00:00Surah Al-Fatihah
00:30اور تجھ ہی سے مدد چاہیں
00:31ہمیشہ ہمیں سیدھی رہ چلا
00:33ان لوگوں کی رہ
00:35جن پر تُو نے انعام فرمایا
00:37نہ ان کی جن پر تیرا غضب ہوا
00:40اور نہ گمراہوں کی
00:41Surah Al-Baqarah
00:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:48اللہ نہایت رحمت والے
00:51بے حد رحم فرمانے والے کے نام سے
00:53الف
00:54لام
00:55میم
00:56یہ عالی شان کتاب
00:58اس میں کوئی شک نہیں
00:59پرہیزگاروں کے لئے ہدایت ہے
01:01جو غیب پر ایمان لاتے
01:03اور نماز قائم رکھتے ہیں
01:05اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا
01:07اس میں سے ہماری راہ ہمیں خرچ کرتے ہیں
01:10اور جو ایمان لاتے ہیں
01:11اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا
01:14اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا
01:16اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں
01:19وہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں
01:22اور وہی فلاح پانے والے ہیں
01:24بے شک جو لوگ کفر میں راسخ ہو چکے
01:27ان کے لئے برابر ہے
01:29کہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں
01:31وہ ایمان نہ لائیں گے
01:32اللہ نے ان کے دلوں پر
01:34ان کے کانوں پر مہر سبت کر دی
01:36اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے
01:38اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے
01:41اور لوگوں میں سے کچھ وہ ہیں
01:44جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر
01:45اور قیامت کے دن پر ایمان لائے
01:47حالانکہ وہ مومن نہیں
01:49وہ اپنے خیال میں دھوکہ دیتے ہیں
01:51اللہ کو اور ایمان والوں کو
01:53اور وہ دھوکہ نہیں دیتے
01:55مگر اپنی جانوں کو
01:56اور وہ نہیں سمجھتے
01:57ان کے دلوں میں بیماری ہے
02:00پھر اللہ نے ان کی بیماری بڑھا دی
02:02اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے
02:04اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے
02:07اور جب انہیں کہا جائے گا
02:08کہ زمین میں فساد نہ کرو
02:10تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں
02:13سن لو
02:14یقیناً وہی فساد کرنے والے ہیں
02:16مگر سمجھتے نہیں
02:17اور جب ان سے کہا جاتا ہے
02:20کہ ایمان لاؤ جیسے اور لوگ
02:22ایمان لائے تو کہتے ہیں
02:24کیا ہم ایمان لائے جس طرح
02:26بے وقوف ایمان لائے
02:28سن لو یقیناً وہی بے وقوف ہیں
02:30مگر وہ نہیں جانتے
02:31اور جب مسلمانوں سے ملتے ہیں
02:34کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے
02:35اور جب اپنے شیطانوں کے پاس اکیلے ہوتے ہیں
02:38تو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں
02:40ہم تو صرف مخال کرتے تھے
02:42اللہ ان کے مخال
02:44کا انہیں بدلہ دیتا ہے
02:46اور ان کی سرکشی میں انہیں کھیشتا ہے
02:48اس حال میں کہ وہ بھٹکتے ہیں
02:50یہی وہ لوگ ہیں
02:52جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی
02:54تو ان کی تجارت نے انہیں کچھ نفع نہ دیا
02:57اور نہ وہ ہدایت یافتہ ہوئے
02:58ان کی مثال اس شخص کی طرح ہے
03:01جس نے آگ روشن کی
03:03پھر جب آگ نے اس کا آس پاس روشن کر دیا
03:06تو اللہ ان کے نور کو لے گیا
03:08اور انہیں تاریکیوں میں چھوڑ دیا
03:10کہ وہ کچھ نہیں دیکھتے
03:12بہرے گنگے اندھے
03:15پس وہ ہدایت کی طرف نہیں لوٹیں گے
03:17یا مثل بارش کے
03:19جو آسمان سے برسے
03:20اس میں تاریکیاں ہیں
03:22اور گرج اور چمک
03:24وہ داخل کرتے ہیں
03:25اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں
03:27گڑک کے سبب موت کے ڈر سے
03:29اور اللہ کافروں کو گھیرے ہوئے ہیں
03:32قریب ہے کہ بجلی ان کی نگاہیں اچک لے
03:34جب بھی ان کے لئے چمکی
03:36اس میں چلنے لگے
03:38اور جب ان پر تاریکی چھا گئی
03:40تو ٹھہر گئے
03:41اور اگر اللہ چاہتا
03:42تو ان کی شنوائی اور بینائی کو
03:45سلب کر لیتا
03:46بے شک
03:46اللہ جو چاہے کر سکتا ہے
03:50تو انہیں رب کی عبادت کرو
03:52جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا
03:55تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ
03:57جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا
03:59اور آسمان کو چھت بنایا
04:02اور آسمان سے پانی اتارا
04:04تو پانی سے کچھ پھل پیدا کیے
04:06تمہارے کھانے کے لئے
04:08تو اللہ کے لئے شریک نہ ٹھہراؤ
04:10حالانکہ تم جانتے ہو
04:11اور اگر تم شک میں ہو
04:14اس سے جو کلام ہم نے
04:16اپنے مقدس بندے پہ اتارا
04:17تو لے آؤ اس جیسی کوئی صورت
04:20اور اللہ کے سوا اپنے حمایتیوں کو بلاؤ
04:22اگر تم سچے ہو
04:24پھر اگر تم نہ کر سکے
04:26اور ہرگز نہ کر سکوگے
04:28تو بچو اس آگ سے
04:29جس کا اندھن آدمی اور پتھر ہیں
04:32تیار کی گئی ہے کافروں کے لئے
04:34اور آپ خوش خبری دیں انہیں
04:38جو ایمان لائے
04:39اور انہوں نے نیک کام کیے
04:41کہ ان کے لئے باغ ہیں
04:42جن کے نیچے نہرے بہتی ہیں
04:44جب بھی انہیں دیے جائیں گے
04:46ان باغوں میں سے کوئی پھل کھانے کو
04:48کہیں گے یہ وہی ہے
04:50جو ہمیں پہلے ملا تھا
04:51ان کو صورت میں ایک جیسے پھل دیے جائیں گے
04:54اور ان کے لئے پاک بیویاں ہوں گی
04:57اور وہ ان باغوں میں ہمیشہ رہیں گے
05:00بے شک سمجھانے کے لئے
05:02اللہ کسی حقیر چیز کی مثال
05:04بیان فرمانے سے نہیں رکھتا
05:05مچھر ہو یا اس سے اوپر
05:08پھر وہ جو ایمان والے ہیں
05:10جانتے ہیں
05:11کہ وہ ان کے رب کی طرف سے حق ہے
05:13اور جنہوں نے کفر کیا
05:15وہ کہتے ہیں
05:16کہ اللہ نے ایسی مثال سے کیا ارادہ کیا
05:19وہ گمراہی میں ڈال دیتا ہے اس سے
05:21بہت لوگوں کو
05:22اور ہدایت دیتا ہے اس سے بھتیروں کو
05:24اور نہیں گمراہ کرتا اس سے
05:26مگر صرف نافرمانوں کو
05:28وہ جو توڑ دیتے ہیں
05:30اللہ کے عہد کو اسے پکا کرنے کے بعد
05:33اور کٹتے ہیں اس چیز کو
05:34جس کا ملانے کا اللہ نے حکم دیا ہے
05:37اور زمین میں فساد پرپا کرتے ہیں
05:39وہی نقصان اٹھانے والے ہیں
05:41بھلا تم کس طرح کفر کرتے ہو
05:44اللہ کے ساتھ
05:45حالانکہ تم بے جان تھے
05:46تو اس نے تم میں جان ڈالی
05:48پھر وہ تمہاری جان نکالتا ہے
05:50اور پھر تمہیں زندہ کرے گا
05:52پھر تم اسی کی طرف لٹائے جاؤ گے
05:54اللہ وہی ہے
05:55جس نے پیدا کیا تمہارے لئے
05:57زمین کی سب چیزوں کو
05:59پھر متوجہ ہوا آسمان کی طرف
06:01تو ٹھیک ساتھ آسمان بنائے
06:03اور وہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے
06:06اور یاد کیجئے
06:08جب آپ کے رب نے
06:09فرشتوں سے فرمایا
06:10بے شک میں بنانے والا ہوں
06:12زمین میں اپنا نائب
06:13انہوں نے کہا
06:14کیا تو اس میں اسے نائب بنائے گا
06:17جو وہاں فساد کرے
06:18اور خون بہائے
06:19اور ہم تیری حمد کے ساتھ
06:21تیری تذبیہ کرتے ہیں
06:22اور تیری پاکی بیان کرتے ہیں
06:24فرمایا
06:25بے شک میں جانتا ہوں
06:27جو تم نہیں جانتے
06:28اور اللہ نے آدم کو
06:30سب چیزوں کے نام سکھا دیئے
06:32پھر ان سب چیزوں کو
06:33فرشتوں پر پیش کر کے فرمایا
06:35تم مجھے ان چیزوں کے نام بتاؤ
06:37اگر سچے ہو
06:38انہوں نے کہا
06:40تُو پاک ہے
06:41ہمیں کچھ علم نہیں
06:42مگر جو تُو نے ہمیں سکھایا
06:43بے شک
06:45تُو ہی بہت جاننے والا
06:46بڑی حکمت والا ہے
06:48فرمایا
06:49اے آدم بتا دو
06:50انہیں سب چیزوں کے نام
06:51تو جب آدم نے
06:53انہیں سب کے نام بتا دیئے
06:55فرمایا
06:55کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا
06:57کہ بے شک
06:58میں جانتا ہوں
06:59سب چھپی چیزیں
07:00آسمانوں اور زمینوں کی
07:02اور میں جانتا ہوں
07:03جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو
07:04اور جو کچھ تم چھپاتے تھے
07:06اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا
07:09سجدہ کرو آدم کو
07:10تو سب نے سجدہ کیا
07:12سوائے ابلیس کے
07:13اس نے انکار کیا
07:14اور تکبر کیا
07:16اور کافر ہو گیا
07:17اور ہم نے فرمایا
07:19اے آدم
07:20تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو
07:22اور اس سے بافراغت کھاؤ
07:23جہاں چاہو
07:25اور اس درق کے قریب نہ جانا
07:27کہ حد سے بڑھنے والوں میں سے ہو جاؤ گے
07:29تو شیطان نے انہیں
07:31اس درق کے ذریعے پھس لیا
07:33اور جہاں وہ رہتے تھے
07:34وہاں سے انہیں الہ کر دیا
07:36اور ہم نے فرمایا
07:37تم سب نیچے اترو
07:39بعض تمہارے بعض کے دشمن ہوں گے
07:41اور تمہارے لئے
07:43ایک خاص وقت تک
07:44زمین میں ٹھکانا
07:45اور فائدہ اٹھانا ہے
07:46پھر سیکھ لئے
07:48آدم نے اپنے رب سے کچھ کلمے
07:50تو اللہ ان پر رجوع برحمت ہوا
07:52بے شک
07:53وہی بہت توبہ قبول کرنے والا
07:55بے حد رحم فرمانے والا ہے
07:57ہم نے فرمایا
07:58تم سب جنت سے اتر جاؤ
08:00پھر اگر تمہارے پاس
08:02میری طرف سے کوئی ہدایت آئے
08:03تو جن لوگوں نے میری ہدایت کی پیروی کی
08:06تو ان پر نہ کوئی ڈر ہوگا
08:07اور نہ وہ غمگین ہوں گے
08:08اور جنہوں نے کفر کیا
08:11اور ہماری آیتیں جھٹلائیں
08:12وہ دو سخی ہیں
08:13وہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے
08:15اے اولاد یعقوب یاد کرو
08:18میرا وہ انام جو میں نے تم پر کیا
08:20اور پورا کرو میرے اہد کو
08:21میں تمہارا اہد پورا کروں گا
08:24اور مجھ ہی سے ڈرو
08:25اور ایمان لاؤ
08:27اس قرآن پر
08:28جو میں نے اتارا تصدیق کرتا ہوا
08:30اس چیز کی جو تمہارے پاس ہے
08:33اصل آسمانی کتابوں سے
08:35اور تم سب سے پہلے
08:37اس کے منکر نہ بنو
08:38اور دنیا و معافیہ
08:40سب میری آیتوں کی بدلے میں قلیل ہیں
08:42لہٰذا میری آیتوں کی بدلے
08:44تھوڑی قیمت نہ لو
08:45اور مجھ ہی سے ڈرو
08:47اور حق سے باطل کو نہ ملاو
08:49اور جان بوچ کر حق کو نہ چھپاؤ
08:52اور نماز قائم کرو
08:53اور زکاة دو
08:54اور رکو کرنے والوں کے ساتھ رکو کرو
08:57کیا لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو
09:00اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو
09:02حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو
09:04تو کیا تم نہیں سمجھتے
09:06اور مدد چاہو
09:07صبر اور نماز کے ذریعے سے
09:09اور بے شک
09:10نماز ضرور شاق ہے
09:12مگر رب کی طرف جھکنے والوں پر شاق نہیں
09:15جو یقین رکھتے ہیں
09:16کہ وہ اپنے رب سے ملنے والے
09:18اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں
Comments