Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:05تمام حمد ہے اس خالقِ عزل کے لیے
00:12سکون جھیل کو دیتا ہے جو قبل کے لیے
00:21میں اس کے نام سے کرتا ہوں ابتدائے کلام
00:25وہ جس کے نام فرشتوں نے بھی سنبھل کے لیے
00:34عجیب کربِ مسلسل کا سامنا ہے مجھے
00:39کہ تیری حمد کا درپیش مرحلہ ہے مجھے
00:49زمانہ مجھ کو مٹانے کی فکر کرتا رہا
00:52زمانہ مجھ کو مٹانے کی فکر کرتا رہا
00:57پر تیری عطا نے ہمیشہ بچا لیا ہے مجھے
01:02تیری عطا نے ہمیشہ بچا لیا ہے مجھے
01:06الہی حمد سے آجز ہے یہ سارا جہاں تیرا
01:16جہاں والوں سے کیوں کر ہو سکے ذکر و بیان تیرا
01:22زمین و آسماء کے زرے زرے میں تیرے جلوے
01:27زمین و آسماء کے زرے زرے میں تیرے جلوے
01:31نگاہون جدر دیکھا نظر آیا نشان تیرا
01:36نگاہون جدر دیکھا نظر آیا نشان تیرا
01:40ناظرین اگرامی قدر
01:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:44آپ کا محضبان سید عدنان خالد حاضر خدمت ہے
01:48آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام احساس ٹیلی تھون
01:52اور اس وقت ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
01:55احساس ونٹر اپیل 2025 & 26 کی خصوصی اس اپیل ٹرانسمیشن کے ساتھ
02:03اور آپ جیسے کہ جانتے ہیں
02:05کہ الحمدللہ تعالی احساس بلا تاتل گزشتہ کم و بیش
02:11سولہ سے سترہ سالہ اس عرصے میں
02:14اب الحمدللہ سترہ سال ہونے کو آ رہے ہیں
02:16اور احساس بلا تاتل خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار ہو کر
02:22دکھی انسانیتی خدمت میں مصروف عمل ہے
02:26اور اس حوالے سے ہمیں ہر وقت آپ کا تعاون درکار رہا ہے
02:31ابھی بھی ہے
02:32اور الحمدللہ کبھی بھی ہمارے ان ڈونرز نے
02:36ان مخیر حضرات نے
02:37ان احباب نے
02:38ان صاحب استطاعت لوگوں نے
02:40وہ لوگ جنہیں اللہ رب العالمین نے اتنا نوازہ ہے
02:44کہ وہ اپنے اس بہت سے مال میں سے
02:47اس جائز مال میں سے
02:51اس حصے میں سے
02:52جو بہترین توشہ پیش کر سکتے ہیں
02:55اللہ کی راہ میں
02:56اپنے اس صاف مال کا حصہ
02:58تو اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں یقیناً وہ مال
03:02دنیا و آخرت میں ان کے لئے بہترین توشہ ثابت ہوگا
03:05اور ناظرین اگرامی ایک قدر خیر خواہی کا جذبہ
03:09نیک نیتی کا جذبہ
03:10اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
03:12ہمارے دلوں میں ہونا
03:14میں سمجھتا ہوں کہ بہت زیادہ ضروری ہے
03:16آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ کچھ سالوں سے
03:19دنیا جہاں مختلف چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے
03:22وہی ایک ایسا چیلنج اس وقت ہمیں درپیش ہے
03:26کہ جس کے حوالے سے احساس آپ کی توجہات کو
03:30اس جانب مبزول کرانے کی کوشش کر رہا ہے
03:32اور اس وقت ہم آپ سے درخواست کر رہے ہیں
03:35ونٹر اپیل کے حوالے سے
03:37اور آپ جیسا کہ جانتے ہیں
03:38کہ پاکستان کے وہ علاقے وہ مقامات
03:41کہ جو بالائی علاقے ہیں
03:43دہی علاقے ہیں
03:44ازلا ہیں گوٹ ہیں
03:46اور مختلف حصے
03:47کہ جہاں جہاں پر اللہ کے بندے
03:50سیکڑوں ایسے خاندان ہزاروں خاندان
03:53آباد ہیں
03:54کہ جنہیں زندگی کی بنیادی ضروریات
03:56میسر نہیں ہیں
03:58وہ اویل نہیں کر پاتے
03:59ان بیسکس کو
04:00کہ جن کا تعلق زندگی کی
04:02یوں کہہ لیجئے کہ
04:04روز مرہ کی جو ضروریات کی چیزیں ہیں
04:06وہ اسے اویل نہیں کر پاتے
04:08ان تک ان چیزوں کو پہنچانے کا بیڑا اٹھایا ہے
04:11احساس نے
04:12اور اس وقت آپ سے یہی مودبانہ درخواست کر رہے ہیں
04:16کہ ہمارا ساتھ دیجئے
04:18احساس کے ساتھ مل کر
04:19در حقیقت ان لوگوں کا ساتھ دینے کی
04:22ایک صحیح اور کوشش کیجئے
04:23کہ جس کے حوالے سے احساس آپ سے درخواست کر رہا ہے
04:26اور آپ جانتے ہیں
04:28کہ جب ہم آپ سے
04:30اس حوالے سے درخواست کرتے ہیں
04:31تو ہم بالخصوص کن لوگوں کی بات کر رہے ہیں
04:34یہ وہ لوگ ہیں ناظرین
04:35کہ جو روزگار کے حوالے سے
04:37کوئی ایسے ازباب نہیں رکھتے
04:40ان کے پاس روزگار نہیں ہے
04:42ان کے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں ہے
04:44ان کے پاس کھانے کے لیے
04:48وہ دو وقت کی روٹی
04:50میسر نہیں ہے ان کو
04:51جس کے حوالے سے ہم یہ سمجھتے ہیں
04:54کہ شاید یہ کسی کے لیے
04:56بہت بڑا چیلنج نہیں ہے
04:57لیکن یہ سچ ہے کہ دو وقت کی روٹی
05:00کی جو تگو دو ہے
05:02وہ بھی ان کے لیے ایک بہت بڑی
05:04آزمائش ہے وہ اس تگو دو میں
05:06رہتے ہیں کہ ابھی کھا لیا
05:07تو مجھے پھر کھانا میسر ہو سکے گا
05:10یا نہیں انہیں یہ یقین بھی نہیں ہوتا ہے
05:12ایسے لوگ جو سفید پوش طبقے سے
05:14تعلق رکھتے ہیں یہاں یہ بات
05:16بلکل میں واضح طور پر آپ سے ارز کرتا چلوں
05:18کہ احساس ان لوگوں کی
05:20حوصلہ اوضائی نہیں کرتا ہے
05:22جنہیں ہم
05:24عام اسطلاح میں کہتے ہیں
05:26گداغر مانگنے والے بھکاری
05:28نہیں احساس ایسے لوگوں کی
05:30حوصلہ اوضائی قطعی طور پر نہیں کرتا ہے
05:32ہماری اولین
05:34پریورٹی میں وہی لوگ شامل ہیں
05:36وہی خاندان وہی
05:38ضرورت مند مستحق لوگ
05:40وہی بچے وہی بڑے وہی ہماری
05:42مائے بہنیں جو سفید پوش طبقے
05:45سے تعلق رکھتے ہیں اور احساس کی
05:46میں اس
05:48دور اندیش
05:50حکمت عملی کو
05:52سلام پیش کرتا ہوں کہ احساس
05:54نہ صرف لوگوں کی وقت آنے پر
05:56مدد کرتا ہے بلکہ
05:58ایسا نہیں ہے کہ کسی کی مدد کی جا رہی ہے
06:00تو مستقل بنیادوں پر اسے
06:02راشن پیکج دیکھ کر یا
06:05ونٹر اپیل جس طرح سے اس وقت ہم آپ
06:06کے سامنے کر رہے ہیں تو انہیں کپڑے
06:10لحاف کمبل جو ان کی
06:12ضروریات ہیں وہ ہم انہیں مسلسل
06:14دیتے رہے ہیں ہر سیزن میں ان کو
06:16دیتے رہے ہیں ایسا نہیں ہے ناظرین و محترم
06:18بلکہ ہم ان کے لیے
06:20روزگار کے مواقع بھی
06:22انہیں پروائیٹ کرتے ہیں انہیں
06:24اس جانب بھی لے کر آتے ہیں کہ وہ
06:26وقتی طور پر اپنی مدد کو
06:27اویل کریں جو احساس آپ کے ساتھ
06:30مل کر ان کے لیے کر رہا ہے
06:31اس سے فائدہ اٹھائیں اسے اویل کریں لیکن
06:34اس کے بعد ان کے لیے روزگار
06:36کے مواقع بھی اس انداز کے ساتھ
06:38ہماری ماں و بہنوں کے لیے گھروں میں رہتے
06:40ہوئے سلائی مشینیں انہیں
06:41پروائیٹ کی جاتی ہیں ہمارے وہ
06:44لوگ وہ احباب وہ حضرات
06:46کے جو مرد حضرات
06:48ہیں ان کے لیے آٹو رکشات
06:50اور دیگر ان کو مختلف حوالوں
06:52سے عام زندگی کی طرف
06:54لائے جاتا ہے اور انہیں اس قابل
06:56بنایا جاتا ہے کہ وہ اپنے خاندان
06:58کی جو ضروریات ہیں
07:00معاشی حوالے سے اسے پورا کر سکیں
07:01تو ناظرین محترم جس طرح میں نے آپ سے
07:03ارس کیا کہ ہماری تذجیحات میں
07:05وہی لوگ ہیں وہی شامل ہیں
07:07کہ جو وقتی طور پر
07:10اس مدد کو اویل کریں اور ساتھ
07:12ہی ساتھ اپنے آپ کو اس قابل بھی
07:13بنائیں کہ وہ مستقل
07:16بنیادوں پر اپنے خاندان کی
07:18ضروریات کو پورا کر سکیں اور
07:19الحمدللہ ایسے بے شمار ایسے
07:21سیکڑو خاندان ہیں کہ جو ہمارے
07:23پاس لسٹڈ ہیں کہ جن کے
07:25سربراہان کی احساس نے آپ
07:27کے ساتھ مل کر مدد کی اور پھر
07:29ایک وقت آیا کہ انہوں نے کہا
07:31کہ اب ہمیں امداد کی ضرورت
07:33نہیں ہے الحمدللہ ہمارا
07:35روزگار کا جو انتظام
07:38تھا وہ آپ کے ذریعے سے ہو چکا ہے
07:39اس وقت ہم بائزت طریقے کے
07:41ساتھ روزگار حاصل
07:43کر رہے ہیں اور اپنے بیوی بچوں
07:45کا پیٹ پال رہے ہیں ناظرین محترم
07:47کسی کے دکھ درد اور
07:49تکلیف میں کام آنا یہ
07:51بہت بڑا اللہ کا اعنام ہے کسی
07:53شخص پر کہ وہ اپنے کسی مسلمان
07:55بہن بھائی کے کام آ جائے اور
07:57یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انسان کبھی
07:59بھی اس چہرے کو فراموش نہیں کرتا
08:01ہے بھولتا نہیں ہے جو مشکل وقت
08:03میں اس کے کام آ جائے انسان
08:05ایسے دونوں چہروں کو
08:07کبھی نہیں بھولتا ہے یعنی مشکل وقت میں
08:09کام نہ آنے والا اسے بھی آپ
08:11کبھی نہیں بھول سکتے اور اسے
08:13جو مشکل وقت میں کام آ جائے
08:15اس چہرے کو انسان کبھی
08:21foreign
08:51حوالے سے خصوصی طور پر درخواست کر رہے ہیں
08:53تو آپ سے یہی عرض کر رہے ہیں
08:55کہ آئیے اس وقت بھی
08:57اپنے مسلمان بہن بھائیوں کا ساتھ دیجئے
08:59اور اس وقت احساس
09:01ایک بہت بڑا کام کر رہا ہے
09:03جسے ہم گزشتہ پروگرام میں بھی
09:05ڈسکس کرتے رہے اور
09:06بہت بڑا کام ناظرین محترم
09:08ذرا توجہ فرمائیے گا کہ
09:10پچھلے کچھ ماہ قبل
09:13جس طرح سے آپ جانتے ہیں کہ
09:15پاکستان کے دہی علاقوں میں
09:16سیلاب آیا اور سیلاب زدگان
09:19نے جس طریقے کے ساتھ
09:20اپنی آنکھوں کے سامنے اپنی
09:22متائے حیات کو پانی
09:24کے سپردھوتے ہوئے دیکھا سب کچھ
09:26لڑ گیا ان کا حال
09:28ابتر سے ابتر ہوتا چلا گیا
09:30اور اس وقت احساس نے
09:32آپ کے ساتھ مل کر ان کے لیے
09:34نہ صرف ضروریات
09:36زندگی کی جو بنیادی چیزیں
09:38وہ انہیں پروائیٹ کی بلکہ ساتھ
09:40ہی ساتھ ان کے لیے رہائشی
09:42جو ان کی کہہ لیجئے
09:44کہ ریائشی اسکیم جسے ہم کہتے ہیں
09:46پوری پوری سوسائیٹیز تا قیام
09:48ان کے لیے عمل میں لائے گیا
09:50اور اس وقت بھی لائے جا رہا ہے
09:52بے شمار ایسی سوسائیٹیز تا قیام
09:55اس وقت اندون سندھ میں
09:56اندون پنجاب میں
09:58دہی علاقہ اور ازلہ اور گھوٹھوں کی بات کر رہا ہوں
10:01کہ جہاں پر لوگوں کے پاس
10:03رہنے کے لیے
10:04چھت نہیں ہے لوگ کھلے آسمان
10:06تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
10:08جن کے گھر جن کے مویشی
10:11جن کا پورا
10:12جو نظام زندگی تھا وہ
10:14دھرم بھرم ہو گیا سب کچھ
10:16پانی کے سپرد ہو گیا ان کے لیے
10:19اس وقت احساس گھروں کو
10:20بنا رہا ہے اور اگر آپ اپنی ٹیلیویجن سکرین
10:23پر ان مناظر کو دیکھ رہے ہیں تو میں
10:24بڑے خوشی کے ساتھ آپ سے
10:27یہ مناظر شیئر کر رہا ہوں
10:29کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
10:30کس طریقے کے ساتھ یہ
10:33ہمارے نمائندگان ان
10:34علاقوں میں ان مقامات
10:37پر ایسے مقام کے جو
10:39آپ کو نظر آ رہے ہیں کہ یہ
10:41دور دور تک یہاں کوئی ایسی آبادی
10:43نہیں ہے ایسی جگہوں پر
10:45پوری پوری سوسائٹیز
10:47کو آباد کرنا خاندانوں کو بائزت
10:49طریقے کے ساتھ آباد کرنا یہ
10:50بہت بڑا ایک کار خیر ہے احساس کا
10:53اور احساس کے بانیان کو یقیناً
10:55اس کا کریڈٹ جاتا ہے اور احساس
10:56کے ڈونرز کو کریڈٹ جاتا ہے جن کی توجہ
10:59پر توجہ دلانے پر
11:01یہ کار خیر سر انجام دیا جا رہا ہے
11:02مساجد کی تعمیر بھی کی جا رہی ہیں
11:04ٹو تھاؤزن سیون ہنڈرڈ ڈالرز
11:06میں آپ گھروں
11:08کا قیام عمل ملا سکتے ہیں
11:10ایک گھر کا قیام آپ عمل ملا سکتے ہیں
11:13ٹو تھاؤزن سیون ہنڈرڈ ڈالرز
11:15میں اس کے علاوہ ناظرین مہترم
11:16ونٹر پیک کی جب ہم آپ سے بات کرتے ہیں
11:19کہ جس کے حوالے سے بالخصوص
11:20اس وقت ہم آپ سے درخواست گزار ہیں
11:22تو ونٹر پیکیج میں ناظرین مہترم
11:25ٹینڈز بھی پروائیڈ کیے جاتے ہیں
11:28آرزی طور پر
11:29وہ لوگ جن کے پاس
11:31چھت کا انتظام نہیں ہے
11:33گھر موجود نہیں ہے
11:34یا اس کے علاوہ ان کے پاس
11:36گرم ملبوسات نہیں ہے
11:38بلینکٹس نہیں ہے
11:40کمبل نہیں ہے لہاف نہیں ہے
11:42ان کے وہ تمام چیزیں پروائیڈ کرنے کی
11:44کوشش کی جاتی ہے
11:45کہ جو ضروریات زندگی
11:49سے تعلق رکھتی ہیں
11:50زندگی کی بیسکس سے تعلق رکھتی ہیں
11:52اور الحمدللہ احساس اس میں
11:54ہمیں بہت زیادہ کامیاب نظر آتا ہے
11:57ونٹر پیکیج اگر آپ تیار کروانا چاہیں
11:59ون ٹوینٹی ون ڈالرز میں
12:01آپ اس ونٹر پیکیج کی تیاری بھی کروا سکتا ہے
12:04اس کے علاوہ ایک بہت بڑا کام
12:06جسے میں یہاں تہدیس نعمت کے لیے
12:07ضرور ذکر کرنا چاہتا ہوں
12:09آپ کے سامنے آئی سائٹ کیمز کا
12:11احتمام احساس کرتا ہے
12:1455 ڈالرز میں
12:16آپ کسی بھی ایک مریض کی آنکھوں
12:18کا علاج کروا سکتے ہیں
12:20ناظرین محترم یہ آنکھوں کا علاج
12:22نہ صرف آنکھوں کا
12:24بنیادی معاینہ ہے بلکہ
12:26اگر آنکھوں کا آپریشن بھی کرنا پڑتا ہے
12:28آپ جانتے ہیں کہ ایک خاص ایج فیکٹر
12:30ایسا آتا ہے کہ جہاں پر
12:32ویسے تو یہ کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے
12:34لیکن خاص ایج فیکٹر یعنی بزرگی کی عمر میں
12:36اکثر ہم دیکھا کرتے ہیں
12:39کہ یہ شکایت ہو جایا کرتی ہے
12:40آنکھوں میں موتیہ اتر آتا ہے
12:42تو آپ آنکھوں کے جو موتیہ کا
12:44علاج ہے آپریشن ہے وہ بھی کروا سکتے ہیں
12:4655 ڈالرز میں
12:48اس کے علاوہ یہی
12:50میں ڈسکس کرتا چلوں ہمارے
12:52یوکے کے دیکھنے والے ناظرین کے لیے بھی
12:54اگر آپ گھروں کی تعمیر میں
12:56حصہ لینا چاہتے ہیں
12:57ایک گھر کی تعمیر کروانا چاہے ہیں تو
13:002000 پاؤنڈز میں آپ ایک گھر کی
13:02تعمیر کروا سکتے ہیں
13:03کہ جس میں دو کمرے ہیں
13:04ایک چھوٹا سا باغیچہ ہے
13:07ایک کچن ہے
13:08اور اٹیج بات ہے
13:10اس کے علاوہ
13:11اگر آپ ونٹر پیکج کی تیاری کروانا چاہے
13:14تو 75 پاؤنڈز میں
13:15آپ کروا سکتے ہیں
13:16ونٹر پیکج کی مکمل تیاری
13:18اور اس کے علاوہ
13:19آئی سائٹ کی مد میں
13:20اگر آپ اپنی رکومات کو
13:22ڈونیٹ کرنا چاہے ہیں
13:23تو 45 پاؤنڈز میں
13:24آپ اپنی رکومات کو
13:25donate can be done
13:55donate to the channel
14:25donate to the channel
14:55donate to the channel
15:25donate to the channel
15:55donate to the channel
16:25donate to the channel
16:55donate to the channel
17:25donate to the channel
17:55donate to the channel
18:25donate to the channel
18:55donate to the channel
19:25donate to the channel
19:55donate to the channel
20:25donate to the channel
20:55donate to the channel
21:25donate to the channel
21:55donate to the channel
22:25donate to the channel
22:55donate to the channel
23:25donate to the channel
23:55donate to the channel
24:25donate to the channel
24:55donate to the channel
25:25donate to the channel
25:55donate to the channel
26:25donate to the channel
26:55donate to the channel
27:25donate to the channel
28:25donate to the channel
28:55donate to the channel
29:25donate to the channel
29:55donate to the channel
30:25donate to the channel
30:55donate to the channel
31:25donate to the channel
31:55donate to the channel
32:25donate to the channel
32:55donate to the channel
33:25donate to the channel
33:55and then
34:25ہمارے جو قابل قدر ڈاکٹرز ہیں
34:27جو ہمارے ٹیم کے حصے کے طور پر ہمارے ساتھ
34:31ہر جگہ ہر سائٹ پر ہمارے ساتھ موجود ہوتے ہیں
34:33آئی سائٹ کیمپ میں
34:35تو یقیناً وہ بھی درد دل لگتے ہیں
34:38اور وہ بھی احساس کے ساتھ خصوصی طور پر تعاون بھی کرتے ہیں
34:41وقت کا بھی ہر اعتبار سے
34:43تو یقین جانی ہے ناظرین محترم
34:45ان پروفیشنلز کے ساتھ احساس ان لوگوں کی خدمت کر رہا ہے
34:50اس وقت ہمیں ایک اناؤسمنٹ محصول ہوئی ہے
34:55جناب مستر امتیاز حفیظ صاحب
34:59خیر مقدم ہے آپ کا پروگرام میں
35:01اور آپ نے ہمیں چار سو چھہتر ڈالرز
35:04فور ونٹر اپیل آپ نے پیش کیے
35:07جزاک اللہ بہت بہت شکریہ آپ کا
35:10اس تعاون پر
35:11اللہ تبارک و تعالی آپ کے اس تعاون لے قبول فرمائے
35:14اور اللہ دنیا و آخرت میں
35:16آپ کو اس کا بہترین بدل عطا فرمائے
35:19بہترین عجر عطا فرمائے
35:21اور یہ آپ کے دیئے ہوئے جو صدقات ہیں
35:23جو عطیات ہیں
35:24یقین جانے ناظرین محترم
35:26یہ دنیا و آخرت میں
35:29بہترین سرمایہ ثابت ہوں گے آپ کے لئے
35:31اور میں بالخصوص جو ہمارے ڈونرز ہیں
35:34ان کے لئے بھی یہاں تحدیث نعمت کے لئے
35:36اس حدیث کو ضرور ذکر کرنا چاہوں گا
35:38کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
35:40کہ تمہارے دیئے ہوئے صدقات
35:43تمہارے دیئے ہوئے عطیات
35:44بروز قیامت
35:45تمہارے لئے سائے کی حیثیت رکھیں گے
35:48یعنی شیلٹر کا کام کریں گے
35:50انسان بروز قیامت
35:51قیامت کے اس میدان میں
35:54اس میدان حشر میں
35:55انسان اپنے دیئے ہوئے صدقات کے سائے میں ہوگا
35:59تو بکسرت صدقات دیجئے
36:01بڑھ چڑھ کر صدقہ کیجئے
36:03اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
36:06اپنی ان رقومات کو ضرور بل ضرور پیش کیجئے
36:09جس کے حوالے سے اس وقت ہم آپ سے درخواست کر رہے ہیں
36:11اور بدقسمتی ہے
36:13کیا کہیے
36:14کہ ان لوگوں کے لئے
36:16جن کے پاس کھانے کے لئے
36:17جس طرح فہد بھائی آپ نے بھی کہا
36:19کہ ایک وقت تک کھانا کھا لینا
36:22یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے ان کے لئے
36:24تو بہت بڑا کارے خیر ہوگا آپ کے جانب سے
36:27میں یہاں پر ایک مرتبہ پھر
36:29سٹوڈیو نمبرز ذکر کرتا چلوں
36:31020-3355-2772 پر
36:34آپ ہمیں برائے راست کال کر سکتے ہیں
36:36اپنی آرہاو تجاویز پیش کر سکتے ہیں
36:39کوئی مشورہ دینا چاہیں
36:40ونٹر اپیل کے حوالے سے
36:42یا کسی بھی حوالے سے
36:43اور اس کے علاوہ
36:44ڈونیشن نمبرز
36:44ہمارے جو ہات لائن نمبرز ہیں
36:46وہ بھی آپ کے سامنے ڈسکس کرتا
36:48چلوں 020-36-177786 پر
36:51آپ اپنے ڈونیشنز کو بھی سبمیٹ کروا سکتے ہیں
36:54اس کے علاوہ ہماری بینک ڈیٹیلز وغیرہ
36:56آپ کی ٹیلیویزن سکین پر بھی
36:58آویزہ ہیں
36:58آپ نوٹ ڈاؤن کر سکتے ہیں
37:00احساس کی ویب سائٹ بھی آپ وزٹ کر سکتے ہیں
37:02سوشل میڈیا پیج بھی آپ وزٹ کر سکتے ہیں
37:06اور میں ایک بات تحدیس نعمت کے لیے
37:08فاد بھئی میں چاہوں گا
37:09کہ آپ بھی اس حوالے سے ضرور کچھ اشارت فرمائیے گا
37:13کہ احساس ایک ایسا منظم ادارہ ہے
37:16کہ جہاں ہر اعتبار سے
37:18ایک چیک انڈ بیلنس موجود ہے
37:20آپ کی دی ہوئی رکومات
37:22جب ہم تک پہنچتی ہیں
37:23جب آپ اسے سبمیٹ کرواتے ہیں
37:25تو پھر ایسا نہیں ہے
37:26کہ ہم آپ سے وہ رکومات لے لیتے ہیں
37:28اور اپنی مرضی سے کسی بھی مد میں استعمال کرتے ہیں
37:31بلکہ جب ہم آپ سے
37:32آپ کے وہ اتیات وصول کرتے ہیں
37:35تو ہم آپ سے پوچھتے ہیں
37:36کہ آپ کا دیا ہوا اتیات
37:38کس مد میں استعمال کیا جائے
37:40آیا کہ آپ گھروں کی تعمیر کے حوالے سے
37:43اپنا تابون پیش کر رہے ہیں
37:45یا پانی کے ہینڈ پمس کی تنصیب کے حوالے سے
37:47اپنے ڈونیشنز کو دے رہے ہیں
37:48مسادت کی تعمیر کے حوالے سے
37:50اجتماعی شادیوں کے حوالے سے
37:52اور بے شمار کام ہے
37:53جو اس وقت ہم بالخصوص بات کر رہے ہیں
37:55آئی سائٹ کیمز کے حوالے سے
37:57تو میں چاہوں گا
37:58اس حوالے سے کچھ ارشاد فرمائیے گا
38:00کہ یہ جو ہم
38:01category wise جو ہم کام کر رہے ہیں
38:04تو یہ جو ہمارے شعبہ جات ہیں
38:05ماشاءاللہ 26 سے زائد شعبہ جات
38:07ان کے حوالے سے ترہ ارشاد فرمائیے گا
38:10کہ یہ کس طرح سے ورک کرتے ہیں
38:12اور اس کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے
38:14کہ لیجئے کہ
38:16اماؤنٹس کی ڈسٹریبیوشن قابل خصوص
38:18دیکھیں دنبے اگر
38:20ٹرانسپیرنسی کیا آپ نے بات کری
38:21تو یہ گوشتہ سولہ نہیں
38:23سترہ سالوں کی مہنہ تا ہے
38:25سترہ دنوں کے سترہ مہنوں کی بات نہیں
38:27سترہ سال پہلے لوگ ہم سے جوڑے تھے
38:30وہ آج بھی جوڑے ہیں
38:30اسی طریقے سے
38:32یہ اعتماد ہے
38:33یہ اعتماد ہے
38:34یہ ٹرانسپیرنسی کی عالی مثال ہے
38:35یہ وہ لوگ ہیں
38:36جو نہ صرف خود جوڑے ہیں
38:37بلکہ اپنے فیملی
38:38میمبرز کو بھی یہ لوگ
38:39موٹیویٹ کرتے ہیں
38:41بتاتے ہیں کہ
38:41احساس کا
38:42جو ڈنیشن دینے کا طریقہ کار ہے
38:43جو ان کی رسیبیشن ہے
38:45وہ کس طریقے سے
38:46طریقے کار میں
38:46لائے عمل میں
38:47لائی جاتی ہے
38:48اگر ہم میں بات کروں
38:49کہ پروجیکٹ کے حوالے سے
38:50تو جتنا بھی کام ہوتا ہے
38:51پروجیکٹ بیس ہوتا ہے
38:53چاہے آپ جتنے بھی
38:54چھبیس حضائی احساس کے
38:55جو پروجیکٹ ہیں
38:56آن گراؤنڈ ہیں
38:57ان سب کی یہی ترتیب ہے
38:58ان سب کا یہی طریقے کار ہے
39:00میں آپ کو مزید ڈیٹل بتاؤں گا
39:02لیکن ابھی ایک آناؤنسمنٹ ہے
39:03ہمارے پاس
39:03میسیس زبیدہ بابا
39:05ان کا تعلق ہے
39:06دو سو ان کا تعلق ہے
39:07ماشاءاللہ
39:08اور انہوں نے
39:09ٹو ہنڈڈ ڈالرز کا
39:10عطیہ دیا ہے احساس کو
39:11ماشاءاللہ
39:11اور ان کا یہ تلقین ہے
39:13یہ کہ جو انہوں نے
39:14ڈونیشن دیا ہے
39:15سارا کا سارا
39:16جو ابھی ہم بات کر رہے ہیں
39:18فیملیز کے حوالے سے
39:19ونٹر پیک کے حوالے سے
39:20اس مطمئے انہوں نے دیا ہے
39:21بہت شکریہ آپ کا
39:22ایک مرتبہ پھر
39:23اللہ تعالیٰ آپ کے
39:24آپ انہوں نے قبول فرمائے
39:25یہ ہوتی ہے موڈیویشن
39:27یہ ہوتا ہے طریقہ کار
39:28کہ اب جب آپ
39:29ڈلیور کرتے ہیں
39:30لوگوں کو بات بتاتے ہیں
39:32تو کہتے ہیں
39:32بات اثر کرتے ہیں
39:33دنوں کے اوپر جا کے
39:34یہ وہی ٹائم ہوتا ہے
39:35بتانے کا
39:36جو بیسک ٹائم ہوتا ہے نا
39:37مدد کرنے کا
39:39ہمدردی کرنے کا
39:40وہ یہی ٹائم ہے
39:40جو بخت کی بات ہو رہی ہے
39:43تو میں بھی ارس کرتا چلوں
39:44کہ پاکستانی
39:45میاری وقت کے
39:47مطابق اس وقت
39:48رات کا
39:48تین بجرہ ہے
39:50تو بات یہی ہے
39:51ناظرین محترم
39:52جب ہم رات کے
39:53اس پہر آپ سے
39:54مخاطب ہیں
39:54پاکستان میں
39:55کراچی سٹوڈیو سے
39:56تو اس وقت
39:58جو ہم محنت کر رہے ہیں
39:59وہ محنت ایسے
40:00رنگ لاتی ہے
40:00اور پھر ہمارا
40:02یوں کہہ لیجئے
40:03کہ دل اتنا
40:04بڑا ہو جاتا ہے
40:05ہمارا دل چاہتا ہے
40:05کہ یہ جو درخواست
40:06ہم آپ سے کر رہے ہیں
40:07کہ جس پر آپ
40:08صدا یا احساس
40:09پر لبیک کہتے ہوئے
40:10آگے آ رہے ہیں
40:11اور اپنا کردہ
40:11آدھا کر رہے ہیں
40:12تو یقین جانے
40:13کہ پھر اس سے
40:14اچھا کوئی کام
40:14محسوس نہیں ہوتا ہے
40:15اور پھر وہ
40:16طبیعت جو ہے
40:17وہ باغ باغ ہو جاتی ہے
40:19کیا کہیں گے سعید بھئی
40:20ڈونیشنز کے حوالے سے
40:21اور اس طرح سے
40:22جی میں اس کو
40:23وہیں سے کنٹینیو کروں
40:24کہ جتنے بھی
40:24چھبیس ہدایت پروجیکٹ ہیں
40:26وہ سارے
40:26پروجیکٹ بیس کام ہوتا ہے
40:27پورے پاکستان کے
40:29ہمارے پاس
40:29ایپڈیکیشنز آتی ہیں
40:30لوگوں کی
40:31لوگوں سے رابطہ کرتے ہیں
40:32ہر پاکستان کے
40:33جتنے بھی شہر ہیں
40:34ان تمام میں
40:34ہمارے فوگر پرسنٹ
40:35ڈیپیوٹ ہیں
40:36ہماری جو وینڈرز ہیں
40:37وہ بھی
40:38جو احساس کی جو
40:39والنٹیر ہیں وہ بھی
40:39مطلب اگر ہم
40:41پورے پاکستان کے لئے
40:42کام کریں تو
40:42کچھ افراد کا کام نہیں ہے
40:43آپ جب تک پوری
40:56اس میں سے آپ کو
40:57مستحق افراد کو
40:58نکال کے لانا
40:59ان کی مدد کرنا
41:00نہ سے مدد کرنا
41:01بلکہ جو
41:02پروجیکٹ ہمیں
41:03سٹارٹ کرتے ہیں
41:04اس کو پورا
41:04ایکزیکیوٹ کرنا جگہ پہ
41:06شروع سے لے کے
41:07اختتام تک
41:08چیک ان بیرنس کرنا
41:09سب سے مشکل جو کام ہوتا ہے
41:10وہ
41:11میڈیکل کیم کے حوالے سے ہوتا ہے
41:12کیونکہ میڈیکل کیم
41:13افراد پورے پاکستان میں
41:15ضرورت ہوتی ہے
41:16لیکن وہی جس طرح
41:16شروع سے میں نے آپ سے
41:17بات کی تھی نا
41:18کہ پورے پاکستان میں سے
41:19جتنے بھی شہر ان میں سے
41:21آپ کو کچھ سلیک کرنے پڑتے ہیں
41:22ضرورت ہر جگہ ہوتی ہے
41:23میڈیکل کیم ہر جگہ لگتا ہے
41:25لیکن
41:25موسٹ نیڈی
41:26جو اس وقت شہر افیکٹیڈ ہوتا ہے
41:28وہاں پہ اس کے نکات کیے جاتا ہے
41:29اب سوچے ایک شہر میں
41:30آپ میڈیکل کیم رگا رہے ہیں
41:32وہاں پہ جا کے
41:33آپ کو ڈیٹا جامع کرنا لوں گا
41:34کتنے افراد ہیں
41:36کتنے افراد کی
41:37میڈیسن کے اندظام کرنا
41:38کتنے نہیں
41:38آپریٹ کے اندظام کرنا
41:40مطلب پورا ایک
41:40چیک ان بیلنس
41:41اور پروپر
41:41منیجنٹ کے ذریعے کام ہوتا ہے
41:43تو چیک ان بیلنس کی بات کروں
41:44ترسپیرنس کی بات کروں
41:46بہت سے ڈونرز ہیں
41:47جو سولہ سے سترہ سال سے
41:48ہمارے ساتھ جڑے ہیں
41:49وہ آج بھی اگر سترہ سال
41:50پرانی اپنسی مگنا چاہیں
41:52تو ان کو پروائیٹ کی جاتی ہے
41:53ایمیل پہ بتائی جاتا ہے
41:54ان کو کال پہ بتا جاتا ہے
41:56ان کو پوری ڈیٹیل
41:57سینڈ کی جاتی ہے
41:58دیکھیں یہ سارا جو کام ہوتا ہے
41:59ایک ٹیم ور کا نتیجہ ہوتا ہے
42:01یہ کسی فرد واحد کی
42:02ذمہ داری نہیں ہے
42:03کوئی فرد واحد
42:04اس کو پورا کر سکتا ہے
42:05پوری ٹیم ہوتی ہے
42:07پروژیکٹ شروع کرنے سے لے کے
42:08اس کو اقتتام تک
42:09اس کے بعد کے
42:10اس کی ریسپ سینڈ کرنا
42:11اگر کوئی آپ
42:12ہینٹ پم لگوا رہے ہیں
42:13مدد کی تعمیر کروا رہے ہیں
42:14تو اس کی ریپورٹ بنا کے
42:16بیفور دی کنسکشن
42:18آفٹر کنسکشن
42:19وہ آپ کو سینڈ کرنا
42:20مطلب ہر پروژیکٹ کے حوالے سے
42:22یہی طریقے کار ہوتا ہے
42:23مطلب 26000 پروژیکٹ کے بات کریں
42:26لاہی حمل
42:27طریقے کار
42:28ایکزیکیوٹ کرنا
42:29اسٹارٹ کرنا
42:29مارکٹنگ کرنا
42:30دونورس کو
42:31اویرنیس دینا
42:32کہ ہم یہ میڈیکل کیم
42:34لگانے جا رہے ہیں
42:34کہ وہاں پہ
42:35اتنی ڈونیشن کی ضرورت ہے
42:36اور یہ بات
42:37زیادہ خوش آئین ہوتی ہے
42:39جب آپ ہماری بات
42:39سنتے ہیں
42:40اس کے بعد
42:41ہمیں ڈونیشن دیتے ہیں
42:42اور ان لوگوں کے لیے دیتے ہیں
42:44جو اس وقت
42:44اشد ضرورت کے منتظر ہیں
42:46لوگ تو ویسے
42:48احساس کے منتظر ہوتے ہیں
42:49لیکن حقیقتا
42:50وہ آپ لوگ کی مدد کے
42:51انتظار میں رہتے ہیں
42:52وہ آپ کی جانب نظر
42:54لگا کے رکھتے ہیں
42:55تاکہ کوئی بھی
42:56ان کو تو یہ نہیں پتا
42:57کہ ایڈونیشن
42:57کہاں سے آ رہا ہے
42:58ان کے پاس
42:59ان کے لگتا ہے
43:00کہ احساس ہی
43:00ان کی مدد کر رہے ہیں
43:01لیکن حقیقت میں
43:02جو احساس ہیں
43:03وہ آپ لوگ ہیں
43:04آپ لوگ کے تعاون
43:05ان کے بغیر یہ چیز
43:05ممکن نہیں ہو پا
43:07اور یہ
43:08تحدیث نعمت کے لیے
43:10میں پھر ذکر کرتا چلوں
43:12کہ یہ حدیث پاک بھی ہے
43:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
43:16نے فرمایا
43:16کہ جب تم نیکی کرو
43:18تو نیکی کرنے کا انداز ایسا ہو
43:20کہ سیدھے ہاتھ سے دو
43:21تو دوسرے ہاتھ کو
43:22الٹے ہاتھ کو خبر نہ ہو
43:24تو حقیقت یہی ہے
43:26کہ احساس اس فارملے پر بھی
43:28اس حدیث پر بھی عمل کر رہا ہے
43:31یعنی جو شخص
43:32اپنی امداد احساس کے سپورٹ کر رہا ہے
43:35وہ نہیں جانتا
43:36کہ اس رقم سے
43:37کس کی مدد کی جائے گی
43:39اور جس کی مدد کی جا رہی ہے
43:41وہ بھی براہ راست آپ کو نہیں جانتا ہے
43:43تو احساس ایک بریچ سا کردہ آدھا کرتا ہے
43:46بسکلی
43:46اور ناظرین محترم
43:48احساس کو اللہ تعالیٰ دوام عطا فرمائے
43:51اسی خدمات کو دوام عطا فرمائے
43:53اور سترہ سالہ یہ عرصہ
43:55جس طرح ہم بار بار آپ کے ساتھ میں
43:57ڈسکس کر رہے ہیں
43:58یہ ایک بہت بڑی جہنی ہے
43:59اور بہت چھوٹا سا ایک
44:01یوں کہ لیجئے
44:03ایک پودا تھا
44:04آج یہ شجر سایہ دار بن چکا ہے
44:06کہ جس سے ہزاروں خاندان
44:08استفادہ کر رہے ہیں
44:09فیصلیٹیٹ ہو رہے ہیں
44:10اور الحمدللہ
44:12بہت بڑے پیمانے پر
44:14اس وقت پورے پاکستان میں
44:16احساس کے دسترخان فعال ہیں
44:18اس کے علاوہ بہت بڑے پیمانے پر
44:20مساجد کی تعمیر کے حوالے سے
44:23بیڑا اٹھایا گیا ہے
44:24اور کام تیزی کے ساتھ
44:26جاری اُساری ہے
44:27اس وقت بھی کہ جب ہم آپ سے
44:28ونٹر اپیل کر رہے ہیں
44:30لیکن اس ونٹر اپیل کا دوران
44:31جتنے اور دیگر کام ہیں
44:33احساس کے
44:34کہ جو سارا سال جاری اُساری رہتے ہیں
44:36وہ اس وقت بھی جاری اُساری ہیں
44:38اچھا راشن پیکجز کے حوالے سے
44:40جس طرح سے فاد بھائی نے بھی کہا
44:42کہ آٹھ سے دس افراد پر
44:43مشتمل خاندان کے لیے
44:45وہ راشن پیکج
44:46وافر و کافی ہوا کرتا ہے
44:48جس میں آٹا
44:49دالیں
44:50چاول
44:50چینی
44:51پتی
44:52خشک دودھ
44:54چنے
44:54بغیرہ جتنی ضروریات کی چیزیں ہیں
44:56وہ سب اس میں شامل ہوتا ہے
44:58اور آپ یہ دیکھیں
44:59کہ وہ راشن پیکج ہی
45:01انہیں پروائیٹ کر دینا
45:02ان خاندانوں کو
45:03کہ جنہوں نے پیٹ بھر کے
45:05کئی دنوں سے کھانا نہ کھایا ہو
45:07یا جو یہ نہ جانتے ہوں
45:08کہ کسی کے ذہن سے
45:10یہ بھی فراموش ہو چکا ہوگا
45:12کہ فلا جو شے ہے
45:15کھانی کی شے
45:16کیسی دکھتی ہے
45:17یا اس قضائقہ کیسا ہے
45:19یقین جانے
45:20یہ میں آپ کے سامنے
45:22صرف گفتگو کے لیے
45:23یہ جملہ استعمال نہیں کر رہا
45:26بلکہ ہمارے ایک ساتھی احساس
45:28کہ جب سائٹ پر گئے
45:29ایک ایسے دیہاد میں گئے
45:31تو جب واپس آئے
45:32تو انہوں نے اس حوالے سے
45:33ہمیں بتایا
45:34کہ ہمارے پاس
45:36ایک منرل وارٹر
45:37کی جو بوٹل ہے
45:38وہ موجود تھی
45:39تو وہاں پر ایک بچہ آیا
45:41اور اس نے حیرانی سے
45:42اسے دیکھ کر کہا
45:43کہ یہ کیسا پانی ہے
45:44ہم یہاں جو پانی پیتے ہیں
45:46اس کا رنگ تو بہت گدلہ ہے
45:48اور یہ فاہد بھئی
45:49آپ اس کی تصدیق کریں گے
45:50کیونکہ آپ خود
45:51ایسی جگہوں کا معاینہ کرتے رہے
45:53اور آپ کے ذریعے بھی
45:55ایسی بہت سی باتیں
45:56میں نے سنی
45:57کہ پانی کی جو فرامی ہے
45:59وہی وہاں پر بہت ناقص ہے
46:02آپ لیکن جانے کہ
46:04ایک ایسا جوہر
46:05ایک ایسا گھڑا
46:07کہ جس میں سے
46:08وہ حیوانات بھی پانی پی رہے ہیں
46:12وہ مویشی بھی پانی پی رہے ہیں
46:14اور انسانیت کی بدترین
46:17یوں کہیے کہ
46:18جو وقت ہے
46:20وہ آپ کو نظر آتی ہے
46:21اس مرحلے میں
46:22کہ وہاں پر ایک انسان بھی پانی پینے پر مجبور ہے
46:24اس کے پاس کوئی آپشن نہیں ہے
46:26اس کو زندہ رہنا ہے
46:27تو پینا پڑے گا
46:28تو آپ اندازہ کریں
46:29آپ اور میں کیا پسند کریں گے
46:31شاید مر جانا پسند کریں گے
46:33لیکن پانی مہاں سے نہیں پییں گے
46:35لیکن وہ بیچارے
46:37ان کے میدے کیسے
46:38اس پانی کو برداشت کرتے ہیں
46:39یہ بھی ایک بڑا مرحلہ ہے
46:41فاد بھئی یہ جو ترسیلی مرحلہ ہے
46:43میں چاہوں گا
46:43اس حوالے سے
46:44مزید بھی کچھ ارشاد فرمائے
46:46اور جہاں پینے کے ساف پانی کے حوالے سے
46:49احساس پانی کے ہینڈ پمس کی تنصیب کر رہا ہے
46:51وہیں ونٹر کے سیزن میں
46:53انہیں گرم کپڑے بھی پروائیڈ کیے جا رہے ہیں
46:55ذرا گرم ملبوسات کے حوالے سے بھی
46:57میں چاہوں گا
46:58کوئی کچھ ارشاد فرمائی گا
46:59اس میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں
47:01دیکھیں ونٹر پیک کے بارے میں
47:03ہم نے آپ کو شروع میں یہ بتایا تھا
47:04سب سے میں سارڈنگ میں بتا ہوں
47:05جو راشن پیک ہوتا ہے
47:07جو ہم نورمل پروائیڈ کرتے ہیں
47:08پورے سال کی بنیاد پر
47:09ساتھ سے آٹھ افراد کے لیے
47:11وہ کافی ہوتا ہے
47:12پورے مہینے کے لیے
47:13اس کے علاوہ
47:14نئی برینڈ نیو
47:15جیکٹس بھی ہوتی ہیں
47:16بڑوں کی بھی
47:17بچوں کی بھی
47:18اور جو چھوٹی بچیں ہوتی ہیں
47:19ہماری بہنیں ہوتی ہیں
47:20بائیں ہوتی ہیں
47:21ان کے لیے سویٹرز کا بھی انتظام ہوتا
47:23ماشاءاللہ
47:23رینکٹس کا بھی ہوتا ہے انتظام
47:25اور یہ نئے ہوتے ہیں سارے
47:27یہ یوز کیے وے
47:28یا ری یوز نہیں ہوتا
47:30کہ ہم نئے
47:30کسی کو جساں مارکٹ میں
47:32لگتے ہیں نا
47:32کہ ہم جساں لنڈا کا مالک
47:34ہوتے ہیں
47:34بلکل یہ نیو ہوتا ہے
47:37جس طرح کہ ہم اب اپنے
47:38مارکٹ سے پرچیس کر کے لاتے ہیں
47:39یہ چیزیں بلکل
47:40اسی طرح سے پنی پیک آتی ہیں
47:42اور راشن پیک کے ساتھ
47:43یہ ساری چیزیں
47:44ان فیملیز میں
47:45رسیبیوٹ کی جاتی ہیں
47:46یہ احساس کی جو بانیان ہے
47:48جو منیجمنٹ کی تلقین ہوتی ہے
47:50جس طرح سے
47:51راشن پیک کی بات کروں
47:52برینکٹ کے حوالے سے
47:53سویٹر کے حوالے سے
47:54جیگٹس کے حوالے سے
47:55اس طرح سے
47:56ہمارے اور آپ کے گھروں میں
47:57یوز ہوتی ہیں
47:57دان بھئی
47:58وہی کالیٹی رسیبیوٹ بھی
47:59کی جاتی ہے
48:00یہ پیسہ ہوتا ہے
48:01زکاة کا
48:02یہ پیسہ ہوتا ہے
48:03صدقے کا
48:03لوگوں کی امانتیں ہوتی ہیں
48:05احساس کے پاس
48:05تو اس میں بھی
48:06ایک چیز کی بھی
48:07اگر آپ
48:08کمی بیشی کرتے ہیں
48:09تو آپ کی سکھ پکڑ ہوتی ہے
48:10دنیا میں بھی
48:11اور آخرت میں بھی
48:12تو اس چیز کو
48:13اگر ہم
48:13بالا عطاق رکھ کے بات کریں
48:15تو یہ ساری
48:16وہی چیزیں
48:16ان کو استعمال کی دی جاتی ہیں
48:18جو ہمارے
48:18اور آپ کے گھروں میں
48:19استعمال ہوتی ہیں
48:20اور یہ ابھی سے نہیں
48:21وہ ستہ سترہ سالوں سے
48:22یہی وطیرہ ہے
48:23یہی طریقے کا
48:24اپنای جاتا ہے
48:25چاہے آپ
48:25رمضان کی افتادی سے بات کریں
48:27چاہے ریشن پیک کے حوالے سے
48:29بات کریں
48:29بچوں کی ایدی کے کپڑے سے
48:30بات کریں
48:31ہینڈ پم
48:31مزد ملپ
48:32چھبیس ازائی
48:33جتنے بھی پروجیکٹ ہیں
48:34ان سب میں
48:35وہی ساری چیزیں
48:35پروائیڈ کی جاتی ہیں
48:36وہی ساری چیزیں
48:38دستان کی زینب بنتی ہیں
48:39جو ہمارے آپ کے گھروں میں
48:41موجود ہوتی ہیں
48:42وجہ کیا ہوتا ہے
48:43کہ اگر آپ کسی کو
48:44ہم کوئی چیز مدد کریں
48:45تو احسان نہیں کر رہے
48:46یہ ہمارا فرض ہے
48:48بلکل
48:49یہ ان سے بڑی ان کی
48:50شکرہ ہم لوگ
48:51ادا کرتے ہیں
48:52کہ ہماری چیز
48:53ایکسیپ کرتے ہیں
48:54ان سے لیتے ہیں
48:55وہاں پہ
48:55کہ اگر
48:56یہ سوچے گا
48:56ہوئی بھی نہ ہو
48:57یہ ساری چیزیں
48:58لینے والے تو
48:59سکاہ ذت کا
48:59بڑی خوبصورت بات
49:00آپ نے یہ خود
49:02سرکار دوالم
49:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
49:05کی حدیث مبارکہ
49:06آپ کی
49:06اس جملے سے
49:07کہ وہ جو
49:08ایکسیپ کر لیتا ہے
49:09ان کی بھی مہربانی ہے
49:10تو حضور نے فرمایا
49:11کہ جو فقرہ ہیں
49:13غربہ ہیں
49:13ان سے خاص طور پر
49:15روابط رکھا کرو
49:16تو
49:17صحابہ اکرام نے
49:18کیونکہ
49:19حضور کا فرمان
49:20مکمل یہ ہے
49:21کہ ان سے روابط رکھا کرو
49:23کیونکہ وہ
49:24بہت زیادہ
49:26اللہ تبارک و تعالی کی
49:27بارگاہ میں
49:28تمہارے لیے
49:29صفارشی ثابت ہیں
49:30تو یہ
49:31ایک بہت بڑا مرحلہ ہے
49:33اور ناظرین محترم
49:34یہ صحابہ نے پھر سنا
49:36تو سن کر ارس کیا
49:37کہ یا رسول اللہ
49:38فقرہ
49:40سے روابط کی
49:41اشہد ضرورت
49:42کیوں کر ہے
49:43تو حضور نے فرمایا
49:44کہ یہ بروز قیامت
49:46اللہ رب العالمین کا
49:47انہیں حکم ہوگا
49:48کہ دنیا میں
49:49جس نے تمہاری مدد کی
49:50اسے یہاں پر دیکھ لو
49:52اس میدان حشر میں
49:53وہ شخص
49:54اگر تمہاری آنکھوں کے
49:55سامنے ہے
49:55تو اسے
49:56اس کے ہاتھ سے پکڑو
49:57اور اپنے ساتھ جنت میں
49:58لے جاؤ
49:59تو یہ
49:59آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
50:02کے فرامین کی روشنی میں
50:03بھی ہمیں پتا چلتا ہے
50:04کہ اپنے مسلمان بہن بھائیوں
50:06کی مدد و معابنت کرنا
50:07کتنا ضروری ہے
50:08اور اللہ تعالی نے
50:09ہمیں بے شمار نعمتیں
50:11عطا فرمائی ہیں
50:11ہم اس کی نعمتوں کا
50:13شمار نہیں کر سکتے
50:14یہاں ایک ڈونیشن
50:15بھی ہمیں موصول ہوا ہے
50:16فادی میں چاہوں گا
50:17کہ
50:18دیکھیں ہماری بہن
50:19ایک یو ایس ایسن کا
50:20تعلق ہے
50:21رابیہ خلیل صاحبہ
50:22اچھا
50:2235 یو ایس ڈالر کا
50:24تیہ دیا ہے
50:24راشن پیک کی صورت میں
50:26منٹر اپیل میں
50:26دیکھتا ہمیں
50:27یہ
50:2735 ڈالر
50:2920 ڈالر
50:305 ڈالر کی بات نہیں ہوتی
50:31یہ آپ کی جذبے کی بات ہوتی ہے
50:33بلکہ
50:34اگر آپ
50:3535 ڈالر دے رہے ہیں
50:36تو ان کے پاس کتنا ہوگا
50:38ایسا ہی
50:39راشن پیک کے
50:40اماؤنٹ تو پورا یہ نہیں ہے نا
50:41لیکن یہ
50:42سب سے اچھا جذبہ ہوتا ہے
50:43آپ لوگے
50:44تعاون کی جانب سے
50:45کہ جو بھی آپ کے پاس ہوتا ہے
50:46جو بھی آپ
50:47کسی کے اور کو دینا چاہیں
50:48وہ احساس کو دیتا ہے
50:49یہی جذبہ ہے
50:50یہی احساس ہے
50:52اسی کی قدر کی جاتی ہے
50:53اور یہ ابھی
50:54یہ کچھ سا
50:54سیکڑوں دیائیوں سے
50:5617 سال سے
50:57یہی اس طرح چلتا جا رہا ہے
50:59کہ ہم جو بھی
50:59آپ کو دکھاتے ہیں
51:00جو ابھی آپ کو بتاتے ہیں
51:02کسی کے تشہیر کرنا
51:03مقصد نہیں ہوتا
51:03کسی کا چہرہ دکھانا
51:05مارکٹنگ کرنا
51:05بلکل
51:06دینے والے کا
51:07اور نہ لینے والے
51:08لیکن جس کو آپ دیتے ہیں
51:08اس کو بھی نہیں جانتے ہیں
51:10جو آپ کا ڈونیشن لے رہا ہے
51:11وہ بھی آپ کو نہیں جانتا
51:12صرف اللہ کی راہ کے لیے
51:14اللہ کی رضا حاصل کرنے کی
51:15یہ چیز طریقہ اپنائے جاتا ہے
51:17مین چیز
51:18اس بات کی ہوتی ہے
51:18کہ صحیح وقت پہ
51:20کسی کی مدد کی جائے
51:21نہ کہ وہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلا ہے
51:23اور اگر یہ چیز
51:24ہمیں پتہ چل گئی ہے
51:26یہ چیز آپ کو پتہ چل گئی ہے
51:27تو یہ ہمیں پہ
51:28ذمہ داری بن جاتی ہے
51:29کہ اس کی مدد کی جائے
51:30جو بھی ہے
51:31دس ڈالر
51:32سو ڈالر کی بات نہیں ہو رہی
51:33اتنا در
51:33ایک جو ہے جیسا ہے
51:35ایسا بھی
51:35اگر آپ کسی کو
51:3735 ڈالر دے رہے ہیں
51:38وہاں بھی بھی کمانا
51:39آسان نہیں ہے
51:40بلکل ایسا ہی ہے
51:41چاہی اوکے ہو
51:42ایسا نہیں ہے
51:44کہ وہاں پہ باہر نکلیں
51:45آپ کو ڈالر مل جائیں
51:46آپ بھی محنت کرتے ہیں
51:47بہت شدید سردی ہوتی ہے
51:48وہاں پہ
51:49صبح اٹھ کے جاتے ہیں
51:50دن رات محنت کرتے ہیں
51:51کماتے ہیں
51:52میں یہ کہنا چاہوں گا
51:53دوبارہ اس بات کو
51:53ریپیٹ کرنے چاہوں گا
51:54یہ اللہ کا احسان ہے
51:55آپ کے اوپر بھی
51:56کہ اللہ نے آپ کو
51:57توفیق دیئے
51:58کتنے ایسے سیکڑوں
51:59لوگ ہیں
51:59عرب پدی
52:00خرب پدی
52:00جیسے ہم لوگ کہتے ہیں
52:01لیکن یہ جذبہ نہیں ہوتا
52:03جی ہاں
52:04ایسا اوقات
52:05بظاہر بڑے لوگوں میں بھی
52:07بہت زیادہ
52:08پس قامت لوگ
52:09ہمیں نظر آتے ہیں
52:10اور دیکھ کر احساس ہوتا ہے
52:12کہ واقعی یہ بھی
52:13لوگ ہیں
52:14جنہیں کسی کا احساس نہیں ہے
52:16حقیقت تو یہی ہے
52:17کہ بغیر احساس کے
52:18انسان انسان نہیں ہے
52:20انسان وہی ہے
52:21جسے دوسروں کا احساس ہو
52:23جسے
52:24اپنوں کا بھی احساس ہو
52:25غیروں کا بھی احساس ہو
52:26اور اس بات کا احساس ہو
52:28کہ مجھے اللہ نے جو
52:29بہت سا مال عطا فرمایا ہے
52:31اس میں ان لوگوں کا حصہ موجود ہے
52:33اور یہ
52:34حدیث مبارکہ ہے
52:36حضور نے فرمایا
52:37کہ تمہارے مال میں
52:39ان لوگوں کا بھی حصہ ہے
52:40کہ جو تم سے سوال کرتے ہیں
52:42تم سے مانتے ہیں
52:43اور ان کا بھی حصہ ہے
52:44which have you not done?
52:46Now that you need a question
52:47that Status was realised
52:48that this are the way
52:50which need the effect of the effect
52:52which has provided
52:53which is the support of the Tips
52:54which might not be given
52:56and what has happened
52:57and the time of 본부
53:00I will not replicate
53:02so I will not attempt
53:04so I can't make it
53:05Dran Shapiro
53:06we have had our own
53:08whole circle
53:09Amongst people
53:09that many people
53:11are talking
53:11which Enough
53:13foreign
53:43cam dèkha اور ایک کسی دوسری organization کا تھا تو میں نے یہ
53:47محسوس کیا کہ یہ جو علاقہ ہے جس علاقے میں انہوں نے یہ
53:50آئی cam کا اعتمام کیا ہوا یہاں تو اکثریت ایسے لوگوں کی ہے
53:54جو پکے گھروں میں رہنے والے لوگ ہیں شہری علاقے کی بات کر
53:58رہا ہوں تو وہاں پر ایک رشت تھا جمع غفیر تھا یعنی کہ
54:02سفید پوش طبقہ جو ہے وہ ڈھونتا ہے ایسے مواقع کہ کسی طرح
54:07سے avail کریں اور یقینا جب احساس بھی ایسے مقامات پر جاتا
54:13ان مقامات پر ہیں خاص طور پر تائین کر کے کہ جہاں پر
54:17رہتے ہی وہ لوگ ہیں کہ جو اشحر ضرورت مند ہیں
54:19جب آپ شہر کا یہ حال ہے تو دور دراز کے علاقوں کا کیا
54:25لوگ جہاں پہ نہ رہنے کو اچھا تو ہوتی ہے سوچئے نا وہاں پہ
54:28ہم نے کتنی بار سنا ہے کہ اگر ہم پیسے سے یہ علاج کروال ہیں
54:32اگر علاج کروال ہیں تو پھر کھائیں گے کیا یہی بات ہے اور ناظرین
54:37اگرامی قدر اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے ہر بندے پر اپنا
54:41خصوصی فضل و کرم فرمائے احساس ایک صحیح پیہم کا نام ہے
54:45عمل پیہم کا نام ہے اور احساس اس وقت صدای احساس کو جس طرح
54:50سے بلند کر رہا ہے یہ صدا بلند ہوتی رہے گی دیکھتے رہی ہے
54:54احساس کرتے رہی ہے احساس ایک مختصر سا وقفہ لے رہے ہیں
54:58اس یقین کے ساتھ کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
55:01لا الہ الا اللہ
55:11لا الہ
55:27انتظام
Comments

Recommended