00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:30فجعلناه سميعا بصيرا
00:35إنا هديناه السبيل إما شاكرا وإما كفورا
00:49إنا أعتدنا للكافرين سلاسل وأغلادا وسعيرا
01:02إن الأبرار يشربون من كأس كان بزاجها كافورا
01:16عينا يشرب بها عباد الله يفجرونها تفجيرا
01:37يوفون بالنذر ويخافون يوما كان شره مستطيرا
01:48ويطعمون الطعام على حبه مسكينا ويتيما وأسيرا
02:00إنما نطعمكم لوجه الله لا نريد منكم جزاء ولا شكورا
02:22إنا نخاف من ربنا يوما عبوسا قمطريرا
02:40فوقاهم الله شر ذلك اليوم ولقاهم نظرة وسرورا
02:54وجزاهم بما أصبروا جنة وحريرا
03:04متكئين فيها على الأرائك لا يرون فيها شمسا ولا زمهريرا
03:22وذانية عليهم ظلالها وذللت قطوفها تذليلا
03:32ويطاف عليهم بآنيت من فضة وأكواب كانت قواريرا
03:47قوارير من فضة قدرها تقديرا
03:58ويسقون فيها كأسا كان مزاجها زنجبيلا
04:09عينا فيها تسمى سلسبيلا
04:18ويطوف عليهم ولدان مخلدون إذا رأيتهم حسبتهم لؤلؤا منثورا
04:37وإذا رأيت ثم رأيت نعيما وملكا كبيرا
04:49عليهم ثياب سندس خضر وإستبرق
05:00وحلوا أساور من فضة وسقاهم ربهم شرابا طهورا
05:24إن هذا كان لكم جزاء
05:31إن هذا كان لكم جزاء
05:43وكان سعيكم مشكورا
05:50إنا نحن نزلنا عليك القرآن تنزيلا
06:06فاصبر لحكم ربك ولا تطع منهم آثما أو كفورا
06:15واذكر اسم ربك بكرة وأصيلا
06:22ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلة طويلا
06:32إن هؤلاء يحبون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا
06:55نحن خلقناهم وشددنا أسرهم
07:02وإذا شئنا بدلنا أمثالهم تبديلا
07:10إن هذه تذكره فمن شاء
07:21فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيلا
07:31وما تشاءون إلا أن يشاء الله
07:45إن الله كان عليما حكيما
07:52إن الله كان عليما حكيما
07:59يدخل من يشاء في رحمته
08:20وَالظالمين أعد لهم عذاباً أميماً
08:32شروع نام سے اللہ کے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
08:37يقين انسان پر ایک ایسا وقت بھی آیا ہے
08:41کہ وہ کوئی قابل ذكر شئے نہیں تھا
08:44يقين ہم نے انسان کو ایک ملے جلے نطفے سے پیدا کیا ہے
08:48تاکہ اس کا انتحان لیں
08:50اور پھر اسے سماب اور بسارت بالا بنا دیا ہے
08:54يقين ہم نے اسے راستے کی ہدایت دی دی ہے
08:57چاہے وہ شکر گزار ہو جائے
08:59یا کفران نعمت کرنے والا ہو جائے
09:01بے شک ہم نے کافرین کے لئے زنجیریں، توخ اور پھڑکتے ہوئے شولوں کا انتظام کیا ہے
09:08بے شک ہمارے نیک بندے اس پیالے سے پییں گے
09:11جس پر شراب کے ساتھ کافور کی آمیزش ہوگی
09:15یہ ایک چشمہ ہے جس سے اللہ کے نیک بندے پییں گے
09:19اور جدھر چاہیں گے بہا کر لے جائیں گے
09:22یہ بندے نظر کو پورا کرتے ہیں
09:25اور اس دل سے ڈرتے ہیں جس کی سختی ہر طرف پھیلی ہوئی ہے
09:30یہ اس کی محبت میں مسکین، یتین اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں
09:36ہم صرف اللہ کی مرضی کی خاطر تمہیں کھلاتے ہیں
09:40ورنہ نہ تم سے کوئی بدلا چاہتے ہیں نہ شکریہ
09:43ہم اپنے پروردگار سے اس دن کے بارے میں ڈرتے ہیں
09:47جس دن چہرے بگڑ جائیں گے اور ان پر ہوایاں اڑنے لگیں گی
09:51تو خدا نے انہیں اس دن کی سختی سے بچا لیا اور تازگی اور سرور عطا کر دیا
09:57اور انہیں ان کے سبر کے عوض جنت اور حریر جنت عطا کرے گا
10:03جہاں وہ تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
10:07نہ آفتاب کی گرمی دیکھیں گے نہ سر بھی
10:10ان کے سروں پر قریب پرین سایا ہوگا
10:13اور میوے بلکل ان کے اختیار میں کر دیے جائیں گے
10:17ان کے گرد چاندی کے پیالے اور شیشے کے ساغروں کی گرتش ہوگی
10:22یہ ساغر بھی چاندی کے ہوں گے جنہیں یہ لوگ اپنے پیمانے کے مطابق بنا لیں گے
10:28یہ وہاں ایسے پیالے سے سہراب کیے جائیں گے جس میں زنجبیل کی آمیزش ہوگی
10:34جو جنت کا ایک چشمہ ہے جس سے سلسبیل کہا جاتا ہے
10:38اور ان کے گرد ہمیشہ نوجوان رہنے والے بچے گردش کر رہے ہوں گے
10:44کہ تم انہیں دیکھو گے تو بکھرے ہوئے موتی مالوں ہوں گے
10:49اور پھر دوبارہ دیکھو گے تو نعمتیں اور ایک ملک قبیر نظر آئے گا
10:53ان کے اوپر کریپ کے لباس اور ریشن کے حلے ہوں گے
10:58اور انہیں چاندی کے کنگلن پہنائے جائیں گے
11:02اور انہیں ان کا پربردگار پاکیزہ شراب سے سہراب کرے گا
11:06یہ سب تمہاری جزا ہے اور تمہاری صحیح قابل قبول ہے
11:11ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن تدریجن نازل کیا ہے
11:18لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حکم خدا کی خاطر صبر کریں
11:24اور کسی گناہکار یا کافر کی بات میں نہ آ جائیں
11:28اور صبح و شام اپنے پربردگار کے نام کی تسبیح کرتے رہیں
11:33اور رات کے ایک حصے میں اس کا سجدہ کریں
11:36اور بڑی رات تک اس کی تسبیح کرتے رہیں
11:39یہ لوگ صرف دنیا کی نعمتوں کو پسند کرتے ہیں
11:42اور اپنے پیچھے ایک بڑے سنگین دن کو چھوڑے ہوئے ہیں
11:47ہم نے ان کو پیدا کیا ہے
11:49اور ان کے آزا کو مصبوط بنایا ہے
11:52اور جب چاہیں گے
11:54تو انہیں بدل کر ان کے جیسے دوسرے افراد لے آئیں گے
11:57یہ ایک نصیت کا سامان ہے
12:00اب جس کا کی چاہے
12:01اپنے پروردگار کے راستے کو اختیار کر لے
12:04اور تم لوگ تو صرف وہی چاہتے ہو
12:07جو پروردگار چاہتا ہے
12:09بے شک اللہ ہر چیز کا جاننے والا اور صاحب حکمت ہے
12:13وہ جسے چاہتا ہے
12:14اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے
12:17اور اس نے ظالمین کے لیے
12:19دردناک عذاب مہیا کر رکھا ہے
12:22صدق اللہ علیہ للعظیم
12:34جو چاہتے ہوں
12:35میں گیدانی کرね
12:36مہین
12:39سنگ factual
12:41مشogens ہیدو
12:43چاہتے ہیں
12:46چاہتے ہیں
Comments