Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Hazrat Imam Hussain (R.A) ke liye kuch mukhtasir aur pyare jumlay:

1. Hazrat Imam Hussain (R.A) Islam ke sacha surma thay.

2. Aap ne haq aur sachai ke liye apni jaan qurban kar di.

3. Karbala ka waqia sabr, shujaat aur imaan ki misaal hai.

4. Imam Hussain (R.A) ne zulm ke samne jhukna qabool nahi kiya.

5. Aap ki shahadat ne Islam ko zinda rakha.

6. Hussainiat aman, insaaf aur sachai ka paigham hai.

7. Jahan zulm ho, wahan Imam Hussain (R.A) ka naam roshni di.
Transcript
00:00ساری رات عبادت میں گزری
00:02ریاضت میں گزری
00:03تحجد کا وقت ہوا تو گھر والوں کو بلایا
00:06فرمایا دیکھنا تمہاری سی کی آواز نہ باہر آئے
00:09خبر دار
00:11سی کی آواز نہ
00:12اور امام زین العبدین سے فرمایا
00:15تو بیمار ہے تو جہاد نہیں کرے گا
00:17لیکن خیال رکھنا پیچھے
00:18اور بڑی قیمتی بات بتا رہا ہوں
00:21ہماری بیویاں کسی کے گھر میت ہو جائے
00:23تو چار دن مخار نہیں اترتا
00:25امام علی مقام نے سیدہ زینب سے فرمایا
00:28تو بڑی ہے میری بہن ہے
00:29پیچھے سارے بچے ہیں جوان ہیں
00:32ان کے حوصلے تیری ذمہ داری ہیں
00:34صبح جنگ کا تبل بجنے لگا
00:38فجر کی نماز پڑی
00:39سورت چڑھا
00:40دس محرم کا دن جمعہ کا
00:43وقت
00:44جناب سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ
00:48انہوں نے ریت پر سجدے کیے
00:49لمبے سجدے
00:51لمبی نماز
00:52سورت شمس کی آیات دوسری رکت میں پڑی
00:55تو سارا کربلا گونجنے لگا
00:57کیا انداز تکلم تھا
01:00امام اعلی مقام کا
01:01نماز مکمل ہوئی تحور بن یزید
01:04عمر بن سعد اور شیمر سے
01:06کہنے لگے واقعی حسین سے لڑو گے
01:08پتہ نہیں کون ہے
01:11قُلَّا سَعَلُكُمْ عَلَيْهِ حَاجِرًا
01:14تم نے نہیں پڑھا
01:14اِلَّا الْمَوَدَّتَ فِي الْقُرْبَى
01:16تمہاری آنکھیں باندھیں
01:17الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ
01:19سَيِّدُ شِبَابِ اَحْلِ جَنَّةِ
01:21تمہیں نہیں پتا
01:21ہنے لگا چھپ کر
01:23حکومت نظر آ رہی ہے
01:25اور بن یزید کہنے لگے
01:26پھر میرا بھی فیصلہ سنو
01:28مجھے حکومت نہیں چاہیے
01:29مجھے جنت چاہیے
01:30حکومت نہیں چاہیے
01:32امام حسین کی پہلی فتح دیکھیں
01:35اور بن یزید ایڑی لگا کے نہ
01:37یزید کے لشکر سے نکل کے
01:39امام حسین کے لشکر میں شامل ہو گئے
01:41اور پہلا شخص
01:43جس نے امام حسین کو روکا
01:44امام حسین کے نام پر
01:46پہلا فر بھی اسی شخص نے کٹایا ہے
01:48لیکن یزید کی قبر پہ
01:50لانت بھی کوئی نہیں برساتا
01:52اس کا محل تھا بہت بڑا
01:54لیکن جب لوگ کربلا میں
01:56امام حسین کو سلام کرنے جاتے ہیں
01:58تو قدموں میں
01:59حور بن یزید کا مزار بھی بنا ہوا
02:01اس کو بھی سلامی دی جاتی ہے
02:03اور اب ہم اکیلہ
02:04حور بن یزید نہیں کہتے
02:05ہم کہتے ہیں
02:06حور بن یزید رضی اللہ تعالی
02:09اب ہم اتنی تعظیم کر دیں
02:11اس حور کی
02:11جنابے
02:12امام حسین کو میدان میں کھڑا کیا گیا
02:16جہاد کا تبل بجا
02:18پہلے خدام آئے
02:20اور سن لو
02:21آج وہ
02:22پتہ نہیں بزاری سے لوگ چڑ گئے
02:24اسٹیجوں پہ
02:25بزاری سے
02:26نہ چرے پہ داڑی ہے
02:27نہ سر پہ کوئی کپڑا ہے
02:29بزاری لوگ ہیں
02:30بھاگ رہے ہیں
02:31بازو چڑھائے ہوئے ہیں
02:32بٹن کولے ہوئے ہیں
02:33تماشا بنا دیا
02:34سننے والوں کا بھی
02:35اللہ یافظ ہے
02:36وہ اسٹیج پہ
02:37اہلِ بیعت کی
02:38شان بیان کرتا ہے
02:39بھاگ کے ادھر جاتا ہے
02:40بھاگ یہ کوئی طریقہ ہے
02:41سننے والوں کا بھی
02:43عجیب انداز ہے
02:44ہر بندے کو
02:45سننے بیٹھ جاتے ہیں
02:46دین محذب ہے
02:48تہذیب والا ہے
02:49دلائل رکھتا ہے
02:51دین وقار رکھتا ہے
02:52ایسے لوگ آپ دین
02:53بیان کریں گے
02:54حضرت اس سیدنہ
02:56امام حسین
02:57رضی اللہ تعالیٰ
02:58نصوبہ جب جہاد
02:59کا وقت آیا
03:00پتہ کون کون تھے
03:01کربلا میں
03:02امام حسین کے ساتھ
03:04امام حسین کے
03:04چار بھائی تھے
03:05کربلا میں
03:06کتنے
03:07بول کے بتائیں
03:09حضرت علی کے چار بیٹے
03:11عباس بن علی
03:13جن کو حضرت عباس
03:14کہا جاتا ہے نا
03:15علمدار
03:16یہ حضرت علی کی
03:17دوسری زوجہ میں سے
03:18عباس بن علی بھی تھے
03:20اور ابو بکر بن علی بھی تھے
03:22عمر بن علی بھی تھے
03:24عثمان بن
03:25یہ حضرت علی کے
03:27بچوں کے نام ہیں
03:28یہ آپ کے شہدادے
03:30امام حسین کے ساتھ
03:31Shehid Uwe
03:31Inka Naam Ziruk Is Liyan
03:33He Liyan
03:33Inka Naam Khulafah-e-Sala-Sah
03:35Ke Naam Pe
03:35Hazreti Ali
03:37Ne Apanne Yara'o
03:37Ke Naam Pe Rukha
03:38To Dumbne Kربela
03:39Ke Medan Se
03:40Kharaj Kar Diyya
03:40Ye Tien O Shizade
03:43Hazreti Jenaab-e-Seyudna
03:45Imam-e-Husain
03:46Ke Saat Thay
03:47Yeh Bhi Shihid Uwe
03:48Hazreti Jenaab-e-Zainab
03:50Imam-e-Husain
03:52Ki Sagi Bhehen
03:52Inke Duh Bچhe
03:56Thay Aon-o-Muhamad
03:57Jab Imam-e-Husain
03:59Midan Me Janganay
04:00To Jenaab-e-Zainab
04:00Bچhom Se Kyanay
04:01Na
04:02Pahle Bhaay
04:03Nih Jaya Gah
04:03Pahle Bhanjay
04:04Jaya Gah
04:05Duh Bچhe
04:06Shahid Uwe
04:06Hazreti Qasim
04:08Bin-Husain
04:08Imam-e-Husain
04:09Ke Baiti
04:09Thay
04:10Woh Jem
04:11Midan Me Janganay
04:12To Imam-e-Husain
04:13Nihka
04:13Nih
04:13Dhamtuny
04:14Jaya Gah
04:14To Mere
04:15Bhaay
04:15Ki Nishaniy
04:15Me
04:17Jauen
04:17Ga
04:17To Hazreti Qasim
04:19Bin-Husain
04:19Nih
04:19Tawwiz
04:20Khol
04:20Ke Diy
04:20Aqabba Ji
04:21Mere Walid
04:22Nihka
04:22Khaa Tha
04:22Jib Bڑی
04:22Mushkal
04:23Aja
04:23To Tawwiz
04:24Khol
04:24Ke Dekhna
04:24To Aaj
04:25Bڑی
04:26Mushkal
04:26Aja
04:26To Mane
04:27Tawwiz
04:27Khol
04:27Aja
04:28To
04:28Aja
04:28Kha Likha
04:29Aja
04:29To Rukha
04:30Aja
04:30Tawwiz
04:31Aja
04:31Jib Khol
04:31Khol
04:31Ke Dekhha
04:32Khasim
04:35Ager
04:36Husain
04:36Phe
04:37Kudha
04:37Wikt
04:37Aja
04:38Aja
04:38Aja
04:39Aja
04:39Aja
04:39Aja
04:39Aja
04:39Aja
04:40Aja
04:41Aja
04:41Aja
05:11Aja
05:11جب میدان
05:11میں نکلے
05:12تو
05:12ہائے ہائے
05:13پتہ نہیں
05:13کہاں سے آگئی ہے
05:14امام
05:15قاسم
05:15بن حسن
05:16جب میدان
05:17میں نکلے
05:17تو
05:18تبری سے لے کر
05:19علامہ
05:19ابو
05:19سنات
05:20ساب
05:20سب کو
05:20پڑھ کے
05:21تو دیکھو
05:21تین
05:22دن کی
05:23پیاس
05:23ہے
05:24شدید
05:26آزمائش
05:26دو
05:27کھیں
05:27تکلیفے
05:27ہیں
05:28پھر بھی
05:29پہلی دفعہ
05:30جب میدان
05:30میں گئے ہیں
05:31واپس آئے ہیں
05:32انیس
05:32لوگوں
05:33کو قتل
05:33کر کے
05:33واپس آئے ہیں
05:34انیس
05:36لوگوں
05:36کو
05:36ایک
05:36بار
05:37میں
05:37کھل رہا تھا
05:37ایسے ہی
05:38تماشا
05:38بنا دیا ہے
05:39مظلوم
05:40تھے
05:40وہ تو
05:40رو رہے تھے
05:41ہر مقرر
05:42یہ کہہ رہا ہے
05:42کہ وہ تو
05:43بار بار
05:43پانی
05:44مل جائے
05:44پانی
05:45آ جائے
05:45ترس جائے
05:46خدا
05:46کا خوف
05:47کرو
05:47یہ
05:48دلیر
05:48لوگ
05:49تھے
05:49ان کی
05:50باتیں
05:50آج بھی
05:50پڑھ کے
05:51دلیری
05:51پیدا ہوتی
05:52ہے
05:52دلیری
05:53پیدا ہوتی
05:54ہے
05:54دلیری
05:54سناو
05:55قصہ خیبر
05:56کو
05:56تمامی
05:57اپنے
05:58بچوں
05:58کو
05:58علی کی
05:59داستان
06:00سن کے
06:00دلوں سے
06:01ڈر نکلتا ہے
06:02علی کی
06:03داستان
06:04سن کے
06:04دلوں سے
06:05وہ جو
06:06بچے
06:06ڈر رہے ہیں
06:06نا
06:07وہ
06:07چمگادر آگئی
06:08کاکروچ آگیا
06:10یہ خوف
06:11نکل جائے گا
06:11اگر حضرت
06:12قاسم بھی
06:12نسل کی
06:13بات سنیں
06:13درجنوں
06:14لوگ
06:15آپ نے
06:15قتل کیے
06:16ایک دفعہ
06:16کہ چاچا
06:18یزید کا
06:19لشکر
06:19تو بڑا
06:20بزدل ہے
06:20اگر چند
06:21کترے پانی
06:22میرے حلق سے
06:23گزرے
06:23تو میں
06:23سارے
06:24کٹ کے لے آوں گا
06:24آپ کے پاس
06:25چند کترے
06:26لیکن
06:27تھوڑی دیر
06:28گزری
06:28عمر بن سعید
06:30کہنے لگا
06:30اکیلے اکیلے
06:31جاؤ گے
06:31تو علی
06:32کپ ہوتا ہے
06:32یہ
06:34سب کو
06:35مار دے گا
06:35کٹھے جاؤ
06:36چاروں جانب
06:37سے تیر برسے
06:38ایک تیر لگا
06:39آکے
06:40گردن کے پیچھے
06:41بس جناب سیدنا
06:43قاسم بن حسن
06:45گھوڑے سے
06:45نیچے گیرے
06:46جناب زین
06:47حوصلہ کر کے
06:49آنسو سمیٹ
06:49کے کہنے لگی
06:50میں دیکھ رہی ہوں
06:52پردے کے پیچھے سے
06:53حسین
06:53میرے بھائی کا
06:54بیٹا گر گیا ہے
06:55جا
06:57اسے اٹھا کے لائے
06:58حضرت امام حسین
07:00ان کو اٹھا کے لائے
07:01تو امام حسین
07:02نے سینے سے
07:03لگایا ہوا تھا
07:03تو ان کے پیر
07:04ان کا قد لگتا تھا
07:05امام حسین سے زیدہ ہے
07:06اٹھا کے لائے
07:08لٹا دیا گیا
07:09امام حسین کے
07:10اپنے بڑے بیٹے
07:11میدان میں نکلنے
07:12کوئی علی اکبر
07:12نام ہے
07:13جب جن لوگوں نے
07:15حضور کو نہیں دیکھا تھا
07:16وہ جب
07:17کہتے ہیں نا
07:18ہم نے نبی پاک کا
07:19دیدار نہیں کیا
07:19تو بتاؤ کس طرح کے تھے
07:21تو بتایا جاتا تھا
07:22کہ جناب علی اکبر
07:23کا دیدار کرو
07:24ہم شبیحِ مصطفیٰ
07:26اور جب وہ
07:27گلیوں میں نکلتے تھے
07:28تو عورتیں
07:29چھتوں پہ چڑ جاتی تھے
07:30جناب علی اکبر
07:31رضی اللہ تعالیٰ
07:32انہو تلوار
07:33لے کے میدان میں نکلے
07:34جوان بیٹے دینے
07:36بڑے مشکل
07:37اوہ یارو
07:37رٹا کیا ہے
07:38یہ تو بتاؤ
07:39کہ ظالم آدمی
07:40حکمران
07:41یار یہ رٹا ہے
07:43ایک ظالم
07:45کا رستہ روکنا ہے
07:46اس رٹے کے لئے
07:48ہم شبیحِ مصطفیٰ
07:49جناب سیدنا
07:51امام علی اکبر
07:53میدان میں نکلے
07:53بڑے لوگ مارے
07:54بڑے
07:56پھر ایک تیر
07:57ان کے بھی گلے میں لگا
07:58اور جب وہ گرے نہ
07:59زمین پہ
08:01تو حضرت امام حسین
08:03دوڑ کے آئے
08:04دوڑ کے
08:05اور جب تشریف لائے
08:07تو ان کے گلے سے
08:08تیر کھینچا
08:08تو ایک جملہ لکھا ہے
08:10صاحبِ تبری نے
08:12اس نے حد کر دی
08:13کہنے لگے تیر کھینچا
08:14تو امام حسین کی آنکھوں میں
08:15آنسو آئے
08:16جانے لگے کاش جناب ابراہیم
08:18آج میرے سامنے ہوتے
08:20تو میں انہیں کہتا
08:21کہ آپ نے تو بیٹا
08:23زیبا کرتے وقت
08:23آنکھوں پہ پٹی باندھی تھی
08:25دیکھو میں کھلی آنکھوں سے
08:26بچے زیبا کرنا
08:27کھلی آنکھوں
08:29کاش جناب ابراہیم خلیل ہوتے
08:31تو انہیں کہتا
08:31جناب علی اکبر بھی شہید ہوئے
08:35حضرت علی اسگر کو تو
08:36اچانک اٹھایا تھا
08:37امام حسین
08:37باہر نکلے
08:38گردن پہ تیر لگا
08:40تو چھے مہینے کا بچا
08:41وہ بھی شہید ہوا
08:43خون اچھا اللہ
08:44اسمان کی طرف
08:44تو کا مولا دیکھ لے
08:46میں نے چھے مہینے والا
08:48بھی نہیں بچایا
08:48وہ بھی دے دیا ہے
08:50پھر حضرت ابباس کو
08:53بیٹیوں نے کہا
08:54کہ اب نہ
08:55کچھ کہتے ہیں
08:56پہلے شہید ہوئے
08:57کچھ نے لکھا بعد میں
08:58کہ اب ہم سے
08:59پانی کے بغیر نہیں رہا جاتا
09:01تو جناب ابباس
09:02پانی کا مشکیزہ لے
09:04کے نکلے باہر
09:05نکلے
09:06ایک ہاتھ کٹا
09:08دوسرے پہ مشکیزہ
09:10وہ بھی کٹا
09:11دیکھ لو میں پس منظر پہ ہوں
09:13ابھی تک
09:13میں بتا رہا ہوں
09:15کہ جہاد کس کے خلاف تھا
09:16ظالمہ
09:17مکمران کے خلاف
09:19ظالمہ
09:20کافر کے خلاف نہیں
09:21مشرق کے خلاف نہیں
09:22حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی
09:24انہوں نے
09:25ہر جگہ ایک ہی بات کی
09:27کہ یزید شرابی ہے
09:28تو بچے کٹوا دوں گا
09:30شرابی کو ووٹ
09:31یہ ایک نہیں
09:33ہر کتاب میں یہ لکھا
09:34ہر کتاب میں
09:35اور ہر مسلک کی کتاب
09:37یزید
09:38کیونکہ مجرے دیکھتا ہے
09:39رنڈیوں کا ناچ دیکھتا ہے
09:40بچے کٹوا دوں گا
09:42اس کے ہاتھ میں ہاتھ
09:43امام حسین نے فرمایا
09:45کیونکہ اللہ کی حدوں کو توڑتا ہے
09:47حقوق اللہ پامال کرتا ہے
09:49حدود اللہ
09:49بچے کٹوا دوں گا
09:51لیکن اس کے ہاتھ میں ہاتھ
09:52سارا دل خود مجرہ دیکھنا
09:54اور دس محرم کو دو دے گئے
09:56بکا کے حسینی بن جانا
09:57سارا سال خود گند مند کرنا
10:00شرابیوں کے ساتھ رہنا
10:02اور دس محرم کو دو آنسو بہا
10:04کے یاد رکھنا
10:05میں ہمیشہ کہتا ہوں
10:07پھر کہہ رہا ہوں
10:08جس کے موبائل میں گندے گانے ہیں
10:10گند دیکھتا ہے
10:11شرابی کبابی کا
10:12سپوٹر ہے بوٹر ہے
10:14یا مجرے دیکھتا ہے
10:16آتا جاتا ہے
10:17وہ یاد رکھے
10:18قیامت میں امام حسین کا ہاتھ ہوگا
10:20اس کا گریبان ہوگا
10:21ہم سے نہ رکم ہوں گے
10:23قصید یزید کے
10:24ہم لوگ تو حسین کے صیرت نگا
10:26حضرت عباس
10:28عبازو کٹا
10:29پھر پانی تو بھر لیا تھا
10:31لا نہ سکے
10:32پھر گردن کٹی تو شہید ہوئے
10:34بچوں کی بھی شعادت ہوئی
10:36پر جب ان کا لاشہ اٹھایا
10:37تو امام حسین کرنے لگے
10:39مولا
10:39اب نہ حسین کی کمر کمزور ہو گئی ہے
10:42اب کمزور
10:43اور بھائی
10:44ایک میت ہو جائے
10:46تو چار پانچ دن
10:47تو پوری آنکھیں نہیں کھلتی
10:48کیسا جری خاندان ہے
10:50تھوڑی دیر گزری
10:51تو امام علی مقام
10:52نے پٹکا باندھا
10:53سر پہ دستار باندھی
10:55مولا علی کی تلوار پکڑی
10:57نبی پاک کا امامہ باندھا
10:59اور گھوڑے پہ سوار ہوئے
11:01تو کہنے لگے
11:02زینب گھر تیرے حوالے
11:03اور میں اللہ کے حوالے
11:04گھر تیرے حوالے
11:06اور میں
11:07اور پھر امام حسین نکلے
11:09امام علی مقام نکلے
11:11راوی کہتے ہیں
11:13کہ یہ جلوہ پہلے بھی
11:14بڑے سونے تھے
11:15پر آج جو رنگ دیکھا
11:16وہ کبھی نہیں دیکھا
11:17کیا انداز تھا
11:18جدر جاتے
11:19نالہ لگاتے
11:20تو ہاتھ دو جڑ
11:21اتنے لوگ
11:22امام حسین نے کٹے
11:23اتنے کٹے
11:24پھر واپس پلٹ کے آئے
11:27اور کہنے لگے
11:28زینب ذرا پڑھ دے کے
11:29پیشے سے دیکھ
11:30تو سیئی میری بہین
11:31ان بزدلوں کو
11:32جرت ہی نہیں ہو رہی
11:33حسین کے مقابلے میں آنے
11:35ایک دوسرے کو
11:36دھکا دیتے
11:37تو جا
11:37تو جا
11:38میری کٹھے وار ہوئے
11:40یہ کون ہے
11:41کٹا ہوا
11:42لباس ہے
11:43پٹا ہوا
11:44یہ بل یقین حسین ہے
11:47نبی کا نور این ہے
11:49پھر چاروں جانب سے
11:51تیر برسے
11:51تو امام علی مقام
11:53چونکہ نماز کا وقت ہو گیا تھا
11:56اترے گھوڑے سے
11:57خون بہ رہا تھا
11:59کرم ترین ریج سے
12:00تیمم کیا
12:01سر سجدے میں رکھا
12:03اور جب
12:04شیمر آب کی گردن
12:05کاٹنے لگا
12:06تو کہنے لگے
12:07یہ ٹھہر جائے ذرا
12:07رب اسے ایک بات کر لینے
12:09اب پھر بولے
12:10امام حسین
12:11کہنے لگے
12:11مالک
12:12تو اب بتا
12:13کہ حسین سے راضی آئے
12:14کہ نہ راض ہے
12:14تو بتا
12:16پھر ایک آواز آئی
12:17یا ایتہ النفس
12:19مطمئنہ
12:21ارجئی
12:21الہ رب کی رادیت
12:23مردی
12:24فرمایا
12:25نفس مطمئنہ
12:26واپس آجا
12:27تو اللہ سے راضی ہے
12:28اللہ تجھ سے راضی
12:29امام حسین
12:30وہاں شہید ہو گئے
12:31اب یہ کافلہ
12:32امام حسین
12:33کا سر کٹ
12:34درہ دیکھنا
12:35گوھر کرنا
12:35سر کٹ کے
12:36نیدے پہ رکھا ہے
12:37جسم
12:38کربلا میں پڑا ہے
12:39عورتوں کو
12:41گھوڑوں پہ
12:41بٹھا کے لے جایا گیا
12:42یزید کے دربار میں
12:44یزید
12:45پہلے عبیداللہ
12:46ابن زیاد
12:46نے بتمیزی کی
12:47پھر یزید نے کی
12:48سعودی عرب کا
12:49ایک مولوی بول رہا تھا
12:50سعودی عرب کا
12:51ان سے بھی
12:52بڑا عشق ہے
12:53جس نے تقریب سننی
12:54ہو میرے پاس ہے
12:55ہمیں لوگ
12:56مشورے دیتے ہیں
12:57کہ جو
12:58یزید کو
12:58اچھا کہے
12:59اور حسین کو
13:00باغی کہے
13:01اس کو ہم
13:01امام مال لیں
13:02اس بے شرم
13:03بے حیاء کو
13:04جو نبی پاک کے
13:05گھرانے کے بارے میں
13:06بکے اسے امام
13:07سعودی عرب میں
13:08مسجد نبی میں
13:09درس دینے والا
13:10جس نے تقریب سننی
13:11ہو میرے پاس ہے
13:12وہ کہتا
13:13یزید تو
13:13بڑا اچھا آدمی تھا
13:15اس نے تو
13:15بڑی خدمت کی
13:16تو میں نے اسے کہا
13:17رشتے داری کرلا
13:18یزید کے ساتھ
13:19قریب ہو جاؤ
13:20شرم نہیں آتی
13:21آج بھی
13:21نبی پاک کا
13:22دل دکھاتے ہو
13:23حیاء نہیں آتی
13:24خیال نہیں آتا
13:25اور لوگ
13:27گھر میں بیٹھ کے
13:28باتیں کرتے ہیں
13:29کہتے ہیں جی
13:29جو بیت اللہ میں
13:30وہ بھی پورا
13:31ہو سکتا ہے
13:31بیت اللہ میں
13:32تو تین سو ساٹھ
13:33بوت بھی تھے
13:34وہ اچھے تھے
13:35مدینے میں
13:37تو تین سو ساٹھ
13:38منافق بھی رہے
13:39پوری سورہ
13:39منافقون
13:40نازل ہوئی
13:40وہ اچھے تھے
13:42عجیب تماشہ
13:43بنا دیا
13:43لوگوں نے
13:44مذہب کا
13:44کہتا ہے
13:45یزید نے
13:45تو بڑی خیمو
13:46تو عبیت اللہ
13:47ابن زیاد
13:47نے قتل کیا
13:48بے شرمو
13:49اگر عبیت اللہ
13:50ابن زیاد
13:50نے بھی قتل کیا
13:51تھا
13:51تو حکومت
13:52کس کی تھی
13:52تو پھر
13:53یزید نے
13:54عبیت اللہ
13:54ابن زیاد
13:55کو سزا کیوں نہیں دی
13:56بلکہ
13:58ایک جگہ
13:58دو گورنریاں
13:59دیں اس کو
13:59یہ حال کیا
14:01بلکہ سنو
14:02کہ یزید
14:03چھڑیاں مار رہا تھا
14:04چھڑیاں
14:05امام حسین
14:07کے لبوں پہ
14:07تو نومان بن بشیر
14:08سے عبیت بول
14:09پڑے
14:09کہنے لگے
14:10یزید
14:10بدبخت
14:11آت پیچھے اٹھا
14:12مجھے
14:13اللہ کی عزت
14:13کی قسم
14:14میں نے
14:15سینکڑوں بار
14:15نبی پاک
14:16کو ان ہونٹوں
14:16کو چونتے
14:17دیکھا ہے
14:18حضرت جناب
14:19زینب
14:20عورتوں کے
14:21مجمع میں
14:21پیچھے ہو کے
14:22بیٹھی ہیں
14:22یزید کے پاس
14:23جب پہنچا
14:24لشکر
14:25تو یزید
14:26کہنے لگا
14:26دیکھو اللہ نے
14:27مجھے عزت دی
14:28اور میرے
14:28مخالفوں کا
14:29کیا حال ہوا
14:30تو بی بی
14:31زینب بول پڑی
14:32اتنے صدمے
14:33سہے پر
14:34آواز توانہ
14:35جاندار ہے
14:36جاندار
14:37ہمارا کسی
14:38بندے سے
14:38جائداد کا
14:39رٹا نہیں
14:39ہم تو چاہتے
14:40عمد کٹھی ہو جائے
14:41لیکن جو بندہ
14:42نبی پاک کی
14:43ماں کو
14:43دوزگی کہے
14:44حضور کے
14:45باپ کو
14:46جہنمی کہے
14:47یزید کو
14:48امیر المومنین
14:49کہے
14:49اس کے ساتھ
14:50اتفاقے رائے
14:51کر لیا جائے
14:51یہ مذہب
14:52ہماری سمجھ میں
14:53نہیں آتا
14:55بلکل نہیں آتا
14:56قطن نہیں
14:56ہماری سمجھ میں آتا
14:57کیسے اتحاد
14:58کر لیا جائے
14:58یہاں تو میرے بھائی
15:00جو ہمارے
15:00اپا کا مخالف
15:01اس سے اتحاد
15:02نہیں ہوتا
15:02اور جو نبی پاک کے
15:03والد کو دوزگی کہے
15:04اس سے اتحاد ہو جائے
15:05کہتے ہیں
15:06جی وہ جی
15:07اتنی فرقہ واریت
15:08ہو گئی
15:08ہم کس مسجد میں
15:09جاؤں
15:09ساٹھ پارٹیاں
15:11پاکستان میں
15:11ریجسٹر ہیں
15:12جو الیکشن لڑتی ہیں
15:14کبھی کسی بندے
15:15کو ٹینشن نہیں ہوئی
15:16کہ کس کے پاس
15:16جائیں کس کے پاس
15:17نہ آ جائیں
15:17کبھی نہیں
15:18کہ وہ بھی
15:19کھڑا ہو گیا
15:19وہ بھی
15:20کوئی ٹینشن نہیں
15:21مذہب کی باری
15:22ٹینشن ہو جاتی ہے
15:23کہ اتنا بڑا
15:23مذہب ہوتا ہے
15:24بھائی غلط بندے
15:25بھی آئی جاتے ہیں
15:25بیچ میں
15:26تھوڑا پہچان کے
15:27چلنا پڑتا ہے
15:28صحیح کون ہے
15:28اور غلط ہے
15:29اور یہی تو
15:30ہمیں امام حسین
15:31نے بتایا ہے
15:31کہ مذہب کے اندر
15:33ہی تم نے شناکت کرنی ہے
15:34کہ بندہ ٹھیک کون ہے
15:35اور بندہ غلط ہے
15:36یہی تو کربلا ہے
15:38یہی تو امام حسین
15:39نے بتایا ہے
15:40کفر اسلام نہیں
15:41حق اور باطل
15:42سمجھئے گا
15:43حضرت سیدہ زینب
15:44نے جب سنا نا
15:45کہ یہ کہہ رہا ہے
15:46کہ میرے
15:46مجھے اللہ نے عزت دی
15:48تو جناب زینب بولی
15:49نامان بن بشیر
15:51کہتے ہیں بی بی بولی
15:51اتنے صدمے ہیں
15:52پر جناب زینب بولی
15:54اللہ اکبر
15:55اس انداز میں بولی
15:57کہ پہلے قرآن مجید
15:58کی آیت پڑھی
15:59کہنے لگی
15:59وَتُوِزُّ مَنْ تَشَاب
16:01وَتُوزِلُّ مَنْ تَشَاب
16:03اور پھر کہنے لگی
16:07یزید
16:08تُو بکتا ہے
16:09کہتا ہے
16:09کہ تُو عزت والا ہو گیا
16:11یہ تیری حکومت ہے
16:12چار دن گزرنے دے
16:14تجھ پہ کوئی لالت
16:15بھی نہیں برسائے گا
16:16اور میرے بھائی کا
16:17قیامت تک
16:18نمبروں میں
16:18اور خطبوں میں
16:19ذکر ہوا کرے گا
16:20وقت گزرنے دے
16:22جب جناب بی بی سینب بول
16:24رہی تھی
16:24تو حضور کے
16:24ایک نبی نا
16:25صحابی پاس بیٹھے دے
16:26جناب نامان بن بشیر
16:27کا ہاتھ ہلایا
16:28ہلا کے کہنے لگے
16:30کیا علی آگئے
16:31تو علی جی عباد لگتی ہے
16:33جبریل امی بول رہے ہوں جیسے
16:36حکمت کے گھر رول رہے ہوں جیسے
16:39دربار دمشق میں
16:41بی بی زینب کا خطاب
16:42ممبر پہ علی بول رہے ہوں جیسے
16:45میرے بھائی
16:46بس کربلا والا
16:48کافلہ تو مدینے پہنچ گیا
16:50تین سال یزید نے حکومت کی
16:53شراب عام ہو گئی
16:54مکہ پہ حملہ ہوا
16:56خانہ کعبہ کا غلاف
16:57جلا
16:57مدینے پہ اس نے عملہ کیا
17:00تین دن مسجد نبوی میں
17:02اس نے گھوڑے باندے
17:03مسجد نبوی میں
17:04شعابہ کو نکال کے
17:06اپنا اس نے امام مقرر کیا
17:08لیکن پھر امت نے اسے قبول
17:10نہ کیا
17:12پھر وہ رسوا ہوا
17:13اور آج تک وہ رسوا
17:14ہے
17:15لیکن امام حسین کا نام
17:17کل بھی زندہ تھا
17:18اور آج بھی
17:19درس یہ ہے
17:20درس یہ ہے
17:21پیغام یہ ہے
17:22پیغام یہ ہے
17:23یاد رکھو
17:25موت تیزی سے آ رہی ہے
17:27ہمارے ساتھ والے
17:29دائیں بائیں والے
17:30سب چلے گئے
17:31اسی طرح نمبر لگے گا
17:34ایک دن اعلان ہوگا
17:35ضمیر کے قیدی بن کے
17:37زندگی نہ گزارو
17:38بالکل نہ گزارو
17:40یہ تھوڑی سی زندگی ہے
17:41دنیا سیجند المومن
17:43حق بات کرو
17:44حق پہ ڈٹنا سیکھو
17:45دین سمجھو
17:47خبردار
17:48رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
17:50کے دین میں
17:51ظالم جابر
17:52فاسق فاجر کی
17:53کوئی گنجائش ہو
17:54خطر نہیں ہے
17:55اپنے آپ کو سمیٹو
17:57اپنے آپ کو سنبھالو
17:58دین میں اپنا کردار
17:59ادا کرنے کی کوشش کرو
18:01دین طلب کرتا ہے ہم سے
18:03کہ ہم نے دین کو کیا دیا ہے
18:05امام حسین نے
18:06سارا گھرانہ دین کے لیے دے دیا
18:08ہمارا جو بچہ
18:09کسی کام کا نہیں رہتا
18:10اسے مدرس سے داخل کراتے
18:12ہم نے دین اتنا کمزور کر دیا ہے
18:14کہ عالم اگر شور نہ کرے
18:16عالم اگر شور نہ کرے
18:18زور نہ کرے
18:19گھٹن والا محول ہو گیا ہے
18:21مذہب کی پوزیشن کمزور کر دی
18:23اب جہاں تک اس بات کا تعلق ہے
18:26جی فرقے ہو گئے
18:26تو میرے بھائی یہ کوئی اتنی
18:28خطرناک بات ہے
18:29یہ کوئی اتنا مشکل معاملہ نہیں ہے
18:32یہ تو امام حسین نے بتا دیا تھا
18:33کہ یزید کے طور پر
18:34ایک غلط فرقہ کھڑا ہو گیا ہے
18:36لہذا اس کا مقابلہ کرنا ہے
18:37اس میں کوئی بری بات ہے
18:39لیکن ایک سبق ہے بزرگوں کا
18:40کہ اگر سچی بات بھی نہیں کرنی
18:42تو پھر اس ممبر کا حق ادا نہیں ہوتا
18:45جو سچ بولے وہ حسینی ہے
18:47جو ظالم کے سامنے کھڑا ہو جائے وہ
18:50حسینی ہے
18:52جو مسلحت کوش ہو جو کہے
18:53ٹائم نہیں
18:54گراؤنڈ ریالٹی نہیں
18:55حالات نہیں
18:56طبیعت نہیں
18:57موقع نہیں
18:58تو ابھی امام حسین کے پیغام کو
19:00نہیں سمجھا
19:02میں بہت سارے بزرگوں کا نام
19:03اس لیے نہیں لیتا
19:04کہ لوگ ایسے نہ کہیں
19:05کہ کسی کا نام کیش کرایا جا رہا ہے
19:07لیکن میں نے سارے مناقب پڑے ہیں
19:10میں
19:11میری لائبریری میں کتابیں ہیں
19:13میں پڑتا رہتا ہوں
19:14میں سفر میں بھی ساتھ رکھتا ہوں
19:16لیکن حضرت شیخ عبدالصبور بیگ منشور
19:19ہزاروی کا شیر
19:20امام علی مقام کے مقاملے میں
19:23اس طرح کا ہے
19:23کہ مجھے سارے شائروں سے زیادہ
19:25وزنی محسوس ہوتا ہے
19:27انہوں نے کہا تھا
19:28اس شاہ مشرقین کی
19:30اس نور این کی
19:32مطلوب ہے جہاں کو قیادت حسین کی
19:35دیکھئے ذرا

Recommended