00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عنبی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08اذن تعال احدكم فلیبدأ بالیمین
00:12و اذا نزع فلیبدأ بالشمال
00:15لتكن اليمنہ اولہما تنعل
00:18و آخرہما تنزع
00:20رواح البخاری
00:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:26جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے
00:29تو دائیں طرف سے شروع کریں
00:31اور جب جوتا اتاریں
00:33تو بائیں طرف سے اتاریں
00:35تاکہ دائیں جانب پہننے میں اول ہو
00:37اور اتارنے میں آخر ہو
00:39دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:44زندگی کے تمام کاموں کے متعلق آداب بیان فرمایا ہے
00:49ان میں سے جوتا پہننے کا عدب
00:52نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا
00:55کہ جب بھی کوئی آدمی جوتا پہنے
00:57تو پہلے دائیں پاؤں پہنے
00:59پھر بائیں
01:00اور جب جوتا اتارے
01:02تو پہلے بائیں پاؤں اتارے
01:04پھر دائیں
01:05وجہ حضور نے بیان فرمائی
01:07تاکہ دائیں پہننے میں اول ہو
01:09اور اتارنے میں آخر ہو
01:11یعنی دائیں پاؤں میں جوتا زیادہ دیر تک رہے
01:15دیکھیں
01:16اس کی وجہ بہت آسانی سے سمجھ میں آنے والی ہے
01:19چونکہ جوتا ایک نعمت ہے
01:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:23ایک دوسری روایت میں ارشاد فرمایا
01:25استکثرو من النعال
01:28کسرت سے جوتا پہنا کرو
01:30کہ اللہ کی ایک نعمت ہے
01:31فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ رَاكِبًا مَّنْ تَعَلَىٰ
01:35جب تک آدمی نے جوتا پہنا ہوا ہوتا ہے
01:37حضور نے فرمایا
01:38وہ ایسے گیا گویا وہ سوار ہے
01:40یعنی جس طرح سواری پر سوار آدمی
01:43اس کو کانٹا لگنے کا اندیشہ نہیں ہوتا
01:45اسی طرح کوئی آدمی جب اس نے جوتا پہنا ہوا ہے
01:49تو اس کو کانٹا لگنے کا
01:50اسی طرح دیگر زمین سے جو
01:52کسی چیز کے لڑ جانے کا
01:54ایسے اندیشے نہیں ہوتے
01:56سوار آدمی کو
01:57ایسے ہی جوتا پہنے ہوئے آدمی کو بھی
01:59یہ اندیشیں نہیں ہوتے
02:01وہ ان چیزوں سے محفوظ ہوتا ہے
02:02اس لیے جوتا اللہ تعالیٰ کی ایک نعمت ہے
02:05جو اگر کسی آدمی کو حاصل ہو
02:08تو حضور نے فرمایا وہ جوتا پہنے
02:09اور اسی لیے کہا
02:11کہ دائیں پاؤں وہ زیادہ
02:13مستحق ہے کہ نعمت اس میں زیادہ
02:15دیر تک رہے اس لیے فرمایا
02:17جب جوتا پہنے تو پہلا دائیں پاؤں پہنے
02:19پھر بائیں اور
02:21اتارے تو پہلے بائیں اتارے پھر دائیں
02:24تو ہم سب کو
02:25تمام آداب کا خیال کرنا چاہئے
02:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments