00:00ڈی ویلکم بیک ناظرین
00:23ڈی ویلکم بیک ناظرین بریک کے بعد آپ کا خیر مقدہ میں
00:24گودشتہ تقریباً ایک گھنٹے سے آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
00:27خصوصی ٹیلی دھون ٹرانسویشن قربانی اپیل دو ہزار پچیس
00:31انڈر دی امریلہ خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
00:34کیجی اینڈ کا کام پہلے دن سے وہ تمام شعبہ جات کے جس میں
00:38ہمیں انسانیت کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے اور ہمیں نظر آتا ہے
00:43کہ انسانوں کو مسلمانوں کو اپنی زندگی کے سروائیول کے لیے
00:48پرابلم ہے تو اس پرابلم کو سولف کرنے کے لیے
00:51اس پریشانی کے حل کے لیے اس پریشانی کے صد باپ کے لیے
00:55یقیناً کہ جی این پہلے دن سے خدمت خلق میں مصروف عمل ہے
01:00اور اس حوالے سے ہم اجتماعیت پر بلیف کرتے ہوئے
01:04کلیکٹیو ایفرٹس پر بلیف کرتے ہوئے
01:06وہ تمام عالم اسلام میں مخیر حضرات
01:09کہ جو اپنے دلوں میں جذبہ خدمت خلق رکھتے ہیں
01:12ان کو ہم آواز دیتے ہیں صدا لگاتے ہیں
01:14آپ نے الحمدللہ رمضان میں آپ ملاحظہ کرتے ہیں
01:17کہ افطار کا دستور خان خواجہ غریب نواز
01:19رحمت اللہ تعالی علیہ کا دستور خان لگتا ہے
01:22الحمدللہ اور لاکھوں لوگ افطار کرتے ہیں
01:24اس دستور خان پر اسی طرح رمضان راشن پیک
01:27لاکھوں لوگوں میں تقسیم کیا جاتے ہیں
01:29جو مستحقین ہیں
01:30مفلوق الحال طبقہ ہے غریب ہیں نادار ہیں
01:32سطح غربت سے نیچے اپنی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
01:36وہیں پر پانی کے ہینڈ پمپس لگانا
01:38الحمدللہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے
01:39کیجین کا
01:40ایسے علاقے جہاں پانی کی شدید قلت ہے
01:43اور پینے کا صاف پانی میسر نہیں
01:45تو ایسے اللہ کی مخلوق کو
01:48وہاں پر پانی پروائیڈ کرنا
01:49یہ کیجین کے بڑے کاموں میں سے ایک کام ہے
01:52مساجد کی تعمیر ہو
01:53مدارس کی تعمیر ہو
01:54اس کے علاوہ یتیم اور غریب بچیوں کی شادی کرانے کا
01:58معاملہ ہو
01:59اور خاص طور پر
02:00اب جو ایک فریضہ درپیش ہے
02:02عالم اسلام کو
02:03یعنی کہ ہر کوئی احتمام کر رہا ہے
02:05انتظام کر رہا ہے
02:06تیاری کر رہا ہے
02:07سنت ابراہیمی کی ادائی کی
02:09عید قربہ کے موقع پر
02:11خصوصی ایام نہر
02:12یہ وہ پیاری نیکی
02:14یہ وہ خفصورت نیکی
02:16کہ خصوصی ایام نہر میں
02:18یعنی کہ ہمیں جو علماء اکرام
02:20اور مفتیان اکرام
02:21ہماری رہنمائی کرتے نظر آتے ہیں
02:23کہ یہ وہ دن ہیں
02:24یہ وہ خصوصی ایام ہیں
02:25کہ جب بندہ مومن
02:27جو بھی عامال
02:29اپنے رب کے حضور پیش کرتا ہے
02:30رب کے نزدیک
02:32سب سے زیادہ
02:33ہائیلی ایلیویٹڈ
02:35اور سب سے زیادہ
02:36ہائیلی ریوارڈڈ
02:37اور سب سے زیادہ
02:38محبوب عمل کوئی ہے
02:40تو وہ کیا کہ
02:41اس دن
02:41اللہ کی راہ میں
02:42ایک بندہ مومن
02:43زبیحہ قربان کرے
02:45اس عمل سے بڑھ کر
02:47رب کو
02:47ان خصوصی ایام نہر میں
02:49کوئی اور عمل نہیں
02:50تو پھر ایک طرف
02:51تو ہم یہ عظیم
02:52فریضہ سر انجام دینے جا رہے ہیں
02:54اس سنت ابراہیمی
02:55کو ادا کرنے جا رہے ہیں
02:56وہیں دوسری طرف
02:57وہ تمام مخیر حضرات
02:59جو اپنے دلوں میں
03:00جذبہ خدمت خلق رکھتے ہیں
03:01ان کو ہم آواز دیتے ہیں
03:03کہ آئیے وہ مفلوق الحالطب کا
03:04جو پورا سال گوشت کھانے سے
03:06محروم نظر آتا ہے
03:07آئیے ان کے دسترخان کو سجائیں
03:08ان کے لیے کچھ کریں
03:10ان کی جو تاریخ زندگی ہے
03:12اس میں اپنے حصے کی شمہ جلائیں
03:13کیونکہ کل ہم سے
03:14اس کا سوال ہوگا
03:15صرف وہ طبقہ ہی
03:17امتحان سے
03:18یا آزمائش سے
03:18نہیں گزر رہا
03:19بلکہ ہر وہ شخص
03:21ہر وہ انسان
03:22ہر وہ مسلمان
03:23جس کو رب نے
03:23ضرورت سے سوا دیا ہے
03:25یقیناً کل
03:26اس کو اس کا
03:26حساب دینا ہے
03:27اور یاد رکھئے
03:28کہ جب رب تعالیٰ کی
03:29دولت کی نعمت
03:31ہمیں ملتی ہے
03:32رب تعالیٰ ہمیں
03:33مال و دولت کی
03:34نعمت سے نوازتا ہے
03:35تو اگر وہ
03:36ہماری ضرورت سے
03:36سوا ہے
03:37تو یاد رکھیں
03:38وہ جو سوا ہے
03:39یا زیادہ ہے
03:39یا جو ایڈیشنل
03:41اماؤنٹ آپ کے پاس ہے
03:42یہ وہ ہے
03:43کہ جس پر
03:44حق ہے
03:45ان مستحقین کا
03:46جن کو
03:47رب تعالیٰ نے
03:48ضرورت سے کم دیا ہے
03:49یہ نظام ہے
03:50میرے رب کا
03:51وہ چاہتا تو
03:52رازق ہے
03:53رازق کائنات ہے
03:54چاہتا تو
03:55تمام میں
03:55یکسر برابر
03:57ایکول
03:58جو ہے وہ
03:58ڈسٹیبیوشن ہو جاتی
03:59تمام کو
04:00ایک جیسا رسک
04:01مل جاتا
04:02لیکن پھر
04:03آزمائش کیسی
04:04اور امتحان کیسا
04:05تو امتحان یہی ہے
04:06کہ ایک
04:07صبر کا پرچہ
04:08دے رہا ہے
04:08تو دوسرے نے
04:09شکر کا پرچہ
04:10دینا ہے
04:11تو ایسا نہ ہو
04:12کہ وہ
04:12مفلوق الحال
04:13طبقہ
04:14اس چار دن کی
04:15زندگی کو
04:15تو صبر پر
04:17اور استقامت پر
04:18جی لے
04:18اور پھر وہ
04:19جنت کا حق دار بن جائے
04:20لیکن
04:21جو دوسرا
04:21طبقہ ہے
04:22وہ یہ سمجھے
04:23کہ ہم پر تو
04:23کوئی آزمائش ہی نہیں
04:24اور ہم سے
04:25تو صبر کا
04:26مظاہرہ نہیں کیا گیا
04:27ضرورت سے
04:28سوا رب تعالیٰ نے
04:29نعمتوں سے نوادہ ہے
04:30یاد رکھیں
04:31آپ شکر کا پرچہ
04:32دے رہے ہیں
04:32اور ایسا نہ ہو
04:33اللہ نہ کرے
04:34خاکم بدھن
04:35بادلے نوخاستہ
04:36کہ ہم اس شکر کے
04:37پرچے میں فیل ہو جائیں
04:38تو اقلمندی کا
04:39تقاضی یہی ہے
04:40جو قرآن اور حدیث
04:41بھی بار بار
04:42ہمیں موٹیویٹ کرتے
04:43نظر آتے ہیں
04:44وَمِمَّا رَزَّقْنَاهُمْ
04:46يُنْفِقُونَ
04:46کہ خرچ کرو
04:47اس میں سے
04:48جو اللہ نے تمہیں دیا
04:49یہ awareness دی جا رہی ہے
04:50بار بار قرآن
04:51حدیث سے
04:52کہ یہ نہ سمجھنا
04:53کہ جو تم خرچ کرتے ہو
04:54اللہ کی رامی
04:55کوئی
04:55تم نے اپنے کمال سے کمائیا ہے
04:57نہیں
04:58یہ رب کا کرم
04:59رب کی توفیق
05:00کے بغیر ممکن نہیں
05:01اگر کوئی اپنے
05:02skills سے کمارا ہے
05:03تو یہ skills
05:04یقینا انسان کے
05:05اس mind میں ہوتے ہیں
05:07اور اس mind کا
05:08جو creator ہے
05:09جو خالق ہے
05:10وہ اللہ رب العزت ہے
05:11کوئی اپنی محنت سے
05:12مزدوری سے
05:13کوئی کماتا ہے
05:14تو وہ یہ یاد رکھے
05:15کہ جو اس کی جسم میں
05:16energy ہے
05:17یہ جو طوان آئی ہے
05:18یہ جو تمام
05:19muscles فرک کرتے ہیں
05:20میں اپنی انگلی کو
05:21ایسے سے ایسے نہیں کر سکتا
05:23اگر میرے رب کی
05:24مرضی اور اس کی منشاہ نہیں
05:25یعنی کہ تمام
05:26یہ جو توفیقات ہیں
05:27تمام یہ جو
05:28رحمتیں نعمتیں برکتیں ہیں
05:29یہ یقینا اللہ
05:31رب العزت کا
05:32فضل و کرم ہیں
05:32تو اقلمندی کا
05:33تقاضی یہی ہے
05:34کہ اللہ کے
05:35حکم کو بجا لاتے ہوئے
05:37ہم اللہ کے دیوے
05:38مال میں سے
05:38ان بندوں پر خرج کریں
05:40کہ جو مستحقین ہیں
05:41اور یہ عید قربان
05:42ایک خصوصی موقع ہوتا ہے
05:43ایک golden opportunity ہوتی ہے
05:45مسلمان آنے عالم کے لیے
05:46مخیر حضرات کے لیے
05:47کہ وہ ایک طرف
05:48یہ زبیح اللہ کی رامع قربان کرتے ہیں
05:50دوسری طرف
05:51اگر وہ اس قربانی کے ساتھ
05:53یہ عظم کر لیں
05:54کہ ہم گوشت
05:55زیادہ سے زیادہ
05:56غربہ میں تقسیم کریں گے
05:57تو پھر یقیناً
05:58یہ ان کے قربانی
06:00درجہ کمال کو پہنچے گی
06:01اور اس کا خاص احتمام
06:02KGN کے جانب سے کیا جاتا ہے
06:04ہر سال کیا جاتا ہے
06:05عظیم الشان طریقے سے کیا جاتا ہے
06:07تمام شرعی تقاضوں کو
06:09پورا کرتے ہوئے کیا جاتا ہے
06:11اور آپ کو صرف یہ کرنا ہوتا ہے
06:13کہ آپ
06:13اماؤنٹ یہاں پر
06:14ٹرانسفر کرتے ہیں
06:15KGN کو اماؤنٹ دیتے ہیں
06:16اور باقی کی تمام
06:18ذمہ داریاں
06:19الحمدللہ
06:20اور انشاءاللہ
06:21KGN اپنے شولڈرز پر لے گا
06:23اور پوری ذمہ داری کے ساتھ
06:25جو آپ کی امانتیں ہیں
06:27وہ مستحقین تک پہنچا دی جائیں گی
06:29یہ گوشت کی صورت میں بھی ہوں گی
06:30اور زیافت کی صورت میں بھی ہوں گی
06:32اگر آپ ایک مکمل کا
06:34اللہ کی رامہ قربان کرنے کے لیے
06:35KGN کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
06:37اور حاصل ہونے والا گوشت
06:39قربہ میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں
06:40تو اس کے عوض آپ کو
06:411,26,000 ادا کرنے ہیں
06:43آپ 18,000 روپیز دے کر
06:45ایک کاو شیئر شامل کر سکتے ہیں
06:47کانٹریبیوٹ کر سکتے ہیں
06:48ایک سالم بقرا قربان کرنا چاہتے ہیں
06:5032,000
06:5132,000 روپے میں یہ ممکن ہے
06:53بوکنگ کرانے کے لیے
06:54آپ کے پاس کانٹیکٹ نمبرز
06:55ہماری ڈونیشن ہات لائنز
06:57سٹوڈیو ہات لائنز
06:58آپ اس وقت
06:59ٹیلی ویجن سکرین پر
07:00ملائزہ کر رہے ہیں
07:00رابطہ کیجئے
07:01ہمارے ریپریزنٹیٹیوز
07:02آپ کے منتظر ہیں
07:04تمام آکاؤنٹ
07:05ڈیٹیلز
07:05ہماری اس وقت
07:06ٹیلی ویجن سکرین پر
07:07آپ ملائزہ کر رہے ہیں
07:08نوٹ ڈاؤن کر سکتے ہیں
07:09اور اس وقت
07:10مناظر آپ کے سامنے ہیں
07:11اور اسی کے ساتھ ساتھ
07:12کچھ اناؤنسمنٹس بھی ہیں
07:14کچھ محبتیں ہیں
07:14جو ہمارے
07:15مسلمان بہن اور بھائیوں کی طرف سے
07:17مخیر حضرات کے شامل کی گئی ہیں
07:19اس اجتماعی قربانی کے لئے
07:21خان بہدر صاحب ہیں
07:23ہمارے بھائی
07:24ان کی طرف سے
07:24خان محبوب خان صاحب
07:27ان کی طرف سے
07:28ایک کاؤ شیئر
07:29الحمدللہ پیش کیا گیا ہے
07:30اللہ رب العزت
07:31اپنی بارگاہ میں
07:32قبول فرما
07:33محمد
07:34محمد راہیل افتخار
07:36ماشاءاللہ
07:42اس کے ساتھ ساتھ
07:44فضل بی بی
07:45ہماری ایک بہن ہے
07:46ان کی جانب سے
07:47ون کاؤ شیئر
07:48اس کار خیر میں
07:49اس اجتماعی قربانی میں
07:51شامل کیا گیا
07:52الحمدللہ
07:52ماشاءاللہ
07:54تو اللہ رب العزت
07:55ان تمام قربانیوں
07:56کو اپنی بارگاہ میں
07:56قبول فرمائے
07:57اور جو لوگ بھی
07:58ان لوگوں کی
08:00اناؤنسمنٹ سن کر
08:01اس کار خیر میں
08:02حصہ لیتے ہیں
08:02ایک کروس موٹیویشن بھی جاتی ہے
08:04یہ نام بتانے کا مقصد
08:05یقینا ہرگز
08:07ان کے نام بتانا
08:08ہمارا مقصد نہیں ہے
08:09بتانے کا مقصد ہے
08:10کہ دیکھیں
08:10غربہ کے لیے
08:11لوگ اپنے دلوں میں
08:12جذبہ رکھتے ہیں
08:13ایسے کار خیر میں
08:14حصہ لینے کے لیے
08:15ہر کوئی قدم بڑھاتا ہے
08:16تو آپ جو دیکھنے والے
08:18ناظرین ہیں
08:18آپ میں جو بھی
08:19مخیر حضرات ہیں
08:20اور اجتماعی قربانی
08:21میں حصہ لینا چاہتے ہیں
08:22تو الحمدللہ
08:23کہ جین ایک بہترین
08:24اور ایک بیسٹ پلیٹ فارم
08:26ہے آپ کے لیے
08:26جو پوری کریڈیبلیٹی
08:27رکھتا ہے
08:28اور پوری ٹرانسپرنٹی
08:29کے ساتھ
08:29تمام شرعی تقاضوں
08:31کو پورا کرتے ہوئے
08:32یہ اجتماعی قربانی
08:33کا انعقاد
08:34ممکن
08:35بنایا جاتا ہے
08:36اور دوسری بات
08:37دیکھیں یہ
08:37کی جی این کی
08:38یا کسی ایک انڈیویجول
08:40کی یا دو چار پانچ
08:41لوگوں کی
08:41ذمہ داری نہیں
08:42من حیث القوم
08:43یہ ہم سب کی
08:44ذمہ داری ہے
08:45کہ غرباء کے لیے
08:45جو خصوصی احتمام
08:46ہو رہا ہے
08:47ہم اس میں کچھ
08:48نہ کچھ
08:48کانٹریبیوٹ
08:49ہم ضرور کریں
08:50آپ کی ایک قربانی
08:51یقیناً
08:52ایک تحفہ بن کر
08:53جب کائنات کے
08:55بادشاہ کے دربار
08:56میں پہنچے
08:56تو یقیناً
08:57ایک عظم آپ کا
08:59اس دربار میں پہنچے
09:00ایک آپ کی نیت پہنچے
09:02کہ نہ کہ صرف
09:03آپ نے اللہ کی راہ میں
09:04قربانی کی
09:05بلکہ حاصل ہونے والا
09:06گوشت
09:06آپ نے غرباء میں
09:08مستحقین میں
09:09تقسیم کر دیا
09:10تو یقیناً
09:11آپ کی
09:12جو قربانی ہے
09:13وہ درجہ کمال کو
09:14درجہ قبولیت
09:15کو پہنچے گی
09:15آپ ملاعظہ کر رہے ہیں
09:16کتنے
09:17ارگنائز وے میں
09:18کتنے منظم انداز سے
09:19الحمدللہ
09:20یہ دیکھئی ہے
09:21ڈیپ فریدرز ہیں
09:21آپ یہ سوچتے ہوں گے
09:23اجتماعی قربانی
09:24فور اگزامپل
09:24کراچی کے کسی ایریا میں
09:25ہو رہی ہے
09:26کیٹل فارم پہ ہو رہی ہے
09:27یا حیدرباد میں
09:28یا دیگر کسی شہر میں
09:29تو انٹیریئر میں
09:30جانے تک
09:31یا تو ایک شہر کے اندر ہی
09:32اگر ہم گوشت
09:33تقسیم کرنا شروع کریں
09:34دو چار گھنٹے بعد
09:35گوشت کی حالت
09:36خراب ہونے لگتی ہے
09:37گوشت نیلا پڑھنے لگتا ہے
09:39بہت سی تھیلیاں
09:40آپ تک بھی پہنچی
09:40ہم تک بھی پہنچیں
09:41کہ جو گوشتی خراب پہنچا
09:43تو ایسے میں
09:44ہزاروں لاکھوں افراد تک
09:46اس گوشت کو
09:47صحیح حالت میں پہنچانا
09:49یہ فوٹیجز
09:50یہ ویجولز
09:51اس کا عملی ثبوت ہیں
09:52آپ نے گاڑیوں میں دیکھا
09:54کہ ڈیپ فریزرز کے اندر
09:55یہ جو باکسز آپ دیکھ رہے ہیں
09:56ناظرین یہ آئیس باکسز ہیں
09:58اس کو آپ چھوٹا
09:59فریزر سمجھ لیں
10:00اس کو ریفریجیریٹر سمجھ لیں
10:02کہ جس میں الحمدللہ
10:03پروپر انداز سے
10:04گوشت کی تھیلیاں رکھی جاتی ہیں
10:05اور اس کو باحفاظت
10:07ان مستحقین تک
10:08پہنچایا جاتا ہے
10:09جو اس کے منتظر ہیں
10:10یہ انتظامات آپ کو دیکھ کر
10:13الحمدللہ
10:13آپ کا کانفیڈنس
10:14لیول بہت اوپر چلا جاتا ہے
10:16آپ کا اعتماد
10:16مزید بحال ہوتا ہے
10:18کہ الحمدللہ
10:18ہم ایسے ادارے کے ساتھ
10:20اجتماع قربانی میں حصہ لیتے ہیں
10:22کہ جو
10:22نہ کہ صرف غریبوں کا درد رکھتا ہے
10:25بلکہ صرف درد رکھ دینا
10:26اور اجتماع قربانی کی
10:28اناؤنسمنٹ کر دینا
10:29یہ یقینا ناظرین کافی نہیں ہوتا
10:31بلکہ آپ کو عملی طور پر
10:33ثبوت دینا ہوتا ہے
10:34کہ آپ اس کے اہل ہیں یا نہیں
10:36تو الحمدللہ
10:37سولہ سترہ سال
10:38کی یہ جو خدمت کا سفر ہے
10:40یہ الحمدللہ
10:41آپ کے لئے
10:41ایک بہت بڑا ایویڈنس ہے
10:43بہت بڑا ثبوت ہے
10:44کہ الحمدللہ
10:45KGN جو ہے
10:45وہ کس انداز سے خدمتیں
10:47خلق کر رہا ہے
10:48اور ہر شعبے میں
10:49کوشش کی جا رہی ہے
10:50کہ گران قدر خدمات
10:52KGN کی جانب سے پیش کی جائیں
10:53and once again
10:55I would like to appreciate
10:56and acknowledge
10:57the contributions
10:58from the people
10:59کہ جن کے دلوں میں
11:00اللہ رب العزت نے
11:01جذبہ خدمتیں
11:02خلق رکھتا ہے
11:03مزید انشاءاللہ
11:04گفتگو بھی شامل کریں گے
11:06لیکن اتنے اچھے انداز سے
11:07مظفر وارسی کا کلام
11:09بریک سے قبل
11:10دانیال شیخ نے
11:11الحمدللہ حضور کی بارگاہ میں
11:13پیش کیا
11:13تو میں چاہتا ہوں
11:14سر میری خواہش ہے
11:15انشاءاللہ
11:16کلام پھر ہم
11:17گفتگو ہی
11:17کنٹینیو کریں گے
11:19انشاءاللہ
11:19لیکن ایک بارگاہ ہے
11:20رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم میں
11:22ناتِ رسولِ مقبول
11:23بزوبانِ محمد دانیال شیخ
11:26بسم اللہ
11:46ہے شہِ بط ہاتھ
12:00محمد دانیال شیخ
12:30محمد دانیال شیخ
13:00محمد دانیال شیخ
13:02محمد دانیال شیخ
14:30Oh
14:32Oh
14:34Oh
14:36Oh
14:38Oh
14:40Oh
14:44Oh
14:46Oh
14:48Oh
14:50Oh
14:56Or
14:58Oh
15:00Oh
15:06Oh
15:08Oh
15:10Oh
15:12Oh
15:18Oh
15:20Oh
15:22Oh
15:24Oh
15:26Oh
15:28Oh
15:30Oh
15:32Oh
15:34Oh
15:36Oh
15:38Oh
15:40Oh
15:42Oh
15:46Oh
Comments