Saira Raza, writer of Mere Humsafar, passes away
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00ڈراما نگان سائرہ رزا انتقال کر گئیں انہوں نے دل موم کا دیا اور میرے ہم سفر سمیت کئی مقبول ڈرامے لکھے
00:07سائرہ رزا نے دل موم کا دیا میرے ہم سفر انتقام اور یاہیہ سمیت دیگر ڈرامے لکھے اور ان کے ڈراموں کا شمار کامیاب ترین ڈراموں میں ہوتا ہے
00:16سائرہ رزا کے دوستوں اور ساتھیوں نے ایک روز قبل سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بتایا تھا کہ لکھاری کو ہارٹ ٹیک ہوا ہے جس وجہ سے انہیں حسطال منتقل کر دیا گیا
00:27لکھاری کے دوستوں نے مداہوں سے ان کی صحت یابی کے لیے دعائیں کی تھی تاہم تین جون کو سائرہ رزا انتقال کر گئی
00:34سائرہ رزا کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلحانہ نے کی ہے تاہم ان کے دوستوں اور ساتھیوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاری کے انتقال کا بتایا
00:43سائرہ رزا کے فیس بک پیچ پر بھی ان کے دوستوں اور ساتھیوں کی پوسٹ ٹیک کی گئی
00:48دراما لکھاری کے انتقال پر شو بیز شخصیات سمیت مداہوں نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعائیں کی
00:55سائرہ رزا شو بیز انڈسٹری میں متحرک رہتی تھی وہ مختلف تقریبات میں بھی شریک ہوتی رہی