00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08من اراد الحج فلیتعجل
00:11رواہ بداود
00:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:16جو شخص حج کا ارادہ کرے
00:18اسے چاہیے کہ وہ جلدی کرے
00:21دوستو حج ایک مقدس فریضہ ہے
00:25اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:27اس کی بہت تعقید بیان فرمائی ہے
00:29اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
00:33کہ جس شخص کے پاس حج کا نساب مکمل ہو جائے
00:36پھر اس کو قطعاً تاخیر کرنے کی اجازت نہیں ہے
00:40اس کو چاہیے کہ پہلی فرصت میں حج کا پروسس شروع کر دیں
00:43صحابہ اکرام نے پوچھا
00:45وما یوجب الحج یا رسول اللہ
00:47یا رسول اللہ حج کو کونسی چیز واجب کرتی
00:49یعنی حج کا نساب کیا ہے
00:51تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا
00:54آنے جانے کا خرچ
00:56اسی طرح وہ لوگ جو زیر کفالت ہیں
00:59ان کا بھی خرچ
01:00اور سفر کی سہولت اگر میسر ہے
01:02تو حج کرنا لازم ہے
01:04دوستو ہمارے یہاں دو طریقے سے حج ہوتا ہے
01:08ایک سرکاری طور پر حج ہوتا ہے
01:10اور ایک پرائیوٹ ہوتا ہے
01:11سرکاری طور پر درہ سستہ ہوتا ہے
01:13پرائیوٹ ذرا مہنگا ہوتا ہے
01:14لیکن خلاصہ یہ ہے
01:16کہ جس شخص کے پاس وسعت ہو
01:18آنے جانے کا کرایہ مکمل ہو
01:20اور پیچھے جو لوگ رہ جائیں گے
01:22ان کا زادے سفر زادے راہ ہو
01:24اپنا ہو
01:25تو اس پر حج کرنا لازم ہے
01:27تو جس کے پاس بھی وسعت ہو
01:30اور وہ حج کر سکے
01:31سرکاری طور پر
01:31یا پرائیوٹ طور پر
01:32اس کو پہلی فرصت میں درخواست دینی چاہیے
01:35اور تیاری کرنی چاہیے
01:37کہ جب بھی اللہ کو منظور ہو
01:38فوراں نام نکل آئے
01:40اور حج کے لئے سفر ہو جائے
01:41ہمارے معاشرے میں جہاں اور بہت سارے مسائل ہیں
01:44ایک مسئلہ یہ بھی ہے
01:45کہ بہت سارے لوگ
01:46عجیب عجیب آزار کی بنیاد پر حج کو موخر کر رہے ہیں
01:49پوچھا جی آپ کو
01:50ما شاء اللہ اللہ نے وسائل دی
01:52اب حج پہ کیوں نہیں گئے
01:53انہوں نے کہا بس یار
01:53وہ ایک فیکٹری میں تھوڑی انویسٹمنٹ کر دی
01:56تو جو پیسے تھے وہ وہاں لگا دیئے
01:58اگلے سال دیکھ لیں گے
01:59مطلب فیکٹری میں انویسٹمنٹ کرنے کے لیے
02:02حج کے پیسے وہاں لگا دیئے
02:03یا جو لوگ جو پیسے حج پہ لگانے چاہیے تھے
02:06حج فرض تھا
02:07فرض چھوڑ دیا
02:08فیکٹری نہیں لگا لی
02:10تو بھائی اللہ کا شکر ادا کریں
02:12کہ اللہ نے اس قابل بنایا
02:14اور اللہ نے اتنی مالی وساط اتا کی
02:17کہ حج جیسا مقدس فریضہ ادا کیا جا سکتا تھا
02:20تو اس کو چھوڑ کے
02:21مالی انویسٹمنٹ کسی جگہ
02:23مالی نفع کے لیے اگر پیسے لگا دی
02:25اور حج نہیں کیا
02:26تو اس سے بڑی بدبختی اور کوئی نہیں
02:27اس لئے ہم سب کو چاہیے
02:29جن کے پاس وساط ہیں
02:30وہ پہلی فرصت میں ہی حج کی تیاری کریں
02:33اور درخواست وغیرہ دے دیں
02:34اور جن کو نہیں ہے
02:36وہ دعائیں کرتے رہیں
02:37کہ اللہ تعالیٰ اپنے در کے حاضری
02:38سب کو نصیب فرمائے
02:40و السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments