00:00Assalamualaikum
00:01Sultan Murad I
00:03Sultan Orhan Ghazi کے بیٹے تھے
00:06ان کی پیدائش 1326
00:08اسوی میں سغوت یا پھر برسہ
00:10دونوں میں سے کسی ایک مقام پر ہوئی
00:11Murad I 1362 سے لے کر
00:141389 تک سلطنت عثمانیہ
00:16کے سلطان رہے
00:171389 میں کسوو کی جنگ میں
00:19وہ شہید ہو گئے ان کا مزار
00:21کسوو میں آج بھی موجود ہے
00:23سلطان Murad ایک دینی عسکری
00:25اور انتظامی محول میں پروان چڑے
00:27انہیں ابتدائی طور پر
00:29قرآن فقہ عربی
00:31ترک حکمت عملی اور گھڑ سواری کی تعلیم
00:33دی گئے سلطان ارحان غازی
00:35کی وفات کے بعد
00:361362 میں مراد نے
00:39تخت سنبھالا اس وقت تک
00:41سلطنت مغربی اناتولیہ تک محدود
00:43تھی مراد نے اپنے دور میں
00:45بلغاریہ سربیہ مگدونیا
00:48یونان اور کسوو
00:49تک سلطنت کو وسیع کیا
00:51باقاعدہ طور پر عدالت
00:53با انتظامی کانسل کا قیام
00:55اسی کے دور میں عمل میں آیا
00:56یونیچری فوج کی بنیاد بھی اسی کے دور میں
00:59رکھی گئی جسے آگے چل کر
01:01سلطنت عثمانیہ کی ریڑ کی ہڈی
01:03سمجھا جاتا تھا
01:04مراد اول نے ہی شرعی عدالت کا بھی
01:07نفاظ کیا علماء قاضی
01:09اور صوفیہ کو دربار سے جوڑا
01:11مراد نے اپنے دور میں
01:13چار بڑی جنگیں لڑی
01:14اس کا پہلا بڑا حملہ
01:17رومی شہر ایڈریانو پول
01:19جسے ادرنا بھی کہتے ہیں
01:20اس پر تھا
01:21ادرنا کو فضا کرنے کے بعد
01:23اسی نے اسے سلطنت عثمانیہ کا دارالحکومت بنایا
01:27کیونکہ قسطنطنیہ
01:28اس وقت تک فتح نہیں ہوا تھا
01:30ادرنا پر حملہ
01:33تیرہ سو تریسٹھ میں ہوا
01:34اس کے بعد تیرہ سو ستر میں
01:36مراد اول کی فوج نے بلغاریہ پر حملہ کیا
01:39یہ جنگ کافی طویل چلی
01:41مگر جنگ کے اختتام پر
01:43بلغاریہ کی بہت سی ریاستیں
01:45سلطنت عثمانیہ کی باج گزار بنی
01:48اور بہت سے قلعے اور شہر
01:50عثمانی زیر تسلط میں آگئے
01:52مراد اول کی تیسری بڑی جنگ
01:55بیٹل آف سرمن تھی
01:57جس کا باقاعدہ آغاز
01:58تیرہ سو اکتر میں ہوا
02:00یہ جنگ دریائے ماریتسہ کے کنارے لڑی گئی
02:03اس میں مدے مقابل سرب دستے تھے
02:06عثمانی فوج نے سرب فوج کے دستوں کو
02:08مکمل شکست دی
02:09اور بلکان کے اندرونی علاقوں کا راستہ
02:12عثمانی فوج کے لئے کھل گیا
02:14وہ سوو کی جنگ وہ آخری جنگ تھی
02:17جو مراد نے لڑی
02:18اس کے مدے مقابل سرب
02:20بوسنیائی ہنگری اور عیسائی
02:23اتحاد کا ایک بڑا لشکر تھا
02:25عثمانی فوج نے بھرپور حملہ کیا
02:27اور اتحادی افواج کو
02:29بری طرح شکست دی
02:30مگر اس جنگ میں سلطان مراد شہید ہو گئے
02:33مگر ان کی شہادت کے باوجود
02:36یورپ میں
02:37ایک خوف کی فضاء قائم ہو چکی تھی
02:39کیونکہ یورپ جان چکا تھا
02:41عثمانی فوجوں کے بڑھتے ہوئے
02:43سیلاب کو روکنا ناممکن ہے
02:45مراد اول کو پہلے
02:47شہید عثمانی سلطان
02:49کا عزاز بھی حاصل ہے
02:50مراد اول کی شہادت
02:52جنگ جیتنے کے بعد ہوئی
02:54جب وہ زخمیوں کا معاینہ کر رہا تھا
02:56ایک زخمی سرف سپاہی نے
02:58ان پر حملہ کر کے
03:00انجر ان کے دل کے مقام پر مارا
03:02ان کی شہادت کے بعد ان کے جسم کو
03:04برسہ لے جایا گیا
03:05اور ان کے دل کے ٹکڑوں کو
03:08اور خون کو وہیں دفن کیا گیا
03:10جہاں آج بھی ان کا مزار موجود ہے
03:13سلطان مراد ایک صوفی طبعہ انسان تھے
03:16اکثر درویشوں کے ساتھ وقت گزارتے
03:18عوام میں گھل مل کر مسائل چنتے
03:21علماء کے ساتھ مشورہ کرتے
03:22اور شریعت پر عمل کو لازم سمجھتے
03:25بہت نرم مزاج
03:26مگر جنگی وقت میں شدید نظم و زب کے
03:29پابند حکمران تھے
03:30ان کا مشہور قول ہے
03:31اگر میں عدل نہ کروں
03:33تو اللہ مجھ سے میری سلطنت واپس لے لے
03:35مجھے
03:36مجھے
03:37مجھے
03:38مجھے
03:39مجھے
03:40مجھے
03:41مجھے
03:42مجھے
03:43مجھے
03:44مجھے
03:45مجھے
03:46مجھے
03:47مجھے
03:48مجھے
03:49مجھے
03:50مجھے
03:52مجھے
03:53مجھے
03:54مجھے
03:55مجھے
03:56مجھے
03:57مجھے
03:58مجھے
03:59مجھے
04:00مجھے
04:01مجھے
Comments