Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Bani Gala Auction Mystery || Worst 9th May Verdict Announced || Imran Riaz Khan Exclusive VLOG

بنی گالہ نیلامی کی حقیقت: 9 مئی پر بدترین فیصلہ آ گیا || عزیر بلوچ بمقابلہ یاسمین راشد: بڑا سروے: کپتان سب سے آگے || عمران ریاض خان کا وی لاگ

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30خان صاحب کے حکم کے باوجود
00:31اور بھی کچھ خبریں ہیں
00:32بہت ساری تفصیلات ہیں
00:33میں آپ کے سامنے رکھ لوں گا
00:34اگلے دس پندرہ منٹ میں
00:36سب سے پہلے تو
00:37نو مئی کے دو مقدمات میں فیصلے آئے ہیں
00:40اور یہ دو الگ الگ مقدمات ہیں
00:42ان میں سے ایک مقدمہ شادمان تھانے کا
00:45جلاو گھراؤ
00:47نو مئی کے حوالے سے
00:48اور دوسرا راحت بیکری کا جلاو گھراؤ
00:49یہ دو مقدمات ہیں
00:51ان میں جو سزائیں سنائی گئی ہیں
00:53ان میں جو اہم لوگ ہیں
00:55جنہیں سزا ہوئی ہے
00:56ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ
00:59دس دس سال کی سزا ہوگئی
01:00عمر چیمہ صاحب دس دس سال کی سزا ہوگئی
01:03اجاز چودری صاحب
01:04دس دس سال کی سزا ہوگئی
01:05سینیٹر
01:06اور میاں محمود الرشید
01:08دس دس سال کی انہیں بھی سزا ہوگئی ہے
01:10آئیشہ بھٹا صاحبہ کو دس سال کی سزا ہوئی ہے
01:14اور عمران خان صاحب کے گارڈ حافظ ارشد
01:16انہیں بھی دس سال کی سزا سنائی گئی قید کی حالانکہ اس وقت وہ اسلام آباد میں موجود تھے
01:23عمران خان کے ساتھ ان کی سیکیورٹی کر رہے تھے جس وقت بعد میں لاہور میں احتجاج ہوا
01:28تو اتنی جلدی تو بندہ پہنچی نہیں سکتا اب ان کے پاس کوئی جہاز جو ہیلیکوپٹر تو تھا نہیں
01:32لیکن پھر بھی ان کو بھی سزا دے دی گئی ہے دس سال کی
01:35تو یعنی جو بھی نظام کو لگتا ہے کہ ان لوگوں کو سزا دینی چاہیے تو انہیں دی جاتی ہے
01:40اب کچھ لوگ جو ہیں انہیں بری کیا گیا ان کیسز میں جن میں شامحمود قریشی صاحب ایک بڑی اہم شخصیت ہے
01:47انہوں نے دو سال تقریباً جیل کاٹی ہے اور اب شاید وہ باہر آ جائے
01:52ان کے باہر آنے سے یہ ہوگا کہ پاکستان تحریک انصاف کو ایک ایسی شخصیت مل جائے گی آزاد جو معاملات کو دیکھ سکے گی
02:00دیکھیں اس سے پہلے پرویز علیہ صاحب باہر آئے لیکن وہ کچھ بھی نہیں کر پائے پارٹی کے لیے کوئی فعال کردار انہوں نے ادا نہیں کیا
02:06وہ تب سے اب تک خاموش ہیں اور بہتر وقت کا انتظار کر رہے ہیں
02:09شامحمود قریشی صاحب باہر آتے ہیں تو کیا ایکٹیو ہو پائیں گے معاملات کو کنٹرول کر پائیں گے
02:14چیزوں کو اپنے ہاتھ میں لے پائیں گے
02:16عمران خان صاحب کے ساتھیوں میں سے ایک ہے وفاداری انہوں نے ربھائی ہے بہت مار کھائی ہے
02:20لیکن ان کے بیٹے کی وجہ سے ایک کنٹروورسی جنم لے گئی تھی
02:23اور ابھی جو ان کو بائزت بری کیا گیا ہے کچھ لوگ اس کے اوپر مختلف قسم کی باتیں کر رہے ہیں
02:29لیکن یہ تو وقت ثابت کرے گا
02:33کہ شامحمود قریشی صاحب باہر آ کر کس طرح کی فیصلے کرتے ہیں
02:36انہیں ان کے فیصلوں سے اندازہ ہو جائے گا لوگوں کو
02:38کہ شامحمود قریشی صاحب کس طرف کھڑے ہیں
02:40بہرحال وہ بائزت بری ہو گیا ہے یہ بڑی اچھی قبر ہے ان کی فیملی کے لیے
02:43اور وہ بلکل بے گناہ تھے سارے معاملے میں
02:46دیکھیں بہت سارے لوگوں کا کسی کا بہت تھوڑا تا قصور ہو سکتا ہے وہ وہاں موجود ہو سکتا ہے
02:50کسی کا قصور ہو سکتا ہے کہ وہ وہاں سے گزر رہا ہو سکتا ہے
02:53شامحمود قریشی صاحب کا تو یہ بھی نہیں تھا
02:55تو انہیں تو بلا وجہ ہی جیل میں ڈالا ہوا تھا
02:58اور ان کو کافی رگڑا لگ چکا ہے
02:59آئیشہ بھٹا صاحبہ دس سال کی سزا ان کو ہوئی ہے
03:01پھر سرم جعوید خان کو پانچ سال کی سزا ہوئی اس سارے معاملے میں
03:07اور آلیہ حمزہ صاحبہ کو بھی پانچ سال کی سزا ہوئی اسی کیس کے اندر
03:12تو ٹوٹل پینٹالیس ملزمان کے ٹرائل ہوئے ہیں
03:15جن میں سے پچیس گرفتار تھے
03:17اور پندرہ اشتہاری ہیں ایک کا انتقال ہو گیا ہے
03:19اور کچھ جو ہے وہ زمانتوں کے اوپر ہیں
03:21تو یہ ہے جناب سارا معاملہ
03:23اس کیس کا جو پاکستان تحریک انصاف پر نو مئی کے حوالے سے چلایا گیا
03:27شواہد اور ثبوتوں کی صورتحال آپ کے سامنے ہیں
03:32سادش کا معاملہ جو رکھا گیا وہ بھی آپ کے سامنے ہیں
03:34کہ چھوٹی سی ٹیبل کے نیچے چھپا ہوا پولیس والا
03:37پردے اور سوفے کے نیچے گھسا ہوا پولیس والا
03:39یہ اب اس سادش کے سٹار گواہان ہیں
03:42سادش والا معاملہ تو اب آپ کے سامنے ہیں
03:45وہ پہلے دن سے آپ کو آئیڈیا ہے کہ وہ دونوں بھی ہو رہی ہے
03:48اب یہ جو لوگ ہیں جنہیں سزائیں دی جانی ہیں
03:50کیا یہ کرمینل ہیں
03:50یا یہ مسلح لوگ ہیں
03:57اور دوسری خبر آتی ہے پاکستان میں کہ یاسمین راشد
04:00انہیں دس دس سال کی سزا ہو گئی
04:02اب ان دونوں کو اگر آپ گوھر سے دیکھیں تو آپ کو پتا چل جائے گا
04:06کہ پاکستان کہاں کھڑا ہوا ہے
04:07پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے گناہ یہ نہیں ہے
04:10کہ آپ نے کتنے آدمی مارے یا کتنا آپ نے دہشت پھیلائی
04:13پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لیے گناہ یہ ہے
04:16کہ آپ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے مفاد کے خلاف کیوں چلے
04:20یہ ہے اصل کہانی
04:21فیصلے پر پی ٹی اے کا رد عمل
04:23یہ میں آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
04:25کہ شدید رد عمل دیا انہوں نے
04:26نو مہی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے لاہور کی انسازات دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے
04:32پارٹی کی سینر کے عادت اور کارکنوں کو سنائی گئی سزائیں
04:34انصاف اور عدل کے موپر ایک تمہ چاہ ہیں
04:37یہ فیصلے قانونی اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے تمام تقاضوں کو نظرانداز کرتے ہوئے
04:43سیاسی انتقام کی بنیاد پر دیے گئے ہیں
04:45یہ عمر انتہائی افسوس نہ کہے کہ ان مقدمات میں شفافیت کو یکسر بالائے تاک رکھا گیا
04:50اور ملزمان کو اپنے دفاع کا موقع تک نہیں دیا گیا
04:53قانونی تقاضے پورے کیے بغیر
04:56دیر رات تک بند قبروں میں ٹرائل چلائے گئے
04:58اور ان ٹرائلز کے اندر جو ہے وہ صحافیوں کو بھی نہیں آنے دیا جا رہا تھا
05:03جب ٹرائلز کا اختتام ہو رہا تھا
05:06چیزوں کو کنکلوڈ کیا جا رہا تھا
05:08تو صحافی کیونکہ رپورٹ کرتے تھے
05:10جو بھی عدالت کے اندر ایسی چیزیں ہو رہی تھی جو نائنصافی پر ببنی تھی
05:14تو پھر صحافیوں کا داخلہ بھی بند کر دیا گیا
05:17یہ ٹرائل بلکل ویسے ہی کیا گیا جیسے بلٹری کوٹس کے ادر ٹرائل ہوا تھا
05:21بارال پاکستان طریقہ انصاف نے اس کے اوپر جو ہے وہ
05:24اس سزا سنانا آئین اور انصاف دونوں کا مزاق قرار دیا ہے
05:28اور ایک تہہ شدہ سکرپٹ کے تحت یہ فیصلے سنائے جا رہے ہیں
05:32ظاہر ہوتا ہے کہ ان فیصلوں کا مقصد صرف اور صرف تحریک انصاف کو دیوار سے لگانا
05:36اور اس کی قیادت اور کارکنوں کو خوف زدہ کرنا ہے
05:40تو ناظرین سادی سی بات یہ ہے
05:42ون لائنر
05:43یہ جج ہیں جناب منظر علی گل صاحب
05:46انہوں نے یہ فیصلہ سنایا
05:48جج منظر علی صاحب نے
05:50یہ اگر تصویر آپ ان کی دیکھ بھی لیں تو
05:52اب جناب یہ ہیں جج صاحب جنہوں نے یہ فیصلہ سنا دیا
05:58بلوچ کی بائزت بری ہونے کی خبر آتی ہے
06:01دوسری طرف یاسمین راشد
06:03آلیہ حمزہ
06:04سنم جعبید خان
06:05اور آئیشہ بھٹا کو
06:07پانچ پانچ دس سال کی سزائیں سنانے کی خبر آتی ہے
06:10یہ اس وقت پاکستان کی صورتحال ہے
06:13اب آئے ناظرین عبران خان صاحب کا گھر بنی گالا والا صبح خبر آتی ہے
06:17کہ جناب ان کو فروغ کیا جا رہا ہے
06:19یا اس کو نلامی اس کی ہو رہی ہے
06:20اور پھر ہر طرف شور مچ جاتا ہے
06:22سلمان اکرم راجہ صاحب بھی ایک ٹویٹ کر دیتے ہیں
06:25اس کے بارے میں وہ یہ کہتے ہیں
06:26جی مجھے اس کے بارے میں بھی پتا نہیں تھا
06:28لیکن ابھی یہ خبر آئی ہے
06:29تو اس کے اوپر پھر ہم دیکھیں گے
06:31لیکن ایسا ہوا کچھ نہیں
06:33بلکہ یہ عمران خان صاحب کا بنی گالا کا گھر نلام نہیں ہو رہا تھا
06:37کیونکہ دیکھیں نلامی کا کوئی عدالت سے آرڈر ہی نہیں ہے نا
06:40ویسے تو پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
06:43لیکن بنی گالا کا جو گھر ہے عمران خان صاحب کا
06:46اس کی نلامی کا کوئی آرڈر نہیں تھا
06:48لوگوں نے اس کو ایسے لیا
06:50کیونکہ جو اشتہار لگا ہوا تھا نا
06:52اس اشتہار پہ عمران خان صاحب کا اوپر نام لکھا ہوا تھا
06:55اور بنی گالا لکھا ہوا تھا
06:57تو ناملی آدمی کو یہی لگتا ہے
06:59مجھے بھی پہلے اشتہار پڑھ گئے یہی لگا کہ یہ ایسا ہی ہے
07:01لیکن پھر میں نے دو چار لوگوں سے رابطہ کیا
07:03تو انہوں نے بتایا نہیں
07:04یہ پروپٹی ملک ریاض کی اور فرا خان کی ہے
07:07یعنی کچھ پروپٹی جو ہے
07:08وہ ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض کے نام پہ تھی
07:10اور کچھ جو ہے وہ فرا خان کی پروپٹی تھی
07:13جو بشرا بی بی کی دوست ہیں
07:15فرا خان بہت سارے حوالوں سے کنٹروورشل ہیں
07:18پنجاب میں ٹرانسفر بوسٹنگ کے حوالے سے بھی ان کا نام آتا رہا ہے
07:21اور کچھ کرپشن کے حوالے سے بھی ان کا نام آتا رہا ہے
07:24لیکن ابھی تک ان کے خلاف کوئی ایسی چیز پکڑی نہیں گئی
07:27اور یہ کابو بھی نہیں آئی
07:28یہ پاکستان سے باہر چلی گئی تھی
07:29اور بشرا بی بی کی کیونکہ یہ تعلق والی تھی
07:32تو بشرا بی بی کو ان کے ذریعے سے لے پٹا جاتا ہے
07:34لیکن بشرا بی بی کے خلاف
07:36ابھی تک کوئی چیز ویسے ثابت کرنے میں ریاست ناکام رہی ہے
07:40بارہ فرا خان والا معاملہ جو ہے
07:41یہ پہلے بھی مشکوب تھا اور آج بھی ہے
07:44اور یہ جو نلامی ہوئی ہے
07:46اس میں دو لوگوں کی پروپٹی تھی
07:48علی ریاض کی جو میری اطلاع کے مطابق ہے
07:50اور فرا خان کی تھی
07:51علی ریاض کی 405 کنال کی جو اراضی ہے
07:53405 کنال
07:54یہ اس کے بارے میں ہے کہ یہ سیل ہو گئی ہے
07:57یہ بگ گئی ہے
07:58اور فی کنال جو ہے وہ 34 لاکھ 20 ہزار روپے
08:01کے حساب سے بگی ہے
08:03تو قیمت تو بڑی اچھی ہے یعنی یہ
08:05سستی بگ گئی ہے
08:06جس نے خرید دیا وہ تو منافع میں رہا ہے
08:0934 لاکھ روپے کنال تو اسلام آباد میں
08:10زمین ملتی نہیں ہے
08:11اگر کسی کو 34 لاکھ 20 ہزار روپے کنال کے حساب سے
08:15زمین مل گئی
08:15اسلام آباد بنی گالا میں
08:17وہ بڑا لکی آدمی ہے
08:19تو علی ریاض والی 405 کنال اراضی تو یہ ایسے گئی
08:22جبکہ فرا خان کی جو زمین ہے وہ نہیں مک سکی
08:25ٹوٹل دو لوگ آئے
08:27جو اس بولی میں شامل ہو رہے تھے
08:29یعنی لوگوں کی دلچسپی بھی نہیں
08:31لوگوں کو آئیڈیا آئے گی
08:32یہ زمینیں کیسے بک رہی ہیں اور کیا ہو رہا ہے
08:33کل کو بتنی کیا ہوگا
08:34عدالت سے کوئی آڈرہ آ جائے گا
08:36بلا وجہ مشکت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
08:38یہ چیزیں شریف خاندان کے ساتھ بھی ہوتی رہی ہیں
08:40لیکن ان کے تو پڑے سیریس مقدمات تھے
08:43کرپشن کے
08:44لیکن جو ان کے گھر کے ساتھ کیا گیا
08:47ان کی غیر موجودگی میں پرویز مشرف نے ان کے گھر کو
08:49ایک اولڈ ہوم میں تبدیل کر دیا تھا
08:51اور وہاں پہ بڑے لوگ رہتے تھے
08:53بعد میں جب شریف خاندان واپس آیا
08:55تو میں وہاں گیا ان کا انٹریو کرنے کے لیے
08:56تو وہ بڑے لوگ وہاں سے نکالے جا رہے تھے
08:58اور شریف خاندان نے واپس اپنا گھر رینوویٹ کیا
09:01اور اب وہاں پہ دفتر بنایا ہوئے انہوں نے
09:02مولٹون میں
09:03تو ان کے گھر پہ کنٹرول ہو گیا تھا
09:06اس دور میں
09:06اسی طرح یہ چیز عساق دار کے ساتھ بھی ہوئی تھی
09:09لیکن انہوں نے بعد میں عدالت سے رجوع کر لیا تھا
09:11اور عدالت کے ذریعے سے چیزوں کو کنٹرول کیا تھا
09:14ناظرین یہ لاہور میں ایک
09:16ٹرک جاتا ہوا نظر آرہا ہے ایک ویڈیو میں
09:19اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
09:21اس ٹرک کے اوپر دو پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے
09:24اور ٹرک کی بیک سائیڈ پر
09:26فیلڈ مارشل آسیم منیر کا فوٹو لگا ہوا ہے
09:28یہ ماضی میں ہوتا رہا ہے
09:31زیاؤ لکھ کے فوٹو بھی ہم نے ٹرک کے بیچے لگے ہوئے دیکھیں
09:33ہم نے پروید مشرف کے فوٹو بھی ٹرک کے بیچے لگے ہوئے دیکھیں
09:36ہم نے نشانے حیدر جو ہمارے فوجی ہیں
09:39ان کے بھی فوٹوز لگے ہوئے ٹرکوں کے بیچے دیکھیں
09:42ہم نے ایک جو ہے وہ زیاؤ لکھ کے بہت دیکھیں
09:46ٹرک آٹھ اس دور میں یہ کیا جاتا تھا
09:48کہ ٹرکوں کے بیچے زیاؤ لکھ کے فوٹو لگایا جاتے تھے
09:51تاکہ ہر طرف یہ ٹرک جاتے ہیں تو سات فوٹو بھی جائے
09:54تو اب فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب کی ایک ٹرک کے بیچے ایک فوٹو لگی ہوئی ہے
09:58اور یہ لاہور میں سے گزر رہا ہے کیونکہ میں نے اس علاقے کو پہچاننے کی کوشش کی
10:04تو مجھے لگا یہ لاہور ہے یہ وہ بریج ہے اور اس کے ساتھ وہ جو وائرز والا بریج ہے
10:09یہ وہ والا ہے مینار پاکستان کے قریب
10:11تو غالباً یہ وہاں سے گزر رہا ہے
10:13تو میں چند چیزیں اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آپ کو بتا دوں
10:16ایک تو اس ٹرک کے اوپر ایک ڈرون اڑ رہا ہے
10:19جو کوریج کر رہا ہے اس ٹرک کی خاص طور پر
10:22دوسرا اس ٹرک کے پیچھے ایک ڈی ایس ان جی جا رہی ہے
10:26جو لائف کوریج کرتی ہے ایئر وائی کی
10:29تو ایک گاڑی ایئر وائی کی اس ٹرک کے پیچھے کوریج کے لیے ہے
10:32اور اس ٹرک کے اوپر بھی ایک ڈرون ہے
10:35اور تیسری بات یہ ہے کہ لاہور میں دن کے وقت ٹرک داخل نہیں ہوتے
10:38جب تک مجھے پتہ ہے قانون کا آخری خبریں آنے تک
10:42تب تک تو لاہور میں یہ قانون نہیں تھا
10:44کہ دن کے وقت ٹرک لاہور میں داخل ہو
10:46اور یہ دن کی روشنی میں ٹرک جا رہا ہے
10:48اس کے اوپر کیونکہ آسیم منیر صاحب کا فوٹو ہے
10:50تو اس کو دن کیا رات کیا یہ جب مرضی جا مرضی چلا جائے
10:52تو اس ٹرک کو دن کے وقت لاہور میں سے گزارا گیا ہے
10:56یہ پروڈیکشن ہے میرے خیال میں
10:57تو آسیم منیر صاحب کو ایسی برینڈنگ کی کیا ضرورت ہے
11:00یہ سمجھ نہیں آ رہی
11:02یا ان کی یہ برینڈنگ کیوں کی جا رہی ہے
11:05یعنی اگر آپ الاؤ کریں
11:06تو پورے پاکستان کے جو ٹرک والے ہیں
11:07میاں والی سے آتے ہیں زیادہ تر
11:09تو یہ تو سارے عمران خان کا فوٹو لگا دیں گے
11:11اپنے اپنے ٹرک کے پیچھے
11:12اتاولہ عیسیٰ خیلوی کا فوٹو بہت زیادہ لگایا
11:15ٹرکوں کے بیچے
11:15میاں والی کے جو ہمارے ڈرائیور صاحب آنے ہیں انہوں نے
11:18تو یہ کیا ضرورت پڑی ہے
11:19کہ اتنی برینڈنگ کی جا رہی ہے آرمی چیف کی
11:21کیوں بار بار عوام کا پیسہ ان چیزوں پر لگ رہا ہے
11:24یہ بات میری سمجھ سے باہر ہے
11:26بارال یہ شاہ سے زیادہ کچھ لوگ شاہ کے وفادار بھی ہوتے ہیں
11:30لیکن یہ ویڈیو جو ہے ساری کہانی کھول رہی ہے
11:32کہ یہ کوئی نیچرلی کوئی ویڈیو نہیں ہے
11:34یہ بقاعدہ برینڈنگ کی جا رہی ہے
11:36فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب کی
11:38کس مقصد کیلئے کی جا رہی ہے
11:40ابھی آنے والی دنوں میں ان کی
11:42ایکسٹینشن کا ایک معاملہ ہے
11:4339 تاریخ کے بعد وہ کے آرمی چیف رہیں گے
11:47یا نیا آرمی چیف آئے گا
11:48یا انہیں ایکسٹینشن دو سال کی ملے گی
11:50یا پانچ سال کی ملے گی
11:52اس کے بارے میں ابھی کچھ آئیڈیا نہیں ہے
11:54کچھ کہا نہیں جا سکتا
11:55لیکن اس وقت ان کی یہ برینڈنگ
11:57کرنے کا مقصد کیا ہے
11:58یہ سمجھ آ جاتی ہے
12:00ناظرین ایک اور چیز ہے
12:02باجوڑ کی صورتحال لگاتار خراب ہو رہی ہے
12:04وہاں پہ ایک آپیشن چل رہا ہے
12:06اور لوگ کیمپوں کے اندر بے آروں مددگار پڑے ہوئے ہیں
12:09جو لوگ نقل بکانی کر کر آئے ہیں
12:12ان کے لیے حکومت نے کسی قسم کا
12:13کوئی بندوبست نہیں کیا
12:14وہ مختلف علاقوں میں رہائش پہ دینا بیچارے
12:17ان کے لیے سر ڈھاگنے کے لیے بھی جگہ نہیں ہے
12:19کچھ لوگوں کے لیے
12:20صبحی حکومت نے اور وفاقی حکومت نے
12:22کوئی خاص اقدامات نہیں کیے
12:23جو وہاں مقامی صحافی ہیں وہ یہ بتا رہے تھے
12:25ہمارے ایک صحافی ہیں
12:26زائد خان صاحب وہ صبح ناشتے کا سمان اور کھانا پینا لے کر گئے تھے
12:29بہت سارے لوگوں کے لیے
12:30انہوں نے یہ اپیل بھی کی ہے
12:31کہ یہ لوگ آپ کے مہمان ہیں
12:33یہ مسئیبت کے مارے ہیں
12:34اپنے علاقے چھوڑ کر آئے
12:35تو ان کی مدد کریں
12:36تو میری بھی پاکستانیوں سے گزارش ہے
12:37جن جن علاقوں میں یہ لوگ آتے ہیں
12:40جن کے علاقوں میں آپریشن کیا جا رہا ہے
12:42ان کی مدد کریں
12:43دوسرا ایک اور چیز یہ ہے
12:44کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو کہا تھا
12:47کہ اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا
12:48تو اسنیفہ دے دو
12:49اب وہ بجائے اس کے کے آپریشن رکوا ہیں
12:52وہ کرفیو لگانے کا اعلان کر رہے ہیں
12:54علی امین گنڈاپور صاحب
12:55اور جگہ جگہ کرفیو لگا رہے ہیں
12:57اور کرفیو کے بعد
12:58وہاں پہ آپریشنز ہو رہے ہیں
12:59تو اس وقت باجوڑ میں
13:01ایک آپریشن جاری ہے
13:03ملیٹری آپریشن
13:04جسے عمران خان صاحب یہ سمجھتے ہیں
13:05کہ یہ مسائل کا حل نہیں ہے
13:07بلکہ اس سے مسائل بڑھ جاتے ہیں
13:09لیکن گنڈاپور صاحب
13:10آپریشن رکوا نے کے بجائے
13:11آپریشن میں سہولت کاری کر رہے ہیں
13:13اور لوگ نقل مگانی بھی
13:15لوگوں کی ہو رہی ہے
13:15ان کا خیال بھی نہیں رکھا جا رہا
13:17دوسری جانب جو ہے وہ
13:19لوگوں کے گھر اور ان کی امارتیں
13:22وہ تباہ ہو رہی ہیں
13:22کولیٹرل ڈیمیج بھی ساتھ ساتھ ہو رہا ہے
13:24اور علی امین گنڈاپور صاحب
13:26کرفیو لگا کر مدد بھی کر رہے ہیں
13:27جبکہ عمران خان صاحب سے ملنے سے
13:29علی امین گنڈاپور صاحب
13:30گذشتہ کافی لمبے عرصے سے
13:32کتنا رہے ہیں
13:33وہ عمران خان صاحب سے
13:34ملاقات کرنے بھی نہیں گئے
13:35ان کا ایک جونئر ہے
13:36بہت جونئر ہے
13:37بیریسٹر سیف
13:39وہ ملاقات کے لیے چلا جاتا ہے
13:40اور آخر علی امین گنڈاپور صاحب کو
13:42بتا دیتا ہے
13:43اس کو ملنے دیا جاتا ہے
13:44علی امین گنڈاپور کو
13:45نہیں ملنے دیا جاتا ہے
13:46یہ تو سوال ہی بیدا نہیں ہوتا
13:47علی امین گنڈاپور جس دن
13:49ملنا چاہے گا عمران خان سے
13:50تو صرف پانچ گھنٹے کے لیے
13:52رسہ بند کرے گا
13:53اور اس کی ملاقات
13:54عمران خان صاحب سے
13:55منت کر کے کروا دی جائے گی
13:56یہ میں اچھی طرح جانتا ہوں
13:58لیکن ایسا لگتا ہے
13:59کہ وہ ملنا نہیں چاہتا
14:00ناظرین بلوجستان سے
14:01ایک اسسسٹنٹ کمیشنر
14:03اغواہ ہو گیا ہے
14:04اور یہ واقعہ ایک دفعہ نہیں ہوا
14:06یہ واقعہ پاکستان میں
14:08بار بار ہو رہے ہیں
14:09بلوجستان کے ظلہ
14:10زیارت کی تحصیل
14:11زیارت کے اسسسٹنٹ کمیشنر
14:13افضل باقی کو
14:14ان کے بیٹے سمیت
14:15اغواہ کر لیا گیا ہے
14:16ملوجستان میں
14:17نو ہفتوں کے دوران
14:20کسی اسسسٹنٹ کمیشنر کے
14:22اغواہ کا
14:22یہ دوسرا واقعہ ہے
14:24یہ ناظرین صورتحال ہے
14:26اس وقت ملوجستان کی
14:27کہ آپ وہاں پہ
14:29زمین پہ سفر نہیں کر سکتے
14:30آپ آدمی
14:31وہاں پہ جا نہیں سکتا
14:32اگر
14:34آفیسرز بھی نکلتے ہیں
14:35یا
14:36حکومتی لوگ بھی نکلتے ہیں
14:38تو وہ بہت بڑی
14:39سیکیورٹی کے ساتھ نکلتے ہیں
14:40ٹرین وہاں پہ
14:41بند کر دی گئی ہے
14:42موبائل انٹرنیٹ سرویس
14:44جو ہے وہاں پہ
14:45محتل کر دی گئی ہے
14:46اور لوگوں کو
14:47منع کر دیا گیا ہے
14:48کہ وہ غیر ضروری طور پہ
14:49ٹریول نہ کریں
14:50رات کے وقت
14:51کوئی بھی گاڑی
14:51سڑک میں نہیں ہوتی
14:52یہ ایک صوبے کی حالت کر دی ہے
14:54پاکستان کے فیصلہ
14:55سادوں نے
14:56غلط فیصلے کر کر
14:57کہ لوگوں کو
14:58دیوار کے ساتھ لگا لگا کر
14:59آج بھی
15:00ملوچستان میں
15:01جبری طور پہ
15:02گمشدگیوں کے خلاف
15:03اسلام آباد میں
15:04وہ لوگ بیٹھے ہیں بچارے
15:06اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
15:07کہ قانون کے مطابق
15:08انصاف کے مطابق
15:09ہمارا صوبہ چلایا جائے
15:11اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے
15:12تو اسے عدالت میں بیش کیا جائے
15:14جبری گمشدگیاں
15:15کوئی کسی مسئلے کا حال نہیں ہے
15:16اس سے نفرت اور دہشتگردی میں
15:18اضافہ ہوتا ہے
15:19اور لگاتار ہوتا چلا جا رہا ہے
15:21ناظرین یہ ایک اور
15:22سروے آیا
15:23اور یہ سروے لاہور سے آیا
15:25بڑا انٹرسٹنگ ہے
15:26میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
15:28یہ
15:28ریپبلک
15:30ریپبلک پولیسی
15:32کا سروے ہے
15:33اور لاہور میں
15:34انہوں نے جولائی میں
15:35یہ سروے کیا ہے
15:36اور اب انہوں نے
15:37یہ سروے جاری کر دیا ہے
15:38ریپبلک پولیسی لاہور کا
15:40جولائی دوزار پچیس میں
15:42انتخابی سروے شائع ہو گیا
15:43سروے کے عداد و شمار
15:44شہر کی سیاسی ترجیحات
15:46اور عوامی رجانات کی
15:47واضح تصویر پیش کرتے ہیں
15:48یعنی لوگوں سے انہوں نے پوچھا
15:51کہ آپ یہ بتائیں
15:52کہ آپ کسے ووٹ ڈالیں گے
15:54اگر ابھی الیکشن ہو جاتے ہیں تو
15:55تو لاہور میں کیوں کہ
15:57الیکشن آ بھی رہا ہے
15:58تو لاہور کے شہریوں نے
16:00جو جواب دیا
16:00وہ بڑا دلچسپ ہے
16:02اکاون فیصد شہریوں نے کہا
16:05کہ وہ پاکستان تحریک انصاف
16:06کو ووٹ ڈالیں گے
16:07فیفٹی ون پرسنٹ
16:09اندازہ کریں آپ
16:11اکاون فیصد
16:12جبکہ صرف سولہ فیصد شہریوں نے کہا
16:15کہ وہ پی ایم ایل این کو ووٹ ڈالیں گے
16:17یاد رکھی گا
16:18سولہ فیصد
16:19ووٹنگ ٹرنڈ اگر آپ کے حق میں ہے نا
16:21تو آپ ایک بھی سیٹ لاہور سے نہیں جیت سکتے
16:23ایک بھی سیٹ آپ نہیں جیت سکتے
16:26اگر سولہ پرسنٹ آپ کی حالت ہے تو
16:27پاکستان تحریک انصاف کو
16:30اکاون فیصد
16:31وہ ساری سیٹیں جیتنے کی پوزیشن میں
16:32کیونکہ ہر حلقے کے اندر
16:34جو زیادہ ووٹ لے گا وہ جیت جائے گا
16:36تو جو حالت پی ایم ایل این کی بن گئی ہو
16:38تو ایک بھی سیٹ اس وقت لاہور سے نہیں جیت سکتے
16:40بارال شہریوں کی
16:42اکاون فیصد تعداد پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑی ہے
16:44سولہ فیصد صرف
16:47پی ایم ایل این کے ساتھ کھڑے ہیں
16:48تحریک لبیک کے ساتھ پانچ فیصد
16:51پیپس پارٹی کے ساتھ تین فیصد
16:53اور جماعت اسلامی کے ساتھ دو فیصد
17:02جو یہ بتا نہیں پائے کہ وہ کس کو ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں
17:04ان کی تعداد تئیس فیصد ہے
17:07ان تئیس فیصد لوگوں کو بھی
17:08اگر آپ شامل کر دیں نا
17:10پی ایم ایل این کے ساتھ
17:11پھر بھی وہ پاکستان طریقہ انصاف کے مقابلے میں
17:13لاہور میں سیٹ نہیں نکال سکتے
17:15یہ حالات ہیں لیکن پاکستان کی
17:18ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہوا ہے
17:19کہ ہر حال میں انہوں نے عمران خان کو
17:22باہر نکالنا ہے اور اس کی بارٹی کو
17:24شکست دینی ہے اور دیوار کے ساتھ لگانا ہے
17:26تو ایسی زورتحال میں جو بھی الیکشن ہوتا ہے
17:28فارم پورٹی سیون آ جاتے ہیں
17:29جیسا کہ وہ فارم پورٹی سیون دینے والا آج کل پکڑا ہویا ہے نا
17:32اے ڈی سی آر اقبال سنگیڑا
17:33اس کو عدالت میں پیش کیا تھا
17:35تو اے ڈی سی آر جو تھا سیال گوڑ کا
17:37جس نے بہت سارے لوگوں کو جانی الیکشن
17:40جتوایا فارم پورٹی سیون دیکھ کر
17:41وہ کرپشن میں پکڑا گیا
17:43اور اس وقت اس کا دوبارہ ریبانڈ حاصل کیا
17:46پولیس نے
17:47اور یہ کہا گیا کہ اس سے مزید ریکاوری کرنی ہے
17:50تو جج نے مزید ریکاوری کے لیے
17:52اس کا مزید ریبانڈ دے دیا ہے
17:53اب اس آدمی کا سب سے بڑا جرم کرپشن نہیں ہے
17:56کرپشن تو بہت سارے لوگ کرتے ہیں
17:57کرپشن کے الزمات تو شریف خاندان
17:59زرداری خاندان کے اوپر بھی ہیں
18:00بھئی چپڑاسیوں کے اور ڈرائیوروں کے آکاونڈ کے اندر
18:03ارب اور روپیا نکل آیا
18:04وہ کرپشن نہیں تھی تو اور کیا تھی
18:06تو بارال کرپشن تو بہت سارے لوگ کرتے ہیں
18:09لیکن اس آدمی کا جو اصل جرم ہے وہ ہے
18:11جالی فارم فارم ٹی سیون جاری کرنا
18:13جس سے اس نے پوری قوم کا منڈیٹ چوڑی کرنے کی
18:17ایک سادش کا حصہ یہ شخص بنا
18:18اس کو اس میں سزا ہونی چاہیے
18:21یہ جتنے بھی آروز ہیں نا
18:23ان کو سزا ہونی چاہیے
18:24جالی فارم ٹی سیون جاری کرنے کے معاملے میں
18:27کرپشن بہت چھوٹا جرم ہے اس کے مقابلے میں
18:29آپ نے پوری قوم کے ساتھ خیانت کی
18:32پوری قوم نے ووٹ کئی اور ڈالا
18:33آپ نے ووٹ کئی اور سے نکال دیا
18:35عوامی فیصلے کے برخلاف
18:38آپ نے ایک جالی فارم ٹی سیون جاری کر دیا
18:40کہ یہ والا امیدوار کامیاب ہے
18:41صرف اسٹیبلشمنٹ کے دباؤں میں آ کر
18:43یا اپنی خواہشات پوری کرنے کے لیے
18:46تو اب اندر بیٹھا ہوا سکون ہے
18:47اور باقی بھی انشاءاللہ ایسے ہی بگڑے جائیں گے
18:50ایک ایک کر کے
18:50جنہوں نے گاجریں کھائی ہیں ان کے پیٹ میں درد تو ہوگا
18:54ناظرین مفتی منیب صاحب کو لانچ کیا گیا
18:56مفتی منیب صاحب نے جو سٹیٹمنٹ دیا
18:59عمران خان صاحب کے خلاف
19:00اس سٹیٹمنٹ اگر آپ دیکھیں تو آپ کو ایڈیا ہو جائے گا
19:03کہ یہ لوگ کدھر سے لانچ ہوتے ہیں
19:04اور کس طرف چل پڑتے ہیں
19:05وہ کہتے ہیں خان صاحب کے بارے میں
19:07کوئی پیش کوئی کی جا سکتی ہے
19:09اور نہ کوئی ان کا زامن بن سکتا ہے
19:11وہ کسی اور کو تنزن جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں
19:14لیکن اپنی جماعت کی حد تک
19:15وہ خود بھی جنگل کے بادشاہ سے آگے کی چیز ہیں
19:17اب یہ مفتی صاحب جو ہے نا
19:19یہ ایک دو دن سے بہت تنقید کر رہے ہیں عمران خان صاحب پہ
19:21تو عدد کے کیس میں یہ مفتی نہیں بولا
19:24یعنی جب عدد جیسا ایک دینی معاملہ چھڑا
19:28اس کے اندر یہ مفتی نہیں بولا
19:30وضوع کے لیے عمران خان نے بتایا
19:32اسے گندہ پانی دیا جا رہا ہے
19:33اس میں یہ مفتی نہیں بولا
19:35فلسطین کے بارے میں پاکستان میں اعتجاج پر پبندی ہے
19:38یہ مفتی نہیں بولا
19:39جرنل کوریلا کو جس نے ایران کے اوپر اٹیک کروایا
19:42جس نے ہر جگہ پہ وہ فلسطینیوں کی
19:46یا حماس کی مخالفت کرتا
19:48اور اسرائیل کی حمایت کرتا ہے
19:49اس کو پاکستان میں ایوارڈ سے نوازا گیا
19:51یہ معلومی نہیں بولا
19:58پہ گھسیٹا گیا
19:59چادر اور چار دیواری کا تقدس بار بار پامال کیا گیا
20:01یہ معلومی نہیں بولا
20:03لیکن اب سوشل میڈیا کے خلاف یہ بول پڑا
20:05عمران خان کے خلاف یہ بول پڑا
20:07تو اب آپ اندازہ کریں ہر آدمی کہاں کہاں سے کنٹرول ہو رہا ہے
20:10ویسے سوشل میڈیا کے خلاف ایسا لگتا ہے
20:12کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے
20:13اس کی وجہ یہ ہے کہ آسیم منیر صاحب بھی
20:15ان کے کچھ اور جاننے والے بھی
20:17یہ دو چار مولوی بھی
20:18اور ان کے علاوہ بلوچستان کا جو وزیراعلا ہے وہ بھی
20:21اب یہ سارے لوگ ایک ساتھ یک زبان ہو کر
20:24سوشل میڈیا کو ٹارگٹ کرنا شروع ہو گئے ہیں
20:27تو ایسا لگتا ہے کہ
20:29ملہ ملٹری الائنس جو ہے وہ ایک دفعہ پھر ایکٹیو ہو گیا ہے
20:32اور اب سوشل میڈیا کو یہ ٹارگٹ کرنے کی کوشش کریں گے
20:36ناظرین دو چھوٹی جوٹی خبریں جاز جاز آپ کو بتا دوں
20:38ایک تو شہزاد فاروق جو ہے
20:39وہ عدالت میں اس کا کیس لگا اور وہ بازیاب ہو گیا
20:41یہ بڑی اچھی بات ہے
20:42لاہور سے اس کو گرفتار کیا گیا تھا
20:45اور ویڈیوز موجود ہونے کی وجہ سے
20:47کیس بڑا مضبوط تھا
20:48تو پولیس نے گرفتار کیا تھا پھر پولیس فس گئی
20:50لہذا عدالت میں جیسی کیس لگا
20:52تو شہزاد فاروق بازیاب ہو گیا
20:53پاکستان طریقہ انصاف کا کارکن ہے
20:55عباد فاروق کا بھائی ہے یہ بہت اچھی بات ہے
20:58دوسرا جو ہے وہ سندھ میں خبر ایک آ رہی ہے
21:00کہ چودہ اگست کے موقع پر دفعہ ایک سو چوالیس
21:02یہ بہت عجیب چیز لگ رہی ہے مجھے
21:04کہ چودہ اگست تو جشن آزادی لوگ بناتے
21:06تو دفعہ ایک سو چوالیس
21:09کیا واقعی یہ ہو سکتا ہے
21:12خبر تو ایک آئی ہے
21:13اس کی کنفرمیشن کچھ لوگ دے رہے ہیں
21:17لیکن سندھ کی گورنمنٹ کو سوچنا چاہیے
21:19کہ چودہ اگست یوم آزادی
21:21اور دفعہ ایک سو چوالیس
21:23صرف پاکستان طریقہ انصاف کے ڈر سے
21:25یا اس ڈر سے کہ وہاں پہ عمران خان کے نعرے لگ جائیں گے
21:28اور آپ کو کوئی مو نہیں لگائے گا
21:30اب تک کے لئے اتنے اپنا خیال رکھیے گا
21:32اپنے چیٹر کا بھی اللہ حافظ
Comments

Recommended