- 16 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈاہا اِلَّا اللَّا
00:30پری رمضان اپیل احساس کی
00:31سال دوہزاد چھبیس
00:33کی یہ جو پری رمضان اپیل ہے
00:35اس میں بالخصوص ہم آپ سے درخواست گزار ہیں
00:38الحمدللہ
00:39کہ ماہ رمضان اب انقریب
00:41ہمارے درمیان جلوہ فروز ہوا چاہتا ہے
00:43اور انقریب رب کریم کا
00:45یہ مہمان مہینہ
00:48یہ رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ
00:50ہمارے درمیان جب جلوہ فروز ہوگا
00:52اور ہم اپنے اپنے طور پر
00:54خوشی و خضو کے ساتھ
00:55رب کریم کی بارگاہ میں سربسوجود ہو کر
00:58اس کی عبادات کریں گے
01:00اس کے بارگاہ میں جب ہم پیش ہو جائیں گے
01:02ہر اعتبار سے
01:04اپنی تمام تر جو ہماری سرگرمیاں ہیں
01:06وہ عبادات کی جانب ہوں گی یقیناً
01:08تو کیا ہی اچھا ہو کہ ماہ رمضان
01:10قیامت سے پہلے پہلے
01:11ہم ایک ایسا خوبصورت احتمام
01:14اپنے بہن بھائیوں کے لیے کرتے جائیں
01:16کہ جو ضرورت مند ہیں
01:17تنگ دست ہیں اور اس وقت
01:19کہ جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
01:20اسی وقت وہ شدید مشکلات کا شکار ہے
01:24پریشانیوں کا شکار ہے
01:25اور اس شدید فکر میں مبتلاہ
01:27ہمیں دکھائی دیتے ہیں
01:29کہ رمضان آنے والا ہے
01:30اور ان کے گھروں میں راشن پیکج کا احتمام
01:33اب تک نہیں کیا جا سکا
01:35ان کی قلیل آمدنی کے سبب
01:37ناظرین اگرامین قدر
01:39یہ شیر میں اکثر پڑھا کرتا ہوں
01:41اور یہ یقیناً ہر سفید پوش
01:43طبقے سے تعلق رکھنے والے شخص کی
01:45حقیقی معنوں میں ترجمانی ہے
01:48کہ کس ضرورت کو دباؤں
01:50کسے پورا کرلوں
01:51کس ضرورت کو دباؤں
01:53کسے پورا کرلوں
01:55اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے
01:58اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے
02:01میں نے یہ جو سفید پوش طبقہ ہے
02:02جب اس کی سیلری آ جاتی ہے
02:04اس کے اکاؤنٹ میں
02:05تو پھر اس کے بعد
02:06جب یہ اپنا بجٹ دیکھتا ہے
02:09تو اس میں آپ یہ دیکھئے
02:11کہ جو ہمارے ہاں
02:12سفید پوش طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں
02:14چھوٹی چھوٹی
02:15ارننگز حاصل کر رہے ہیں
02:16تیس پہتیس چالیس ہزار
02:18پچاس ہزار
02:19اگر کوئی کمار آیا
02:20اور گھر کا کرایا
02:21اٹھائیس ہزار روپے
02:22تیس ہزار روپے دے رہا ہے
02:23اس کے بعد بجلی اور گیس کے بل دے رہا ہے
02:25اور روزانہ کی بنیاد پر نجانے
02:27کتنے سرپرائزنگ
02:29ایسے خرچے ہوا کرتے ہیں
02:31جو وہ کر رہا ہے
02:32جو بنیادی ضرورت ہیں
02:33گھر والے اس سے کہتے ہیں
02:34وہ منع نہیں کر سکتا
02:35اسے وہ تمام خرچے کرنے ہیں
02:37بیماریاں ہیں
02:38آپ جانتے ہیں
02:39کہ وہ آدمی جو فیملی والا ہو
02:41وہ اس بات کو بخوبی سمجھ سکتا ہے
02:43کہ میں کیا کہہ رہا ہوں
02:44کہ مہینے میں
02:45ایک سو دو مرتبہ
02:47تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس بھی
02:48کسی روٹین چیک اپ کے لیے ہی جانا پڑتا ہے
02:50بڑی عام سی باتیں ہیں
02:51بچے بیمار ہو جاتے ہیں
02:52ایلیا بیمار ہو جاتی ہیں
02:53والدین میں سے کوئی بیمار ہو جاتا ہے
02:55تو اس کا بجٹ
02:56اچانک سے ہل جاتا ہے
02:58یہ گراؤنڈ ریالیٹی ہے
02:59جس پر ہم بات کر رہے ہیں
03:01ایسے ہی طبقے کے لیے احساس
03:02اس وقت خصوصی طور پر
03:03آپ سے درخواست گزار ہے
03:04کہ جب رمضان آئے گا
03:06تو ان کی گھر میں راشن پیکج نہیں ہوگا
03:08تو اگر آپ
03:08سیونٹی فائیو ایویس ڈالرز
03:10ایسے اپنے بہن بھائیوں کو
03:11ڈونیٹ کرتے ہیں
03:12تو ایک ایسا اچھا
03:13وافر و کافی
03:14راشن پیکج تیار کر دیا جائے گا
03:16ان کے لیے
03:17کہ جس میں ان کے لیے
03:19کہ جن خاندان کے افراد
03:22یعنی کہ آٹھ ست دس افراد پر
03:23مشتمل خاندان ہیں
03:24ان لوگوں کے لیے بات کر رہا ہوں
03:26وافر و کافی ہوگا
03:27وہ راشن پیکج
03:28جس میں وہ تمام تر چیزیں
03:30شامل ہوں گی
03:30جو ان کی بنیادی ضرورت
03:32کو ماہ رمضان میں پورا کر سکیں گی
03:34اور اس وقت ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
03:36احساس کے نمائندہ خصوصی
03:38ہمارے انتائی محترم
03:40واجب الاحترام
03:41جناب سید فہد حسین صاحب
03:42فہد بھائی
03:43ایک مرتبہ پھر
03:44اس سیشن میں آپ کا خیر مقدم ہے
03:45اور میں چاہوں گا
03:47کہ کیا نیولی اپ ڈیٹس ہیں
03:49اس حوالے سے
03:49رمضان راشن پیکج کے حوالے سے بھی
03:52خاص طور پر
03:53میں چاہوں گا
03:53اور دعوت افطار کے حوالے سے بھی
03:55آپ کیا بتانا چاہیں گے
03:56ہمارے ناظرین کو
03:57اور کچھ وقفے کے دوران
04:00ہمیں کچھ
04:01ڈونیشنز بھی موصول ہوئے
04:02میں چاہوں گا
04:03اس میں سے بھی
04:04اگر آپ کم از کم
04:05یہاں ایک اناؤسمنٹ
04:06ضرور کر دیں
04:07مجھے کنٹرول روم سے بھی
04:09بتایا گیا اس حوالے سے
04:10اور ساتھ ہی
04:11وقفے سے قبل جو ہمیں
04:12راہول خننہ صاحب کا
04:14ڈونیشن موصول ہوا
04:15یہ بڑی ایک اہم بات ہے ناظرین
04:16کہ ہمارے ایک ایسے بھائی نے
04:19اپنا ڈونیشن پیش کیا
04:21درد دل رکھتے ہوئے
04:23اپنے بہن بھائیوں کے لیے
04:25اور نیک نیتی کے ساتھ
04:26اخلاص کے ساتھ
04:28اپنے مال کو پیش کر دیا
04:29کہ اسے
04:30اللہ کے بندوں کے لیے
04:33ان کی بہتری کے لیے
04:34ان کی معاونت کے لیے
04:36خرص کیا جائے
04:37اور یہ انسانیت کی مہراج ہے
04:39میں سمجھتا ہوں
04:40اور ہمارا دین بھی
04:41اور دنیا کے تمام مذائب
04:42اس بات پر ہمیں
04:44یقیناً عمل درامت کرتے ہوئے
04:46نظر آتے ہیں
04:47کہ درد دل رکھا جائے
04:49درد دل کے واسطے
04:50پیدا کیا انسان کو
04:51ورنہ تعاعت کے لیے
04:53کچھ کم نہ تھے کرو بیان
04:54کرو مہربانی تم اہل زمین پر
04:56خدا مہربان ہوگا
04:58عرش بنی پر
04:58یہ سارا جو فلسفہ ہے
05:00جو ہمیں سمجھایا گیا ہے
05:01یہ در حقیقت
05:02اسی بات کا متقاضی ہے
05:04کہ آپ کا تعلق
05:05کسی بھی رنگ و نسل سے ہو
05:07آپ کسی بھی قوم سے ہیں
05:08کسی بھی مذہب سے ہیں
05:09بلا تفریق کے رنگ و نسل
05:11احساس بھی
05:12اسی بات کا
05:13یقین رکھتا ہے
05:14کہ ہم جب اپنی خدمات
05:15کو پیش کرتے ہیں
05:16تو ہم بلا تفریق کے رنگ و نسل
05:18ہی
05:19الحمدللہ
05:19اندرون سندھ کے ایسے
05:21بہت سے مقامات ہیں
05:22پنجاب کے ایسے
05:22بہت سے مقامات ہیں
05:23سرد
05:24بلوچستان میں ایسے
05:25ہمارے بہت سے
05:26غیر مسلم
05:27کمیونٹی سے
05:28تعلق رکھنے والے
05:29آباب اور آزاد
05:30موجود ہیں
05:31جن کی خدمت احساس
05:32بلا امتیاز کرتا ہے
05:33کیا کہیں گے فاد بے
05:34بلکہ دان بھائی
05:35ابھی سب سے ویڈیتا ہے
05:36بریک میں ہمارے پاس
05:37ایک دونیشن آئے تھا
05:38ڈاکٹر ہنہ روح صاحب ہے
05:40ہماری بہن ہے
05:41یو ایسے سے ان کا تعلق ہے
05:42اور انہوں نے
05:43ون فورٹی ایٹ
05:44یعنی ایک سو ارتالیس ڈالر
05:46یو ایس ڈی
05:47ڈالر دی ہیں
05:48احساس کو
05:48صدقے کے طور کے
05:49اور ان کا یہ کہنا ہے
05:51کہ یہ وہ اماؤنٹ ہے
05:52جو آپ جہاں بھی
05:53ضرورت من لوگوں کو سمجھے
05:54جہاں آپ احساس کی ٹیم
05:55بہتر سمجھے
05:56جن کو لگتا ہو
05:57کہ وہاں پہ ضرورت ہے
05:58اس کی تو وہاں پہ
05:59اس کو ڈونیٹ کیا جائے
06:00بہت بہت شکریہ
06:01آپ کا
06:01ہماری بین
06:02اللہ آپ کو
06:03بہت اس سے جو
06:04آپ نے اماؤنٹ دیئے سے
06:05بہت بڑھ کر
06:06آپ کو عدا کرے
06:07تاکہ اور بھی
06:08آپ زیادہ آپ کو انداز ہو
06:09کہ جو اماؤنٹ
06:10آپ نے اللہ کی رامعہ دیئے
06:11اس سے بڑھ کر
06:12آپ کو اللہ
06:13انہائیت کرے گا
06:14انشاءاللہ
06:14اور جو ہمارے ابھی
06:15بریک سے پہلے
06:16ہمارے ایک ڈونر تھے
06:16رحول خانہ صاحب
06:17تو عدنان بھئی
06:18اب یہ دیکھئے
06:19کہ ان کو پتا ہے
06:20کہ ہم رمضان کے حوالے سے
06:21بات کر رہے ہیں
06:22زیادہ سے بات ہے
06:22لوگ ٹرانسپنیشن دیکھتے ہیں
06:23اور افتاری کا بھی
06:25اتمام کر رہے ہیں
06:25لیکن انسانیت کے خدمت
06:27کا یہ وطیرہ ہے
06:28انہوں نے نہیں دیکھا
06:29کہ میں کس کمیونٹی سے
06:31تعلق ہے
06:31اور کس کمیونٹی کو
06:32دے رہا ہوں
06:33ان کے خیال میں یہی تھا
06:34کہ انسانیت کی خدمت ہوگی
06:36بلا تفریق
06:37بلا امتیاز
06:38یہ وہی وہ جذبہ ہوتا ہے
06:39جو اللہ تعالیٰ
06:40کسی کے بھی دل میں
06:41ڈال سکتا ہے
06:41وہ کوئی جہاں سے بھی
06:42اس کا تعلق ہو
06:43بس ہوتا کیا ہے
06:44توفیق
06:45بس توفیق کی بات ہوتی ہے
06:46ساری
06:46بہت سے لوگوں کو
06:47توفیق نہیں ملتی
06:49بلکل
06:49ایسی ہے
06:50بظاہر آپ دیکھیں گے
06:52کہ
06:52میں یوں
06:54یہ بات
06:54یہاں پر کہنا چاہوں گا
06:56کہ بڑے بڑے گھروں میں
06:57چھوٹے چھوٹے لوگ
06:58بھی بکثرت پائے جاتے ہیں
06:59جو درد دل نہیں رکھتے ہیں
07:01بلکہ
07:02ہم نے تو ایسے بھی
07:02لوگ دیکھے ہیں
07:04جو
07:04اپنے ملازمین سے بھی
07:05جو ان کے ماتا ہے
07:06تو ان کے گھرے لو ملازمین ہیں
07:08ان سے بھی
07:08چھوٹے چھوٹے پیسو
07:09کا بھی حساب رکھا کرتے ہیں
07:11ایسے بھی لوگ ہیں
07:12تنگ دل لوگ بھی ہیں
07:13لیکن
07:13یہ معاشرہ
07:14تب ہی خوبصورت بنتا ہے
07:15جب لوگ
07:16درد دل رکھیں
07:17اور کھلے دل کے ساتھ
07:19نیکی کے جذبے کے ساتھ
07:21کھلے ہاتھ کے ساتھ
07:22خرچ کریں
07:23اور اللہ کی راہ میں خرچ کریں
07:25اور اس کا بینیفٹ
07:25کسی بندے سے
07:27حاصل نہ کرنا چاہیں
07:28بلکہ فات بھائی
07:29بینیفٹ
07:30یہ وہ ایک تجارت ہے
07:31خوبصورت تجارت
07:32کا ایک سلسلہ ہے
07:33کہ جو بندے
07:34اور خدا کے درمیان ہیں
07:35ایسے یہ بالکل
07:36کتنے ہم نے
07:37پریکٹیکلی پروف دیکھے
07:38یہاں پہ
07:38جو لوگ
07:39ہمارے
07:39ریگولر ڈونر
07:40حضات ہیں
07:40ہمارے بہن بھائی
07:41بہت ساری کالز آتی ہیں
07:42ہمارے پاس
07:43جو لوگ
07:43ہمیں پتے
07:44ایک ففت سے پہلے
07:45انہوں نے
07:45کوئی سو ڈالر
07:46کوئی سو پانچ سو ڈالر
07:48اس سے زیادہ
07:48امانٹ دیتے ہیں
07:49پھر نیکس وی
07:50ہمارے پاس
07:50دوبارہ
07:50وہ لوگ آتے ہیں
07:51یہی بتانے کے لئے
07:52وہ اللہ نے
07:53انتظام کروا دیا
07:54تو میں دوبارہ دے رہی ہوں
07:54یہ نہیں بولتے
07:56کہ اس کو
07:56اس بات کے لالش نہیں ہوتی
07:57کہ میں تو
07:58اس وقت سے دیئے
07:58کہ اللہ مجھے اور دے گا
08:00میں نے تو دیا تھا
08:01اللہ نے اور انتظام کروا دیا
08:02یہ ایسا
08:02ریپلائے ہوتا ہے
08:04جو آپ کو اور
08:04موڈیویٹ کرتا ہے
08:06تاکہ آپ کی الفاظ
08:07جب ہم آپ کو
08:07ایک چیز بتاتے ہیں
08:08اس میں اثر ہوتا ہے
08:09اس میں نظر آتا ہے
08:09کہ دیکھیں
08:10یہ اللہ کا نظام ہے
08:11کہ آپ
08:12اللہ کے بنوں کی
08:13کسی ایسی مخلوق
08:14کی مدد کریں گے
08:15کہ جو
08:15بسائل نہ ہونے کی
08:17ویسے کسی چیز کے
08:18مہتاج ہو چاہے
08:19وہ کوئی بھی
08:19مقاطبے فگر ہو
08:20کہیں سے بھی ان کا
08:21تعلق ہو
08:21انسانیت کی خدمت
08:23ہوتی ہے
08:23اور یہ ہمارا
08:25میرا بلیو ہے
08:25پرسنلی
08:26کہ جب آپ
08:27کسی انسانیت کے
08:28اس طریقے سے
08:28کام آتے ہیں
08:29مدد کرتے ہیں
08:30بلا امتیاز
08:31بلا مذہب
08:32رنگ نسل کے
08:33بلا کسی تفریق
08:34تو یقین جانی ہے
08:35اللہ آپ کو
08:35وہاں سے دیتا ہے
08:36جہاں سے آپ کا
08:37گمان بھی نہیں ہوگا
08:38یہ پریکٹیکلی
08:39بات پروو ہے
08:39یہ میں آپ کو
08:40پریکٹیکلی بات
08:41بتا سکتا ہوں
08:42جو ہمارے
08:42ڈونر حضات ہیں
08:43جو دنیا بھر میں
08:44رہتے ہیں
08:45اور یہ ان کے
08:46الفاظ ہوتے ہیں
08:46کہ ہم نے دیا تھا
08:47اللہ نے انتظام کر دیا
08:49ہم دوبارہ دے رہے ہیں
08:49کیا تھی
08:50یہ ایسی ایک
08:51سمجھیں
08:51بزنس ہے
08:52اللہ کے ساتھ
08:53جس کا کوئی
08:54ملٹیپلائے ہے نہیں
08:55اور تحدیس نعمت
08:56کے لیے یہاں
08:56اس آئے مبارکہ
08:57کو بھی پیش کر دوں
08:58کہ جو واقعہ
08:59تن اس بات
09:00کو ہمیں
09:01بخوبی طور پر
09:01سمجھاتی ہے
09:02اب ملاحظہ
09:09فرمائیے گا
09:09کہ رب کریم
09:10کیا فرماتا ہے
09:10کہ کون ہے
09:11تمہارے درمیان
09:12ایسا
09:13کہ جو
09:13اللہ کو
09:14قرض حسنہ پیش کرے
09:15کہ جس کے لیے
09:17اللہ تبارک وطالعہ
09:18پھر اس کی عجر
09:19کو بڑھاتا چلا جائے
09:20اور بروز قیامت
09:21اس کے لیے
09:22اس کا بہترین عجر
09:23موجود ہے
09:23واضح طور پر
09:24ہماری
09:25سب سے مقدس کتاب
09:26قرآن مجید
09:27فرقان حمید
09:28میں اس حوالے سے
09:28ہمیں
09:29واضح طور پر
09:30آگاہ کر دیا گیا
09:31ہمیں سمجھا دیا گیا
09:32بتا دیا گیا
09:33کہ جو
09:33اللہ کی راہ میں
09:33دے رہے ہو
09:34تو پھر یہ نہ
09:35سمجھو کہ
09:35رائے گا جا رہا ہے
09:36بلکہ
09:37اللہ تبارک وطالعہ
09:38سے یہ تجارت
09:39کا معاملہ ہے
09:40تو آئیے
09:40اللہ سے تجارت
09:41کیجئے
09:42اور اس پر
09:42مزید بھی
09:43ہمیں بہت کلام کرنا ہے
09:44بہت کچھ ہے
09:45ہمارے پاس
09:45کہنے کے لیے
09:46ایک
09:46اناؤسمنٹ ہے
09:47ہمارے ساتھ
09:48ہمارے لیے
09:49مرزا
09:51عظیم بیک صاحب
09:52خیر مقدم کرتا ہوں
09:54اور آپ نے
09:55سیونٹی فائی
09:56یو ایس ڈالرز
09:57پیش کیے ہیں
09:58فور رمضان
09:59راشن پیکج کے لیے
10:00ماشاءاللہ
10:01ایک راشن پیکج
10:02اناؤنس ہو گیا
10:03کیا کہنے
10:04اور اللہ کے
10:05بندے
10:06کسی ایسے
10:07خاندان کی
10:07مدد کرنے کا
10:08سبب بن گئے
10:09جو ضرورت مند ہے
10:10اس موقع پر
10:11اور ایک اور
10:11ڈونیشن
10:12میسیس غزالہ چودری
10:13ہماری ریگولر ڈونر ہے
10:15جی جی بالکل
10:22پیکج
10:23and
10:24small hand pump
10:25یعنی اس میں
10:25185 ڈالرز
10:26ان کے
10:27یہ بھی شامل ہیں
10:28فور
10:29پانی کے
10:31hand pump کے لیے
10:31انہوں نے یہ
10:32ڈونیشن پیش کیا
10:33بہت بہت
10:34شکریہ
10:35فاد بھائی
10:36اس بارے میں
10:36آپ یقیناً
10:37خلام کرنا چاہیں گے
10:38میں چاہوں گا
10:38کیا ارشاعت
10:39تمہیں گے
10:39آپ یہ دیکھیں
10:40کیسا جذبہ ہے
10:41کہ ہم جس حوالے سے
10:43بات کرتے ہیں
10:43لوگ اس پر
10:44لبیک کہتے ہو
10:45آگے آتے ہیں
10:46یہی جذبہ
10:47ہمیں دراصل
10:48چاہیے
10:49اور بات یہی
10:50کہ دکھ
10:51درد
10:51تکلیف
10:52جو ہے وہ
10:53انسان کو نہیں
10:53آزماتا
10:54انسانیت کو
10:55آزماتا ہے
10:56کیا کہے گی
10:56یہی وہ وجہ
10:57ابھی دیکھیں
10:58ابھی ہم راہو الخنیس
10:59آپ کی بات کر رہے تھے
11:00حالانکہ
11:00بہت
11:01ایک الگ چیزیں
11:02ساری چیزیں
11:02لیکن صرف انسانیت
11:03کی خاطر
11:04آپ لوگوں نے
11:05ہمارا ساتھ دیتے ہیں
11:06اس پر بہت بہت شکری ہے
11:07آپ کا
11:07اور دوسرے جو
11:08ہمارے ڈونر حضات ہیں
11:10جو ابھی ہماری بہن تھی
11:10غزالہ صاحبہ
11:12انہوں نے ہمیں دیا
11:12دیکھیں
11:13جہاں راشن کا انتظام ہوا
11:15وہاں پہ پانے کا انتظام ہی ہو گیا
11:16اللہ حمدلہ
11:17سے کہتا ہے
11:17کھانے پینے کا انتظام
11:18اسی طرح سے
11:19اگر سلسلہ چلتا رہے
11:21تو بہت سارے لوگ
11:22جو ابھی ہمارے منتظر ہیں
11:23جو بیٹھے ہیں
11:24انٹیریسن میں
11:25بلدودستان میں
11:26کے پی کے میں
11:37حاضر رہتے ہیں پورے سال
11:38کتنے لوگ ہوتے ہیں
11:39میں آپ کو
11:40اللہ کو حاضر ناظر جان کے
11:42بتا سکتا ہوں
11:43کہ جو صرف عید میں
11:44نئے کپڑے پہنتے ہیں
11:46جن کے پاس
11:46آپ کے دیئے وے ڈونیشن کی
11:48ویسے راشن پیک پہنچتا ہے
11:49جن کے وجہ سے
11:51آپ لوگوں کی ویسے
11:52جن کے گھروں میں افتار ہوتا ہے
11:53یہ وہ
11:54گراؤنڈ ریلیٹی ہے
11:55اگر آپ کبھی
11:56ہمارے سارے دائیف پہ جائیں گے
11:57راشن ڈائیف کے اوپر
11:58کسی ڈیسٹریبیشن کے اوپر
11:59تو آپ کو
12:00گراؤنڈ ریلیٹی پتہ چلے گی
12:01کہ ابھی میں
12:02ابھی
12:02لازٹ ٹیلیتھون میں
12:03جب میں آئے تھا
12:04ہم لوگ ایک ڈیسٹریبیشن
12:05کر کے آ رہے تھے
12:05مٹیاری سے
12:06گالے بنا
12:06ونٹر کی جی
12:07مٹیاری سے
12:07ہم لوگ انٹیریشن
12:08سے ڈیسٹریبیشن
12:09کر کے آ رہے تھے
12:10وہاں پہ
12:11بچوں کے پاؤں میں
12:12چپلیں میں نے
12:12نہیں دیکھی
12:13اس موسم سرما میں
12:15اس سرما کی
12:15میں بات بتا رہا ہوں
12:16کسی کی بچوں
12:17اچھا جو میدانی
12:18علاقہ تھا
12:18وہاں پہ کانڈی بھی تھے
12:19پتر بھی تھی
12:20ریج سب کچھ
12:21تھا وہاں پہ
12:21میں نے کسی بچے کے پاؤں میں
12:23وہاں پہ چپلیں
12:23نہیں دیکھی
12:24جبکہ
12:25موسم بھی
12:26مائنس میں چلا جاتا ہے
12:27میں نے وہاں کی
12:28تو بڑی خواتین
12:29ہماری بہن ہیں
12:29ان کے میں نے بھی
12:30یہی کنڈیشن دیکھیے
12:32آپ سوچے کہ
12:33جہاں پہ
12:34ایک بنیادی ضرورت
12:35لوگ کھانے پینے کی
12:36بات کرتے ہیں
12:36وہاں پہ میں نے
12:37ان بچوں کے پاؤں میں
12:38چپلیں بھی نہیں دیکھی ہیں
12:39تو کس ضرورت
12:40کی آپ امید رکھ سکتے ہیں
12:42وہاں پہ کیا ہوتا ہوگا
12:43حقیقت میں جو
12:44گراؤنڈ ریالیٹی ہوتی
12:45وہ یہی ہوتی ہے
12:46آپ کو جو ہم بات بتاتے ہیں
12:48اپنے شہر کی بات کروں
12:49اگر میں آپ کو بتاؤں
12:50کہ دو افراد بھی
12:52پورا کر کے
12:52گھر نہیں چلا پارے
12:53تو یہ گراؤنڈ ریالیٹی ہے
12:54یہ حقیقت
12:55یہ گھر کا حال ہے
12:56یہ اس کچن کا حال ہے
12:57کہ جو
12:58دو افراد
12:59اپنا کچن نہیں چلا پائیں
13:01تو کیا وہ
13:01ضرورت مند نہیں ہیں
13:02کیا ان کو
13:04راشن پیک کی ضرورت نہیں ہیں
13:05اچھے اچھے لوگ
13:06اب اس
13:07اس میں آ چکے ہیں
13:09سرکل میں
13:09کہ جن کو آپ
13:11گمان نہیں کریں گے
13:11کہ آپ
13:12ان کو ڈونیشن دے سکتے ہیں
13:13آپ کو لگے گا
13:14اس سے اچھا
13:15کسی ضرورت مند کو دے دو
13:16اگر آپ
13:17گیٹ اپ پہ جائیں گے
13:18تو آپ کی
13:18میرے الفاظ
13:19مجھے پتا ہے
13:20جو لوگ کہتے ہیں
13:20کسی ضرورت مند کو دے دو
13:22ہمیں پتا ہوتا ہے
13:23کہ جو سامنے کھڑا ہوئے
13:25وہ اس کا
13:25بیک گراؤنڈ کیا ہے
13:26اس کا گیٹ اپ نہیں سمجھا
13:27گیٹ اپ پہ نہیں جائے
13:28اگر وہ
13:29اللہ نے اس کو
13:30شکل و صورت دیا
13:31اگر اچھے کپڑے
13:32اس پہ
13:32لگ رہے ہیں
13:33تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
13:34کہ وہ
13:35بینک بیلنس اچھا ہے
13:36کیچن اس کا سیکیور ہے
13:38حسن نہیں ہے
13:39بہت
13:39ڈیفرنس آ چکا ہے
13:40کئی سالوں میں
13:42کووڈ کے بعد
13:42اتنا لوگ
13:43ابھی بھی کافی لوگ ہیں
13:45جو ابھی بھی سمل نہیں پائیں
13:46ہم لوگ جانتے ہیں
13:47ایسے گراؤنڈ لیٹیز کو
13:48آپ لوگ بھی
13:48یقینہ
13:49جانتے ہوں گے
13:50تو بس یہ دیکھئے
13:51انسانیت کے خدمت کرنا ہے
13:53اور اپنے مسلمان بھائیوں کی
13:54وہ رمضان کا جو
13:56مہینہ آ رہا ہے
13:56اللہ کی راہ میں
13:57دینے والا
13:58اس کا وعدہ کیا ہے
13:59کہ ستر گناہ دیا جائے گا
14:00ایک افراد کو
14:02ایک فرد کو
14:02روزہ کرانے پہ
14:03تو سوچیں آپ تو
14:04کتنے لوگوں کو
14:05افتاری کرانے کا
14:07وسیلہ بنتے ہیں
14:08کتنے افراد کے گھروں میں
14:09آپ کی جانب سے
14:10راشن پہنچائے جاتا ہے
14:11کتنے گھروں میں
14:12بچوں کے لیے
14:13آپ ایڈی کے کپڑوں کے
14:14انتظام کرتے ہیں
14:15کہیں پہ آپ
14:24اس وجہ سے لیتے ہیں
14:25کہ کوئی بہن بھائی
14:27جو کسی بھی چیز سے
14:28مشکل کی ویسے گزر رہا ہے
14:30کسی حالات کا شکار رہا ہے
14:31سیئے وہ راشن پیک کی حوالے سے ہو
14:33سیئے وہ پینے کے ساتھ
14:34پانی کے آئیس ہو
14:35سیئے میڈیکل کیم
14:36جو ہم لگاتے ہیں
14:36آئی کیم
14:37جس میں لوگ
14:38اپنے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے
14:40اپنا علاج نہیں کرا پاتے
14:42یہ بھی وہ تلخ حقیقت ہے
14:44جو ہماری اس وقت موجود ہے
14:45روٹس کے انتر
14:54اگر اس کے بجائے
14:56ایک فرد گھر کا علاج کرا لیتا
14:58تو پانسے چھے فرد بھوکے بیٹھے رہتے
15:00پورے مہینے
15:01یہ ایسی گراؤنڈ ریالیٹی ہے
15:02جو ہم فیس کرتے ہیں
15:04لوگ کے لانے سے
15:04اور ہمارے گھر کے جو سربراہان ہیں
15:07عمومی طور پر
15:08ان کا یہی رویہ ہوتا ہے
15:10اپنے لیے
15:10کہ وہ اپنی ذات سے
15:11ہمیں یوں کہہ لیجئے
15:13کہ بے فکر نظر آتے ہیں
15:15یا یوں کہہ یہ
15:15اپنے آپ پر توجہ نہیں دیتے
15:17ہوئے نظر آتے ہیں
15:17کہ ان کے ساتھ
15:18جو چھوٹے چھوٹے مسائل
15:19وہ اس سے
15:20اس سے سرف نظر کرتے ہیں
15:22وہ یہ سوچتے ہیں
15:22کہ میں جتنا کمار آ رہا ہوں
15:24اتنی محدود آمدنی میں
15:25میرے گھر کا
15:26دال دلیا چل جائے
15:27وہی بہت ہے
15:28میں گھر کا کراہ دے دوں
15:29ورنہ مالک مکان کھڑا ہو جائے گا
15:31سر پر آ کر
15:31اور پھر مجھے
15:32باتیں سننی پڑیں گی
15:34میں بجلی کا بل نہیں دوں گا
15:35تو مجھ پر لائیبلیٹیز بڑھ جائیں گی
15:37ایسے بے شمار لوگ ہیں
15:38کہ جو
15:39اب آپ دیکھیں
15:40کہ جب ماہ رمضان کی آمد آمد ہے
15:42اور ہم بالخصوص آپ سے درخواست کر رہے ہیں
15:44تو اس وقت بہت سے ایسے
15:45گھر کے سربراہ ہیں
15:47بہت سے ایسے مرد حضرات ہیں
15:48خواتین ہیں
15:49جو اپنے گھروں کی ذمہ داریاں اٹھائے ہوئے ہیں
15:51یقین جانے ہیں
15:52کہ وہ اپنے بچوں سے نظریں نہیں ملا پاتے
15:54وہ جب بچے پوچھتے ہیں
15:56کہ کیا ہمارے گھر میں
15:57اس مرتبہ اچھی فتاری بن سکے گی
15:59ایسے بے شمار خاندان ہیں
16:01یہ صرف لفاظیہ نہیں ہیں
16:02یہ ایسے بے شمار خاندان ہیں
16:04اس زندگی کے اس فیض سے ہو سکتا ہے
16:07آپ میں سے بھی کوئی گزرا ہو
16:08آج اگر اللہ نے آپ کو اتنا عطا فرما دیا ہے
16:11آپ کے پاس اتنا وافر رسک ہے
16:13اچھے سے اویل کر رہے ہیں
16:14سب کچھ کھا رہے ہیں
16:15پی رہے ہیں
16:15اٹھ رہے ہیں
16:16اپنے خاندان کے ساتھ خوش ہیں
16:18اپنی اہلیہ کو خوش رکھا ہوا ہے
16:20اپنے بچوں کو خوش رکھا ہوا ہے
16:21والدین کو خوش رکھا ہوا ہے
16:23تو ہو سکتا ہے زندگی میں
16:24آپ نے بھی ایسا کوئی فیس دیکھا ہو
16:26جہاں آپ نے تنگی کا سامنا کیا ہو
16:27تو ذرا اس لمحے کو اپنے ذہن میں لاتے ہو
16:30یا چند ایام کبھی زندگی میں
16:32ایسے گزرے ہوں جو ذرا سخت گزرے ہوں آپ پر
16:34اور ٹف رہا ہو وہ معاملہ آپ پر
16:37تو آپ اس بات کا بہت خوبی احساس کر سکتے ہیں
16:39کہ جب ماہ رمضان آتا ہے
16:40میں ذاتی طور پر ایسے بے شمار خاندانوں کو جانتا ہوں
16:43کہ جب رمضان آتا ہے
16:45تو ان کے گھر میں کھانا ہی نہیں پکتا
16:47یہ افطاری کے جو لواز مات ہے
16:49وہ کہاں سے تیار ہوں گے
16:50اور آپ یقین کریں
16:50ایسے وقت پر جب کسی پڑوسی کے گھر سے
16:53افطار کی تھال آ جاتی ہے
16:55اور اس میں انواع اقسام کی چیزیں ہوتی ہیں
16:57تو وہ اسے چک لیتے ہیں
16:59اسے کھا کر یہ محسوس کر لیتے ہیں
17:01کہ اللہ کا شکر ہے
17:02اللہ نے ہمیں کھلا دیا
17:03اللہ نے ہمیں نواز دیا
17:05ان کے بچوں کے چوروں پر
17:07ان پکوڑوں کو
17:08ان سموسوں کو دیکھ کر
17:09ان فروز کو دیکھ کر
17:10جو خوشی اور تمانیت کا احساس آتا ہے
17:12یقین جانے
17:13اس سے زیادہ اچھا اور خوبصورت احساس
17:16آپ کو زندگی میں نہیں ہو سکتا
17:17کسی کو کھانا کھلا دینا
17:19میرے اور آپ کے پیارے نبی
17:20حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:23نے فرمایا
17:24کہ اسلام کی بہترین خوبیوں میں سے
17:26ایک خوبی ہے
17:26کسی کو کھانا کھلا دیا جائے
17:28کھانا کھلانا
17:30بہترین نیکی ہے
17:31بہترین صدقہ ہے
17:33اور حضور کا ہی فرمان ہے
17:35میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:37نے فرمایا
17:37کہ بروز محشر
17:38بندہ مومن
17:40اپنے دیئے ہوئے صدقات کے
17:42شیلٹر میں ہوگا
17:43سائے میں ہوگا
17:44بروز قیامت
17:45اللہ تبارک وآلہ
17:46اپنے بندے کو
17:47وہ سائے آتا کرے گا
17:49اس وجہ سے
17:50کہ اس نے دنیا میں صدقات دی ہوں گے
17:52کسی ایسے شخص ہو
17:53جس کے پاس پہننے کو
17:54اچھا کپڑا نہیں تھا
17:55اسے کپڑا دے دیا
17:56اس کے پاس کھانے کو نہیں تھا
17:58کھانا کھلا دیا
17:58جتنی بسات تھی
18:00پانی پلا سکا
18:00تو پانی پلا دیا
18:01رب کریم
18:02ان تمام عمال کا جو بدل ہے
18:05وہ بہترین انداز کے ساتھ
18:06بروز قیامت
18:07اسے آتا فرمائے گا
18:08اسے جنتی لباس
18:09اتا فرمائے گا
18:10اگر اس نے دنیا میں
18:11کسی کو لباس مہیا کیا
18:12اسے بروز قیامت
18:14رب کریم
18:15جہاں وہ
18:15دی ہوئے صدقات کے
18:17شیلٹر میں ہوگا
18:18وہاں اسے جنتی کھانا
18:19اتا فرمائے گا
18:20کہ اس نے دنیا میں
18:21کسی کی شکم سیری
18:23کا احتمام کیا
18:23رب کریم
18:24اسے بہترین جنتی
18:25مشروع بتا فرمائے گا
18:27جس نے دنیا میں
18:28about a word that would have aluminum
18:30do not come to nom gave her
18:33. . . . .
18:35. . . . . . . it comes to bring
18:37is the source of this
18:45which they gave us a training
18:46, , became teacher
18:48, , , , and the
18:51. . . He had a comment
18:53. . . . . . . . . . .
18:55. . . ,
18:57عليه وسلم کی بارگاہ میں آئے حاضر ہوئے اور اس حالت میں آئے کہ ان کا لباس جگہ جگہ سے پراغندہ تھا یعنی کہ پھٹے ہوئے کپڑے تھے پیوند لگے ہوئے تھے اور لباس عبرالوت تھا حضور نبی کریم حضور جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ منظر ملاحظہ فرمایا تو آپ کے چہرے کا رنگ متغیر ہو گیا اور حضور نے اصحاب اکرام کو مخاطب کر کے فرمایا کون ہے جو میرے لیے ان کی اشوئی کا ان کی دادرسی کا ہے تمام کرے انہیں کھانا کھلائے انہیں ک
19:27جس کے پاس جو کچھ ہے لے آؤ کچھ ہی دیر ہوئی تھی کہ صحابہ نے بہت سارا سامان لاکر ان لوگوں کے لیے دے دیا اس وقت سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تاریخی جملہ ارشاد فرمایا اور حضور نے ارشاد فرمایا کہ سن لو جو شخص کسی نیک کام کا آغاز کرتا ہے اور پھر اس کے بعد جب اس نیک کام میں لوگ شریک ہوتے چلے جاتے ہیں جس طرح شریک ہونے والوں کا ثواب ملتا ہے
19:55بلکل اسی طرح سے اس نیک کام کو کرنے والے کو جس نے اس کام کا آغاز کیا تھا لوگوں کو ساتھ شامل کیا تھا اس کے لیے وہ کام وہ آغاز پذیری وہ معاملات شروع کرنا اس کے لیے صدقہ جاریہ ثابت ہوتا ہے
20:10مستسل طور پر اسے بھی وہی ثواب ملتا رہتا ہے جو لوگ اس کار خیر میں شامل ہو کر سرانجام دیتے رہتے ہیں
20:15یہاں احساس کے بانیان کو دونوں ہاتھوں سے ہمارا سلام عقیدت ہے کہ جو اس طور پر اس سنجیدگی کے ساتھ اس کار خیر کو لے کر چل رہے ہیں
20:23احساس کی پوری ٹیم ہماری پوری میڈیا ٹیم ہمارا کنٹرول روم ایک ایک فرد جو اس سیشن سے اور اس پورے کار خیر کے سلسلے سے وابستہ ہے
20:34میں سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور اس طور پر یہ سلسلہ جاریہ ساری ہے
20:40حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہی فرمان کے مطابق اگر ہم دیکھیں
20:44حضور نے فرمایا کہ تمام مسلمانان عالم ایک جسم کی مانن ہے جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے
20:51تو پھر پورا جسم لرز اٹھتا ہے اس تکلیف کا محسوس کرتا ہے اور ایک بیچینی کی کیفیت ہوتی ہے
20:57تو مسلمانوں کی جو مجموعی طور پر جو پوری صورتحال ہے وہ ایسی ہی ہونی چاہیے
21:03کہ ہم ایک جسم کی مانند بن کر سوچیں کہ اگر میرا کوئی مسلمان بہن بھائی کہیں کسی مقام پر موجود ہے
21:10اور اگر وہ ضرورت مند ہے پریشان حال ہے تو اس وقت اس کی جو ضروریات ہے وہ پوری کرنا میری ذمہ داری ہے
21:17ناظرین محترم اچھا یہ ہم آپ سے ارس کر رہے ہیں ساتھی ساتھ میں ارس کرتا چلوں
21:2275 US$ میں آپ راشن پیکجز کی فرامی کا ذمہ لے سکتے ہیں ایک راشن پیکج اس عمان میں تیار کیا جاتا ہے
21:29ساتھ ہی 100 US$ میں آپ 25 افراد کی افتاری کا احتمام کر سکتے ہیں
21:34اور ساتھ ہی اگر میں اسے پاؤنس میں آپ کو بتانا چاہوں جو کہ ہمارے UK کے ناظرین ہیں وہ بھی ملاحظہ فرمالیں
21:4165 گریڈ بٹن پاؤنس میں آپ راشن پیکج کی فرامی کو یقینی بنا سکتے ہیں
21:46اور ساتھ ہی 75 گریڈ بٹن پاؤنس میں آپ 25 افراد کی افتاری کا احتمام کر سکتے ہیں
21:52اور یہ 25 افراد کی جو افتاری ہے اس میں یقیناً کئی خاندان فیضیاب ہو سکتے ہیں
21:593 سے 4 خاندان یقیناً آ سکتے ہیں
22:01پھر اس کے بعد اگر آپ اسی کنٹریبیوشن کو بڑھاتے ہیں
22:05ڈونیشن سے زیادہ پیش کرتے ہیں
22:0650 افراد 100 افراد 200 افراد کی افتاری کا احتمام کر سکتے ہیں
22:10پورے رمضان اس سلسلہ آپ کی جانب سے جاری رہے
22:1325-25 افراد کی افتاری کے لیے آپ روزانہ ڈونیٹ کرتے رہیے
22:17روز نہیں تو آپ ہفتے میں ایک دفعہ ڈونیٹ کیجئے
22:20دو دفعہ ڈونیٹ کیجئے
22:21تین دفعہ کیجئے
22:22پورے ماہ رمضان میں آپ اگر اپنے اپنے طور پر
22:25ہر ایسا شخص کو جو مخیر ہے صاحب استطاعت ہے
22:288 سے 10 مرتبہ بھی اگر ایسا ڈونیٹ دے دیتا ہے
22:30تو یقین جانے کے پیچھے کتنے لوگ ہیں
22:33جو اس سے فیضیاب ہو سکیں گے
22:35انواع اقسام کے کھانے کھا سکیں گے
22:36اور الحمدللہ
22:38احساس کا جو دسترخان افتار ہے
22:41اس کی جو تیاری کا احتمام ہے
22:42وہ بھی بڑا خوبصورت اور دل نشی ہے
22:45ہر اعتبار سے
22:45اللہ صبح تیاری شروع کر دی جاتی ہے
22:49افتار کے پکوانوں کی
22:50اس کے بعد انواع اقسام کے کھانے
22:53مختلف ڈشز روزانہ کی بنیاد پر
22:55اس کا بھی منیو تبدیل ہوتا رہتا ہے
22:57کسی دن انہیں چاول پیش کیا جا رہے ہیں
22:59کبھی سالن پیش کیا جا رہا ہے
23:00کبھی حلیم پیش کیا جا رہا ہے
23:03کبھی کچھ اور سبزی کا کوئی آئٹم شامل کیا جا رہا ہے
23:06ہر اس طرح کی چیز
23:08جو ان کی غزائی ضرورت کو بھی پورا کرے
23:11اور انہیں ذائقے کے اعتبار سے بھی
23:12بہت اچھی محسوس ہو
23:14بہترین کالٹی پروڈکٹ
23:16سرف کی جا رہی ہے ناظرین محترم
23:18یہ وہی پروڈکٹ ہے
23:19یہ وہی کھانا ہے
23:21جو ہم اور آپ اپنے لئے پسند کرتے ہیں
23:23یہاں کئی دنوں بعد
23:25اس وقت میرے ذہن میں وہ آیا ہے مبارکہ
23:26برموقع یہاں پر میرے ذہن میں تازہ ہوئی
23:29کہ
23:29تم اس وقت تک کامل نیکی ہی حاصل نہیں کر سکتے
23:35کہ جب تک تم اپنے مسلمان
23:37بہن بھائی کے لئے بھی وہی پسند نہ کرو
23:39جو تم اپنے لئے پسند کرتے ہو
23:41تو جو اپنے لئے ہم پسند کر رہے ہیں
23:42وہی ہمیں اپنے بہن بھائی کے لئے بھی پسند کرنا
23:45یہ نہیں کہ خود اپنے لئے بہترین
23:47مال گھر میں لے گئے
23:49اور کسی کو دینا تھا
23:51تو سستہ مال اور ہلکا مال
23:53ہلکی کالٹی پروڈکٹ دے دی گئی
23:55ایسا نہیں ہے کہ اپنے گھر میں
23:56ہم بہت اچھا خجور استعمال کر رہے ہیں
23:58اور کسی کو ڈونیشن دینا تھا
24:01تو ہم نے ایسا خجور پیش کیا
24:03کہ جو ہم اپنے لئے پسند نہیں کر رہے ہیں
24:05بات یقصہ ہونی چاہیے
24:07اور یقصہ پیمانہ ہونا چاہیے
24:09جو اپنے لئے پسند کر رہے ہیں
24:11وہی اپنے بہن بھائیوں کے لئے پسند کر رہے ہیں
24:13ساتھ ہی ناظرین محترم
24:14آئی سائٹ کیم کا احتمام احساس کرتا ہے
24:17پچپن یو ایس ڈالرز میں
24:19آپ کے جانب سے یہ احتمام بھی کیا جا رہا ہے
24:21پورے پاکستان میں اس وقت
24:23ہم آپ سے ارز کر رہے ہیں
24:24کہ جگہ جگہ آئی سائٹ کیمپس کا احتمام ہو رہا ہے
24:27جہاں پر ہمارے خاص طور پر
24:29فادوی میں اس بارے میں چاہوں گا
24:30آپ بھی شامل گفتگو ہوں
24:32کہ ہم دیکھتے ہیں
24:33کہ آئی سائٹ کیمپس میں
24:35وہ آباب وہ حضرات
24:37جو اس عمر سے خاص طور پر تعلق رکھتے ہیں
24:40جو ساٹھ سے پینسٹھ سال کی عمر ہے
24:41اب اففٹیز اب افف سکسٹیز
24:43جو لوگ ہیں
24:44بالخصوص وہ آتے ہیں
24:45اور ان کا عمومی طور پر ہم دیکھتے ہیں
24:47موتیے کا بھی ایشو ہو چکا ہوتا ہے
24:49اور پھر ان کے لیے
24:50جو آپریشنز کا اعتمام ہے
24:51اس کے لیے بھی
24:53الحمدللہ ہمارے پاس
24:54ڈاکٹرز کی ایک پوری ٹیم موجود ہے
24:56کیسے لائن اپ کرتے ہیں
24:57اس تمام ترس سلسلے کو
24:58اگر تھوڑا سا آپ ڈیفائن کر سکے
25:00ہمارے دیکھنے والے کو
25:01دیکھیں ادام میں
25:02کوئی بھی پروڈیکٹ کی ہم بات کرتے ہیں
25:03تو اس کے لیے
25:04ایک پوری ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے آپ کو
25:17ٹیم کا بھی سلسلہ بالکل اسی طریقے سے
25:19وہ علاقہ وہ لوگ
25:21یا وہ گاؤں دیہات کی بات کر لیں
25:23انٹیریرز کی جہاں پہ لوگ
25:25وسائل نہ ہونے کی ویے سے
25:26یہ ساری چیزیں اپنی پوری نہیں کر پاتے ہیں
25:29دور دور تک کوئی ڈیسپینسری نہیں ہوتی
25:31کوئی ہسپیٹل قریب ہے وہ جار میں نہیں ہوتا
25:33انٹیریر کے علاقے کی بھی
25:35ہاتھ سور پہ بات کر رہا ہوں
25:36تو وہاں پہ ان میڈیکل سکیم کے نگات کیا جاتا ہے
25:38اور جو گراؤنڈ ریالیٹی ہے جس کی میں بات کرتا ہوں
25:41اس وجہ سے وہاں پہ کیا جاتا ہے
25:43کہ وہاں پہ لوگوں کے پاس
25:44وسائل نہ ہونے کی ویسے
25:46پیسے نہ ہونے کی ویسے علاج نہیں کروا پاتے
25:48کیونکہ وہاں پہ جو ہمارے فوکل پرسن ہیں
25:51پورے پاکستان میں جہاں بھی
25:52اس شہر میں بھی ہمارے نمائندے بیٹھے ہیں
25:55وہ ہمیں بتاتے ہیں کہ یہاں پہ
25:56اس چیز کا زیادہ رو جانے ہے
25:58کسی بھی چیز کے حوالے سے
25:59تو جہاں پہ ہمیں لگتا ہے
26:00کہ یہاں پہ آشوبے چشمے کے معاملات ہیں
26:03کہ جہاں پہ لوگ پیسے نہ ہونے کی ویسے
26:05اپنے علاج نہیں کروا پارے
26:07تو وہاں پہ میڈیکل سکیم کا
26:08حاصل پہ آئے کم کا نگات کیا جاتا ہے
26:10تاکہ وہ لوگ وہ طبقہ جو پیسے نہ ہونے کی ویسے
26:13علاج نہیں کروا پارا ہو
26:14کم سے کم جو کچھ بچہ ہے ان کے پاس
26:16ان کی سہولیات کو مددہ نظر رکھتے ہوئے
26:19وہ تو علاج ممکن ہو سکے
26:20کہیں پہ لینس کا کوئی مسئلہ ہوتا ہے
26:21آپریشن کروانا پڑتا ہے
26:23آنکھوں میں موتی ہو پاتا ہے
26:24کالے پانی کا علاج ہوتا ہے
26:25یہ صاحب کی وہ سارے علاج مالجو ہوتا ہے
26:27جو میڈیکل فیلڈ سے آئی کم کے حوالے سے ضروری ہوتا ہے
26:31یہ ساری چیزیں وہاں پہ ایکزیکیوٹ ہوتی ہیں
26:33ایک بہت بڑا طبقہ ہوتا ہے
26:35آپ ہمارے بیک گراؤنڈ میں بھی دے سکتے ہیں
26:37فوریلز دی چلتی رہتی ہیں
26:38ہم آپ کو جو بروشنر بھیجتے ہیں
26:40میڈیکل سکیم کے حوالے سے
26:41اب ہمارے پروموز دیکھتے ہیں
26:42یہ سارے وہی لوگ ہوتے ہیں
26:44وہی طبقہ ہوتا ہے
26:45کہ جو پیسے نہ ہونے کی ویسے
26:47اس کو بیماری کو پکا چکا ہوتا ہے
26:49اس کا علاج یا تو ممکن ہو پاتا ہے
26:51یا صرف آنے والے وقت میں
26:53صرف میڈیسن کے ذریعے
26:54اس کے علاج ہو پاتا ہے
26:55اگر میڈیسن چلتی رہیں گی
26:57تو معاملہ صحیح رہیں گے
26:58ہمارا عام آدمی مرض
26:59اتنا بڑھا کی جاتا ہے
27:00ڈاکٹر کے پاس
27:01اس کی پیچھے وجوات بھی تو ہوتی ہیں
27:03اس کی پیچھے وجوات بھی تو دیکھیں
27:06کون چاہے گا
27:07اپنے آپ کو تکلیف میں مبتلا کرنا
27:08کوئی بھی نہیں چاہے گا
27:10خاص طور پر آنکھ کا معاملہ
27:11ایسا عوضہ ہے
27:12بنائی کا معاملہ
27:13اس کے بغیر تو اب ہے ہی نہیں
27:14سب کو جندیرہ ہے
27:15اگر وہ سوچی نہیں جا پا رہا
27:17تو اس کی پیچھے بیگراؤنڈ کیا ہے
27:18بیگراؤنڈ یہ ہے
27:19کہ اس کے پاس پیسے نہیں ہے
27:21اس کے پاس وسائل نہیں ہے
27:22اس کے پاس اتنی سہولت ہی نہیں ہے
27:24کہ وہ اپنے دوائی لے سکے
27:26علاج تو دور کی بات ہے
27:27آپریٹ کر آنا
27:28اگر لینز بھی ڈالیں
27:29وہ بھی ایک ہزاروں میں آتا ہے
27:31پھر ڈاکٹر کی فیز
27:32آنے جانے کا خرچہ
27:33دوائی کے معاملات
27:34چیک اپ جو ہوتا ہے
27:36منتلی بیسز پہ
27:37ویکلی بیسز پہ
27:37وہ کہاں سے افورڈ کرے گا
27:39اس نے تو بیماری پال نہیں ہے
27:40پھر اگر وہ بیماری کے پیسے
27:42وہ اپنے اوپر لگا رہے
27:43تو بچے کھائیں گے کہاں سے
27:44گھر میں جو ماں باپ ہیں
27:46بہن بھائی ہیں
27:46جو بھی
27:47جو آپ کی فیملی میں
27:48آپ کی لوگ رہتے ہیں
27:49وہ سب پہنے ہاں سے کھانا پینا پورا کریں گے
27:51یہ ایک طبقہ
27:52آپ کے معاشرے میں ایسا بھی ہے
27:53جو صرف اپنے گھر کو دیکھتے ہوئے
27:56یہ خاص طور پر میں
27:56میں مزاد ہزاد کی بات کر رہا ہوں
27:58کہ جو گھر کے سربراہ ہوتے ہیں
28:00گھر چلاتے ہیں
28:01یہ صرف شہر کی بات نہیں ہے
28:03گاؤں میں بھی ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں
28:05کہ جو اپنی بیماری کو پکا لیتے ہیں
28:08یا وہ پیسے نہ ہونے کے ویسے نہیں کروا پتے
28:10وجہ کیا ہوتی ہے
28:11سب اپنی فیملی کی طرف دیکھتے ہیں
28:13کہ اگر میں نے یہ پیسے اپنے اوپر لگا لیا
28:15ترجیہات میں سے سوچئے
28:17لوگ اس سے بجھا دیں گے
28:19میرے بچے دو وقت کی روٹی کھا لیں گے
28:20اگر کوئی شخص بینائی میں ممتلہ ہوتا جا رہا ہے
28:24بیکراؤنڈ کیا ہے
28:25کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں
28:26یہ جو پیسے ہیں
28:27اگر وہ میں نے علاج پر لگا دیئے
28:29تو گھر میں کوئی بیمار ہو گیا
28:30اس کا کیا ہوگا
28:32گھر میں کوئی ضرورت پیش آگی
28:33تو اس کا کیا ہوگا
28:34اب یہ سوچئے
28:35کہ آپ ان لوگوں کی مدد کرتے ہیں
28:37جو صرف بیماری کو
28:39اس لیے ٹھیک نہیں کروا پاتے
28:40کہ پیچھے بیکراؤنڈ پر
28:42کوئی بیلنس نہیں ہے
28:43کوئی جیکن بیلنس کا انتظام نہیں ہے
28:45بکے بچے بھوکے مر جائیں گے
28:47اچھا یہ بھی ایک بڑا علمیہ ہے
28:49کہ ہمارے ہاں
28:50ارننگز ہیں بھی اگر
28:51تو سیونگز
28:53وہ نہیں ہیں
28:54لوگ ہم یہ دیکھتے ہیں
28:55کہ انسان کتنا بھی کم آ رہا ہے
28:58اس کے لب پر ایک ہی شکوہ ہے
28:59کہ بچت نہیں ہے
29:00قدران بھئی یہ تو
29:01ہم بہت عرصے سے سنتے آ رہے ہیں
29:04اس چیز کو
29:10سیونگز نام کے کوئی چیز ہوتی ہے
29:11بھلے آپ جتنا بھی کم آ رہے ہیں
29:13چاہے دو افراد بھی گھر میں کم آ رہے ہیں
29:15سیونگز کا وجودی ختم ہو گیا ہے
29:17کیا ہوتا ہے لوگوں کو نہیں پتا
29:18ایک جوب کا بڑا طبقہ
29:20جس کو ہم لوگ جانتے ہیں
29:21آپ بھی جانتے ہوں گے
29:22مہینے کے آخر میں
29:24ادھار لینے میں
29:25معاملہ شروع ہو جاتے ہیں
29:26بلکل
29:26بلکل
29:27نپی تولی سیلدی آتی ہے
29:28آتی ہے تو وہ
29:29قرائے میں
29:30راشن میں
29:31بلوں میں
29:32بچوں کے سکول کی فیز میں
29:34ختم
29:34سیونگز کیا ہوتا ہے
29:36ہم نے کچھ پتہ ہی نہیں
29:38مہینے کے آخری
29:40کہیں کہ اشرے میں
29:41یعنی کہ
29:41ہر کام کرنے والا
29:44ہمارے جو ساتھ میں
29:45لوگ ہیں
29:46متعلقین
29:46ہم نے دیکھا
29:47عمومن
29:47لوگ کو
29:48جب کسی آپ
29:49خرچے کے متعلق
29:50کوئی ہی کہتا ہے
29:50ابھی رک جائیں
29:51مہینے کا انڈ
29:52چل رہا ہے
29:53اور سیلی آئے گی
29:54پھر دیکھیں گے
29:54اینڈ عمومن
29:55پندہ تاریخ کے بعد
29:56بھی آ جاتا ہے
29:56ایسے ہی ہو جاتا ہے
29:57سیلی آتی
29:58لوگوں کے پاس
29:58شل ہی آتی
29:59تو یہ تو
29:59ایک شہر کے حالات ہیں
30:00جن کے پاس
30:01سیلی آتی نہیں ہے
30:02یا سیلی کا
30:03کوئی وجود ہی نہیں ہے
30:04وہاں پر تو سوچئے
30:05کہ وہ لوگ
30:06اپنی ضروریات
30:06زندگی
30:07ضروریات
30:08زندگی میں
30:09لوگ سمجھتے ہیں
30:09کوئی لگزری چیزیں ہوتی ہیں
30:10اگر وہ راشن ہے
30:12تو وہ لگزری ہے
30:13پینے کا صاف پانی
30:14تو وہ بھی لگزری ہے
30:15بنیادی ضروریات
30:16بلکل
30:17تو وہ بھی لگزری ہے
30:18جو کہ
30:19بنیادی ضروریات ہے
30:20جس سے آج کل
30:21پاکستان میں
30:22ہر انسانی محروم ہیں
30:23اگر وہ چیز
30:24لگزری میں آتی ہے
30:25تو پھر یہ لگزری ہے
30:26اگر وہ لوگ
30:27آپ جو ہمارے
30:28ورسیز میں
30:28بین بھائی ہیں
30:29وہ اس چیز کو
30:30بیسک نیر سمجھتے ہیں
30:31تو وہ بیسک نیر جیس ہے
30:32لیکن وجہ کیا ہے
30:33وسائل نہ ہونے کی ویسے
30:35مالی وسائل نہ ہونے کی ویسے
30:37تو مہین چیز ہے
30:37وہیس سب لوگ
30:38اسی چیز کا شکار ہو جاتے ہیں
30:40پیسے نہ ہونے کی ویسے
30:41تو میں ساؤں گا
30:42ایک announcement بھی
30:42میرے پاس آئیے
30:43online
30:44ابھی donation
30:45میں موصول ہوا ہے
30:45مسیس سلیم اکتر
30:47ان کا تعلق ہے
30:47USSN کا تعلق ہے
30:49sorry
30:51مازلہ چاہتا ہوں
30:52UK سے ان کا تعلق ہے
30:5345 پاؤنڈ کا تھے
30:55دیئے
30:55انہوں نے
30:55آئی سائٹ کے لیے
30:56ماشاءاللہ
30:56ابھی دیکھیں
30:57ہمیں بات ہی ہو رہی تھی
30:58آئی سائٹ کی
30:59اور دیکھیں
30:59یہ بہت ساری چیزوں ہوتی ہیں
31:01جو لوگ دیکھتے ہیں
31:02روشنی بات دو زمانے میں
31:04اس سے پہلے کے رات ہو جائے
31:05کیا بات ہے
31:06بلکل
31:06بہت شکریہ
31:07ہماری بہن آپ کا
31:08سلیم اکتر صاحب
31:09کہ آپ کی جانب سے
31:10یہ donation محصول ہوا
31:11یقیناً
31:12یہ وہی لوگ ہوتے ہیں
31:14مستحق لوگ ہوتے ہیں
31:14کہ جو پیسے نہ ہونے کی ویسے
31:16علاج نہیں کروا پاتے
31:17آپ کا قیمتی
31:18کیا بات
31:19اماؤنٹ ہے
31:20ماشاءاللہ
31:20جو آپ کی محنس کی کمائی میں سے
31:22بلکل
31:22میں بھی اکثر یہ بات کہا دوں
31:24کہ باہر بھی
31:24پیسے کمانا آسان نہیں ہے
31:26لوگوں کو لگتا ہے
31:27کوئی
31:27آپ باہر جاتے ہیں
31:28پیسے کمانا شروع کر رہا دیتا ہے
31:29وہاں پہ بھی اخراج آتا ہے
31:31وہاں پہ بھی فیملی ہیں
31:32وہاں پہ بھی
31:32دکھی بیماری پریشانی ہیں
31:34ساری چیزیں ہیں
31:34تو وہ ساری چیزیں کو
31:35مدنظر رکھنا پڑتا ہے
31:36ہماری ایک اور بہن ہے
31:38یو ایس ایس ان کا تعلق ہے
31:39میسے سمینہ ناز
31:40ان کا یو کس ان کا تعلق ہے
31:43ون فیفٹی پاؤنڈ
31:45کائنوں نے آتیا کیا ہے
31:46ماشاءاللہ
31:46ایک سمال ہینڈ پمپ کیلئے
31:48ماشاءاللہ
31:49اور ہماری ان بہن کی تلقین یہ ہے
31:50کہ یہ
31:51جو میں ہینڈ پمپ دے رہی ہوں
31:53ان علاقوں میں
31:54جہاں بھی احساس کی ٹیم کو
31:55زیادہ بہتر لگے
31:56اس کو وہاں پہ سوال کیا جائے
31:57بہت بہت شکری ہے
31:58ہماری بہن
31:59بہت بہت شکری ہے
32:00کہ آپ نے اتنے
32:01اپنے قیمتی
32:02میں کہوں گا
32:03پیسوں میں سے حساس کے لیے
32:04ایک ہینڈ پمپ کا تیا کیا
32:06ان لوگوں کے لیے
32:06جو واقعی میں
32:07بڑے مفتحق ہیں
32:08پینے کے ساف پانے کے لیے
32:10وہ لوگ
32:11جہاں پہ پانی ہے ہی ناپید
32:12جن کو پانی فقط
32:14ایک دن کے پانے کے حصول کے لیے
32:16کئی کئی کلومیٹر
32:17پیدل چل کے آنا جانا پڑتا ہے
32:19یقیناً
32:20یہ اللہ کی راہ میں
32:21بہت بڑا صدقہ جاری ہے
32:22جو آپ کی جانب سے دیا گیا ہے
32:23ایسے ہی سارے
32:25ہینڈ پمپ جو آپ لوگ دیتے ہیں
32:26اس کی ویسے
32:27ان لوگوں کے
32:27معاملہ ضروریات زندگی
32:29پورے ہوتے رہتے ہیں
32:30بس کوشش کیجئے گا
32:31کہ جو اماؤنٹ آپ نے دیا ہے
32:33اگر ہو سکے
32:34آپ نے سرکل میں
32:35آپ کے اردگو نوام میں
32:36جو لوگ ہیں
32:37صاحب ایسیت ہیں
32:38اگر وہ بھی
32:39ایک ایک ہینڈ پم
32:40یا ایک راشن پیک
32:41یا افتاری کے لیے
32:42لوگوں کی مدد کر سکیں
32:44تو ادنان بھائی
32:44کیا ہی اچھی بات ہوگی
32:45بلکہ مرس ویلکم
32:46اور اس وقت
32:47جو ضرورت ہے
32:48بنیادی طور پر
32:49وہ یہی ہے ہمیں
32:50کہ زیادہ سے زیادہ
32:51راشن پیکجز کا اعلان
32:53ہمارے ناظرین کی جانب سے ہو
32:54اور دعوت افتار کا جو ہے
32:56تمام انشاءاللہ
32:57اب یکم رمضان المبارک
32:58سے ہونا ہے
32:59انتہائے رمضان تک
33:00تو اس میں بھی برد چڑھ کر
33:02روزانہ کی بنیاد پر
33:03ڈونیشنز پیش کیے جائیں
33:05اور جس قدر
33:06جس طور پر ہو سکتا ہے
33:07پیش کیے جائیں
33:08اچھا ناظرین و محترم
33:09جس طرح ابھی ہم آپ سے
33:10مخاطب تھے
33:11آئی سائٹ کیمپس کے حوالے سے
33:12پانی کے ہینڈ پمس کی
33:13تنصیب کے حوالے سے
33:14وہیں آپ کی ٹیلیویشن
33:16سکرین پر اس وقت
33:16جو مناظر آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
33:18ماشاءاللہ
33:19آلی شان
33:20مساجد کا قیام
33:22عمل میں لائے جا رہا ہے
33:23اور آپ دیکھ رہے ہیں
33:24کہ کس طریقے کے ساتھ
33:26خوبصورت درو دیوار ہیں
33:28مسجد کے
33:29ممبر و محراب کا
33:30جو خوبصورت امتزاج ہے
33:32وہ ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے
33:33خوبصورت ٹائلز لگائے گئے ہیں
33:35قرآنی آیات کو لکھا گیا ہے
33:37مساجد میں
33:38قرآن مجید و فرقان حمید
33:40کو رکھنے کے لیے
33:46جو ہم اپنے اپنی شہری آبادیوں میں
33:50دنیا کے مختلف شہروں میں
33:52ممالک میں جہاں آپ موجود ہیں
33:54وہاں پر بھی اگر مساجد
33:55آپ کے گرد و نواہ میں موجود ہیں
33:57تو ہم یہ سارا بہترین اعتمام
33:59وہاں بھی دیکھتے ہیں
34:00اور پھر احساس
34:01یہ اعتمام کر رہا ہے
34:03دہی ازلا اور گوٹھوں میں
34:05دہاتوں میں
34:06ایسے مقامات کے جہاں پر
34:08لوگوں کے اپنے رہنے کے لیے
34:09کوئی ایسے
34:10سٹینڈرڈ آف لیونگ
34:12ان کا اتنا اچھا نہیں ہے
34:13اور اتنے اچھے انتظامات
34:15ان کے لیے نہیں ہے
34:16تو ان کے پاس
34:17مسجد بنانے کے لیے پیسہ
34:19یقیناً
34:20کہاں سے آئے گا
34:21تو وہ
34:21جب
34:22اجتماع کی صورت میں
34:23یعنی کسی جامعہ
34:25مسجد کی جانے بغیر
34:26رخ کرنا چاہتے ہیں
34:27تو ان کے پاس
34:28ایسا کوئی انتظام موجود نہیں ہے
34:29تو احساس
34:30الحمدللہ
34:31یہ ہے
34:31تمام ان کے لیے کر رہا ہے
34:33اور
34:33وہاں آپ دیکھتے ہیں
34:34کہ جو
34:35امام مسجد ہیں
34:36ان کے ہاتھوں سے
34:37اس مسجد کا
34:38ہفتتہ کروایا جاتا ہے
34:39اور
34:40اپنی ٹیلیویجن سکرین پر
34:41آپ
34:41افطار کے مناظر بھی
34:42ملاحظہ کر رہے ہیں
34:43کہ کس طریقے کے ساتھ
34:45ما شاء اللہ
34:45ہمارے جو نمائندگان ہیں
34:47وہ پلیٹس میں
34:48اس افطاری کو
34:49سرف کرنے کے لیے
34:51تیار ہیں
34:52اور وہاں پر
34:52اسے سرف کیا جا رہا ہے
34:53اور
34:54الحمدللہ
34:55جتنے شعب جات ہیں
34:56احساس کے
34:56آپ کو وہاں
34:57احساس کی
34:57ٹیم
34:58آن ڈا گراؤن
34:58فال نظر آتی ہے
34:59ایک ڈونیشن
35:00اس وقت
35:00ہمیں محصول ہوا ہے
35:01ما شاء اللہ
35:03خیر مقدم ہے
35:05ستائیس سو
35:06یو ایس ڈالرز
35:07کا اعلان
35:07کرتے ہوئے
35:08بہت مسرد
35:09محسوس کر رہا ہوں
35:10جناب
35:10ہمارے ساتھ ہیں
35:12مسٹر محمد
35:13راشد صدیقی صاحب
35:15بہت بہت شکریہ
35:16ستائیس سو
35:17یو ایس ڈالرز
35:18آپ نے
35:19اتیہ پیش کیا ہے
35:21فور احساس
35:22موڈل ویلج
35:23یعنی
35:24گھر بنانے کے لیے
35:25آپ نے
35:25اللہ کے بندوں کے لیے
35:27یہ اعتمام کیا
35:27یہ بہترین
35:28صدقہ جاریہ کی
35:29ایک تیسری قسم ہے
35:31میں سمجھتا ہوں
35:31کہ جیسے احساس
35:32نے
35:33اپنے
35:34ڈونرز حضرات کے
35:35درمیان روشناس
35:36کروایا
35:36اور توجہ دلائی
35:37بلکہ میں
35:38اور ہم
35:39آپس میں جب بھی
35:40گفتگو کرتے ہیں
35:40تو عموما ہم یہی بات
35:41کہتے ہیں
35:42کہ ہمارا ہر
35:43شروع کی اگر
35:44جو پروجیکٹ ہے
35:45وہ
35:45یقینا ہمارے
35:46ڈونرز حضرات ہی
35:47کی تلقین کے بعد
35:49ہم اس پر عمل
35:49درامت کرتے ہیں
35:50تو
35:51المختصر یہ
35:52کہ یہ
35:53صدقہ جاریہ کی
35:54ایک بہترین قسم ہے
35:55مسجد کی تعمیر ہو
35:56گھروں کی تعمیر ہو
35:58آپ یہ دیکھیں
35:59کہ
35:59اللہ کے گھر کی بھی
36:00تعمیر کی جا رہی ہے
36:02اللہ کے بندوں کو بھی
36:03گھر تعمیر کر کے
36:04دیا جا رہا ہے
36:05اور مارڈل ویلیج
36:05ایسا نہیں ہے
36:06کہ کسی
36:06سمسان مقام پر
36:08دو کم روپے
36:09مشتمل گھر
36:09بلکہ
36:10پوری پوری
36:10سوسائٹی زعباد
36:11کی جا رہی ہیں
36:12ویڈ بانڈری وال
36:13اور ایک ایسا
36:15حفاظتی انتظام
36:16کہ جو ہر
36:17ایسی سوسائٹی میں
36:17موجود ہوتا ہے
36:18جو ہم
36:19اپنے گرد و نوہ
36:20میں دیکھتے ہیں
36:20اور جس میں
36:21ہم رہنا بھی پسند کرتے ہیں
36:22ہر شخص آج
36:22یہی چاہتا ہے
36:23کہ میری
36:24جو رہائش ہو
36:25کسی ایسی جگہ پر ہو
36:26جہاں
36:27ایک پروپر سوسائٹی
36:28لیول پر
36:30یعنی کہ
36:30آبادی ہو
36:31میں وہاں پر رہوں
36:32تو ناظرین محترم
36:33یہ جو ہمارے بہن بھائی ہیں
36:34ان کو بھی
36:35ایسی جگہ پر
36:36ایسی جگہ بنا کر
36:37اسے آباد کر کے
36:39وہاں انہیں آباد کیا جارہا ہے
36:40اچھا یہ جس طرح
36:41میں نے آپسنٹس کیا ہے
36:42کہ صدقہ جاریہ کی
36:43بہترین قسم ہے
36:44ذرا سا آپ توجہ فرمائیں
36:45دیکھیں
36:46صدقہ جاریہ کیا ہے
36:47صدقہ جاریہ یہ ہے
36:49کہ دنیا میں رہتے ہوئے
36:51آپ کو ایک ایسا کام کریں
36:52کہ جو آپ کے لیے
36:54باعث سے عجر و ثواب ہو
36:56جہاں آپ دیگر فرائض و واجبات
36:58کو پورا کر رہے ہیں
36:59وہیں ایک کام آپ ایسا کر کے رکھیں
37:01کہ جس کا ثواب آپ کو ملتا رہے
37:03آپ کے نام آیا عمال میں
37:04اس کا اندراج ہوتا رہے
37:05اور پھر
37:06یہ دنیاوی زندگی ہے کتنی
37:08بہت مختصر سے یہ
37:09آپ جانتے ہیں
37:11کہ چند سالہ زندگی ہے
37:13پاکستان کی اگر بات کروں
37:14تو عوصت عمر ہمارے ہیں
37:15پینسٹ سال
37:16اگر کوئی ستر پہ چھتر کا ہو جائے
37:18تو ہم اسے بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
37:20کہ اچھی عمر حاصل کر لی
37:21تو بات یہ ہے
37:22کہ یہ ہماری جو عمریں ہیں
37:24وہ کتنی ہیں
37:26مختصر سی زندگی ہے
37:27اس کے بعد ہم دنیا سے چلے جائیں گے
37:29اور جو ہمارے متعلقین ہیں
37:31ہماری جو اولاد ہیں
37:33ہمارے جو بہن بھائی ہیں
37:34ہمارے جو خاندان والے ہیں
37:36ہمارے جو دوست آباب ہیں
37:37کتنا ہم کسی کو یاد رکھ سکتے ہیں
37:40آپ اس بات کی گواہی دیں گے
37:43یقیناً جب میں آپ سے یہ بات کہہ رہا ہوں
37:44کہ کتنے ہمارے ایسے مرومین ہیں
37:47جن کی قبروں پر ہم روز جاتے ہیں
37:48نہیں جاتے
37:49ہمارے والدین میں سے ہوں
37:51ہمارے سگے قریبی عزیز ہوں
37:54ہمارے
37:55ایون کے کسی کی اگر اولاد بھی دنیا سے چلی گئی ہے
37:58تو والدین بھی بچوں کے انتقال کے بعد
38:00روزانہ نہیں جا سکتے
38:02مصروفیات ہیں
38:02زندگی ہے یہ
38:04انسان اپنی زندگی میں
38:05اس قدر مصروف ہو جاتا ہے
38:07کہ ہم کسی کا غم سینے سے لگا تو لیتے ہیں
38:10لیکن پھر دنیا بھی معاملات
38:12ہمیں ایسا مصروف کر دیتے ہیں
38:13کہ ہم اپنے پیاروں کی آخری آرام گہاؤں کے جانب بھی
38:16نہیں جا پاتے ہیں
38:18تو ناظرین محترم بات یہی ہے
38:20کہ یہی زندگی کی بہت بڑی تلخ حقیقت ہے
38:23اور میں یہی ارز کر رہا ہوں
38:24کہ یہی وہ لوگ ہوتے ہیں
38:26کہ جب قبستان جانا ہو
38:27تو اپنے پیاروں کی قبروں کو بھی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
38:30کہ کہاں دفنایا گیا تھا والد کو
38:33کہاں دفنایا گیا تھا ہمارے اس پیارے کو
38:35اور ابھی ریسنڈلی شب بھراد گزری ہے
38:38تو اس بات کا بھرپور مشاہدہ میں نے بھی کیا
38:41آپ نے بھی کیا ہوگا
38:42جو آپ کے گرد و نواب میں لوگ ہیں
38:43انہوں نے بھی کیا ہوگا
38:45کہ لوگ اپنے سگ عزیزوں کی قبریں ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
38:48تو یہ ذرا آپ دیکھئے
38:49کہ انسان کو فراموش کر دینے کا کیا لیول ہے
38:52آج جو آپ کی تمکنہ آپ کا
38:53میار زندگی ہے
38:55اللہ آپ کو مبارک کرے
38:56اس میں برکتیں دے
38:57لیکن مرنے کے بعد
38:58جو حالات ہیں
38:59جو معاملات ہیں
39:00وہ یکسر کسی کے بھی مختلف نہیں ہوا کرتے
39:03ذرا توجہ کیجئے
39:04اور اس صدقہ جاریہ کو
39:06ضرور سر انجام دیجئے
39:07ہمارے ساتھ
39:08بہت ہی خوشعلان خوشگلو
39:10مداخان موجود ہیں
39:11اور میں آپ کی جانب ضرور آنا چاہوں گا
39:13جناب محمد حسان عزیزی سے
39:15میں درخواست کروں گا
39:16کہ بارگاہے ختم المرتبت کے حضور
39:18نظر آنا ہے
39:19عقیدت و محبت پیش فرمائے
39:20سیدی یا حبیبی
39:34مولائی سیدی یا حبیبی
39:45مولائی سیدی یا حبیبی
40:09مولائی سیدی یا حبیبی
40:18مولائی
40:23آپ کو یاد کر لیا
40:34ہم نے
40:40یا رسول اللہ
40:44آپ کو
40:49یاد کر لیا
40:56ہم نے
41:00اپنا دل
41:02شاد
41:04دے
41:06لیا
41:10ہم نے
41:16جب
41:18طبیعت
41:20ذراب
41:22غبرائی
41:26سیدی یا حبیبی
41:32مولائی
41:36کیجئے
41:38کیجئے
41:40کیجئے
41:42مسیحائی
41:46سیدی یا حبیبی
41:52مولائی
41:54مولائی
41:58غم
42:00کمارا
42:04ہم
42:06یا
42:08رسول
42:12اللہ
42:14یا
42:16رسول
42:18اللہ
42:20غم کمارا
42:26ہم
42:28یا
42:30رسول
42:32اللہ
42:34رسول اللہ
42:36بے سہارا
42:40رہو
42:42یا
42:44رسول
42:48اللہ
42:50اللہ
42:52المدد
42:54یا
42:56کریم
42:58آقائی
43:02سیدی
43:04یا
43:06حبیب
43:08مولائی
43:12سیدی
43:14یا
43:16حبیب
43:18مولائی
43:20غم
43:22کے ماروں
43:26کی
43:28لاج
43:32رکھے
43:34لیجے
43:40بے نواہوں پہ بھی
43:42You give me your name
43:58Your name is your
44:06Sayyidi ya Habib-e-Mawlaayi
44:15Kijie, kijie Masihai
44:24Sayyidi ya Habib-e-Mawlaayi
44:44Ya Rasul Allah, کرم کیجئے کہ میرا کون ہے
44:47Ya Rasul Allah, کرم کیجئے کہ میرا کون ہے
44:51لاکھ اپنے ہو مگر دنیا میں تجھ سا کون ہے
45:01تو تو بن بولے بھی سنتا ہے میرے دل کی پکار
45:06ورنہ دنیا کو سناوں بھی تو سنتا کون ہے
45:18یا رسول اللہ کرم کیجئے کہ میرا کون ہے لاکھ اپنے ہوں مگر دنیا میں تجھ سا کون ہے
45:27ناظرین اگرام یہ قدر آپ ملائزہ فرما رہا ہے
45:29پروگرام احساس پسالتون اس وقت ایک اناؤنسمنٹ بھی ہے
45:32میرے لیے یہاں پر آپ کے سامنے پیش کرنے کے لیے
45:37کنٹرول روم سے مجھے بتایا جا رہا ہے
45:39کہ اس وقت ہمارے ساتھ ایک ڈونر موجود ہیں
45:42جنہوں نے اپنا ڈونیشن پیش کیا ہے
45:45جناب محجبین ملک صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
45:50ٹو سکسٹی فائیو ڈالرز کا عطیہ انہوں نے پیش کیا ہے
45:54فور افطار اپیل اور راشن پیکج کے لیے انہوں نے یہ ڈونیشن پیش کیا ہے
46:00دو سب پینس سٹھ یوئیس ڈالرز
46:02ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ آپ کا اس ڈونیشن کو پیش کرنے کے لیے
46:06یک نشد دو شد دو ڈونیشن آپ نے پیش کی ہے
46:09بہت بہت شکریہ ناظرین اگرامین قدر یہاں پروگرام میں وقت ہوا ہے
46:13ایک مختصر سے وقفے کا دیکھتے رہیے احساس سٹیلیتھون
46:17اور کرتے رہیے اللہ کے بندوں کا احساس
46:19ہم لوٹتے ہیں مختصر سے وقفے کے بعد
Comments