Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Hazrat Usman Ghani (R.A) ke liye chand mukhtasar aur pyari lines:

1. Hazrat Usman Ghani (R.A) Islam ke teesre khalifa thay, jin ki haya aur sharamdari ki misaal Aap ﷺ ne bhi di.

2. Aap (R.A) ko "Zun-Nurain" kaha gaya, kyun ke aap ne Nabi ﷺ ki do betiyon se nikah kiya.

3. Aap ne Quran-e-Majeed ka aik hi nuskha tayar karwake tamam Islami riyasaton me bhejwaya.

4. Aap ne apni daulat Allah ke raste mein kharch karne mein kabhi kanjusi nahi ki, jannat ki basharat bhi payi.

5. Aap ki shahadat ne poori ummat ko ghamgheen kar diya, magar aap ka sabr aur qurbani qayamat tak roshan rahege.
Transcript
00:00. . . . .
00:30and I have a history of all the other people
00:32that if I have a husband of Assamun Ghani
00:35to be a mistake, then
00:36Mola Ali, Sheree, Khuda
00:37and Imam Hasan and Hussain
00:38to go out there.
00:40And he said that
00:41he said that he could have been
00:42in this way.
00:42He said that he could have been
00:44because of this
00:44and this is his house-of-the-art
00:47through the door.
00:48And then he had to go out there.
00:49He said that he could have been
00:51because of his wife.
00:52He said he could have been
00:53which was gone.
00:54He said he could have been
00:55which was gone.
00:57He said that he could have been
00:58Allahumur abba milka hukmaran
01:00Ya'a jis ke baat chand vuit hoon
01:03Woh dandanaata pherta hai
01:04Jis ke baat char bodyguard hoon
01:07Is ki baat
01:08Woh karta hai to hoa mein
01:09Hazreti عثmán ghani ke paas
01:12Hazar hoon ki fauj hai
01:14Chand sot loog hoon ne
01:15Aapke ghar ko gher liya
01:17Shariir karna chate hai
01:19Nabi عثmán ghani rd. anho
01:21Ke paas hazreti aliy
01:22Rd. anho
01:24Kaj ar loog ghe
01:25Kao عثmán tien bata hai
01:28Ya'a to hume ijazat do
01:31Ya'a to tum thudy dher ke liye
01:34Khilaafat chhoڑ do
01:35Hukumat chhoڑ do
01:37Chand din o ke liye
01:38Kisi or ko amir binao
01:39Jnabi عثmán kyan na laghe
01:41Mujhe to hukumtou se dilčaspa hi nahi
01:43Lekin ma chhoڑ nahi sakta
01:45Is liye ke merhe
01:46Mustafi karim alik salam
01:48Nne mujhe furmaya
01:49Ta عثmán
01:49Allah tujhe kumiz phenayega
01:51Lohg utarna chahenghe
01:53Pertum utarna na
01:54Furmaya
01:55Mujhe s'majh gya ہوں
01:56Usse murad yehi hai
01:57Meneh chhoڑ ta
01:59Khaa عثmán
02:00Phris tarah krein
02:01Hameh ajazat dhe
02:02Yhe chand so loog hai
02:04Hemhari tlwane
02:05Chand minit meh fäصلha kar dhe ghi
02:08Jnabi عثmán nye ghani
02:10Firmangan legyi
02:10Meneh nabhi pak ka shair
02:12Apeni wajah se
02:14Khoon meh rung dung
02:15Mere wajah se
02:16Nabhi pak alik salam
02:18Nye furmaya ta
02:18Ek mehnda ho ga bkra
02:20Jiski wajah se
02:21Mere m'dinye ki
02:22Gleiyon meh khun bhae ga
02:23Meneh wu bhaqra
02:23Nye benna chahata
02:24Firmaya
02:25Meneh nye chahata
02:26Mere wajah se
02:27Khoon bhae
02:27Or huzor ke mdinye
02:28Meneh badaman ni
02:29O
02:29Hussmán ki jan jatia
02:30To jaye
02:31Par nabhi pak ke
02:33Mdinye meh shor
02:33Nye ho na chahe
02:34Eipa e nazer ho
02:35Shmiya
02:36Yhe kubi nabhi
02:37Hay
02:38Aankhau se bhi chalna
02:39Yaha bhe adabhi
02:40Hay
02:41To kha
02:42Hussmán
02:43Phris ternak
02:43Kuchh dinon
02:44Ke liye
02:44Mekke
02:44Chalye jau
02:45Mere bat ki
02:46Semjha rih
02:47Kuchh dinon
02:48Ke liye
02:48Mekke
02:50Chalye jau
02:50To jamaab
02:51Hussmán
02:51Nye dhaڑi
02:51Pukr lyi
02:52Karni
02:53Lekhe
02:53Dekh raya
02:53O sari
02:54Sfidh
02:54Ho gai
02:55Dekh
02:56Mere
02:58Mere
02:59Rasulullah
02:59Ke
03:00Madinye
03:00Meh
03:00Mere
03:00Meh
03:01Meh
03:02Mere
03:02Hussure
03:03Kuchh
03:03E
03:03Pedha
03:06Sfidh
03:07Kuchh dina
03:07Kuchh dina
03:08Prak
03:08Pugan
03:09Kuchh dina
03:09Abed
03:10Kuchh dina
03:12Abdullahi
03:12Ibn
03:12Saba
03:12Jai
03:14Kuchh dina
03:14Kuchh dina
03:16Yehudiyo
03:17Nye
03:17Musulman
03:18Kuchh dina
03:18Kuchh dina
03:19Kuchh dina
03:20Kuchh dina
03:21Kuchh dina
03:21Kuchh dina
03:21Kuchh dina
03:22Kuchh dina
03:23Kuchh dina
03:25مالِ خزانہ سے نہیں دیتا
03:27حضرت عثمانِ گنی رضی اللہ تعالیٰ
03:29لوگ کو بڑا ستایا گیا
03:30یہ وہ وحد ہستی ہے حضرت عثمانِ گنی
03:33انہوں نے شہادت قبول کر لی
03:35لیکن تلوار نہیں چلنے دی
03:37لوگوں کو
03:38ایک دوسرے کے گلے نہیں کٹنے دی
03:40وہ شخصیت ہے حضرت عثمانِ گنی کی
03:42لیکن بڑا ستایا ہیا
03:44بڑا پراپوقنڈح
03:45مجھے بتائیے
03:46اس کے بارے میں اللہ قرآن کی آیتیں نازل کر دے
03:49And that's what it means.
03:51It's a thing that we have in the first place.
03:53Three times of sex.
03:55Or an artist.
03:57So I have a story.
03:59We have a story we've seen before.
04:01I live in the first place.
04:04I have been saying that.
04:07I have a story that I have told.
04:12This is a story that I have told.
04:18جنازگاہ تک تشریف لے گئے جنادہ پڑھانے
04:21لیکن جنازگاہ تک پہنچ کر
04:23محبوب نے فرمایا اس کا جنادہ نہیں پڑھانا
04:25یا رسول اللہ کیوں
04:27فرمایا اس لئے کہ یہ عثمان غنی سے بوز رکھتا تھا
04:29نبی پاک
04:31سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:36نے خود اپنی زبان مبارکہ سے
04:39ترمیزی شریف میں حدیث موجود ہے
04:41کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:43Ahud khaap naih
04:46To huzor na ff armaya
04:47Ahud ther jah
04:48Tere upon
04:48Ek nabi
04:49Ek shiddiq
04:50And two shaheed
04:50Mujud are
04:51To who two shaheed
04:53Koon thay
04:54Ek hazrat umr faroq
04:55Ek hazrati usmani ghani
04:56Radiyallahu taala
04:57Khud huzor na ff armaya
04:59Hazrati usmani ghani
05:00Ki joh nani hai na
05:03Ye nabi paak ki sagi puphi hai
05:05Hazrati usmani ghani
05:08Radiyallahu taala
05:09Nuh ki joh nani hai
05:11Wo huzor ki sagi
05:12is good for the four and five years old
05:15when going to Allah Lord of the Rings
05:17would have been
05:19Allah's roar of theinks
05:21where the four didn't
05:23see
05:23four had
05:26the Prophet
05:29which is a Zusammen
05:32the four didn't
05:33he was
05:34the one who
05:34led
05:36his
05:37who
05:38could
05:39his
05:41He said,
06:11He said to him,
06:41He said,
07:12ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ انہوں تاجر تھے
07:15تاجروں سے ان کی دوستی تھی
07:17حضرت عثمانِ گنی بھی تاجر تھے
07:19تو جنابِ سیدنا ابو بکرِ صدیق
07:21نے انہیں تبلیغ کی تو وہ مسلمان ہو گئے
07:23جب کلمہ پڑھا تو
07:25چچا نے بان دیا گھر کے اندر
07:27کئی دن بانے رکھا
07:30کہنے لگا دین چھوڑنا پڑے گا
07:31تو آپ نے فرمایا
07:32وہ تو جگہ ہی ایسی ہے جو ایک در دفعہ گیا ہے
07:35دوبارہ چھوڑ سکتا ہی نہیں
07:37تو وہ ہی نہیں سکتا
07:38حضرت عثمانِ گنی سابقون الابولون میں سے
07:42تدائی لوگوں میں سے
07:43ان کی زندگی کے بڑے حسین واقعات ہیں
07:45آپ جانتے ہیں
07:46میں دو تین باتیں صرف
07:47ان کی باہوالے سے عز کروں گا
07:51ہر آدمی میں ہر صلاحیت ہوتی ہے
07:54لیکن کچھ چیزوں کا غلبہ ہوتا ہے
07:56کچھ چیزوں کا غلبہ ہوتا ہے
08:00حضرت عثمانِ گنی میں دو تین چیزوں کا بڑا غلبہ تھا
08:03سخی تھے تو دریا سے بھی زیادہ سخاوت فرماتے تھے
08:08مالاں والے سخی نہیں ہندے
08:11تو سخیاں کل مال نہیں ہندہ
08:14ایتھے اتھے دومی جہانی سخی کا گال نہیں ہندہ
08:18حضرت عثمانِ گنی رضی اللہ تعالیٰ نے وہ بہت بڑے سخی تھے
08:22اتنے بڑے تھے کہ گنی کہہ دیا اللہ کے رسول نے
08:25عثمان غنی تھی
08:28ہر وقت ہی سخاوت
08:30ہر وقت ہی سخاوت
08:31اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
08:34نماز بڑھ کے نکلے جنت البقی والی جگہ حضور کو پسند آگئی
08:38فرمایا کچھ صحابہ آتے ہیں یہاں
08:41تو انہیں سواریاں کھڑی کرنے کا مسئلہ ہے
08:44آج کال نہیں مسئلہ ہوتا پارکنگ کا
08:45اس زمانے میں اونٹ گھوڑے باندھنے کے لئے حویلی چاہیئے تھی
08:49تو حضور علیہ السلام آکے بیٹھے تو فرمایا
08:55سواریاں باندھنے کے لئے اچھی رہے گی
08:57عثمان پیچھے بیٹھے تھے
09:00وہی سے گردم جھکائی اور پیچھے سے نکل گئے
09:03حضور نے فرمایا ادھر آؤ کہاں جا رہے ہو
09:05کہا یا رسول اللہ جو جگہ آپ نے کہی ہے میں دیکھنے جا رہا ہوں
09:10تو حضرت عثمان نے کہا نہیں دیکھنے گئے جب واپس پلٹے
09:14تو میرے قریب نے فرمایا عثمان دیکھ آئے ہو
09:17دیکھ آئے ہو دیکھ آئے ہو
09:20عرض کی معبوبہ دیکھنے کیا آتی تجھے پسند آئی تھی میں خرید آیا ہوں
09:25خرید آیا ہوں
09:26دیکھنا آنا جانا یہ تو وہاں ہوتا ہے جہاں سعودے بازی ہو
09:30رنگے چمن پسند نہ پھولوں کی بھو پسند
09:33ہم کو ہے وہ پسند جسے آئے بھو پسند
09:37بات ختم ہو گئی آپ کو پسند آئی تھی میں نے خرید لی
09:40میرے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
09:44پتہ نہیں لو کہاں بیٹھ کے دین پڑھتے ہیں اختلاف ثابت کرتے ہیں
09:48جو جگہ مصطفیٰ کو پسند آئی عثمان نے خریدی
09:53اس جگہ پہ سیدہ فاطمت الزہرہ کا مزار بنا ہو رہا ہے
09:57اس جگہ بیبی پاک کا مزار ہے جو حضرت سیدہ عثمان غنی کی خریدی ہوئی ہے
10:02اس کا مطلب ہے یہ جگہ مصطفیٰ کا بھی پسند دیدہ ہے
10:06اہلِ بیعت کی بھی پسند دیدہ ہے
10:07حضرت عثمان غنی کا مزاج ہے
10:10حضور اعلان کر رہے تھے
10:12اس کا مطلب ہے چندے کا اعلان کرنا بھی نبی پاک کی صلی اللہ دائے
10:16اس لئے ہم بھی کبھی کبھی یہ سنت ادا کر لیتے
10:20چندے کا حضور نے اعلان کیا
10:23جیشِ عثمان کے لئے بہت بڑا لشکر جانا تھا
10:26فرمایا اٹھو بھئی ساڑا لو
10:28حضرت عثمان نے دائیں بھائیں دیکھا
10:30کتنے
10:32بہت زیادہ سپانیوں کے لئے بہت زیادہ سمان چاہیے
10:37یہ کہت کا زمان ہے جناب عثمان اٹھے کا
10:39یا رسول اللہ سو فوجیوں کا کرچہ
10:42ان کا گھوڑا بھی دوں گا
10:45گھوڑے پر رکھنے کے لئے
10:47یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو کجابہ ہوتا ہے
10:50کٹھی ہوتی ہے وہ بھی میری
10:51فوجی کی بردی بھی میری
10:53اور جب تک واپس آئے گا تب تک سارا کھانے کا کرچہ بھی میرا
10:56نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم مصکرائے
10:59فرمایا عثمان اللہ تم سے راضی ہو
11:01تھوڑی دیر کے بعد فرمایا پھر اٹھو بھئی
11:04دائیں بھائیں دیکھا
11:06کوئی اٹھا ہی نہیں
11:07حضرت عثمان پھر کھڑے ہو گئے
11:09کہا حضور ایک سو میرا اور شامل کر لے
11:12نبی پاک نے پھر اعلان کی
11:15حضرت عثمان کہتے ہیں
11:16میرے نہ دل کو کچھ ہوتا تھا
11:18پھر اٹھے
11:19کہا حضور میرا تیسرا سو بھی شامل کر لے
11:22فرماتے ہیں جناب عثمان گنی
11:25چوتھی دفعہ میرے مصطفیٰ نے اعلان کیا
11:27تو مجھ سے نہ ہی رہا گیا
11:28میں نے کہا محبوبہ اعلان نہ کرو
11:31آپ اشارہ کرو
11:32عثمان کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ
11:34محمد عربی کے قدموں کا عثم کا ہے
11:36اب اعلان کرو
11:38حاضر ہے
11:38عرش ہے حاضر ہے
11:39پھوک پھوک کے دینا
11:41دیکھ دیکھ کے دینا
11:42یہ تو وہاں کا سعودہ ہوتا ہے
11:44جہاں سعودے بازی ہوتی ہے
11:45لیکن یہاں تو
11:46یا رسول اللہ جب تک بکے نہ تھے
11:49کوئی پوچھتا نہ تھا
11:51یہ تو تو نے خرید کر
11:52ہمیں انمول کر دیا
11:53اور مجھے وہ بات بڑی پسند ہے
11:55میں تنہانیوں میں کتاب کھول کے پڑھتا ہوں
11:58میرے رسول پاک
12:01صلی اللہ علیہ وسلم
12:03اور میں
12:04جب مجھے کبھی لطف لینا ہوتا ہے
12:07تو میں
12:07صاحبِ طبقات کی یہ روایت
12:09کھول کے بیٹھ جاتا ہوں
12:10جب آپ اپنا مزہ لینے کو دل کرے
12:12حضرت عثمانے گانی شہدادے تھے
12:14دولت مند باپ کے بیٹے تھے
12:16رئیس آزم تھے
12:17امیروں کے بچے نازک مزاج ہوتے ہیں
12:19موڑ کے مالک ہوتے ہیں
12:21بہت بڑے رئیس تھے
12:23پریش کے لگا
12:24ایسی کھیڑاں کھیڑ دی لیں
12:25تو پھر کھیڑاں پول دیں
12:27پول دیں
12:27پول گئیں
12:28کجل پایا
12:29ایسی یار دے وکھنے
12:31پھر رو دی
12:32یا دے چھے روندیاں ہی
12:33ڈول گئیں
12:34اے درشاہ اس گلی
12:35کدے نہ رول دی
12:36پر انتے رول دی
12:37رول دی
12:38چار پانچ دن کے بعد
12:40مدینہ آئے
12:41سفر پہ گئے ہوئے تھے
12:42حضور کے پیچھے نماز پڑھی
12:45تو محبوب کے چہرے پہ
12:46ذرا نکاہت ہے
12:47کمزوری ہے
12:47حضرت بلال کو ملے
12:50کہنے لگو بلال
12:51میں چار دن بار رہا ہوں
12:53حضور کے چہرے پہ
12:54کمزوری کیوں ہے
12:55جناب بلال کہنے لگے
12:57جا گھر جا کے پوچھ لیں
12:59کہتا ہے میں نے
13:00دروازے پہ دستک دی
13:02سیدہ آئیشہ صدیقہ
13:03اندر سے بولی
13:04کون ہے
13:04میں نے کہا
13:05امہ جی غلام ہوں
13:06عثمان
13:07میں چار دن کے بعد آیا ہوں
13:10تو چہرے پہ بڑی کمزوری ہے
13:12فرماتا ہے
13:13جناب آئیشہ ہج کی لے کے روئی
13:14کیا ہوا
13:17تو کہنے لگی
13:18عثمان چار دن ہو گئے
13:20کونین کے مالک نے
13:21روٹی کوئی نہیں کھائی
13:22ایک
13:23یا اللہ دودھ کا ایک خجور
13:25حضرت عثمان نے کہا
13:26نہیں رضی اللہ تعالیٰ
13:27کہا
13:28مجی آپ پردے میں نہیں چلی جاتی
13:29شہزادہ
13:30شہزادہ
13:32توڑے گئے
13:33گھر سے
13:34ناج کی بوری کندے پہ رکھی
13:36ہر چیز اٹھائی
13:38غلام کہنے لگا
13:39مجھے دے دو
13:40بیس بیس نوکر ہیں گھر میں
13:41فرمایا نہیں
13:42یہ میری ڈیوٹی ہے
13:43میں نہیں کرنی
13:43عثمان خود گئے
13:45رسول پاک کے گھر میں
13:47جھاڑو دیا
13:48چولے میں آگ جلائی
13:50حضرت عشاء کہتی ہے
13:51میں پردے کے پیچھے سے دیکھ رہی تھی
13:53جب عثمان پھونکے مارتے تھے
13:54تو داڑی سے دھوہ نکلتا تھا
13:57پھر عثمان جس نے
13:58پانی کا پیالہ بھی خود نے پیا تھا
14:00اس نے سالم پکایا
14:01پھر روٹیاں پکائیں
14:03تو ہاتھ جلے
14:04کھانا پکا کے
14:06اور دسترخان لگا کے
14:08مسجد میں آزر ہوئے کا مابوبہ
14:11اگر میربانی کریں تو
14:13گھر نہیں آتے
14:14حضور تشریف لائے
14:16اور جب پہلا لکمہ
14:19تانتندور
14:20ہٹاندہ بالن
14:21تیسی ہاما نال
14:23تپایا
14:25کھپکا پھنکیاں
14:27پیڑے کیتے
14:28اتوئش پلے تھن لائیا
14:31تاندی ہانڈی
14:32من دا سالن
14:35ادلون
14:36سبر دا پایا
14:37غلام فریدہ
14:39میں ساری تیری
14:40تین وجہ یقین نہیں آیا
14:42کہ مابو یہاں بیٹھے تو سیئی
14:44یہاں بیٹھے تو سیئی
14:46حضور تشریف فرماؤں ہوئے
14:49اور پہلا لکمہ جب
14:50نبی پاک نے موہ میں رکھا
14:52تو اسمان تڑپ کے روئے
14:53چھے سو دینار نیچے رکھے
14:56یا رسول اللہ
14:57میں نے دولت کو آگ تو نہیں لگا نہیں
14:59اگر تیرے کام نہ ہے
15:00حضور کس کام کی یہ جائدہ دیں
15:03کس کام کی اگر آپ کے گھر میں
15:05چار دن کھانا نہ پکے
15:06حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں
15:09اسمان تو جلے گئے
15:11یہ کہہ کے
15:13تو میرے مصطفیٰ نے پھر ہاتھ اٹھائے
15:15اور ایسی دعا دی
15:17کہ میں تڑپ اٹھی
15:18میں رونے لگی
15:20حضور نے جھولی اٹھا کے
15:21کہا ہے اللہ
15:22میں اسمان سے راضی ہوں
15:24تو بھی میرے اسمان سے راضی ہو جاؤں
15:26اللہ میں راضی ہوں
15:28تو بھی راضی ہو جاؤں
15:28اور بھائی یہ درد
15:30یہ ذوق
15:31یہ مزاج
15:32یہ انداز
15:34یہ حضرت عثمانِ گنی
15:36کو اللہ نے عطا فرمایا
15:38آپ
15:38آج لوگ اتراز کرتے ہیں ہم پہ
15:41کہتے ہیں تم پہلے مدینے
15:42بعد میں مکہ
15:43زیادہ دن مدینے
15:45تھوڑے دن
15:45یہ کیا انداز ہے تمہارا
15:47سنو
15:48خدہ بیعہ جس کا ذکر
15:50قرآنِ مجید نے کیا
15:51ید اللہ فوقائدیہم
15:53پڑھو نا گھر میں جا کے
15:54قرآنِ مجید
15:55حضرت عثمانِ گنی
15:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:58ساتھ تھے جب نبی پاک
15:59صلی اللہ علیہ وسلم
16:00چودہ سو سے
16:00آبا کو لے کے
16:01عمرے کی نیت سے نکلے
16:03ہدہبیہ کی مقام پر
16:05کافروں نے روک لیا
16:06کا عمرہ نہیں کرنے دیں گے
16:07حضرت سیدنا عثمانِ گنی
16:11کو نبی پاک نے
16:12سفیر بنا کے بھیجا
16:13جنابِ عثمانِ گنی
16:15کئی سالوں کے مکہ سے
16:17بچھڑے تے سامنے
16:18کعبہ نظر آیا
16:19احرام بندہ ہوا ہے
16:20جب سفیر بن کے گئے
16:23ابو سفیان کہنے لگے
16:26عثمان ہم تیرے
16:27رسول کو تو ابھی
16:28عمرے کی اجازت نہیں دیتے
16:29باقی لوگ تو نہیں آتے
16:31وہ سامنے کعبہ ہے
16:33وہ حجرِ اسود ہے
16:34وہ سارا کچھ ہے
16:35تواف کرنا ہے تو کر لو
16:37استلام کرنا ہے تو کر لو
16:40اگر تم نے کعبے کے اندر
16:42نماز پڑھنی ہے تو پڑھ لو
16:43صفحہ مربع کے پھیرے لگاؤ
16:45تمہیں اجازت ہے
16:46نبی عثمانِ گنی فرمانے لگے
16:49قسم ہے رسول کے ظلفوں کی
16:50جب تک میرے مصطفیٰ تواف نہیں کریں گے
16:53عثمان بھی کوئی نہیں کرے گا
16:54عثمان بھی وہ کون سا تواف ہے
16:57جس میں تواف ہو اور مدینے والا نہ ہو
17:00وہ کون سا عمرہ ہے
17:02جس میں عمرہ ہو اور رسول پاک نہ ہو
17:04وہ کون سا حاج ہے
17:05جس میں حاج ہو اور امام الانبیاء نہ ہو
17:08بیریلی کے امام بول پڑے
17:10فرمانے لگے حاجیو آؤ
17:12شہنشاہ کا روزہ دیکھو
17:14کعبہ تو دیکھ چکے
17:16اب کعبے کا بھی
17:17کعبہ دیکھو اور فرمانے لگے
17:19غور سے سنتو رضا
17:22کعبے سے بھی آتی ہے صدا
17:24میری آنکھوں سے
17:26میرے پیارے کا روزہ دیکھو
17:27یہ ہمیں حضرت عثمانِ غنی
17:30نے سکھایا ہے عقیدہ
17:31یہ عقیدہ حضرت عثمانِ غنی کا
17:33بات دور نکل جائے گی
17:35محبت میار ہوتی ہے
17:38محبت روح ہوتی ہے
17:40محبت تصل ہوتی ہے
17:41حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:44سے کسی شخص نے کہا
17:46کہ عثمان
17:49کوئی تبدیلی بھی آئی
17:50نبی پاک کے غلام بننے کے بعد
17:52حضور کے غلام بننے کے بعد
17:55کوئی تبدیلی بھی آئی
17:56لوگ اپنی اپنی تبدیلیاں بتاتے رہے
17:59جناب عثمانِ غنی نے دو جملے کہے
18:01لوگ کہتے ہیں ہماری چیخیں نکل گئیں
18:04یہ میرہ آج حضور سے پیار کی
18:07محبت اور عشق کا یہ رنگ
18:09عثمانِ غنی کا
18:10حضرت عثمانِ غنی کہنے لگے
18:13تم تبدیلی کی بات کرتے ہو
18:14میں نے جب سے نبی پاک کے ہاتھ میں
18:17سیدھا ہاتھ دے کے بیعت کی ہے
18:19میں نے یہ ہاتھ تبارہ کبھی
18:21گندگی کو نہیں لگایا
18:22اور فرمایا جب سے پہلی نظر سے
18:25جلوہِ ودہاں دیکھا ہے
18:27میں نے اس کے بعد اپنی شرمگاہ کو بھی
18:29کبھی نہیں دیکھا
18:30اس لیے کہ ان آنکھوں میں
18:32یہ میار پیدا کیا جناب عثمانِ غنی
18:36اور مدینہ منورہ سے جو محبت ہے نا
18:39مسلمان کی
18:39اس کا اگر اصل رنگ دیکھنا ہو
18:43تو جناب عثمانِ غنی کو
18:44زندگی کو دیکھا جائے
18:45اصل رنگ
18:46حضرت سیدنا عثمانِ غنی
18:49باہیا بڑھے تھے
18:51کیا بڑھے تھے
18:53کچھ لوگ بےہیا ہوتے ہیں
18:55کسی کو بھی نہیں چھوڑتے
18:56نہ صحابہ کو
18:58نہ اہلِ بیعت کو
18:58نہ کسی اور کو
18:59عثمان باہیا بڑھے تھے
19:01کتنے
19:01حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں
19:04مشکات میں
19:04مسلم میں موجود ہے
19:06آپ فرماتی ہیں
19:06نبی پاک بیٹھے تھے
19:07تو حضور کی ناب پندلی مبارک
19:09مرد کے لئے حکم ہے
19:10ناو سے گھتنے تک
19:11چھپا کے رکھے
19:12پندلی ننگی ہو بھی جائے
19:14نا یہ پندلی
19:14تو اس کی اجازت ہے
19:16شریعت میں مرد کے لئے
19:18فرماتی ہیں
19:18اللہ کے معبوب لیٹے ہوئے تھے
19:20اور حضور کی تعمت
19:22پندلیوں سے تھوڑی اونچی تھی
19:31تھوڑی دیر گزری
19:32تو حضرت عمر فاروق آئے
19:33حضور اجازت ہے
19:34تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:36آ جاؤ نبی پاک لیٹے رہے
19:37چند لمحے گزرے
19:38تو عثمان گنی آگئے
19:40حضور آ جاؤں فرما ایک منٹ
19:42اللہ کے حبیب اٹھے
19:43تحمد مبارک کو سمیٹا
19:45پندلیوں کو ڈھمپا
19:47حضور بیٹھے
19:48عثمان آئے
19:48باتیں ہوں بھی چلے گئے
19:50حضرت عائشہ کہتی ہے
19:51میں پردے کے پیچھے سے دیکھ رہی تھی
19:53میں آزر خدمت
19:55توی کا معبوبہ سمجھ نہیں آئی
19:57آئے ابو بکر بھی ہیں
19:59میرے والد آئے عمر بھی ہیں
20:01مقام ان کا بھی بڑا ہے
20:02پر عثمان آئے
20:03تو آپ نے کپڑا سیدھا کیا
20:04فرمایا
20:05عائشہ
20:05میں اسے حیاء نہ کروں
20:08جس سے اللہ کے فرشتے بھی حیاء کرتے
20:10حضرت عثمان کنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:13اپنے اپنے گھر کے اندر ہوتے
20:15تو کئی کپڑے لپیٹے رہتے
20:16کئی کپڑے
20:17کئی کپڑے جنابے
20:19میں ایک نتیجہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا
20:21ہوں میرے درم دیکھیں
20:22کئی کپڑے لپیٹے رہتے
20:24کپڑوں کے اوپر کپڑے
20:26شرم و حیاء کے پیکر
20:28جناب عثمان گھنی
20:29غسل کرتے تو کپڑوں سمیت کرتے
20:31فرماتے
20:33نام بھئی مجھے شرم آج
20:34پیکر شرم و حیاء
20:36اس کا نتیجہ کیا نکلا
20:37حضرت رکیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
20:41جناب عثمان گھنی کا جب نکاہ ہوا
20:43تو ابھی پڑے کی آیتیں نہیں آئیں تھیں
20:45شرم و حیاء کے پیکر تھے
20:48ابھی پڑے کا حکم نہیں آیا تھا
20:49صحابہ بے درے
20:50آتے جاتے تھے
20:52ایک دوسرے کے گھروں میں
20:53اللہ کے معبوب علیہ السلام
20:55نے گوشت پکایا
20:56تو فرمایا
20:56حضرت عثمان بن زید کو
20:57جاؤ عثمان کو بھی دے آؤ
20:59جناب عثمان بن زید فرماتے ہیں
21:01وہ میں نے گوشت پکڑا
21:02سالن پکڑا
21:03اور ان کے گھر پہنچا
21:04جامع ترمیزی میں موجود ہے
21:05فرماتے ہیں
21:06میں جب اندر داخل ہوا
21:08مصطفیٰ کی شہزادی کو دیکھا
21:10اور پھر عثمان گھنی کو دیکھا
21:12فرماتے ہیں
21:13جنہیں میں نے دیکھا
21:14ایسا جوڑا میں نے کبھی نہیں دیکھا
21:16میں بس ہلکا سا مسکرا کے پلٹ آیا
21:19نہ انہوں نے کچھ پوچھا
21:20نہ میں نے کچھ بتایا
21:21فرماتے ہیں
21:22جب میں مسجد میں داخل ہوا
21:31دے آیا ہوں
21:32فرمایا
21:32ایسا سونا جوڑا پہلے کبھی دیکھا ہے
21:34دیکھا ہے کبھی
21:36میں نے کہا
21:37نہیں حضور
21:37میں نے نہیں دیکھا
21:38تو میرے مصطفیٰ کریم
21:40یہ لفظ ترمیزی کے نہیں
21:41عشاء علی اللہ صاحب
21:43نزالت الخفاہ میں لکھیں
21:44میرے محبوب پاک علیہ السلام
21:46نے فرمایا
21:47عثمان کی شکل
21:48ایک تو جد الانبیاء
21:50ابراہیم خلیل اللہ سے ملتی ہے
21:52اور دوسرا فرمایا
21:54اگر کسی نے میرے جلوے دیکھنے ہو
21:56تو وہ بھی عثمان کے چہرے میں نظر آئیں گے
21:58اوہ نوجوانوں
21:59اوہ نوجوانوں
22:00پیغام دے رہا ہوں
22:01ریزلٹ نکال رہا ہوں
22:03بے حیائی
22:05بے شرمی کی گفتگو والے کے چہرے پہ
22:08اسے نہیں آتا
22:09تو حیادار بنتا جا
22:11رب تعالیٰ تجھے حسن و جمال
22:13عطا فرماتا جائے گا
22:15جتنا حیاء تیرے اندر ہوگا
22:17اتنا نور تیرے مکڑے پہ ہوگا
22:19جتنی شرم میں تو لپتا ہوا ہوگا
22:21اتنی اللہ تجھے تازگی عطا کرے گا
22:24میرے اصحاب فرمایا کرتے
22:25جو گند بولتا ہے
22:28اس کے چہرے کا حسن
22:30سب سے پہلے چھن جاتا ہے
22:32اور فرمایا جو
22:33بری باتیں سوچتا ہے
22:35جس کی سوچ بری ہوتی ہے
22:36سب سے پہلے اس کے چہرے کا حسن بگڑتا ہے
22:39اگر چھتاتا ہے تازہ رہے
22:41ٹھنڈا رہے
22:42نورانی رہے
22:43تو پھر حضرت عثمان نے تجھے بتایا ہے
22:46کہ شرم والا بن کے رہے
22:47اللہ سب سے زیادہ حسن
22:49تجھے ہی عطا فرما دے گا
22:51زیادہ بولنے والا
22:52زیادہ باتیں کرنے والا
22:53جو مو میں آیا کہہ گیا
22:55اس آدمی کی نورانیت چلی جاتی ہے
22:58اگر لوگ
22:59وہ کریموں سے نہیں آتا
23:01اور نائی کے پاس بیٹھ کے
23:02چہرے پہ روز نیا تزائن
23:04نئی لکیر بنوانے سے حسن نہیں آتا
23:06حسن شرم و حیاء سے آتا ہے
23:08یہ جو ہم عارضی حسن خرید کے لاتے ہیں
23:10نا چار پیسے کا
23:11یہ ماند نہیں پڑتا
23:12یہ تباہ کرتا
23:13اور یہ تباہ ہو جاتا ہے
23:15کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
23:17کچھ لوگ
23:18جن کے پاس بیٹھنے کوئی اتنا دل نہیں کرتا
23:21جتنا ان کا چہرہ دیکھنے کو دل کرتا ہے
23:24ان کے پاس بیٹھنے کوئی
23:25بعضوں کا دل کرتا ہے
23:27کہ بس نہ ذرا
23:28اور طبیعت میں نے
23:29آج میں ہو کے آیا
23:30اُس تھا جی صادق صاحب رحمت اللہ
23:32میں نے ان بزرگوں کو دیکھا ہے
23:34ہم نے نظر بھر کے
23:35آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
23:36تو بڑا کم دیکھا ہے
23:37ہم چوری دیکھا کرتے تھے
23:39چوری
23:40میں ویک کھانتے میرا یار نہ ویک ہے
23:42تجھے میں نام ویک کھانتے ہو
23:44ویک ہے
23:45ہم لوگ چوری دیکھا کرتے تھے
23:47میں نے اپنے حضر صاحب کو بھی
23:48شاید ہی کبھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھا ہو
23:51تب ہی دیکھا ہے
23:52جب وہ کسی اور کو دیکھ رہے ہوتے تھے
23:54بھائی
23:54ان لوگوں کے اندر کا حسن شرم و حیاء
23:57معصومیت بن کے
23:58ان کے چہروں پہ نکھر آتا تھا
24:00حضرت عثمانِ گنی کی شرم و حیاء
24:03نورانیت بن کے ان کے چہرے پہ آ گئی تھی
24:05جناب عثمانِ گنی پیکر شرم و حیاء تھے
24:08ایک بات کر دوں اور ختم کروں
24:11حضرت عثمان فرمایا کرتے تھے
24:13مجھے تین باتیں بڑی پساند ہیں
24:15کتنی
24:16سارے بولے ہو
24:18کتنی دی
24:19کون کون سی
24:21فرمایا کرتے تھے
24:22بھوکے کو روٹی کھلانا
24:23ننگے کو کپڑا پہنانا
24:24اور تیسرا میرا دل کرتا ہے
24:27مجھے اور کوئی کام نہ ہو
24:29قرآن پاک میرے سامنے رہے
24:30اور میں سارا دن تلاوت ہی کرتا رہوں
24:32تین باتیں پساند تھیں
24:34بھوکے کو کھانا کھلانا
24:36ننگے کو کپڑا پہنانا
24:39اور
24:39یعنی روٹیاں باندھتے رہتے تھے
24:41سوٹ باندھتے رہتے تھے
24:43یہ مزاج تھا
24:44فرماتے تھے میری پساند ہے
24:45اور تیسرا میرا دل کرتا ہے
24:47کہ قرآن مجید پڑا رہے
24:48اور میں
24:48کوئی کوئے کی بات بڑی معروف ہے
24:52میں نے بس اشارہ کرنا ہے
24:53نبی پاک نے بھی اعلان کیا
24:55تو بڑا ہی اعلان کر دیا
24:56فرمایا وہ میٹھے پانی کا کوئہ ہے
24:58قبضہ یہودی کا ہے
24:59جو بندہ خرید کر
25:02وقف کرے گا نا
25:03اسے کیا ملے گا
25:05تو حضور نے فرمایا
25:05میری جیب میں جنت کی ٹیگٹ ہے
25:07میں اسے جنت دے دینے
25:10یہ ہے عرض جنت
25:11یہ تیبہ کی زمین ہے
25:12جنت بھی یہی مال
25:13کہ جنت بھی یہی ہے
25:15جنت لے لے مجھ سے
25:17لے لے
25:18حضرت عثمانہ گنی گئے
25:20اس کو کہا بھئی
25:21کمہ میرے ہاتھ بیچ دے
25:22کمہ کی قیمت تھی
25:23پانچ سات سو دینار
25:25تو حضرت عثمانہ
25:27پانچ سو دینار کل کمہ کی قیمت تھی
25:30جناب عثمانہ گنی گئے
25:31یہودی کو پتا تھا
25:32کہ یہ خریدنا چاہتے ہیں
25:33فرمایا یار یہ کمہ بیچ دو
25:35کہنے لگا نہیں بیچنا
25:35فرمایا قیمت مو مانگی
25:37کہنے لگا قیمت میری مرضی کی
25:39کہا تمہاری مرضی کی
25:40اپنی اوقات ہوتی ہے نا
25:42قیمت لگانے کی
25:43تمہاری مرضی کی
25:45کہنے لگا میری شرط ہے
25:47میں ایک دن کے لیے کمہ دوں گا
25:49ایک دن میں ایک دن آپ
25:50فرمایا یہ بھی منظور ہے
25:51کزنے پیسے
25:54اس نے کہا میں
25:55تین ہزار دینار لوں گا
25:58پانچ سو کا ہے
25:59حضرت عثمانہ گنی فرمانے لگے
26:01تو نے اپنی اوقات کے مطابق
26:02تین ہزار مانگا ہے
26:03میں چالیس ہزار لے کے آیا تھا
26:05تو اپنی اوقات کے مطابق مانگا ہے
26:09چالیس ہزار دینار میری جیب میں
26:11یہودی کہنے لگا
26:13عثمان تو تاجر ہے
26:14اور عامہ تاجر نہیں
26:16عالمی سطح کا تاجر ہے
26:18لوگ تیری تجارت کی
26:20مثالیں عرب میں دیتے ہیں
26:21پانچ سو کا کمہ
26:23چالیس ہزار
26:24فرمانے لگے
26:25مسئلہ کمہ کا نہیں
26:26مسئلہ مصطفیٰ کے فرمان کا ہے
26:28وہ جو حضور کا فرمان
26:30پورا کرنا ہے نا
26:31اس کے لئے چالیس ہزار تھوڑے
26:33میرے پتھے ہی اتنے جو لے کے آیا ہو
26:35حضرت عثمان نے پیسے چکا ہے
26:37اس نے کہا ایک دن پانی ملے گا
26:39فرمایا منظور ہے
26:40وہ ایک دن بیچا کرتا تھا پانی
26:42حضرت عثمان نے الان کر دیا
26:44جو میرا دین ہے نا فری پیو
26:45ملہ رومی رحمت اللہ نے فرماتے
26:47کمہ سے سارا پانی نکل رہے
26:49تو تازہ آجاتا ہے
26:50اور اگر پانی کمہ کے اندر رہے
26:54سارا ختم نہ ہو
26:55تو باسی ہو جاتا ہے
26:56اس لئے فرمایا کرتے تھے
26:58میں اس کمہ سے پانی پیتا ہوں
27:00جس پر راش زیادہ ہوتا ہے
27:01اس لئے کہ وہاں سے پانی ختم ہوتا ہے
27:04تو تازہ آتا رہتا ہے
27:06فرماتے تو اللہ کے رستے میں
27:07سارا خرچ کر دے
27:08اللہ تازے اتا کر دے

Recommended