00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن بی سعید رضی اللہ تعالی عنہو قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في الحديث
00:10وَإِذَا أَتَيْتَ عَلَى حَائِطِ بُسْتَانِ فَنَادِيَ صَاحِبَ الْحَائِطِ ثَلَاثَا فَإِنْ أَجَابَكَ وَإِلَّا فَكُلْ
00:20رواح وحمد
00:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:24جب تم کسی باغ میں آؤ
00:27تو باغ کے مالک کو تین مرتبہ آواز دو
00:30اگر تو وہ آ جائے
00:32تو اس سے اجازت لو
00:33اور اگر وہ نہ آئے
00:35تو پھر کھا لو
00:36دوستو
00:39ہم باغ لگانے
00:41پودے لگانے کے متعلق بات کر رہے ہیں
00:44اور ایک روایت میں یہ بات گزری ہے
00:46کہ جو آدمی بھی کوئی درخت لگاتا ہے
00:48اور اس سے کوئی انسان جانور یا پرندہ کھا لیتا ہے
00:51تو اس کے لئے صدقہ ہے
00:52تو اس سے اگر کسی نے یہ مفہوم سمجھ لیا ہے
00:55کہ کسی بھی جگہ لگے ہوئے
00:57پھل والے درخت سے پھل کھانا
00:59بغیر مالک کی اجازت کے جائز ہے
01:01تو یہ مفہوم غلط سمجھا گیا ہے
01:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:06نے ہر چیز کے مکمل آداب بیان فرمائے
01:08اس لئے حضور نے ارشاد فرمایا ہے
01:11کہ کسی دوسرے کا حق
01:12بھلے ہی وہ ایک مسواک
01:14ایک درخت کی چھوٹی سی تہنی ہی کیوں نہ ہو
01:17وہ لینے کی قطعان اجازت نہیں ہے
01:20لہذا
01:21کسی کے باغ کا پھل
01:23بغیر اجازت کے توڑنا یہ قطعان
01:26جائز نہیں ہے
01:27ہاں اگر کوئی آدمی کسی باغ میں
01:29پھل خریدنے کے لئے گیا ہے
01:31یا کوئی دور سے آیا ہوا مسافر ہے
01:33اور وہ وہاں سے گزر رہا ہے
01:35تو وہ بھی باغ میں جا کے
01:37مالک کو آواز دے
01:38اس کو دیکھے تلاش کرے
01:40پھر اگر مالک نہ ملے اور
01:42اس کو بھوک زیادہ لگی ہوئی ہے
01:44ضرورت مند ہے اور کہیں دور سے آیا ہے
01:47تو پھر اس کے لئے اجازت ہے
01:48کہ وہاں سے ایک آدھ پھل توڑ کے کھا سکتا ہے
01:51بس اتنا سا
01:53لیکن اگر کوئی آدمی مالک سے چوری
01:55مالک وہاں موجود ہے
01:56اور یہ چوری کر رہا ہے
01:58تو یاد رکھئے
01:58پھل چوری کرنے والا
02:00اسی طرح کوئی قیمتی چیز
02:02چوری کرنے والا
02:03دونوں چور ہی شمار ہوں گے
02:05اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:09نے چور کے بارے میں فرمایا ہے
02:11کہ چور لا یسرق
02:13سارق
02:13ہین ایسرق
02:14وہوا مومن
02:15جب چور چوری کر رہا ہوتا ہے
02:17تو اس کا ایمان اس سے نکل جاتا ہے
02:19تو اس لئے بھائی درخواست ہے
02:21دیکھا یہ گیا ہے
02:22کہ بہت سارے
02:23وزادار لوگ
02:25وہ اس کو گناہ ہی نہیں سمجھتے
02:27کسی باغ سے
02:28پھل چوری کر لینا
02:30توڑ لینا
02:30رات کو بہت سارے لوگ
02:32دوست گپشک لگانے کے لئے بیٹھ گئے
02:34پھر مشورہ ہوا
02:34اچھا فلا جگہ سے
02:35پھل توڑ کے لاتے ہیں
02:37اور پھل توڑ کے کھا لیے
02:38بغیر مالک کی اجازت کے
02:40یاد رکھیں
02:41یہ چوری ہے
02:42ناجائز ہے
02:42حرام ہے
02:43تو اس لئے ہمیں
02:45اس سے بچنا چاہیے
02:46اور
02:47اللہ تعالی نے جتنی وساط
02:49اور گنجائش دی ہے
02:50اتنا خرید کر
02:51پھل کھانا چاہیے
02:52کسی کے باغ سے
02:53بغیر اجازت کے
02:55پھل کھانا جائز
02:56نہیں ہے
02:57السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments