- 4 hours ago
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00This is the Lord's Prayer.
00:30gozr gaye is silsile ko is sifar ko khidmat ke is sifar ko jisai k g n
00:34ne beintahas taqamat ke sate ab tuk jari usari rukha hua hai
00:38اور is ke shruoat jab hoyi to aisa silsila lagtata tha ki shayid
00:43ye baut muskil kam hai lekin mein salam pash katao k g n ki puri
00:47team ko اور iske hajib drouf sahab ko اور puri team ko air wai family
00:51ko ke inkei khilas ne is kam ko itna asan kar dia
00:56اور اتنی وسط اس کے اندر نظر آئی کہ آج ما شاءاللہ
00:59ایک معتبر ترین نام ہے اور یہ جو trust ہے بنیادی طور پر
01:03خواجہ غریب نواز wilfred trust جو ہے اس پر ہمارے ناظرین کا trust ہے
01:08اس پر اعتماد ہے اور اعتماد کے تحت پوری دنیا میں رہنے والے
01:12جو ہمارے ناظرین ہیں وہ اس بات کو محسوس کرتے ہیں کہ
01:16k g n جب کوئی کام کرتا ہے تو بہت systematically اور بہت ہی زیادہ
01:21بڑے نظم کے ساتھ کام کیا جاتا ہے یعنی کہ قربانی کے حوالے سے
01:25جب اپیل کی جاتی ہے آپ سے یا ڈیزاسٹر ہو یا ارد کوئی کھو
01:28یا پانی کی قلت ہو یا ایکس وائزی کوئی ایسا معاملہ ہو جس میں
01:32انسانی خدمت پیش نظر ہو تو اس کے لیے k g n جو ہے اپنی پوری
01:37خدمات انجام دیتا ہوا نظر آتا ہے یہ بھی ایک اسی سلسلے کی
01:41کڑی ہے جس میں ہم علماء حضرات کو زحمت کلام دیتے ہیں اپیل
01:44کرتے ہیں آپ سے بھی گزارش کر رہے ہیں بہت مقدس ایام ہیں
01:49وہ مقدس ایام اور وہ پانچ مبارک ایام یعنی کہ نو دس گیارہ
01:54بارہ تیرہ وہ جو ایام الحج ہیں وہ بھی بہت قریب ہیں نیکیوں
01:59کا کتنا خوبصورت موسم ہمارے درمیان ہے ہم بہت آسانی سے جو
02:03ہے سرف نظر کر دیتے ہیں اور اس وقت کو گزار دیتے ہیں اور بعد
02:07میں اگر کوئی بات سننے میں آتی ہے تو پتا چلتا ہے وہ وقت تو گزر
02:10گئے اب تو وقت رہا ہی نہیں کاش اس میں ہم نیکی کر لیتے تو اب یہ
02:14وقت آپ کو میسر ہے کہ آپ خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ انٹرنیشنل
02:18کے تحت ہونے والی اجتماعی قربانی ٹوزنٹوٹی سکس میں شامل ہوں
02:23اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو یاد رکھیں وہ لوگ کے جو گوشت خرید
02:28نہیں سکتے اس مہنگائی کے دور میں وہاں تک گوشت بہت اچھے انداز میں
02:33پریزرو کر کے گوشت پہنچایا جاتا ہے گوشت بھی پہنچایا جاتا ہے پکا کر
02:38بھی اس کو تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کے اتنا عالی نظام ہے آپ ہماری
02:43ونڈوز پر دیکھیں گے سکرین پر وہ مناظر دیکھیں گے کہ جب لوگ اس
02:47کو حاصل کرتے ہیں تو اس میں جو خوشی کا جو انداز ہوتا ہے اس میں جو
02:51تشکر ہوتا ہے ان کی آنکھوں میں ان کی زبانوں پر ان کے لبوں پر وہ
02:56قابل دید ہوتا ہے ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ایک ایسے ادارے سے
03:01وابستہ ہیں کہ جو ادارہ لوگوں کی خدمت کے لیے ہر وقت کوشہ نظر آتا ہے
03:05الحمدللہ رب العالمی اس ابتدائیہ کے ساتھ میں آگے بڑھ رہا ہوں اور
03:10اپنے مہمان آنے گرامی کا تعریف فیش کروں گا میرے بائیں ہاتھ پر
03:14ممتاز و معروف عالم دین علامہ مفتی عبد المصطفی عابد صاحب موجود ہے
03:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اور آپ کے ساتھ اشیف فرما ممتاز و
03:25معروف ریلیز سکالر ماشاءاللہ متعدد کتب کے مصنف ہیں آپ اور
03:30ماشاءاللہ پی ایج ڈی کے آپ نے اور کراچی نسٹی میں قرآن
03:35اس سننہ میں آپ اپنی تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں میرے
03:38استاد محترم ہیں اور ایک ایسی شفیق اور مہربان شخصیت ہیں کہ
03:43جو ہمارے جیسے عام لوگوں کو بھی ریسرچ کی طرف لے آتے ہیں
03:47موٹیویٹ کرتے ہیں اور میں کیا بہت بڑی بڑی شخصیات ماشاءاللہ میں
03:51نے دیکھا کہ آپ سے علوم و فنون حاصل کر کے اپنے لیے عزاز سمجھتے
03:56ہیں میری مراد پروفیسر ڈاکٹر سید غزم فرحمت صاحب سے ہے تشریف
04:01فرمائے سر السلام علیکم علیکم علیکم علیکم علیکم علیکم علیکم علیکم
04:03آپ کی آمد کا بہت شکریہ دہ کروں گا سر بہت زیادہ آپ کا آج
04:07شیڈول بہت بزی تھا اور جب میں نے گزارش کی آپ سے آہ اس حوالے
04:12سے تو آپ میں بھی درد دل موجود ہے لوگوں کے لیے اس لیے آپ نے
04:16وقتی نایت فرمائے اس کے لیے میں آپ کا بہت شکریہ گزاروں تشریف
04:19سر کا بہت شکریہ اور میرے دائیں جانب تشریف فرما وہ سناخہ ہیں
04:23کہ جو ہمارے محبوب سناخہ میرے نئی پوری دنیا میں نات جہاں سنی
04:28جاتی ہے پڑھی جاتی ہے پسند کی جاتی ہے ہمارے بھائی الحاج
04:32الفقر علی حسینی رحمت اللہ تعالیٰ لے ایسا عظیم نام جسے ہم کبھی
04:37فراموش نہیں کر سکتے اب ٹائٹل پہ بھی آپ جو دیکھ رہے ہیں قربانی ہے
04:40قربانی ہے جو آپ ٹائٹل دیکھ رہے ہیں وہ بھی انہی کی آواز میں
04:43بے شمار کلام پڑھے اللہ نے بڑی عزتوں سے نوازا اور اپنی
04:47بارگاہ میں طلب کر لیا جانا سب کو ہے انہی کے چھوٹے بھائی اور
04:50اتنا اچھا پڑھتے ہیں ما شاء اللہ اور انہی کے انداز میں پڑھتے ہیں
04:54اور بہت خوبصورت ما شاء اللہ اللہ نے آواز و انداز سے آپ کو
04:57نوازا ہے عدنان علی حسینی مارسات موجود ہے سلام علیکم ورحمت اللہ
05:03عدنان بھائی ہم چاہیں گے آپ ہی کے آواز میں حمد رب جلیل سے آغاز کریں
05:07اور پھر انشاءاللہ ہم اپنے پروگرام کی جانبیں پڑھیں گے
05:13لا الہ الا اللہ ایک طلب ہے ایک ہی خوب
05:32لا الہ الا اللہ اب تو ہے تو اور تو ہی تو
05:52لا الہ الا اللہ
05:59لا الہ الا اللہ
06:09تیری باہدت کیا کہنا
06:18تیری باہدت کیا کہنا
06:26تیری حقیقت کیا کہنا
06:33ہو گئی دنیا
06:37قبلہ رو
06:40لا الہ
06:43لا الہ
06:46لا الہ
06:50اللہ
06:55مجھ کو اپنی ہستے کا
07:01چل جائے ایک روز پتا
07:08مجھ کو اپنی ہستے کا
07:15چل جائے ایک روز پتا
07:24مجھ کو اپنی ہستے کا
07:30چل جائے ایک روز پتا
07:36سامنے جب ہو میرے تو
07:43لا الہ الا اللہ
07:49لا الہ الا اللہ
07:58سلِ اللہ سے گونج اٹھیں
08:04سلِ اللہ سے گونج اٹھیں
08:11تیرے غرم کی آج فیضا
08:18سلِ اللہ سے گونج اٹھیں
08:26تیرے غرم کی آج فیضا
08:32آئی مدینے
08:36ایک شبو
08:39لا الہ
08:42اللہ
08:46اللہ
08:47اللہ
08:58اللہ
09:00لطیف اصر کا کلام پیش کیا
09:01حمدیہ کلام لطیف اصر صاحب
09:02ہمارے
09:03القینات کے
09:04دنیا نات کے بہت محتبر شاعر
09:05گزرے ہیں
09:06کئی کتب انہوں نے
09:07تصنیف کی جس میں سے یہ
09:09حمدیہ
09:10ان کا جو مجموعہ ہے
09:11اس سے حمد لی گئی
09:12اور پیش کی گئی
09:13ناظرین محترم اس سے پہلے
09:14کہ ہم آگے بڑھیں
09:15ہمارے سکرین پر بھی آپ یہ
09:16ڈیٹیلز دیکھ سکتے ہیں
09:17اور میں آپ کی خدمت میں پیش بھی کر دوں
09:19اگر آپ پوری دنیا میں جہاں کہیں رہتے ہیں
09:22آپ کیلئے یہ ارض کر رہا ہوں
09:23کہ کاؤ میں اگر آپ شیئر کرتے ہیں
09:26تو ٹوئنٹی تھاؤزن پاکستانی روپیز میں
09:29اور اگر فل کاؤ کرتے ہیں
09:31تو آپ ون لیک فورٹی تھاؤزن میں
09:34اور گوٹ اگر کرتے ہیں
09:35تو ٹھرٹی سکس تھاؤزن میں
09:37آپ کر سکتے ہیں
09:39اور اس کے ساتھ ساتھ
09:41آپ اپنے ان مسلمان بینبائیوں کا
09:43بہت اچھی طرح خیال لگ سکتے ہیں
09:45ایک چیز میں آپ سے شیئر کروں گا
09:46کہ ان سال جو ٹوئنٹی سکس قربانی ہے
09:49اس کی جو اناؤگریشن تھی
09:50اس میں حاج عبدالروف صاحب بھی تشریف لائے
09:53آمر فیازی صاحب تھے میں بھی تھا
09:54اور اس میں ہم نے کافی چیزیں ریکارڈ بھی کی
09:56اس سکرین پر آپ دیکھ بھی رہوں گے
09:58اس میں مجھے جو دیکھنا
10:00اس سے پہلے بھی جانا ہوا کئی بار
10:02مزشتہ سالوں میں
10:03ان سال جو دیکھنے میں آیا
10:04میں نے یہ دیکھا
10:06کہ بہت سی فیملیز جو تھی
10:08وہ یہاں آ رہی تھی
10:09ایر وائی کیٹل فارم
10:10ہمارا جو ہے
10:11وہاں پر گڑاپ میں
10:12اور باقاعدہ طور پر فیملی کے ساتھ آ کر
10:14لوگ پرچیز کر رہے تھے
10:16اور ایسے فربا جانور
10:17اور ایسے خوبصورت جانور
10:19کہ جو واقعتاں جب قربان کرے
10:21انسان تو اس کو خوشی ہو
10:23کہ اللہ کی بارگاہ میں
10:24یہ جانور قربان کیے گئے ہیں
10:25اور مکمل صفائی کے ساتھ
10:27بہترین انتظام
10:28یعنی کہ
10:29وہیں پر جو ہے
10:30قربانی کا سلسلہ بھی ہوگا
10:32وہیں سے تقسیم بھی ہوگا
10:33سلسلہ اور غریب ان آدار
10:35لوگوں تک بھی پہنچے گا
10:36یہ بتانے کا مقصد یہ ہے
10:38کہ کوئی اس میں
10:39کسی قسم کی
10:40کوئی ایسی بات نہیں ہے
10:42کہ جو میں نے سنی ہو
10:43یہ میری آنکھوں دے کی بات ہے
10:44جو میں آپ سے عرض کر رہا ہوں
10:46تو یہ
10:47این الیقین کی منزل پر جا کے
10:49جب کوئی بات کی جائے
10:50تو اس میں کسی قسم کا
10:51ابحام ہوتا نہیں ہے
10:52تو ہم آگے بڑھیں گے
10:53اور اس حوالے سے بات کریں گے
10:55انشاءاللہ
10:55کہ مفتی صاحب یہ فرمائیے گا
10:57کہ جیسے
10:58دیگر مذہب میں بھی
10:59سوشل ویل فیر کے حوالے سے
11:01کانسپٹ موجود ہے
11:02کہ لوگ کرتے ہیں
11:03اور
11:05اسلام میں بھی
11:05ما شاءاللہ
11:06اس کا بہت زیادہ
11:06یہ تو بہت زیادہ
11:07مسلمانوں میں جذبہ اللہ نے دیا ہے
11:09تو دیگر مذہب کے لوگ جب کرتے ہیں
11:12لوگوں کی خدمت کرتے ہیں
11:13ان کے ذہن میں
11:13جو کیا جذبات ہوتے ہیں
11:15چونکہ
11:16مسلمانوں کو تو یہ جذبہ ہوتا ہے
11:17کہ دنیا میں بھی
11:17اس کے عجر و ثواب ہے
11:19اخراوی عجر و ثواب بھی ہے
11:20اس کا
11:21تو یہ فرمائیے گا
11:22میں چاہوں گا
11:22اس حوالے سے
11:23ہمارے مسلمانوں کا جو وہ ہے
11:39مسلمان جو بھی کام
11:40دین اسلام
11:42بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کرتے ہیں
11:44چاہے وہ خدمات دینیاں ہو
11:46یا
11:47ویل فرس
11:47ٹرس کے حوالے سے
11:48کوئی بھی خدمات ہو
11:49تو ان کا جذبہ یہ ہوتا ہے
11:51کہ اللہ تبارک و تعالی کی رضا حاصل کرنا
11:53اور جب اللہ کی رضا حاصل ہو جائے
11:56تو اللہ تبارک و تعالی دنیا
11:58میں بھی برکتیں عطا فرماتا ہے
12:00اخراوی برکتیں بھی اس کے لئے ہیں
12:01یہ مسلمان کا جذبہ ہوتا ہے
12:04اور جو غیر مسلم ہیں
12:06وہ اگر اس جذبے کے تحت
12:07اگر کوئی کام کرتے ہیں
12:09کسی مسلمان
12:10یا کسی بھی انسانیت کے تحت مدد کرتے ہیں
12:13تو اللہ تبارک و تعالی
12:14انہیں دنیا میں ہی
12:16ان کا صلح عطا فرما دیتا ہے
12:18چاہے انہیں رس کی صورت میں عطا فرما دے
12:22یا انہیں مال و دولت عطا فرما دے
12:24یا ان پر آنے والی مسائب کو دور فرما دے
12:26تو آخرت میں ان کے لئے کوئی صلح نہیں ہے
12:28اللہ تبارک و تعالی
12:30ان پر بھی رحم فرماتا ہے
12:31ظاہر ہے کہ دنیا
12:32رب تبارک و تعالی کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے
12:35فرمایا کہ اگر اہمیت ہوتی
12:37تو کافر کو ایک گھونٹ پانی
12:39اور ایک لکمہ تک
12:40اللہ تبارک و تعالی
12:41عطا نہیں فرماتا
12:42اسی لئے دنیا کی وقت
12:44اللہ کی نظر میں کوئی نہیں ہے
12:46تو لہٰذا جو غیر مسلم
12:49انسانیت کے تحت
12:50اگر کسی کے خدمت کرتے ہیں
12:51تو انہیں ان کا صلح عطا فرما دیا جاتا ہے
12:53ہم مسلمان
12:55اس جذبے کے تحت
12:56جیسے کہ کجی این
12:57اس جذبے کے تحت
13:00ہر موقع پر
13:01چاہے قربانی کا موقع ہو
13:02کسی پانی کے معاملے میں
13:05اسکیم ہو
13:05یا پھر اسی طرح کسی بھی معاملے میں ہو
13:07یہ بڑھ چڑھ کر خدمات دینیا کرتا ہے
13:10اور
13:10یاد رکھئے کہ
13:11اللہ تبارک و تعالی دنیا میں
13:13جو کسی مسلمان کی مدد کرتا ہے
13:16رحم کرتا ہے
13:17تو رب تبارک و تعالی کے محبوب
13:19علیہ نبی نمو علیہ السلام نے اشارت فرمایا
13:21کہ اگر تم
13:22دنیا میں
13:23کسی مسلمان پر رحم کرو گے
13:25تو اللہ تبارک و تعالی کل برزق قیامت
13:27تم پر رحم فرمائے گا
13:28سبحان اللہ
13:29اور یہاں تک فرمایا کہ
13:30اگر دنیا میں کسی مسلمان کی
13:32تم نے مسیبت کو دور کیا
13:34عارضی مسیبت
13:35عارضی مسیبت
13:36ظاہر ہے کہ عارضی ہے
13:37مستقل نہیں ہے
13:38تو اللہ تبارک و تعالی کل برزق قیامت
13:40تم پر آنے والی
13:42مستقل مسیبت کو دور فرمائے گا
13:44لہذا
13:45ہر شخص کو چاہیے کہ
13:46اپنے اڑوس پڑوس میں
13:48اپنے رشداروں میں
13:49جہاں کہیں بھی
13:50اس سے ہو سکے
13:51صرف مالی مدد نہیں
13:52بلکہ جسمانی مدد بھی بندہ کر سکتا ہے
13:54کسی کی جو ہے وہ
13:56مزدوری کر کے
13:57یعنی کسی کا بوجھ اٹھا کر بھی مدد کر سکتا ہے
13:59کسی کو
14:00جو ہے وہ
14:01مشکلات سے نکال کر بھی
14:03اس کی مدد کی جا سکتی ہے
14:04تو مالی مدد بھی ہے
14:05جسمانی مدد بھی ہے
14:06تو ہر طریقے سے بندہ
14:07خدمات دینیا کرے گا
14:09تو اللہ تبارک و تعالی
14:10مسلمان ہونے کے ناتے
14:11اسے دنیا اور آخرت
14:12دونوں میں عجر عطا فرمائے
14:15ناظرین جس طرح
14:16ہم آزانوں میں سنتے ہیں
14:17پنج وقت آزانوں میں
14:18حی علی الفلاح
14:20حی علی الفلاح
14:21آؤ
14:22فلاح کی جانب
14:22کامیابی کی جانب
14:24تو یہ ایک دعوت ہے
14:25اور
14:25کی جین بھی دعوت دے رہا ہے آپ کو
14:27یہ نہیں سمجھیے گا
14:28کہ آپ اگر قربانی کر رہے ہیں
14:31آپ کا جانور اگر یہاں
14:33زباہ ہو رہا ہے
14:33اور گوش تقسیم ہو رہا ہے
14:35تو لوگوں تک پہنچ رہا ہے
14:36نہیں نہیں
14:36اس کی جو آنرز ہیں
14:38اس کے مالکان جو ہے
14:39یہ پورا ماشاءاللہ
14:40اے آر وائی فیملی جو ہے
14:41یہ خود اپنے طور پر
14:43بہت بڑی تعداد میں جو ہے
14:44وہ قربان کر رہے ہوتے ہیں جانور
14:46اس میں آپ بھی شامل ہو جاتے ہیں
14:48اور آپ کا بھی
14:49اس میں جو حصہ ہوتا ہے
14:51وہ شامل ہو کر
14:52لوگوں تک تقسیم ہوتا ہے
14:53تو یہ ایک نیکی کی دعوت ہے
14:54اور
14:58یہ بھی فرمایا گیا
14:59کہ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں
15:01تعاون کرو
15:02تعاون نہ کرو
15:03گناہ اور اسی آن کے
15:04کاموں کے حوالے سے
15:05تو یہ ایک دعوت ہے
15:06نیکی کی دعوت ہے
15:08جس کو
15:09کیجین جو ہے
15:10بہت اچھے انداز میں
15:11آپ تک پہنچا رہا ہے
15:12آپ دنیا کے کسی حصے مو
15:13فوری طور پر رابطہ کریں
15:15ہمارے ٹیلی فون نمبرز
15:16آپ کے سامنے آویزہ ہیں
15:17اسکرین پر آپ دیکھ رہے ہیں
15:18فوری طور پر
15:19آن لائن آپ
15:20ہر وقت
15:20کسی بھی وقت
15:21آپ اپنا حصہ شیئر کر سکتے ہیں
15:23پوری کاؤ کریں
15:24چاہے گوٹ کریں
15:25آپ
15:25یا کوئی شیئر کر رہے ہیں
15:26آپ
15:26جتنے حصے شیئر کر رہے ہیں
15:28آپ
15:28اللہ تعالیٰ آپ کو
15:30اس کا عجر عظیم عطا فرما
15:31اور آپ کی
15:31دیا ہوا قبول فرمائے
15:33اپنی بارگاہ میں
15:34ہمارے ساتھ سر موجود ہے
15:35سر کیا آپ فرمائے گا
15:37اس حوالے سے
15:37کہ یہ جو ایک نیکی کی دعوت ہے
15:39یہ مسلمانوں میں
15:40ایسا لگتا ہے
15:41بلٹن ہوئی ہوتی نا
15:43کوئی چیز
15:43تو مسلمانوں میں
15:44ایسا لگتا ہے
15:45کہ نیکی اور
15:45بھلائی خرخواہی
15:47بلٹن ہوئی ہوئی ہے
15:48وہ چاہتا ہے
15:49کچھ کرنا
15:49اپنے مسلمان بھائی کے لیے
15:51یہ جو جذبہ ہے
15:52مسلمانوں کا
15:52اس کے حوالے سے کیا فرمائے
15:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:55پہلے تو بہت شکریہ
15:56آپ کے انوٹیشن کا
15:57اور خواجہ غریب نواز
15:59ویل فیڈ ٹرس نے
16:00جو کام کیا ہے
16:00جو بیڑا اٹھایا ہے
16:01دنیا پر
16:02بہت سے لوگ دنیا میں
16:03ایسے ہیں
16:03بہت سے موالک میں
16:04جو کارے خیر کرنا چاہتے ہیں
16:06لیکن ان کے باس
16:07پلیٹ فارم نہیں ہے
16:07پلیٹ فارم نہیں
16:08تو یہ ان کو
16:09پلیٹ فارم پروائیڈ کرنا
16:10نیکی کا پلیٹ فارم دینا
16:11بلکل
16:11بہت بڑا ایک کام ہے
16:13بلکل
16:14اور وہ لوگ چاہتے ہیں
16:15کہ جو ہے
16:15ان کی قربانی ہو
16:16اور وہاں پر
16:17بیرونو مالک میں
16:18قربانی کرنا
16:19خود ایک مسئلہ ہے
16:19بلکل بہت سے
16:20چہے جائے کہ وہ
16:21اپنی قربانی کو
16:22غریب ان تک پہنچائیں
16:23وہ اور دشوار وزار کام
16:25یہ بہت بڑا کام ہے
16:26اور پھر دنیا کے
16:27ان حصوں میں پہنچائیں
16:28جہاں کوئی نہیں پہنچا سکتا
16:29جہاں کوئی نہیں پہنچا
16:29صحیح
16:29تو یہ
16:30ملٹیپلائی ہو رہی ہیں چیزیں
16:31اچھا جو آپ کا سوال ہے
16:33کہ مسلمانوں کے اندر
16:33جو جذبہ ہے
16:34تو انسان کے اندر
16:36خود بھی نیکی کا ایک جذبہ ہے
16:38مسلمانوں کے اندر
16:39یہ بدرجہ اتم موجود ہے
16:40اس کی وجہ یہ کہ
16:41ان کے پاس
16:42بلیجیس ایسپریٹ بھی ہے
16:43جیسے اگر کوئی غیر مسلم
16:44اگر نیکی کر رہا ہے
16:45جیسے مفسدہ آپ نے کہا
16:45تو دنیا کی خواہشات کے لیے
16:48دنیاوی نام و نمود کے لیے کر رہا ہے
16:49اس کو یہاں پر وہ چیزیں مل جائیں گی
16:51اور مسلمان کے پاس
16:52اخراوی وہ بھی ہے
16:56دنیا بھی ملے گا
16:57آخرت بھی ملے گا
16:58ایک اور چیز جو انسانیت کے حوالے سے
17:00میں ارز کروں گا
17:01کہ دنیا میں فرسٹیشن بہت زیادہ ہے
17:04آج کر لوگ اس کو
17:06علاج کھنے ہیں
17:06فرسٹیشن کا دوائیوں کے اندر
17:08تو فرسٹیشن کا علاج نیکی میں ہے
17:12اس کا علاج جو ہے نیکی میں
17:13جب انسان نیکی کرتا ہے
17:15اور ایسی نیکی جو اس میں دوسروں کی مدد ہو
17:18ایسی نیکی ہو جس میں دوسروں کی مدد کی جائے
17:21تو وہ نیکی ایسی ہوتی ہے
17:23اس نیکی کے اندر
17:25اس کی جو انٹرنل اس کا سکون اس کو مل جاتا ہے
17:28یہ کسی کو نہیں ملتا
17:29اب وہ اس کے اندر
17:30جب وہ کسی کے مدد کر رہا ہوگا
17:32وہ مسلمان ہے تو بہت اچھی بات ہے
17:34وہ انسان ہے تو بہت اچھی بات ہے
17:35حدیث شریف میں تو ایسا بھی آتا ہے
17:37کہ جب کسی نے جانوروں کے ساتھ اچھا سلوک کیا
17:39تو اللہ نے اس پر بھی جنت واجب کر دی ہے
17:42حدیث قدسی میں بنی اسرائیل کی خاتون کا
17:43ایک بڑا مشہور واقعہ موجود ہے
17:45کہ جس نے کتے کو پانی پلایا تھا
17:48ایک کتے کا حلق تر کر دیا تھا
17:50اس نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:51حدیث قدسی ہے
17:52اللہ کے نبی نے فرمایا
17:54کہ اللہ تعالیٰ نے جنت واجب کر دی
17:56اس پر
17:56اسی طرح سے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ نے
17:58فرماتے ہیں کہ ان کے پاس گھر میں تھی
18:00ایک خاتون آئی
18:01اور ان کے ساتھ دو بچیاں تھی
18:02آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو تین خجوریں دی
18:06لیکن تینوں کھالیں
18:07تو اس عورت نے اپنی پہلے ایک بیٹے کو خجور دی
18:10دوسری خجور دی
18:11تیسری اس نے خود چاہی کھانا اٹھانا
18:13جب اس نے اٹھائی تو اس کے بچے
18:14انہوں نے سوالیاں نگاہ سے دیکھا اس کی طرف
18:16تو خاتون نے کیا کیا دو چکڑے کیے
18:19اور وہ ایک بچے کو دی دوسرے دوسرے بچے کو دی
18:21خود بھوک پرداشت کرنی
18:22تو سیدہ عائشہ کہتی ہے
18:23اس بارے میں بہت حیرت ہوئی
18:27میں نے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف پڑھا
18:28تو میں نے اللہ کے نبی علیہ السلام سے عرض کیا
18:31یا رسول اللہ ایسا واقعہ پیش آیا
18:32اللہ کے نبی نے فرمایا
18:33اللہ تعالی نے جنت واجب کر دی اس پر
18:35تو جو نیکی کا جذبہ ہے
18:37مسلمانوں کے اندر ظاہری بات
18:38اس کے لئے تو
18:38وہ تو آپ نے جو فرمایا ہے
18:40کہ وہ دوسرے انسانوں کی منذبت بہت زیادہ ہے
18:42بہت زیادہ ہے
18:43صحیح؟
18:43کیونکہ ہمارے دین کے اندر
18:46وہ جو بڑا حصہ ہے عبادت کا
18:47وہ اخلاقیات میں
18:48وہ دوسروں کے ساتھ تعلقات میں
18:50وہ دیکھیں ایک بندہ جب کسی
18:52یعنی بیعہ شرعہ بھی کر رہا ہے
18:53تو وہ دوسرے کے حقوق خیال لگتا
18:55تو یہ بھی نیکی ہے
18:55کیا بات
18:56اور جو یہ قربانی ہیں
18:57یہ تو جو ہے اس نے پیک ہے یہ
18:59پیک ہے یہ انتہا ہے
19:00یہ تو انتہا ہے یہ قربانی
19:01اور یہ قربانی ہے بھی کیسے
19:03جسے آپ سب جانتے ہیں
19:04ابراہیم علیہ السلام سے جو قربانی
19:06یہ چلی بھی آ رہی ہے
19:07سنت ابراہیم سے چلی بھی آ رہی ہے
19:08کہ ابراہیم علیہ السلام نے تو
19:10اس کی انتہا کر دی
19:11کہ اپنے بیٹے کو قربان کرنے کے لئے راضی ہو گئے
19:14اللہ کی محبت کے لئے
19:16اپنے بیٹے کو زبا کرنے کے لئے تیار ہو گئے
19:18اور اللہ رب العالمین نے اس کو
19:20قرآن کریم فرمایا
19:21وہ فدعی نہ ہو بے زبین عظیم
19:22آج جو ہم یہ قربانی کا پورا
19:24عالمی منظر دیکھتے ہیں
19:35زبا عظیم کی یاد ہے
19:42تو یہ جو اتنا بڑا زبیہہ ہو رہا ہے
19:45یہ ابراہیم علیہ السلام کو سنت کی یاد میں ہو رہا ہے
19:47اور یہ بھی ایک نیکی ہے
19:49کہ ہم سب اس نیکی کو منا رہے ہیں
19:51اور اس سے فائدہ کس سے ہو رہا ہے
19:53اس سے فائدہ اس بندے کو جو بندہ گائے زبا کر رہا ہے
19:56وہ کتنا کوش کھا لے گا
19:57پانچ دس کلو کوش کھا لے گا
19:58اس میں بھی شریعت نے اس کے لئے حصے بنا دیئے
20:00لیکن وہ لوگوں تک پہنچے
20:02تقسیم ہوئے
20:02نیکی بھی نیکی کا ایک ہوئے
20:04نیکی کے اس میں رکھ دیا گیا شریعت کے اندر
20:06کہ وہ تین اسے منائیں
20:07رشداروں کو بھی رازی کریں
20:08اور مستحقین کو بھی اس کو حصہ دیں
20:11اس نیکی سے اس کو انٹرنل سکون حاصل ہوتا ہے
20:14اس کو جو فرسٹیشن اس کی وہ کم ہوتی ہے
20:16اور وہ اللہ تعالیٰ کی قربت اس کو حاصل ہوتی ہے
20:18اللہ تعالیٰ کی رضا اس کو حاصل ہوتی ہے
20:19تو وہ سیل سیڈیسفیکشن محسوس کرتا ہے
20:21یہ دنیا کا بہت بڑا مسئلہ ہے
20:23دیکھیں اساتح کے کلام میں جو ہے نا
20:25ایک بڑے بڑے چیزیں موجود ہوتی ہیں
20:28سر نے جو بات فرمای
20:29حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:31سے جو مروی جو آپ نے
20:33ارشاد فرمایا واقعہ وہ بھی اور اس کے ساتھ ساتھ
20:36ہمارے ہاں تصور یہ کیا جاتا ہے
20:37ایسے کر لو یہ اس کی اتنی نیکی ہے
20:39یہ کام کر لو اس کی اتنی نیکی ہے
20:41دنیا میں اتنی نیکی اخروی اتنی نیکی ہیں
20:43موجود ہیں
20:44لیکن نیکی
20:45تیرپی بن جائے
20:47نیکی اگر علاج بن جائے
20:49جیسے کہ فرسٹیشن
20:50کہاں نہیں ہے بتائیں آپ
20:52آپ خود اپنے آپ سے سوال کر لیں
20:53کہ آیا جب آپ نیکی کرتے ہیں
20:57تو اس نیکی کرنے کے بعد
20:59آپ ٹرنکلائزرز لیتے ہیں
21:00یا پھر یہ کہ آپ کو قلبی اور
21:03ذہنی طور پر سکون ملتا ہے
21:04تو نیکی جو بنیادی طور پر
21:07عجر و ثواب کا ذریعہ تو ہے یہ
21:09اس میں تو ہمارا دوسرا کلام ہی نہیں ہے
21:11لیکن وہ یہ تیرپی بھی ہے
21:13اور ڈاکٹر صاحب نے بڑی خوبصورت
21:15بادرشادت فرمائی اس سے ہمیں
21:16قلبی سکون ملتا ہے
21:17تو کر کے دیکھیں ایک مرتبہ
21:19اور آپ کو جو سکون میسر آئے گا
21:21آپ کو جو اس سے قلبی راہا
21:23تو اتمنان نصیب ہوگا
21:24وہ اللہ کی جانب سے ہوگا
21:26اور جب آپ نیکی کریں گے
21:28تو ظاہر ہے یہ دعوت ہے
21:29اور جو ڈاکٹر صاحب نے فرمایا
21:31بہت اچھی بات بتائی
21:34کہ لوگ ظاہر ہے جو
21:35مسلمانوں میں یہ جو جذبہ ہے
21:37یہ اللہ کی طرف سے ودیت کردہ ہے
21:39اور یہ ہمارا ہے
21:40میں سمجھتا ہوں کہ یہ
21:41ہمارے اختیاری نہیں
21:42اللہ نے عطا فرمایا ہے
21:44جب مدینہ ریاست قائم ہوئی
21:46تو اس میں بھی یہی تھا
21:48کہ اہد موخات کر دیا
21:49سرکار علیہ السلام
21:50نے ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا
21:52مہاجرین و انصار کو
21:54پھر جو عیسار کا جذبہ نظر آتا ہے
21:56وہ بھی تاریخ کے عوراق میں
21:58ہمیں موجود نظر آتا ہے
22:00کہ کیا کیا عیسار ہوا انصار کی جانب سے
22:02اور کس طرح وہ مدینہ کی ریاست ایک پہلی
22:05اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر
22:08سامنے آئی
22:08تو وہی ایک جذبہ مسلمانوں کا
22:10کہ جو الحمدللہ آج بھی نظر آ رہا ہے
22:12بس دعوت دینے کی دیر ہے
22:14اور اس پر لبیک کہنے کی دیر ہے
22:16آپ لبیک کہیں گے
22:17خواجہ غریب نواز ویرفرٹ ٹرس
22:20انٹرنیشنل کے
22:21اس تمام کاموں پر
22:23تو میں سمجھتا ہوں کہ
22:24یہ دست و بازو اور مضبوط ہوں گے
22:27یہ جو کام ہے
22:28اس کو بڑھنا چاہیے
22:30اس کو وسط دینا آپ کا
22:31اور ہمارے سب کا کام ہے
22:34بہت زیادہ بے چینی پھیلی ہوئی ہے
22:36بڑا ذہنی طور پر انتشار
22:38اور افتراخ کی فضا ہے
22:39بڑی قلبی طور پر بے چینی
22:42فرسٹریشن جیسے
22:42ڈاکٹر سٹاب نے فرمایا
22:43موجود نظر آ رہی ہے
22:44تو کیا صرف ٹیبلٹ سے آپ
22:46یا ڈاکٹرز کے پاس جا کر
22:47یا ماہر نفسیات سے جا کر
22:49اپنا علاج کریں گے
22:50نہیں
22:50ایک نیکی کر دیکھیں
22:52نیکی کر کے دیکھ لیں
22:53اور نیکی کرنے کے بعد
22:55جو اتمنان قلب آپ کو حاصل ہوگا
22:57تو آپ کو محسوس ہوگا
22:59کہ واقعیتاً
23:00یہ کتنی بڑی تھیرپی ہے ہماری
23:02جس سے ہم بالکل نابلت تھے
23:04لیکن واقعیتاً
23:05اس کے بعد ہمیں
23:06ایک حصہ شیئر کر لیں
23:07پوری کاؤ کر لیں
23:09یا ایک گوٹ کر لیں
23:11آپ دیکھیں
23:12اپنے مسلمان بہن بھائیوں کیلئے
23:13اس کو وقف کریں
23:14اور اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے
23:17اور سنت ابراہیمی ادا کریں
23:19پھر دیکھیں اللہ تعالیٰ آپ کو
23:20کیسی سکینہ تطاف فرماتا ہے
23:22انشاءاللہ
23:23یہ بھی ایک دعوت ہے
23:24مفتی صاحب کے جانب دوبارہ بڑھیں گے
23:26مفتی صاحب
23:26یہ جو ایک کام ہے
23:28بہت اچھا کام ہے
23:29اس سے ایک ملی اخوت کا بھی جذبہ پیدا ہوتا
23:31جیسے کہ حج پر
23:32آپ دیکھیں
23:33شرق و غرب شمال و جنوب سے لوگ آئے ہوئے
23:35ایک لباس میں
23:36ایک کلمہ
23:37ایک ان کی زبان پر
23:38تلبیہ موجود ہے
23:39اس کی تحت نظر آ رہے ہیں
23:41تو خدمت خلق کا جو جذبہ ہے
23:43وہ بھی مسلمانوں کو
23:44ایک ملی وحدت کا
23:45ہمیں وہ دکھاتا ہے
23:46کیا فرمائے گا
23:47اس حوالے سے
23:48دیکھیں اللہ تعالیٰ
23:49نے گاہے با گاہے
23:51ایک اجتماعیت کو
23:53ملوز خاتر رکھا
23:54اگر ہم پورے دن میں دیکھیں
23:57تو ایک محلے کی صورت میں
23:59پنج وقتہ نماز
24:00ایک اجتماعیت کی صورت ہے
24:02پھر اس کے ساتھ ساتھ
24:03ہفتے میں ایک
24:04مزید بڑا اجتماع
24:05جمعت المبارک کا
24:07اجتماع
24:08پھر اس کے بعد
24:09جو ہے وہ
24:09ایک حج
24:10جو کہ عالمی سطح پر
24:12ایک عظیم اجتماع
24:13تاکہ ایک
24:15ایک دن میں
24:16روز بندہ
24:17علاقے کے وائز
24:18جو ہے وہ لوگوں میں
24:18اٹھے بیٹھے
24:20نماز کی صورت میں
24:21ایک دوسر سے ملاقات کرے
24:22ان کے درمیان
24:23بغض و عداوت دور ہو
24:24محبت پیدا ہو
24:26یہاں تک حضور نے فرمایا
24:27کہ صف ملا کر کھڑے ہو
24:29صف بس صف کھڑے ہو
24:30ایسا نہ ہو
24:31کہ کوئی غریب ہے
24:32تو وہ آ گیا ہے
24:33پیچھے جائے
24:33اور کوئی امیر ہے
24:34تو وہ آ گیا ہے
24:34ایسا نہیں فرمایا
24:35کہ جو صف میں
24:36سب سے پہلے آ گیا
24:37اس کی جگہ وہیں ہے
24:39صف ملا کر کھڑے ہو
24:40حضور نے فرمایا
24:41تاکہ تمہارے دلوں
24:42کو رب تبارک و تعالی ملائے
24:43اور صف توڑنے کے بارے میں
24:45فرمایا
24:45کہ جس نے سب کو منقطع کیا
24:47اللہ تبارک و تعالی
24:48اسے منقطع فرما دے گا
24:50لہذا
24:51دن بھر میں پنج وقت
24:52نماز یہ اجتماعیت
24:54محبت
24:54اخوت
24:55کا درس دیتی ہے
24:57جمعت المبارک درس دیتا ہے
24:58حج درس دیتا ہے
25:00پھر اس کے بعد
25:01قربانی جو خدمت خلق بھی ہے
25:03اور قربانی
25:04اچھا ہے نیکی کچھ ایک ایسی ہوتی ہے
25:06جس کا تعلق بندے اور رب کے درمیان ہوتا ہے
25:09لیکن کچھ نیکیہ ایسی ہوتی ہے
25:11کہ جس کا تعلق دوسرے مسلمان سے بھی ہوتا ہے
25:13اس کو خوش کرنا
25:14اس کے دل سے نکلنے والی دعا
25:18رب تبارک و تعالی کی بارکہ
25:19ہمیں قبولیت کا درجہ پاتی ہے
25:21جب وہ خوش ہو کر
25:22اس کا لکمہ اگر گوشت کا
25:23موہ میں جائے گا
25:24تو آپ ذرا بتائیں
25:25کہ وہ خوش نہیں ہوں گا
25:26کہ جو سال بھر گوشت نہ کھاتا ہو
25:28اے جی این کے توسس سے
25:30اگر اس کے پاس
25:30آپ کے وسیلے سے گوشت پہنچ رہا ہے
25:34تو اللہ تبارک و تعالی
25:35دینے والے کو بھی سواب عطا فرمائے گا
25:37اور جس کے توسس سے پہنچا
25:39اسے بھی رب تعالی سواب عطا فرمائے گا
25:41ایسا نہیں ہے کہ
25:42اگر ہم نیکی کریں
25:44اور نیکی فقط
25:45ایک بندے سے دوسرے بندے تک پہنچ جائے
25:47مطلب صدقہ دے لیں
25:48صدقہ اگر ایک بندے سے دوسرے بندے تک پہنچ جائے
25:50تو اللہ تعالی فقط
25:51ایک کو سواب عطا فرمائے گا
25:52دینے والے کو
25:53لیکن اگر مختلف ہاتھوں سے ہو کر
25:56when it comes to the end of the day of the day of the day of the day of the
26:09day of the day.
26:26Let's look at this.
26:56uh
26:57قربانگاہ کی بھی ضرورت نہیں
26:58ہمارے ہاتھ و گلی مغلم ہیں
27:00جہاں بسم اللہ یا اللہ اکبر کر کے
27:02ہم جانور زبا کر دیتے ہیں
27:03اچھی بات ہے
27:04اسلامی ملک ہے
27:05الحمدللہ
27:05اللہ نے ہمیں عطا فرمایا
27:07اللہ تعالیٰ اس کو
27:07شاد و آباد رکھے
27:09اور تاثب قیامت قائم رکھے سے
27:11لیکن بہت سے ممالک
27:12پڑوسیو ملک میں
27:13یا اور کہیں اور چلے آئیں
27:14تو یہ آزادی نہیں ہے آپ کو
27:16کہ آپ اتنی آسانی سا
27:17آپ جانور لے آئیں
27:18پھر آپ اس کو زبا کریں
27:20اور پھر اس کے حصے
27:21اور پھر اس کی تقسیم
27:22نہ جانے کون
27:23کس ملک سے مسلمان موجود ہے
27:24اور وہ ضرورت مند ہے بھی نہیں ہے
27:26یہ آپ کو نہیں معلوم
27:28اس حوالے سے
27:28دورس صاحب نے بڑی بنیادی بات
27:30ارشاد فرمائی
27:30کہ دوسرے ممالک میں
27:32جہاں پر مسلمان
27:33اقلیت میں ہیں
27:34تو وہاں پر یہ سہولت
27:35موجود نہیں ہے جو پاکستان میں
27:37یہ پاکستان جو ایک حب ہے
27:38سمجھ لیں
27:38اس نیکیوں کا
27:48اپنے جذبے کے طاعت
27:49قربانی کر کے
27:50مستقین تک گوشت پہنچا سکتے ہیں
27:51اس پر کچھ روشنے ڈالیے گا
27:53جی بلکل آپ نے صحیح فرمایا
27:54اچھا جیسے
27:55یہ آپ اپنے دی باتے میں کہہ چکے ہیں
27:57جیسے دوسرے ممالک کے اندر
27:58یہ فیسیلٹی جیس طرح سے موجود نہیں ہے
28:00ایک بات کی اور وضاحت کرتا ہوں
28:02جیس طرح ہماری ملک میں
28:03یہ آزادی ہے
28:04بلکہ مادر پدر آزادی ہے
28:06تو نیکی کے اندر بھی
28:08ایون کہ آپ نیکی ایسے کریں
28:10جیسے دوسرے کو تکلیف ہو
28:11یہ بھی جو ہے
28:12ہم لوگ الائشے پھیک دیتے ہیں
28:14اور جانور ایسے بلکل بیچ روڈ میں
28:16زباہ کر رہے ہیں
28:16یا گھر میں گلی ایسے زباہ کر رہے ہیں
28:18آنے جانے میں
28:19رئیس بھائی
28:20یہ دیر اتنا خوبصورت ہے
28:22سب سے اہم چیز اس میں نماز ہے
28:24یعنی آپ نماز کے لیے بھی
28:25روڈ بند نہیں کر سکتے
28:26یعنی راستے بند نہیں کر سکتے
28:28صحیح
28:29تو چھے جائے کہ آپ کسی اور چیز کیلئے وہ کریں
28:30یہ بھی یاد رکھیں
28:33اس آزادی کے غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے
28:35صحیح
28:35اگر قربانی کوئی بندہ گلی میں کرتا ہے
28:37گھر کے سامنے کرتا
28:38تو اس کو بعد میں صاف بھی کرے
28:40قربانی میں تو یہ جانور
28:41صرف وہ عام جانور نہیں ہے
28:43جس کو آپ نے زباہ کرنے با
28:44صرف گوش کھانا ہے
28:44اس کا گوش نہیں
28:45حدیث شریف میں
28:46اس کے بالوں کے بارے میں
28:47اس کے سینگوں کے بارے میں
28:48اس کے بروں کے بارے میں
28:49سر شائر اللہ کا آگیا ہے
28:50جی اس کی جو
28:51جو ہم آلائشی ہم سمجھ کے پھیک دیتے ہیں
28:53یہ سب چیزیں جو ہے
28:54جو قربانی میں شامل ہیں
28:55صحیح
28:56اور یہ سب چیزیں آخرت میں
28:58یہ شفاعت شفی بنیں گی جو ہے
29:00آخرت میں
29:00اس کا صلح ملے گا
29:02صحیح
29:03تو ان کی بھی ہمیں قدر
29:04ایسے لوگ سینگ پھیک دیتے ہیں
29:05اور جو ہے
29:06پول پولی سنی بڑی ہوتی ہے
29:07اس طرح سے اور بہت سارے چیزیں
29:09پھیک دیتے ہیں
29:09اس کے ہر چیز کا احترام ہے
29:11اس چانور کا بھی احترام ہے
29:14صحیح
29:14تو ہم اس کا بھی احترام کرنا چاہیے
29:16اور جو بیرانوم ممارک لوگ ہیں
29:17ان کے لیے تو یہ
29:18بہت بڑی اپورچنٹی ہے
29:19ایک چیز میں مفتی صاحب نے جو بات کی
29:20اس کے بات کو آگ لیتے ہیں
29:22کہ ایک تو یہ ہوتا ہے
29:23نیکی کرنے میں دو چیزیں ہیں
29:24ایک تو یہ کہ آپ
29:25دونوں طرح سے کریں
29:27اعلانیاں بھی کریں
29:27خفیہ بھی کریں
29:28اچھا آپ جب کسی کو بزارتے
29:30خود کچھ تیرے پیش کر رہے ہوتے ہیں
29:31تو ایک آپ کے دل میں
29:33ایک چیز ہوتی کیا
29:33یہ جو ہے
29:34اس بندے کے دل میں
29:35میری کچھ وقت پیدا ہو جائے
29:37یا میں اپنی سوپیریریٹی
29:38ظاہر کرتا ہے انسان
29:39لیکن جب کسی
29:41اورنیزشن کے ثلو کر رہا ہوتا ہے
29:42تو نہ دینے والے کو پتا ہوتا
29:44اس کو دے رہا ہے
29:44نہ لینے والے کو پتا ہوتا
29:45اس کو لے رہا ہے
29:46تو اس کو پردہ رہ جاتا ہے
29:49جب جس کو ملتا ہے
29:50تو وہ جو دعا کرتا ہوگا
29:51اس کے لیے
29:52تو وہ بڑی خالص دعا ہوتی ہوگی
29:54صحیح
29:54اور اس کو سلے کی
29:56وہاں سے امید نہیں ہے
29:57نیکی کرنے والوں
29:58یہ بہت باریک بات ہے
30:00جس نے نیکی کی ہے
30:01اس کو شخص کو تو پتا ہی نہیں
30:03اور اس سے کوئی سلے کی
30:04اور کسی منفیت کے امید نہیں ہے
30:05تو یہ نیکی بہت خالص ہوگئی
30:07اس کی
30:08خالص نیکی
30:08یہ بھی ایک پہلی بات ہے
30:12جب وہ
30:12اور جو لوگ نیکی کر رہے ہیں
30:14جو لوگ اس کے نیکی کا بیڑا اٹھایا
30:16وہاں نے
30:17یہ تو یہ خدای فوجدار ہیں
30:19یعنی انہوں نے بہت بڑا کام
30:20اپنے ذمہ لیا
30:21کہ وہ لوگوں کے صدقات
30:23اور لوگوں کے قربانیاں
30:24دوسرے مستحقین تک پہنچا رہے ہیں
30:27تو یہ خود ایک بہت بڑا کام ہے
30:28اللہ تعالیٰ ان کے کام میں
30:29برگت اتا فرمائے
30:31خواجہ غریب نواز کا تو نام ہی بہت بڑا ہے
30:32خواجہ غریب نواز کا نام
30:34تو خود ہی ایک علامت ہے
30:36وینفیر کی
30:37اللہ تعالیٰ ان کے کاموں میں
30:38برگت اتا فرمائے
30:39اور ہم سب کو بڑچر کا قربانی کرنے کی
30:41توفیج اتا فرمائے
30:43قربانیوں کے اندر بھی
30:43اچھا میں نے دیکھا
30:44آپ نے جو بتایا شیئر
30:45وہ شیئر بہت مناسب رکھا ہے
30:46بہت مناسب سر
30:48پاکستانی روپیز کے لیہات سے
30:49تو ٹوئنٹی تھاؤزن
30:49تو کوئی رقم ہی نہیں ہے
30:51چونکہ ہم دوسری ایک دیکھ رہا ہے
30:5235,000 30,000
30:54اس طرح کی شیئر کیا جا رہا ہے
30:56یہاں 20,000 ہے
30:57اس سے یہ ظاہر ظاہر ہوتا ہے
30:58کہ یہ کوئی پروفیٹیبل کام نہیں ہے
30:59بلکہ صرف چیریٹیبل کام ہے
31:01دوسری ایک اور چیز
31:02جو آج کل ہمارے ہیں
31:03جو ہیں تفاقر پیدا ہو گئے
31:04جانور لانے بڑے بڑے جانور
31:06بھی لانے چاہیے
31:07اچھے جانور لانے چاہیے
31:08خوبصورت جانور لانے چاہیے
31:09لیکن کو بندہ پانچ لاکھ لاکھ
31:11ایک جانور لانا تو اس کو چاہیے
31:12کہ دھائی لاکھ میں دو جانور لانا
31:14تاکہ زیادہ قربانیاں کریں
31:15زیادہ قربانی ہو سکتے ہیں
31:16یعنی یہ بھی ایک اپورچنلٹی
31:17یہ پلیٹ فارم دیا رہا ہے
31:18کہ آپ نمبر آف سیکریفیز
31:20یعنی آپ اپنے والدین کی طرف سے
31:21اپنے آبا اور اشداد کی طرف سے
31:23اپنے بزرگوں کی طرف سے
31:24اپنے آسادزہ کی طرف سے
31:25بھی قربانی کر سکتے ہیں
31:26یعنی یہ بھی ایک نیکی کے اندر
31:28آسانی پیدا کرنا
31:29آپ اس بات کو سمجھے
31:31نیکی کے اندر آسانی پیدا کرنا
31:33اگر کوئی بندہ آفورڈ نہیں کر سکتا
31:35تو ایک عام بندہ ہے
31:37اگر اس کی سیل نہیں کم ہے
31:38وہ آفورڈ نہیں کر سکتا
31:39اس کے گلی میں حصہ ڈلنا ہے
31:4035,000 کم از کم
31:41جیسے آپ نے کہنا
31:4235,000 سے کم تو حصہ
31:43کہیں پر نہیں ہے
31:44تو یہ اس کو بھی ایک اپورچنلٹی
31:45کہ نیکی آکے
31:45اس نیکی میں سکتے ہیں
31:46اور پاکستانی روپیز میں
31:47سر پانڈ میں
31:48ڈالر میں اگر دیکھیں
31:49تو کچھ بھی نہیں بنتا ہے
31:50تو یہ پاکستانیوں کے لیے
31:52بھی ایک بہت بڑی اپورچنلٹی ہے
31:54کہ وہ 20,000 روپیز میں
31:55اپنے قربانی کا جو فریض ہے
31:56اس سے سب دوست ہو سکتے ہیں
31:58بہت اچھی پاس
31:58سر کی گفتگو سے
32:00بہت سے سوالات
32:01بہت سے درواہ ہو جاتے ہیں
32:03اور اسی میں سے ایک ہی ہے
32:05کہ جیسے بخاری شریف کی
32:06پہلی عدیث
32:07انعمال اعمال بن نیار
32:08ہر عمل کا دار و مدار
32:09نیت پر ہے
32:10تو نیتوں پر ہے
32:12تو اس اعتبار سے
32:13ہر عمل میں
32:14اخلاص ضروری ہے
32:15نیکی میں اگر اخلاص نہیں ہے
32:17تو پھر اور
32:18خدا نہ خستہ
32:19اگر اس میں دکھاوا ہے
32:20ریاکاری ہے
32:20تو پھر اس کا
32:21حسن جو ہے نا وہ
32:23زائل ہونا
32:23شروع ہو جاتا ہے
32:25اور پھر وہ صرف
32:25دکھاوا رہ جاتا ہے
32:27لیکن یہ جو کام ہے
32:28جیسے ڈاکس صاحب نے فرمایا
32:29کہ آپ حصہ لے رہے ہیں
32:30ایک کیجین ہے
32:32جو پوری ذمہ داری
32:33اٹھائے ہوئے
32:33جانور لے کر آ رہی ہے
32:35ان کی پرورش کر رہی ہے
32:36ان کی دیکھ بال
32:37ان کو زیبا کرنا
32:38ان کا وزن کرنا
32:39اس کو تقسیم کرنا
32:41اس کو پریزرف کرنا
32:42لوگوں تک پہنچانا
32:43اور بالکل
32:44مستحقین تک پہنچانا
32:46ان پورے مستحقین
32:47کی سارا سال
32:47لسٹ بنتی ہے
32:49جناب یہ یہ یہ
32:49اور پریاریٹیز
32:50رکھی آتے ہیں
32:51اچھا یہ زیادہ مستحقے ہیں
32:52اس کے بعد یہ مستحقے ہیں
32:53ان تک یہ پہنچانا
32:55تو آپ کے جو اخلاص ہے
32:56کتنا زیادہ
32:57آپ کی خالص نہیں کی
32:58آپ کی
32:59کہ آپ نے دے دیا
33:00آپ تو بریز جمع ہو گئے
33:02لیکن آپ کی نیکی
33:03کتنے اچھے انداز میں
33:05آگے بڑھ رہی ہے
33:06اور جیسے مفتی صاحب نے فرمایا
33:07کہ جتنے ہوتوں سے
33:08ہوتے ہوئی جائے
33:09سبحان اللہ
33:10اس کی تو کیا ہی بات ہے
33:11مزید نہیں کی ہیں
33:12اس میں آپ کو حاصل ہو رہی ہوں گی
33:13تو اور میں چاہوں گا
33:14میں آپ سے اپیل کروں گا
33:16بطور میزبان
33:16کہ آپ جلد ازل
33:18اپنی انگلیوں کو حرکت دیں
33:20اپنے ٹیلی فون لائن پر
33:21فوری طور پر رابطہ کریں
33:23ہمارے آن لائن نمبر پر
33:25اور اس پر اپنا شیئر
33:27اپنی فل گاکاؤ جو ہے
33:28وہ یا گوٹ
33:29جو بھی آپ کرنا چاہتے ہیں
33:31اس میں ضرور حصہ لیں
33:32اور انشاءاللہ
33:33آپ جب اس میں حصہ لیں گے
33:34تو بہت مستحقین تک
33:36یہ پہنچے گا
33:37اور بہت ایسے لوگ
33:38واقعیتاً میں نے دیکھا
33:39کہ جو سارا سال
33:40گوشت نہیں کھاتے
33:41لیکن جب گوشت
33:42ان تک پہنچتا ہے
33:43بکرین کا گوشت پہنچے
33:44جو ہمارے ہاں
33:45پچیس سو
33:46اٹھائیس سو روپے کلو
33:47پاکستان میں
33:48موجود ہے
33:49جو سارا سال نہیں لے سکتے
33:50بہت سے
33:51متوسط تبقیق لوگ بھی
33:53تو جب ان کی
33:54ان غریب و نادار تک پہنچے گا
33:55یہ گوشت
33:56تو ان کی خوشی کا عالم کیا ہوگا
33:58اور پھر وہ کتنی دعائیں دیں گے
33:59اور کسی بندہ مومن کا دل
34:01خوش کرنے کی جو نیکی
34:02اللہ اکبر
34:03اس پر بھی ہم بات کریں گے
34:04شامل کرتا ہے
34:05ناتر رسول مقبول
34:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:07ادنان علی حسینی
34:09ہمارے ساتھ موجود ہیں
34:10میں گزارش کروں گا
34:11پیش کریں
34:16مدینہ کو جائے
34:20یہ جی چاہتا ہے
34:26مدینہ کو جائے
34:29یہ جی چاہتا ہے
34:36مقدر بنائے
34:39یہ جی چاہتا ہے
34:46مقدر بنائے
34:49یہ جی چاہتا ہے
34:55مدینہ کو جائے
35:04مدینہ کے آقا
35:12دعا علم کے مولا
35:17مدینہ کے آقا
35:23دعا علم کے مولا
35:28تیرے پاس آئے
35:33یہ جی چاہتا ہے
35:38تیرے پاس آئے
35:43یہ جی چاہتا ہے
35:50مدینہ کو جائے
36:22جہاں
36:45مدینہ کو جائے
36:55محمد کی باتیں
37:03محمد کی سیرت
37:08محمد کی باتیں
37:15محمد کی سیرت
37:18محمد کی باتیں
37:21سنے اور سونا
37:23یہ جی چاہتا ہے
37:28سنے اور سونا
37:34یہ جی چاہتا ہے
37:41مدینہ کو جائے
37:59محمد کی باتیں
38:02محمد کی باتیں
38:11محمد کی باتیں
38:41محمد کی باتیں
38:45اللہ سبحان اللہ
38:46سبحان اللہ
38:47سبحان اللہ
38:48عدران علی حسینی نے
38:49حضرت بہزاد لکھنوی
38:51رحمت اللہ علیہ کا کلام
38:52کرم بالہ کرم
38:53ان کا جو
38:53مجموعہ کلام ہے
38:55اس سے انتخاب کر کے پیش کیا
38:56بہت خوبصورت کلام
38:57اور حضرت بہزاد لکھنوی
38:59نے اس میں جو مقتے میں کہا
39:00کہ پہنچ جائیں بہزاد
39:02جب ہم مدینہ
39:03یہ ایک الگ مضمون ہے
39:05اور دوسرا جو اس کا مصرہ ہے
39:07تو خود کو نہ پائیں
39:09یہ جی چاہتا ہے
39:10اللہ اکبر
39:11یہ جو مصرہ ہے
39:12دوسرا مصرہ ثانی
39:13جو ہے مقتے کا
39:13اس میں ایک مضمون نظر آتا ہے
39:16اور جسے کہا گیا
39:17اور یقین جانیے
39:19کہ جسے ہم جب بھی پڑھتے ہیں
39:20تو اندازہ ہوتا
39:21اس بارگاہ ہے
39:22عدب کا
39:22کہ کیسی بارگاہ ہے وہ
39:23کہ عدب گاہیست
39:25زیر آسمہ
39:25از عرش نازکتر
39:26عدب گاہیست
39:28عدب کی جگہ
39:29زیر آسمہ
39:30آسمان کے نیچے
39:31عز عرش نازکتر
39:33جو عرش سے زیادہ نازکتر ہے
39:35نفس گم کر دا می
39:37آید
39:38جنید و بایزیدی جا
39:39کہ جہاں پر آ کر
39:41حضرت جنید بغدادی
39:42حضرت بایزید بستامی
39:44رحمت اللہ تعالی
39:45جیسے لوگ
39:45اپنے آپ میں نہیں رہتے
39:47تو خود کو نہ پائیں
39:49جی چاہتا ہے
39:49یہ بہزاد لکھنوی
39:51رحمت اللہ علیہ
39:51نے بھی اسی کیفیت کو
39:52رقم کیا
39:53اپنے اس مصرے میں
39:54اور ہم دوبارہ
39:55لوٹیں گے
39:56اپنے موضوع کی جانب
39:57خواجہ غریب نواز
39:58ویلفیر ٹرسٹ
39:59انٹرنیشنل
40:00کی جانب سے
40:02اجتماعی قربانی
40:03ٹو تھازن ٹوٹی سکس
40:04کی اپیل آپ تک
40:05پہنچائی جا رہی ہے
40:06ڈاکٹس آپ نے
40:07بہت اچھی بات کہی
40:08اور یہ بات آپ بھی جانتے ہیں
40:10جگہ جگہ
40:11بینرز آویزہ ہیں
40:12آپ کسی بھی تنظیم کا
40:13کسی بھی جگہ کا دیکھ لیں
40:14اجتماعی قربانی
40:15تیس آزار
40:16اجتماعی قربانی
40:17بتیس آزار
40:19اجتماعی قربانی
40:20پینتیس آزار
40:21تو یہ پاکستانیوں کے لیے
40:23جو سمندر پار ہیں
40:24ان کے لیے تو ہے ہی
40:25لیکن جو پاکستانی ہیں
40:27ان کے لیے بھی
40:28بہت آسان ایک وہ ہے
40:29کہ قربانی تو کرنی ہے
40:31آپ نے بیس آزار میں
40:32اگر آپ
40:33قربانی کر رہے ہیں
40:34ایک حساب شیئر کر رہے ہیں
40:36تو کتنی آسان ہے آپ کے لیے
40:38یعنی نیکی آسان
40:39ورنہ ہم سمجھتے ہیں
40:41نیکی بڑی مشکل ہے
40:42لیکن یہ تو نیکی
40:43بہت آسان ہو رہی ہے
40:44تو اس حوالے سے
40:45مفت صاحب کچھ فرمائے گا
40:46یہ جو ایک
40:47اپورچنٹی ملی ہوئی ہے
40:48اور اتنے مہنگائی کے دور میں
40:50اتنا سستہ ہے
40:52کہ اگر کوئی شیئر کر رہے ہیں
40:53تو یہ تو پاکستانیوں کے لیے بھی
40:55اور سمندر پار پاکستانیوں کے لیے
40:57اور مسلمانوں کے لیے
40:58تو ایک بہت بڑی
40:59بڑی گولڈن اپورچنٹی ہے
41:01کیا کہیئے گا اس حوالے سے
41:02دیکھیں اس میں گویا ہے
41:03کہ ایک یوں محسوس ہوتا ہے
41:05کہ
41:06مسلمان کو خوش کرنا ہے
41:08ظاہرے کے کم پیسے میں
41:10ایک قربانی کا حصہ
41:12جو ہے وہ شامل کرنا
41:13اور کسی مسلمان کو
41:15خوش کرنا
41:15انتہائی عدر و ثواب کا کام ہے
41:18کہ حدیث پاک کے مفہوم کے مطابق
41:20فرائض و واجبات کے بعد
41:22اللہ تبارک و تعالیٰ کی نزدیک
41:24جو سب سے پسندیدہ عمل ہے
41:26وہ کسی مسلمان کے دل کو خوش کرنا ہے
41:28اور ظاہرے کے KGN نے
41:31کم حصہ ملا کر
41:32منافع اس میں نہیں رکھا
41:33کوئی منفعت نہیں ہے اس میں
41:35فقط یہ ہے کہ
41:36خدمت خلق ہو جائے
41:37اور دوسرا کسی مسلمان کی قربانی
41:40آسان طریقے کے ساتھ ہو جائے
41:42تو لہذا مسلمان کو خوش کرنا
41:43اسی طرح حضور علیہ نبی علیہ السلام
41:45نے اشارت فرمایا
41:46کہ جنت کو واجب کرنے والی
41:50اشیاء میں
41:51چیزوں میں سے ایک چیز یہ ہے
41:53کہ کسی مسلمان کو خوش کیا جائے
41:56لہذا خوشی پیدا کرنا
41:58کسی بھی طریقے سے
41:59اور دل جوئی کرنا
42:00دونوں طریقہ شریعت متاہرہ
42:02نے بیان فرمایا
42:03دل جوئی کی کئی طریقے بیان فرمائے
42:05خوش کرنے کی کئی طریقے بیان فرمائے
42:07دل جوئی کے طریقہ
42:09بیان جو فرمایا ہے
42:10اس میں مریض کی عادت بھی ہے
42:11دل جوئی کا طریقہ بیان فرمایا ہے
42:13کہ کسی جو ہے وہ موت پر
42:15اس کے جنازے میں شرکت کرنا
42:17بھی ایک دل جوئی کا طریقہ ہے
42:18تو اس پر بھی عدر و سواب ہے
42:20خوش کرنے پر بھی اور دل جوئی کرنے پر بھی
42:22یہاں تک بیان فرمایا ہے
42:24کہ کسی مسلمان کے جنازے میں شرکت کرنا
42:26اللہ تعالیٰ اسے ایک قرآن
42:28جو ہے وہ عدر و سوا بتا فرماتا ہے
42:31اور جنازہ پڑھنے کے ساتھ
42:32اس کے ساتھ تدفید میں شرکت کرنا
42:34دو قرآن عجر ہے
42:35پوچھا گیا کہ قرآن کتنا عجر ہے
42:37فرمایا کہ احد پہاڑ جتنا
42:39لہذا مسلمان کو خوش کرنا
42:41اس کی دل جوئی کرنا شریعت متحرہ
42:43کو بڑا پسند دیدہ عمل ہے
42:44رب تعالیٰ اسے پسند فرماتا ہے
42:46تو لہذا یہ جو ایک کم
42:49اماؤنٹ میں ایک بہترین
42:51جو ہے وہ طریقہ
42:53اور بہترین سہولت محسر کیے
42:55کہ جی انہیں یقین اللہ تعالیٰ
42:56اس پر انہیں بڑا عجر و سوا بتا فرمائے گا
42:59بہت اچھی بات ہے یہ بات بڑی
43:01بہت زیادہ ہمیں فوکس
43:03رکھنی چاہیے کہ آیا جو کچھ ہو رہا ہے
43:05اس منظرنامے میں اگر کوئی
43:07آسان نیکی آپ کے ہاتھ آ رہی ہے
43:09اور آپ کر سکتے ہیں
43:10تو اس نیکی کو ضرور کریں
43:13اور ظاہر ہے
43:15قربانی تو کرنی ہے آپ نے
43:16اور تو یہ ایک آسان نیکی کے لیے
43:18آپ کے لیے راہموار ہو رہی ہے
43:20ڈاکٹر صاحب نے پلیٹ فارم کی بات کی تھی
43:22میں اس طرف ضرور بڑھوں گا
43:24اور اس پلیٹ فارم کے حوالے سے
43:25کیجین کے حوالے سے بات کروں گا
43:26چونکہ پلیٹ فارمز تو بہت ہیں
43:29لیکن ٹرسٹ نہیں ہے ان پر
43:30لیکن کیجین وہ پلیٹ فارم ہے
43:32جس پر ٹرسٹ بھی ہے
43:33ایک مختصر سا وقفہ
43:34وقفے کے بعد لوٹیں گے
43:35وہ جو امید ہے
43:36آپ کو اور ہمارے ساتھ رہے گا
43:38ایغام ہے یہ سب کے لیے
43:44قربانی ہے یہ رب کے لیے
Comments