00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:02عن anasin r.a. عنhu قال
00:05قال Rasulullah sallallahu alayhi wa sallam
00:08ما من مسلم يغرس غرسا أو يزرع زرعا
00:13فيأكل منه طير أو إنسان أو بهيمة
00:17إلا كان له به صدقا
00:19رواح البخاري
00:21نبي کريم sallallahu alayhi wa sallam
00:24نے ارشاد فرمایا
00:25کوئی بھی مسلمان جو ایک درخت کا پودا لگائے
00:28یا کھیتی میں بیج بوئے
00:30پھر اس میں سے پرندے انسان یا جانور کھاتے رہیں
00:34تو یہ اس کے لیے صدقا ہے
00:36دوستو دینِ اسلام دینِ فطرت ہے
00:41اسی لیے اس میں عبادات کے دائرہ کو بہت وسیع رکھا گیا ہے
00:45ہر وہ کام جس سے مخلوقِ خدا راحت پائے
00:50جس سے مخلوقِ خدا کو فائدہ پہنچے
00:52اس کو عبادت قرار دیا گیا ہے
00:54انہی کاموں میں سے ایک کام درخت لگانا ہے
00:57کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:59نے درخت لگانے کو صدقا قرار دیا ہے
01:02اس لیے کہ درخت لگانے سے مخلوقِ خدا کو فائدہ پہنچتا ہے
01:07کہ انسان درخت کے سائے میں بیٹھتے ہیں
01:09پرندے اس پر ٹھکانہ بناتے ہیں
01:11جانور اس کے سائے میں بیٹھتے ہیں
01:13اس کے پتے کھاتے ہیں
01:14اس لیے حضور علیہ السلام نے درخت لگانے کو صدقا قرار دیا ہے
01:19حضرتِ معاذ رضی اللہ تعالیٰ نے بیان فرماتے ہیں
01:22کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی بات کو قدرِ تفصیل کے ساتھ
01:26ایک دوسری روایت میں بیان فرمایا
01:28من غرص غرصا فی غیر ظلم
01:32جو آدمی درخت لگاتا ہے
01:35پودا لگاتا ہے
01:36لیکن ظلم میں نہیں
01:37تعدی اور ظلم کے بغیر
01:38ظلم و تعدی کا کیا مطلب ہے
01:40کسی کی جگہ پہ قبضہ کیا
01:42اور وہاں درخت لگا دیئے
01:43کہ مجھے صدقا کا ثواب ملے گا
01:44یاد رکھیے قطعان اس طرح ثواب نہیں ملے گا
01:47اسی طرح کوئی آدمی یہ سوچ رہا ہے
01:48کہ میں کسی کی جگہ پہ قبضہ کر کے مسجد بنوا دوں
01:51کسی کی جگہ پہ قبضہ کر کے مدرسہ بنا دوں
01:53تو اس کو کبھی بھی ثواب نہیں ملے گا
01:56جب ظلم کے ساتھ کسی کام کو کیا جائے
01:58تو یاد رکھیے اس میں ثواب نہیں ہے
02:00اس لیے ایسی جگہ پہ درخت لگائیں
02:03جو ہماری اپنی ملکیتی جگہ ہے
02:05یا جہاں اجازت دی گئی ہے درخت لگانے کی
02:08تو درخواست ہے
02:09ہر بھائی اور بہن جس تک یہ پیغام پہنچ رہا ہے
02:13ایسی جگہ جو آپ کے گھر میں ہے
02:14یا ایسی جگہ جہاں اجازت دی گئی ہے
02:17وہاں پودہ لگائیے
02:18پھر مستقل اس پودے کی آبیاری کیجئے
02:21اس کا دھیان کیجئے
02:22اس کے گردبار لگائیے
02:23کہ ابھی سے جانور اس کو کھا نہ لیں
02:26جب یہی پودہ درخت بن جائے گا
02:28تو یہی جانور اس کے سائے میں بیٹھیں گے
02:30اس سے فائدہ اٹھائیں گے
02:32تو ہم میں سے ہر بھائی بہن کو
02:34جس تک یہ پیغام پہنچ رہا ہے
02:36کم از کم ایک درخت
02:37ایک پودہ خود یا اپنے بچوں سے
02:40ضرور لگوانا چاہیے
02:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments