00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:06قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09انما یلبس الحریر فی الدنیا
00:12ملا خلاق له فی الآخرة
00:15رواح البخاری
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21دنیا میں تو ریشن وہی مرد پہنے گا
00:24جس کا آخرت میں کوئی حصہ نہ ہو
00:27دوسری روایت میں سیدنا علی رضی اللہ تعالی نے بیان فرماتے ہیں
00:32ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:35اخذ حریرا فجعلہو فی یمینی
00:37و اخذ ذہبا فجعلہو فی شمالی
00:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:43ریشن کو دائیں ہاتھ میں اور سونے کو بائیں ہاتھ میں پکڑا
00:47ثم قال پھر فرمایا
00:49انہا ذین حرام علی ذکور امتی
00:52یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں
00:56حل لعناثیم
00:58اور میری امت کی عورتوں کے لئے حلال ہیں
01:00دوستو ریشن کے پہننے سے
01:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:07مردوں کو منع فرمایا ہے
01:08اسی طرح سونے کے استعمال سے بھی منع فرمایا ہے
01:12اور وجہ اس کی یہ ہے
01:14کہ یہ دونوں چیزیں
01:15زیب و زینت کے لئے استعمال کی جاتی ہیں
01:17ریشن زیب و زینت کے لئے پہنا جاتا ہے
01:20اور سونا زیب و زینت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
01:24اور زیب و زینت عورتوں کے کرنے کی چیز ہے
01:26مرد ان کو سادگی کا حکم دیا گیا ہے
01:30اور اپنے آپ کو مضبوط بنانے کا حکم دیا گیا ہے
01:33تاکہ بوقت ضرورت میدان کارزار میں اتر سکیں
01:37بوقت ضرورت جہاد کے لئے جا سکیں
01:40اس لئے
01:41زیب و زینت کی تمام چیزوں سے
01:43شریعت نے مردوں کو دور رہنے کا حکم دیا ہے
01:46ہم سب کو چاہیے
01:48شریعت متحرہ کے مزاج کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کریں
01:52اور سادگی اختیار کریں
01:54خاص طور پر مردوں کے لئے حکم ہے
01:56کہ وہ سادگی اختیار کریں
01:57اور زیب و زینت کے تمام اسباب سے
02:00دور رہنے کی کوشش کریں
02:01السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments