- 2 months ago
- #meripehchan
- #syedazainabalam
- #aryqtv
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW
Meri Pehchan | Topic: Mah e Safar aur Tawahamat
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Meri Pehchan | Topic: Mah e Safar aur Tawahamat
Host: Syeda Zainab
Guest: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Sadia Saeed
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30پرگرام میری پہچان
00:32اور میری پہچان کی
00:33ایک نئے اپیسوٹ کے ساتھ
00:35ایک نئے انوان کے ساتھ
00:37آپ کی مذبان سیدہ زینب
00:39حاضرِ خدمت ہیں
00:41یہ جو پوری کائنات ہے نا جناب علی
00:44یہ اس پاک پروردگار
00:46عالم نے ہی تخلیق کی ہے
00:48یعنی سارے دن
00:49ساری راتیں سارے مہینے
00:52ہر شئے اس پاک پروردگار
00:54عالم نے ہی تو تخلیق فرمائی ہے
00:56اور اس تخلیق
00:58میں کسی چیز کو منحوس کہنا
01:00یا نحوست قرار دینا
01:01یہ بالکل بھی درست بات
01:04نہیں ہے اب ہم جب
01:06بات کرتے ہیں اور خاص طور پر
01:08جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ ماہ سفر
01:10اور سفر کے تعلق سے آج ہم
01:12اس پروگرام کو پیش کریں گے آج کا
01:13ہمارا عنوان بھی آپ کے گوشت گزار
01:16کر دوں ماہ سفر اور تہمات
01:18ہے یعنی اس ماہ سفر
01:20کے حوالے سے بہت سے
01:22ایسے تہمات آج بھی
01:24رائج ہیں اور قبل اسلام
01:26اس وقت رائج تھے جس کو نبی کریم صلی اللہ
01:28علیہ وسلم نے آپ کی
01:30تشریف آوری کے بعد آپ نے ان تمام
01:32باتوں کو رد کیا کہ
01:34کوئی مہینہ منحوس نہیں کوئی وقت
01:36منحوس نہیں اس میں کوئی نحوست
01:38نہیں اب ہم دیکھتے ہیں
01:40کہ پھر بھی لوگ اکثر یہ باتیں
01:42کرتے ہیں کہ بھئی یہ مہینہ بڑا بھاری ہے
01:44اس مہینے میں شادی نہیں کرنی چاہیے
01:46اگر شادی ہو جائے گی تو
01:48جو جوڑا ہے وہ خوش نہیں ہوگا
01:50مردوں پر بڑا بھاری یہ مہینہ ہوتا ہے
01:52اور ابتدان خاص طور پر
01:54اگر بات کی جائے کہ اس کے جو ابتداء
01:56کے دن ہیں ان کو خاص طور پر کہا
01:58جاتا ہے کہ ان کے اندر
01:59جو کام کیا جائیں گے وہ بلکل
02:02جو ہے وہ غلط ہو جائیں گے یعنی
02:04ان کا جو مقصد ہے وہ حاصل نہیں
02:06ہوگا ایسی بہت ساری چیزیں رائج ہیں
02:08اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:10نے کیا اشترات فرمایا
02:11حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
02:13کہ ماہ سفر کے
02:16منحوس ہونے میں کوئی
02:18حقیقت نہیں ہے
02:19اللہ اکبر تو آج
02:22اس تعلق سے بہت سارے سوال جو
02:24آپ کے ذہن میں بھی ہوں گے انشاءاللہ ہماری
02:25مہمان شخصیات جوابات دیں گی میرے
02:28ذہن میں بہت سارے سوالات ہیں تو انشاءاللہ
02:30تعالی ساری ہی باتوں کو کنکلوٹ
02:32کریں گے آج کی اس بز میں
02:33ماہ سفر اور توہمات
02:36آج کا ہمارا عنوان ہے
02:37گفتگو کے لیے ہمارے ساتھ جو شریک
02:39گفتگو مہمان شخصیات ہیں
02:41اے آر وائی کیو ٹی وی کی موسٹ
02:44سینئر اسکولر ڈاکٹر امتیاز
02:46جاوید خاکفی صاحبہ موجود ہیں
02:47اسلامی طرز پر ویلکم کرتے ہیں
02:50السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:53والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:54کیسے آپ کا خیریت سے ہیں
02:55میری پہچان میں آپ کا خیر مقدم ہے
02:58بہت شکریہ
02:59اور ان کے ساتھ جو شخصیت رونہ قفروز
03:02ہیں ماشاءاللہ عالمہ ہیں
03:04بہت ڈیٹیل کے ساتھ
03:06ایک تو یہ بہت ریسرچ بھی کرتی ہیں
03:08بہت اسٹیڈی بھی کرتی ہیں
03:09اور ماشاءاللہ جب بھی تشریف لاتی ہیں
03:11بہت اچھی گفتگو کرتی ہیں
03:12سادیا سعید موجود ہیں
03:13ویلکم کرتے ہیں
03:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:16والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:18کیسے ہیں سادیا خیریت سے ہیں
03:19الحمدللہ
03:20آپ بات کر لیتے ہیں
03:22ماہ سفر کے حوالے سے
03:24کافی سارے تغمات ہیں
03:25ابتدان میں سب سے پہلے آپ سے سوال یہ کروں گی
03:27کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:29جو بیست سے قبل
03:31اس ماہ مبارک کے حوالے سے
03:33جو تصورات تھے
03:34جو خیالات تھے
03:35جو جس طرح سے لوگ بات کرتے تھے
03:37کیا کہیں گے آپ
03:38شکریہ زینب
03:40بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
03:41سورة توبہ میں
03:42اللہ رب العزت نے اشارت برمایا
03:43کہ جب سے زمین و آسمان کی تخلیق ہوئی
03:46بارہ مہینے مقرر کیے گئے
03:47جن میں سے چار مہینے
03:49حرمت والے ہیں
03:50چار مہینے
03:52یہ کون سے تھے
03:53زکاة، زلحج، محرم
03:55اور رجب کا مہینے
03:56رجب صحیح
03:57تو یہ زکاة، زلحج اور محرم
03:59تین و ایک سات مہینے آ جاتے تھے
04:01جو حرمت والے مہینے کہلائے
04:03ایک بات یاد رکھنی چاہیے
04:05کہ مسبب الاسباب ذات اللہ کی ہے
04:07وہی متصرف ہے
04:08وہ مالک ہے
04:09اور مالک کو حق ہوتا ہے
04:11کہ اپنی مملوک میں
04:12کسی طرح سے بھی وہ تصرف کریں
04:14تو ہمارا تو ایمانیات کا حصہ ہے
04:16بے شک
04:19تو اللہ رب العزت نے جن کو تخلیق کیا ہے
04:22ان میں سے کسی کے لیے بھی
04:24یہ لفظ استعمال کرنا منعوس کا
04:26ممنوع ہے
04:27شریعت نے اسے سختی سے منع کیا ہے
04:29نہ کوئی دن
04:30نہ کوئی مہینہ
04:31نہ کوئی وقت
04:32نہ کوئی فرد
04:33منعوس نہیں ہو سکتا
04:35کیونکہ اللہ نے اسے تخلیق کیا ہے
04:37ہاں ہمارے جو گناہ ہیں
04:39ہماری جو بدعمالی ہیں
04:41ان کی وجہ سے بے برکتیاں آ جاتی ہیں
04:43جیسے سورہ یاسین میں بھی
04:45ایک جگہ اشادت ہے
04:47قالو نا تطیر نا بے کو
04:48وہ کیا ہے وہ
04:49دو اللہ نے انبیاء کو بھیجا
04:51تو ان نے کہا کہ ان کی وجہ سے نعوست آ گئی
04:54تو اگلی آیت مبارکہ میں آیا
04:55قالو تو آئے رکم ما آکم
04:56تمہاری نعوست تمہارے اپنے ساتھ ہے
04:58تمہاری اپنی بدعمالیوں کے سبب سے
05:00تو ایک خیال دیا گیا
05:03کہ انتاقیہ کی اس بستی کے باشندے یہ کہتے تھے
05:05تو یہی حال عربوں کی جالیت
05:08ان کے زمانے میں تھا
05:09تو وہ اس لفظ کو استعمال کرتے تھے
05:11ونوز کے لفظ کو
05:12اور اب صورتحال
05:14یون سامنے نظر آتی ہے
05:16جو تصویر دیکھتے ہیں
05:17کہ دو نظریات پائے جاتے تھے ان میں
05:18ایک یہ کہ وہ سفر کے مہینوں کو
05:21بلاؤں اور مسیبتوں کے اترنے کا مہینہ کہتے تھے
05:25وجہ یہ تھی
05:26کہ اس مہینے میں
05:28چونکہ تین مہینے غرمت والے آ جاتے تھے
05:30جن میں قتل و غارت گری ممنوع ہوتی تھی
05:32تو اب ذکات اور ذلحاج تو گزار لیتے تھے
05:35تو ان میں جو پہلی ایک سوچ پائی جاتی تھی
05:37مہرم کو اپنی جگہ سے اٹھا کے
05:39سفر کو لے آتے تھے
05:40اور مہرم کو آگے کر لیتے تھے
05:42کیونکہ کوئی بھی زور آور قبیلہ
05:43جب لڑائی چاہتا تھا
05:44قتل و غارت گری چاہتا تھا
05:46تو اب یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
05:48کیونکہ چلا آ رہا تھا
05:49کہ یہ مہینہ غرمت والا ہے
05:50تو اس مہینے کو ہی اٹھا کے
05:52اس کو آگے لے جاتے تھے
05:53سفر کو پہلے لے آتے تھے
05:54اور قتل و غارت گری کو
05:55اپنے لیے جائز سمجھتے تھے
05:57جس سے یہ ہوتا
05:58کہ سارے لوگ گھروں سے نکل پڑتے
05:59میدان جنگ کی طرف جاتے
06:01میدان جنگ کی طرف جاتے
06:03بے شمار لوگ قتل ہو جاتے
06:04قتل ہوتے تو گھر ویران ہو جاتے
06:07وادیاں برباد ہو جاتی
06:08ہر طرف ایک عجیب سا غم کی کیفیت
06:11چاہ جاتی
06:12تو بجائے اس کے
06:13کہ وہ اس کی وجہ پر غور کرتے
06:15کہ ہم یہ کیا کر رہے ہیں
06:17اس کے بجائے
06:19انہوں نے سفر کو ہی
06:20مسئیبتوں اور بلاؤں کا
06:22مہینہ قرار دے دیا
06:23یہ اس کی وجہ ہے
06:25اور آتا ہے
06:25کہ ابو سمامہ کے نانی جو تھا
06:28اس حج کے مہینے میں
06:29اعلان کر دیتا
06:30ویسے تو ہر زور آور
06:32قبیلہ اعلان کر دیتا تھا
06:33جب حج میں لوگ جمع ہوتے
06:34تو اس وقت اعلان کر دیتا
06:36کہ اس سال محرم کب آئے گا
06:38اور سفر کب آئے گا
06:40تو ایک اپنی مرضی سے
06:41مہینوں کو آگے پیچھے کیا کرتے تھے
06:44یہ ان میں بہت جو غلط رواج
06:46باہے جاتا تھا
06:47جس کا قرآن مجید میں بھی
06:48سورہ تعبہ میں بھی ذکر آتا ہے
06:49کہ وہ یہ زیادتی کرتے تھے
06:52دیکھیں اسلامی کلنڈر کا
06:54دوسرا مہینہ
06:55سفر المظفر
06:57ہم اسے اسلام میں
06:58سفر المظفر کہتے ہیں
07:00سفر الخیر کہتے ہیں
07:01سفر کا مطلب ہوتا ہے
07:03ایک لفظی مطلب دے کے تو
07:04خالی کرنا
07:05تو اہل جو عرب تھے
07:07مشرقین عرب تھے
07:08وہ اسے سفر المکان کہتے تھے
07:10کہ مکان خالی ہو جاتے ہیں
07:12تو وہ وجہ میں نے بتائی
07:13کہ وہ اس طرح سے
07:14چونکہ قتل و غالت گری کرتے تھے
07:16اس وجہ سے اس کو
07:17سفر المکان کہتے تھے
07:18کہ مکان خالی ہو جاتے ہیں
07:19لیکن اسلام میں
07:21اس کو کامیابی کا مہینہ
07:23سفر المظفر کہا گیا ہے
07:25تو اس سے یہ بات
07:27سمجھ میں آ جاتی ہے
07:28کہ اس میں کوئی نحوست
07:29نہیں پائے جانے
07:30اللہ کے بنائے ہوئے
07:31مہینوں میں سے ایک مہینہ ہے
07:32اور دوسرا وہ یہ کام کرتے تھے
07:34کہ اس میں
07:35کوئی بھی خیر کا کام نہیں کرتے تھے
07:38سفر پر جانا ہے
07:40یا شادی بیعہ کرنی ہے
07:41یا کاروبار شروع کرنا ہے
07:43تو وہ ایسا کوئی کام
07:44اس مہینے میں نہیں کرتے تھے
07:45کیونکہ انہوں نے
07:47وجہ بنا لیا تھا
07:48کہ اس میں بلائیں اترتی ہیں
07:49مسائب اترتے ہیں
07:50تو اس وجہ کی بنا پر
07:52وہ پھر اسے نہیں
07:53استعمال نہیں کرتے تھے
07:54اس مہینے میں کوئی بھی ایسا کام
07:56جس کی اسلام نے
07:57سختی سے ممانعت کی ہے
07:59جو خیر کا عمل تم تک پہنچا ہے
08:04وہ اللہ کی طرف سے ہے
08:06جو برائی پہنچ رہی ہے
08:10وہ تمہارے اپنے نفس کی وجہ سے ہے
08:13جو جو تم کمائی کرتے ہو
08:17اپنے ہاتھوں سے تمہاری کمائی کا نتیجہ
08:19تم دیکھ رہے ہو
08:21لیکن سادیہ آپ کے جانب
08:23بلکہ یہ سوال لے کر
08:24میں ضرور آوں گی
08:26کہ آج بھی ہماری سوسائیٹی میں
08:28ایسی بہت سی باتیں
08:30رائج ہیں
08:31جو بے بنیاد ہیں
08:32کہ اس مہینے آسمان سے بلائیں اترتی ہیں
08:35اور بلائیں نازل ہوتی ہیں
08:36یہ مہینہ منہوس ہے
08:38آج بھی لوگ اس طرح کی بات کرتے ہیں
08:39اس کی کیا حقیقتیں کیا کہیں گے
08:41بہت شکریہ
08:43آپ نے بہت خوبصورت بات کی
08:54کہ یہ مہینہ سفر المزفر ہے
08:56یعنی کامیابی کا مہینہ
08:58اللہ رب العزت کی طرف سے یہ مہینہ
09:00اور ہر مہینہ اللہ رب العزت کی عطا ہے
09:02اگر ہم یہ دیکھیں جو ابھی آپ نے بات کی
09:05اور ابھی آپ نے بھی تواہم پرستی کی بات کی
09:08کہ افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے
09:10کہ دین اسلام میں شامل ہونے کے باوجود
09:14اللہ رب العزت کو وعدہ لا شریک مانتے ہیں
09:17حق علیہ السلام کی امت ہیں
09:19اس کے باوجود بھی ہمارے عقائد اتنے کمزور ہیں
09:22کہ ہم اس پر دہانی نہیں دیتے ہیں
09:25اس کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے ہیں
09:27تو اس پہ افسوس کا مقام ہے
09:29کہ آج بھی ہم انہی جاہلیت والی باتوں میں
09:32اسی دور جاہلیت میں چلے جاتے ہیں
09:34کہ جو اہلِ عرب کیا کرتے تھے
09:36سفر کا مہینہ ابھی آپ نے بتایا
09:38کہ اس کے مختلف معنی ہے
09:40کوئی ایک معنی نہیں ہے
09:41خالی کا مہینہ
09:42زمین کی کوئی دھات
09:43جیسے تامبہ
09:44ایک پودے کا نام
09:45اور اسی طرح یہ ایک اسلامی
09:48مہینے کا بھی نام ہے
09:49سفر کا نام
09:50اور اہلِ عرب
09:51سفر ایک پیٹ کے کیڑے کو بھی کہا کرتے تھے
09:54کہ جو بھوک میں چلتا ہے
09:55تو خالی پیٹ میں
09:56تو اس کو بھی کہا کرتے تھے
09:58اب اگر ہم دیکھیں
09:59تو یہ اہلِ عرب کا عقیدہ تھا
10:02اور شاہ عبدالحق محددز دیلوی علیہ الرحمہ بیان کرتے ہیں
10:05کہ یہ آسمان سے بلاؤں کا اترنا
10:07سفر کے مہینے میں
10:08یا اس کو منہوز جاننا
10:09یا اس کو برائی کا مہینہ جاننا
10:12یہ ساری چیزیں باطل عقیدہ ہیں
10:14اب یہ اہلِ عرب کہتے تھے
10:17کہ آسمان سے
10:18دس لاکھ اسی ہزار بلائیں اترتی ہیں
10:21ان میں سے
10:22نو لاکھ بیس ہزار بلائیں سفر میں اترتی ہیں
10:26یہ ایک عقیدہ رکھتے ہیں
10:28تو سب سے پہلی بات
10:30کہ اللہ
10:30ابھی آپ نے بہت ڈیٹیل سے یہ بات سمجھائی
10:33کہ آپ کو کوئی بھی بھلائی پہنچتی ہے
10:35یا کوئی بھی آپ کے اوپر عذاب آتا ہے
10:38تو انسان اپنی طرف نہیں دیکھتا ہے
10:40بلکہ وہ یہ کہتا ہے
10:41کہ جیسے عرب والے
10:43ان تین مہینوں کے بعد
10:44اس گھر کو سفرول مکان کہتے تھے
10:46کہ گھروں کو خالی چھوڑ دیتے تھے
10:48اور وہ جب واپس توقتے تھے
10:50تو بدحالی کا حال ہوتا تھا
10:51تو اپنے عمال کی طرف نہیں دیکھتے تھے
10:54بلکہ وہ کہتے تھے
10:54یہ مہینہ ہی خراب ہے
10:55یہ مہینہ ہی منحوس ہے
10:57یہ مہینہ ہی برا ہے
10:58اور وہی افسوس کے ساتھ
10:59کہ وہی باطل عقائد
11:00آج تک چلتے ہوئے آ رہے ہیں
11:02کہ ہم آسمان سے جو بلائیں اترتی ہیں
11:05اس بات کا ہم بھی عقیدہ رکھتے ہیں
11:08کہ یہ ساری بلائیں اس مہینے میں اتر نہیں ہیں
11:10کوئی کام شروع کیا
11:11تو ناکامی مل جائے گی
11:13یا کسی شخص کے ساتھ
11:14کوئی برائی آ گئی
11:15تو اس نے سفر کے مہینے میں
11:17یہ کام کیا
11:18تو اچھا
11:19اس مہینے کو تیرا تیزی کا مہینہ بھی کہتے ہیں
11:21جی
11:22اس چیز کو بھی میں وضاحت کروں
11:24کہ تیرا تیزی کا مہینہ جو پہلی سے تیرا تاریخیں
11:27اس کو بہت سخت جانا جاتا ہے
11:28کہ یہ تو بہت سخت تاریخیں ہیں
11:30اور ان میں لوگ اکثر چنے اوبال کر بھی تقسیم کرتے ہیں
11:35اور زمانے جاہلیت میں
11:36سرحانے رکھ کر
11:38کیلے انڈے اور ان چیزوں کو سوتے دیں
11:40کہ صبح اٹھ کر تقسیم کر دیں گے
11:41اور یہ وہ ساری باطل چیزیں ہیں
11:44جو آج تک ہم دیکھتے ہیں
11:45کہ ابھی بھی لوگ اس پر عقیدہ رکھتے ہیں
11:48اور اس کو کرتے ہیں
11:48پھر ہم نے دیکھا
11:49کہ سفر کے مہینے میں خاص سورہ مزمل کا ختم کرایا جاتا ہے
11:54اور وہ آٹے کی گولیاں بنوا کر
11:55جو سمندر میں ڈلوائی جاتی ہیں
11:57دیکھئے
11:57اللہ رب العزت کا کرم ہے
12:00کہ اس نے ہمیں
12:02مسلمان گھرانے میں پیدا کیا
12:04بس عقائد کو اپنے درست کریے
12:06کہ قرآن پاک کی تلاوت ہر وقت ضروری ہے
12:09اللہ رب العزت کا ذکر ہر وقت ضروری ہے
12:12کوئی ایک مہینہ کوئی ایک دن کوئی ایک لمحہ فکس نہیں کیا گیا
12:16آپ پر مشکل آنی ہے تو وہ رمضان میں بھی آ سکتی ہے
12:19آپ پر مشکل آنی ہے تو وہ محرم میں بھی آ سکتی ہے
12:21زلحج میں بھی آ سکتی ہے
12:22کسی بھی مہینے میں آ سکتی ہے
12:24یہ اگر آپ پر سفر میں مشکل آتا ہے
12:26تو آپ اپنے عمال کی طرف دیکھئے
12:28کہ آپ کن غلطیوں میں شامل ہیں
12:30اگر اس نیت کے ساتھ کوئی ختم کروائے
12:33کہ آسمان سے بلائیں اتر رہی ہیں
12:35لوگ مشکلات میں اس مہینے میں گھڑتے ہیں
12:37مرد گھر سے نکلتے ہیں
12:39تو وہ کسی حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں
12:40یہ جو باطل عقائد کو رکھتے ہوئے
12:42کہ ہم یہ پہلے ہی ختم کرا لیں
12:43اگر یہ تیرہ دن گزر گئے
12:45تو ہمارے معاملات بگڑ جائیں گے
12:46اس عقیدے کو رکھنا باطل ہے
12:49ہمارے دین اسلام میں
12:51اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے
12:52جب آقا علیہ السلام نے فرما دیا
12:54لا سفرہ
12:55سفر کچھ نہیں
12:56آقا علیہ السلام نے فرمایا
12:57کوئی بھی مرض متعددی نہیں ہوتا
13:00اور سفر کچھ بھی نہیں ہے
13:02اللہ کا بولنا کچھ نہیں ہے
13:03بدشگونی کچھ نہیں ہے
13:05جب آقا علیہ السلام کی حدیث مبارکہ
13:07ہمارے پاس موجود ہے
13:08پھر ہم کیوں ان بدعقیدوں میں
13:10گھومتے پھر رہے ہیں
13:11کہ ہم دھیان ہی نہیں دیتے ہیں
13:13کہ ہمارا دین اسلام
13:14ہم سے کیا تقاضی کر رہا ہے
13:15آپ قرآن پاک اپنے گھروں میں
13:17روزانہ صبح اٹھ کر کھولیں
13:18اس کی برکات ہی الگ ہے
13:20ضروری نہیں
13:21وہ ایک مہینہ فکس نہیں کیا گیا
13:22کہ آپ اس میں کروالیں
13:23اس کے ہاتھ پورا سال
13:24آپ قرآن پاک کو رکھ دیں گے
13:25سفر کا مہینہ آئے گا
13:26تو ختم کرا لیں
13:27تاکہ بلائیں کل جائے
13:28بلاؤں میں گھننا
13:29آفتوں میں گھننا
13:30مصیبتوں میں گھننا
13:31حاصلات میں گھننا
13:33ہمارے اپنے عمال کا نتیجہ ہے
13:35اللہ رب العزت کی
13:37عطا اور توفیق ہے
13:38تو اس نے ہمیں
13:39اپنے آگے جھکنے کی توفیق دیئے
13:41تو صدقے دل سے جھکیں
13:42اور عقیدوں کی درستگی کے ساتھ جھکیں
13:44صحیح
13:45یعنی اپنے عمال کے ساتھ
13:47ساتھ نظر رکھیں
13:48اور وجہ تلاش کریں
13:50کہ اگر ہمارے ساتھ
13:51کوئی معاملہ غلط ہوا ہے
13:52تو اس کی وجہ کیا ہے
13:53اس کو درست کریں
13:54نہ کہ تواہم پرستی میں پڑ جائیں
13:56ایک وقفہ لیتے ہیں
13:57حاضر ہوتے ہیں
13:58اس مقتصر سے
13:59وقفے کے بعد
14:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
14:03آپ دیکھیں
14:03پرگرام میری پہچان
14:05اور میری پہچان کے ساتھ
14:06ایک مرتبہ پھر
14:07آپ سب کا خیر مقدم ہے
14:09ہمارے ساتھ موجود ہیں
14:11ڈاکٹر امتیاز جاوید خاکوی صاحبہ
14:13اور ان کے ساتھ تشریف فرما ہے
14:15عالمہ سادیہ سعید صاحبہ
14:18تواہم پرستی کے تعلق سے
14:19اور بالخصوص یہ جو
14:21تحمات سفر کے مہینے
14:23سے وابستہ کر دیے گئے ہیں
14:24اس سے جوڑ دیے گئے ہیں
14:25اس حوالے سے بات کر رہے ہیں
14:28ہر سال ہی ہم اس تعلق سے
14:30پرگرام پیش کرتے ہیں
14:31اور کوشش کرتے ہیں
14:32کہ ان تمام باتوں کو
14:34جن کی کوئی حقیقت نہیں ہے
14:36حقیقت سے کوئی دور دور تک
14:38تعلق بھی نہیں ہے
14:39ان کو دور کرنے کی کوشش کریں
14:40لیکن ہر سال ہی کہیں نہ کہیں
14:43ہمیں یہ تمام باتیں سننے کو ملتی ہیں
14:45اور یعنی ہم بات کرتے ہیں
14:47کہیں کالی بلی راستہ کارڈ گئی
14:49تو وہ بھی ہمارے لئے منحوس ہے
14:51اب ہم اس راستے سے نہیں جائیں گے
14:52یعنی مطلب جو بے مقصد باتیں جوڑنی ہیں
14:55وہ اپنے ذہن سے جو ہے
14:57وہ لوگ جوڑنا شروع کر دیتے ہیں
14:58آپ کی جانب آؤں گی
15:00آپ ارشاد فرما دیجئے
15:01کہ ماہ سفر میں
15:03ابھی جو خواتین
15:04ایک مقصوص تعداد میں
15:05یعنی تین سو تیرہ مرتبہ
15:07سورہ مزمل
15:08کا خصوصی طور پر
15:09وٹ کرواتی ہیں
15:10اس کی کوئی خاص اہمیت ہے
15:12شکریہ زینب
15:14دیکھیں اللہ رب العزت
15:15قرآن مجید میں فرمایا
15:16قرآن مجید میں جو کچھ ہے
15:21مومنین کے لیے شفا بھی ہے
15:23اور رحمت بھی ہے
15:24تو یہ ذہن میں رکھے گئے
15:25قرآن مجید کے ایک لفظ کے پڑھنے سے
15:27کتنا سوا ملتا ہے
15:29ایک ایک حرف کے ادا کرنے سے
15:31اس کی ریکیاں مل رہی ہیں
15:32پھر آپ دیکھیں
15:33تو ہر آیت کے اندر
15:35سمندر کی سی گہرائی پائی جاتی ہے
15:37ایون ہر لفظ کے اندر
15:38اسے اتریں گے
15:39تو کئی امراض سے شفا ملتی ہیں
15:45وہ کوئی آیت ایسی
15:46اس کا بار بار ویڈ کرتے ہیں
15:48اللہ انہیں اولاد کا توفہ اطاف فرماتا ہے
15:50اس طرح ہر آیت کی ایک تاثیر بھی ہے
15:53اور اللہ نے فرما دیا
15:54شفا شفا آپ کو کس چیز سے چاہیے
15:56ظاہری اور باطنی بیماریوں سے بھی چاہیے
15:58پھر ہمارے جتنے مسائل کا حل
16:00اللہ کی رحمت میں پوشید ہے
16:01رحمت بھی یہی قرآن مجید ہے
16:03وہ تو پورے سال کسی بھی وقت پڑھ سکتے ہیں
16:05بس اگزیکلی یہ بات سمجھانے کی ہے
16:07اور یہ بات اپنے دل و دماغ میں
16:10اچھی طرح اتار لینے کی ہے
16:11کہ دیکھیں قرآن مجید کی تلاوت
16:14آپ کسی بھی وقت کریں
16:16قرآن مجید پڑھنا ہی باعث سواب
16:18برکتوں والا ہے
16:19اسے مخصوص کر کے یہ سوچ کر پڑھنا
16:22کہ یہ مہینہ مردوں پر بھاری ہے
16:25یہ مہینہ جو ہے
16:26آفتوں کا اترنے والا ہے
16:27اب جب آپ سورہ مضمل پڑھیں گے
16:29تو وہ غلط ہو جائے گی
16:30کیونکہ اب تو ہم پرستی کا شکار ہو کے پڑھنے ہیں
16:33تو وہی قرآن جو آپ کے لیے
16:35وہ ایک جمال ہی جمال ہے
16:37رحمت ہی رحمت ہے
16:38آپ نے اسے جلال بنا دیا
16:40آپ نے جب اپنے عقیدے کو کمزور کر لیا
16:44ایمان کو کمزور کر لیا
16:45اور آپ اس لیے پڑھنے لگ گئے
16:47کہ یہ مردوں پر باری ہے
16:48مرد باری نکلیں گے
16:49روزگار پر اثر پڑے گا
16:50تو یہ سارے آپ کے وہم ہیں
16:52تو ہم پرستی ہے
16:54عقائد میں کمزوری ہے
16:55ایمان میں کمزوری ہے
16:57اس کے بعد
16:58اب آپ سورہ مضمل پڑھتے ہیں
16:59تو کہیں نہ کہیں
17:00آپ کے ذہن میں یہ باتیں رہتی ہیں
17:02جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے
17:04کہ وہ پڑھنا آپ کا درست نہیں شمار ہوتا
17:06تو سمجھانے کی بات یہ ہے
17:08کہ آپ کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں
17:10صدقہ و خیرات کرنا
17:11جی
17:12اچھا عمل ہے
17:13ایسا عمل ہے
17:13کہ اللہ کو بہت پسند ہے
17:15انما صدقات الیل فکرا
17:17کہیں فرمایا
17:17کہیں فرمایا
17:21صبح زپیر شام
17:22جو خرچ کرتے ہیں
17:23فضیلت ہی فضیلت ہے
17:24صدقہ و خیرات
17:26رد البلا ہے صدقہ
17:27آپ کی پریشانیوں کو کٹنے والا ہے
17:29مگر کیا ہے
17:30کہ جب آپ
17:31اس وہم کا شکار ہو کر صدقہ کرتے ہیں
17:33تو پھر آپ کو
17:34وہ برکت اور وہ ثواب
17:35نہیں مل رہا ہوتا ہے
17:36پھر تو آپ
17:37اپنی وہمی طبیعت کا شکار ہو رہے ہیں
17:39ایمان میں کمزور ہو رہے ہیں
17:41تو ایک ایسا عمل
17:42کہ جو کبھی بھی کیے جائے
17:44تو برکات رکھتے ہیں
17:45صحیح
17:46آپ اگر یہ کر لیں
17:47کہ اگر ہم نے مقصود کر لیا
17:49کہ بھئی
17:50سال میں ہر مہینے کی
17:51ہمیں
17:51کسی ڈیٹ کو
17:53آپ تیرہ چودہ پندرہ
17:54ایام بیس کہلاتے ہیں
17:56آپ نکال رہے ہیں
17:57صدقات دے رہے ہیں
17:58تو ٹھیک ہے
17:59آپ نے مہرب میں بھی نکال رہے ہیں
18:00آپ نے
18:00ربیل اول میں بھی
18:01ربیل ثانی میں بھی
18:02سفر میں بھی
18:03آپ صدقات دے رہے ہیں
18:04تو کوئی حرض نہیں ہے
18:05صحیح ہے
18:06لیکن بس وہموں سے آزاد ہونا ہے
18:08تم پرستی کا شکار نہیں ہونا
18:10کمزور نہیں ہونا
18:12آقائد میں
18:12ایمان میں کمزور نہیں ہونا
18:14پھر آپ سور مضمل پڑھیں
18:16آپ کبھی بھی پڑھیں
18:17صحیح
18:18پھر ایک اور بات
18:19یہ بھی سمجھا دوں
18:20دیکھیں ایک ہوتا ہے وظیفہ
18:21ایک ہوتا ہے ویسے تلاوت کرنی
18:23ویسے تلاوت کرنی
18:24عوام الناس کے لیے
18:25اجازت ہے
18:26وہ کبھی بھی قرارے پاک
18:27کہیں سے بھی
18:27کسی ویسے سے پڑھ سکتے ہیں
18:29لیکن جو راہ سلوب کے طلبہ ہیں
18:32جو راہ روحانیت پر چل رہی ہیں
18:34وہ مرشد کی اجازت سے وظیفہ کرتے ہیں
18:38وظیفہ وہ ہوتا ہے
18:39جو کسی خاص مقصد کے لیے
18:41دن کو مقصود کر کے
18:42تعداد کو مقصود کر کے کیا جاتا ہے
18:44اگر کسی کی بغیر اجازت
18:46آپ کوئی وظیفہ کر دیتے ہیں
18:48شروع کر دیتے ہیں
18:49تو آپ وظیفے کے جلال کو نہیں سہ پاتے
18:52جس سے آپ کے بیماری بھی آ سکتے ہیں
18:54آپ کے لیے نقصان دے بھی ثابت ہو سکتا ہے
18:57تو یہ آیات کا ایک جلالی رنگ بھی ہے
19:00تو اس کو آپ آواز دے دیتے ہیں
19:02تو وظیفہ کبھی بھی ایسے نہ کریں
19:04بغیر اپنی مرشد کی اجازت سے
19:06اور جو عام تلاوت ہے
19:08وہ آپ کبھی بھی کر سکتے ہیں
19:10کہیں بھی کر سکتے ہیں
19:11آپ تو یہ کہ کتابیں اٹھاتے ہیں
19:12کتابوں میں یہ تی بار لکھا
19:14اس کو پڑھنا کیوں کر دیتے ہیں
19:15تو ایسا مت کریں
19:16اور ویسے تلاوت آپ ضرور کریں
19:19تلاوت باعث برکت ہے
19:20اچھی آواز سے کریں
19:22اس کی برکت ہے
19:23دھیمی آواز سے کریں
19:24اس کی برکت ہے
19:25ایک اندر باطن کو روشن اور منور کرتا ہے
19:28قرآن پاک
19:28اس کا نور ہی نور ہے
19:30عبارت ہے
19:31پھر اس کی حقیقت ہے
19:32اشارت ہے
19:33لطافت ہے
19:34اللہ اس گہرائی میں اترنے کی ہمیں توفیق دے
19:36تو ہمارے حصے میں بھی موتی اور ہیرے جوارات آئیں
19:39مارفت کے آئے
19:41خشیت کے آئے
19:41محبت کے آئے
19:42ان کو لیا کریں
19:44آمین
19:44اللہم آمین
19:45جی
19:45آپ جیسے سورہ مزمل کی تو ویسے ہی بڑی فضیلت ہے
19:49اور آپ دن میں رات میں
19:51کسی بھی دن کسی بھی مہینے میں
19:53اس کو پڑھیں
19:53اس کی فیوز و برکات
19:54آپ کو انشاءاللہ تعالی ضرور حاصل ہوں گی
19:57بس مشروط نہ کریں
19:58کسی خاص مہینے سے اس کو
20:00سادیا آپ یہ ارشاد فرمائیے گا
20:02اس کے حوالے سے بھی بہت ساری باتیں
20:04ہمارے معاشرے میں رائج ہیں
20:06یا جن گھرانوں میں بڑی بڑیاں ہیں
20:08وہ خاص طور پر
20:09جو بدھ کے دن کہتے ہیں
20:11میں بلکہ آپ سے سب سے پہلے پوچھوں گی
20:12کہ اس ماہ میں جو آخری بدھ ہے
20:14اس کی کیا حقیقت ہے
20:15اور جس طرح سے بزرگوں کی بات کی
20:17اگر میں نے
20:18تو وہ کہتی ہیں کہ
20:19بھائی اس دن تو لازمی آپ نے جو ہے
20:21غسل کرنا ہے
20:22کیا کہیں گی ہماری بہنوں کو
20:23کیا تعلیم دیں گی
20:24اس تعلق سے فرمائیے گا
20:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:27ابھی آپ نے بھی جس طرح سے
20:29ابتدا سے اب تک
20:30توام پرستی کی بات کی
20:31کہ آج کا انسان جو اس میں لگا ہے
20:34اس چیز سے نکلے بہار
20:35دیکھیں جس طرح تیرہ تیزی کا
20:37ایک کونسپٹ لیا ہے لوگوں نے
20:38اسی طرح آخری بدھ کا بھی کونسپٹ ہے
20:41اور بہار شریعت میں
20:42کہ ایک خاص علاقے کے ایسے لوگ ہیں
20:44کہ جو اس دن
20:46اپنے سارا کاروبار بند کر دیتے
20:47سیر و سیات و شکار کے لیے نکلتے ہیں
20:49پوریاں پکتی ہیں
20:50میٹھائیاں باٹی جاتی ہیں
20:52کھائی جاتی ہیں
20:53اور پھر اس دن
20:54غسل کیا جاتا ہے
20:55اور وہ اس کی جو توجی پیش کرتے ہیں
20:57جو وجہ پیش کرتے ہیں
20:58وہ یہ کہ
20:59آقا علیہ السلام نے
21:00اس دن غسل فرمایا تھا
21:02اور بیرون مدینہ
21:04آپ سیر و سیاحت کے لیے
21:05تشریف لے گئے تھے
21:06تو یہ ساری چیزیں بے بنیاد ہیں
21:08ایسا کچھ نہیں
21:09بلکہ اس ماہ کے
21:10اس بودھ کو ان آخری کے دنوں میں
21:12آقا علیہ السلام کے مرز میں
21:14شدت ہو گئی تھی
21:15تو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے
21:17کہ ہم اپنی طرف سے
21:19چیزیں من کھڑت چیزوں کو لے آتے ہیں
21:20اور اس کی بارے میں
21:22اتنا بتاتے ہیں
21:23اور آج کل بھی کچھ لوگ ایسے ہیں
21:25جو اس دن وہ ایک خاص پکتہ
21:27گھونگیاں کہلاتی ہیں
21:28وہ باٹی جاتی ہیں
21:29بنا کر
21:29مٹی کے برطنوں کو
21:31توڑ دیا جاتا ہے
21:32آخری بدھ میں یہ چیزیں
21:33تو سفر کے مہینے میں
21:34اور ابھی بھی یہ کچھ تباہ ہو
21:36یا پھر پیلی چیز پکا کے باٹی جاتی ہے
21:38تو یہ مختلف لوگوں کے
21:39مختلف نظریات ہیں
21:40ہمیں بھی بہت بار سننے کو ملتا ہے
21:42کہ آج تو آخری بدھ ہے
21:44تو یہ یہ سارے معاملات کرنے
21:46یہ سارے معاملات جو ہیں
21:48ان کو انجام دینا ہے
21:49کیونکہ ہمارے ہاتھ تو یہ شروع سے چلتا وہ آ رہا ہے
21:51بڑے بزرگ کرتے ہوئے آ رہے ہیں
21:52جو ان کے گھر کے بڑے بزرگ ہیں
21:54ان کی بات کرنی ہوں
21:55تو میں یہ کہتی ہوں کہ آج کی جنریشن
21:57جب اتنی معلومات رکھ رہی ہے
22:00سب کچھ ہے
22:00تو دین سے معلومات کیوں نہیں ہے
22:03دینی تعلیمات کی طرف رجحان کیوں نہیں
22:05اور میں آج کی جنریشن کو کہتی ہوں
22:07کہ وہ ریسرچ کرتی ہے
22:08اور سیکھنا چاہتی ہے
22:09پڑھنا چاہتی ہے
22:10جاننا چاہتی ہے
22:10لیکن کیا ہی اچھا ہو
22:12کہ ماں اتنی تربیہ دیافتہ ہوں
22:14کہ وہ اپنی اولادوں کو بتا سکیں
22:16کہ کیا صحیح ہے
22:17کیا غلط ہے
22:18آخری بدھ کی ایسی کوئی حقیقت نہیں ہے
22:20کچھ بھی نہیں ہے
22:21نہ سیر و سیاحت پہ جانے کا کہیں ہے
22:23نہ کوئی خاص کھانا پکا کے باتنے کا نہیں
22:25آپ ہر دن باتیں
22:26آقا علیہ السلام نے
22:28تو ویسے ہی کھانا کھلانا
22:29تو سب سے بڑا صدقہ ہے
22:30آپ کھانا ویسے ہی لوگوں کو کھلانا
22:33اپنے پڑوسیوں میں باتیں
22:34آپ وہ دن خاص نہ کریں
22:36جب ہم یہ خاص خاص کر کے
22:38جو کام کرتے ہیں
22:38آپ نے بھی بیان کیا
22:40کہ سورہ مضمل کو
22:41آپ ان چیزوں کے ساتھ خاص کر لیں گے
22:43کہ بلائیں اتر رہی ہیں
22:44مرد گھر سے نکل رہے ہیں
22:46اور ہم اس کو جب تک نہیں پڑھوائیں گے
22:47تو پھر غلط ہے
22:49تو اسی طرح ہم آخری بدھ کو فکس کر لیں
22:51کہ اس دن اگر یہ معاملات نہیں کیے
22:53تو آگے کے دن ہمارے سارے خراب ہو جائیں گے
22:55تو دیکھئے
22:56اللہ رب العزت انسان کے گمان کے مطابق ہوتا ہے
22:59اپنے عمال کی طرف دیکھئے
23:01کہ آپ کیا کر رہے ہیں
23:02آپ پر برائی آپ کے عمال کی وجہ سے آ رہی ہے
23:05اللہ رب العزت تو آپ سے بھلائی کا ارادہ رکھتا ہے
23:08لیکن ہم ان چیزوں میں پڑھ کر
23:11ان غلط نظریات میں پڑھ کر
23:12اور پھر پورا سال کے لیے ہم کہتے ہیں
23:15کہ اب ہم نے یہ سارے معاملات کرنی
23:16اب پورا سال ہمارا اچھا گزرے گا
23:18اور اس سال کے کسی بھی دن کوئی بھی مشکل آ جائے
23:21تو وہ پھر کیسے
23:22تو ان عقائد کو ان چیزوں کو ان نظریات کو درست رکھئے
23:25آخری بدھ کی کوئی ایسی وہ نہیں
23:27جیسے سارے مہینے
23:28ایسے ہی سفر کا مہینہ ہے
23:30اور سفر المظفر ہی اسے اس لیے کہا گیا
23:32کامیابی کا مہینہ خیر کا مہینہ
23:35برکات کا مہینہ
23:36تو آپ جیسے ہر دن عبادت کرتے ہیں
23:38سفر میں بھی کریے کسی ایک دن کو فکس کر کے
23:40اس دن سارا دن عبادت کر لیا
23:42اور پھر پورا سال نہیں کی
23:43پھر فائدہ تو نہیں ہے
23:44عمل تھوڑا ہو مگر تواتر کے ساتھ ہو
23:48تو رفتی بارگاہ میں وہ قبول ہے
23:50تو ان چیزوں کا خیال رکھیں
23:51کہ نہ یہ تیرہ تیزی کا مہینہ ہے
23:53نہ پہلی سے تیرہ تک کے دن سخت ہے
23:55نہ آخری بدھ کی کوئی سختی ہے
23:57نہ آخری بدھ کے کوئی خاص معاملات ہیں
23:59نہ کوئی ایسی چیز ہے
24:00آپ ذکروا اسکار ہر دم کیجئے
24:02ہر وقت اس کی فضیلت ہے
24:03اور ہر لمحہ اس کے برکات ہیں
24:05اور غسل کرنا ہے
24:07روزانہ غسل کریں
24:08تاکی اور طہارت کو
24:09اللہ رب العزہ سے پسند فرمایا ہے
24:11جو یہ چیز ہم لیتے ہیں
24:12کہ آقلی صلی اللہ علیہ وسلم نے
24:13بدھ والے دن آخری بدھ کو غسل کیا
24:16اور بیرون مدینہ تشریف لے گئے
24:18یہ ساری چیزیں غلط ہیں
24:19اور اس چیز کو بنیاد رکھتے ہوئے
24:22ہم کہیں کہ نہیں
24:23اس بدھ کو غسل کرنا ضروری ہے
24:25نہیں کیا تو مسائل آ جائیں گے
24:26ایسا کچھ بھی نہیں ہے
24:28بلکل صحیح
24:29یعنی بات ہو رہی ہے
24:31کہ آپ نے اپنی جو معاملات ہیں
24:33اور حقیقت بات یہ ہے
24:35کہ اگر واقعی
24:36اس مہینے میں آپ نے
24:37کوئی ایسا کام نہیں کیا
24:39اور اس کے بعد
24:39آپ کا کوئی مسئلہ خراب ہو گیا
24:41تو پھر تو آپ نے
24:42اس میں مہر لگا دی نہیں ہے
24:43کہ بھئی یہی وجہ ہے
24:44نہیں آپ نے معاملات کو پرکھنا ہے
24:47دیکھنا ہے
24:47مزید گفتگو کو جاری رکھیں گے
24:49آپ رہی گا ہم آج ساتھ
24:50ہم رہیں گے
24:50آپ کے ساتھ ملتے ہیں
24:51اس مقتصر سے
24:52وقفے کے بعد
24:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:56آپ دیکھ رہے ہیں
24:57پرگرام میری پہچان
24:59اور میری پہچان میں
25:00ایک مرتبہ
25:00پھر آپ سب کو کہتے ہیں
25:02خوشام دید
25:03آج ہم بات کر رہے ہیں
25:05ماہ سفر اور تہمات کے تعلق سے
25:08اور بہت سارے پوائنٹ
25:09آج کی بز میں
25:10ہم نے ڈسکس کیے
25:11ہمارے ساتھ شریک گفتگو مہمان شخصیات ہیں
25:13ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
25:16اور عالمہ سادیہ سعید صاحبہ
25:19بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
25:20ہم نے بات کی کہ خاص طور پر
25:22کچھ تعداد مخصوص کرنے کے حوالے سے
25:25کہ بھئی اس تعداد کو مخصوص کر کے
25:27سورہ مبارکہ
25:29کوئی بھی سورہ مبارکہ
25:30یا خاص طور پر سورہ مضمل کے بات ہوئی
25:31کہ وہ نہ پڑی جائے
25:32آپ ویسے بھی اس کو تلاوت کر سکتے ہیں
25:34اور کوئی بھی مہینہ منحوس نہیں
25:37کوئی بھی شہ کوئی بھی چیز
25:38اللہ کی بنائی ہوئی
25:40کوئی بھی تقلیق
25:41اس کو منحوس کہنا
25:43یا نہوست سے تعبیر دینا
25:44بالکل بھی جائز نہیں ہے
25:46سوالے سے بھی بات ہوئی
25:47ڈاکٹر صاحبہ
25:48اب مزید بات کو آگے پڑھاتے ہیں
25:49اور یہ بات کر لیتے ہیں
25:50بعض گھرانوں میں
25:51ڈاکٹر صاحبہ
25:52شادی بیعہ کی تقریبات
25:54یا دیگر کوئی بھی تقریبات
25:55اس ماہ مبارک میں نہیں کی جاتی
25:57اور بلکہ خاص طور پر
25:58انتظار کیا جاتا ہے
25:59کہ ماہ ربی نور شریف آئے
26:01اور پھر اس کے بعد
26:02ایک طویل سلسلہ
26:03ہم نے ویسے بھی دیکھا
26:04سوسائٹی میں
26:05کہ پھر شادیوں کا سلسلہ
26:06شروع ہو جاتا ہے
26:06تقریبات کا سلسلہ
26:08شروع ہو جاتا ہے
26:08اس کے گزرنے کے ساتھ ساتھ
26:10تو آپ اس حوالے سے
26:11کیا کہیں گی
26:12شکریہ زینب
26:13میں ایک جو
26:14بدھ کے حوالے سے بات ہوئی تھی
26:15اس پر تھوڑی سو بات کر کے
26:16سیرت کے حوالے سے
26:17ایک آگئی کے لیے
26:19کہ جب میں آقا
26:20علیہ السلام کی
26:21سیرت مبارکہ کا جائزہ لیتے ہیں
26:23تو آخری سفر
26:24گیارہ ہجری کو
26:26چھبیس سفر کو
26:27نبی کریم علیہ السلام نے
26:28رومیوں سے جہاد کا حکم دیا
26:30پیر کا دن تھا
26:31اور پھر آپ نے
26:32منگل والے دن
26:33حضرت اسامہ بن سید کو
26:34لشکر کا امیر مقرر کیا
26:36اور اٹھائیس سفر کو
26:39جب آخری بدھ ہے
26:40اس دن آپ نے
26:41حضرت اسامہ بن سید کو
26:42نشان علم
26:44وہ دینا ہوتا ہے
26:45مقرر کرنا ہوتا ہے
26:46وہ دیا
26:47اور آپ
26:48جنت البقی تشریف لے گئے
26:51اور آپ نے
26:52اس دن حضرت محمونہ
26:53رضی اللہ تعالیٰ کی باری تھی
26:55اور اس دن سے
26:57مرض کی ابتدا ہوئی
26:59یہ ایک تاریخ سے پتا چلتا ہے
27:01کہ آپ بستر پر آپ
27:03وہ دراز ہوئے
27:05تو اس دن
27:06ایک طرح سے یہ بھی آتا ہے
27:07کہ یعودیوں نے خوشیاں منائی تھی
27:09اللہ اکبر
27:10تو کہیں آپ ایسا نہ ہو
27:11کہ خوشیاں مناتے ہوئے
27:12آپ ان کی مثل چل رہے ہیں
27:14تو یہ تاریخ تو یہ بتا رہی ہے
27:17کہ ان واقعات میں
27:18آپ کو کہاں ملے گا
27:19کہ یہ آخری گیارہ حجری کو
27:21جب ربیل اول میں
27:22نبی کریم علیہ السلام
27:23صاحب نے پردہ فرمایا ہے
27:24اور سفر کے مہینے میں
27:26آپ نے رومیوں سے جہاد
27:27کہ حکمدی حضرت اسامہ
27:28کو امیر لشکر مقرر کیا
27:30تو یہ ایک تاریخی حقائق
27:32میں سامنے رکھنا چاہ رہی تھی
27:33آپ نے شادی بیعہ کی بات کی
27:35ایک روایت سے پتا چلتا ہے
27:36کہ سفر میں ہی
27:38سیدنا حضرت علی کرم علیہ وجو
27:39اور سیدت النساء کی شادی ہوئی
27:41تو اس سے آپ اندازہ لگائیں
27:43پھر سفر میں ہی
27:43فتح حیبر کا واقعہ ہوا
27:45سفر میں حضرت خالد بن ولید
27:47نے اسلام قبول کیا
27:49تو ایسے بے شمار واقعات ہیں
27:51جن سے اسلام کو
27:52اسلامی تاریخ میں
27:53ایک فتح اور کامیابی
27:54کا نظر آتا ہے
27:55ایون جو کیسر ہو
27:56کس طرح کی
27:57جو فتح ہے
27:58مدائن کی فتح ہے
27:59وہ بھی سفر میں ہوئی تھی
28:00تو کامیابیوں کا
28:02مہینہ سفر اور مظفر ہے یہ
28:03جی جی
28:04تو بیسیکلی وہی بات
28:05کہ ذہن سے یہ نکال دیں
28:06کہ نعصت کا ہی نہیں ہے
28:08صحیح
28:08وقت اور جگہ کی
28:09کوئی اس میں
28:10نکاح میں کوئی قید نہیں رکھی
28:11نکاح کے لئے حکم ہے
28:13کہ اس میں غیر ضروری
28:14تاخیر نہ کرو
28:16نبی کریم علیہ السلام کی
28:17ایک ارشاد مبارکہ کا
28:18مفہومہ کہہ
28:18کہ اگر کوئی شخص
28:19تمہارے پاس آئے
28:20رشتہ لے کر آئے
28:21اور اس کے دین اقلاق سے
28:22تم راضی ہو
28:23تو تم اس میں دیر نہ کرو
28:24اگر نکاح میں غیر ضروری
28:25تاخیر کی جائے
28:26تو زمینی و آسمان میں
28:28فتنہ و فساد بپا ہو جائے گا
28:29تو گویا
28:30اگر نکاح میں تاخیر کرتے ہیں
28:32تو آپ ایسے معاشرے کا بھی حال دیکھ لیں
28:34کہ اس سے ایک معاشرے میں
28:37گندگی پھیلتی ہے
28:38فاشی اور روڑیانیت پھیلتی ہے
28:40تو جب نکاح کی عمر ہو جائے
28:42لڑکے یا لڑکی کی
28:43بیٹی یا بین ہے آپ کی
28:44آپ اس کی شادی کرنا چاہتے ہیں
28:46اور رشتہ مناسب مل جائے
28:47تو جب وہ بالے گئے ہیں
28:49تو اب فوری طور پر
28:49ان کا رشتہ کر دینا چاہیے
28:51ہاں یہ دیکھیں
28:52کہ کچھ ساتھیں بابرکت ہیں
28:54جیسے مسجد میں آپ سادگی سے کریں
28:57مسجد کی برکت کو نہیں
28:58وہ اللہ کا کر ہے
28:59وہاں نماز پڑھی جاتی ہے
29:00وہاں ذکر کیا جاتا ہے
29:01تو ایسی جگہیں
29:02جہاں ذکر کیا جاتا ہے
29:03اس جگہ کی ایک برکت
29:04اپنی جگہ
29:05مسلمہ ہے
29:06یہ حقیقت ہے
29:07کسی طرح جمعہ کی ساتھ ہے
29:09ہم مانتے ہیں
29:10جمعہ عبادت کا دن ہے
29:11مسلمانوں کے لئے
29:12ایک رحمت و برکت والا دن ہے
29:14اس دن سب مسلمان
29:15کسی نہ کسی انداز سے
29:17عبادت میں
29:17اپنا حصہ ڈال رہے ہوتے ہیں
29:18تو اس جمعہ کی
29:19مبارک ساتھوں میں
29:21نکاح کریں
29:21یہ اچھی بات ہے
29:22تو ایک اچھی بات لینا
29:25برکتوں والی وقت کو لینا
29:27یا برکتوں والے دن کو لینا
29:28اس میں کوئی حرج نہیں ہے
29:30لیکن سفر کو منوس سمجھ کر
29:32شادی بیعہ کو موقع کر دینا
29:34یہ درست نہیں ہے
29:36تو ہم نے ان واقعات کی روشنی میں بتایا
29:39کہ ان میں اگر نکاح کا پیغام آتا ہے
29:41اور سب موافق ہیں چیزیں
29:43تو آپ ضرور نکاح کریں
29:45تو کہیں بھی شریعت نے منع
29:46نہیں کیا
29:47یعنی ایسا پر میں شادی کرنے میں
29:49کوئی ممائنیت نہیں ہے
29:50آپ زمنی طور پر
29:51میرے ذہن میں یہ بھی آ رہا ہے
29:52دو بہنوں کی شادیاں
29:53ایک ساتھ کرنے میں بھی
29:54لوگ بڑا کترات ہیں
29:55اس کے حوالے سے بھی بتا رہے ہیں
29:56بلکل بھی نہیں
29:57اسلام نے شریعت نے
29:58ہماری کیا رانوائی کی ہے
30:00یہ ایک سوال رکھا کرے
30:01اپنے سامنے
30:02تو شریعت سے جب پتا چلے
30:04کہ ایسی کوئی بمانیت
30:05نہیں ہے
30:06تو پھر آپ اس پر
30:07ڈرٹ جایا کریں
30:08پھر اپنے ذہن
30:09اور دل کو
30:10کہیں ادھر ادھر نہ
30:11ہونے دیا کریں
30:12ہمارے لیے
30:13ایک بہترین جو راستہ
30:15بہترین راستہ
30:16اس شریعت کا راستہ ہے
30:18نبی کریم نے
30:18ساتھ السلام کے
30:19بتائی ہوئے صیرت سے
30:21آپ کی حدیث سے
30:22تو علماء
30:23اس کی قرآن و حدیث کی
30:24روشنی میں
30:25رانوائی کرنے والے
30:26موجود ہیں
30:26تو شریعت کے بارے میں
30:28پوچھا ضرور کریں
30:29اپنے آپ سے
30:29کوئی کام کرنے لیے
30:30اس شریعت اس بارے میں
30:32میری کیا رانوائی کرتی ہے
30:33ورنہ ہماری جو
30:34بڑی بڑی بزرگ خواتین
30:35وہ یہی کہتی ہے
30:36ایک ساتھ شادی نہیں کریں
30:37ایک خوش رہے گی
30:38اور ایک ناخوش رہے گی
30:39ایسی چیز کی
30:42کوئی حقیقت نہیں ہے
30:43حضرت معاذ کو
30:43نبی کریم ساتھ السلام
30:44مقرر کرتے ہیں
30:46تو آپ پوچھ جائیں
30:47کہ فیصلہ کیسے کروگے
30:48تو اللہ کی کتاب سے
30:49فرمایا
30:49نہ ملی
30:50کتاب اللہ سے نہ ملا
30:51تو کیا کروگے
30:52فرمایا
30:52نبی کریم نے
30:54ساتھ السلام کی
30:54سیدھ سے
30:55حادی سے
30:55فرمایا
30:56پھر اگر وہاں سے بھی
30:57نہ ملا
30:57تو فرمایا
30:58پھر میں استحاد کروں گا
31:00تو ایک علماء کی
31:01ایک علماء حق کی
31:03جو بتائی ہوئی
31:04راستہ
31:04یہ شریعت ہے
31:05تو وہ
31:06قرآن و سنت کی
31:07روشنی میں ہوتی ہے
31:08اس سے رانوائی
31:08ضرور لیں
31:09سادیہ سفر کے
31:10تعلق سے
31:11میں چاہوں گی
31:12کہ یہ جو بہنیں
31:13ہماری اور بچیاں
31:14خاص طور پر
31:14آپ نے کیونکہ
31:15ذکر بھی کیا
31:16اور
31:16تو ان کو
31:17کیا میسج دینا
31:18چاہیں گے
31:19اور آپ نے
31:19یہ بھی کہا تھا
31:20زمنی طور پر
31:21یہ کہہ دوں
31:21کہ بچیاں
31:22جسا آپ نے کہا
31:22نا کہ ریسرچ کریں
31:23ان کو خود معلوم
31:24ہونا چاہیے
31:25اوثینٹک جگہ سے
31:26اوثینٹک بات
31:28کو ریسرچ کریں
31:28کون بتا رہا ہے
31:30کس کی لکھی ہوئی
31:30کتاب ہے
31:31کہاں سے آپ
31:31اس کو حاصل کر رہی ہیں
31:32یہ ضرور سوچ لی جائے گا
31:33کوئی میسج دینا چاہیں
31:35بس میں یہاں پر
31:36ایک بات کرنا چاہوں گی
31:37کہ دیکھئے
31:38اکثر لوگ
31:39اس اس میں ہوتے ہیں
31:40کہ ہم بلاوں میں
31:41گرفتار ہوتے ہیں
31:42ہم حادثات کا
31:43کیوں شکار ہوتے ہیں
31:44اور اگر
31:45خدا نہ خاصتہ
31:45سفر کے مہینے میں
31:47ان کے ساتھ
31:47کوئی حادثہ ہو جائے
31:48تو وہ اس کو
31:48کر دیتے ہیں
31:49کہ ہمارے ساتھ
31:50تو اس مہینے میں
31:50کچھ نہ کچھ ہوتا ہی ہے
31:52تو دوبارہ
31:52وہی بات کے دیکھیں
31:53انسان کو
31:54سب سے بہلے
31:54اپنے عمال کی طرف
31:55دیکھنا چاہیے
31:56اور اقلی صلی اللہ علیہ وسلم
31:56کی حدیث میں
31:57بارکہ رہنمائی کرتی ہے
31:58کہ کسی بھی شخص
31:59کو آپ
32:00مفہومم حدیث
32:01بتا رہی ہوں
32:02کہ کسی بھی شخص
32:03کو آپ کسی مشکل
32:03کسی پریشانی میں
32:05گرفتار دیکھیں
32:05تو اقلی صلی اللہ علیہ وسلم
32:07نے ایک دعا عطا فرمائی ہے
32:08اس کو پڑھ لیں
32:09کہ الحمدللہ
32:10اللہزی آفانی
32:11ممہ بتلا کبھی
32:12وفدلنی
32:13علا کسیر ممن
32:14خلاقت ابدیلا
32:15تو وہ آفت
32:16اور مسئبت
32:16تم تک نہیں آتی
32:17یعنی وہ
32:18جب تم نے
32:19اللہ رب العزت کی
32:20پناہ لے لی
32:20تو وہ نہیں آئے گی
32:21تو ہمیں ان دعاوں
32:22کے بھی
32:23اپنے تنا
32:23ورد رکھنا چاہیے
32:24کیونکہ اقلی صلی اللہ علیہ وسلم
32:25کی سیرت مبارکہ
32:27بتاتی ہے
32:27پھر اگر ہم دیکھیں
32:29تو اپنی زندگیوں میں
32:30ذکر و اثکار کو
32:31صبح شام کی
32:32جو دعا ہیں
32:33ان کو شامل رکھنا چاہیے
32:34یعنی
32:34ہمیں اقلی صلی اللہ علیہ وسلم
32:36نے جو صبح شام کی دعا ہیں
32:37وہ پڑھنے کا جب حکم دیا
32:38تو بسم اللہ
32:39اللہ اللہ
32:39یدور و معسمی
32:40شہین فی الاردی
32:41ولا فی السمائی
32:42وہو السمیع العلم
32:43یہ وہ چیزیں ہیں
32:44جو آپ حفاظت کے لئے پڑھتے ہیں
32:46پھر
32:46کیونکہ
32:53کچھ لوگوں کا یہ بھی نظریہ ہے
32:54کہ اس مہینے میں
32:56جنات بھی اتڑتے ہیں آسمان سے
32:57تو بھئی
32:58اللہ رب العزت کے
33:00حبیب آقا علیہ السلام
33:01نے اتنا خوبصورت طریقہ بتا دیا
33:03ما وزتین پڑھنے کا حکم دیا
33:06سورہ فاتحہ کو
33:06ہم سورہ شفا کہتے ہیں
33:07وہ پڑھنے کا حکم دیا
33:08تو وہ یہ ساری چیزیں
33:10اعوذ بھی کلمات اللہ
33:11یہ ساری صبح شام کی وہ دعائیں ہیں
33:14کہ جو آقا علیہ السلام نے خود بیان فرمائیں
33:17اور جو معاملات میں شامل رہنی چاہیے
33:20تاکہ آپ جب آپ کی زبان ذکر میں رہے گی
33:22تو آپ مشکلات سے پریشانیوں سے
33:24بچتے رہیں گے
33:25ان سے جو ناگہانی ہیں
33:27ونہ آپ کسی مسائب و علام میں گرفتار ہوتے ہیں
33:30تو اس پر صبر کرنے کا حکم ہے
33:31تو وہ آزمائشیں ہیں
33:33وہ آپ کے لئے خوبصورت پھل بن کر سامنے آتی ہیں
33:35اگر وہ واقعی آپ کے
33:37یہ جو دنیا ہے نا یہ امتحان گاہ ہے
33:40اور اس میں امتحان ہی امتحانات ہیں
33:42آپ کو یہاں سے پیپر پاس کر کے
33:44وہاں پر قدم رکھنا ہے نا
33:45تو جب تک ہم ان چیزوں کو سمجھیں گے نہیں
33:48اور اس کو ہم ہمیشہ یہ کہتے رہیں گے
33:50یہ چیز غلط ہے
33:51ہمیں یہ نہیں سمجھ میں آتا
33:52ہر سال ہمارے ساتھ یہ ہو جاتا ہے
33:54تو یہ ساری چیزیں وہ ہیں جو بدشگونی ہیں
33:57اور حدیث مبارکہ سے بھی پتا چلتا ہے
33:58بدشگونی کچھ نہیں ہے
33:59کیونکہ آپ جو سوچ رہے ہوتے ہیں وہ آپ کے ساتھ
34:02پریکٹیکل یہ ہو رہا ہوتا
34:03راقہ علیہ السلام نے فرمایا
34:04بس اپنی بات ختم کر رہی ہوں
34:05کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں
34:09ایک قرآن دوسری میری اہلِ بیت
34:11اور بزرکانے دن کہتے ہیں
34:13کہ تھیوری پڑھنی ہو تو قرآن پاک پڑھنا
34:16پریکٹیکل دیکھنا ہو تو اہلِ بیت کی طرف دیکھنا
34:18سبحان اللہ سبحان اللہ
34:20بے شک بے شک
34:21آپ میں بلکہ یہ ساتھ ساتھ یہ کہوں گے
34:24اب اکثر یہ بھی ہوتا ہے
34:25ہم صبح اٹھ کے کسی کا چہرہ دیکھ لیں
34:28ہم کہیں گے ارے بھائی کام شروع کرتے ہوئے
34:31اس بندے کو ہم نے دیکھ لیا
34:32بس آپ تو سارے ہی کام ہمارے غلط ہوں گے
34:34کس کا چہرہ دیکھ لیں
34:35اکثر لوگ آفیس میں آتے ہوئے
34:37دفتروں میں جب جاتے ہیں کام کرتے ہوئے
34:39کسی بھی شخص کو ایسے کہہ دیتے ہیں
34:41یہ بھی کہنا آپ پر بہت بری بات ہے
34:43میں چاہوں گے اس کو بھی شامل کر لیجے
34:44اور پھر میسیج بھی ہماری بہنوں کو کوئی دیجے گا
34:47کسی بھی قسم کا وہم
34:48جو آپ کی طبیعت اور آپ کے اس پر غالب آ رہا ہے
34:51اس سے اپنے آپ کو نکالیں باہر
34:54تو ہم پرستی اسلام بلکل جائز دیں
34:56اس لئے بہت سادہ سا وہ طریقہ
34:58ابھی بھی جیسے ہم بات کر رہے تھے
35:01اس سے اور میں آسان لفظوں میں کہوں
35:02کہ جب بھی کسی بات کا کوئی فیصلہ کرنا ہوا
35:04کاروبار آپ نے شروع کرنا ہے
35:06آپ نے گھر بنانا ہے
35:07آپ نے شادی بیا کچھ بھی
35:08آپ کہیں بھی کسی بھی لیندین کے معاملات میں
35:11کہیں بھی آپ فیصلہ کرنا چاہتے ہیں
35:12تو شریعت سے رانمائی لیں
35:14آپ پوچھیں
35:15آپ نے آپ سے پوچھیں
35:16آپ علماء سے پوچھیں
35:17کہ اللہ اور اللہ کے عبیب نے
35:19اس معاملے میں کیا رانمائی کی ہے
35:20پھر فیصلہ کرتے ہوئے یہ خیال رکھیں
35:22کہ اس میں آخرت کا فائدہ ہے
35:24کہ نہیں
35:24صرف دنیا کے فائدے کے لئے
35:26کوئی کام مت کریں
35:27پھر آپ یہ دیکھیں
35:29کہ دوسرے کا میں نقصان تو نہیں کر رہا
35:31دوسرے کا نقصان ہو رہا ہے
35:34اور آپ کو فائدہ پہنچ رہا ہے
35:35تو وہ فیصلہ درست دیں گے
35:38آپ وہ فیصلہ کریں
35:39جس میں دوسرے کو بھی نفع بخشی ہو
35:41اور آپ کو بھی فائدہ پہنچیں
35:43تو کبھی بھی دوسروں کو مسمار کر کے
35:46دوسروں کی
35:47اس پر تعمیر مت کریں
35:48نقصان پہنچاتے ہوئے
35:50کسی طریقے سے
35:51کسی کو بھی پچھارتے ہوئے
35:54اس کو ملیہ میٹ کرتے ہوئے
35:56آپ کہیں کہ میں ترقی کی سینے چڑھ رہا ہوں
35:58یہ کوئی ترقی نہیں ہے
36:00یہی پستی ہے
36:01یہی زلت ہے
36:02انسان اس زلت کے گھڑوں میں گرتا جا رہا ہے
36:05جس میں انسانیت ہی نہیں لی
36:06تو فیصلہ کرتے ہوئے
36:07اگر آپ نے ان دو تین چیزوں کا
36:09ان دھیان دیا
36:10خیال رکھا
36:11تو اس میں برکت آ جائے گی
36:13بے شک بے شک
36:14اور سب سے بڑی بات یہ
36:15کہ اپنے آمال کا جائزہ لیں
36:16کہ آپ کیا کر رہے ہیں
36:18آپ کون سے راستے پر چل رہے ہیں
36:19اگر آپ صحیح راستے پر ہیں
36:21اپنے ذہن کو یکسو کیجئے
36:23اپنے کام پر فوکس کیجئے
36:25کیا وہ کام شریعت متحرہ کے خلاف تو نہیں ہے
36:28اللہ اور اس کے رسول نے اس سے منع تو نہیں کیا
36:30اگر نہیں
36:30تو بچ پھر آپ مضبوطی سے ڈٹے رہیے
36:33سادیہ یہی کلیا ہے نا
36:35کہ ہم اس کام کو اسی طرح سے کریں
36:37کہ جو اللہ نے حکم دیا
36:38اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا
36:41بے شک
36:41شریعت ہم سے تقاضہ بھی کرتی ہے
36:43کہ جس کام کا حکم دے دیا وہ کرو
36:46جس سے روک دیا اس سے رک جاؤ
36:47باقی کوئی اور چیز نہیں ہے
36:48کہ تم ان میں توجیحات پیش کرتے رہو
36:50یہ کام ایسے یہ کام ایسے یہ کام ایسے
36:52ایسا کچھ نہیں ہے
36:53جب ہمارے پاس شریعت مطارہ
36:55عقلی سادہ وسلم کی صحیرت مبارکہ
36:57عصفہ حسنہ ہے
36:58تو صرف اس پر ہی عمل کرنا ہے
36:59اور تیسری چیز کچھ بھی نہیں ہے
37:01سبحان اللہ
37:02بے شک بے شک
37:03آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:05سادیا آپ تصریف لائیں
37:06آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:08بس یہ کسی بات کو
37:09کسی بھی چیز کو یہ کہتے ہوئے
37:11یہ دیکھ لیجئے
37:12یہ توجہ رکھ لیجئے
37:13کہ آپ اللہ کی تخلیق کے بارے میں
37:15ایسا کہہ رہے ہیں
37:16اللہ کی تخلیق میں نقصد نکال رہے ہیں
37:19تو ایسا ہرگز مت کیجئے
37:21اللہ رب العزت مجھے
37:22آپ کو ہم سب کو
37:23ان تمام باطل عقائد سے دور رہنے کی توفیق
37:26عطا فرما ہے
37:27اس کے ساتھ اپنی میزبان
37:28سیدہ زینب کو دیجئے گا
37:29اجازت
37:30السلام علیکم
37:31ورحمت اللہ وبرکاتہ
Recommended
38:57
|
Up next
21:47
37:21
36:18
35:07
34:37
35:24
Be the first to comment