- 13 hours ago
- #mehfilemanqabat
- #khuwajaghareebnawazra
- #aryqtv
Mehfil e Manqabat | Dar Shan e Khuwaja Ghareeb Nawaz RA
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Sumair Ahmed
Special Guest: Allama Syed Mukarram Ashraf Jilani
#MehfileManqabat #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
Host: Sumair Ahmed
Special Guest: Allama Syed Mukarram Ashraf Jilani
#MehfileManqabat #KhuwajaGhareebNawazRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Khom to dheke jahoo berabar, Allah hu akbar, Allah hu akbar
00:14tiyem khuda shih te dhargheum zbanghem
00:34कानों में रस गोलती है अजाने
00:49बस एक सदार ही है बराबर
01:04तेरे हरम की क्या बात माला
01:31तेरे हरम की क्या बात मौला
01:50तेरे हरम की क्या बात मौला
01:53Ta عمر کر دے آنا مقدر
02:08اللہ ہوا اکبر
02:23اللہ ہوا اکبر
02:36اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
02:38اللہ آپ کو سلامت رکھے
02:39ناظرین محترم
02:44السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:46میں ہوں آپ کا مزبان
02:47سمیر رحمت اور خواجہ صاحب کے
02:49عرص کے موقع پر یہ خصوصی ٹرانسمیشن
02:51خصوصی پروگرامز آپ ملائزہ کر رہے ہیں
02:54اور اسی سلسلے کی یہ کڑی
02:55یہ محفل منقبت درشانے
02:57خواجہ غریب نواز رحمت اللہ
02:59علیہ حضرت خواجہ خواجگاں
03:02مہین بے قسان فخر کون و مکا
03:04آفتابِ ولایت
03:06مہتابِ چشت
03:08اور یقیناً آپ کی جتنی تعریف
03:10توصیف کی جائے آپ کی بارگاہ میں
03:12جس جس انداز سے عقیدتیں
03:14نظر کی جا رہی ہیں محبتیں پیش کی جا رہی ہیں
03:16اے آر وائی کیو ٹی وی بھی
03:18اسی سلسلے کی ایک کڑی کے اپنی سعادت
03:20سمیٹنے کی ایک کوشش ایک آوش کر رہا ہے
03:23لربالعزت قبول فرمائے
03:24اور آپ جانتے ہیں اس پروگرام کے
03:26اس محفل منقبت کے فارمیٹ کو
03:28منقب بھی پیش کی جاتی ہیں
03:29بقائدہ آغاز حمد باری تعالیٰ سے
03:32ہوا ہے جس میں حسان عزیزی
03:34اور سعید رضا اس کے ساتھ
03:36افسار رحیم موجود تھے اور بہت خوبصورت
03:38انداز سے اللہ رب العزت کی
03:40بارگاہ میں حمد باری تعالیٰ پیش کرنے
03:42کی سعادت حاصل کر رہے تھے اور
03:44یقیناً ایک عالم اسلام کے ممتاز
03:46جید مقتدر مستند
03:48اسکولر موجود ہوتے ہیں تشریف
03:50فرما ہوتے ہیں اور جو
03:52نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
03:54پیش کی جاتی ہے جو مناقب خواجہ غریب
03:56نواز رحمت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
03:58پیش کی جاتی ہیں تو اس میں جو
04:00حکمت کے موطی ہیں علم کے موطی ہیں
04:02عقیدت کے موطی ہیں وہ
04:04یقیناً ان موطیوں کی چمک سے
04:06اس کی روشنی سے ہمارے قلوب و اذہان
04:08کو منور کرتے ہیں درگاہ آلیہ
04:10اشرفیہ فردوس کالونی کراچی
04:12کی نمائند آواز وہاں کے سجادہ
04:14نشی ہیں حضرت علامہ
04:22اللہ علیکم السلام و رحمت اللہ
04:23صاحب ایک بار پھر آپ کا خیر مقدم ہے
04:25یقیناً آج بھی آپ کے ملفوظات سے
04:27ہم سب اپنے قلوب و اذہان کو منور کرنے
04:30کی سعادت حاصل کریں گے جو فورمیٹ ہے
04:32حمد باری تعالیٰ کے بعد نات رسول
04:34مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
04:35اس کے لئے القاری الحافظ
04:37نجم الدین نقشبندی تشریف فرما ہے
04:39میں چاہتا ہوں بارگاہ رسالت معاب
04:41صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ اپنی عقیدتیں
04:44پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں بسم اللہ
04:46حضور آپ کے در کا
04:52میں ادنا گدا ہوں
04:58میرے دم میں عقا
05:04یہ دم آپ کا ہے
05:09حضور آپ کے در کا
05:14میں ادنا گدا ہوں
05:20میرے دم میں عقا
05:25یہ دم آپ کا ہے
05:30حضور آپ کے ٹکڑوں
05:36پر جی رہا ہوں
05:41حضور آپ کے ٹکڑوں
05:47پر جی رہا ہوں
05:51میں کچھ بھی نہیں ہوں
05:56کرم آپ کا ہے
06:02حضور آپ کے در کا
06:06میں ادنا گدا ہوں
06:11میرے دم میں عقا
06:17یہ دم آپ کا ہے
06:23میں سب سے برا ہوں
06:29میں یہ مانتا ہوں
06:34حضور آپ کا ہوں
06:40یہ ہی جانتا ہوں
06:45حضور آپ کا ہوں
06:51یہ ہی جانتا ہوں
06:56بڑا ناز ہے
07:00مجھ کو
07:02میرے مصطفی پر
07:06بڑا ناز ہے
07:10مجھ کو
07:12میرے مصطفی پر
07:18عطا جو کیا یہ
07:22بھرم آپ کا ہے
07:27اسے گردشیں اب
07:33مٹائیں گی کیسے
07:39ہوائیں اسے
07:42اب بجھائیں گی کیسے
07:51دیا بن کے جلتا ہے
08:09سینے میں غرطم
08:13میرے مصطفی پر
08:16یہ جو غم آپ کا ہے
08:23حضور آپ کے ٹکڑوں
08:28پر جی رہا ہوں
08:33میں کچھ بھی نہیں ہوں
08:37کرم آپ کا ہے
08:42حضور آپ کے ٹکڑوں
08:48میں اتنا گدا ہوں
08:54میرے دمعاقہ
09:00یہ دمعاقہ ہے
09:06سبحان اللہ
09:10حضور آپ کے ٹکڑ
09:12ادنا گدا ہوں
09:14تیری نگاہ ناز نے
09:16مست مجھے بنا دیا
09:18فرش سے لے کے عرش تک
09:20سارا جہاں دکھا دیا
09:22اور یاد ہے مجھ کو تور پر
09:24تیری وہ لن ترانیاں
09:26ان سے کہا نہیں نہیں
09:28اور یار کو سب دکھا دیا
09:30دیکھا جو ان کو بانٹتے
09:32میں نے بھی بڑھ کے شوق سے
09:34دستِ عطا کے سامنے
09:37دستِ طلب بڑھا دیا
09:39دستِ عطا کے سامنے
09:40دستِ طلب بڑھا دیا
09:42لوگ صاحب
09:43بنات پیش کی گئی
09:44حضور کی بارگاہ میں
09:45جس انداز سے عرص کی جاتی ہے
09:46گزارش پیش کی جاتی ہے
09:48صحیح کیا فرمائے
09:49دیکھیں ہر ایک کا اپنا اپنا انداز ہے
09:51اور یہ عشق و محبت کی بات ہے
09:53شائر کہا رہا ہے کہ میں کچھ نہیں
09:55صرف آپ کی ایک نگاہ کرم کا سوال ہے
09:58اور حقیقت یہ ہے کہ نبی پاک
10:00علیہ السلام کی ایک نگاہ کرم ہو جائے
10:04تو دنیا بھی سمر جائے آخرت بھی
10:06اب بہت سے لوگ ہی کہتے ہیں کہ ہمیں
10:08مدینہ جانا ہے
10:10ہمیں جانا ہے انتظام نہیں یہ نہیں وہ نہیں
10:12ہم نے کہا دیکھو جانا
10:14اسباب پر موقوف نہیں ہے
10:16سرکار کی بلابے پر موقوف
10:18اللہ اللہ اللہ اللہ
10:20اب دیکھیں کتنے لوگ ہیں کروڑ پتی ارب پتی
10:22ہر سال یورپ امریکہ کے چکر لگ رہیں
10:26ہمارے مشاہدے میں ایسے بہت سے لوگ
10:28پوری پوری فیملیوں کے ساتھ
10:30لیکن وہاں جانا نصیب نہیں
10:32جسے چاہا در پہ بلا لیا
10:34جسے چاہا اپنا بنا لیا
10:36یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
10:38نصیب کی بات ہے
10:40کروڑ پتی ارب پتی کو جانا نصیب نہیں
10:42اور ایک غریب جو ہے وہ چلا جاتا
10:44اللہ اللہ
10:46اور حقیقت حال یہ یہ سارے ناسخان حضرات یہاں بیٹھے ہیں
10:48میرا تو ایمان یہ ہے کہ جو یقین
10:50کے ساتھ ایک نات پردے بلاوا
10:52نہ آئے تو پھر آپ کے
10:53وہ کسی کا رکھتے نہیں ہیں
10:56تم نے ہماری سانہ خانہ کیا جو
10:58اور انتظام تو ایسے ہوتا ہے
11:01کہ کوئی غریب ہے وہ بھی چلا جا رہا ہے
11:02امیر کو نصیب نہیں اور بلا لیا
11:04تو وہ بارگاہ تو ایسی ہے
11:06کہ وہاں خلوص دیکھا جاتا ہے
11:08ریاکاری نہیں
11:10دکھاوا نہیں یہ دکھاوا بھی بہت سے
11:12چل رہا ہے جیسے ایک کاربان
11:14والے سے مجھے انہوں نے بتایا کہ
11:16تاریخ ہوتی ہے نا کہ اس تاریخ کو
11:18جانا ہے اس تاریخ کو آنا ہے
11:20تو ایک صاحب جب جانے کا وقت آیا کہ
11:22میں مدینہ نہیں چھوڑوں گا میں نہیں چھوڑوں گا
11:25تو وہ کاربان والے تو جانتے ہیں سب کو
11:26انہوں نے کہا ٹھیک ہے آپ گروب
11:28چلا جاتا ہے آپ کے لئے دو تین دن اور بڑھا دیں گے
11:30ایک ہفتہ بڑھا دیں گے
11:33اب کہہ رہے نہیں بچے یاد آ رہے ہیں
11:34تو اب یہ لیاکاری کیا ہوئی
11:36وہیں نہیں چھوڑنا تو مر جاؤ
11:38وہیں رہ جاؤ
11:40سرکار نے فرمایا جو یہاں مرے گا میں شفاعت کروں
11:43مدینہ کی
11:44تو ریاکاریوانی چلتی دکھاوانی چلتا
11:47خلوص چلتا
11:48آپ خلوص محبت کے ساتھ
11:51ایک نات پڑھ دیجئے آپ دیکھیں بلا با آ جائے گا
11:53وہ دل دیکھتے ہیں دل
11:55جس طرح اللہ کے لئے
11:56اللہ نہیں دیکھتا تمہارے چہروں کی طرف
12:04نہ تمہارے جسموں کی طرف
12:05وہ دیکھتا ہے تمہارے دل کی طرف
12:07تو یہی سرکار دعالم علیہ السلام کی کیفیت
12:10سرکار بھی چہروں کو نہیں دیکھتے
12:12جسم کو نہیں دل کو دیکھتے
12:13اگر یہ سچا آشک ہے تو چلے آو
12:15تو وہاں تو عقیدت محبت
12:18تو اس نات میں یہی بیان کیا گیا
12:19کہ آج دی ان کے ساری کے سرکار میں
12:22آپ کا گدہ ہوں
12:22ایک نگاہ کرم فرما دیں
12:24اور حقیقت یہ ہے کہ ایک نگاہ کرم ہو جائے
12:26ہماری دنیا اور آخرت دونوں سبر جائیں
12:29سبر جائیں
12:30لوگ صاحب پوری دنیا گھومتے ناظرین
12:32اور ظاہر سے بات ہے دین کے دائی ہیں
12:34اللہ اور اس کے پیارے محبوب
12:36حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
12:38کی محبت کے چراغ لوگوں کے دلوں میں
12:41روشن کرتے ہیں
12:42ہم نے بھی یہ مشاہدات کیے
12:44آپ نے بھی کیے ہوں گے
12:45کس کوئی اسباب نہیں ہے
12:46پلے کچھ نہیں ہے
12:48لیکن بس جب بلاوہ آگیا
12:49تو پھر اسباب بھی ہو گئے
12:50اور راستے ہموار ہو گئے
12:52لیکن جب ڈاک صاحب یہ بات کہہ رہے ہیں
12:54اتنے وسوق سے
12:55اتنے کانفیڈنس سے
12:56اتنے اعتماد سے
12:57اور آپ کو
12:58آپ امفیسائز کر رہے ہیں
13:00اس بات پر
13:00کہ جب یقین کے ساتھ
13:02حضور کی یہ دیکھیں
13:02بہت بڑا جملہ ہے
13:03آج کی میں سمجھتا ہوں
13:04یہ محفل منقبت
13:05یہ وصول ہے
13:06کہ اگر یقین کے ساتھ
13:08یقین کامل کے ساتھ
13:09حضور کی بارگاہ میں
13:10ایک نات پڑھ کے دیکھو
13:11بلاوہ نہ ہے
13:12تو یہ محبتوں کی باتیں
13:15عقیدتوں کی باتیں
13:16جاری رہیں گی
13:17اور درگاہ خواجہ غریب نواز
13:20رحمت اللہ تعالی علیہ
13:21میں مناقب بھی پیش کی جائیں گے
13:22لیکن مختصر سا وقفہ ہے
13:23اس یقین کے ساتھ
13:24کہ آپ اتنے خوبصورت ذکر کے ساتھ
13:26جڑے رہیں گے
13:27سی یو رائٹ آفٹر دس شارٹ بریک
13:29جی ویلکم بیک ناظرین
13:30بریک کے بعد ایک بار پھر
13:31آپ کا خیر مقدم ہے
13:32محفل منقبت درشانے
13:33خواجہ غریب نواز
13:34رحمت اللہ تعالی علیہ
13:36سلطان الہند بھی آپ ہیں
13:37اور شہنشاہ اجمیر بھی آپ ہیں
13:40بلا تاخیر میں چاہتا ہوں
13:41کہ آئیے ہم سب مل کر
13:42کیونکہ آپ کی سماعتیں بھی منتظر ہیں
13:44آئیے ہم اپنے قلوب و ازہان کو
13:46خواجہ صاحب کی منقبت سے منور کرنے کی
13:48کوشش اور صحیح کرتے ہیں
13:50میں اپنے جس بھائی کو دعوت منقبت دے رہا ہوں
13:53اس خوبصورت ایکسپریشن کے ساتھ
13:55مجھے کہے کر اچھا لگ رہا ہے
13:56اور یقیناً آپ کو سن کر اچھا لگے گا
13:58منقبت درشانے
14:00خواجہ غریب نواز
14:01رحمت اللہ تعالی علیہ
14:03بزبان زین العابدین
14:05سماعت کیجئے بسم اللہ
14:25خواجہ اجمید کی
14:31چار سو بجتی ہے نوبت
14:39خواجہ اجمید کی
14:44مدتوں سے آرزو پالے ہوئے ہیں
14:53دل میں غم
14:56مدتوں سے آرزو پالے ہوئے ہیں
15:06دل میں غم
15:08کاش ہو جائے زیارت کھا جائے
15:18اجمید کی
15:21کاش ہو جائے زیارت کھا جائے
15:31اجمید کی
15:34اس پہ رب کی رحمتوں کا ہوتا رہتا ہے نزول
15:48اس پہ رب کی رحمتوں کا ہوتا رہتا ہے نزول
16:00جس کے دل میں ہے محبت
16:07کھا جائے اجمید کی
16:12جس کے دل میں ہے محبت
16:19کھا جائے اجمید کی
16:25صرف دنیا ہی نہیں شارک کو روزِ حشر بھی
16:37صرف دنیا ہی نہیں شارک کو روزِ حشر بھی
16:51سر خرور رکھے گی نسبت
16:57کھا جائے اجمید کی
17:03سر خرور رکھے گی نسبت
17:09کھا جائے اجمید کی
17:15یا بیاء ہو شال عزبت
17:21کھا جائے اجمید کی
17:27سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ
17:33زین العبدین در شانے خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالی
17:37علیہ بہتی خوبصورت انداز سے منقبت پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے
17:41اور اس در سے جڑنے کے بعد انسان کو جو جو برکتیں جو جو انعامات ملتا ہے بڑے خوبصورت انداز سے
17:47آپ نے اپنی عقیدت نظر کی
17:49آپ سے جاننا چاہتا ہوں سر کیا عقیدتیں
17:51اور کیا محبتیں
17:52اور خواجہ صاحب کی تعریف و توصیف
17:54آپ کی عظمت
17:55کہ جو موطی جڑے تھے اس کلام کے اندر
17:57اس سے ہمیں کیا حصہ آپ عطا کرتے ہیں
17:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:01شاعر نے بڑے پیارے انداز میں
18:03یہ جملہ کہا کہ ان کی شان ہم کیسے بیان کریں
18:06اور حقیقت حال یہ کہ جتنی منقبتیں اب تک لکھی گئی ہیں
18:10آپ ان کو سامنے رکھ کر دیکھیں
18:12ایک دوسرے سے نہیں ملتی ہے
18:14کوئی آپ کی سخاوت بیان کر رہا ہے
18:16کوئی آپ کی شہنشائی بیان کر رہا ہے
18:17کوئی آپ کی ولایت بیان کر رہا ہے
18:19کوئی آپ کا مقام بیان کر رہا ہے
18:20کتنی جہتوں سے
18:22اس ایک شخصیت کے متعلق ہر کوئی لکھ رہا ہے
18:25اللہ حافظ
18:26جس نے جس نظر سے دیکھا وہی بیان کر رہا ہے
18:29کوئی جامع یعنی جامع کمالات شخصیت غریب نواز کی
18:33اچھا اہم بات جو یہ ہے
18:35جو میں اس چینل کے توسط سے پوری دنیا میں میں پیغام دینا چاہتا ہوں
18:40وہ کہتے ہیں کہ زیارت کے لیے بیچین ہے
18:43اچھا زیارت کے لیے تو ہر کوئی بیچین ہے
18:46ہم بھی کہتے ہیں جی ہم زیارت کرنا چاہتے ہیں
18:48وہ کہتے ہیں ہم چاہتے ہیں آپ جس سے پوچھے چاہتے ہیں
18:50لیکن زیارت ہو کیسے
18:56جب تک قلب صاف نہیں ہوگا زیارت نہیں ہوگی
19:00اور قلب کے صاف کرنے کے لیے زبان کا پاک ہونا ضروری
19:04کیونکہ قلب اور زبان کا تعلق بڑا گہرا ہے
19:08جھوٹ زبان بولتی ہے سیاہ دل ہوتا ہے
19:11غیبت زبان کرتی ہے سیاہ دل ہوتا ہے
19:14چگلی زبان کھاتی ہے سیاہ دل ہوتا ہے
19:17فہشگوئی زبان کرتی ہے سیاہ دل ہوتا ہے
19:19ناتِ نبی زبان پڑتی ہے روشن دل ہوتا ہے
19:22اللہ اللہ
19:23درود زبان پڑتی ہے
19:25صاف دل ہوتا
19:26استغفار زبان پڑتی ہے
19:28روشن دل ہوتا
19:29تو اگر دل کو صاف کرنا ہے
19:31قلب کو
19:31تو اپنی زبان کو قابو میں رکھو
19:33اور زبان کو صاف کرو
19:35اس زبان کو
19:35ہما وقت
19:36اللہ اور اس کے رسول
19:37صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر میں
19:39مشغول مصروف رکھو
19:40قلب صاف ہو جائے
19:42صاف ہو جائے
19:43تو کہتے ہیں کہ
19:44زیارت
19:44تو اگر زیارت کرنی ہے
19:45تو قلب صاف کر
19:46دل کے آئینے میں
19:48تصویر ہے
19:48قلب کے پاک اور صاف
19:53ہونے کی ضرورت ہے
19:54اگر یہ قلب
19:55گناہوں کے آلودگی سے
19:56پاک اور صاف ہو جائے
19:58تو یہیں بیٹھے بیٹھے
20:00اجمیر کیا
20:00مدینے والے کے جلبے بھی نظر
20:02حقیقت ہے
20:04بزرگوں نے دیکھا
20:05بغداد میں دیکھا
20:07اجمیر میں دیکھا
20:08کلیر میں دیکھا
20:08محرولی میں دیکھا
20:09لاہور میں دیکھا
20:10کچوچے میں
20:11بریلی میں سارے دیکھنے والے دیکھ رہے ہیں
20:13اور جس کو دیکھ رہا ہے مدینے میں
20:15تو اس وقت یہ سکائپ نہیں تھا
20:18اس وقت یہ کوئی
20:19انٹرنیٹ یا گوگل نہیں تھا
20:21اس وقت روحانی انٹرنیٹ چل رہا
20:23بس ماہ سے کنیکشن ہو گیا
20:25یہاں پر دیکھ لیں
20:26اب پہلے موبائل آتا تھا نا
20:29خالی آواز ہے
20:29پھر تصفیر بھی آنے لگی
20:31پھر کلنڈر بھی آ گیا
20:32پھر ساری چیزیں آ گئی
20:33تو یہی ساری چیزیں
20:35یہاں بھی موجود ہیں
20:36یہی یہاں بھی موجود ہیں
20:38اس نے تو آج ترقی کی ہے
20:39دل تو پہلے سے موجود ہے
20:40تو اس دل کو
20:42دل والوں کو دے دو
20:44دل کو دل والوں کو دے دو
20:47بس پھر اس میں جلوے پیدا ہوں
20:48پھر جہاں بھی رہو گے
20:51خواجہ صاحب کی زیارت سجھے
20:52پھر آگے فرماتے ہیں
20:54کہ محبت اولیاء
20:55یعنی اس کی وجہ سے
20:56رحمتوں کا نزول بھی ہے
20:59اور اس کی وجہ سے
20:59حشر میں سرخروی بھی
21:01اور یہ بالکل حدیث شریف کے
21:03این مطابق ہے
21:04ایک حدیث شریف جس کا ایک حصہ
21:06میں آپ کے سامنے بیان کروں
21:07سرکار نے فرمایا
21:08لو کانا عبدین
21:09تحابہ فی اللہ عز و جل
21:11واحد فی المشرق و آخر فی المغرب
21:14ایک مشرق میں رہتا ہوگا
21:16ایک مغرب میں
21:17لیکن دونوں ایک دوسرے سے
21:18محبت کرتے ہیں
21:19کسی لیے
21:20کہ یہ اللہ کا ولی ہے
21:22صرف اللہ کی وجہ سے
21:23کوئی ذاتی منفیت نہیں
21:26ذاتی تعلق نہیں
21:27کوئی نسبی تعلق نہیں
21:29صرف اللہ کا ولی ہے
21:30تو اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے
21:32دوری اتنی کہ
21:33مشرق اور مغرب
21:34لیکن جب قیامت کا دن ہوگا
21:36لَجَمَهُ اللَّهُ بَيْنَهُمَا يَوْمَ الْقِيَامَةُ
21:39اللہ ان دونوں کو ایک جگہ جمع کر دے
21:41اللہ اللہ
21:42تو وہ ارث کرے گا
21:43مولا میں گناہگار
21:44یہ نیکوکار
21:45میں سیاکار
21:45یہ تیرا ولی
21:46میں اس کے برابر
21:48اللہ رب العالمین فرمائے گا
21:50کہ تُو نے دنیا میں
21:51میری وجہ سے
21:52میرے ولی سے محبت کی
21:53میری غیرت نے
21:54گوارا نہ کیا
21:55کہ تُم دونوں جدہ رہو
21:56میں نے ایک ساتھ کھڑا کر دے
21:57اللہ اللہ
21:58تو اگر
21:59اس دنیا میں
22:00ہم حقیقت میں
22:01سچے دل سے
22:01غریب نواز سے
22:02محبت کرتے ہیں
22:03تو آپ یقین رکھیں
22:05ہشر میں
22:05انہی کے ساتھ ہوں
22:06اللہ
22:06انشاءاللہ
22:07تو حدیث کیا رہی ہے
22:08انشاءاللہ
22:09ہے نا
22:09تو آج ہم ان کی محبت میں جمع ہیں
22:11تو وہ پھر
22:13ساتھ چھوڑیں گے نہیں
22:14اللہ تبارک و تعالی
22:15خود ہم گناہگاروں
22:16سیاہکاروں
22:17کو ان کے پاس
22:17کھڑا کرتے ہیں
22:18تو اس لئے
22:19اولیاء کے محبت
22:21رائے گا نہیں جاتی
22:21نبی پاک
22:22علیہ السلام کی
22:24محبت رائے گا نہیں جاتی
22:25آپ ان سے
22:26سچی محبت کریں
22:27اسی دنیا میں
22:28آپ دیکھ لیں
22:29کہ آپ کو
22:30کیسے سمرات
22:30اور کیسے نتائج ملیں
22:32کتنی رحمتوں
22:33کا نزول ہو
22:34تو بڑے پیارے انداز میں
22:35شاعر نے بیان کیا ہے
22:37اور حقیقت یہ ہے
22:38کہ ہم ان کی شان
22:39بیان کریں نہیں سکتے
22:40آپ دیکھ لیں نا
22:41کتنے عرصے سے
22:42کیو ٹی وی
22:42یہ بیان کر رہا ہے
22:43ہر سال
22:43ہوتا ہے نا
22:44علماء کرام آتے ہیں
22:45ان کی شان ختم ہوئی
22:47وہ چلی جا رہی ہے
22:48کوئی کس جہد سے
22:49بیان کر رہا ہے
22:50کوئی کس جہد سے
22:50بیان کر رہا ہے
22:51تو کہتے ہی کہ
22:52ہم کیسے بیان کریں
22:54خواجہ اجمیر کی شان
22:55ہر کوئی اپنا اپنا
22:57حصہ ڈال رہا ہے
22:58اور جس نے
22:58جتنا حصہ ڈالا
22:59اس کو اتنا
23:00تو بس
23:03اس پیغام یہی ہے
23:04کہ ان سے
23:05سچی محبت کی جائے
23:06ان کے راستے پر
23:08چلا جائیں
23:09جن چیزوں سے
23:10انہوں نے
23:10بنا کیا
23:11اس سے رک جائیں
23:12اور جن کے
23:12کرنے کا حکم دیا
23:13وہ کریں
23:14اسی میں فلا ہے
23:15اسی میں نجات ہے
23:16اسی میں کامیابی ہے
23:17اللہ اکبر
23:18اسی میں کامیابی ہے
23:19اور اکس صاحب
23:20تشریف فرما ہے
23:21جو ملفوزات
23:22آپ تک پہنچے
23:23بس یہی وجہ ہے
23:24یہی نسبتوں کی
23:26وہ برکتیں ہیں
23:27جس کے حوالے سے
23:28اے آر وائی کیو ٹی وی
23:29اپنی کاوش کر رہا ہے
23:30کہ ہمیں کسی طرح
23:31اپنی یوت کو
23:32اپنی آنے والی
23:33جنریشن کو
23:34اللہ کے ان
23:35اولیاء کے ساتھ
23:36اللہ کے ان دوستوں
23:37کے ساتھ جوڑنا ہے
23:37آئیے
23:38اے آر وائی کیو ٹی وی
23:39کے ساتھ
23:40اپنے تعلق
23:41کو مضبوط کریں
23:41اور اللہ کے ان
23:42اولیاء
23:43اللہ کے ان دوستوں
23:43کے ساتھ
23:44اپنے رشتے
23:45کو مضبوط کریں
23:45کیونکہ جو
23:57we are very good for the world
23:59which are very easy to understand
24:01and I have to make a sense of it
24:03we have to get to look at it
24:05and we have to make a sense of it
24:07and I think that it is the opportunity to do it
24:09in particular that we have our
24:11Muslim people who are
24:13we have to do it
24:15and we have to do it
24:17and we have to do it
24:19and we have to do it
24:21and we have to do it
24:23and we have to do it
24:25ڈرگاہ خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ سے
24:34ایک اور منقبت پیش کی جائے گی لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
24:37اس اپنے پن کے ساتھ کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
24:39آپ سے ہوتی ہے ملاقات ایک بریک کے بعد
24:41جی ناظرین محفل منقبت درشان خواجہ غریب نواز رحمت اللہ علیہ کے
24:46اس خصوصی پروریم میں اس خصوصی محفل میں ایک بار پھر آپ سب کا خیر مقدم ہیں
24:50اور خواجہ صاحب کی بارگاہ میں ایک طرف مناق کے پیش کی جا رہی ہیں
24:53اور دوسری طرف ہمارے ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر سید محمد اشرف
24:56اشرفی الجیلانی دامد برکات و ملالیہ تشریف فرمائے
24:59اور وہ خواجہ صاحب کی جو تعریف و توصیف آپ کی عظمتوں کی جو باتیں یہاں ہو رہی ہیں
25:03جو عقیدتیں بیان ہو رہی ہیں
25:04آپ اس حوالے سے جو حکمت کے عقیدت کے محبت کے مطی ہیں
25:07اس کے نور سے ہمارے قلوب کو منور کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
25:11جزاک اللہ
25:11روکس صاحب اور آپ کی اجازت سے بڑھتے ہیں
25:13منقبت کی طرف
25:14تو منقبت درشان خواجہ غریب نباز رحمت اللہ تعالیٰ لے
25:17پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
25:19ساقیب رسا
25:20بسم اللہ
25:21جمال بزھرے
25:43مشکل کشا غریب نباز
25:52جمال مزھرے
26:01مشکل کشا غریب نباز
26:13ہے بلت جانے
26:17رسول خدا غریب نباز
26:23چھڑا ہے آپ
26:35جب سے تذکرہ
26:43پاجا جی
26:49چھڑا ہے جب سے
26:56تذکرہ آتا
26:59پاجا جی
27:04تلے پھر دوزہ میرا
27:11خوش ہوا گریب نباز
27:17اور بہت ہی خود سر چیرا گیا
27:25ارشاد ارشاد
27:26بنے ہے جب سے تیرے
27:32جب سے
27:33تیرے
27:35بنے ہیں جب سے تیرے
27:44ڈر کے ذرائے نہ چیز
27:48ڈر کے گدا نہ چیز
28:06ہمارا شیوہ مقدر جگہ غریب نوار
28:15کیا کہنے ہیں ساکب
28:26اللہ آپ کو سلامت رکھے
28:28بہت ہی خوبصورت انداز سے انہوں نے
28:29منقبت درشان خواجہ غریب نوار
28:32رحمت اللہ تعالیٰ لے
28:33اور میں بلا مبالغہ ناظرین
28:34ارس کر رہا ہوں کہ
28:35ہمیں آج بھی یاد ہے
28:37کہ اگر ہمیں کوئی سبق
28:38ڈاک صاحب بہت اچھا یاد ہوتا تھا
28:39تو ہم بڑے فخر سے سب کو سنا رہے ہوتے تھے
28:42دیکھو بھئی سبق کتنا پکا یاد ہو گیا
28:44لیکن جب استاد کے سامنے
28:46وہ سبق سنانے کی باری آتی تھی
28:48تو پھر بڑا ڈل لگتا تھا
28:49آپ سمجھ لیں پاؤں کاپتے تھے لرستے تھے
28:51لیکن میں ان کو کریڈٹ دینا چاہتا ہوں
28:53ہمارے سینئر ایگزیکٹیو پروڈیوسر
28:55علاج محمد عامر فیادی صاحب
28:56تشریف فرما ہوتے ہیں
28:57تمام یہ جتنے پروگرامز ہمارے ہوتے ہیں
28:59آپ ان کو سپر وائز کرتے ہیں
29:01آپ ان کو مانیٹر کرتے ہیں
29:03تو جس انداز سے انہوں نے اپنا سبق سنایا ہے
29:05میں سمجھتا ہوں آج استاد سے
29:06ان کو شاباشی بھی ملے گی انشاءاللہ
29:08اور اللہ تعالیٰ قبول فرما ہے
29:10بہت خوبصورت بڑی کیفیات کے ساتھ
29:11کلام پیش کیا
29:12شاعر کہتا ہے ان اشار میں
29:16خواجہ صاحب کے متعلق
29:17کہ آپ مشکل کشا کے مظہر ہیں
29:22اور مشکل کشا ہیں
29:24حضرت علی شہر خدا رضی اللہ تعالیٰ
29:26یعنی نسبت ملائی ہے
29:29اولاد بھی ہیں
29:30نصبی تعلق بھی ہیں
29:31نجیب و طرفین سید
29:33اور مشکل کشائی جیسے
29:35ان کے اندر صفت تھی
29:36ویسے آپ کے اندر بھی
29:37حقیقت ہے
29:39آپ دیکھیں
29:39وہاں بھی اس در پہ
29:41جو بھی آیا خالی نہیں
29:42جہاں تک کہ ایک مرتبہ
29:44حضرت علی
29:45شہر خدا رضی اللہ تعالیٰ
29:47انہوں نے نماز پڑھا رہا
29:48ایک سائل آ گیا
29:49بلکہ پڑھ رہے تھے
29:51اور تیگر صحابہ بھی تھے
29:52اس نے سوال کہ
29:53اللہ مجھے کوئی دو
29:54مجھے کوئی دو
29:55تو آپ نے
29:55سجدے کی حالت میں
29:57اپنے انگوٹھی
29:57اتھار کے پھیک دی
29:58حدیث میں موجود ہے
30:00دوران نماز
30:01دوران نماز
30:02کہ اس کو تو پتہ نہیں ہے
30:03کہ یہ لوگ کیا کر رہے ہیں
30:04آیت مبارکہ نازل ہوئی
30:06کہ جو لوگ
30:06اس کیفیت میں
30:07اللہ کی راہ میں دیتے ہیں
30:10اللہ ان سے راضی ہے
30:11اللہ اکبر
30:12جب آیت نازل ہوئی
30:13سرکار نے اس سے پوچھا
30:14تمہیں کس نے دیا
30:14کہا وہ جو شخص نماز پڑھ رہا ہے
30:16کس کیفیت میں
30:17کہا سجدے کی حالت میں
30:18کہا یہ آیت علی کی شان میں نازل ہے
30:20اللہ اکبر
30:21اب دیکھیں
30:22تو وہی کیفیت
30:24یعنی جس طرح وہاں سے
30:25کوئی خالی نہیں گیا
30:26اس طرح یہاں سے بھی
30:27کوئی خالی نہیں
30:28جو در خاجہ پہ آیا
30:29جس نے التجا کی
30:30بھرپور عطا کر دی
30:32اللہ وقت
30:33پھر وہ ذکر کرتے ہیں
30:34کہ آپ کا ذکر
30:36یعنی خاجہ غریب نواز کا ذکر
30:38میں کروں
30:38اور حقیقت یہ ہے
30:40کہ جہاں بھی
30:41مزرگوں کا ذکر ہوتا ہے
30:43رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
30:45یہ حقیقت ہے
30:49آج الحمدللہ
30:51ہم یہاں ذکر کر رہے ہیں
30:52یہاں بھی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
30:54تو آپ ذرہ سا غور کریں
30:55کہ جہاں ان کا ذکر ہو
30:57وہاں رحمتوں کا نزول ہو
30:59تو جس مازار میں آرام فرما ہیں
31:02وہاں کتنی رحمتیں
31:02اللہ اللہ
31:03کیا کہنا
31:04صرف ذکر جہاں ہو
31:05وہاں رحمتوں کا نزول ہو رہا ہے
31:07اور جہاں مجسم آرام فرما ہیں
31:09وہاں کتنی رحمتیں ہوں
31:10تو یہ اللہ کی شان ہے
31:12کہ جہاں اس کے نیک اور برگزیدہ بندے
31:14آرام فرما ہوتے ہیں
31:16وہ اپنی رحمتیں برکتیں پر نازل کرتا
31:19پھر آخری شیر میں
31:21مقدر کے مطالعے کے مقدر سمر جائے
31:23اچھا یہ ہوتے
31:25نا کہ لوگ کہتے ہیں جی ہم نے بزرگوں کی
31:27جوتیاں سیدھی کی ہیں
31:28یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے
31:31ہم کہتے ہیں کہ تو ایسی جملہ
31:33ہے کہ جی بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کی ہیں
31:35جب کوئی جائے نا جوتے
31:37اٹھا کے سیدھی کر کے رکھ دی
31:38بزرگوں نے فرمایا کہ تم
31:41ان کی جوتیاں سیدھی کرو تمہارا
31:43مقدر سیدھا ہو جائے
31:44سرکار دعالم علیہ السلام
31:47کی بارگاہ میں ایک
31:48غیر مسلم لڑکا
31:51آتا تھا صرف آپ کی نالین اٹھاتا تھا
31:53جب سرکار تشیب
31:55لے جائیں تو سامنے رکھ دیں
31:56جب مسجد میں تشیب لے جائیں تو اٹھا کے
31:59رکھ لیں جب کہیں گئے تو اپنے پاس
32:01صرف یہ کام تھا
32:03نہ اس سے کبھی کہا کہ کلمہ پڑھو
32:05نہ کبھی اس کو اسلام کی تعلیم دی
32:07اور وہ کونے میں بٹھا رہا تھے نالین پاک لے
32:09جب
32:11ایک دن نہیں آیا
32:13پوچھا کہ کیوں نہیں آیا کہ سرکار
32:15صلی اللہ علیہ وسلم وہ بیمار
32:18چیف لے گئے دیکھا کہ بالکل قریب
32:20المرک موت کی کیفیت
32:22تو فرمایا کہ کلمہ
32:25پڑھ لیں میں تیری شفاعت
32:26قیامت کے دن کروں گا
32:27اس نے اپنے باپ کی طرف دیکھا وہ بھی
32:30یہودی تھا غیر مسلم
32:31تو اس نے کہا اب القاسم جو کہتے ہیں کر دو
32:34اس نے کلمہ پڑھا اس کی روپ
32:36ارواز کر گئی اور یقینا جنت
32:38ملی صرف جوتیاں
32:40اٹھانے کی وجہ سے نالین اٹھانے کی وجہ سے
32:42تو ان بزرگوں کی
32:44جوتیوں میں بھی اثر ہے
32:46کہ اگر ہم وہ عقیدت اور محبت سے اٹھائیں
32:48تو ہمارا مقدر سمجھتے ہیں
32:50نظبت کی تعلق ہے نا
32:51ادنا کو آلہ سے نظبت ہو جائے
32:54تو وہ ادنا بھی آلہ ہو جاتا
32:55اب جوتی ہم کوئی اپنے سر پر نہیں رکھتے
32:59کیونکہ پیر میں رہنے والی چیز ہیں
33:01لیکن یہی جوتی اگر پیر و مرشد کی ہو
33:03تو سر پر اٹھانے کے لئے تیار
33:05یہی جوتی اگر استاد کی ہو
33:07تو سر پر رکھنے کے لئے تیار
33:08یہی جوتی اگر والدین کی ہو
33:10تو سر پر رکھنے کے لئے تیار
33:12یہی جوتی ولی اللہ کی ہو
33:14تو سر پر رکھنے کے لئے تیار
33:15اور اگر حبیب اللہ کی ہو
33:17تو پھر تو ہم تائیدار ہیں
33:18یہاں بات ہے
33:19سر پر رکھنے کو مل جائے
33:21جو نالے پاک حضور
33:22کو ہم کہیں گے تائیدار ہم بھی ہیں
33:24تو نظبت بدل جائے گی
33:26مقام بدل جائے گا
33:27نتیجہ بدل جائے گا
33:28اللہ ہو
33:28تو حقیقت حال یہ یہی شاعر
33:31ان سے بیان کر رہا
33:32جزاک اللہ
33:33ڈاکس صاحب
33:33آپ کی
33:34میں گفتگو جب ابھی سن رہا تھا
33:36تو میں
33:36دل کیا تھا
33:37گہرائیوں سے یہ بات
33:38اپنے ناظرین تک بھی پہنچانا چاہتا ہوں
33:40کہ ڈاکس صاحب کی
33:41ایک ایک لفظ میں
33:42جو آپ نے دیکھا نا
33:43کہ کتنا پر اثر تھا
33:45کتنا اس میں ایفیکٹ تھا
33:46اور کتنا موٹیویٹ کر رہا تھا
33:48اس کی وجہ پتا ہے
33:48کہ میں نے حضرت کے خانوادے میں دیکھا ہے
33:51بچے بچے کو
33:52جس انداز سے
33:53عدب سکھائے جاتا ہے
33:54بزرگوں کا
33:55بڑوں کا
33:56سر میں
33:56یہ
33:57بیفور دی کیمرہ میں
33:58علیل اعلان پوری دنیا کے سامنے
34:00کہ آپ کی گفتگو میں
34:02اتنا اثر
34:02جو آپ صاحب اس لیے ہے
34:03کہ آپ نے خود بقاعدہ
34:05اپنے خانوادے کے اندر
34:06یہ مثال قائم کی ہے
34:07اور عملی طور پر
34:09ایک ایک بچے کو
34:10عدب کے ساتھ
34:11جوڑا جا رہا ہے
34:11اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
34:12جتنے ملفوزات سے آپ نے
34:14ہمیں نوادہ اللہ تعالیٰ
34:15آپ کو
34:15جدائے خیر دے
34:16آپ کا سائے ہم پر
34:17قائم و دائم رکھے
34:18آپ کو آفیت دارے نصیب فرمائے
34:20آپ کے درجات بلند فرمائے
34:21جتنے ہمارے
34:22آسمان نات کے
34:23تابندہ ستارے
34:24ہمارے ساتھ رہے
34:25حمد باری تعالیٰ پیش کی گئی
34:26اور نات رسول مقبول
34:28صلی اللہ علیہ وسلم
34:28پیش کی گئی
34:29منعقب پیش کی گئی
34:31بلکہ میں جاتے جاتے
34:32اس محفیل منقبت
34:33درشان خواجہ غریب نواز
34:34رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
34:36اجمیر شریف کا بار بار
34:37ذکر ہوا
34:38اور پھر اس نزبت کو
34:40موڑ دیا گیا
34:41اس جانب سے
34:42کہ جس گلشن کا
34:43ہمارے خواجہ
34:44خواجہ خواجگا
34:46حضرت خواجہ مین الدین
34:47حسن چشتی
34:48سنجری
34:48رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
34:51کی یہ نزبت جوڑی ہے
34:52تو میں چاہتا ہوں
34:53روکس صاحب
34:54یہ اشار ہیں
35:01مولا علی کے پورے گھر کی
35:02جو تعریف و توصیف
35:03ان اشار میں ہیں
35:04تو ہمیشہ سے
35:05میرے دل کے بڑے
35:05قریب رہتے ہیں
35:06آپ کی سماعتوں کی
35:07نظر کرتے ہوئے
35:08میں آپ کا مزبان
35:09سمیر احمد آپ سے
35:10رخصت لے رہا ہوں
35:11کہ اجمیر جا کے دیکھو
35:13رتبہ علی کے گھر کا
35:15خواجہ لٹا رہا ہے
35:17صدقہ علی کے گھر کا
35:19ساگر کا سارا پانی
35:21آ جائے گا سمٹ کر
35:23پہنچا ہے لے کے خادم
35:25کاسا علی کے گھر کا
35:26چھے ماہ کا علی بھی
35:28میدان میں آ گیا ہے
35:31ہے کس قدر بہادر
35:32بیٹا علی کے گھر کا
35:34ہے شرم پیاس تیری
35:36کیسے بجھے گی زیدی
35:38کو سر پہ تو رہے گا
35:39قبضہ علی کے گھر کا
35:41اور سجدے جہاں میں
35:43زاہد
35:44یوں تو بہت ہوئے ہیں
35:46مشہور ہے جہاں میں
35:48سجدہ علی کے گھر کا
35:49سلام علیکم
35:50ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:52سلی اللہ نبی اینا
35:58سلی اللہ نبی اینا
36:05سلی اللہ مہم دل
36:13سلی اللہ نبی اینا
36:20سلی اللہ مہم دل
36:27Amen.
Be the first to comment