Skip to playerSkip to main content
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xid5vnoOqusaAKyjCNLp6_QW

Meri Pehchan | Topic: Maut ke Baad ki Zindagi (Part 2)

Host: Syeda Zainab

Guest: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi, Sadia Saeed

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . .
00:30our mission and our faith is that no shame we use our side
00:34to learn to go
00:36as salam alaykum wa rahmatullahi wa barakatu
00:39you will see the program
00:41meri pehachan and meri pehachan
00:43in your own
00:43siyidah zainab
00:45hazo r khidmat
00:46in
00:47he has given
00:47gushtah program
00:49we have
00:49mernay ke baad ki
00:52zindagy ke
00:52huwalhe se
00:53hithasab och kitaab
00:54hooga
00:54saza
00:55arojaza ka
00:56din hooga
00:57jenna
00:58We have talked about this.
01:28We have talked about this.
01:58We have talked about this.
02:28We have talked about this.
02:58We have talked about this.
03:28We have talked about this.
03:58We have talked about this.
04:00We have talked about this.
04:02We have talked about this.
04:04We have talked about this.
04:06We have talked about this.
04:08We have talked about this.
04:10We have talked about this.
04:12We have talked about this.
04:14We have talked about this.
04:16We have talked about this.
04:18We have talked about this.
04:20We have talked about this.
04:22We have talked about this.
04:24We have talked about this.
04:26We have talked about this.
04:28We have talked about this.
04:30We have talked about this.
04:32We have talked about this.
04:34We have talked about this.
04:36We have talked about this.
04:38We have talked about this.
04:40We have talked about this.
04:42We have talked about this.
04:44We have talked about this.
04:46Alhamdulillahi Ketab
05:16ملازم بھی رکھتے ہیں تو اسے ذمہ داری بتاتے ہیں کہ تمہاری یہ ذمہ داری ہے اور اگر وہ ذمہ داری ادا نہ کرے تو اس سے پرسش ہوگی کہ تم نے یہ کام کیوں نہیں کیا تو آخرت کی بات تب آئے جب پہلے ذمہ داریاں بتا دی جائیں تو اللہ نے اپنے محبوب نبی رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے قرآن پاک اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پاک اور عدیث کے ذریعے ہمیں قیامت تک کے لیے بتا دیا
05:45کہ یہ تمہاری ذمہ داری ہے تمہیں اس لیے بنایا گیا اس لیے دنیا میں بیجا گیا اس لیے تمہیں مولد دی جاری ہے یہ اچھی عامال کرو مالک یوم دین یہ یوم آخرت کا تصور ہے کہ ایک دن آنا ہے تمہیں ایک ایک عمل کے لیے تمہیں پیش ہونا ہے اور تمہیں جزا اور سزا کے عمل سے گزرنا ہے
06:04اب دیکھیں دنیا میں بھی ہم یہ مانتے ہیں کہ ہمیں پیاس لگتی ہے تو ہر عمل کا ایک رد عمل ہے تو ہم پانی پیتے ہیں تو ہمیں تھنڈک ملتی ہے
06:11بھوک لگتی ہے تو ہم کھانا کھاتے ہیں تو بھوک مٹ جاتی ہے تو ہر عمل کا ایک نتیجہ ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں
06:18تو ہم یہ کیوں نہیں تصور راسخ کر لیتے کہ ہم جو عامال کر رہے ہیں ہماری اخلاقیات ہماری معاشرتی زندگی ہماری ہر چیز کے لیے ہر عمل کا ایک رد عمل ہوگا
06:30ہمارے ہر اچھا عمل خیر و برکت دنیا میں بھی دے گا عالم برزخ میں بھی دے گا اور روزی آخرت تو اصل میں اس کی جزا ملے گی
06:38تو نیکی چھوٹی سے چھوٹی بھی ہے تو اس کو چھوٹا نہ سمجھو کرتے گزر جاؤ اور گناہ چھوٹے سے چھوٹا ہے تو اسے بڑا سمجھو
06:47کہ یہ مجھ سے سرزد نہ ہو میں اسے بچ جاؤں میں اسے آوائیڈ کروں ہر صورت میں بچنے کی کوشش کروں
06:54ہم دنیا میں کیا کر رہے ہیں کہ ہم مصروف ہیں ہم کہتے ہیں کہ ہم یہ شادی کر لیں یہ مکان بنا لیں
07:01ہم یہ بزنس کے امپائر کھڑا کر لیں ہم اس کے بعد توبہ کر لیں گے ابھی بڑا وقت پڑا ہے
07:08یہ یاد رکھنا چاہیے کہ کسی بھی وقت ہمارے سامنے ہیں کتنے جوان جا رہے ہیں بچے جا رہے ہیں
07:16کچھ پتا نہیں کہ کس وقت کس کا گزر ہو جائے تو اس لیے ہر گھڑی ہر لمحہ میں اس آخرت کی تیاری کرنی ہے
07:23جو فانی نہیں ہوگی یہ دنیا فانی ہے یہ دنیا نا پائدار ہے مگر آخرت کی زندگی عبدی دائمی ہمیشہ رہنے والی ہوگی
07:33اور قرآن مجید میں جہاں ذکرہ ہم فیہ خالدون ہمیشہ اس میں رہو گے تم
07:38جنات ان تجری من تخت حل انہار نیکوکاروں کے لیے جزا ہے وہ باغات کی ان کی جن میں نہریں بہ رہی ہوں گی
07:47تو یہ آخرت کا ایک خوبصورت تصور دے دیا گیا مومنین کے لیے سالحین کے لیے اور یہ ترغیب ہے
07:54کہ اس دن کی تیاری کریں تو آپ دیکھیں آپ نے کسی جگہ پہ جا کے ایک مہینہ دو مہینے رہنے ہونا
08:00تو بڑا بیگ پیک ہوتا ہے اس کی تیاری اسی حساب سے ہوتی ہے کہ میں نے وہاں مہینوں رہنا ہے
08:05اور اگر آپ کسی جگہ ایک دن کے لیے جا رہے ہوں گے چند گھنٹوں کے لیے جا رہے ہوں گے
08:09تو بڑے بیگ تیار نہیں ہوتے تو اب اصل تیاری جو ہے وہ اس زندگی کی جو ہمیشہ عبدی دائمی رہنے والی ہے
08:17اور کہاوتوں سے ایک سمجھایا جاتا ہے تو ایک کہاوت ہے ایک قانی ہے کہ جو ایک بستی تھی تو لوگ بادشاہ بنا لیتے تھے
08:24جو بستی میں پہنتا ایک دفعہ داخل ہوتا تھا اسے ایک سال کے لیے بادشاہ بناتے اور ایک سال بعد اسے جنگل میں پھینک آتے
08:30تو اسی طرح ایک شخص کو بنایا گیا تو وہ اکلمند اور دانہ تھا اس نے پوچھا کہ پچھلے بادشاہ کیا ہوا
08:35بتا دیا گیا کہ اسے جنگل میں پھینک دیا گیا
08:38now it was a year we joined the universe
08:40which is what we joined the tradition
08:42we joined the church
08:45we joined the bringing
08:45to the Bible
08:47this is a
08:49special
08:51that the student
08:52which is the
08:55the living room
08:56which is not an abd
08:58which is the
08:59the
08:59the
08:59the
09:04the
09:05the
09:05the
09:06очерies and then that's the story and then there's no choice
09:09that and that's the flaw that has and who you are not
09:26are first worst
09:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:35مولای صلی اللہ علیہ وسلم
09:36دائماً ابدا علیہ حبیبکا خیر الخلق کلیہمی
09:40بہت شکریہ جزاک اللہ آپ کا
09:43اور آپ نے بہت خوبصورت گفتگو کی
09:45اپنی بات کا آغاز یہاں سے کروں گی
09:47کہ آتے ہوئے ازان ہوئی جاتے ہوئے نماز
09:50اتنے قلیل وقت میں آئے چلے گئے
09:53آخرت کی تیاری کی بارے میں ساری باتیں ہو رہی ہیں
09:56تو ہمارا ایک یہ سمجھانے کا انداز
09:59اور یہ ایک میسج ہے
10:00کہ سب کے ذہن نشین یہ بات ہو جائے
10:02جیسے آپ نے بھی ذکر کیا
10:04کہ یہ زندگی دائمی زندگی نہیں ہے
10:06یہاں کے بعد جو شروع ہونے والی زندگی ہے
10:08وہ اصل زندگی ہے
10:10اگر ہم دیکھیں تو آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:12حدیث مبارکہ اس جانب ہماری رہنمائی فرماتی ہیں
10:14کہ حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے
10:17کہ آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:20کہ انسان جب یوم قیامت بروزق قیامت حساب کے لیے
10:24رب کی بارگاہ میں حاضر ہوگا
10:26تو وہ شخص وہاں سے سرک نہیں سکتا
10:28جب تک یہ چند سوالات کے جوابات نہ دے دے
10:31پہلی بات یہ کہ جو اسے پوری زندگی دی گئی
10:35وہ کن کاموں اور مشغلوں میں گزار دی
10:37دوسرا یہ کہ جو جوانی دی گئی وہ کہاں بوسیدہ کر دی
10:40پھر یہ کہ اللہ رب العزت نے جو کچھ تمہیں
10:44تمہارے جو ذرائع تھے کمانے
10:45کہ کہاں سے کمایا کیسے کمایا
10:47کہاں خرچ کیا
10:48اس کے بارے میں سوال ہوگا
10:50پھر جو تمہیں شعور دیا تھا تم نے علم حاصل کیا
10:54تو اس پر کتنا عمل کیا
10:56تو یہ ہمیں حدیث مبارکہ سے پتا چلتا ہے
10:58کہ ان چیزوں کے بارے میں سوالات ہونے ہیں
11:01اور ہر حال میں انہیں حساب و کتاب ہونا ہے
11:03پھر اگر ہم دیکھیں تو ترتیب میں
11:06ہمارے پاس کچھ حدیث مبارکہ اس طرح سے ہیں
11:08کہ آقا علیہ السلام نے فرمایا
11:10کہ قیامت کے دن حقوق اللہ میں سے دیکھا جائے
11:14تو سب سے پہلا سوال
11:16فرائض میں سے نماز کے بارے میں کیا جائے گا
11:19کہ جس کی نماز درست ہے
11:22وہ کامیاب ہے
11:23وہ فلا پا گیا
11:24اور جن کی نمازیں درست نہیں ہیں
11:26تو وہ ناکام ہے نقصان میں چلا گیا
11:29پھر اگر ہم دیکھیں
11:30تو دوسری حدیث ہماری یہ رہنمائی کر رہی ہے
11:33کہ پہلا سوال خون کے بارے میں کیا جائے گا
11:36کہ تم نے خون جو بہایا ہے
11:38اس کے بارے میں پوچھا جائے گا
11:40یعنی یہ اشارہ ہے
11:41حقوق العباد میں سے
11:42سب سے سنگین مسئلہ ہے
11:44کہ کسی کا ناہا خون بہانا
11:46تو کل قیامت کے دن
11:47اس حوالے سے پہلا سوال کیا جائے گا
11:50پھر اگر ہم دیکھیں
11:51تو اور حدیث مبارکہ ہماری یہ رہنمائی کرتی ہے
11:53کہ اللہ رب العزت نے
11:54جن نعمتوں سے تمہیں نوازہ ہے
11:57تمہارا کھانا پینا
11:58تمہارا جو مال و دولت ہے
12:00جو تمہاری ساری آسائش کی چیزیں ہیں
12:02تو سوال ان کے بارے میں کیا جائے گا
12:05تو اگر ہم اب بل ترتیب دیکھیں
12:06تو ہمیں پتا چلتا ہے
12:08کہ حقوق اللہ میں سے
12:09فرائض میں سے پہلا سوال نماز کی حوالے سے کیا جائے گا
12:12پھر حقوق اللہ بات دیکھیں
12:14تو یہ جو سنگین مسئلہ خون کی حوالے سے
12:16کہ جو ناحق لوگوں کو نقصان پہنچاتے ہیں
12:18ناحق لوگوں کا جو قتل ہوتا ہے
12:20اس حوالے سے کیا جائے گا
12:21پھر جو رب نے تمہیں نعمتیں ادا کی ہیں
12:23ان کے حوالے سے تم سے سوال کیا جائے گا
12:26یعنی ہمیں
12:27قرآن و حدیث اس طرف رہنمائی فرماتے ہیں
12:30کہ ہمیں اپنی نمازوں کو بھی درست کرنا ہے
12:32حقوق اللہ میں سے
12:34جتنی چیزیں ہیں
12:35نماز ہے روزہ ہے حج ہے زکاة ہے
12:38یہ سارے وہ ہیں جو فرائض میں شامل ہیں
12:40اور دیکھیں اللہ رب العزت
12:42کے ذمہ کرم پر ہے
12:44وہ رب غفور و رحیم ہے
12:45ہمیشہ اس کی رحمت سے امید رکھنی چاہیے
12:47اور بچوں کو بھی یہ درد دینا چاہیے
12:49اس رب کے خوف سے زیادہ اس کی رحمت بتانی چاہیے
12:52کہ اس کی رحمت اتنی وسیح ہے
12:53کہ جب تم گڑ گڑا کے اس کے آگے مانگو گے
12:56تو اس کی رحمت کاملہ
12:58تم اتنا آتا کرے گی
12:59کہ اللہ رب العزت تمہیں گناہوں سے بچائے
13:01انسان بے شک خطا کا پتلہ ہے
13:03تو یہ جو ہماری دنیاوی زندگی ہے
13:06اس میں ہمیں اپنے یہ معاملات درست کرنے ہیں
13:09اگر ان کے اس میں کچھ نہ کچھ
13:12اونچ نیچ ہو گئی
13:13ہم سے کتاہیاں ہو گئیں
13:15تو وہ اللہ رب العزت
13:16ماف کرنے پر قادر ہے
13:18وہ رب اپنی رحمت کاملہ سے معاف فرمائے گا
13:20لیکن اگر حقوق العباد میں
13:23ہم سے کتاہی ہوئی
13:24اور اس زندگی کی ساسوں میں
13:26ہم نے تکلیف پہنچائے
13:27اور انہی زندگی کی ساسوں میں
13:28اگر اس سے معافی تلافی نہیں کی
13:30تو کل قیامت کے دن
13:32اس کا وہاں پر بدلہ دینا ہوگا
13:34تب بندہ مومن
13:36یا انسان کے پاس کچھ ہے ہی نہیں
13:38وہاں تو کھڑا ہونے کی قادر نہیں ہے
13:40تو پھر اللہ رب العزت سے دعا کرنی چاہیے
13:43کہ اس نے ہم یہ زندگی عطا کی ہے
13:44تو یہاں سے ساری تیاریاں
13:47کر کے جانے کی توفیق عطا ہے
13:48سبحان اللہ ماشاءاللہ
13:50جناب یہ تو تیہے
13:51کہ ہر ہر عمل کا
13:53ہمیں حساب تو دینا پڑے گا
13:55ایک وقفہ لیتے ہیں
13:57حاضر ہوتے ہیں
13:58اس مقتصر سے وقفے کے بارے
13:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
14:02جناب آپ دیکھ رہے ہیں
14:03یہ پرگرام میری پہچان
14:04اور آج جناب جس انوان پر
14:07جس موضوع سقن پر
14:09ہم بات کر رہے ہیں
14:10جو موضوع خاص ہے
14:11آج کا اور ہماری زندگی کا
14:13اہم ترین موضوع یہی ہے
14:15کہ مرنے کے بعد
14:16تو ہمیں دوبارہ
14:17زندگی ملے گی جناب
14:19پھر ہمیں اپنے ہر ہر
14:20عمل کا حساب دینا ہوگا
14:22پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا ہے
14:24دنیا میں ہم جب کوئی سوال کرتے ہیں
14:26جب کہیں حساب دیتے ہیں
14:27یعنی کسی بھی شعبے میں
14:30امتحان دیتے ہیں
14:31اور اگر اس کا پیپر آؤٹ ہو جائے
14:33تو بھی پیپر ہوتا ہے
14:34یہاں پر ایک ہی پیپر ہے
14:35جناب اور وہ بھی بتا دیا گیا ہے
14:38تو ان سوالوں کی تیاری
14:40ہمیں خوب سے خوب تر کرنی ہے
14:42تاکہ اللہ کی بارگاہ میں
14:43ہم سرخ روح ہو سکیں
14:45ڈاکٹر صاحبہ ہم آج ساتھ موجود ہیں
14:47ڈاکٹر امتحان جاوید خاکبی صاحبہ
14:48آلمہ سادیا سعید بھی رونہ قفروز ہے
14:51ڈاکٹر صاحبہ مزید گفتگو کو آگے بڑھا لیتے
14:53جو لوگ دنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں
14:57ان کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے
14:59کیا کہیں گی
15:00شکریہ زینب
15:02دیکھیں بقاعدہ اللہ رب العزت نے
15:04سورہ آلہ میں اشارت فرمایا
15:06بل تو سرون الحیات الدنیا
15:08بل آخرت خیر و عبقا
15:11کہ وہ لوگ جو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہیں
15:15یاد رکھو کہ آخرت ہی خیر ہے
15:19بھلائی ہے
15:19اس میں وہ ہمیشہ باقی رہنے والی ہے
15:22تو یہ دنیا فانی ہے
15:24اب وجہ یہ ہے کہ ہر انسان آپ دیکھیں
15:26تو مجورٹی
15:27مسلمانوں کی بھی
15:30وہ دنیا کو سب کچھ سمجھ لیتے ہیں
15:32اللہ نے انسان کو شاکار بنایا ہے
15:35آسل تقویم کہا
15:37اب اس شاکار کا امتحان بھی تو بڑا ہے
15:40یہ ذہن میں رکھیں
15:42کہ منصر بڑا ہے
15:43وہ دا بڑا ہے
15:44ذمہ داری بھی پھر بڑی ہے
15:46اب دنیا کی جو لذتیں ہیں
15:48وہ انسان کے ساتھ لگی ہوئی ہیں
15:49وہ لذتیں اس کو فوراں مل رہی ہیں
15:51فوراں نظر آ رہی ہیں
15:52اور آخرت تو چھپی ہوئی ہے ابھی
15:54سامنے نہیں ہیں
15:55اب وہ ایک پوشیدہ ہے
15:57اور پوشیدہ چیز کی طرف
15:58ابھی دیان جا ہی نہیں رہا ہے انسان کا
16:00یہ اسے بار بار جھنجوڑا جا رہا ہے
16:02بتایا جا رہا ہے
16:03کہ یہ حق ہے
16:04اس طرف آؤ
16:05تو اب وہی بات ہے
16:07کہ جو اللہ والے ہیں
16:08جنہیں نور بصیرت عطا ہو جاتا ہے
16:11جو اپنے اچھے عامال کے ذریعے
16:12اللہ کو رازی کر لیتے ہیں
16:14وہ اس طرف ان کا جھکاؤ بڑھتا چلا جاتا ہے
16:17اور جو دنیا کی لذتوں میں کھو جاتے ہیں
16:19کیونکہ امتحان بڑا
16:21میں نے کہا
16:22شاہکار کے لیے پھر اس سے گزرنا بھی ہے
16:25تو شیطان بھی لگا ہو ہے
16:26اب بتا دیا گیا
16:28عدو مبین
16:29کھلا دشمن ہے
16:30اس کے پیروی نہ کرنا
16:31اس کے پیچھے نہ چلنا
16:32پھر نفس بھی لگا ہو ہے
16:34جو بڑا مرغوب ہے
16:35وہ اندر چھپا ہوا دشمن ہے
16:36جو بار بار انسان کو
16:38ان دنیا کی لذتوں میں
16:39کھو جانے کو کہتا ہے
16:41وہ لذت اچھی لگتی ہے
16:42کیونکہ چھپا ہوا ہے اندر
16:44ایک دشمن وہ ہوتا ہے
16:45جو سامنے آپ اس کا مقابلہ کرے
16:47ایک وہ ہے جو چھپا ہوا ہے
16:49آپ کے اندر ہی ہے
16:49شیطان آتا ہے
16:51اس کا وزیر بنتا ہے
16:52اس کو مشورے دیتا ہے
16:53تو وہ نفس بھی
16:54بھڑکاتا بھی ہے
16:56اور وہ موٹا ہوتا جا رہا ہے
16:57اور جبکہ اس کے برقص
16:59روح جو نورانی ہے
17:00وہ کمزور ہوتی چلی جا رہی ہے
17:02وہ کمزور ہوتی ہے
17:03تو انسان گناہوں کی لذتوں میں
17:05کھو جاتا ہے
17:06اس لیے بار بار
17:07قرآن مجید کا مطالعہ
17:09بار بار آدیس کا مطالعہ
17:10اور سب سے بڑھ کر نیک صحبتیں
17:12صحیح
17:13اچھے لوگوں کی آپ صحبتوں میں بیٹھیں گے
17:15تو آپ کی ترجیحات بدل جائیں
17:18بلکل صحیح ہے
17:19آپ دیکھیں تو ہم دنیا
17:20ایک دن کی بھی روٹین میں
17:21ہم ترجیحات رکھتے ہیں
17:23کہ یہ میری پرارٹی ہے
17:24میں نے یہ کام پہلے کرنا ہے
17:26تو جب بھی فیصلوں کا وقت آئے
17:28تو ان دو تین چیزوں کو
17:29اپنا ایک بنا لیں
17:31اصول بنا لیں
17:32کہ ہمیشہ دین کو
17:34آخرت کو دنیا پر ترجیح دیں
17:37کہ باقی رہنے والی چیز وہ ہے
17:39یہ دنیا فانی ہے
17:40ہم مال کو ترجیح دیتے ہیں
17:42ہم اس کے لیے رشوت سے کام لیتے ہیں
17:44ناجائز ذرائع تیار کرتے ہیں
17:46تو یہ دنیا کی محبت ہے
17:47یاد رکھیں
17:48اس کے لیے بہت عذاب ہیں
17:50یہی سامپ بن کر دسیں گے
17:53یہی سونا جو ہے
17:55یہ اس سے داغا جائے گا
17:57بغلوں کو
17:57وَلَّذِينَ يَقْنِزُونَ الزَّابَا وَلْصِدَرْ
18:01وَلَا يُنفِقُونَا
18:02اور وہ سے فَبَشِّرُمْ بِعْزَابِنْ عَلِيمٍ
18:05یہی چیزیں جن سے ہم آج محبت کر دیں ہیں
18:08یہ ہمارے لئے عذابِنْ عَلِيمٍ کا باعث بن سکتی ہیں
18:11اس لیے قرآن و عدیث میں بار بار بتایا گیا ہے
18:15کہ ان سے بچو
18:15اور جب ایک انسان رخ کر لیتا ہے
18:18اللہ کی طرف
18:18تو تھنڈی ہم آئے آنی شروع ہو جاتی ہیں
18:21پھر اس پر اور راستے کھلتے چلے جاتے ہیں
18:23ایک قدم بڑھاؤ
18:25اللہ کی رحمت دس قدم آگے بڑھتے
18:26ایک قدم تو بڑھائے نا
18:28توبہ تو کریں نا سچے دل سے
18:30سچے دل سے اس سے مانگے تو صحیح
18:32کہ مجھے ہدایت عطا کر
18:33تو یہ دنیا پھر وہ کچھرے کا دھیری نظر آتی ہے
18:37لیکن جب تک وہ نگاہ نہ ملے
18:39اس میں بندہ کیا کرے
18:40اس کو سوچنا ہے
18:43اور غور و فکر کر کے
18:44اپنی اصل راستے پر چلنا ہے
18:46آپ جب سادیہ آپ بھی موجود ہیں
18:49جب ہم بات کر رہے تھے
18:50اس آج کی بز میں بھی
18:52اور گزشتہ پرگرام میں بھی
18:53جب ہم نے بات کی
18:54اب جب انسان اس دنیا سے رقصت ہوتا ہے
18:57مرنے کے بعد
18:59سب سے پہلے
19:00جزا اور سزا اور جنت اور دوزخت
19:03تو بات کا معاملہ ہے
19:04سب سے پہلے اسے قبر میں اتارا جاتا ہے
19:06سادیہ سوال آپ سے میرا یہ ہے
19:08کہ قبر جو ہے وہ آخرت کی منزلوں میں
19:10سب سے پہلی منزل ہے
19:11اب وہ کون سے عمال ہیں
19:14جو قبر میں فائدہ دیں گے
19:15یہ بتائیے ہماری بہنوں کو
19:16جی بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:20دیکھئے آقا علیہ السلام کی
19:22حدیث مبارکہ سے بھی یہ بات واضح ہے
19:24کہ قبر بے شک آخرت کی منازل میں سے
19:27پہلی منزل ہے
19:28اور جو اس میں
19:31اس کے امتحان میں کامیاب ہو گیا
19:33تو اس کی آگے کی منازل بھی آسان ہوتی چلی گئیں
19:36اور جو یہاں پھنس گیا
19:37تو آگے اور زیادہ مشکلات میں گھر گیا
19:41اب جہاں تک یہ بات ہے
19:42کہ قبر میں کون سے عمال فائدہ دیں گے
19:45تو پہلی بات وہی آ جاتی ہے
19:47کہ جب انسان پنج وقتہ نمازی ہوتا ہے
19:49تو نماز پڑھنے والا
19:51یعنی جب بندہ مومن کو قبر میں اتارا جاتا ہے
19:54تو اس کے عمال اس کے پاس آ جاتے ہیں
19:56اور نماز اس کے سرحانے آ جاتی ہے
19:58تو نماز قبر میں
20:00انسان کو بندہ مومن کو
20:03صلاح دیتی ہے
20:04یعنی اس کو درجات ملتے ہیں
20:07اس کو پتہ چلتا ہے
20:08کہ وہ پنج وقتہ نمازی
20:09تو وہ نماز اس کی مدد کیلئے آ جاتی ہے
20:11پھر اگر دیکھا جائے
20:12تو وہ جو صدقہ
20:13جو وہ خود اپنے ہاتھ سے
20:14اس جہاں سے کر کے گیا ہے
20:16تو وہ صدقہ آ جاتا ہے
20:18اس کے پاس آ جاتا ہے
20:19صدقہ اور صدقہ
20:20اللہ رب العزت کے عذاب کو
20:21ٹھنڈا کرتا ہے
20:22اور بری موت سے بھی بچاتا ہے
20:24تو وہ صدقہ آ جاتا ہے
20:25پھر اگر ہم دیکھیں
20:26قرآن پاک کی تلاوت
20:28اور خصوصا جو صور ملک کی تلاوت کرتے ہیں
20:30قبر میں اس کو فائدہ دیتی ہے
20:32کہ صور ملک بخشواتی ہے
20:34صور ملک آ جاتی ہے قبر میں
20:36تو اسی حکم بھی ہے
20:37کہ صور ملک کی تلاوت کیا کریں
20:39خصوصا رات میں
20:40صور ملک کی تلاوت کر کے سونا چاہیے
20:42اسی لیے
20:43کہ یہ سارے وہ عمالیں
20:44یعنی قرآن پاک کی تلاوت
20:46نماز پڑھنا
20:47آپ کے نیگر نیک عمال کرنا
20:48یعنی صدقہ دینا
20:49پھر اگر ہم دیکھیں
20:50تو والدین کے ساتھ
20:52حسن سلوک سے پیش آنا بھی
20:54آپ کو قبر میں صلاح دیتا ہے
20:56کہ جب آپ نے
20:58جو حسن سلوک کیا ہوتا ہے
20:59کیونکہ
21:00بزرگان دین بھی یہ کہتے ہیں
21:01کہ بزرگوں کی
21:03علماء کی
21:04بڑے لوگوں کی
21:05اولیاء کرام کی
21:06دعاوں سے نا
21:07قبر بھی روشن ہوتی ہے
21:08یعنی جب آپ ان کے پاس بیٹھتے ہیں
21:10جو وقت گزارتے ہیں
21:11اور جو ان کے دل سے دعا نکلتی ہے
21:13آپ کے والدین کے جو دل سے دعا نکلتی ہے نا
21:15وہ آپ کی آخرت کی منازل کو آسان کرتی چلی جاتی ہے
21:18تو وہ صلاح آپ کو قبر میں بھی مل رہا ہوتا ہے
21:21یعنی نیک دعاوں کا صلاح بھی مل رہا ہوتا ہے
21:23جو آپ نیک عمال کر رہے ہوتے ہیں
21:25یعنی یہ درجہ بدرجہ وہ چیزیں ہیں
21:27جن کا عجر آپ کو قبر میں مل رہا ہوتا ہے
21:29پھر جیسے میں نے پہلے بھی بات کی
21:31اور میں یہاں پر بھی اس حدیث مبارکہ کو
21:33واضح طور پر بیان کروں گی
21:35کہ انسان جب جہاں سے جاتے ہیں
21:37اس کے سارے عمال رکھ جاتے ہیں
21:38لیکن تین عمال ہمیشہ جاری رہتے ہیں
21:40ایک وہ علم نافج جو اس نے خود سکھا
21:43اور دوسروں کو سکھا گیا
21:44تو وہ ایک کڑی چل رہی ہے
21:46تو اس کا ثواب اسے قبر میں دیا جا رہا ہے
21:48دوسرا وہ جو صدقہ اپنے ہاتھ سے کر گیا
21:51اور وہ چلتا جا رہا ہے
21:52تو اس کو عجر مل رہا ہے
21:54تیسری وہ نیک اولاد جو اس جہاں میں
21:56وہ اپنی پیچھے چھوڑ کر جاتا ہے
21:58اور اسے سارے نیک عمال سکھا کر جاتا ہے
22:00تو جب وہ اس جہاں میں رہتے ہوئے
22:03اگر وہ اسے پانچ وقت کی نماز
22:05پورا اتمام بھی نہ کرے نا
22:06اپنے والدین کے لیے
22:07وہ پانچ وقت کی نماز کے لیے کھڑی ہو
22:10اور جب ہم آخر میں دعا پڑھتے ہیں
22:12رب جعلی مقیمت صلاتی ومن ذریتی
22:15ربنا قتقبل دعا
22:17ربنا غفرلی ولی والدی
22:19ولی المؤمنین یوم یقوم الحساب
22:21تو بچہ پڑھتا اس زمین پر ہے
22:23ماباپ کو قبر میں عجر دے دیا جاتا ہے
22:26یعنی یہ وہ عمال ہیں
22:27کہ انسان سارے عمال کا سلسلہ رک گیا
22:30لیکن یہ تین عمال اس کے چل رہے ہیں
22:32اور نیک اولاد تو اتنی صدقہ جاریہ ہے
22:34کہ اس کا سلاب کو قبر میں بھی بلتا ہے
22:36اور آخرت کی بھی منازل تیہ ہوتی ہیں
22:38تو اصل امتحان
22:39جو پہلی منزل ہے نا آپ کی
22:41وہ قبر ہے
22:42اس میں آپ سے سوالات ہوتے ہیں
22:44جب آپ سے سوالات ہوتے ہیں
22:45آپ اس میں کامیاب ہو گئے
22:46تو جنت کے راہ کھل گئی
22:53سبحان اللہ
22:57وہ حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے نا
22:59کہ تین چیزیں قبر تک آپ کے ساتھ جاتی ہیں
23:02یعنی آپ کے گھر والے
23:03آپ کا مال اور عمال
23:05جو آپ نے اس دنیا میں کیے
23:07دو چیزیں تو واپس آ جاتی ہیں
23:08یعنی آپ کا جو مال ہے
23:12وہ واپس سلہ جاتا ہے
23:13آپ کے اہل و ایال وہ واپس سلے جاتے ہیں
23:15لیکن آپ کا جو عمال نامہ ہے
23:17دنیا میں آپ نے عمال کیے ہیں
23:19وہ آپ کے ساتھ قبر تک جاتے ہیں
23:22اور پھر یقینی طور پر
23:23اسی کا تو حساب دینا ہے
23:25تو وہ عمال جو ہمارے ساتھ جانے ہیں
23:27انہی پر تو ہمیں توجہ کرنی ہے
23:29انہی پر ہمیں اپنی نظر
23:31مرکوز کرنی ہے جناب
23:33اور ان پر ہمیں
23:34یا دیکھنا ہے
23:35اپنا خود حساب محاصبہ کرنا ہے
23:37کہ ہم دنیا میں کیا کر رہے ہیں
23:39اور کیا نہیں کر رہے ہیں
23:40اس کے ساتھ ہی ایک وقفہ لیتے ہیں جناب
23:42ایک وقفہ ہمارے اور آپ کے درمیان
23:44حائل ہے
23:45حاضر ہوتے ہیں
23:46اس مقتصر سے وقفے کے بعد
23:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
23:51جناب آج جو ہم بات کر رہے ہیں
23:53وہ ہے مرنے کے بعد جو زندگی ہے
23:56اس کے حوالے سے ہمیں کیا تیاری کرنی ہے
23:58کیا کیا معاملات ہمارے ساتھ ہوں گے
24:00کون کون سے قبر میں سوال کیے جائیں گے
24:02آج کی بز میں ہم نے یہاں تک جانا
24:04اور کسی شاعر نے
24:06غالباً غالب نے یہ فرمایا
24:09کہ قید حیات و بند و غم
24:11اصل میں دونوں ایک ہیں
24:12قید حیات و بند و غم
24:15اصل میں دونوں ایک ہیں
24:17موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
24:20تو یہ جو زندگی ہے نا ہماری
24:22وہ ہمیں ایسے گزارنی ہے
24:24کہ یہاں پر جو قرآن ہمیں تعلیم دے رہا ہے
24:27جو سنت ہمیں بتا رہی ہے
24:29وہ عمال ہمیں بجا لانے ہیں
24:31ڈاکٹر صاحبہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:32ڈاکٹر امتیاز جعوید قاکی صاحبہ
24:34سادیا سعید ہمارے ساتھ موجود ہیں
24:36ڈاکٹر صاحبہ عمال کی جس طرح سے بات کی
24:39کون سے عمال آخرت میں کام آنے والے ہیں
24:41آپ پر فرمائیے گا
24:42شکریہ زینب
24:44دیکھیں ایک لفظ ہے کامیابی
24:46جو ہم دنیا میں بھی استعمال کرتے ہیں
24:48ہر ایک کے لئے اس کا معنی جدہ آئے
24:50صحیح
24:52تو اللہ رب العزت نے
24:53اصل کامیابی فوزن عظیمہ کا ذکر کیا
24:56قرآن مجید میں
24:57مفلے خون کا ذکر کیا
24:59کامیاب ہو گئے وہ شخص
25:00اب ہر ایک نے کامیابی کا معنی
25:06تارگک بنایا تو اس کے لئے کامیابی یہ ہے
25:08کہ وہ اس نے اس منصب کو حاصل کر لیا
25:10کسی نے دولت مند بننے کے لئے
25:12ساری سٹرگل کی اب سٹرگل
25:14سب اپنی کامیابی کے لئے کر رہے ہیں
25:16مگر کامیابی کا مفہوم
25:18ہر ایک کے لئے ڈیفرنٹ ہے
25:19اب اس نے دولت مند ہونے کے لئے سٹرگل کی
25:22تو وہ دولت مند ہو جاتا ہے کامیاب ہو گیا
25:24تو لیکن اصل جو
25:26اللہ دی اسلام نے
25:28اللہ کے عبیب نے جو تصور دیا ہے
25:30وہ ہے
25:31ایمان والے اصل کامیاب ہو گئے
25:36کیونکہ انہوں نے وہ عامال کیے
25:37جو عبدی زندگی میں کام آنے والے ہیں
25:40تو اب اس میں سب سے پہلی چیز آ جاتی ہے
25:42ایمان میں پختہ ہونا
25:43کہہ دو کہ میرا رب اللہ ہے
25:48اور پھر اس پر
25:50ڈٹ جاؤ قائم ہو جاؤ
25:51پھر تمہارے عامال میں
25:53تمہارے کردار میں
25:54تمہارے عامل میں وہ بات نظر آئے گی
25:56تو کامیابی یا آخرت کے لئے جو تیاری کی
25:59سب سے پہلی بنیادی ضرورت ہے
26:01وہ عقائد میں مضبوط ہونا
26:03ایمان میں پختہ ہونا
26:04یقین
26:05نکامل رکھنا
26:06اللہ پر
26:07اللہ کی عبیب پر
26:08قرآن و
26:08احادیث پر
26:10اور سمجھ جانا
26:11کہ یہ برحق ہے
26:12یہی حقیقت ہے
26:13جو بات آ گئی ہے
26:14جس چیز کا حکم ہو گیا ہے
26:16اس سے بجا لانا ہے
26:17اور جس چیز سے روکا گیا ہے
26:19اس سے رکنا ہے
26:20یہ اطاحت الہی
26:21اطاحت رسول
26:22صلی اللہ علیہ وسلم
26:23اب اپنی عقل کو نہیں لانا
26:25بیچ میں
26:26سر تصریم خم ہے
26:27جو مزاجہ یاد میں
26:29جب حکم آ گیا ہے
26:30تو بجا لانا ہے
26:31پھر شک میں نہیں پڑنا
26:33پھر اپنی عقل کے گوڑے نہیں دوڑا
26:35جب یہ مان لیا
26:36کہ وہ مالک ہے
26:37میں تو اس کی مملوک ہوں
26:39وہ خالق ہے
26:40میں تو مخلوق ہوں
26:41تو وہ رکھتا ہے
26:43تصرف رکھتا ہے
26:44اور وہ تصرف کرے
26:45وہ مجھے یہ سعادت دے
26:47تو یہ سعادت مندی کی بات ہوتی ہے
26:50کہ بندہ اطاعت میں رہے
26:51جیسا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
26:55آپ کا فرمانہ
26:56اللہ کا فرمانہ مبارک ہے
26:58اور آپ کے اخلاق
26:59اخلاق کے الائیاں ہیں
27:01تو ان پر چلنا
27:02ہمارے لئے لازم ہو گیا
27:04تو ایمان کے بعد آتا ہے
27:06اطاعت الائی اور اطاعت رسول
27:07جس میں حقوق اللہ میں
27:09سب سے پہلے نماز آتا ہے
27:10سور مومنون میں
27:11اللہ نے وہ نشانیاں بتائیں
27:13کامیاب والوں کے لئے
27:14کہ انہوں نے آخرت میں
27:16جو کامیاب ہو گئے
27:17انہوں نے ایمان کے بعد ذکر آتا ہے
27:19کہ نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں
27:21نمازوں میں خشوق سے کام لیتے ہیں
27:23اور اس کا علماء یہ کہتے ہیں
27:25کہ نمازوں کی حفاظت
27:27اور نمازوں میں خشوق کا قائم ہونا کیا ہے
27:29کہ آپ جب اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوں
27:31تو حضوری کی کیفیت ہو
27:33آزا آپ کا وجود
27:35آپ کا پرسکون حالت میں ہوں
27:36آپ کا دھیان
27:38اگر دنیا کی طرف ہی لگا ہوا ہے
27:39تو آپ پرسکون نہیں ہو سکتے ہیں
27:41ابھی میں نے یہ کرنا ہے
27:41ابھی میں نے کپڑے دونے
27:42ابھی میں نے برطن دونے
27:43اب فلاں کام کا کیا ہوا
27:45دروازہ بچا ہے
27:46کون آیا ہے
27:46کون گیا ہے
27:47سارا دھیان جب دنیا کی طرف ہو
27:49اس کا مطلب ہے
27:50کہ نماز کی حفاظت نہیں ہو رہی
27:52ایک شخص نماز پڑھتا ہے
27:54حضرت عمر رضی اللہ عنہ
27:55انہوں نے دیکھ رہے ہیں
27:55وہ جلدی جلدی رکوع کرتا ہے
27:56جلد جلدی سجدہ کرتا ہے
27:58تو جب اس نے سلام پھیرا
27:59تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا
28:01تو نے اللہ کے حق میں تطفیت کر دی
28:04یعنی حق میں کمی کر دی
28:05جو تمہیں حق ادا کرنا چاہیے تھا
28:08تو نے حق ادا نہیں کیا
28:10تو نماز کی نگبانی بھی یہ ہے
28:12کہ وقت پر ادا کی جائے
28:13ہمیشہ ادا کی جائے
28:14پھر نماز گناہوں سے بچاتی ہے
28:18تو ادنا سے ادنا غلطی سے بھی
28:20بچنے کی کوشش کی جائے
28:21فاشی اور اریانیت سے بچاتی ہے
28:23بےہیائی سے بچاتی ہے
28:24تو اس کی نگبانی کرو
28:26ان چیزوں کے قریب مت جاؤ
28:27تاکہ نماز ایک نماز سے اگلی نماز تک
28:30پھر دلے دلائے ہو جاؤ
28:31پھر صاف ہو جاؤ
28:32پھر اس کے بعد جن چیزوں کی
28:34بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے
28:36وہ ہے ہماری اخلاقیات
28:37اور ہماری معاشرتی زندگی
28:39جب بھی کسی کے ساتھ
28:40معاملہ درپیش آئے
28:41تو ہمیشہ یہ ذہن میں رکھو
28:43کہ دوسرے کو فائدہ پہنچیں
28:44یہ ہے
28:46سلف لیس ہو جانا
28:47کہ دوسرے کو فائدہ مجھ سے پہنچیں
28:50میری علم سے
28:52میری وجود سے
28:53میری طاقت سے
28:54میری مال سے
28:55جو کچھ میرے پاس ہے
28:57اس سے میں کسی طرح
28:59دوسرے کو نفع بخشی دے سکوں
29:00تاکہ اللہ ہم کچھ سے خوش ہو جائے
29:03اولاد چل رہا ہے
29:03اس کا تو ابھی
29:04ہاں جی
29:04خود غرضی کا ایسا دور ہے
29:06بین بھائیوں کے خلاف
29:08بھائی بینوں کے خلاف
29:09ماں باپ
29:10اولاد کے خلاف
29:11اولاد ماں باپ
29:12عجیب نفسہ نفسی کا عالم ہو گیا ہے
29:15تو ہونا کیا چاہیے
29:16اس کے برعکس
29:17کہ جب بھی دنیا کی بات آئے
29:20تو آپ مخلوق کو نہ دیکھو
29:22اس خالق کو دیکھو
29:23اور اس کی رضا کے لیے
29:24دوسروں کو فائدہ کرتے چلے جاؤں
29:26حضور نے بھی فرما دیا
29:28خیر الناس مہین فہو ناس
29:30بہترین شخص وہ ہے
29:31جس سے لوگوں کو نفع پہنچے
29:33اس میں صلح رحمی
29:34رشتہ داروں سے بہترین سلوک
29:36مہمان نوازی
29:37کوئی مہمان آ جائے
29:38تو ماتے پہ بل نہ آئیں
29:40سوچ میں فکر نہ آئے
29:41پریشانی نہ آئے
29:47پھر اسی طرح اخلاقیات کے
29:49بنیادی اصول سورے
29:50اجرات میں دے دیئے گئے
29:51مزاق نہ اڑاؤ
29:53غیبت نہ کرو
29:54کسی کے ساتھ برے طریقے
29:56بدگمانی نہ رکھو
29:57ان چیزوں سے بچو
29:59یہ کیا ہے
29:59اخلاقیات کو
30:00بنیادیں فرام کرتی ہیں
30:01کہ جس سے انسان
30:03جب دوسرے سے ملتا ہے
30:04تو اس کے اندر
30:04منافقت نہیں ہوتی
30:06اس کے اندر
30:06بغز اور کینہ نہیں رہتا
30:08اس کا جب مقصود ہی یہ بن گیا
30:10کہ میں اپنے رب کو راضی کرنوں
30:12میرے سرکار خوش ہو جائیں
30:13تو یہ وہ آمال ہیں
30:15جو دیکھنے میں
30:16معمولی لگیں گے
30:17مگر روز اے احمد
30:19روز آخرت
30:20یہ کام آنے والی
30:21بے شک
30:21یہ کبھی ضائع
30:23نہیں ہونگی
30:24عورت وہ بدکار ہے
30:26کتے کو پانی بلا دے
30:27تو اس کی بخشی شک جائے
30:28تو جب آپ انسانوں کے کام آ رہے ہیں
30:31تو الخلق و ایال اللہ
30:33مخلوق اللہ کا کمبہ ہے
30:35تو مخلوق کے ساتھ بہتری
30:37بھلائی کرنا
30:38ہر وقت یہ سوچنا
30:39یہ بہت خیر کا عمل ہے
30:41اور اکوک اللہ ہمیں
30:42نمازوں کی فازت
30:44زکاة کی
30:44روزوں کی
30:45بے شک
30:46کتنا کریم وہ پروردگار عالم ہے
30:48کتنا حسین ہمارا دین ہے
30:51دین اسلام ہے
30:52سب کچھ تو بتا دیا
30:54کھول کھول کر آیات بیان فرما دی ہیں
30:57بس ہم عمل ہی نہیں کرتے
30:59شادی آپ ہمیں ساتھ موجود ہیں
31:00قیامت کے روز
31:01سب سے پہلے
31:03کن لوگوں کا فیصلہ ہوگا
31:05یہ بتائیے
31:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:08اپنے اس سوال سے پہلے
31:11میرے ذہن میں
31:12ایک حدیث مبارکہ
31:13عقلی صلی اللہ علیہ وسلم کی
31:14مفہومم
31:14اور وہ میں یہاں چاہتی ہوں
31:16کہ وہ اس وقت کی ضرورت ہے
31:17کہ وہ یہاں بیان کرنی چاہیے
31:18کہ عقلی صلی اللہ علیہ وسلم
31:20صحابہ کرام کی مجلس سجی بھی تھی
31:21عقلی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:23ایک شخص کے تین بھائی تھے
31:25اس پر نزہ کا وقت آیا
31:26تو اس نے اپنے پہلے بھائی کو بلایا
31:28اور پوچھا
31:28کہ میں مر جاؤں گا
31:29میرے ساتھ کیا کروگے
31:30کہا تم مر گئے
31:32تو تم ایک طرف
31:33اور میں ایک طرف
31:34تو صحابہ کرام
31:35علیہ میری داغت نے ارجی پیش کی
31:36اور مسل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:37اس بھائی سے تو
31:38کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہیے
31:39عقلی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:40اس نے اپنے دوسرے بھائی کو بلایا
31:42اور پوچھا
31:43میں مر گیا
31:43کہا تم مر گئے
31:45تو میں تمہارے قفن دفن کا انتظام کروں گا
31:47نماز جنازہ پڑھوں گا
31:49جیسے لوگ دفنانے جاتے ہیں
31:50دفناؤں گا
31:50واپس آتے ہیں
31:51واپس آ جاؤں گا
31:52پھر تیسرے بھائی کو بلایا
31:53پوچھا کیا کرو
31:54کہا تم پر نظر کا وقت ہوگا
31:56تمہیں کلمہ یاد دلاؤں گا
31:57تمہاری مدد کروں گا
31:58پھر تمہارے قفن دفن کا انتظام
32:00سارے معاملات
32:01قبر میں لوگ دفنائیں گے
32:02come back we can have to come back
32:06and come back
32:07and tungst atheism
32:08he goes to try to have to come back
32:09in the sight of Allah
32:11and you know
32:13that was your first time
32:16he wasстро
32:17a person
32:20was far
32:21he was long
32:22his face
32:23i have to understand
32:25but he has made
32:27his power
32:30he is
32:31جو قبر میں بھی اس کے ساتھ جائیں گے اور آگے کی منازل کو بھی آسان کرتے چلے جائیں گے
32:36تو اس جہاں میں رہتے ہوئے جب ہم نیک عمال کرتے ہیں
32:40تو وہ ہمارا آسرہ بنتے ہیں
32:42کیونکہ یہی سے ساری تیاری کر رہے ہوتے ہیں
32:44اب جہاں تک یہ بات ہے کہ سب سے پہلے قیامت میں کن لوگوں کا حساب ہوگا
32:48تو ابتدان بھی میں نے یہ بات پیش کی تھی
32:50اور اب بھی کہ اگر ہم حقوق اللہ میں سے دیکھیں
32:52تو عبادت کا
32:54یعنی دیکھیں چند پیرائے میں ہم اس کو دیکھتے
32:56اگر حقوق اللہ میں سے دیکھیں
32:58عبادت کے معاملے میں تو نماز کا پہلا سوال ہے
33:00حقوق العباد میں دیکھیں
33:02اس پیرائے میں دیکھیں
33:03تو جس نے خون ناحق کیا
33:05اس کا سوال کیا جائے گا
33:07اور کچھ لوگوں کا حساب پہلے
33:09اس لیے کیا جائے گا
33:11کہ وہ عبرت کا نشان بنیں گے
33:13یعنی اگر ان میں ہم دیکھیں
33:15تو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
33:18تین اشخاص پیش ہوں گے
33:21پہلا شہید پیش ہوگا
33:23اللہ رب العزت فرمائے گا
33:25کہ تمہیں دنیا میں نعمت دین تھی کیا کیا
33:28تو وہ یہ کہے گا
33:29کہ میں نے رب تیرے راہ میں جہاد کیا
33:32اور میں شہید ہو گیا
33:33اللہ رب العزت فرمائے گا
33:35کہ تُو میری رضا کے لیے شہید نہیں ہوا
33:37تو جن کو دکھانے کے لیے شہید ہوا تھا
33:40کہ جو کہیں تُو شہید ہوا
33:41انہوں نے کہہ دیا وہ بات ختم ہو گئی
33:43تو موکے بل گھسیٹ کے جہنم میں ڈال دیا جائے گا
33:47پھر دوسرا وہ صدقہ کرنے والا
33:50کہ اللہ رب العزت فرمائے گا
33:51اس کے ساتھ بھی یہ ماملہ
33:52کہ وہ اس نے بھی جو یہاں پر صدقہ کیا ہوگا
33:55وہ لوگوں کی واہوا کے لیے
33:56تو اللہ رب العزت فرمائے گا
33:58پھر تیرہ عجر پھر انہی کے پاس ہے
33:59اور انہوں نے دے دیا اپنا عجر
34:01تو جہنم میں ڈال دیا جائے گا
34:02اور تیسرا وہ عالم
34:04کہ جو لوگوں سے واہوا کرنے کے لیے
34:06واضح نصیت کرے
34:07اور ان سے واہوا سمیٹے
34:08تو پھر ان کا بھی عجر وسیع ہی تاکہ
34:10اللہ رب العزت کی بارگاہ میں نہیں ہے
34:12تو یہ وہ کچھ اشخاص ہے
34:13کہ جن کا پہلے لیا جائے گا
34:15کہ لوگوں کے لیے عبرت کا نشان بنے
34:16ورنہ پہلے درجے پر
34:18جو حساب و کتاب کا درجہ
34:20آپ نے بھی بہت خوبصورت انداز سے بتایا
34:22تو نماز
34:23جن کے جو نمازی متقین پر حیثگار ہیں
34:27ان کے حساب و کتاب ہیں
34:28پھر حقوق العباد میں
34:29جنہوں نے
34:30دیکھیں اس جہاں میں رہتے ہیں
34:32جنہوں نے زیادتی کی ہے
34:33یا جنہوں نے
34:34جو مظلوم رہے ہیں
34:36حساب دونوں کا ہونا ہے
34:38مظلوم کا بھی ہونا ہے
34:39اور ظالم کا بھی ہونا ہے
34:40اس بارگاہ میں
34:41بس فرق یہ ہے
34:42کہ جب مظلوم کی آہ کے درمیان
34:44کوئی پردہ ہائی نہیں ہوتا
34:46تو وہ اس بارگاہ میں
34:47عجر جب طلب کرتا ہے
34:48تو پھر اس کا بدلہ
34:49اللہ رب العزت لیتا ہے
34:50کہ ظالم کی نیکیاں
34:52مظلوم کو دے دی جاتی ہیں
34:53مظلوم کے گناہ ظالم کو دے دی جاتے ہیں
34:55تو یہ ترطیب ہے
34:57کہ اللہ رب العزت
34:58ہمیں اس جہاں میں رہتے ہوئے
35:00بس یہی دعا ہے
35:01کہ انسان بے شک خطا کا پتلہ ہے
35:04لیکن اس کی رحمت کاملہ
35:05اتنی وسیع ہے
35:06کہ جب صدق دل سے
35:08اس بارگاہ میں
35:09حاضر ہوتے ہیں
35:10اور اس دل سے حاضر ہوں
35:12کہ آپ کو یہ پتہ ہو
35:13کہ میں نے کسی کا دل نہیں دکھایا
35:16میں نے کسی کے لیے
35:17کوئی مشکل کھڑی نہیں کی
35:19کسی کے لیے
35:19کوئی پریشانی کا باعث نہیں بنا
35:21تو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
35:23گڑ گڑا کر استغفار کریں
35:24کہ رب قدم قدم پہ گناہ ہو جاتے ہیں
35:27تو مجھے معاف کر دے
35:28تو اللہ رب العزت غفور و رحیم ہے
35:30وہ معاف کر دے
35:31تب بے شک
35:32حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے نا
35:33کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
35:36قبرستان میں جنازے میں موجود
35:38جنازے پہ کسی کے موجود ہیں
35:40قبر کے پاس
35:40صحابہ رضوان اللہ علیہ مجمعین فرماتے ہیں
35:43کہ آپ رو رہے ہیں
35:44یہاں تک کہ سامنے کی جو مٹی ہے
35:46وہ آنسوں سے تر ہو گئی
35:48تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
35:50نے کیا اشارت فرمایا
35:51کہ اے میرے بھائیوں
35:53صحابہ سے مخاطب ہو کر فرمایا
35:55اے میرے بھائیوں
35:55تم بھی اس طرح کے دن کے لئے
35:58تیاری کر لو
35:59تو تیاری کرنی ہے جناب
36:01ہمیں اس دن کی
36:02کہ جب ہمیں بھی قبر میں اتارا جائے گا
36:05ہمارا بھی حساب و کتاب ہوگا
36:07اور ہمیں بھی اپنا حساب و کتاب کے بعد
36:09ہمیں بتایا جائے گا
36:10کہ کیا ہمارا انجام ہوگا
36:12اللہ اکبر
36:12کوئی کلیک کیا میسیج دینا چاہیں گی
36:14ڈاکٹر صاحبہ
36:15آپ ابھی بات کر رہے تھے
36:16تو وقت نزا کا قیال آیا
36:18موت کا قیال آیا
36:19دیکھیں اس لمحے آزاد جواب دے جائیں گے
36:22نگاہیں پتر آ جائیں گی
36:24زبان گنگ ہو جائے گی
36:25انسان کسی کو کہہ نہیں پائے گا
36:27تو وہ وقت بڑا کڑا ہوتا ہے
36:29تو یہ دعا کرنی چاہیے
36:30شہادت کی موت ملے
36:40شہادت کی موت ملے
36:44آپ نے بات کی
36:45کہ شہادت کی موت ملے
36:46اسی بات کو میں بھی کنٹینیو کروں گی
36:49کہ آقا علی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک کا مفہوم ہے
36:51کہ جو محبت اہل بیعت میں
36:54جہاں سے گیا
36:55تو وہ عام موت نہیں گیا
36:56بلکہ شہادت کی موت میں گیا
36:58تو اللہ رب العزت ہمیں
37:00اپنے عامال کو درست کرنے کی توفیق عطا فرمائے
37:04اور اس جہاں کی تیاری ہر دم
37:06ہر وقت کو یہ سمجھیں
37:07کہ نہ جانے کس وقت ہماری روح کب سوجائے
37:09بے شک
37:10بے شک
37:10بے کمال کرنے کی توفیق
37:11الہی آمین
37:12الہی آمین
37:13دونوں مہمان شخصیات کی آمد کا شکریہ دا کروں گی
37:15ڈاکٹر صاحبہ آپ تشریف لائیں
37:17سادیہ آپ تشریف لائیں
37:18بس حاصل کلام کیا ہے
37:20آج کا جو موضوع خاص ہے
37:22اور موضوع خاص میں بار بار اسے کیوں کہہ رہے ہوں
37:25کیونکہ بس ہماری زندگی کا مقصد یہی ہے
37:27اس دنیا میں ہمیں بھیجا گیا ہے
37:29آخرت کی تیاری کے لیے
37:31تو بات ہوئی نا
37:32کہ جناب دو تین چیزیں یہاں پر
37:34میں ضرور کہنا چاہوں گی
37:36کہ ایک تو بے جا
37:37بوجھ نہ لادیے
37:38سفر کی بات ہوئی نا
37:39کہ مقتصر ہم اپنا اسباب جمع کریں گے
37:41تاکہ ہمیں سفر پر جانے میں
37:43مشکل نہ ہو
37:44خاص خاص چیزیں
37:45تو بس بے جا
37:46اپنے کاندھوں پر بوجھ لادنے کی کیا ضرورت ہے
37:49آپ یہاں پر آئے ہیں
37:51ایک مسافر کی طرح
37:52اور پروردگارِ عالم کتنا کریم ہے
37:54اس نے دنیا میں ہمیں جن چیزوں سے منع فرمایا ہے نا
37:58آخرت میں ان چیزوں کو دینے کی ہمیں
38:01اللہ رب العزت نے خوشقبری سنائی ہے
38:03تو بس یہ جان لیجے
38:04سب سے پہلے یہ یقین کر لیجے
38:06کہ ہمیں یہاں سے رخصت ہونا ہے
38:09اس کے ساتھ ہی اپنی مذبان
38:10سیدہ زینب کو دیجے کا اجازت
38:12السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended