ہی دل میں کہہ رہا تھا
30:13کہ الحمدللہ میرا جواب درست ہے
30:15علاقہ میں نے جواب
30:17دیا ہی نہیں
30:18تو لفظوں میں حیاء جملوں میں حیاء
30:21آنکھوں میں حیاء اٹھنے میں حیاء
30:24بیٹھنے میں حیاء چلنے میں
30:25حیاء ایک خوبصورت حسن ہے
30:28اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
30:30نے فرمایا جب تُو بے حیاء ہو جائے
30:32نہ پھر تُو آزاد ہے
30:33پھر تُو جو مرضی کا
30:35پھر تُو جو
30:36اس لئے بزرگ جب کسی کو بے حیاء
30:39کہتے تھے نا
30:41اللہ اکمہ
30:44جب کسی کو کہتے تھے نا یہ بے حیاء ہے
30:47تو لوگ سمجھتے تھے کہ کسی بات کر دی
30:49لیکن ان کا معنی یہ ہوتا تھا
30:51کہ بس بھئی
30:51اب اس کے ساتھ کوئی کلام کرنے کی ضرورت ہے
30:54اس کو اب اصلاح کی ضرورت نہیں
30:56یہ بے حیاء ہے
30:58کیا معنی؟
30:59کہ اب یہ جو اس کے دل میں آئے گا وہ کرے گا
31:02جو اس کی طبیعت چاہے گی وہ
31:04کرے گا
31:06اب یہ کسی پہلو بھی کابو آنے کو تیار
31:09بے حیاء ہوگی ہے
31:10بے حیائی بہت بڑا عیب ہے
31:13اور جو لوگ کہتے ہیں
31:14کہ ہمیں بالکل ازادی ہونی چاہیے
31:16ہمارا اپنا جسم ہے
31:18تو ہماری اپنی مرضی چلے گی
31:20ایک وزیر صاحب ہے
31:21پتہ نہیں میں ان کو جانتا تو نہیں
31:22انہوں نے سینٹ میں تقریر کی ہے
31:24میں نے ان کی بات سنی ہے
31:25اس نے کہا نہیں نہیں بھئی
31:27جسم رب کا ہے تو مرضی بھی تو رب کریم کی چلے گی
31:30مرضی بھی
31:31یہ مرضی بھی اللہ کی
31:33یہ مجھے تھوڑا سا مسئلہ ہے جسم پر
31:35کبھی کبھی مجھے
31:36کسرت سفر سے الرجی ہو جاتی ہے
31:38میرے ساتھ لوگ نہ دل سے پیار کرتے ہیں
31:41شاید ہی کوئی اچھا ڈاکٹر ہو
31:43جس تک میرے سنگی مجھے لے کے نہ گئے ہو
31:45پر جسم اللہ کا ہے نا
31:48مرضی بھی
31:49جب وہ چاہے گا صحت دے گا
31:51کیوں کچھے کاموں میں لوگ پڑ گئے ہیں
31:53کیوں غلط لوگ سوچ میں پڑ جاتے ہیں
31:56یہ اسی کا ہے اور جب وہ چاہے گا
31:58آپ اس بات کو
31:59اچھے طریقے سے سمجھ لیں
32:00کہ جو اپنی مرضی چونکوں چوراہوں میں
32:03کر رہے ہوتے ہیں جو مرضی گاندمند
32:05وہ جانور ہوتے ہیں
32:07وہ جانور ہوتے ہیں
32:09جو نہ چونک دیکھتے ہیں نہ گلی دیکھتے ہیں
32:11نہ انہیں پتہ ہوتا ہے کہ جگہ کونسی ہے
32:13وہ انسان ہے
32:14I got that one
32:16I got that one
32:17I got it
32:17Those people who don't have
32:19And those people who are
32:21Who doesn't
32:21They don't壓 them
32:24We're cooking
32:25These people who are Festive
32:27These people who don't live
32:29They get cut
32:31They get cut
32:31They get cut
32:33They get cut
32:34They get metal
32:35It should get
32:36That's what which is
32:37Why are we going to take
32:39So, where do you think
32:40That's an
32:41An might
32:42Leave
32:43we call him what he said
32:45we call him what we call him
32:46what he did
32:48we call him
32:49we call him
32:50an insanity
32:53that he doesn't need us
32:54but here I could
32:56I don't know
32:57that I have a big deal
32:58I have seen on the Passover
32:59and I have seen
33:00and I have seen
33:02that in the future
33:03I have seen
33:04because he said
33:05that he had not been
33:06with respect
33:06but he had a lot
33:08and he had been
33:09with respect
33:10and he had a good
33:11so I have said
33:12I have a good
33:12we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to say that we have to
33:42tofah diya hai, umt muslimah
33:45ko, yeh nabiy paak ke nama pere bina hai
33:46toh yahan jhanda wii, woi wala bulaad hoona hai
33:48joh mdinhe wale rasul ka jhanda hai
33:50or yahan woihi kama chalye ga
33:53joh nabiy paak nai biyan firma hai
33:54toh is tarah kai log aate hai
33:56woi shor shar karate hai, chalye jate hai
33:58itne na pereishan huwa kare hai
34:00bahu sari loog toh biciare is kabel bhi nai hai
34:02ki unka nama liya jai
34:03itne nam unko aimiyat dhe dhe, unka zikr kare
34:06unka nama lhe, unki baat kare
34:08woi biciare is kabel hi nai hai, mtlap
34:10status hi nai hai humara, itne farag hai
34:12kem joh benda hai ga, khani chedhe ga
34:15toh ham chedhe jayenge, oh bhai, Allah ka
34:16fضel hai, alhamdulillahi taala
34:19loogho nai bada shor kiya
34:21ar badeh zmane se dunia shor kar rai hai
34:23par Allah ke ghar, masjidhe
34:25bhori hoi hai, masjidhe
34:27bhori hoi hai, amari
34:28bêtiyaan, parddee kerti hai, parddee
34:30ko prasand kerti hai, woi hijab me raiti
34:32hai, woi s'majhti hai, que
34:34amara asal husn kiya hai, toh
34:36propaganda prana chala raha hai, iska
34:39Allah ke fضel se, umt muslimah
34:40peh na kubhi asr hua hai, or na kubhi
34:42ho ga, inshallah, Allah
34:44taala hama haq par istakamata
Recommended
14:11
|
Up next