00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ
00:03وقت سامین آج کے برے میں ہم بات کریں گے جہاں حرد موسیٰ علیہ السلام نے سمندر چیرہ تھا
00:09وہاں سائنس زانو نے نہایت حیرت انگیز دریافت کر لی
00:12وہ کون سی ہیں آج کے برے میں ہمارے ساتھ رہے گا ہم آپ کو اسی حوالے سے آگاہ کریں گے
00:18سائنس زانو نے بہیرہ احمر کی طے میں قدرتی موت کے جال دریافت کیے ہیں
00:22جو زندگی کے لیے محلق ثابت ہو سکتی ہیں
00:25سائنس زانو کو بہیرہ احمر کے خلیج اقوہ میں تقریباً چار ہزار فٹ کی گہرائی میں
00:30کھارے پانی کے تلام ملے ہیں جو عام سمندری پانی کے مقابلے میں دس زودہ
00:35زیادہ نمکین اور آکسیجن سے محروم ہیں
00:38ان خصوصیات کے بعد ان تلابوں میں داخل ہونے والے کسی بھی جاندار
00:42مخلوق کے زندہ بچ جانے کے امکانات تقریباً مادوم ہو جاتے ہیں
00:47ماہرین کی ٹیم نے ان تلابوں کو نیوم برائن پولز کا نام دیا ہے
00:52اور کہا ہے کہ یہ دریافت نصد بہیر احمر کے کھارے پانے کے تلابوں کی جغرافی حد کو بسیع کرتی ہے
00:59بلکہ موسمی اور زمینی تبدیلوں کے اشارے محفوظ رکھنے کے لئے بھی ایک منفرد ماحولیاتی ماحول فراہم کرتی ہے
01:06خلیج اقوہ اپنی منفرد ارضیاتی خصوصیات کی وجہ سے ہمیشہ ایک معمہ رہی ہے
01:12اس کی گہرائی اوستن نو سو میٹر جبکہ زیادہ سیدہ اٹھارہ سو پچاس میٹر تک جا سکتی ہے
01:18یہاں آتش فشانی سرگرمیاں اور غیر معاموری درجہ رات کے اعتار چڑھاؤ کا بھی اثر دیکھا گیا ہے
01:26یہ سمندری پٹی مسئل کے جزیرہ نماز سینہ کو سعودی عرب سے الگ کرتی ہے
01:31یہی وہ وجوہات ہیں جن کے بنیاد پر
01:33بعض ماہرین کا ماننا ہے کہ یہی وہ مقام ہو سکتا ہے
01:36جہاں موسیٰ علیہ السلام نے بنی سلائل کو فیرون کے ظلم سے بچانے کے لئے
01:41غیر احمر کو چیر کر راستہ بنا لیا تھا
01:44اگرچہ ان انتہائی کھارے تعلابوں میں زیادہ تر زندگی کے پنپنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں
01:52تاہم سائنسدانوں نے یہاں انتہائی سخت حالات میں زندہ رہنے والے
01:56مایکرو جاندار بھی دریافت کیے ہیں
01:59ان جانداروں کو ایکسٹمر ارمیو فائل پروکاسٹریوس کہا جاتا ہے
02:05جو شدید درجہ ررد، دباؤ، نمکیات، تضابیت یا تابکاری والے محول میں بھی بہ آسانی زندہ بچ سکتے ہیں
02:12ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ موت کے جاندراصل زمین پر ابتدائی زندگی کی بہترین مثال ہیں
02:18اور ان کا مطالعہ ہمیں نہ صرف زمین پر زندگی کے آغاز کے بارے میں آگاہی دے سکتا ہے
02:23بلکہ دیگر سیاروں پر پانی کی موجودگی اور زندگی کے امکانات کی تلاشے میں بھی ہماری مدد کر سکتا ہے
Comments