00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02عن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في الحديث
00:09الکبر بطر الحق و غمط الناس
00:13رواہ مسلم
00:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک جگہ اتشاد فرمایا
00:19جس شخص کے دل میں ایک ذرہ برابر بھی تکبر ہوگا
00:22وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
00:25ایک صحابی نے ارس کیا
00:26یا رسول اللہ
00:27ایک آدمی یہ پسند کرتا ہے
00:34کہ اس کے کپڑے اچھے ہو
00:35اس کا جوتا اچھا ہو
00:37تو کیا یہ بھی تکبر ہیں
00:38حضور نے فرمایا
00:40اللہ خوبصورت ہے
00:44خوبصورتی کو پسند کرتا ہے
00:45جوتے کپڑے کا اچھا ہونا تکبر نہیں ہے
00:48بلکہ تکبر یہ ہے
00:50اور جو ہم نے آج پڑھا وہ بیان کیا
00:52الکبر بطر الحق و غمط الناس
00:55کوئی آدمی کسی بات کو حق سمجھے
00:57اس کو پتا ہے یہ حق ہے
00:58لیکن تکبر کی وجہ سے اس کا انکار کر دے
01:01وغمط الناس اور لوگوں کو حقیر جانے
01:04یہ ہے تکبر
01:04جوتے کپڑے کا اچھا ہونا تکبر نہیں ہے
01:07تو دوستو ہم جوتے کے متعلق احکام کچھ دنوں سے پڑھ رہے ہیں
01:11ان میں سے ایک بات یہ بھی سامنے آگئی
01:14کہ کوئی آدمی اگر اچھا جوتا پہن رہا ہے
01:16تو یہ تکبر کے علامت نہیں ہے
01:18کسی بھی اچھی چیز کا پہننا جوتا ہے
01:21کپڑا ہے
01:22شریعت نے اس کے لئے دو شرطیں رکھی ہیں
01:24ایک یہ ہے کہ تکبر نہ ہو
01:27اور دوسرا اسراف اور فضول خرچی نہ ہو
01:29تو اگر اسراف اور فضول خرچی سے
01:32تکبر سے بچتے ہوئے
01:33کوئی آدمی اچھا کپڑا
01:35اچھا جوتا پہن رہا ہے
01:36یہ تکبر نہیں ہے
01:38اسی طرح ایک روایت میں
01:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:40نے ارشاد فرمایا
01:41گو کہ اس کی سند پر بحث کی گئی ہے
01:44جب کھانا رکھ دیا جائے
01:49تو پھر اپنے جوتے اتار دیا کرو
01:51کیونکہ یہ چیز تمہارے قدموں کو
01:55زیادہ راحت دینے والی ہوگی
01:58تو اگر کسی جگہ نیچے بیٹھ کے
02:00کھانے کا انتظام ہے
02:01تو جوتا اتار دینا
02:03اور جوتا اتار کر کھانا کھانا بہتر ہے
02:05اور اگر کرسی وغیرہ پر انتظام ہے
02:07جیسا کہ شادی ہالز ہوئے
02:09یا کسی اور جگہ پہ ہوتا ہے
02:10تو وہاں جوتا پہن کر بھی
02:13کھانا کھانا
02:13چائز ہے کھانا کھایا جا سکتا ہے
02:15ہمارے ہاں جوتے کے حوالے سے
02:17ایک بات یہ بھی معروف ہے
02:18کہ کسی جگہ جوتا الٹا پڑا
02:20وہ تو رزق میں تنگی ہو جاتی ہے
02:21یا جوتا سیدھا کرنے پہ
02:23بعض جگہ پر تو
02:24دس دس نوافل کا سواب بھی
02:25بانڈا جا رہا ہوتا ہے
02:27تو یہ عوام میں کچھ باتیں
02:29مشہور ہو گئی ہیں
02:29شریعت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:32کے فرامین میں
02:32اس طرح کا کوئی تذکرہ نہیں ہے
02:34ہاں اگر کوئی آدمی
02:36وہ چوتا سیدھا کر دیتا ہے
02:38کہ یار یہ بے ترتیبی سے معلوم ہو رہی ہے
02:40تو اس کو سیدھا کر دینا چاہیے
02:41وہ اپنی جگہ پہ ایک مناسب بات ہے
02:43لیکن اس پر نوافل کا سواب
02:45یا یہ کہنا کہ
02:46رزق کی تنگی
02:47ایسی کوئی بات شریعت سے ثابت نہیں ہے
02:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments