00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:06قال لیس مننا من ضرب الخدود وشق الجیوب ودعا بدعو الجاہلیہ
00:13رواح البخاری
00:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:18وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو نوحہ کرتے ہوئے اپنے رخصار پیٹے
00:22گریبان پھار ڈالے اور جاہلیت کی پکار پکارے
00:26دوستو دین اسلام ایک مکمل ذابطہ حیات ہے جس میں
00:31ہر وقت کے احکامات بیان کیے گئے ہیں
00:34کسی بھی صدمہ کے وقت یا کوئی پیارا دل کے بہت قریب
00:38اگر وہ دنیا سے چلا جائے
00:39تو اس وقت کے احکام اس وقت کی ہدایات
00:42بن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے
00:45جہاں تک تو دل کے غمگین ہونے کا
00:48آنکھوں سے آنسو جاری ہونے کا تعلق ہے
00:50تو کل اس کی تفصیل بیان کر دی گئی ہے
00:52کہ وہ بالکل جائز ہے
00:54لیکن کچھ امور ایسے ہیں کہ اس وقت ان سے منع کیا گیا ہے
00:58سینہ کو بھی کرنا
00:59کپڑوں کا پھار دینا
01:00گربان کا پھار دینا
01:02جاہلیت کی بولیان بولنا
01:03نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے
01:07اسی طرح نوحہ کرنے والیوں پر
01:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لانت کی ہے
01:12اور نہ صرف نوحہ کرنے والیوں پر
01:15بلکہ ان کو خوش ہو کے سننے والیوں پر بھی
01:18لانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:19النائحہ والمستمع
01:21نوحہ کرنے والیاں
01:22اور اس کو سننے والیاں ان سب پر بھی
01:25اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:28نے ان لوگوں پر بھی لانت کی ہے
01:29جو کسی صدمہ کے وقت اپنے سر کے بال مڈوا دیں
01:32یا چیخ چیخ کر چلا چلا کر روئیں
01:34او خرقا
01:35یا وہ اپنے کپڑوں کو پھار ڈالیں
01:38نان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:39منحلقا
01:40سر کے بال مون ڈالیں
01:42او صلقا
01:42چیخ چیخ کر چلا چلا کر روئیں
01:49نہ صرف منع کیا
01:50بلکہ ایسے لوگوں پر لانت فرمائی ہے
01:53اس لیے ہم سب کو چاہیے
01:55صدمہ کے وقت
01:56کسی بھی مشکل میں جب ہم ہو
01:58یا کوئی پیارا دنیا سے چلا گیا ہے
02:00تو صبر کا دامن تھامے
02:01باقی اگر آنکھوں سے آنسو جاری ہیں
02:04دل غمگین ہے
02:05تو اس کی بات کی جا چکی ہے
02:07کہ اس کی نہ صرف اجازت دی گئی ہے
02:08بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:10سے بھی منقول ہے
02:11کہ مختلف صحابہ اکرام کی
02:13وفات کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:15نہ صرف رنجیدہ ہوئے
02:17بلکہ آپ کی مبارک آنکھوں سے
02:19آنسو بھی جاری ہوئے
02:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments