Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Saudi Arabia has started Mono Rail Project. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments

Category

🏖
Travel
Transcript
00:00حاج اور عمرہ پر جانے والوں کے لیے خوشخبری یہ ہے
00:03کہ سعودی حکومت ایک مونو ریل منصوبے کا آغاز کرنے لگی ہے
00:08جو آپ کو غارے سور میں تین منٹ تک پہنچا دے گی
00:13جبکہ یہی پیدل سفر جو ہے وہ دو گھنٹوں پر مشتمل ہے
00:17تو اگر یہ مونو ریل منصوبے کا آغاز ہو جاتا ہے
00:21تو پوری دنیا سے جو مسلمان غارے راہ غارے سور اور دیگر مذہبی مقامات کو دیکھنے جاتے ہیں
00:28تو یہ تھوڑا کٹھن اور مشکل سفر ہے جو دو گھنٹوں پر مشتمل ہے
00:33تو کم ہو کر اس کا دورانیاں تین منٹ پر آ جائے گا
00:36ویسے بھی سعودی حکومت کے باقی جو اقدامات آزمین آج کو لے کر اور عمرہ ظاہرین کو لے کر ہیں
00:44وہ قابل استائش ہیں
00:46ہر وہ کوشش کی جاتی ہے کہ اللہ کے گھر کے جو مہمان لوگ بنیں
00:51ان کے لیے حج کے درمیان بھی زیادہ سے زیادہ آسانیہ پیدا کی جائیں
00:56عمرہ کے درمیان بھی زیادہ سے زیادہ آسانیہ پیدا کی جائیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

0:59