Skip to playerSkip to main contentSkip to footer

Recommended

  • 2 days ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00دیر کے نوجوان کی محبت امریکی لڑکی کو پاکستان کھینچ لائی ویڈیو سامنے آ گئی
00:04دیر کے نوجوان کی محبت امریکی لڑکی کو پاکستان کھینچ لائی سوشل میڈیا پر دونوں کی تصاویر وارل ہو گئی
00:11اپر دیر کے علاقے اشیرہی درہ صدیقہ بانڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب کی محبت میں گرفتار
00:17ایک امریکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی سوشل میڈیا پر دونوں کی تصاویر وارل ہو گئی
00:22جس کے بعد دونوں کا نیا رشتہ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا
00:26خاندانی ذرائع کے مطابق امریکی لڑکی اور دیر بالا کے نوجوان کے درمیان کئی برس سے دوستی کا سلسلہ جاری تھا
00:33جو بلاخر محبت میں تبیل ہو گیا دونوں کے درمیان رابطے سوشل میڈیا کے ذریعے قائم ہوئے
00:37اور اسی دوستی نے امریکی لڑکی کو پاکستان آنے پر آمادہ کیا
00:41امریکی لڑکی تحال اشیرہی درہ دیر بالا نہیں پہنچی تاہم وہ پاکستان پہنچ چکی ہے اور جلد ہی دیر بالا پہنچے گی
00:48مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شادی کے خواہش مند ہیں اور خاندانوں کی مشاورت سے معاملات تیکیے جا رہے ہیں
00:54دوسری جانب امریکی لڑکی اور دیر بالا کے نوجوان کی اس منفرد جوڑی پر سوشل میڈیا سارفین کی جانب سے
01:00دلچسپ تفسرے بھی سامنے آ رہے ہیں
01:03یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ کوئی غیر ملکی لڑکی فیسبک دوستی کے بعد پاکستان پہنچی ہو
01:09اس سے قبل کئی غیر ملکی خواتین پاکستانی نوجوانوں کی محبت میں پاکستان آ چکی ہے
01:14جن میں سے کچھ رشتے کامیاب اور کچھ ناکام بھی ہوئے ہیں

Recommended